Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Ehsaas Telethon - Qurbani Appeal

Fund Raising from International Community.

Cow Share in Pak || 80$
Cow Share in IND || 37$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 90$
Cow Share in Somalia || 60$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 85$
Pakistan Goat || 160$
India Goat || 160$
Kashmir Goat/Sheep || 195$

For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org

Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . .
01:31kram ko haj ki saadat mubarak ho
01:34or jaha jaha
01:35is wakt humari life transmission
01:37deki jara hai hai
01:38aapne un nazirin ko bhi
01:39ben ya batata chalou
01:41que humare is channel ke through
01:43bhi puri dunya mein dekhne waale nazirin
01:45ke liye khubhsourit
01:46transmission pish ki gai
01:48que jis me
01:48وہ tamam tar
01:50jazbat ki tرجmani
01:52yakinaan humare nazirin
01:54ke sámenne ki gai
01:55que jis me
01:56allah rabul alameen ki bárgahe
01:58میں unhujaj akram
02:00ne jis tarikhe ke sath
02:01apnei abadat ko pish kiya hai
02:02اور johan ki kifiyat thi
02:05yakinaan us huwalhe se bhi
02:06hem aapke sath
02:08lemha wa lemha
02:09us kifiyat ko bhi
02:10bhyan kerte raje
02:11un lemhahat ko bhi
02:12pehunchate raje
02:13اور fahad bhai
02:14kya kehenge
02:15اس وقت
02:16apke pats
02:17newly update ma chauung ga
02:18کہ kya hai
02:19ah ah sas
02:20ke jor donations
02:21کے huwalhe se
02:22or kis tarikhe ke sath
02:23hamarai nazirin
02:24is wakt sada ya sas
02:25per lab back kere
02:26bhoat kum
02:27wakt bhaqi raha gaya
02:28और हम इस وقت
02:29अपने
02:29जिस segment
02:30अद्दान में
02:30वक्त कम
02:31बाकी नहीं रहेगे
02:32वक्त हतम हो चुक है
02:33हमारे लियास से
02:33लेकिन जो
02:34भी हमें
02:35टाइम मिला है
02:35इसमें
02:36जितने ज़्यादा
02:36हो सा कि
02:36आपकी दानमें
02:37से बिल्कुल
02:37donate कीज़े
02:38हमारी बहने
02:39यूकेसन का तालुक है
02:40और इन्होंने
02:41120 पाउंड दी है
02:42नहीं पाकसान में
02:42माशालला
02:43दो शेयर के अलाम किया
02:44बहुत खुशी की बात है
02:45ऐसे मौके के उपर
02:46और एक हमारे भाई
02:47ये रियास अहमद
02:48यूकेसन का तालुक है
02:49एक शेयर
02:50इन्डिया में नोंने दिया है
02:51और हमारे एक और भाई है
02:53मिस्स सेयत
02:54मुफ्ती शाहिद अली
02:56इन्होंने एक शेयर दिये
02:57पाकस्तान में
02:58माशालला
02:58और हमारे एक और बहने
03:00मिस्स किश्वर एहमद
03:01इन्होंने एक शेयर दिये
03:03इन्डिया के अंदर
03:04this is the same way
03:06so our target is our target
03:08we are looking for it
03:10yes, the donation is my part of this
03:13is the announcement
03:14for the Mrs. Tassneem Heather
03:18our side are
03:20and they have two forty pounds
03:22paid for it
03:24very much
03:25for the donation
03:27you have 4 shares
03:29for the announcement
03:31Rihne waal e a pen bhaiyo ke li ye
03:32Man second
03:34Turi team ke janab sa hapka bhoh shukriya
03:36Maşallah Allah Allah
03:38Is jazbaya ko selamat rake
03:39And jazbaya ko
03:40Mzidh parwani chadhae
03:42And abak kiunque jis tera bár bár
03:44Ekhi jumla ab mulaiza hum se
03:46Kar raya hay
03:47Que vakt baki raya gaya
03:49Kaliil vakt hai
03:50Kasi donation abhi bhi hameh
03:52Aapka dhar kar hai
03:53And ye khidmat khalq ka target hai
03:55Isay hum ne her surat me achieve
03:57Karna hai
03:58I think it's my contract that this is what we achieve.
04:03Inshallah.
04:04So when we've been with the solution of the team,
04:09we've reached our problem.
04:11The request comes.
04:13It never does that.
04:14The request comes.
04:18The request comes.
04:20It never does that.
04:23The request comes.
04:25It never does that.
04:28that is what we can prove emotional has happened to theublik,
04:33the relationship that we have in this case myself in Asherah manuscripts,
04:40it has varlates photographromie.
04:45And if my heart feels� 만�amental without fixed acknowledge to myself
04:48in this case this Freeman means it doesn't ugly except man
04:52And today because it's a very good day
04:56اور رب کریم کی بارگاہ میں لاکھوں حجاج اکرام نے حاضر ہو کر
05:01جو عبادت کا فریضہ سر انجام دیا ہے
05:03خوش نصیب ترین لوگ ہیں
05:06اور یقین جانے کہ جن کا انتخاب کیا گیا ہے اس پاک بارگاہ سے
05:10کیونکہ وہاں حاضری تب ہی ہوتی ہے جب وہ بلاوہ آتا ہے
05:14جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں اور حاضری ہو جاتی ہے
05:18اور یقین جانے کہ ذاتی طور پر یہ آ کر ایسے کئی لوگوں کو جانتا ہے
05:24جنہیں حج و عمرے کی سعادت حاصل ہو جاتی ہے
05:27اور یقین جانے کہ مالی طور پر حضباب نہیں ہوتے
05:29اور ایسے لوگ جن کے پاس یوں کہہ لیجئے کہ
05:33اپنے سٹینڈر آف لیونگ کو بہتر بنانے کے لیے اتنا پیسہ نہیں ہوتا
05:37لیکن اچانک سے رب کریم اگر انہیں اپنی بارگاہ میں طلب کرتا ہے
05:41تو ان کی حاضری پھر اگر ہو نہیں ہو تو ہو کر رہتی ہے
05:44اور آپ یہ دیکھیں کہ ماشاءاللہ حج کے موقع پر جس طرح سے
05:48حجاج اکرام نے مناسق حج کی ادائیگی کی ہے
05:51اور اس تمام مرحلے کو سرانجام دیا ہے
05:54اور ماشاءاللہ رب کی بارگاہ میں حاضر ہو کر
05:56وہ کیا لمحات ہوں گے وہ کیا کیفیات ہوں گی
05:59کہ جب لوگ خانہ کعبہ کے سامنے موجود ہیں
06:03اور وہاں پر دعائیں کی جا رہی ہوں گی
06:05کوئی رو رو کر گڑ گڑا کر رب کریم کی بارگاہ میں مغفرت طلب کر رہا ہوگا
06:10کوئی امت مسلمہ کے لیے دعائیں مانگ رہا ہوگا
06:12کوئی اپنے لیے دعائیں مانگ رہا ہوگا
06:14کوئی اپنے مرہومین کے لیے دعائیں مانگ رہا ہوگا
06:17کوئی اپنے مستقبل کے لیے دعائیں مانگ رہا ہوگا
06:20اور نجانے کیا کیا دعائیں ان کے لبوں پر ہوں گی
06:23اور وہ تمام تر مناسق حج کے جن کو وہ اختیار کر رہے ہیں
06:28اور اس کی تکمیل کے حوالے سے
06:31جس طریقے کے ساتھ رب کریم کی بارگاہ میں موجود ہے
06:34پھر اس کے بعد ایک سیکنڈلی مرحلہ ہے
06:36جو قربانی کا مرحلہ ہے
06:42اور ناظرین محترم حج کرنے والوں کے متعلق ہمارے پیارے نبی
06:47حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:50کا یہ فرمان عظیم ملاحظہ فرمائیے
