Ehsaas Telethon - Qurbani Appeal
Fund Raising from International Community.
Cow Share in Pak || 80$
Cow Share in IND || 37$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 90$
Cow Share in Somalia || 60$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 85$
Pakistan Goat || 160$
India Goat || 160$
Kashmir Goat/Sheep || 195$
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Fund Raising from International Community.
Cow Share in Pak || 80$
Cow Share in IND || 37$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 90$
Cow Share in Somalia || 60$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 85$
Pakistan Goat || 160$
India Goat || 160$
Kashmir Goat/Sheep || 195$
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00।
00:30And I'll see you next time.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
05:54here in a Muslim
05:59and those who have been
06:01which is not really
06:03and they also have
06:05to be
06:07and to be
06:09and there are so many
06:11and many
06:11and many
06:12that
06:13that
06:13that
06:14that
06:15has
06:16which
06:17has
06:17and
06:18and
06:22which
06:22has
06:23حج کرتا ہے جو شخص حج کی سعادت کو حاصل کر لیتا ہے تو حج کر لینے کے بعد
06:29وہ ایسا ہو جاتا ہے جیسے وہ ابھی اپنی ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہے
06:33یعنی گناہوں سے ایسا پاک ہو جاتا ہے اور کیا ہی کہنے اگر یہ جب
06:39اللہ کی کرم نوازی کا یہ مرحلہ انسان اپنی زندگی میں حاصل کر لیتا ہے
06:44حج کی سعادت حاصل کر لیتا ہے تو پھر اس کی آئندہ زندگی جو ہے وہ
06:48�gano milah Wow
06:51जो सिर्फ नेकियों से बारत हो में हमावक उसके पेश नजर रहे और मुसल्मान बेहन बहारं की मदद और
06:52मु� 있ो आवनदीओ और नावडर लू रहे और ATT cielo kenला हैं så In Ph.
07:11and we have to talk about it and we have to talk about it.
07:41who does it look like?
07:44They want to see that they feel like they should see
08:02gharwalوں کے ساتھ عید قربان کے موقع پر مختلف ڈشز کو اپنے
08:07گھر والوں کے لیے پروائیڈ کرتے ہیں گھر میں ہماری خواتین اس
08:10کا احتمام کرتی ہیں خاص طور پر تو جس طریقے کے ساتھ اپنے اپنے
08:14گھروں میں عید کا سیلیبریشن کیا جاتا ہے وہیں احساس بھی بہت
08:20بڑے پیمانے پر عید کے تینوں دن اپنے ان بہن بھائیوں کے لیے
08:24جن کے گھروں میں عام ایام میں یہ حالت ہوتی ہے ان دہی علاقوں
08:29میں ازلا اور گھوٹوں میں کہ جہاں وہ ایسا کھانا میسر جنہیں
08:34نہیں ہو پاتا ان لوگوں کو اور وہ اپنے لیے ایسا کھانا
08:37ویل نہیں کر پاتے ہیں کہ جو گوشت کی ڈشز سے تیار کردہ ہو
08:43اور ایسے کھانے کے جو یوں کہہ لیجئے کہ مرغن غزائے ہیں
08:48محبوب غزائے ہیں کسی بھی شخص کی تو وہ بیچارے اپنی کمامدنی
08:52کے سبب بیروزگاری کے سبب تنگستی کے سبب زندگی کی ہزارہ
08:56پریشانیوں کے سبب ان نعمتوں کو حاصل نہیں کر پاتے ہیں
09:00اس سے محروم رہتے ہیں تو ان کے لیے احساس یہ احتمام کرتا ہے
09:04کہ عید کے تینوں دن زیافت کا احتمام کیا جاتا ہے
09:07ان کے لیے دسترخان لگائے جاتے ہیں اور انہیں وہاں پر
09:10بائزت طریقے کے ساتھ وہ اچھی اچھی ڈشز وہ ایسے کھانے
09:15کہ جو ہر انسان ڈیزرف کرتا ہے اور ہر انسان کی بیسک نیڈ ہے
09:20اللہ تبارک و تعالی جس طریقے کے ساتھ احساس کے بانیان اس کار خیر
09:25کو لے کر چل رہے ہیں اسے سر انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے
09:28اور زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے فیضیاب ہوں آج جس طرح سے ہم نے
09:32آپ سے ارس کیا کہ رحمتوں اور برکتوں والا دن ہے اور حج کی
09:36مبارک ساتھیں ہمارے درمیان جلوہ فروز ہیں اور حجاج اکرام نے
09:41جس طرح سے حج کی ادائیگی کی ہے اور اللہ کی بارگاہ ہمیں وہ تمام
09:47ارکان حج ادا کیے کہ جو ہمیں در حقیقت اللہ کے ان پیاروں کی
09:51یاد دلاتا ہے کہ جن پیاروں کی یاد کو رب کریم نے قیامت تک
09:56جاری و ساری فرما دیا اور آج الحمدللہ ان پیاروں کی یادوں کی
10:03ادائیگی کی گئی ہے اور ناظرین محترم یہ ایسی بابرکت ساتھیں
10:08ہیں کہ جن لمحات میں اگر آپ دعائیں مانگیں گے تو رب کریم ضرور
10:13آپ کی دعاوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے گا ہمارے وہ
10:17ناظرین جو اوورسیز ہیں یو ایس سے اور یوکے سے تعلق رکھتے ہیں
10:22تو ہمارے ان ناظرین سے میں خصوصی طور پر یہ درخواست کروں گا
10:26کہ اب جب آپ چند گھنٹوں کے بعد انشاءاللہ عید قربان کو اپنے
10:31درمیان جلوہ گر پائیں گے تو یقین جانے کہ یہ جتنا بھی اس وقت
