- 6/3/2025
Ehsaas Telethon - Qurbani Appeal
Fund Raising from International Community.
Cow Share in Pak || 80$
Cow Share in IND || 37$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 90$
Cow Share in Somalia || 60$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 85$
Pakistan Goat || 160$
India Goat || 160$
Kashmir Goat/Sheep || 195$
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Fund Raising from International Community.
Cow Share in Pak || 80$
Cow Share in IND || 37$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 90$
Cow Share in Somalia || 60$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 85$
Pakistan Goat || 160$
India Goat || 160$
Kashmir Goat/Sheep || 195$
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00لاحا الا اللہ
00:30احساس اجتماعی قربانی اپیل سال دوہزار پچیس کی اس خصوصی ٹیلیتھون نشریات کے ساتھ
00:38اور ناظرین محترم آپ جانتے ہیں کہ الحمدللہ احساس اس وقت زندگی کے کم و بیش
00:44چھبیس سے زائد شعبجات میں مکمل طور پر فعال ہے اور کون سا ایسا وہ شعبہ ہے
00:51کہ جہاں احساس اس وقت اپنی جو نقل و حرکت ہے وہ نہیں کر رہا ہے
00:58اور اللہ کے بندوں کی خدمت کے لیے جس طور پر احساس اپنا عملاً کردادہ کر رہا ہے
01:04یقیناً وہ لائک تقریم ہے لائک ستائش ہے جس قدر تحسین کی جائے وہ کم ہے
01:12ناظرین محترم میں بحیثیت نمائندہ احساس اس وقت آپ سے ہمارے سکیٹر فارم سے مخاطب ہوں
01:20اور میرے اطراف میں یہاں پر وہ تمام جانور موجود ہیں وہ تمام مویشی موجود ہیں
01:27کہ جو آپ کے ڈونیشنز کے ذریعے ہی ممکن ہو پایا ہے ہمارے لیے
01:31کہ ہم یہاں پر انہیں اکھٹا کر سکے ہیں
01:34اور انشاءاللہ ان قریب عید قربان کے موقع پر ان جانوروں کو
01:38اللہ کی بارگاہ میں قربان کیا جانا ہے
01:42آپ کی جانب سے جہاں اس فریضے کی ادائیگی ممکن ہو پائے گی
01:47وہیں اس کے گوشت سے وہ لوگ کے جو معاشرے کے اس طبقے سے تعلق رکھتے ہیں
01:52کہ جو ضرورت مند ہیں مستحقین ہیں نادار ہیں کم آمدنی والے افراد ہیں
01:57وہ لوگ کے جو ہینڈ ٹو ماؤت کہلاتے ہیں وہ لوگ کے جو دہاڑی دار کہلاتے ہیں
02:02وہ لوگ کے جو سطح غربت کی لکیر سے اپنی زندگی کو نیچے گزارنے پر مجبور ہیں
02:08ناظرین محترم معاشرے کا وہ طبقہ جو کسی کے سامنے دست سوال دراز نہیں کرتا ہے
02:13معاشرے کا وہ طبقہ جو کسی کے سامنے اپنی ضرورت کو بیان کرنا اپنے ضمیر کی موت جانتا ہے
02:20ناظرین محترم اس طبقے کی عشق شوئی کا ہے تمام
02:24اس طبقے کی فریاد رسی اور داد رسی کا ہے تمام کرتا ہے احساس
02:29اور آپ کو پوری دنیا میں دیکھنے والے اپنے ناظرین کو اس صدا کے ذریعے مخاطب کرتا ہے
02:36کہ آئیے آگے بڑھ چڑھ کر اپنا ملن کردہ دا کیجئے
02:39سال دوہزار پچیز کی خصوصی اجتماعی قربانی اپیر
02:44اس وقت آپ اپنی ٹیلیویجن سکرین پر ملاحظہ فرما رہے ہیں
02:47اور اس وقت ہم بالخصوص ان لوگوں سے جو یونائٹیڈ اسٹریٹس آف امریکہ میں ہمارے ساتھ ہیں
02:54ہمارے اوورسیز پاکستانی ہیں
02:56دنیا کے کسی بھی خطے اور گوشے میں آپ رہتے ہیں بستے ہیں آباد ہیں
03:00امریکہ کی کوئی ریاست ہو
03:01یا اگر آپ کینیڈا میں موجود ہیں آپ آسٹریلیا میں موجود ہیں آپ آکلینڈ میں موجود ہیں
03:06سکارٹلینڈ میں موجود ہیں نیوزیلینڈ میں موجود ہیں یا انگلینڈ میں موجود ہیں