06:52کہ حضور نے فرمایا کہ جو شخص حج کر لیتا ہے
06:54اللہ تبارک و تعالیٰ اسے ایسا کر دیتا ہے
06:57جیسے وہ دنیا میں ابھی پیدا ہوا ہے
06:59نیا نیا دنیا میں آیا ہے
07:01گناہوں سے وہ شخص ایسا پاک ہو جاتا ہے
07:03جیسے اب وہ اپنی زندگی کو
07:06ایک نئے انداز سے شروع کر رہا ہے
07:07اور ابھی دنیا میں آیا ہے
07:09تو ناظرین محترم یہ جو حج کا
07:11ایک فریضہ ہے
07:13یہ سعادت کہ جیسے اللہ تبارک و تعالیٰ
07:15اپنے بندوں کو عطا فرماتا ہے
07:17اگر یہ سعادت عطا ہو جائے
07:19تو پھر اس کے بعد زندگی میں انقلابی طور پر
07:22تبدیلیاں آنی چاہیے
07:23یہ نہ ہو کہ حادی صاحب
07:25تو بن گئے ماشاءاللہ لیکن حادی صاحب
07:27جو ہیں وہ اس کے بعد
07:29اپنے تمام تر جو پرانے معمولات ہیں
07:31اس پر ہی کاربند نظر آئیں نہیں
07:33بلکہ اپنے اندر اپنی شخصیت میں
07:35وہ انقلابی تبدیلیاں
07:37برپا کرنے کی بہت ضرورت ہے
07:39اپنے اندر وہ خیر خواہی کا جذبہ
07:41اجاگر کرنے کی بہت ضرورت ہے
07:42اپنے اندر وہ تمام تر
07:45نیکی اور بھلائی
07:47کے جذبات کو اجاگر کرنا بہت ضروری ہے
07:49اور رب کریم کی بارگاہ میں
07:51جو عبادات کا مرلہ ہے
07:54اسے باہر صورت
07:55یقینی بنانا
07:56بڑی اہم یہ تمام تر چیزیں ہیں
07:59کہ جیسے یقینی بنانا چاہیے
08:01اور حج کر لینے کے بعد
08:03رب کریم انسان کی زندگی کو
08:06جب یوں کر دیتا ہے
08:07جیسے وہ نیا نیا پیدا ہوا ہے
08:08تو پھر انسان کو
08:10اپنی اس زندگی کو
08:11سوائے کار خیر کے
08:13کسی اور طریقے سے
08:14سر انجام نہیں دینا چاہیے
08:16بلکہ صرف خیر ہی خیر
08:18اس سے صادر ہو
08:19اور وہ اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
08:24کلمات خیر کی صورت میں ہو
08:26جب اس سے کوئی عمل صادر ہو
08:27تو وہ بھی
08:28اللہ کے بندوں کی بھلائی کے لیے ہو
08:30اور ہر اعتبار سے
08:31فاد بھائی آپ کچھ کہنا چاہیں گے
08:33اس حوالے سے
08:33کہ جو لوگ خوشبخت ہیں
08:35خوشقسمت ہیں
08:36اور جنہوں نے
08:38حج کی ادائیگی کی سعادت حاصل کی
08:40میں یہاں صرف
08:41اس حوالے سے چاہوں گا
08:43کہ آپ ارشاد فرمائیں
08:44کہ اس اہم فریضے کی ادائیگی کے بعد
08:46جب وہ قربانی کے مرحلے سے
08:48فیضیاب ہو رہے ہیں
08:49سر انجام دیں گے
08:50اس مرحلے کو
08:51تو وہیں
08:52ہماری پوری دلنیاں سے
08:53دیکھنے والے جو ناظرین ہیں
08:54انہیں بھی
08:55کیونکہ یہ فریضہ ہے
09:00واجب ہے
09:00ہم سب کے لیے
09:02بالخصوص صاحب استطاعت
09:03طبقے کے لیے
09:04بہت زیادہ ضروری ہے
09:04کہ وہ اس کو
09:05سر انجام دیں
09:06سب سے پہلے تو
09:07کیا روح پرور منظر ہوتا ہوگا
09:08خانے کعبہ کے آگے
09:09جب آپ تواف کرتے ہوں گے
09:11بے واقعی میں
09:12خوش نصیب ترین لوگ ہوتے ہوں گے
09:14جن کے
09:14اللہ کی جانب سے
09:15ان کو بلاو آتا ہوگا
09:16اللہ
09:16یہ وہ منظر ہے
09:17جو بیان نہیں ہو پاتا ہوگا
09:18اللہ
09:19کہتے ہیں نا
09:19ہم مدینے جاتے ہیں
09:20واپس دل آنے کا
09:21نہیں چاہتا
09:21واپس آنے کا دل
09:22تو وہ
09:23کچھ تو ہے
09:24کچھ تو ایسے معاملات ہیں
09:25کہ جو بھی گیا ہے
09:26وہاں پہ ہمیشہ
09:27یہی میں نے سنا ہے
09:28کہ ہمارا دل نہیں چاہ رہا تھا
09:29واپس آنے کا
09:41اور کیا ہی خوش قسمت ہوتے ہیں
09:43وہ لوگ
09:43جنہیں وہاں رکھ لیا جاتا ہے
09:45جنہیں وہاں
09:47کی زمین اتا ہو جاتی ہے
09:48اور آپ یقین جانے کہ
09:50ایسے بے شمار خوش نصیبوں کو
09:52ذاتی طور پر ہو سکتا
09:53آپ بھی جانتے ہیں
09:54میں بھی بہت سارے ایسے
09:56حضرات کو جانتا ہوں
09:58ایسے
09:58صاحبان عقیدت کو جانتا ہوں
10:01ایسے محبت کرنے والوں کو جانتا ہوں
10:04جن کی اس بارگاہ سے
10:05اس دربار سے ایسی محبت تھی
10:06کہ جو ہمارے لئے لائے کے دید ہوا کرتی تھی
10:09اور جب وہ وہاں آزری کے لئے گئے
10:11تو اللہ نے انہیں
10:12وہاں کی مٹی نصیب فرما دی
10:14اور یقین جانے کہ
10:15بڑے خوش بخت ہوتے ہیں ایسے لوگ
10:17اور یہ ہر مسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے
10:19کہ اللہ وہ زمین
10:21ہمیں اتا فرمائے
10:23کہ جو جانت البقی کی زمین ہے
10:25اللہ رب العالمین ہمیں وہ
10:27مقام اتا فرمائے
10:28کہ جہاں پر دفن ہونا
10:30ہر مسلمان کے لئے
10:31ایک عظیم خواہش ہے
10:33اور ایک عظیم سعادت ہے
10:35اور یقین جانے کہ
10:37یہ سب کرم کے معاملات ہیں
10:39حج کی قربانی
10:40حج کی جو
10:41فریضے کی ادائیگی ہے
10:44اور حج کی جو قربانی ہے
10:46اس کے بعد
10:46یعنی کہ حج کے بعد
10:47قربانی کا جو مرحلہ اختیار کیا جاتا ہے
10:50اس بارے میں بات کر رہا ہوں
10:51کہ قربانی کی جو سعادت ہے
10:53جس طرح اجاز اکرام
10:54اسے حاصل کریں گے
10:55اور اس کی انجام دہی کریں گے
10:57تو یہ بھی
10:58ایک بہت بڑا مرحلہ ہے
10:59اور وہاں پر رہتے ہوئے
11:01اگر وہ اپنے لئے
11:02اسے آسان محسوس نہیں کر پاتے
11:04اور اس فریضے کی
11:06سر انجام دہی میں
11:07وہ سمجھتے ہیں
11:08کہ کیونکہ
11:09مناسق حج کی تکمیل کے حوالے سے
11:11پھر وہاں عبادات کے بعد
11:12بہت زیادہ
11:13یہ بھی ایک گراؤنڈ ریالیٹی ہے
11:15کہ لوگ بہت زیادہ
11:16تھک بھی جاتے ہیں
11:17تو جب اگر وہ
11:18قربانی کرنا چاہیں
11:19تو وہ بھی
11:21وہاں سے
11:22احساس کے ساتھ مل کر
11:24اجتماعی قربانی کے
11:25اس فریضے میں شامل ہو سکتے ہیں
11:26یا پھر
11:27ان کے چاہنے والے
11:29جو اپنے اپنے گھروں میں
11:30موجود ہیں
11:31اور دنیا کے مختلف
11:32ممالک میں موجود ہیں
11:33وہ وہیں سے
11:33ان کی جانب سے
11:36اپنی جانب سے
11:37اس قربانی کے فریضے کی
11:39سرانجام دہی کر سکتے ہیں
11:40احساس کے ساتھ مل کر
11:41اور اگر آپ
11:42گوڑ کی قربانی کا
11:43یہ فریضہ سرانجام دینا چاہے
11:44پاکستان یا انڈیا کے
11:46رہنے والے
11:47اپنے بہن بھائیوں کے لیے
11:47تو ون ٹوینٹی پاؤنڈز میں
11:49ایچ کنٹری میں
11:51آپ اس رقم کو
11:52ڈونیٹ کر سکتے ہیں
11:53اور گوڑ کی قربانی کی
11:54سعادت حاصل کر سکتے ہیں
11:55اور اس کا گوشت
11:56مکمل طور پر
11:57ڈونیٹ کر سکتے ہیں
11:58اپنے مسلمان بہن بھائیوں کو
12:00اور ناظرین محترم
12:01اس کے علاوہ
12:01اگر آپ پاکستان کے
12:02رہنے والے
12:03بہن بھائیوں کے لیے
12:04یہی اجتماعی قربانی
12:06کرنا چاہیں
12:07بڑے جانور میں
12:08ایک شیئر پیش کرنا چاہیں
12:09اپنی جانب سے
12:10تو سکسٹی پاؤنڈز میں
12:12آپ ایک بڑے جانور میں
12:13ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
12:15اور اس کے علاوہ
12:16اگر آپ یہی احتمام
12:17ہندوستان کے رہنے والے
12:18ہمارے مستحقین
12:19بہن بھائیوں کے لیے
12:20کہ جو ہندوستان کی