10:35آپ کے پاس عید کی جو قربانی کی ادائیگی ہے عید کی نماز قبل جتنا
10:41بھی لمحات اس وقت آپ اپنے درمیان موجود پاتے ہیں ان لمحات میں
10:46دعاوں کا اور قسرت کے ساتھ توبہ استغفار کا جو احتمام ہے وہ
10:51ضرور بل ضرور کیجئے سربس وجود ہو کر رب کریم کی بارگاہ میں اپنے
10:56لیے کل امت مسلمہ کے لیے دعاوں کا خصوصی طور پر احتمام کیجئے اور
11:01اس رب کریم کے حضور شکرانے کا نوافل ادا کیجئے اور یہ بڑے
11:06بابرکت اور مقدس لمحات ہیں اس وقت کہ جو عید کی جو درمیانی
11:11شب ہوتی ہے اس سے قبل جو شب ہوتی ہے اس وقت جو دعائیں ہیں وہ
11:16رب کریم کی بارگاہ میں بڑی قدر کی حامل ہوتی ہیں دعائیں مقبول ہوتی
11:21ہیں اور رب کریم اپنا خصوصی فضل و کرم فرماتا ہے ان لمحات میں اور
11:25آسمان دنیا پر فرشتے یہ صدا کرتے ہیں کہ ہے کوئی مانگنے والا اسے
11:30عطا کر دیا جائے ہے کوئی مغفرت کا طلبگار کہ اسے مغفرت
11:33اسے مغفرت عطا کر دی جائے ہے کوئی رسک میں برکت و کشاتگی
11:38مانگنے والا اسے رسک میں برکت عطا کر دی جائے ہے کوئی طلب کرنے
11:42والا ہے کوئی مانگنے والا تو ناظرین محترم یہ مانگنے کی گھڑیاں
11:47ہیں اور احساس بھی انہی گھڑیوں میں انہی صحاتوں میں آپ سے اپنے ان
11:52مسلمان بہن بھائیوں کے لیے بھی سوال کر رہا ہے کہ جو اس طبقے سے
11:56تعلق رکھتے ہیں کہ جو عام حالات میں عام اوقات میں عام مراحل
12:01میں کسی سے سوال نہیں کرتے ہیں کیونکہ یہ وہ طبقہ ہے جو سفید
12:05پوچھ طبقہ ہے ناظرین محترم یہاں آپ کا یہ خادم آپ سے عرص
12:09کرتا چلے کہ اگر آپ ہماری ڈونیشن ہارٹ لائن پر اپنے ڈونیشنز
12:13کو سبمیٹ کروانا چاہیں تو زیرو ٹو زیرو ٹھری سکس ون ٹرپل
12:16سیون ایٹھ سکس پر آپ اپنے ڈونیشنز کو ٹوینٹی فور بائی سیون
12:20کسی بھی وقت سبمیٹ کروا سکتے ہیں اور اس کے علاوہ ہمارا
12:23سٹوڈیو نمبر بھی ملاحظہ فرمائیے گا زیرو ٹو زیرو
12:26ڈبل تھری ڈبل فائف ٹو ڈبل سیون ٹو پر آپ ہمیں پر آہراست
12:31کال کر سکتے ہیں اور ان مبارک ساتھوں میں ہمارے ساتھ شامل
12:34ہو سکتے ہیں اور اپنے ڈونیشنز کو پیش کر سکتے ہیں میرے ساتھ
12:38جناب سید فہد حسین صاحب تشریف فرمائے فہد بھئی کچھ
12:41نیولی اپ ڈیٹس بھی آپ کے پاس میں چاہوں گا اس حوالے سے بھی
12:44ہمارے دیکھنے والے ناظرین کو آگاہ فرمائے اس کے بعد پھر
12:48ہم سلسلہ کلام آگے بڑھا ہے میں جاتا ہوں یہ ناؤسمنٹ بھی
12:50ہوتی رہا ہے جی جی تاکہ لوگ دیکھ رہے ہیں لائی فرانسیویشن
12:53میں ان کو بھی اجنازہ ہو جائے کہ ان کا ڈونیشن کس مقام پر
12:56پہنچا ہوں جی ایک دونر ہے ہمارے پاس یوگے سے مسٹر
12:58گلبر خان انہوں نے ساٹھ پاؤنڈ کا ڈونیشن دیا ہے پاکستان
13:02میں ایک شیئر کے لیے ماشاءاللہ ماشاءاللہ اور ایک اور
13:05ہمارے ڈونر ہیں مسٹر محمد اقبال انہوں نے ون ایٹی پاؤنڈ
13:08دیئے پاکستان میں تین شیئر کے لیے ماشاءاللہ جزاک اللہ
13:11آپ کا بہت بہت شکریہ اور اس کے علاوہ ایک اور ہماری
13:14بہن ہے سمین رانس اور انہوں نے ٹو ہنڈڈ پاؤنڈ دی
13:19ہیں انڈیا میں آٹھ شیئر کے لیے ماشاءاللہ کیا بات ہے ایک
13:22پوری گائے اور ایک شیئر ایکسٹر شیئر ماشاءاللہ آپ دیکھیں
13:27یہ جذبہ کس قدر لائے کے تحسین ہے اور ہم آپ کے تہے دل
13:32سے مشکور و مملون ہیں احساس کی پوری ٹیم خاص طور پر ان
13:36لمحات میں کہ اب ہم آپ سے بار بار یہ عرض کر رہے ہیں کہ وقت اب
13:41تو ختم ہی ہو چکا ہے وقت تو اب بچا ہی نہیں ہے
13:44بلکل اب تو end of the time ہے یہ ہے کہ بس جب آپ کے پاس جو
13:48سہولت مہیسر ہے آپ کال اٹھائیں ڈونیشن دیں اس میں کال کریں
13:51ڈونیشن ہوت لائن نمبر پہ دیں لیکن دیں بلکل بلکل اور عید کے
13:54تینوں دن بھی ہماری ڈونیشن ہوت لائنز اوپن رہیں گی
13:57میکسیمم سیکنڈ ڈے کی ایوننگ تک آپ جس قدر ہو سکے
14:02ضرور اپنے دیا ڈونیشن کو پیش کرتے رہیں کیونکہ جس قدر
14:07ہو سکے گا ان ڈونیشن کو بروہ کار لائے جائے گا اور جانوروں کی
14:11قربانی کا جو مرحلہ ہے وہ عید کے تیسے دن تک جاری رہے گا
14:14لوگ اس سے فیضیاب ہوتے رہیں گے تو جس قدر یہ طریقہ کار آپ
14:18اختیار کریں گے اپنے ڈونیشن کو دینے کا یقین جانے کہ وہ بہت
14:22زیادہ فائدہ من ثابت ہوگا معاشرے کے اس طبقے کے لیے کہ جو
14:26واقعیتاً اسے ڈیزرف پڑتا ہے فاید بھائی مزید میں چاہوں گا اس
14:30حوالے سے آپ کلام فرمائے کہ جو گوشت کی تقسیم کا مرحلہ ہے میں اس
14:34پر چاہوں گا کہ ہمارے ناظرین کے لیے اس وقت کیونکہ یہ بات ان
14:38کے لیے جاننا بہت زیادہ ضروری ہے بہت اہم ہے کہ وہ جب اپنے
14:41ڈونیشن کو پیش کرتے ہیں خاص طور پر ہمارے ایسے ڈونرز کے جو
14:44نیو ہمارے ساتھ جوائن ہوتے ہیں اور نیا نیا اپنے ڈونیشن پیش
14:48کرتے ہیں تو ان کی آگئی کے لیے کہ وہ سوچتے ہوں کہ یہ ڈونیشن
15:00اور ڈونرز کے لیے کیا بتانا چاہیں گے آپ دیکھیں طریقے کار وہی