03:10دنیا کے کسی بھی خطے اور گوشے میں موجود ہیں
03:13اور اس وقت اپنی ٹیلیویجن سکین کے ذریعے سے ہمیں دیکھ رہے ہیں
03:16جی ہاں ہم اس وقت آپ سے ہی مخاطب ہیں
03:19اگر آپ کو اللہ نے اتنی استطاعت بخشی ہے
03:22اتنا مال عطا فرمایا ہے
03:24اتنا اللہ تعالیٰ نے آپ کو وسیع رزق رب العالمین نے آپ کے نصیب میں لکھا ہے
03:32اور آپ جب جو جی چاہتا ہے اپنے لیے اور جو اپنے اہل و عیال کے لیے پسند کرتے ہیں
03:38اس سے اپنے دسترخان پر میسر پاتے ہیں جب جو جی چاہتا ہے کھاتے ہیں
03:42جب جو جی چاہتا ہے اپنی فیملی کے لیے پروائیڈ کرتے ہیں
03:45تو جی آپ وہ خوشبخت ہیں آپ وہ خوشنصیب ہیں
03:49کہ جس کے لیے میں یہ کہوں تو یقیناً یہ بیجا نہیں ہے
03:53کہ آپ اس دنیا کے خوشبخت خوشقسمت ترین لوگوں میں سے ہیں
03:57تو ناظرین محترم کیوں کہ ہمارے معاشرے میں بدقسمتی کے ساتھ
04:01ایک بہت بڑا ایسا طبقہ موجود ہے
04:04کہ جو نہ صرف پاکستان کے طول و عرض میں بلکہ دنیا کے مختلف ممالک میں موجود ہے
04:09اور احساس کو الحمدللہ گزشتہ کچھ سالوں میں یہ سعادت اللہ رب العالمین کی جانب سے
04:16اور اس کے بعد ہمارے ڈونرز کا تعاون ہی ہمیں اس قابل بنا پایا ہے
04:20کہ ہم اس وقت نہ صرف پاکستان بلکہ پاکستان سے باہر
04:24ہمارا پڑوسی ملک ہندوستان اور اس کے علاوہ بنگلہ دیش
04:27سومالیا اور ہمارا آزاد جمع کشمیر
04:30کہ جہاں پر اس وقت ہمارے مسلمان قسم پرسی کے عالم میں
04:35وہ لوگ جو ستھ غربت کی لکیر سے جس طرح میں نے ارز کیا
04:39کہ اپنی زندگی کو نیچے گزارنے پر مجبور ہیں
04:42وہ لوگ جو کم آمدنی والے ہیں
04:44وہ لوگ جو تنگ دست ہیں
04:45اور وہ طبقہ بالخصوص کے جس کے بارے میں میں آپ سے بات کر رہا ہوں
04:50کہ وہ صفیت پوش طبقہ ہے
04:51یہ وہ طبقہ ہے جو کسی کے سامنے
04:54اپنی ضرورت کو بیان نہیں کرتا ہے
04:57اور ہر ایک کے سامنے دست سوال دراز نہیں کرتا ہے
05:00اور یہی وہ طبقہ ہے
05:02کہ جو ہماری پیڈیارٹیز میں شامل ہے
05:05ہم اس طبقے کی مدد نہیں کرتے
05:07ہم اس طبقے کی حوصلہ افضائی نہیں کرتے
05:09کہ جنہیں ہم پروفیشنل گدہ گر کی اسطلح سے جانتے ہیں
05:15اور اس حوالے سے وہ معروف ہیں
05:17تو ہم ان کی حوصلہ افضائی نہیں کرتے
05:19بلکہ ہم ان کی حوصلہ افضائی کرتے ہیں
05:21کہ جو سریحن صفیت پوش طبقے سے تعلق رکھتے ہیں
05:25ناظرین محترم اس وقت اگر آپ ہمیں ملائزہ فرما رہے ہیں
05:28اور میں چاہوں گا
05:30کہ اس وقت یہ ڈونیشنز کے حوالے سے جو ڈیٹیلز ہیں
05:34یہ بھی آپ کے سامنے بیان کرتا چلوں
05:36اور ہمارے ڈونیشن ہارٹ لائن نمبر اور ہمارے جو سٹوڈیو نمبر ہے
05:40ہمارے اس لوکیشن پر جو اس وقت ہمارا ایک ایسا نمبر
05:44جس کے ذریعے آپ ہمارے ساتھ اس ٹرانسویشن میں شامل ہو سکتے ہیں
05:47اور اپنی آراء اور تجاویز بھی پیش کر سکتے ہیں
05:50کسی جانب آپ ہماری توجہ دلانا چاہیں
05:52اپنے ڈونیشنز پیش کرنا چاہیں
05:54کوئی تنقید براہ اصلاح قابل قبول ہوگی انشاءاللہ
05:58تو اس پر بھی عمل کیا جائے گا
06:00اور ساتھ ہی اس وقت میں اپنے اس پینل میں
06:04اور ہمارے ساتھ ریگلرلی جو شخصیت تشریف فرما ہوتی ہے
06:08ایک ایسی شخصیت کے جو حقیقی طور پر نمائندہ احساس بھی ہیں
06:12اور احساس کا چہرہ بھی ہیں
06:14اور احساس کی خدمات کے حوالے سے مکمل طور پر
06:18ہمارے دیکھنے والوں کو آگاہ رکھتے ہیں
06:20اور پورا دن الحمدللہ مختلف حوالوں سے
06:25احساس کی جتنے بھی کام اس وقت کیا جا رہے ہیں