12:21مختلف ریاستوں میں
12:22موجود ہیں
12:23ان کے لیے آپ یہ
12:24احتمام کر سکتے ہیں
12:2525 پاؤنڈز
12:26ہمیں ریکوائیڈ ہیں
12:27آپ کی جانب سے
12:28ان بہن بھائیوں کے لیے
12:30کہ جو قربانی
12:31کر سکنے کا
12:33سوچ بھی نہیں سکتے
12:34اپنی تنگ دستی کے سبب
12:36اپنی پریشانیوں کے سبب
12:37اپنی مفلوق الحالی کے سبب
12:39تو ناظرین محترم
12:40ان کی مدد کر دیجئے
12:41اور ان کے لیے
12:42عید پر
12:43حقیقی خوشیوں کا
12:45احتمام کر دیجئے
12:46اور 25 پاؤنڈز کی رقم کو
12:49ڈونیٹ کیجئے احساس کو
12:50امانتدار بنائیے احساس کو
12:52اور احساس آپ کی جانب سے
12:54ان لوگوں کے لیے
12:54بڑے جانبوں میں
12:55قربانی کا ایک شیئر پیش کرے گا
12:57فہد بھائی
12:57کیا کہیں گے
12:59اس وقت
12:59بالخصوص
13:00جب ہم
13:00اس اختتامی مرحلے میں ہیں
13:02کہ ہمیں
13:03زیارہ سے زیارہ
13:04ڈونیشنز درکار ہیں
13:05کیسے دیکھتے ہیں
13:05پاکستان اور انڈیا میں
13:07جو ہمارا
13:08لوگوں کو
13:09فیسلیٹ کرنے کا
13:10یوں کہہ لیجئے کہ
13:11ایک مرکز ہے
13:11ہماری خدمات کا
13:13وہ پاکستان اور انڈیا کے
13:14رہنے والے مسلمان ہیں
13:15خاص طور پر
13:16بالخصوص کیونکہ
13:18یہ وہ مقامات ہیں
13:19کہ جہاں پر
13:20ایک بہت بڑی تعداد
13:21ہمارے مسلمان بہن بھائیوں کی ہے
13:23جیسے فیسلیٹیٹ کرنا ہے
13:24کیا کہیں گے
13:24دیکھیں
13:25وقت کا تقاظہ بہت کم ہے
13:26اور چاہے پاکستان
13:27چاہے ہندوستان
13:28کوئی بھی جگہ ہو
13:29فائدہ انسانیت کا ہے
13:30مجھے یہ لگتا ہے
13:31کہ آپ اگر مدد کرنا چاہتے ہیں
13:32تو اس چیز سے
13:34بلکل بلا تفریق ہوگے
13:35کیجئے گا
13:36کہ جو بھی آپ کا
13:37ڈونیشن جا رہا ہے
13:37جو بھی آپ کا پیسہ جا رہا ہے
13:38آپ کی محنت کا کمائے
13:40پیسہ جا رہا ہے
13:40وہ مستحقین میں جا رہا ہے
13:42ان ضرورت مندوں میں جا رہا ہے
13:43کہ جو واقعی میں
13:44اس لائک ہیں
13:45اس ضرورت مند کے
13:46تاکہ وہ
13:47وہ لوگ ہیں
13:48بس یہ آزر کیے گا
13:49کہ گوشتہ ایک سال سے
13:50انہوں نے گوشت کا
13:52انتظام نہیں کروائے
13:53اپنے گھر میں
13:53اور کہاں سے کروائیں گے
13:54یہ وہ ڈیلی ویجز
13:56وہ دھیاڑی دار
13:56طبقہ ہوتا ہے
13:57کہ جو روز کماتا ہے
13:58اور روز کھاتا ہے
13:59اس کی کمائی دینی نہیں ہو پاتی
14:00کہ وہ گوشت کیا
14:01کہ اپنا راشن بھی
14:03بندوبست کر سکے
14:03اس کا راشن کا انتظام بھی
14:05آپ ہی جیسے
14:06معیقہ رہزار کرتے ہیں
14:07آپ ہی جیسے کیا جاتا ہے
14:08تو گوشت بہت دور کی بات ہے
14:10راشن پیک بھی
14:11جو فورڈ نہیں کر سکتا
14:12آپ سوچیں اس کے
14:12کیا مالی معاملات ہوں گے
14:14کیا گھریلو حالات ہوں گے
14:15کس سٹیز سے
14:16کس نہج سے وہ گزر رہا ہوگا
14:18تو بس اس بات کا
14:19قویت منان رکھئے گا
14:21کہ آپ جن کے لیے بھی
14:22ڈونیٹ کرتے ہیں
14:22جن کے لیے بھی
14:23آپ قربانی کا گوشت
14:24حرام کر رہے ہیں
14:25یہ وہ حقیقی میں
14:26ہمارے مستحقین ہی ہیں
14:28کہ جن کا شمار بے شک
14:38بھی اس لکیر سے گزر رہی ہیں
14:40کیونکہ ان کے پاس
14:40نظامات ہیں ہی نہیں
14:41ایک کہتا ہے
14:42نا ہونے کے برابر ہونا
14:44یہ اب وہ کلاس ختم ہو چکی ہے
14:46یہ سٹیج اور جو
14:47سیلی والا ہے
14:48ایک ہی جگہ آ چکے
14:49وہ اپنا افورڈ نہیں کر پا رہا
14:51وہ راشن افورڈ کر لے
14:52ایک دو فیملی میمبر کے ساتھ
14:54وہی بہت ہو جاتا ہے
14:55قربانی تو اس کی دس رس سے
14:56باہر ہو چکی ہے
14:57گھر کے اخراجات
14:58دس چیزیں ہیں
14:59بتانے کو بہت ساری بات ہیں
15:00لیکن وجہ یہ ہے
15:02کہ بتانے کا محصد
15:04جو ابھی آپ لوگوں کو
15:05بہترین الفاظوں میں
15:06کہ وقت نہ ہونے کے برابر ہے
15:09جو وقت آپ کو ملا ہے
15:11بغیر انتظار کیجئے
15:12فون اٹھائیے
15:13کال کیجئے
15:14ہمارے ایجنٹ آپ کے کال کے منتظر ہیں
15:16جب دل چاہے آپ ہمیں کال کر سکتے ہیں
15:18جب دل چاہے اس کا مطلب ہے
15:19کہ اس وقت جو محصر وقت ہے
15:21اس میں آپ ہمیں کال کر سکتے ہیں
15:22جتنا ڈونیشن دینا چاہے
15:24قربانے کے حوالے سے
15:25پاکستان میں گھوٹ دینا چاہے
15:26شیئر دینا چاہے
15:27انڈیا میں شیئر دینا چاہے
15:28تو دیجئے
15:29رکیے مت
15:29انتظار مت کیجئے
15:31کیونکہ یہی حاصل وقت ہے
15:32کیونکہ جو وقت ہے
15:33جو ابھی آنا ہے
15:34وہ بہت لوگوں کا ہے
15:35بہت سارے لوگ انتظار کریں
15:37صرف اس وجہ سے
15:38کہ اس سال ہمیں گوشت کی سہولت
15:40مل سکے گی
15:41ہمارے فیملی ممبر کو
15:42ہمارے بچوں کو
15:43جو بھی سربراہ آتا ہے
15:44ہمیشہ ایک ہی بات کہتا ہے
15:45کہ میرے لئے بچوں کے لئے
15:47انتظام ہو جائے گا
15:47کبھی کوئی نہیں کہتا
15:48کہ میرے لئے گوشت کا انتظام کر دیں
15:50میرے لئے کپڑوں کا انتظام کر دیں
15:52میرے لئے کھانے پینے کا انتظام کر دیں
15:53ہمیشہ اپنے بچوں کے لئے
15:55اپنے فیملی کے لئے بات کرتا ہے
15:56تو یہ سوچے گا
15:57کہ یہی وہ لوگ ہیں
15:58جس معاشرے سے
15:59جس بطن سے اٹھ کے آپ کہیں اور گئیں
16:01محنت کرنے کے لئے
16:02تو آپ کو اندازہ ہے
16:03مجھے قدر ہے
16:04آپ کے جذبات کی
16:05جب بھی آپ لوگ
16:06اتنے سالوں سے حساس سے جڑے ہوئے ہیں
16:07اور آنے والوں میں
16:08سالوں میں بھی جڑے رہیں گے
16:09لیکن اس وقت
16:10اشد ضرورت ہے
16:11بہت زیادہ ضرورت ہے
16:12اس بات کی
16:13کہ اپنے لوگوں کو
16:14اپنی محنت کی کمائیں سے
16:16اپنے خوشیوں میں
16:16اپنی عیند کی خوشیوں میں
16:18یاد رکھئے
16:18تاکہ یہ وہی لوگ ہیں
16:20جو آپ کو دعائیں دیتے ہیں
16:21ان کے پاس دینوں کو
16:22واقعی میں حقیقت میں
16:23کچھ نہیں ہوتا
16:23جب ہم لوگ جاتے ہیں
16:24ڈسٹیبیوشن کرنے کے لئے
16:25فقط ایک گوشت کی تھیلیے
16:27کے لئے آپ کو
16:27ڈھیروں دعائیں دیتے ہوں گے
16:29اور یہی وہ سلسلہ ہے
16:30جس کی دعاؤں کی بدولت
16:31اب اگلے سال پھر
16:32احساس کے ساتھ
16:33جوڑے ہوتے ہیں
16:34اس کے علاوہ جو بھی
16:34پروجیکٹ ہوتے ہیں
16:35ہم آپ کو بتاتے ہیں
16:36اب لبے کہتے ہیں
16:36انہی کی دعاؤں کے بدولت
16:38ہم لوگوں کا بھی گزارا ہو رہا ہے
16:39اور مجھے لگتا ہے
16:40آپ لوگوں کا بھی
16:41اسی تفسوس سے ہو رہا ہے
16:42دیکھیں میں نے سب کرتے ہیں
16:43اللہ نے سب کا نصیب لکھا ہوئے
16:45لیکن ان لوگوں کے نصیب میں
16:46بھی تو کچھ جانا سائی ہے
16:47ان کی حالات بھی تو
16:48کچھ ہیں
16:49ضروری تو نہیں
16:50اگر نہیں کاما پارے
16:51مشکل سے گزر رہے ہیں
16:52تو اسی طرح سے ہوتا رہا ہے
16:53اور فاد بھئی ہمیں ایک ڈونیشن
16:54اس وقت محصول ہوا ہے
16:55ماشاءاللہ
16:56میں خیر مقدم کرتا ہوں
16:57میسیس یاسمین
16:58ملک صاحبہ
17:00ہمارے ساتھ ہے
17:01جی