15:03ہوتا ہے جب کربانی کی جاتی ہے کربانی پرفارم کی جاتی ہے اس کے
15:06بعد جو مرائل ہوتے ہیں گوشت کے ترسیل کے وارے سے دیکھیں جب پیسیز
15:11بننے کے بعد گوشت پیک ہوتا ہے ہمارے گاڑی میں لوڈ ہوتا ہے جو
15:15ہماری ریفریشٹر ایئر کنڈیشن گاڑیز ہوتی ہیں اس کے اندر اس کے
15:18بعد وہ لوکیشن پہ پہنچتا ہے کہ جہاں پہ ہم پہلی سہی ہمارے جو
15:21والنٹر سے موجود ہوتا ہے اس پورے علاقے میں جہاں پہ جتنی
15:24تعداد میں لوگوں کی جو کائرمنٹ ہوتی ہے ٹوکن ڈسٹریبیوٹ کیا جا
15:28چکا ہوتا ہے پہلی سہی پھر وہ لائن میں لوگ لگتے جو خواتین
15:32ہزارت خواتین کی الگ لائن لگتی ہے مرد ہزارت کی الگ لائن لگتی
15:35ہے اس کے بعد ٹوکن دکھا کے ان کے وہ گوشت ان کے ہاتھوں میں
15:39ڈسٹریبیوٹ کیا جاتا ہے اچھا اس کے علاوہ ایک اور چیز ہوتی ہے
15:42کہ جو لوگ دور سے صرف سن کے آئے ہوئے ہوتے ہیں کہ یہاں پہ
15:46اس مقام پہ ہم نے سونا تھا کہ ڈسٹریبیشن ہوگی ہے احساس کی
15:50جانب سے گوشت ہم صرف سن کے ہیں ہمارے پاس ٹوکن نہیں ہے ہماری
15:54حد امکان کوشش ہوتی ہے کہ ان فیملیز کو بھی جن کو ٹوکن نہیں
15:58مل پائے دیکھیں یہ اب اگر کوئی ایک کلومیٹر دو کلومیٹر سے
16:02فقط یہ سن کے آ رہا ہے کہ یہاں پہ گوشت کی
16:04ڈسٹریبیشن اور یہ احساس کی جانب سے ایک امید پہ آ رہا ہے
16:08ایک آثرت پہ آ رہا ہے کہ مجھے بھی گوشت کے انتظام ہو جائے گا
16:10بھلے اس کو نہ پتاؤ کہ یہ ٹوکن سسٹم کے ذریع ہوتا ہے لیکن
16:14اب یہ سوچئے ہم بھی تو آپ کو ڈیٹیل بتاتے ہیں اب بھی تو ہماری
16:17بات پہ بھروسہ کر کے دیتے ہیں امید کر کے دیتے ہیں کہ ہمارا
16:20گوشت مستحقین تک پہنچے گا تو وہ بھی وہی مستحقین ہے جن کو
16:24ٹوکن نہیں مل پائے وہ کہیں اور سے آ رہے ہیں اسے بھی ایک امید
16:27کے ساتھ کہ ہمیں بھی گوشت کا جو سامان محیصر ہو جائے گا تو ہم
16:31ان کی امیدوں پہ بھی کوشش کرتے ہیں پورا ہوتا رہے ہیں ان کو
16:34بھی گوشت کے فرامی اتنی ہی مقدار میں اتنی ہی تعداد میں ہوتی ہے
16:37جتنی ٹوکن والوں کو ہوتی ہے لیکن ایک پروسیس ہے ٹوکن
16:40ریسیبیشن کرنے کا صفاف عمل ہوتا ہے تاکہ کوئی محروم نہ
16:43رہ جائے اب اگر کوئی نہیں آ پایا کسی مجبوری کی اسی غزر کی
16:47ویسے اس کے پاس ٹوکن بھی ہوگا تو اس کی دہلی اس تک وہ چیز
16:51شوپر پہنچائی جاتی ہے یہ کوئی احسان نہیں ہے یہ کوئی بڑی بات
16:55نہیں ہے کسی کو پر کرنا ہمیں ان کا احسان مند ہونا چاہیے کہ
16:59یہ ہمارا گوشت قربانی کا گوشت خبول کرتے ہیں یہ وسیلہ
17:03بنتے ہیں ہمارے لئے جسرے کے سے آپ لوگ وسیلہ بنتے ہیں
17:05قربانی کا گوشت مہا پہ پہ پہ پہنچانے کے لیے تو یہ
17:08وسیلہ کار کا سلسلہ چل رہا ہے سارا ایک ہاتھ سے دیا جاتا ہے
17:11دوسرے ہاتھ تک پہنچا دیا جاتا ہے یہ سلسلہ رکھنا نہیں
17:14چاہیے جو بھی ٹائم بچا ہے آپنوں کے پاس جو بھی محیسر ہے
17:17آپنوں کے لیے کوشش کریں دیکھیں بار بار کہنا کہ ایک ہو جاتا ہے
17:21یہ بات یاد رکھیں کہ ہم لوگ اپنے لیے آپ سے سوال نہیں کریں
17:25ان لوگوں کے لیے سوال کریں کہ جن کا سوال آپ سے جو آپ جن کو
17:30نہیں جانتے وہ ضرورت مند لوگ ہیں وہ مستحق لوگ ہیں جو
17:33واقعی میں حقیقت میں منتظر ہیں آپ کے قربانی کے گوشت کے اگر
17:37ہم اپنے لیے سوال کرتے ہیں تو شاید ہماری بس ہو چکی ہوتی
17:40اب تک لیکن وہ لوگ ہیں کہ جن کو امید بندی ہوئی احساس سے جو
17:44کے کنیکٹڈ ہوئے میں اور احساس کی پوری ٹیم آپ سے کنیکٹڈ ہوئی
17:48بھی جو آپ کو بتاتی رہتی عرصہ دراز سے کہ کب کہاں پہ کتنے
17:51افراد کو ضرورت ہے گوشت کی اور یہ جو سلسلہ ہے
17:54رسیبیوشن کا یہ ختم نہیں ہونے والا تانوی بلکل ایسا ہی ہے
17:57اور الحمدللہ احساس ایک بہت بڑے پیمانے پر جس طریقے کے
18:01ساتھ اس فریضے کی سرانجام دہی کرنے جا رہا ہے آپ کی جانب سے
18:06اور آپ کے تعاون کے سب بھی یہ سب کچھ ممکن ہو پا رہا ہے
18:09وہی ناظرین محترم یہاں میں وہ اماؤنٹس بھی آپ کے سامنے
18:12ڈسکس کرتا چلوں کہ جو آپ کے لیے بہترین رہنمائی کے طور پر
18:18یقیناً ثابت ہوں گے کہ اگر آپ اپنے ڈونیشنز کو پیش کرتے ہیں
18:21اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے پاکستان کے رہنے والے
18:24اپنے بہن بھائیوں کے لیے اگر آپ سکسٹی پاؤنٹس کی رقم کو
18:28اگر آپ ڈونیٹ کرتے ہیں تو ایک بڑے جانور میں قربانی کا ایک شیئر
18:32آپ اپنی جانب سے پیش کر سکتے ہیں
18:34اور اس کے علاوہ اگر آپ ہمارے ہندوستان کے رہنے والے بہن بھائیوں کے لیے
18:38ان لوگوں کے لیے کہ جو ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں رہتے ہیں
18:42بستے ہیں آباد ہیں ان کے لیے بھی اگر آپ یہی احتمام کرنا چاہے ہیں
18:46تو ٹوئنٹی فائیف پاؤنٹس میں آپ ایک بڑے جانور میں قربانی کا ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