06:28اور بالخصوص اجتماعی قربانی کا جو یہ فریضہ سرانجام دیا جا رہا ہے
06:32تو جانوروں کی پرچیزنگ اور یہاں پر ان کی نگہداشت کے معاملات
06:37اور جتنے بھی حوالے سے ایسے معاملات ہیں
06:40کہ جو آپ تک انہیں پہنچانا ہو
06:43اور آپ تک ان کی ڈیٹیلز کو فرام کرنا ہو
06:46تو یقیناً ان کی موجودگی ہمارے لیے بہت زیادہ باعث تقویت ہوا کرتی ہے
06:51احساس کے نمائند ہے خصوصی فرزند پاکستان جناب سید فہد حسین صاحب
06:56فہد بھی اسلام علیکم
06:57شیف آوری پر خیر مقدم ہے
06:59اور آپ کی تو مصروفیت یہاں مسلسل ہی رہتی ہے
07:04کہہ لیجئے کہ آپ یہاں پر مکمل طور پر فعال ہیں
07:08ہمہ وقت ہم دیکھ رہے ہیں آپ کو دن کا وقت ہو
07:11سب کا وقت ہو شام کا وقت ہو
07:13اور رات کے اس پہر
07:14کہ جب پاکستان سے ہم اس وقت اپنے دیکھنے والے ناظرین کے لیے
07:19اس ٹرانسمیشن کو پیش کر رہے ہیں
07:21تو فہد بھائی میں چاہوں گا
07:23کہ اس حوالے سے آپ سے سلسلہ کلام کو آگے بھی بڑھاؤں
07:26لیکن یہاں یہ ڈیٹیلز پیش کرنا
07:28ناظرین مہترم بہت ضروری ہے
07:30اور تاکہ ہمارے ناظرین کو
07:32وہ فگرز
07:33وہ اماؤنٹس پتا چل سکیں
07:35کہ جن کے ذریعے سے وہ اس اہم فریضے کی
07:38ادائیگی کو سرانجام دے سکتے ہیں
07:40آپ کی ٹیلیویجن سکرین پر بھی
07:41یہ تمام فگرز آویزہ ہیں
07:43آپ ہماری احساس کی
07:46ویب سائٹ بھی وزٹ کر سکتے ہیں
07:47اور یہاں بھی میں آپ کے لیے یہ ڈیٹیلز پیش کر رہا ہوں
07:50اگر آپ پاکستان میں رہنے والے
07:52اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
07:54ایک بڑے جانور میں ایک شیئر پیش کرنا چاہیں
07:57تو ایٹی ڈالرز میں
07:58آپ ایک بڑے جانور میں
07:59اپنی جانب سے ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
08:02پاکستان کے رہنے والے
08:03اپنے مستقین مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
08:06اس کے علاوہ اگر آپ
08:07ہمارے پڑوسی ملک
08:09ہندوستان کے رہنے والے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
08:12بڑے جانور میں
08:13قربانی کا ایک شیئر پیش کرنا چاہیں
08:15تو تھرٹی سیون ڈالرز میں
08:17آپ بڑے جانور میں قربانی کا
08:19ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
08:21ناظرین و محترم اس کے علاوہ
08:22ہمارے آزاد جمہو کشمیر میں
08:25ہمارے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
08:27ان لوگوں کے لیے
08:28جو ضرورت مند ہیں
08:29مستقین ہیں
08:30نادار ہیں
08:31ان کے لیے اگر آپ یہی احتمام کرنا چاہیں
08:33ایک بڑے جانور میں
08:34قربانی کا ایک شیئر اپنی جانب سے پیش کرنا چاہیں
08:37تو نائنٹی یو ایس ڈالرز میں
08:39آپ قربانی کا ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
08:41اس کے علاوہ ہمارے
08:42بنگلہ دیشی مسلمان بہن بھائی کے
08:45جن سے ہمارا ایک بہت دیرینہ
08:47قلبی تعلق ہے
08:48اور ان لوگوں کے لیے بھی
08:50احساس کی جانب سے
08:52یہ خصوصی احتمام قربانی کیا جا رہا ہے
08:54اور وہاں پر بھی
08:56احساس کی ٹیم مکمل طور پر فعال ہے
08:58اگر آپ بنگلہ دیش کے رہنے والے
09:00مسلمانوں کے لیے
09:01اجتماعی قربانی میں
09:02ایک شیئر پیش کرنا چاہیں
09:03تو ایٹی فائب ڈالرز میں
09:05آپ ایک بڑے جانور میں
09:06قربانی کا ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
09:09اس کے علاوہ ناظرین محترم
09:10اگر آپ گوٹ کی قربانی کرنا چاہیں
09:12پاکستان یا انڈیا کے رہنے والے