17:02میسیس یاسین ملک
17:04یاسمین ملک
17:06جی بالکل ہمارے ساتھ ہے
17:07آپ کا خیر مقدم کرتا ہوں
17:08آپ نے
17:09سکسٹی پاؤنڈز پیش کیے
17:11اپنی جانب سے
17:12آپ کا بہت شکریہ
17:14اس تعاون پر
17:15اور آپ نے یہ ڈونیشن
17:16پیش کیا ہے
17:18اپنے مسلمان بہن بائیوں کے لیے
17:20ان کی مدد و معابنت کے لیے
17:22اور عید و قربان پر
17:23اس فریضے کی انجام دہی کے لیے
17:25اللہ تبارک و تعالی
17:26آپ کے دیئے گئے
17:27اس ڈونیشن کو
17:28اپنی بارگاہ ہمیں قبول فرمائے
17:30اور بہترین نمول بدل عطا فرمائے
17:32اور جناب ایک اور
17:34جی
17:34میس ایمان صاحبہ
17:37ہمارے ساتھ ہیں
17:38اور آپ پہ خیر مقدم کرتا ہوں
17:39آپ نے
17:40ٹوئنٹی فائف
17:41پاؤنٹس پیش کی ہیں
17:42اپنی جانب سے
17:43اور یہ ڈونیشن
17:44آپ نے ایک شیئر پیش کیا ہے
17:46ایک شیئر کی صورت میں
17:48ہندوستان کے
17:48ہمارے رہنے والے
17:50مستحقین بہن بھائیوں کے لیے
17:51کہ جو عید و قربان کے موقع پر
17:53یقیناً
17:54آپ ہی کی مدد کے منتظر ہیں
17:56تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
17:57آپ کو ذریعہ اور وسیلہ بنایا
17:59اور میں
17:59یقین جانے
18:00کہ اس وقت
18:02یہاں
18:02ہماری مسررت اور خوشی
18:04کا وہ اظہار نہیں کر سکتا
18:06آپ کے سامنے
18:07سوفیت طریقے کے ساتھ
18:08کہ جو یقیناً
18:09ہمیں اس وقت
18:10محسر آتی ہے
18:11سبب آپ بنتے ہیں
18:12آپ جیسے مخیر حضرات
18:14اور ڈونرز حضرات بنتے ہیں
18:15کہ جو آگے آ کر
18:16اپنا عملن
18:17کردادہ کرنے کی
18:18سعادت حاصل کرتے ہیں
18:19اور ہمارے ساتھ مل کر
18:20ان لوگوں کے لیے
18:21ان کی دل جوئی کا
18:22اعتمام کرتے ہیں
18:23ناظرین محترم
18:24آپ
18:24اپنی ٹیلیویشن سکرین
18:26پر یہ خوبصورت
18:26مناظر
18:27ہماری
18:28بیک سکرین
18:29فوٹیجز
18:29جو آپ دیکھ رہے ہیں
18:30کہ جس میں
18:31احساس
18:31کیٹل فارم
18:32در حقیقت
18:33آپ کا اپنا
18:33کیٹل فارم
18:34جس میں آپ کے
18:35تعاون کے سبب
18:36آپ کے
18:36دیو وے ڈونیشنز
18:37کے سبب
18:38ماشاءاللہ
18:39سیکڑوں جانور
18:40لائے جا چکے ہیں
18:41اور ابن قریب
18:42ان کی قربانی
18:43کی جانی ہے
18:44اور ماشاءاللہ
18:45آپ دیکھ رہے ہیں
18:46کہ کیا خوبصورت
18:47ہے تمام
18:47میں ہمارے
18:48والنٹیئرز
18:48حضرات بھی
18:49موجود ہیں
18:50کہ جو ان کی
18:51خدمات پر
18:51معمور ہیں
18:52اور ماشاءاللہ
18:53ایک کسی تعداد
18:54میں بکرے ہیں
18:54دمبے ہیں
18:55بڑے جانور ہیں
18:56جن کی قربانی
18:58کی جانی ہے
18:58اور فاد بھئی
19:00آپ کے پاس
19:00کچھ نیولی
19:01اپ ڈیٹس ہیں
19:01جو جو
19:02بتایا جا رہا ہے
19:03کنٹرول روم سے
19:03کیا کہیں گے
19:04کہ جو
19:05اس وقت
19:06ہمارے پاس
19:07نیو ڈونیشنز
19:08موصول ہوئے
19:08سوالہ
19:08ہمارے ایک
19:09ڈونر ہیں
19:09یو ایسے سن
19:10کا تعلق ہے
19:11سید مشتوبہ
19:12قاضی صاحب
19:12انہوں نے
19:13تین سو بیس ڈالر
19:14کا تیہ دیا ہے
19:15اور دو گوڑ دیئے ہیں
19:16پاکستان کے اندر
19:17بہت شکریہ
19:18آپ کا
19:18مشتوبہ صاحب
19:19اور ایک اور
19:21ہمارے بہن ہیں
19:22میسیس
19:22امارا جعفری
19:24انہوں نے
19:25سکس فورٹی
19:25ایس ڈی کا
19:26ڈونیشن دیئے
19:27اور آٹھ شیئر
19:28دیئے ہیں
19:28پاکستان میں
19:29کیا بات ہے
19:30ماشاءاللہ
19:30آٹھ شیئر
19:31ماشاءاللہ
19:32ایک اپیل کی تھی
19:32اور ہماری بہن نے
19:33یہ دیئے دیئے
19:34اور ایک اور
19:34بڑا ڈونیشن ہے
19:35اتنا بھئی میرے پاس
19:37مسٹر موظم اے خان ہے
19:39ان کا تعلق
19:40ایسے سے
19:40اور انہوں نے
19:41نائن نائنٹی نائن
19:42یعنی
19:43نو سو ننیانوے
19:44ڈالر کا
19:44دیئے دیئے
19:4527 شیئر انڈیا میں
19:4727 شیئر
19:49ماشاءاللہ
19:5027 شیئر
19:51کیا کہنے
19:52تقریباً
19:53سات گائے
19:54چار گائے
19:54جی جی جی جی
19:55ماشاءاللہ
19:56یہ تو کمالی کر دیا
19:57جزاک اللہ
19:58بہت بہت شکریہ آپ کا
19:59ماشاءاللہ
19:59یہ تو
20:00نیکسٹ لیول ہے
20:01ماشاءاللہ
20:02اس وقت جو
20:02ڈونیشن ہمیں
20:03یہ موصول ہوا ہے
20:04اور دیکھیں
20:05جس طرح ہم آپ کے سامنے
20:06ارز کر رہے ہیں
20:07کہ وقت قلیل ہے
20:08اور ہمیں
20:09کسی ڈونیشن درکار ہے
20:10تو یہی
20:10آپ کا عملی اظہار
20:12لیکن یہ سلسلہ
20:12رکمانی شاہی ہے
20:13دنان بھائی
20:14اور فاد بھائی
20:14ایک ڈونیشن
20:15اور موصول ہوا ہے
20:15بلکل بلکل
20:16مجھے بتایا گیا ہے
20:17کنٹرول لوم سے
20:18میسیز آبیدہ
20:20احمد ہمارے ساتھ ہیں
20:21خوش آمدیت
20:22اور آپ نے
20:23سکسٹی پاؤنڈز پیش کی
20:25اپنی جانب سے
20:26اور آپ نے
20:27ایک بڑے جانور میں
20:29ایک شیئر پیش کیا ہے
20:29پاکستان کے
20:31رہنے والے
20:31مسلمان بہن بھائیوں
20:32کے لیے
20:33ما شاء اللہ
20:34سبحان اللہ
20:34کیا کہیں گے
20:35فاد بھائی
20:36دان بھائی
20:37یہ دیکھیں
20:37یہ میں نے کہا نا
20:38ٹائم ہے ہی نہیں
20:39جو ٹائم مل رہا ہے
20:40محصور ہو رہا ہے
20:41اس میں خدمت کی جا رہی ہے
20:42تو جتنا بھی
20:43موڈیویٹ کیا جائے
20:44جتنی بھی چیزوں کا
20:45بتایا جائے
20:46اتنا کم ہے میرے لیے
20:46اب دورانیا جو ہے
20:47وہ مختصر سے
20:49مختصر ہوتا جا رہا ہے
20:50وقت سمٹتا جا رہا ہے
20:51اور پروگرام
20:52یقیناً
20:53اپنے
20:54اس لیول تک
20:55جا رہا ہے
20:56اس وقت پر
20:58ہم پہنچ کر
20:59ہم یعنی
21:00کہ جس وقت
21:01ہم آپ سے
21:01آپ کو خیر بات
21:03کہیں گے
21:03اور آپ سے
21:04اختتامی کلمات
21:05ادا کریں گے
21:06لیکن ناظرین مہترم
21:07ابھی جتنا بھی
21:08یہ چھوٹا سا
21:09ڈیوریشن
21:09ہمارے پاس
21:10آویلیبل ہے
21:11ہم یہ چاہتے ہیں
21:17اگر آپ ہماری
21:18ڈیوریشن ہات لائن
21:19بھی
21:19نمبر بھی نوٹ
21:20فرما لیجئے
21:21تو یقیناً
21:21یہ بھی بہتر ہے
21:22اور آپ کی
21:23ٹیوریشن سکین پر
21:24وہ تمام فگرز
21:25اس وقت موجود ہیں
21:26اگر آپ چاہیں
21:27تو اس کے علاوہ
21:28ہماری احساس کی
21:29ویب سائٹ بھی
21:29وزٹ کر سکتے ہیں
21:30ہمارے سوشل میڈیا پیج
21:32بھی سرچ کر سکتے ہیں
21:33اور وہاں پر
21:34پوری ہماری جو خدمات
21:35کا ایک
21:36یوں کہہ لیجئے
21:37کہ ناختم ہونے والا
21:38سلسلہ ہے
21:39اس کے حالے سے
21:40آپ کو آگئی فرام
21:40ہو سکتی ہے
21:41ناظرین محترم
21:42ڈیوریشن ہات لائن
21:43اس وقت
21:44ملاحظہ فرمائیے گا
21:450203617786
21:48یہ ہماری
21:49ڈیوریشن ہات لائن ہے
21:50جس پر آپ
21:51کسی بھی وقت
21:5124x7
21:53جب آپ کو
21:54آسانی ہو
21:54جب آپ کو سہولت ہو
21:55اس ٹرانسپیشن کے دوران
21:56بھی آپ کے ڈیوریشن آتے رہے
21:58ٹرانسپیشن ختم ہو جائے
21:59مگر اس کے بعد بھی
22:00آپ کے ڈیوریشنز