18:50اس کے علاوہ ناظرین محترم اگر آپ آزاد جمہو کشمیر میں یہی احتمام کرنا چاہے
18:55بڑے جانور میں قربانی کا ایک شیئر اپنی جانب سے پیش کرنا چاہے
18:59تو سیونٹی پاؤنٹس میں آپ کی جانب سے ایک بڑے جانور میں قربانی کا شیئر پیش کیا جا سکتا ہے
19:04اس کے علاوہ اگر آپ بنگلہ دیش ہمارا ایک ایسا پڑوسی ملک کے جن کے ساتھ
19:11ہمارا ایک بڑا دیرینہ محبتوں کا احترام کا ایک تعلق ہے
19:15آپ 65 پاؤنٹس پیش کر سکتے ہیں بنگلہ دیشی مسلمانوں کے لیے
19:20اور اس سے ایک شیئر کو پیش کر سکتے ہیں
19:23دراصل کہ جو ان کے لیے عید قربان کے موقع پر ان کی زندگیوں میں خوشیوں اور مسررتیں لانے کا سبب بن سکے گا
19:31ناظرین محترم اس کے علاوہ اگر آپ پاکستان یا انڈیا میں گوٹ کی قربانی کرنا چاہے
19:37تو آپ 120 پاؤنٹس کی یہ رقم وقف کر سکتے ہیں
19:41ڈونیٹ کر سکتے ہیں
19:42ایچ کنٹری پاکستان یا انڈیا میں آپ 120 پاؤنٹس کی یہ رقم اگر پیش کرتے ہیں
19:48تو گوٹ کی قربانی کا فریضہ آپ کی جانب سے سرانجام دیا جائے گا انشاءاللہ
19:53اور اب کیونکہ لمحات بہت کم باقی ہیں
19:57بہت کم ساتھ ہیں
19:58بہت کم یوں کہہ لیجئے کہ وہ وقت اس وقت ہمارے دمیان ہے
20:02کہ جو انقریب ہمیں عید قربان سے ملائے گا
20:06اور ہم عید قربان کے موقع پر جہاں اپنے اپنے فریضے کی سرانجام دہی کریں گے
20:11اور رب کریم کی بارگاہ میں اپنی قربانیوں کو پیش کریں گے
20:15تو وہیں کیا ہی اچھا ہے تمام ہو
20:18کہ آپ احساس کے ساتھ مل کر اپنے ڈونیشنز کو پیش کریں
20:22اپنے ان بہن بھائیوں کے لیے
20:23کہ جو واقعیتاً اس گوشت کے سریحاً حقدار بھی ہیں
20:29اور اس بات کے تمنائی بھی ہیں
20:31اور اس بات کے ملتجی بھی ہیں
20:33کہ ان کی جانب توجہ کی جائے
20:35اور انہیں گوشت پروائیڈ کیا جائے
20:37آپ ہمارے اقب میں وہ خوبصورت جانور بھی دیکھ رہے ہیں
20:40کہ جو احساس کیٹل فارم پر موجود ہیں اس وقت
20:43اور ناظرین محترم یہ سب کچھ آپ کے تعاون کے سبب بھی ممکن ہو پایا ہے
20:47ماشاءاللہ ایک کثیر تعداد میں
20:50سیکڑوں جانور اس وقت موجود ہیں
20:52کہ جن کی قربانی کی جانی ہے
20:53یہ قربان کے موقع پر
20:55مگر یہاں ضرورت اس بات کی ہے
20:57کہ آپ کے ڈونیشنز کا سلسلہ
20:59ان لمحات میں
21:01جو اختتامی مرائل میں
21:02اس وقت ہم داخل ہو چکے ہیں
21:04تو آپ کے ڈونیشنز کسی بھی طریقے سے
21:06یوں کہہ لیجئے کہ اس کی تعداد کم نہ ہو
21:09بلکہ اس قلیل وقت میں
21:11کسی ڈونیشن ہمیں آپ کا درکار ہے
21:13سو پلیز ڈونیٹ
21:15اپنے اماؤنٹس تو کرتے رہیے
21:16اگر آپ پاکستان میں
21:18یا دنیا کے کسی بھی خطے اور گوشے میں
21:21اس وقت اگر آپ ہماری ٹرانسوشن ملائزہ کر رہے ہیں
21:23میں ارز کر رہا ہوں کہ اگر آپ پاکستان میں
21:25یا ہندوستان میں
21:26یا سومالیا یا بنگلہ دیش
21:28یا آزاد جمہوں کشمیر میں
21:29کہ جہاں جاں اس وقت
21:30احساس کی جانب سے
21:31اجتماعی قربانی کا احتمام کیا جانا ہے
21:33اگر آپ ایسی لوکیشنز پر
21:36جن کا تعیون ہم اسی وقت کرنے والے ہیں
21:39یعنی کہ سرپرائز لوکیشنز
21:41کہ جہاں پر ہمارے
21:42جو ٹیم ممبرز ہیں موجود ہوں گے
21:44اور لوگوں کے لیے گوشت کو پروائیٹ کر رہے ہوں گے
21:47اور ہمیں اس بات کا احساس ہوگا
21:49کہ اسی سے متصل مقام پر
21:50کہیں مزید ضرورت بھی ہے گوشت کی
21:53تو وہاں پر ان سرپرائز لوکیشنز
21:55کو ہم اپن کریں گے
21:56اور وہاں پر بھی گوشت کی تقسیم کریں گے
21:58تو ناظرین محترم
21:59ایسی کسی بھی لوکیشن کے لیے
22:00آپ 50 پاؤنڈز کی رقم
22:03ڈونیٹ کر سکتے ہیں
22:04کہ جس میں آپ کے بہن بھائیوں کے لیے
22:07ہمارے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
22:09عید قربان پر آپ بڑے جانور میں
22:11ایک شیر پیش کر سکیں گے
22:12اور یقین جانے
22:14کہ جب ان لوگوں تک اس گوشت کی
22:16یوں کہہ لیجے کہ غیر متوقع طور پر
22:19جب ان تک اس کی ترسیل ہوگی
22:21اور ہمارے نمائندگان ان تک پہنچیں گے
22:23اور انہیں وہ گوشت کا شوپر
22:25کہ جو 8 سے 10 کیجیز پر
22:27میکسیمم طور پر مشتمل ہوتا ہے
22:29انہیں جب وہ ہینڈ آور کیا جائے گا
22:30تو وہ جس قدر خوشی کے ساتھ
22:32اور مسررت کے ساتھ
22:34اور تمانیت کے ساتھ
22:35اور بہت ساری دعاوں کے ساتھ
22:37اس پیکج کو ریسیف کریں گے
22:39تو وہ ایک ایک دعا آپ کے حق میں
22:40اور احساس کے بانیان کے حق میں
22:42پوری ٹیم کے حق میں
22:43قبول و مقبول ہوگی
22:45اور ناظرین محترم
22:46اس کے علاوہ میں ارس کرتا چلوں
22:47سومالیہ سے تعلق رکھنے والے
22:49ہمارے مستحق بہن بھائیوں کے لیے
22:5145 پاؤنڈز کی رقم
22:53آپ کی ہمیں درکار ہے
22:54بڑے جانور میں ایک شیر
22:56آپ اپنی جانب سے پیش کر سکتے ہیں
22:58اور ناظرین محترم