09:15مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
09:16تو یقصہ طور پر
09:17ون سکسٹی ڈالرز کی یہ رقم
09:19آپ پیش کر سکتے ہیں
09:21نہ صرف پاکستان
09:22بلکہ انڈیا کے رہنے والوں کے لیے بھی
09:24ایچ کنٹری ون سکسٹی ڈالرز
09:26آپ پیش کریں گے
09:27تو آپ کی جانب سے گوٹ کی قربانی
09:29ادا کی جائے گی
09:30اور احساس کے ذریعے
09:31آپ اس قربانی کی سرانجام دہی کر سکتے ہیں
09:34اس کے علاوہ ناظرینوں مہترم
09:36میں اٹس کرتا چلوں
09:37کہ
09:37یہ ہمارا ایک ایسا سیکشن ہے
09:40کہ جو اس وقت
09:41سرپرائز لوکیشنز ہیں
09:43بہت سکی ایسی لوکیشنز کے
09:45جن کا تائین ہم اپنے طور پر کر چکے ہیں
09:47لیکن یہاں اناؤنس
09:49اس لیے نہیں کر رہے ہیں
09:51کیونکہ وقت پڑھنے پر
09:52ہم ان لوکیشنز کو بھی
09:55اور اس کے علاوہ اگر مزید بھی
09:56ہمیں ایسی لوکیشنز
09:58آن دا سپورٹ
09:59ہمیں وہاں پر پہنچنا پڑا
10:01اور ہمیں اس حوالے سے محسوس ہوا
10:02کہ واقعیتا مزید بھی ایسی جگہ ہیں
10:04کہ جہاں پر لوگوں کی مدد کی جانی چاہیے
10:06تو اس حوالے سے انشاءاللہ
10:08احساس اپنا ملن کردہ آدھا کرے گا
10:10کسی بھی ایسی متفرک لوکیشن کے لیے
10:12آپ اپنے ڈونیشن کو پیش کر سکتے ہیں
10:14سیونٹی ڈالرز کی
10:15یہ رقم ہمیں آپ کی جانب سے درکار ہے
10:17سیونٹی ڈالرز میں
10:19آپ کسی بھی ایسی لوکیشن پر
10:21کہ جو اس وقت آپ کے سامنے
10:23اناؤنس نہیں کی جا رہی
10:24مگر یہ نہ صرف سرپرائز ہے
10:26ان لوگوں کے لیے بھی
10:27کہ جو ان مقامات پر رہتے ہیں
10:29اور ان کے لیے بھی
10:31کہ جو اپنے ڈونیشنز کو پیش کریں گے
10:33اور انشاءاللہ ان کی رقمات کے ذریعے سے
10:35بہت سے لوگ اس سے انشاءاللہ
10:37فیضیاب ہو سکیں گے
10:38ناظرین محترم
10:39اس کے علاوہ سومالیا ایک ایسا ملک ہے
10:41کہ جو نہایت ہی پسماندہ ملک ہے
10:44اور بہت ہی یوں کہہ لیجئے
10:46کہ سطح غربت کی لکیر سے نیچے
10:48زندگی کیوں گزارا جا رہا ہے وہاں پر
10:50اور لوگ بہت زیادہ پریشان آل ہیں
10:52بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے
10:54سومالیا کے رہنے والوں کو
10:56سکسٹی ڈالرز کی رقم
10:57اگر آپ اپنی جانب سے پیش کرتے ہیں
10:59تو سومالیا کے رہنے والے لوگوں کے لیے بھی
11:01بڑے جانور میں قربانی کا ایک شیئر
11:04پیش کر دیا جائے گا آپ کی جانب سے
11:05اور ناظرین محترم نہ صرف
11:07اجتماعی قربانی کے شیئرز
11:09جس طرح سے میں نے آپ کے سامنے ڈسکس کی ہیں
11:11صرف یہی نہیں بلکہ احساس
11:13اس وقت زندگی کے 26 سے زائد
11:15شبجات میں فعال ہے
11:16مساجد کی تعمیر کے حوالے سے آپ اگر احساس
11:19کا ساتھ دیتے ہیں پاکستان کے طول و عرض میں
11:21ایسے مقامات پر کے جہاں
11:23واقعہ تن مساجد کی تعمیر کی
11:25اشد ضرورت ہے تو 9500
11:27ڈالرز میں آپ مسجد تقیام
11:29عمل میں لاسکتے ہیں اس کے علاوہ
11:31اگر آپ پانی کے ہینڈ پم کی تنصیب کے حوالے
11:33سے احساس کا ساتھ دیتے ہیں
11:35اور اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
11:37سہرابی کا سبب
11:39بنتے ہیں اور پانی کی جو
11:41عدم دستیابی ہے ان مقامات پر
11:43وہاں پر پانی کی دستیابی کا
11:45سبب بن جاتے ہیں تو 185 ڈالرز
11:48میں آپ اسمال پانی کے ہینڈ پم
11:49کی تنصیب بھی کروا سکتے ہیں
11:51میرے ساتھ تشریف فرمائے جناب
11:53فرزند پاکستان سید فہد حسین صاحب
11:55فہد بھئی السلام علیکم
11:57اور میں چاہوں گا کہ اب
