Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/8/2025
کسی کے دل میں جگہ بنانا دولت سے بڑھ کر نعمت ہے۔
یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے ہے جو رشتوں کی قدر کرتے ہیں، جنہیں احساسات اور محبت کی اہمیت کا اندازہ ہے۔

🌸 اگر آپ کو ہماری یہ بات پسند آئے تو
📌 ہمارے چینل کو فالو کریں تا کہ مزید ایسی دل کو چھو لینے والی ویڈیوز آپ تک پہنچتی رہیں۔

💬 نیچے کمنٹ میں ضرور بتائیں کہ یہ ویڈیو آپ کے دل کو کیسی لگی۔

❤️ آپ کی محبت، ہمارا حوصلہ!
جزاک اللہ خیراً!

Category

📚
Learning
Transcript
00:00آپ کسی کے دل میں رہیں تو اس کے ساتھ رہنے سے یہ زیادہ بہتر ہے
00:04لیکن ہم کیا کرتے ہیں ہم لوگوں کے ساتھ رہتے ہیں پر لوگوں کے دلوں میں نہیں رہتے
00:11لوگ ہمیں کہتے ہیں کہ تو چلا جا جان چھوڑ دے
00:13آپ دل میں رہنا سیکھیں آپ دور بھی رہیں گے تو آپ یاد آئیں گے
00:17آپ دور بھی رہیں گے تو آپ یاد آئیں گے
00:21آپ کہیں نکل بھی جائیں گے تو لوگ آپ کا پتہ پوچھیں گے
00:24آپ جب جائیں گے تو لوگ آپ کو روہیں گے
00:27اکھان جدو میٹیاں زمان نہ مینور ہوئے

Recommended