22:59میں یہاں یہ بھی ارس کرتا چلوں
23:01کہ اگر آپ ہماری
23:02ڈونیشن ہارٹ لائن پر
23:03اپنے ڈونیشن کو سبمیٹ کروانا چاہیں
23:05020-361-777-86 پر
23:09آپ اپنے ڈونیشن کو
23:1024x7 کسی بھی وقت
23:12آپ اپنے ڈونیشن کو سبمیٹ کروا سکتے ہیں
23:15اور ہمارے سٹوڈیو نمبر کو بھی
23:17ملاحظہ فرمائیے
23:18020-3355-2772 پر
23:21آپ ہمیں برائے راست کال کر سکتے ہیں
23:23اور سٹوڈیو میں آپ
23:25ڈونیشن کو سبمیٹ کروا سکتے ہیں
23:28اور اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
23:30نیک خواہشات کا اظہار کر سکتے ہیں
23:33اور ان کے لیے عید قربان کی
23:35جو یہ تمام تر خوشیاں ہیں
23:37ان میں اپنا حصہ
23:38اور توشہ شامل کر سکتے ہیں
23:40ناظرین محترم یہ پروگرام
23:42یہ ٹیلیتھون اس وقت پیش کرنے کا
23:44بنیادی مقصد یہی ہے
23:46کہ اپنے ان بہن بھائیوں کے لیے
23:48وہ احتمام کیا جا سکے
23:50اور ہم اس کوشش اور کاوش میں
23:52کامیاب ہو سکے ہیں
23:54کہ جو روزے اول سے ہمارا
23:55جو مائنڈ رہا
23:58اور جو ہمارا ویجن رہا
23:59جو ہماری سوچ رہی
24:00جو ٹارگٹ ہم نے اچیف کرنا ہے
24:02اپنے ان مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
24:04اب ہم اس کے بہت قریب ہیں
24:06مگر کیونکہ وقت قلیل ہے
24:08اور ہمیں آپ کا کثیر
24:10ڈونیشن بھی درکار ہے
24:11تو ہم اس حوالے سے آپ سے
24:13خصوصی طور پر درخواست گزار ہیں
24:14فہد بھائی
24:15آپ کیا ارشاد فرمائیں گے
24:17اس وقت ہمارے دیکھنے والے ناظرین کے لیے
24:19کہ جو انقریب انشاءاللہ
24:22عید قربان کی وہ بابرکت ساتھ ہیں
24:25اپنے درمیان جلوہ گر پائیں گے
24:27ہمارے اوورسیز پاکستانی کے جو
24:29بہاری ممالک میں موجود ہیں
24:30یو ایسے سے تعلق رکھتے ہیں
24:32یو ایسے سے تعلق رکھتے ہیں
24:33اور ہمیں دیکھ رہے ہیں
24:34کیا کہیں گے
24:35کہ جب وہ اپنے اپنے گھر والوں کے لیے
24:37عید قربان پر قربانی کا اعتمام کرنے جا رہے ہیں
24:40تو کتنا ضروری ہے
24:42اس وقت اگر وہ اٹلیسٹ ایک شیئر ہی
24:44کی صورت میں اپنا ڈونیشن پیش کریں
24:46یا اس سے زائد پیش کریں
24:48تو کیا ہی اچھا اعتمام ہوگا
24:50کہ جہاں اپنے گھر والوں کے لیے
24:51اپنے گھر والوں کو نہیں بھول رہے
24:53اپنے خاندان والوں کو
24:55اپنے عزیزوں کو نہیں بھول رہے
24:56وہیں اپنے ان مسلمان بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھے
24:59جانے کا ایک ذریعہ بن جائیں گے
25:01اردان بھائی بات اسی عمر کیے
25:03اسی چیز کیا ہے
25:04کہ میرے خیال میں
25:06ہمیں ان کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہیے
25:08کہ کم سے کم یہاں تک تو لے کیا ہے
25:10جو افیکٹنس فیگر ان کو بتایا کہیں تھے
25:12لوگوں کے حوالے سے اس پر تو انہوں نے پورا کیا
25:14اب اللہ نے اگر ان کو انجائز دی
25:16یا دی ہوگی
25:17تو بلکل لبائک کریں گے
25:19کیونکہ اس بات سے میں
25:19اس طریقے سے کرتا ہوں
25:21گوشتہ کئی سالوں سے
25:22جو ایک بات بتائی جا رہی ہے
25:24جو ایک باور کرائی جا رہی ہے
25:26کہ کیا فیکٹنس فیگر ہیں
25:28کتنے لوگ موجود ہیں اس وقت
25:29تو اسے بھی ایک امید میں ہیں
25:31کہ جن کو ٹوکن نہیں بھی مل پائے
25:33کہ ہمیں قربانی کا کوشت ملے گا
25:35اب ان کے بارے میں سوچی
25:36بلکہ میں ایک چیز کہتا ہوں
25:37کہ کبھی بھی کسی چیز کی ضرورت ہو
25:39اور آپ کے پاس مجھے اثر نہ ہو
25:40تو یہ رکھ کے سوچی گا
25:42کہ وہ لوگ کس طرح سے گزارہ کر رہے ہوں گے
25:44کہ جن کو آپ دونیشن دیتے ہیں
25:46اگر میرے پاس ایک وکر آشن نہیں ہو پائے
25:48ایک مہینے میں
25:49میں کس طرح سے سروائف کروں گا
25:51کوئی ایک ایسی چیز
25:52جو شاید آپ لوگ کے لیے بہت common ہو
25:54آپ اس کو نہ use کر پائیں
25:56آپ کے لیے بہت importance ہو
25:58ایک سال تک use نہ کر پائیں اس کو
25:59تو آپ کو شاید فیل ہو
26:01کہ ایک محض کھانے کی چیز
26:03ایک سال تک کوئی کیسے نہیں کھا سکتا
26:05ڈاکٹر نے تو مانا نہیں کیا
26:07یہ بات نہیں ہے
26:07خریدنے کی استطاعت نہیں ہے
26:09اتنا پیسہ نہیں ہے
26:11اتنا amount نہیں ہے
26:12کہ وہ چیز خرید سکیں
26:14تو سوچئے
26:15کہ کیا ہی اچھا ہو
26:17کہ اگر اللہ نے آپ کو اور ہمیں استطاعت دیے
26:19اپنے پیسوں سے خرید کے ان تک پانچہ دیا جائے
26:22کسی کے راشن کا ذریعہ بن جائیں
26:24کسی کے لیے قربانی کے گوش کا ذریعہ بن جائیں
26:26کسی کی اور کسی کی قسم کی help کر دیں
26:28دیکھیں
26:29یہ آزمائش کا وقت ہوتا ہے
26:31مجھے ایسا لگتا ہے
26:32جو ہم لوگوں کو اندازہ بھی ایک گراؤن پر رہتے ہوئے
26:34کیونکہ بہت سے لوگ
26:36میں آپ کو اس لیے حقیقت بتا رہا ہوں
26:38کہ جو جن کا شماعت دینے والوں میں ہوتا تھا
26:40اس بار ہم نے ان کو بہت دوسرے سٹیج پر دیکھا ہے
26:43قربانی کے لحاظ سے بھی اچھے اچھے لوگ بھی