11:59کیونکہ ہم بہت ہی قریب تر ہیں
12:01عیدالعزہ اب سے چند
12:03ہی ایام کے بعد
12:05ہمارے درمیان جلوہ گر ہوئی چاہتی ہے
12:08اور الحمدللہ
12:09جس طریقے کے ساتھ صدا ہے احساس بلند
12:11کی جا رہی ہے لوگوں کو مخاطب
12:13کیا جا رہا ہے اور لوگ ہمارے ساتھ
12:15اس کار خیر میں
12:17شامل ہو رہے ہیں اور ماشاءاللہ
12:19گزشتہ رات جو ہم نے ٹرانسمشن پیش کی ہے
12:22بہت ہی
12:23مسررت ہوئی ہمیں اور بہت زیادہ
12:25خوشی ہوئی کہ جس طریقے کے ساتھ لوگ
12:27اپنے ڈیونشنز کو بڑھ چڑھ کر پیش
12:29کرتے رہے اور اس بات کا
12:31ہمیں احساس ہوتا رہا کہ
12:33واقعیتاں دردے دل رکھنے والے لوگ
12:35اس وقت احساس کے ساتھ ہیں
12:37اور در حقیقت آپ ہی احساس
12:39کی طاقت ہے کیا کہیں گے
12:41اس مرحلے پر کہ اب واقعیتاں
12:44مزید کتنی زیادہ
12:45ضرورت ہے اور چند ہی ایام کی
12:47مصافت پر ایدالعظہ اب ہمارے
12:49درمیان جلوہ گر ہوئی چاہتی ہے
12:51کچھ ہی ایام کی دوری پر ہے
12:54درمی دیکھیں گشتہ
12:56ایک مہینے سے ہم اس بات کیا دھیانی
12:57کراتے آ رہے ہیں کہ ایدالعظہ
12:59کے موقع پر بہت زیادہ
13:01بلکہ میں کہوں گا سیکنوں کی بنیاد پر
13:03احساس کا قربانی کہہ رہا ہے
13:05اور گشتہ روزانہ سے ہی بنیاد پر
13:08کبھی ان کے کیڈل جو
13:09ڈونرز کا کیڈل فارم ہے یا کبھی سوڑیوں سے
13:11ہم پرائراز یہ چیز دوبارہ
13:13یاد دلاتے ہیں کہ ٹائم بہت کم رہ گیا
13:16اب تو ہم اس میں
13:18کٹیگری میں داخل ہوگا ہے کہ ٹائم نہ ہونے
13:20کے برابر ہے
13:20حال میں صرف اگر پاکستان کی بات کروں تو
13:23چار دن باقی ہوں گے
13:24اور باقی اوورسیز میں صرف تین دن
13:27سرائیڈے کو اوورسیز میں
13:29اور سرائیڈے کوئی پاکستان میں
13:30تو سوچیں کہ اس تین دن کے اندر
13:32آپ لوگ کے جو تین دن بچیں
13:34اس میں کتنے سیکڑوں کی تعداد پر
13:36جو جانور کربانی کا ارادہ
13:38احساس کا اپنا ان بہن بھائیوں کے لیے
13:40کہ جو عرصہ دراز سے اس امید میں
13:42کہ اس سال بھی احساس ہی ہے
13:44ہمارے لئے کربانی کے گوشت کا نظام کرے گا
13:46جو ہمارے اوورسیز ڈونر ہے
13:48جن کی ویسے ادارہ چلتا ہے اور گوشتہ
13:50سولہ سالوں سے چلتا آ رہا ہے
13:52وہ تو ہی اس پوری ٹیم کا احساس ہی ہے
13:54بلکہ میں تو کہوں گا احساس ہی نہیں کر
13:56اس وجہ سے ہی وہ اپنے جو
13:58کربانی ہیں پاکستان میں اپنے مستحقین
14:00بہن بھائیوں تک پہنچاتے ہیں
14:01نہیں تو یہ کربانی ہو لوگ وہاں پہ بھی عدا کر سکتے ہیں
14:03کوئی احساس میں مزائکہ نہیں ہے لیکن
14:05جو اصل چیز ہے احساس
14:07جو آپ کسی کی چیز کو تکلیف کو سمجھتے ہیں
14:10یہ وہ ان میں پائے جاتا ہے
14:12جس وجہ سے
14:13کہ آج جو احساس کے ہاتھ مضبوط ہیں
14:15احساس کے جو بازو ہیں
14:16میں شروع سے کہتا رہا ہوں یہ ڈونر ہزاد ہیں
14:18احساس فردہ واحد یہ ادارہ
14:20کچھ بھی نہیں کر سکتا ہے
14:21نہ کوئی ایک پرڈیکٹ شروع کر سکتا ہے
14:23نہ اس کو ختم کر سکتا ہے
14:24اس کو شروع کروانے والے
14:25اور اختتام تک کچھانے والے ڈونر ہزاد ہوتے ہیں
14:27اور کربانی کے معاملوں میں خصوصی طور پر
14:30ان کا تعبون اس طریقے سے شامل ہوتا ہے
14:32کہ اتنی دور بیٹھ کے
14:33صرف ہمارے بتانے پہ
14:34جو ہم ڈیٹیل ان کو بتاتے ہیں
14:36تو اپنی فوٹیجز کے ذریعے
14:37ایمیلز کے ذریعے
14:38اپنی مارکٹنگ
14:39جو بھی سٹیجیڈی ہوتی
14:40اس کے ذریعے انہوں کو بتاتے ہیں
14:42کہ کہاں پہ کربانی کی زیادہ ضرورت ہے