22:01ہمیں موصول ہوتے
22:02رہنے چاہیے
22:03اور آپ کے ڈیوریشنز
22:04ہمیں ملتے رہنے چاہیے
22:06تاکہ جب
22:07اب انقریب
22:08چند گھنٹوں کے بعد
22:09اور چند ساتھوں کے بعد
22:10آپ اپنے ملکوں میں
22:11کہ جہاں آپ موجود ہیں
22:13جب آپ عید قربان
22:14کو اختیار کریں گے
22:15یومن نہر
22:15آپ کے درمیان
22:16جلوہ گھر ہو جائے گا
22:17اور آپ قربانی کی
22:18سعادت حاصل کریں گے
22:19اور پھر جب پاکستان میں
22:21کموں بیش
22:21ایک دن کے بعد
22:22یہ سعادت حاصل کی جائے گی
22:24تو آپ کے ڈیوریشنز
22:25کو بھرپور طور پر
22:27بھرگوئے کار لائے جائے گا
22:28اور اللہ کے بندوں تک
22:30کھلے ہاتھوں سے
22:31کھلے دل کے ساتھ
22:32جس قدر ہو پائے گا
22:34احساس یا احتمام
22:35روزے اول سے کرتا آ رہا ہے
22:37اور اب اس کا
22:38امپلیمنٹ کا وقت ہے
22:39اور امپلیمنٹ کیا جائے گا
22:41انشاءاللہ
22:41آپ کے ڈیوریشنز کے ذریعے سے
22:43آپ کے تعاون کے ذریعے سے
22:45ڈیوریشن ہاتھ لائن
22:46میں نے اپنے یوکے کے دیکھنے
22:47والے ناظرین کے لیے بیان کی ہے
22:49وہیں ساتھی ساتھ
22:50ہمارے یو ایس اے سے
22:51دیکھنے والے ناظرین کے لیے
22:53بھی اٹس کر دوں
22:53ون ایٹ ڈبل فائیف
22:54سکس ون ٹریپل سیون ایٹ سکس
22:56پر آپ اپنے ڈیوریشنز
22:58کو سبمیٹ کروا سکتے ہیں
22:59اور آگے آ کر
23:00اپنا عملن کردار ادا کر سکتے ہیں
23:01کیا کہیں گے فات بھائی
23:03عملن کردار کی جو بات کی جارہی ہے
23:05اس وقت جو عدنان بھائی
23:05ضرورت ہی عملن کردار کیے
23:07باقی ساری جہیں
23:08ٹائم نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے
23:10سمجھیں جب آپ کی
23:11نماز پڑھنے جانا ہوتا
23:12جلدی جلدی سارے کام کرتے ہیں
23:14سمجھیں نماز کا وقت ہو چکا ہے
23:16بس قربانی کے لیے
23:16جانے سے پہلے
23:18قربانی کے لیے
23:19ڈونیشن دیتے جائیں
23:19تاکہ یہ فریضہ بھی انجام ہو جائے
23:21جس حریکی سے
23:22عید کی نماز ادا کرنے سے پہلے
23:24فیدی ادا کرتے ہیں
23:25سمجھیں یہ وہی مرحل ہے
23:26کہ نماز پڑھنے سے پہلے
23:28قربانی کے معاملات اگر کر دی جائیں
23:30تاکہ وہ لوگ
23:31جو منتظر بیٹھے ہیں
23:32انتظار میں بیٹھے ہیں
23:33کم سے کم ان کی عید کی خوشیاں
23:34دوبالہ ہو جائیں
23:35آپ کے جانب سے
23:36بلکل
23:36اور اپنے مسلمان
23:38بہن بھائیوں کے چہروں پر
23:39مسکرات لانے کا ذریعہ
23:40اور وسیلہ بن جائے
23:41نماز اید کی ادایگی سے پہلے
23:42تاکہ جب آپ
23:43رب کی بارگاہ میں
23:44کھڑے ہوں
23:45اور نیت باندھیں
23:46تو اللہ رب العالمین
23:48آپ کے اوپر
23:49نظر کرم فرما دے
23:50اور اللہ آپ کو
23:51نظر محبت سے دیکھے
23:53کہ میرا یہ بندہ
23:54آج ایدگاہ میں آیا ہے
23:55نماز اید کی ادایگی کے لیے
23:57اس نے نیت باندھی ہے
23:58میرے سامنے کھڑا ہوا
23:58آج کتنا اچھا لگ رہا ہے یہ
24:00اور میری رہا میں
24:01قربانی کا نظرانہ پیش کر رہا ہے
24:03قربانی کا نظرانہ
24:04نماز اید کی ادایگی سے پہلے
24:07ان لوگوں کے لیے
24:07ادا کر کے آ گیا ہے
24:09کہ جو اس کے حوالے سے
24:11اس گوشت کے حوالے سے
24:12بہت زیادہ ضرورت مند ہیں
24:14ان کے لیے
24:14یہ احتمام کر کے
24:16میری بارگاہ میں
24:17نماز اید کی ادایگی کے لیے آیا ہے
24:18اور اس کے بعد پھر
24:19اپنی جانب سے
24:20جو فرائض کی ادایگی ہوتی ہے
24:21قربانی کے حوالے سے
24:22وہ بھی کی جاتی ہے
24:24ناظرین محترم
24:24تو یہ سارا مرحلہ
24:26آپ کے سامنے ہے
24:27احساس کا کردار
24:28ایک کھلی کتاب کی طرح
24:30آپ کے سامنے ہے
24:30آج کی بات نہیں ہے
24:32یہ دو مہینے
24:33تین مہینے کی بات نہیں ہے
24:35یہ سال دو سال
24:36چار سال کی بات نہیں ہے
24:37سولہ سالہ کردار
24:40اور آپ کے سامنے
24:41یہ مکمل طور پر
24:42عملی تصویر موجود ہے
24:43اور آپ کے سامنے
24:45احساس کی تمام خدمات کا
24:46جو دائرہ کار ہے
24:48جس طریقے کے ساتھ
24:49وہ وسیط سے وسیطر ہوتا گیا
24:51اس میں بھی یقیناً
24:52بیک بون کی حیثیت
24:53ہمارے وہ
24:54ڈونرز حضرات ہی رکھتے ہیں
24:55اللہ کی مدد و نصرت کے بعد
24:57اگر کوئی ہے
24:58تو وہ ہمارے
24:59ڈونرز حضرات ہیں
25:00جن کے تعاون کے سبب
25:01ہم اس قابل ہوئے ہیں
25:02اور اس وقت
25:03ہمارے ساتھ
25:03ایک اور ڈونر ہے
25:04جناب میسس
25:05ہینا مرچنٹ صاحب
25:08مینہ مرچنٹ صاحب
25:09جی جی
25:11جی جی
25:12میں خوش آمدیت
25:13کہتا ہوں
25:13خیر مقدم کرتا ہوں
25:14اور ہمارے ساتھ
25:15موجود ہیں
25:16اور آپ کے
25:17ڈونیشن کا بھی
25:18خیر مقدم ہے
25:19ایٹی ڈالرز
25:20آپ نے پیش کیا ہیں
25:22اپنے بہن بھائیوں کے لیے
25:23اور پاکستان کے
25:24رہنے والے
25:25مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
25:26آپ نے
25:27بڑے جانور میں
25:28ایک شیئر پیش کیا ہے
25:29اپنی جانب سے
25:29تینکیو سو مچ
25:31وی آر ایکسٹریملی
25:32تھنک فل
25:33فور یور
25:34ویلیویبل کنٹریبیشن
25:36اور ساتھ ہی
25:37تشریف فرما ہے
25:38جناب محمد جواد
25:39حسین صاحب
25:40خیر مقدم کرتا ہوں
25:41جواد صاحب
25:42آپ نے
25:42ایک سو بیس پاؤنڈ
25:44ما شاء اللہ
25:45پیش کی ہے
25:45آپ نے دو
25:47شیئر پیش کر دیا ہیں
25:49بڑے جانور میں
25:50قربانی کے لیے
25:52پاکستان کے
25:53رہنے
25:54بسنے والے
25:55اپنے ان
25:55ضرورت مند
25:56مستقین
25:57مسلمان بہن بھائیوں
25:59کے لیے
25:59ایک جوید کے موقع پر
26:00میرے پاس بھی
26:02ہماری بہن ہے
26:03میسز
26:03فاطمہ اے خان
26:05یو ایس ایس ان کا
26:05تعلق ہے
26:06انہوں نے
26:06ون ہنڈیٹ انڈ
26:07الیون
26:08ڈالر دی ہیں
26:09تین شہر ان کے
26:11انڈیا میں
26:11ما شاء اللہ
26:12ما شاء اللہ
26:13انڈیا ہمارے
26:14مسلم بہن بھائی
26:15انہیں تو ہم
26:15یقیناً بھولی نہیں
26:16سکتے
26:17کیسے بھول سکتے
26:17اور روزے اول سے
26:18جس طرح سے
26:19احساس ان کے لیے
26:20اپنی خدمات
26:21کو پیش کر رہا ہے
26:22اندوستان کی
26:22مختلف ریاستوں میں
26:24یا احتمام
26:24قربانی کیا جاتا ہے
26:25فاط بھائی
26:26اور یہ دیکھیں آپ
26:27کہ اچھا
26:28اس حالے سے
26:28میں چاہوں گا
26:29مختصر ہی صحیح
26:30اگر آپ
26:30کچھ بتانا چاہیں
26:32کہ وہاں کے
26:33جو ہمارے
26:33جو مستقین
26:35مسلمان بہن بھائی ہیں
26:36جب ان تک
26:37اس گوشت کی ترسیل
26:38کو یقینی
26:39بنایا جاتا ہے
26:40تو وہاں پر
26:41لوگوں کے
26:41کیا تاثرات ہوتے ہیں
26:42کس طرح سے
26:43وہاں سے
26:43ہمیں فیڈبیک ملتا ہے
26:44احساس کو
26:45دیکھیں وہ بھی
26:46ہمارے مسلمان
26:47بہن بھائی ہیں
26:48بس یہ سوچئے گا
26:49کہ آپ کبھی بھی
26:50کسی کے لیے
26:50ڈونیشن دیتے ہیں
26:51تو انسانیت کی خدمت ہوتی ہے