26:45قربانی میں سے نہیں لے پا رہے ہیں
26:47جو جوب بھی کر رہے ہیں
26:48شاید جن کی پچاس ساٹھ ہزار تنگا ہے
26:50وہ بھی ایک شیئر بھی نہیں لے پا رہے
26:52آپ اندازہ لگائیے
26:53کہ حالات کس نحیج پہ پہنچ چکے ہیں
26:55ہم لوگ ذکر کرتے ہیں
26:56کہ کسی سے پوچھنا نہیں چاہیے
26:57کہ اس بار کیا قربانی کر رہے ہو تم
26:59یہ سوال نہیں پوچھنا چاہیے
27:01کہ آپ کس سے پوچھیں
27:02وہ کس کرب سے گزر رہا ہے
27:04وہ کیا چیز فیس کر کے آ رہا ہے
27:06اپنے گھر سے باہر
27:07کیا دیکھ رہے ہیں
27:08وہ کیا معاملات ہیں اس کے
27:09جب ہی کہتے ہیں
27:11کسی سے پوچھنا نہیں چاہیے
27:12ان چیزوں کے حوالے سے
27:13اللہ سب کا پردہ رکھے
27:15لیکن اگر اللہ نے آپ کو اتنا دیا ہے
27:17کہ آپ کسی کے وسیلہ بن سکتے ہیں
27:19کسی کے لیے مہینے کے گوشت کا
27:21یا کسی کے لیے جتنا بھی
27:23اللہ نے آپ کو صداد دی
27:24اتنا قربانی کے گوشت کا وسیلہ بن سکتے ہیں
27:26تو ضرور کیجئے
27:27کیونکہ یہ جو وقت ہوتا ہے نا
27:29ازمائش کا
27:37منز کر سکتے ہیں اس حوالے سے
27:38کہ قربانی کے معاملات میں حصہ لو
27:41میں جانتا ہوں پاکستان
27:42میتنے ڈیزرنگ لوگوں کے احساس
27:44یہ سارے کام کروا رہا ہے
27:45آپ کا کسی کے لیے
27:46ایڈوائز کرنا
27:47کسی کے لیے نیکی کی بات کرنا
27:49بھی بہت بڑا صدقہ ہوتا ہے
27:50آپ کا شمار بھی قربانی عدا کرنا
27:52میں معلوم ہے شمار ہی کہہ جائے گا
27:53کیونکہ آپ حصہ لیتے ہیں
27:55دوسروں کو کنوینز بھی کرتے ہیں
27:56ہمیں اس میں کوئی شک نہیں
27:57کوئی آرنی ہے
27:58کیونکہ آپ کے بہت ساری کال
27:59ہمارے پاس جو آتی ہیں
28:00ڈونرز کی وہ ہم سے یہی کہتا ہے
28:02ہمارے کزن نے ڈونیشن دیا تھا
28:03ہمارے فیملی میمبر نے کسی نے دیا تھا
28:05تو اس نے آپ کے بارے میں بات آیا
28:07تو ہم آپ کو کال کرے کے دے رہے ہیں
28:08دیکھیں
28:08یہ ساری چیزیں ترگیب سے حاصل ہوتی ہیں
28:10جب ہم آپ کو بتاتے ہیں
28:12ڈیٹیل پاکستان کے حوالے سے
28:13کہ کون سے لوگ
28:14کہاں کس مشکلات کا شکار ہے
28:16تو یہ وہی چیزیں ہوتی ہیں
28:17جو آپ ڈیلیور کرتے ہیں
28:18اپنے آگے فیملیز میں
28:19آپ پروف بھی دکھاتے ہیں
28:20ہمارے پاس احساس کی جانب سے
28:22ریسپ پہنچ چکی ہے
28:23یا ہینڈ پم کی ریپورٹ
28:24یا مسجد کی کنسیکشن
28:26فیڈ بیک ریپورٹ
28:26یہ ہمیں مل گئی
28:27یہ ایویڈنس ہوتا ہے
28:28آپ کو دکھانے کا مقصد
28:29سینڈ کرنے کا مقصد
28:30کہ آپ کل کو کسی سے بات کر سکیں
28:32تو آپ کے پاس ایویڈنس ہو
28:33پروف ہو
28:34کوئی ایسی ہوا میں باتیں نہ ہو
28:35جو فوٹیج آپ دیکھتے ہیں
28:37قربانی کے حوالے سے
28:38جو میڈ ڈیسٹیبیوٹ ہو رہا ہوتا ہے
28:39لوگوں کے درمیان
28:40یہ وہی ساری معاملات ہوتا ہے
28:42جو آپ کو دکھائے جاتے ہیں
28:43کہ آپ کی دیوے ڈونیشن سے
28:45یہ ساری چیزیں تیہ ہو پاتی ہیں
28:46بغیر آپ کے سپورٹ کے
28:48بغیر آپ کے کنٹریبیشن کے
28:49بغیر آپ کے ساتھ دیئے
28:51یہ چیزیں ممکن ہوئی نہیں سکتی
28:52احساس فرد ہے
28:53واہر ادارہ پوری ہی نہیں کر سکتا
28:55کسی کے لئے بھی
28:56نہ آج تک پوری کر پائے
28:57نہ پوری کر رہا ہے
28:58نہ آگے کبھی پوری کر پائے گا
29:00احساس آپ لوگ کا ادارہ ہے
29:01اس کو آپ لوگ گون کرتے ہیں
29:03سب بھی سیزائیت پروڈجیکٹ میں
29:04ہر چیز کے اوپر جب بھی آپ کو
29:06ریٹل بتائی جاتے ہیں
29:07بھڑ چڑھ کر سا لیتے ہیں
29:08اس سے اور احسان من والی بات کیا ہوگی
29:11یہ تو میں کہوں گا
29:12کہ آپ لوگ کا احسان ہے
29:13ان لوگوں کے اوپر
29:14اس ادارے کے اوپر
29:15کہ آپ اس ادارے کو
29:17اور ان لوگوں کو
29:18راشن کا
29:19یا جو مد میں بھی
29:20جو آپ حیلپ کرتے ہیں
29:21اس کا ذریعہ بنتے ہیں آپ لوگ
29:22یہ آپ لوگ کی خوش نصیبی ہے
29:24اور ہم لوگ پہ احسان ہے
29:27اللہ کا ہم سب پہ
29:28کہ ایک دوسرے کو ذریعہ بنایا ہے
29:29مہین چیز اس بات کی ہوتی ہے
29:31ورنہ اللہ کسی کو توفیق نہیں بھی دیتا
29:33اس کو فرق نہیں پڑتا
29:35اگر ہم لوگ کا شمار
29:36ان لوگوں میں ہو رہا ہے
29:37تو بڑی خوش آئند بات ہے
29:38کہ اللہ نے آپ کا شمار
29:40دینے والوں میں سے رکھا ہوا ہے
29:41کیونکہ جو دینے والا ہاتھ ہوتا ہے
29:42وہ لینے والے سے بہت بہتر ہوتا ہے
29:44تو اللہ آپ کو ہمیشہ
29:46آنے والے وقتوں میں
29:47آپ کو اپنے فیملی کو
29:48آپ کے تمام جو میمبران ہیں
29:50فیملی کے جو آپ کے کلیگز ہیں
29:51جو بہت دردے دل لگتے ہیں
29:53لوگوں کے لیے
29:54جو ڈونیٹ کرتے رہتے ہیں
29:55کہیں بھی
29:55اپنے حوالے سے
29:56اللہ آپ کا شمار
29:57دینے والوں میں سے رکھے
29:58اور جو دینے والا ہوتا ہے
29:59اس کو کبھی لینے کی ضرورت
30:01نہیں پڑتی
30:01اور فاد بھائی
30:02اس بات کی
30:03یقیناً آپ تائید کریں گے