14:44نہ صرف پاکستان میں
14:45پاکستان کے مختلف شہروں میں
14:47اس کے علاوہ پاکستان سے باہر
14:48سومالیا بنگلہ دیش انڈیا
14:49آزاد کشمیر
14:50ان جگہوں پہ
14:51ہم کربانی کرتے ہوئے آ رہے ہیں
14:52اور پاکستان میں
14:53تو آپ کو پتا ہے
14:53بالخلوص جو حالات ہیں
14:55اس کی مناظبت سے
14:56کتنی اشرت ضرورت
14:57اب بڑھتی جا رہی ہے
14:58روزانہ کی بنیاد پہ
15:00جو ہمارے بہن بھائی ہیں
15:01جو کسی وجہ سے
15:02مہنگائی کی ویسے
15:03یا حالاتوں نہیں کی
15:05ویسے کربانی نہیں کر پاتے ہیں
15:06آپ کو دو پر
15:08ادنان بھئی
15:08بچے اچھے لوگ بھی
15:09کربانی میں
15:10حصہ نہیں لے پا رہے ہیں
15:11ایک تو ہوتا ہے
15:12پورا جانور کربان کرنا
15:13حصہ بھی نہیں لے پا رہے ہیں
15:16آپ اندازہ لگا سکتے ہیں
15:17کہ احلات کس نحیج پہ پہنچ چکے ہیں
15:18تو ان لوگوں کے لئے
15:20کربانی کے اتمام کیا جاتا ہے
15:21جتنے بھی ہمارے
15:22بہن بھائی ہیں
15:22اس پاکستان میں
15:23اس شہر میں بستے ہیں
15:24اسپیسلی ان کے لئے
15:25یہ احساس
15:26ہمارے ڈونر حضرات کے اندر ہے
15:28کہ ہم تو کربانی
15:29ادھا کر دیں گے
15:30لیکن کیا ہی اچھا ہوگا
15:32کہ یہ کربانی کا گوش
15:33اور کربانی
15:34جو اللہ کی جانب جانی
15:35ہمارے ان لوگوں تک پہنچے
15:37کہ جو واقعی میں
15:38ابھی بہت مشکلات کے سکار ہیں
15:39چاہے وہ پاکستان میں ہو
15:41پاکستان سے باہر ہو
15:42ان کو کم سے کم
15:43ایک مہینہ ہی ہی سہی
15:45پنہ دن سہی بیچ دن سہی
15:46اتنا تو کربانی کا گوش
15:48بافر مقدار میں مل جائے
15:49کہ جو ان کو ایک سال بعد نصیب ہوتا ہے
15:51یہ ڈونرز کو بھی پتا ہے
15:53میں بتاتے رہتا ہوں
15:53آپ لوگ کو گائے بگائے
15:54اس حوالے سے
15:55کیونکہ ہم لوگ گراؤنڈ پہ بھی کام کرتے ہیں
15:57لوگوں کے اپلیگیشنز بھی آتی ہیں
15:59ماشاءاللہ ایک ڈونیشن محسوس
16:00ارے بہترین یہ زارہ ضروری ہے
16:02زارہ ضروری ہے
16:03اور ماشاءاللہ
16:05خیر مقدم کرتا ہوں میں
16:07میسز عزرہ خرشید صاحبہ
16:10ہمارے ساتھ ہیں
16:11ٹو فورٹی ڈالرز آپ نے پیش کیا ہے
16:14بہت شکریہ آپ کا
16:15ایک بکرہ آپ نے پیش کیا ہے
16:20اپنے پاکستان کے رہنے والے
16:22مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
16:23اور اس کے علاوہ
16:24ایک بڑے جانور میں
16:25قربانی کا ایک شیئر
16:27آپ نے پیش کیا ہے
16:28اور اعلان کیا ہے
16:35پہلا ڈونیشن محسوس ہو گیا ہے
16:37اور دو ڈونیشنز ایک ساتھ محسوس ہوئے ہیں
16:39ہمارے ایک ہی ڈونر کی جانب سے
16:41بہت شکریہ
16:42اللہ تبارک و تعالی اس کا بہترین عجر آپ کو عطا فرمائے
16:45آپ کی کی ہوئی قربانی قبول و مقبول ہو
16:48اور آپ کے لئے دنیا و آخرت میں بہترین توشن ثابت ہو
16:52لیفاد بھی
16:52butانے کا مقصد یہ ہوتا ہے
16:54آپ اگر کسی کے اچھے دل سے نیت سے کام کریں گے نا
16:57اس کا ریزلٹ آتا ہے
16:58تو سامنے آتا ہے
16:59چاہے وہ ہم رمضان کی ترانسفیشن کریں
17:00کہ قربانی کے حوالے سے
17:02مقصد کیا ہے
17:03کہ ہم بھی ان کو نہیں جانتے ہیں جن تک گوش پہنچنا
17:05نہ جن تک پہنچنا وہ لوگ دینے والوں کو جانتے ہیں
17:08احساس کا نام اس لیے متعارف ہے لوگوں میں
17:11کہ احساس ایک پلیٹ فارم کا قدار ادا کرتا ہے
17:13ایک بریش کا کرتا ہے
17:14جو اس طرف لینے والے ہیں اس طرف دینے والے
17:16تو اس ویسے احساس کے ڈونر بھی احساس سے متعارف ہیں
17:19اور جو لینے والے ہیں ہمارے مستقلین بھائی