26:52جہاں بھی غربت ہے
26:54پاکستان ہو
26:55چاہے ہندوستان ہو
26:56دیکھیں
26:57جب کسی کے گھر میں
26:58راشن نہیں ہوتا
26:59جب اس کے گھر میں
27:00راشن پہنچتا ہے
27:01یا خربانی کا گوش پہنچتا
27:02تو اس کے خوشی کا اندازہ
27:03وہی لگا سکتا ہے
27:04جس میں یہ سہولت
27:05مہیس ہر ہوتی ہے
27:06بلکل
27:06تو سوچئے
27:07کہ وہ لوگ
27:08جو بھی اگر خدہ کر روپت کی
27:10بہت نشتی درہ سے گزر رہے ہیں
27:11تو آپ کا فرض کیا ہے
27:13ان کے بھی مدد کرنا
27:14پاکستان کے ساتھ
27:15وہ بھی
27:15ہمارے بہن بھائی
27:16اتنے ہی شریک ہیں
27:17اتنے ہی حصہ دار ہیں
27:17قربانی کے گوش کے حوالے سے
27:19کسی بھی چیز کے حوالے سے
27:20جتنے باقی لوگ بھی ہیں
27:21تو
27:21ٹائم بلکل کم ہے
27:23اتنے ہی مجھے لگتا ہے
27:23انرجی زیادہ بوسٹ ہو گئی ہے
27:25جی
27:25کیونکہ جیسے ایسے
27:26ڈونیشن آتا جا رہا ہے
27:27آناؤنسمنٹ ہوتے ہی جا رہی ہے
27:28تو اور دل چاہ رہا ہے
27:29کہ اور ہمارے پاس کال جائے ہیں
27:31اور انرجی ہو
27:31جلی سے جلی کم
27:33ٹائم کے اندر
27:34اور ہمیں مزید
27:35تین گھنٹے مل جائیں
27:36لیکن ہم مزید
27:37اس ٹرانسوشن کو
27:38جاری و ساری رکھیں
27:39اور زیادہ سے زیادہ
27:40درخواست کر سکیں
27:41اور اب جتنا وقت
27:42رہ گیا
27:43عید قربان کی آمد سے
27:44پہلے پہلے
27:44کیونکہ یہ
27:45ڈوریشن جو
27:46ہمیں محصول ہو رہا ہے
27:48یقین جانے
27:48ہمیں محسوس یہ ہو رہا ہے
27:49کہ یہ جو
27:50پروگرام ڈوریشن ہے
27:51یہ کچھ بھی نہیں ہے
27:52اس سے زیادہ
27:53اگر میں ڈوریشن مل جائے
27:54تو ہم اس سے زیادہ
27:56آپ کے سامنے بیٹھ کر
27:57صداعہ احساس
27:58بلند کر سکیں گے
27:59اور یہ درخواست کر سکیں گے
28:00کہ ہمارے مسلمان
28:01بہن بائیوں کی جانب
28:03ہمارے مسلمان
28:04بہن بائی ہی توجہ کریں
28:05اور آگے آئیں
28:06اور اپنا ملن کردادہ کریں
28:08بلا تفریق رنگ و نسل
28:09بلا تفریق مذہب
28:11یہ بھی ایک بڑی
28:12امتیازی خصوصیت ہے
28:13احساس کی
28:14کہ جب ہم ان آبادیوں میں
28:15پہنچتے ہیں
28:16خواہ وہ ہندوستان میں ہو
28:17خواہ وہ پاکستان کے
28:18مختلف حصے اور گوشے ہو
28:20خواہ وہ دنیا کا
28:21کوئی بھی ایسا ملک
28:21جہاں پر احساس
28:22آپریشنل ہوتا ہے
28:23کسی بھی حوالے سے
28:24اور لوگوں کی خدوت کی جاتی ہے
28:26تو جہاں ان آبادیوں میں
28:27ہماری مسلمان اکثریت
28:28موجود ہے
28:29وہاں انہی آبادیوں میں
28:31انہی درمیانی جگہوں پر
28:32جہاں غیر مسلم بھی آباد ہوتے ہیں
28:34انہیں بھی اسی عزت و احترام کے ساتھ
28:36بطور تحفہ
28:38وہ شیعہ خور و نوش ہو
28:40یا اجتماعی قربانی کا گوشت ہو
28:42ہم بحیثیت تحفہ
28:44بطور تحفہ انہیں وہ پیش کرتے ہیں
28:46اور ان کے لیے بھی
28:47نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں
28:49آپ جانتے ہیں کہ
28:49انٹیریئر سندھ کی اگر ہم بات کریں
28:51بالخصوص تو ایسی بہت بڑی
28:53ایک اکثریت وہاں موجود ہے
28:55کہ جو ہماری ہی
28:56مسلمان آبادی کے ساتھ
28:58رہنے والے لوگ ہیں
28:59جن کے لیے ہم عید قربان پر
29:01نہ صرف گوشت کا احتمام کرتے ہیں
29:03بلکہ ایک اور بڑی امتیازی خصوصیت
29:06ان لوگوں کے لیے ہم پکے پکائے کھانے
29:08کا بھی احتمام کرتے ہیں
29:10اور عید کے تینوں دن
29:12ہمارے دسترخان وہاں پر لگتے ہیں
29:14وہاں پر ہر طرح سے لوگ آتے ہیں
29:17اور وہاں پر پکے پکائے کھانوں
29:19کا جو انواع اقسام کا
29:20ایک وہاں پر یوں کہے لی جی
29:22کہ بوفے کہہ سکتے ہیں
29:28کی جاتی ہیں اور وہ اس سے فیضیاب ہوتے ہیں
29:30وہ لوگ کے جو عام حالات میں
29:32عام ایام میں
29:33دو وقت تک کھانا پروپرلی نہیں
29:36کھا پاتے ایک وقت کھاتے ہیں تو دوسرے وقت
29:38کے لیے انہیں یقین نہیں ہوتا کہ کھا پائیں گے
29:40یا نہیں یا پھر جو وہ
29:42کھاتے ہیں وہ کھانا ایسا ہوتا ہے
29:44کہ وہ سوکھی روٹی پر مشتمل ہوتا ہے
29:46یہ مناظر تو ہم نے اپنی آنکھوں سے
29:48دیکھیں ماں پر جس جگہ پر جانے کے لیے
29:50آپ اپنے ساتھ پانی بھی ساپ پہ
29:52لے کے جائیں تو اندازہ
29:53کہ کیا خوراک ہوتی ہوگی وہاں پر
29:56دیکھیں عید کا مزہ اپنوں کے ساتھ آتا ہے
29:57عید کی خوشیوں کا مزہ جب اپنے لوگوں میں بیٹھتے ہیں
30:00چیلیویٹ کرتے ہیں تو آپ کو اندازہ ہوتا ہے
30:02کہ عید کی خوشیاں کیا ہوتی ہیں
30:04کس طریقے سے جس کو چیلیویٹ کیا جاتا ہے
30:06خاص طور پر اپنے شہر سے دور
30:07جب دوسرے علاقوں میں آپ جاتے ہیں
30:09کسی قسم کی
30:10راشن پیک کے حوالے سے
30:13قربانے کے گوشت کے حوالے سے
30:14جو ان کی چہروں پر خوشی ہوتی ہے
30:15وہ اس کی مثال نہیں ہوتی
30:17سمجھئے کہ ان کو کوئی قارون کا خزانہ ہاتھ میں آگیا ہے
30:20دو وقی روٹی
30:21ایک وقی روٹی
30:23کسی بھی ایسی شخص کے لیے
30:26کسی بھی فیملی کے لیے
30:27جو اس کے پاس محیسر نہیں ہے
30:28کسی خزانے سے کم نہیں ہوتی
30:30خالی پیٹ کا انسان
30:32آپ کو اندازہ نہیں ہے کس تکلیف سے گزارا ہوتا ہے
30:34بات یہی ہے
30:36کہ وہ فیملی جو پورا سال
30:38گوشت کی نعمت سے محروم رہے
30:40اس کے ہاتھوں میں آپ عید قربان کے موقع پر
30:43ایک ایسا شوپر
30:44ایک ایسا پیکج اسے دے دیں
30:45جس میں آٹھ دس کلو گوشت موجود ہو
30:47تو اس کی خوشی کا کیا عالم ہوتا ہوگا
30:50اور آپ یقین جانے کہ
30:51اس نعمت کی قدردانی وہ کیسے کرتے ہیں
30:54کیونکہ دہی علاقے ہوتے ہیں
30:55تو وہاں پر جو ہماری خواتین ہیں
30:58ان کا بھی ایک مختلف انداز ہوتا ہے
31:00وہ گوشت کو سکھا سکھا کر رکھتے ہیں
31:02کہ وہ گوشت اگر پچیس دن استعمال کرنا تھا
31:05تو وہ چھے چھے سات سات مہینے استعمال کر لیتے ہیں
31:08ان کے پاس ریفریجریٹر موجود نہیں ہوتے
31:11ان کے پاس فریزرز موجود نہیں ہوتے
31:13تو یہ تمام وہ لوگ
31:14اپنے لئے اس طریقے سے نہیں کر پاتے ہیں
31:16وہ گوشت کو سکھا کر رکھ لیتے ہیں
31:18یہی چیز مجھے پتا چلی
31:20کہ ہم ایک حضرات ملے میں
31:21تو کہہ رہے تھے
31:22میں فلان دوسرے شہر سے ان کا تعلق ہے
31:24مجھے گوشت مل جائے
31:25ہم نے کہا جناب وہ تو جاتا ہے
31:27یہ تاہی خراب ہو جائے گا
31:27کہہ رہے ہیں نہیں میں اس کو سکھا لوں گا
31:29سکھا لیں گے آپ
31:30کہہ رہے ہیں ہمارے پاس وہ فریزرز تو ہوتے نہیں ہیں
31:32ریفریجریٹر ہوتے نہیں ہیں
31:34تو ہم اس کو سکھا لیتے ہیں
31:35تاکہ لمبے ارطا ہے کسے معلوم ہوتے ہیں
31:36اللہ اکبر
31:37ہمیں تو یہ طریقہ بھی معلوم نہیں ہے
31:39جن حالات سے لوگ گزر کے اس جگہ تک پہنچتے ہیں
31:42کہ ہم سکھا کے گوشت کے استعمال کر لیں گے
31:44یہ کیسے استعمال کیا جاتا ہے
31:45یہ ممکن ہے
31:46ہم آپ کر سکتے ہیں
31:47اب سوچئے نا
31:48اب انہوں نے کہا کہ فریج بھی نہیں ہے