30:05کہ سب کچھ رکھ لینا
30:06اور سب کچھ بار دینا
30:08یہ دو مختلف حقیقتیں ہیں
30:10اور ہمیں ان حقیقتوں
30:12کا شکار
30:14یوں کہیے
30:15یا یوں کہیے
30:15کہ اس میں مقتلعہ
30:16دونوں طبقات
30:17اپنے اطراف میں
30:18دکھائی دیتے ہیں
30:19یعنی ایک وہ طبقہ ہے
30:21کہ جو سب کچھ
30:22رکھ لینے کے بارے میں
30:24قائل ہے
30:24یعنی کہ میرے پاس
30:25جو کچھ ہے
30:26جتنا مال ہے
30:27وہ میں رکھ لوں
30:28خرچ نہ کروں
30:28مجھ سے میرا پیسہ
30:30جو کچھ میرے پاس ہے
30:32وہ کہیں خرچ نہ ہو جائے
30:33بلکہ بڑھتا رہے
30:34اور جو میرے پاس ہے
30:36میں اس کی حفاظت پر
30:37ایسے معمور رہوں
30:38کہ جیسے مجھے اسے
30:39دنیا سے بھی
30:39اپنے ساتھ لے کر جانا ہے
30:40یعنی کہ خرچ کرنے
30:42کے جذبے سے خالی لوگ
30:43اور ایک طبقہ
30:44ایسا بھی ہے
30:45ناظرین مہترم
30:46کہ جو اس قدر
30:47خرچ کرنا چاہتا ہے
30:48کہ جو کچھ
30:49اس کے پاس ہو
30:50اس کا بس نہیں چلتا
30:51کہ سب کچھ
30:52اللہ کی راہ میں خرچ کر دے
30:53اور ایسے ہی لوگوں کے لیے
30:55آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:57نے فرمایا ہے
30:57کہ جو شخص
30:58اپنے مال کو
30:59اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے
31:01اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
31:03معاون و مددگار بنتا ہے
31:05ان کی راہ سے
31:07مشکلات کو دور کرتا ہے
31:08تو اللہ تعالیٰ پھر
31:10اس کی راہ میں
31:10حائل مشکلات کو بھی دور فرماتا ہے
31:12اس کے لیے بھی آسانیہ پیدا کرتا ہے
31:14اور جو لوگ
31:16دوسروں کے کام آتے ہیں
31:17رب کریم
31:18ان کے لیے
31:19بروز قیامت
31:21یہ احتمام فرمائے گا
31:22کہ جب وہ پل سرات سے گزر رہے ہوں گے
31:24تو ان کے لیے
31:25پل سرات سے گزرنا بھی
31:27نہایت آسان ہو جائے گا
31:28اور یہ بھی
31:29ہمارے پیارے نبی
31:30حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:33کا ارشاد مبارک ہے
31:34حضور نے فرمایا
31:35کہ دنیا میں تمہارے پیش کیے گئے
31:38وہ صدقات
31:39وہ عطیات
31:40تمہارے لیے بروز قیامت
31:42شیلٹر کا سبب ہوں گے
31:44تمہارے لیے سائے کا سبب ہوں گے
31:46وہ دن
31:46کہ جو ایسا دن ہوگا
31:48کہ جب زبان پیاس سے بھارا رہی ہوں گی
31:51جب ہر شخص
31:52نفسی کا شکار ہوگا
31:54ان لمحات میں
31:55آپ کی دنیا میں کی گئی
31:57یہی نے کیا
31:58پلٹ کر آپ کے لیے
31:59نفعے کی صورت میں
32:01وہاں پر کارگر ثابت ہوں گی
32:02یعنی دنیا میں
32:03اگر آپ نے کسی کو
32:05کھانا کھلا دیا
32:06تو یقین جانے ہیں
32:07کہ یہ
32:07حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:10کی حدیث کا مفہوم بھی ہے
32:11ملاحظہ فرمائیے
32:12کہ حضور نے فرمایا
32:13کہ جو شخص دنیا میں
32:15کسی کو کھانا کھلاتا ہے
32:16قیامت کے دن
32:18کہ جب لوگ
32:19آزمائش کا شکار ہوں گے
32:21میدان حشر میں موجود ہوں گے
32:23اس لمحے اللہ رب العالمین
32:24اپنے بندے کو
32:25جنتی کھانا انعیت فرمائے گا
32:27کہ جس نے
32:28دنیا میں
32:29اپنے مسلمان بہن بھائیوں کو
32:31کھانا کھلایا ہوگا
32:32اور ناظرین محترم
32:33حج مبارکہ کی یہ جو
32:36بابرکت ساتھیں ہیں
32:37حج بیت اللہ
32:38جس طریقے کے ساتھ
32:39پوری دنیا میں
32:40ہمارے مسلمان بہن بھائیوں نے
32:42جس طریقے کے ساتھ
32:43اسے لائف ٹیلیویجن
32:45اسکین کے ذریعے
32:45ملاحظہ بھی فرمایا
32:47اور جس طرح
32:47لاکھوں حجاج اکرام
32:49نے
32:49ہر مین شریفین میں
32:51اس اہم فریضے
32:52اور اس عبادت عظیم
32:55کو سرانجام دیا
32:56اور اس سے بہرمند ہوئے
32:58یقین جانے ہیں
32:59کہ یہ بہت بڑا کرم ہے
33:00اللہ رب العالمین کا
33:01کہ یہ بابرکت ساتھیں
33:03یہ مبارک ساتھیں
33:04ہمارے درمیان جلوہ فروز ہیں
33:06اور پھر
33:07اس کی
33:07ادائیگی کے بعد
33:09اس اہم فریضے
33:10کی سرانجام دہی کے بعد
33:11جس طرح وہ لوگ
33:13قربانی کے اس مرحلے
33:14کو سرانجام دینے جا رہے ہیں
33:16تو یہ بھی
33:17ایک بہت بڑا کرم ہے
33:18اور ہم یہاں بیٹھ کر
33:19دعا گو ہیں
33:20صرف دعا ہی کر سکتے ہیں
33:22کیونکہ حقیقت تو یہ ہے
33:24کہ جس بارگاہ میں پہنچ گئے
33:25اور جنہوں نے
33:26اس فریضے کی انجام دہی کر دی
33:28اس وقت تو ان کی دعائیں
33:30پورے امت مسلمہ کے لیے
33:32اور جتنے ایسے مفلوک الحال
33:34پریشان حال لوگ ہیں
33:35ان کے لیے
33:36یقینا ان کی دعائیں
33:37بڑی اہمیت کی حامل ہے
33:39ہم یہاں بیٹھ کر
33:40ان کے وسیلے سے
33:41یہ دعا کرتے ہیں
33:42کہ یا اللہ جو تیرے
33:43مقبول بارگاہ بندے بندیاں ہیں
33:46جنہیں تو نے منتخب فرمایا
33:48اور اپنی بارگاہ میں
33:49ازن حضوری بخشا
33:51جنہوں نے
33:52توافق آبا کیا
33:53جنہوں نے صحیح کی
33:55الہوالعالمین
33:56ان کی ان تمام تر عبادات