17:21ان کا بھی احسان ہے ہمارے اوپر
17:22بلکل ایسا ہی ہے
17:24تو ہم یہ نہیں کہتے
17:24وہ ضرورت ان کا احسان ہے
17:26اگر یہ نہ ہو تو آپ کنتہ کی ساری چیزیں فیسلیٹیز پہنچائیں گے
17:29بلکل ایسا ہی ہے
17:30میں چاہتا ہوں
17:31میں ان تمام لوگوں کی جانب سے ان کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں
17:34جو ہم آپ کو بتاتے ہیں
17:36اپنے ڈونر حضرات کو لبے کہتے ہیں
17:37آپ دیکھیں ریزرٹ آپ کے سامنے
17:39بلکل ماشاءاللہ
17:40اور فوراں جس طریقے کے ساتھ
17:43ہم پروگرام کا آغاز کرتے ہیں
17:45اور ابھی ہم صدا دینا شروعی کرتے ہیں
17:48اور ہم بتانا شروع کرتے ہیں
17:50تو ہمیں ڈونرز حضرات آگیا کر
17:52اس بات کا احساس دلا دیتے ہیں
17:54کہ جی ہاں ہم آپ کے ساتھ ہیں
17:55اور آپ کی ٹرانسمیشن دیکھ رہے ہیں
17:57اور اپنے ڈونیشنز کو جس طریقے کے ساتھ آپ پیش کرتے ہیں
18:01یقینا یہی سب سے بڑی
18:03جو ہمارے لیے خوشی کی بات ہے
18:05مسررت کی بات ہے
18:06احساس کی پوری ٹیم کے لیے
18:08اور یقین جانئے
18:09کہ پاکستان میں جب رات کے اس پہر
18:11ہم اس ٹرانسمیشن کو پیش کر رہے ہیں
18:13بتانے کا مقصد یہ ہے
18:14کہ ہماری پوری ٹیم
18:16ہماری منیجمنٹ
18:18ایک ایک فرد اس وقت یہاں پر
18:20مکمل طور پر یوں کہ لیجے
18:22کہ متحرک ہے
18:23اور فعال ہے
18:24اور یہاں ایک ایک فرد کی پوری پوری توجہ ہے
18:28اور ہر شخص یہ چاہتا ہے
18:30کہ احساس کی ٹیلیتھون
18:32جب یہاں سے براہراس نشر کی جا رہی ہے
18:35تو کیا ایسی حکمت عملی
18:38اپنائی جائے
18:40کہ اس ٹرانسمیشن کو
18:41اپنے دیکھنے والے ناظرین کے لیے
18:43بالخصوص دونرز حضرات کے لیے
18:45بہتر سے بہتر بنا کر
18:47اسے پیش کیا جائے
18:48اور ان تک وہ تمام تر جو پوائنٹس ہیں
18:51وہ اسپیشلی ہائلائٹ کیے جائیں
18:53اور ان تک اپنے پیغام کو
18:55اور پیغام دراصل یہی ہے
18:57کہ کرو مہربانی تم اہل زمین پر
18:59کرو مہربانی تم اہل زمین پر
19:02کہ خدا مہربان ہوگا
19:04عرش بنی پر
19:05اللہ کے بندوں کی خدمت کی جائے
19:07اور اللہ کے بندوں کے لیے
19:09آسانیہ پیدا کی جائیں
19:10اور اللہ کے بندوں کے لیے
19:12عید قربان کے موقع پر
19:14آنے والی عید الحضر کے موقع پر
19:16ایسا سامان مہیا کیا جائے
19:18کہ جو ان کے لیے
19:19خوشیوں کا سامان ثابت ہو
19:21ان کے چہروں پر
19:23ان کے مرجھائے ہوئے چہروں پر
19:25خوشی اور تمانیت کا
19:27سکون کا احساس
19:28پیدا کیا جا سکے
19:30ناظرین محترم
19:30عزت, سکون, رزق
19:34If you want to buy exhaust, as you want, if you want to enjoy it, then you want to build something good as you can get under your body and get advantage of it.
19:49If you want to get approve orerness you want to build something good indeed, then you can get rid продуктиров to people in your body that will help you with you.
20:02You can enter your own family
20:08light and light and light
20:12We will...
20:14...that people fight and light
20:17In your own 생 person
20:24Organizing your risk
20:25...we get constant
20:28...that they will wage
20:30If you are willing to buy a free gift from Allah, then you will be willing to buy a free gift from Allah.
28:06. . . . . . .
28:36. . .
29:06. . . . .
29:36. . . . . . .
30:06Thank you very much.
30:36Thank you very much.