31:50مطلب فریج
31:51کہتے ہیں فریج ایسی نعمت ہمارے پاس نہیں ہے
31:53ریفریجریٹر اور باقی چیزیں تو بات کی بات ہے
31:55وہ کہہ رہے ہیں ہم سکھا لیتے ہیں اس گوشت کو
31:57میں سکھا لوں گا
31:58پھر اپنے گھر بھی جاؤں گا
32:00اس کو لے جاؤں گا
32:01تاکہ میرے بچے کھا سکیں
32:02جی اور اپنا فریج اپنا ریفریجریٹر بھڑ لینا
32:07یہ کوئی کمال کی بات نہیں ہے
32:08کہ آپ اگر قربانی کرتے ہیں
32:11اور جو اس کا گوشت ہے
32:12وہ آپ نے لیا اور اپنا فریزر بھڑ لیا
32:14اور اس کے بعد یہ عالم ہو جائے
32:16کہ اس کا دروازہ بھی بننا ہو رہا ہو
32:18طریقے سے
32:18اور آپ نے اس کو اتنا لوڈ کر دیا ہو
32:21کہ بس اب میں نے اپنے لیے احتمام کر لیا ہے
32:24اور میں چھ ساتھ مہینے آٹھ مہینے تک
32:27گوشت استعمال کرتا رہوں گا
32:28اور میں اللہ کے بندوں کی خدمت نہیں کروں گا
32:30تو یقین جانے ہے
32:31ایسی قربانی
32:32اللہ کی بارگاہ میں قبول نہیں ہوگی
32:34کسی بھی صورت میں
32:35اس کا عجر آپ کو نہیں ملے گا
32:37بہتر یہ ہے
32:38اور یقینا یہی طریقہ
32:40آلہ و اولہ ہے
32:41کہ آپ کے ذریعے سے
32:43وہ گوشت پروائیٹ کر دیا جائے
32:45ان لوگوں تک
32:46اس حصے کو پہنچا دیا جائے
32:48کہ جو واقعیتا اس کے ضرورت مند ہیں
32:51اور آپ جانتے ہیں
32:52اہد نوی میں
32:53اس کے حوالے سے ہمیں بہت سی مثالیں ملتی ہیں
32:55ایک وقت ایسا آیا ہے
32:56کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:58نے صحابہ اکرام کو یہ حکم ارشاد فرمایا
33:02کہ قربانی کی جائے
33:04اور قربانی کا گوشت
33:06اپنے پاس بھی رکھا جائے
33:08اور غربہ میں بھی تقسیم کیا جائے
33:09پھر ایک ایسا دور آیا
33:11جب حضور نے صحابہ اکرام کو
33:12اس حوالے سے تنبیہ کی
33:13کہ سارا گوشت قربہ میں تقسیم کر دیا جائے
33:17اپنے پاس کچھ نہ رکھا جائے
33:18پھر ایک ایسا سنہری دور آیا
33:20کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:23نے صحابہ سے
33:23یہ اپنا حکم بیان کیا
33:27اور صحابہ کو یہ حکم جاری کیا
33:29کہ اب جتنا گوشت ہے
33:31اپنے پاس رکھا جائے
33:32اور اسے تقسیم نہ کیا جائے
33:34کیونکہ اس وقت مدینہ میں
33:36کوئی ضرورت من نہیں ہے
33:38بلکہ سب دینے والے بن چکے ہیں
33:40یہ اسلام کا سنہری دور تھا
33:42ناظرین محترم اگر ہم
33:43ان تینوں ادوار کو اپنے سامنے رکھ لیں
33:46اور ایس کمپیر
33:48یعنی کہ آج کے معاشرے سے
33:49اگر ہم اسے دیکھ لیں
33:50کمپیرٹیو لی
33:51تو آپ خود اس بات کو
33:54اس طور پر موازنہ کرتے ہوئے
33:56سمجھ سکتے ہیں
33:57اور اس کو دیکھ سکتے ہیں
33:59اور اس ضرورت کو سمجھ سکتے ہیں
34:01کہ واقعیتا ہمارا معاشرہ
34:03اس وقت کس نہج کس دور سے گزر رہا ہے
34:06یعنی اس وقت
34:08ہمارا معاشرہ عید نبی کے مطابق
34:10کس درجے پر موجود ہے
34:12اور یقینا آپ کا دل
34:13اس بات تھی گوائی دے گا
34:14کہ یہ تو وہ وقت ہے
34:16کہ جتنا گوشت
34:17اس وقت ہم قربان کریں
34:19جو جانور ہم قربان کریں
34:20اس سے جو حاصل شدہ گوشت ہو
34:22وہ مکمل طور پر
34:23اللہ کی بارگاہ میں
34:25اللہ کے بندوں کے لیے
34:26اسے وقف کر دیا جائے
34:27اسے پیش کر دیا جائے
34:29کیونکہ حالات ایسے ہی ہیں
34:30یہ نازک دور ہے
34:31یہ ایسا دور ہے
34:32کہ جب لوگ ویروزگاری کے سبب
34:33بہت پریشان ہیں
34:34جب لوگ تنگ دستی کے سبب
34:36مفلوق الحال ہیں
34:37اور ایسا وقت ہے
34:39کہ سفید پوشت طبقے کو
34:41یہ سمجھ نہیں آرہا
34:42کہ وہ جائے کہاں
34:43کس سے جا کر کہے
34:44اپنی ضرورت تو کس سے بیان کرے
34:46اور کون اس کی مدد کرے گا
34:48کون اس کی بات سنے گا
34:50کون فریاد رسی کرے گا
34:51کہیں ایسا نہ ہو
34:52کہ اپنی ضرورت تو
34:53کسی کے سامنے بیان کر دینے سے
34:54یہ ہو
34:55کہ وہ شخص
34:56اس کا مزاک اڑا بیٹھے
34:58وہ شخص
34:59اسے نظر انداز کر دے
35:00اور وہ بچارہ
35:01کہ جو
35:02سفید پوش ہے
35:03یہ اپنی ذہن میں رکھیے
35:05کہ ناظرین
35:05وہ
35:06کہ جو
35:06کسی کے سامنے
35:08سوال کرنا
35:09اپنے آپ کو
35:10موت کے لیے پیش کرنے
35:12کے مترادف سمجھتا ہے
35:13ضمیر کی موت جانتا ہے
35:14کسی کے سامنے
35:15اپنی ضرورت کو بیان کرنے
35:17کو ذاتی طور پر
35:17کوئی بھی شخص ہو
35:18کسی بھی
35:20زندگی
35:21کی نحج سے
35:22تعلق رکھنے والا شخص ہو
35:23اپنے لیے
35:24کوئی اس بات کو
35:25پسند نہیں کرتا
35:26کہ اپنی ضرورت کا اظہار
35:27کسی غیر کے سامنے کرے
35:29تو ناظرین محترم
35:30پھر بھی
35:31ہمیں
35:32اس حوالے سے
35:33یہ تاقید ملتی ہے
35:34اور قرآن مجید فرقان حمید کیا ہے
35:36مبارکہ ہے
35:37میں آپ کے سامنے
35:38ارس کر رہا ہوں
35:39وفی اموالیہم
35:40حقل، صَائلی والمحروم
35:41تمہارے اموال میں
35:43ان لوگوں کا بھی حصہ ہے
35:44کہ جو تم سے سوال کرتے ہیں
35:45اور ان کا بھی حصہ ہے
35:47کہ جو تم سے سوال نہیں کرتے
35:48یعنی کہ
35:49جو لوگ
35:49ہم سے مانگ لیا
35:50کرتے ہیں
35:51ضروریات بیان کر دیا کرتے ہیں
35:52ہم نے انہیں شرمندہ نہیں کرنا ہے
35:54بلکہ فورا
35:55ان کی مدد کرنی ہے
35:57اور ان کے لیے
35:58اپنا کردار ادا کرنا ہے
35:59ان کا احساس کرنا ہے
36:01and we both have a question that is a question that is a question that is where we can ask you that it is something that is a question that is what we call it
36:26تو اس کے چہرے پر جو تبسم آئے گا
36:29اور اس کا دل جس طرح سے کھل کھلا اٹھے گا
36:32اس کا دل جس طرح سے سکون سے بھر جائے گا
36:35آپ کی زندگی میں اگر اس کا return
36:37اللہ تعالیٰ نے آپ کو عطا فرما دیا
36:39تو دنیا و آخرت میں آپ کے لیے اتنی آسانیاں پیدا ہوں گی
36:43اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا نواز دے گا
36:46کہ آپ کو خود سمجھ نہیں آئے گا
36:48کہ یہ جو آسانیاں میں عویل کر رہا ہوں
36:50یہ جو خوشیاں مجھے اللہ تعالیٰ نے
36:51ہر طرف سے عطا فرما دی ہیں
36:53یہ کس وجہ سے مجھے عطا ہو رہی ہیں
36:55یہی حال ان لوگوں کا بھی ہوتا ہے
36:56جو دوسروں کا احساس نہیں کرتے ہیں
36:58اور یقین جانے پھر وہ ایسی ایسی تکالیف میں مقتلع ہو جاتے ہیں
37:01فاد بھائی
37:02کہ انہیں سمجھ نہیں آ رہا ہوتا
37:04کہ یہ پریشانیاں مجھ پر کیسے آ رہی ہیں
37:06میں تو اچھی earning کر رہا ہوں
37:08کماروں سب پچھ کر رہا ہوں
37:10لیکن اس کے باوجود یہ پریشانیاں
37:12یہ بیماریاں
37:14کیسے میں ان میں مقتلع ہو جاتا ہوں
37:15فاد بھائی ایک پیغام بالخصوص
37:17ایسے دیکھنے والے کے لیے
37:17پیغام بھی دے رہوں میں
37:18اور ایک نانسمنٹ بھی کروں
37:20ہمارے ایک بھائی ہیں
37:21عدنان نسیم صاحب
37:22یو ایس ایس ایس ان کا تعلق ہے