33:58کو اپنی بارگاہ میں
33:59خبول فرما
34:00اور ان کے صدقے سے
34:01ہماری بھی حاضری
34:03کو اپنی بارگاہ میں
34:04ممکن بنا
34:05ہماری بھی حاضری
34:06اپنی بارگاہ میں
34:07آئندہ سال
34:09ہمارے نصیب میں لکھ
34:11اور یقین جانے
34:12کہ یہ ایسی خواہش ہے
34:13کہ ہر مسلمان کے دل میں ہے
34:15مالی طور پر
34:16ازباب کے حوالے سے
34:18جو لوگ کمزور ہیں
34:19اور مختلف حوالوں سے
34:21پریشانیوں کا شکارہ میں
34:23نظر آتے ہیں
34:24لیکن یہ بھی ایک
34:25ہمیں کلیہ بتایا گیا ہے
34:27اور یہ بھی ہمیں
34:28ایک حقیقت
34:29بتا دی گئی ہے
34:30کہ اس بارگاہ میں
34:31جب حاضری کی
34:33تمنا ہو دل میں
34:34تو جب کرم ہوتا ہے
34:35حالات بدل جاتے ہیں
34:36حاضری ہونی ہوتی ہے
34:38تو ان کی بھی ہوتی ہے
34:39کہ جن کے پاس
34:40ظاہری طور پر
34:41ازباب
34:42قطعی طور پر نہیں ہوتے ہیں
34:43جنہیں اس بات کا
34:44یقین ہی نہیں ہوتا ہے
34:46کہ واقعی کبھی
34:47میں بھی جا سکتا ہوں
34:48تو ان کی بھی حاضری ہو جاتی ہے
34:50اور یقیناً
34:51یہ اللہ کا کرم ہے
34:53وہ منتقب فرماتا ہے
34:54اس کے محبوب کریم کی بارگاہ میں
34:56جنہوں نے حاضر ہونا ہوتا ہے
34:58تو ان کا انتخاب
35:00انہی
35:00اسی پاک بارگاہ سے کیا جاتا ہے
35:03اور یقین جانے
35:04کہ اس میں ذاتی طور پر
35:05ہمارا کوئی عمل دخل نہیں ہے
35:07حج مبارکہ
35:08جس طرح سے ادا کیا گیا
35:10حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کی گئی
35:12پوری دنیا سے
35:13آزمین حج
35:14اس وقت وہاں پر موجود ہیں
35:16اور اپنے
35:17مناسق حج کی تکمیل کے حوالے سے
35:19اس کار عظیم کو سرانجام دے رہے ہیں
35:21اور حج کے جو مختلف
35:23پہلو ہیں
35:25اور جو گوشے ہیں
35:26اس حوالے سے
35:27یقیناً آپ
35:28جانتے ہیں
35:29کہ جو جو
35:30مناسق حج ہیں
35:31ان کی ادائیگی کی جا رہی ہے
35:33اور
35:34اس کی جو فریضے کی انجام دہی ہے
35:36جہاں یہ ادائیگی ہو رہی ہے
35:38وہیں پھر اس کے بعد
35:39قربانی کا
35:40ایک سیکنڈ مرحلہ ہے
35:42جسے وہ
35:42سرانجام دیں گے
35:44اور پوری دنیا سے
35:46ہمارے جو ناظرین ہیں
35:47اس وقت ہمیں دیکھ رہے ہیں
35:48ہمارے ساتھ ہیں
35:49احساس کی اس ٹیلیتھون کو
35:51ملاحظہ فرما رہے ہیں
35:52آپ سے بھی
35:53میں درخواست کروں گا
35:54کہ آپ بھی
35:55اپنے ڈونیشنز کو
35:56سبمیٹ کرواتے رہیں
35:57اور ہمارے ساتھ شامل ہو کر
35:59اس کار خیر میں
36:00اپنا توشہ
36:02اپنا حصہ شامل فرمائیں
36:03بالخصوص معاشرے کے
36:05اس طبقے کے لیے
36:06جو کمزور و ناتوان طبقہ ہے
36:14بستے آباد ہیں
36:15اور جو ضرورت مند ہیں
36:16جنہیں اس وقت
36:17اس حوالے سے
36:18اشد ضرورت ہے
36:18کہ ان تک آپ کے
36:19ڈونیشنز پہنچیں
36:20اور یقیناً
36:22عید قربان کے موقع پر
36:23جہاں ان کے چہروں پر
36:25اگر اب تک
36:26وہ ناومیدیوں کے سائم
36:28انڈلا رہے ہیں
36:29وہ پریشان حال ہیں
36:30تنگ دست ہیں
36:30تو عید قربان پر
36:32آپ کے ڈونیشنز کے ذریعے
36:33ان کے چہروں پر
36:34مسکرات کا سبب
36:35آپ بن جائیں گے
36:36آپ کے ڈونیشنز بن جائیں گے
36:38آپ کے دی ہوئی
36:39وہ رقومات کے
36:40جو ان کے لیے
36:41یقیناً
36:42عید قربان کے موقع پر
36:43فائدہ مند
36:44اور نفع مند ثابت ہوں گی
36:45اور ان کی زندگیوں میں
36:47عید کے تینوں دن
36:48وہ حقیقی خوشیاں
36:49کے جو عید کی خوشیاں ہیں
36:51وہ اسے اویل کر سکیں گے
36:52اسے اپنے درمیان پائیں گے
36:54اور پھر احساس
36:55جس طریقے کے ساتھ
36:56ان کے لیے پکا پکایا
36:57کھانا بھی
36:58پروائیٹ کرتا ہے
36:59میں جس قدر ہو پا رہا ہے
37:01جس قدر بریفلی طریقے کے ساتھ
37:04احساسی خدمات کے حوالے سے
37:05میں آپ کے سامنے عرض کر سکوں
37:07اور آج حج بیت اللہ کی جو اہم
37:09سعادت اور جو فریضہ
37:11ہمارے مسلمان بہن بھائیوں نے
37:13اس کی ادائیگی کی ہے
37:14اسے حاصل کیا ہے
37:15جس طریقے کے ساتھ
37:17جس نے احساس انداز کے ساتھ
37:18میں اسے آپ کے سامنے
37:19بیان کر سکتا ہوں
37:20میں کر رہا ہوں
37:21ایک انسان کی جتنی دسترس ہے
37:23وہ اتنا ہی کر سکتا ہے
37:24اور یقین جانے
37:25کہ اس کے بعد جو مرحلہ ہے
37:26خدمت خلق کا
37:28یہ بھی آپ جیسے قابل قدر
37:29ڈونرز حضرات کے ذریعے ہی
37:31ممکن ہو سکتا ہے
37:31ہماری اتنی عوقات نہیں ہے
37:33کہ ہم آپ کو سمجھا سکیں
37:34آپ کو بتا سکیں
37:35یا بھاوئے کرا سکیں
37:36یقینا یہ احساس کے معاملات ہیں
37:38جس کے دل میں احساس ہو
37:39وہ احساس کر سکتا ہے
37:40اور احساس کرنا
37:41وقت کی اہم ضرورت ہے
37:43ایک وقفہ لے رہے ہیں
37:44وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
37:45اس یقین کے ساتھ
37:46کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
37:47لا الہ الا اللہ