37:24چار سو بیس ڈالر دی ہیں
37:25انہوں نے چھے شیئر دی ہیں
37:27قربانی کے لیے
37:28ویر موس نیڈی
37:29ماشاءاللہ
37:30ایسی سرپرائز لوگیشن کے لیے
37:32کہ جہاں پر
37:33ہم رخ کریں گے
37:34یہ بھروس ہے
37:35یہ بھروس ہے لوگوں کا
37:37کہ آپ کسی ایسی
37:40غیر طور پر
37:41یعنی کہ بیان کی گئی
37:42اور جو لوکیشن
37:44اس وقت اناؤنس بھی نہیں کی گئی ہے
37:45اس حوالے سے بھی
37:46ڈونیشن پیش کر رہے ہیں
37:47کھلے دل سے
37:48اور یہی جذبہ میں درکار ہے
37:50در حقیقت یہ آپ کا اعتماد بھی ہے
37:51بے شک کوئی شک نہیں
37:52اس میں آپ کے اعتماد کے لیے
37:54میں تہہ دل سے
37:55شکر گزار ہوں
37:56آپ سب کا
37:57تمام ڈونر
37:58ہزارت کے
37:58جنہوں نے
38:00ہمیں اتنا تواتر سے دیکھا
38:01ٹیلی تھاؤن کو
38:02اپریشیٹ کیا
38:03ہمارے کام کو
38:04اور ڈونیشن کی صورت میں
38:05ہمارا ساتھ دیا
38:06تو میں جتنا بھی
38:07اخراج تحسین پیش کروں
38:08آپ کو
38:09ان لوگوں کی جانب سے
38:10اور انہوں کی دعاوں میں بھی
38:11میں کوشش کروں گا
38:13آپ سب کا حوالہ کروں
38:14کیونکہ نام تو بہت سارے ہوتا ہیں
38:15کوشش یہی ہوگی
38:17کہ جب جب
38:18لوگوں کو
38:18ڈسریبیوٹ کیا جائے
38:19آپ تمام
38:20ڈونرز کا غیبانہ طور پر
38:22شکریہ ادا کرواؤں
38:23اور آپ کے حق میں
38:24دعا کروائی جائے
38:25تاکہ دیکھیں
38:25یہ بہت ضروری ہوتا ہے
38:27کیونکہ آپ لوگ بھی
38:28اپنی محنت کی کمائی
38:29سننوں کو دیتے ہیں
38:29جن کو نہیں جانتے
38:30تو ان کا بھی فرض بنتا ہے
38:31کہ آپ لوگوں کو
38:32اپنی دعاوں میں یاد رکھیں
38:33آپ کے اللہ آسانی پیدا کرے
38:35آپ کے مسائل میں
38:36ختم کرے
38:37جتنے بھی وسائل
38:38بہتر ہو سکتے
38:38ان کو بہتر کریں
38:39اللہ آپ کو بھی
38:40اتنا ہی عطا کرے
38:41جتنے آپ اللہ کی ذات پر
38:42بھروسہ کر کے
38:43اللہ کی راہ میں
38:44دوسروں کو دیتے ہیں
38:44اپنے قیمتی مال میں سے
38:46یقین جانئے
38:46اللہ کی پاک بارگاہ میں
38:48یہ ساری چیزیں
38:49قبول و مقبول ہوتی ہے
38:50ایسے کے لیے مدد کرنا
38:52کہ جو سالہ سال سے
38:53کسی چیز سے محروم ہے
38:54تو اس بات کا
38:55قویل منع رکھئے
38:55اللہ آپ کو وہاں سے دے گا
38:57جہاں سے آپ نے
38:58گمان بھی نہیں کر رہا ہوگا
38:59بلکل ایسا ہی
38:59اللہ تبارک و تعالی
39:00وہاں وہاں سے
39:01عطا فرماتا ہے
39:02اپنے بندوں کو
39:03فاد بھائی
39:04کہ جہاں سے
39:04انسان کا گمان بھی نہیں جاتا ہے
39:06اور یہ تو
39:07ہمارے پیارے نبی
39:08حضرت محمد مصطفیٰ
39:10صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
39:12کا فرمان ہے
39:13حضور نے فرمایا
39:15کہ جو شخص
39:15اپنے مسلمان
39:16بہن بھائیوں کے لئے
39:17آسانیہ پیدا کرتا ہے
39:18اللہ تعالی
39:19اس کے لئے آسانیہ پیدا کرتا ہے
39:20ایک اور حدیث کا حصہ ہے
39:21کہ جس میں
39:22اللہ کے رسول
39:23صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
39:24نے فرمایا
39:25کہ جو شخص
39:26اللہ کے کاموں میں
39:27لگ جاتا ہے
39:28اللہ اس انداز کے ساتھ
39:29اس سے کاموں میں لگ جاتا ہے
39:30کہ اللہ
39:32اس کے لئے
39:32ہر اعتبار سے
39:34اس طور پر
39:34معاونوں مددگار ہو جاتا ہے
39:36کہ یعنی کہ
39:37وہ شخص
39:38جو کچھ کر رہا ہوتا ہے
39:40اللہ تعالی
39:40اس کے
39:42اسی عمل میں
39:43اس کے انداز
39:44کے ساتھ
39:44اس طریقے کے ساتھ
39:45رب کریم
39:46اس کے شامل حال ہو جاتا ہے
39:48کہ وہ شخص
39:49دنیا و آخرت میں
39:50اس کے بہترین
39:51سمرات و نتائج
39:52کو اپنے لئے
39:53ممکن ہوتا ہوا
39:53دیکھ پاتا ہے
39:54ناظرین محترم
39:55یہ وہ وقت ہے
39:56کہ اس وقت
39:57ہم آپ سے جب مخاطب ہیں
39:59تو یہ
39:59وہ اختتامی مرائل ہیں
40:01وہ اختتامی لمحات ہیں
40:03احساس چلی تھون کے
40:04اس ٹرانسویشن کے
40:05کہ جب
40:06ہمیں اس حوالے سے
40:08آپ کا بہت زیادہ
40:09شکریہ بھی
40:10ادا کرنے کا
40:10یہاں
40:11جی چاہتا ہے
40:12کہ آپ نے
40:12جس طریقے کے ساتھ
40:13احساس کا ساتھ دیا
40:15احساس کے
40:16اس خدمات کے
40:17عملی تسلسل کو
40:18آپ نے مل کر
40:20ہمارے ساتھ آگے بڑھایا
40:21اور ہماری
40:22اس پوری ٹیم کا
40:23ہماری منجمنٹ کا
40:24ہمارے کنٹرول
40:25لوم میں بیٹھے ہوئے
40:26ہمارے جتنے
40:27ساتھی ہیں
40:28جو پروفیشنلز ہیں
40:29جو اپنی خدمات
40:30کو سرانجام دیتے رہے
40:31ایوری ون
40:32جو جو اس کار خیر میں
40:34شامل رہا
40:35ایک ایک فرد
40:36لائے کے تحسین ہے
40:37کیمرے کے سامنے
40:39ہم موجود ہیں
40:40بیہائنڈ ڈا کیمرہ
40:42جتنے لوگ
40:43شامل رہے
40:43اور اپنی اپنی
40:44مدد و معاونت
40:45کو پیش کرتے رہے
40:46ہر اعتبار سے
40:47اور اپنی اپنی
40:48گائیڈ لائن پیش کرتے رہے
40:50اور بتاتے رہے
40:51سمجھاتے رہے
40:52پروگرام کو
40:52کس طریقے کے ساتھ
40:53بہتر سے بہتر
40:54انداز کے ساتھ
40:55آپ تک پہنچانے کے لیے
40:57اپنی مدد و معاونت
40:58کو فرام کیا جاتا رہا
40:59سب کی کوشش
41:00و صحیح
41:01کو رب کریم
41:02اپنی بارگاہ میں
41:03قبول و مقبول
41:03فرمائے
41:04اب سے چند ہی
41:05ساتھوں کے بعد
41:06ہمارے
41:07اوورسیز پاکستانی
41:08ہمارے
41:10وہ یوکے کے ناظرین
41:11ہمارے یو ایسے کے ناظرین
41:12یوم النہر
41:13عید قربان کی آمد
41:15کا یہ
41:15موقع
41:16اور یہ
41:17یہ جلوہ گری
41:17یہ خوشیاں
41:18آپ کے درمیان جلوہ فروز
41:20ہوئی چاہتی ہیں
41:20اور آپ
41:21عید قربان کے موقع پر
41:23جہاں اپنے گھر والوں کے لیے
41:24یہ احتمام کرنے جا رہے ہیں
41:26وہیں
41:26اپنے مسلمان بہن بائیوں کو بھی
41:28یاد رکھئے
41:29اور آنے والی یہ عید
41:30ہم سب کے لیے
41:31باعث سے خیر و برکت ہو
41:33ہمارے
41:33بالخصوص
41:34یو ایسے
41:35یوکے
41:35اور دیگر ممالک
41:37کے دیکھنے والے ناظرین
41:38کو آنے والی
41:39عید العظہ
41:40بہت بہت
41:41مبارک ہو
41:42احساس کی
41:43پوری ٹیم کے جانب سے
41:45آپ سب کو
41:46دلی عید مبارک ہو
41:47جناب سیعت فاد حسین صاحب
41:49تشریف فرما رہے
41:50فاد بھائی
41:50بہت بہت شکریہ
41:52اس ٹرانسوشن کو
41:53ہمیشہ کی طرح
41:54چارچان لگانے کے لیے
41:55اور اپنی خوبصورت
41:56گفتگو کے ذریعے
41:57عوامی آگئی
41:59کی اس مہم کو
41:59احساس کی
42:00اس آگئی مہم کو
42:01آگے سے آگے
42:02بڑھانے کے لیے
42:03اپنے محضبان
42:04سیعت ادنان خالد
42:06کو
42:06آج کی
42:07اس احساس
42:08ٹریتھون ٹرانسوشن
42:09سے
42:10اجازت دیجئے
42:11انشاءاللہ
42:12زندگی رہی
42:12تو پھر
42:13آپ سے ملاقات ہوگی
42:14اللہ نگہبان
42:16پاکستان
42:17زندہ بار
42:24لَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِلَا اِل

Recommended