34:46w爸 جو احتمام ایک اجتماعی قربانی کیلئے آنے والے جانور
34:52کیلئے جو احتمام ضروری ہوتا ہے اور فاطبھ بھائی جس طرح آپ
34:55نے بھی ہمیں بتایا گزشتہ پرگرامز میں کہ یہ جانور مکمل طور
35:00پر ویکسینیٹیڈ بھی ہیں یہ ایک بڑی خوشائن بات ہے اگر
35:04جس صورت تحسین کی جائے کہ یہ جانور ویکسینیٹیڈ بھی ہیں اور
35:09یہ بہت بڑا مرحلہ ہوتا ہے اور اس حوالے سے یقین ہوں ہے ہم
35:12ڈاکٹرز سے خدمات بھی حاصل ہیں کیا کہیں گے اس حوالے سے اگر لوگوں
35:16کا ویڈنس دینا چاہے ہیں لیکن یہ بہت ضروری ہوتا ہے اتنا
35:19بھائی کہ اگر آپ vaccination جانور کی کرتے رہتے ہیں proper تو کوئی
35:22بیماری مطلب جس طرح سے دوسروں کو effect کر پاتی ہے ان جانوروں کے
35:26قریب نہیں آتی کیونکہ بیماری کے hormones ان کے strong ہو جاتے ہیں
35:29یہ ساری چیزیں ضروری ہوتی ہیں کیونکہ آپ اپنے لیے بھی جب
35:32قربانی کا جانور لے کے آتا ہے تو اتنے تک خیال لگتے ہیں لیکن
35:35یہ احساس کے اوپر دوری ذمہ داری ہو جاتی ہے کہ ایک تو قربانی
35:38ادا کرنا اور دوسرا صحت من جانور کا خیال بھی رکھنا ہے آگے
35:42تک دب تک ہیتنی آ جاتی کیونکہ انہی کی قربانی کا گوشت انہوں
35:45کو جانب دینا ہے جو انتظار میں بیٹھیں اگر یہی بیمار رہیں گے
35:49لاغر رہیں گے صحت من نہیں رہیں گے تو کس طریقے سے انہوں کی
35:52قربانی ادا پائے گی تو مجھے لگتا ہے کہ یہ بہت ضروری ہوتا ہے
35:55ہر مرائل میں اور ابھی نہیں یہ سالہ سال سے سلسلہ جاری ہے ابھی
35:58رات کے سپیر میں تو تقریباً دیڑھ بے سے زیادہ کا وقت ہو
36:01چکا ہے لیکن پھر بھی آپ دیکھ سکتے ہیں والنٹر ابھی خدمت میں
36:05مصروف ہیں یہ نہیں دیکھا جاتا کہ رات کا کیا ٹائم ہوئے صبح
36:08کا کیا ٹائم ہوئے خدمت ضروری ہے اسی طریقے سے احساس کی اس
36:13طرح آپ سے خدمت جاری ہے میرے خیال میں یہ بھی اسی کی کڑی ہے
36:16لیکن کہ جب ہم آپ کو ڈیلیور کرتے ہیں آپ کو دکھاتے بھی ہیں آپ
36:19لائی مناظر دیکھ بھی سکتے ہیں ٹیلیویزن سکین کے اوپر کس طرح سے
36:22اس وقت بھی ہمارے والنٹر جو ہیں ان کو کھانے کھلائے میں ان کی
36:25خیال لگنے میں ہمتنگوش ہیں مصروف ہیں اور دیکھیں یہی وجہ ہوتی
36:29ہے کہ جو آپ کا اعتماد ہے احساس کے اوپر سالوں سال وہ جاری اسی
36:32پیس ہے نہیں رہا جو ہم آپ سے کہتے ہیں جو ہم آپ کو بتاتے ہیں
36:36جو ڈیلیور کرتے ہیں وہ آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ بھی سکتے ہیں یہ
36:39ساری چیزیں اپنے ٹیلیویزن سکین کے اوپر یہ بہت ضروری ہوتا ہے
36:42آپ کو دکھانا آپ کو بتانا کیونکہ دیکھیں اگر ہم سے بتائیں گے
36:45آپ کو تو شاید ہو سکتا ہے کوئی کئی دل میں خلیش ہو کے چائز چیزیں
36:48پوری نہ ہوتی ہوں لیکن دکھانے کا مقصد یہ ہوتا ہے آپ اپنی آنکھوں
36:52سے بھی دیکھ سکتے ہیں کہ وہ حقیقی مناظر ہیں کہ جس طریقے سے ہم
36:55اپنے گھر میں جانواللہ کے خیال لگتے ہیں بلکل اسی طرح سے آپ
36:59لوگ کے دیئے وی ڈونیشن کی جانب سے جب آپ کے جانواللہ پرچیز کر کے
37:02لائے جاتے ہیں ان کا بھی اتنہ ہی خیال لکھا جاتا ہے جتنا ہم اپنے
37:05گھر میں لائے وی جانواللہ کو رکھتے ہیں اور یہ ضروری بھی ایک
37:08ہوں کہ دیکھیں میں شروع سے کہہ دا ہوں کہ یہ ہمارے مہمان ہیں اور
37:11کچھ دن کے مہمان ہیں اور مہمانوں کی جتنی خاطر توازی کیا ہے خاص
37:14طور پر ان جیسے مہمانوں کی اتنی کم ہے تو جتنا موقع ملتا ہے
37:18احساس کو جتنا عرصے میں کوشش کرتے ہیں زیادہ زیادہ ان کی
37:21خلائی پلائی کر سکیں ان کے خدمت کر سکیں اس میں ہمارا ہی فائدہ
37:25ہے ایک طرح سے کیونکہ یہ جانور کی قربانی بھی آدھا ہو جائے گی اور
37:28یہ صحت من رہیں گے تو انشاءاللہ جو آنے والے وقت ہیں جب آپ
37:32دیکھتے ہیں ساری قربانی کے پرفارم چیزیں آدھا ہوتی ہیں تو
37:36گوش بھی اسی حساب سے نکلتا ہے اگر کمزور لاغر جانور ہوگا تو
37:40ظاہری سی بات ہو گوش بھی اس طریقے سے نیپن اپنے پائے گا ہماری
37:44کوشش ہوتی ہے کہ جب بھی ان کی پرشیزیں کی جائے ایک تو ان کا
37:47دھیان رکھا جائے عمر پوری ہونی چاہیے دانتوں سے دو جانور ہونا
37:51چاہیے وجہ کیا ہوتی ہے کہ اگر آپ اپنی دیکھیں میں تو ہمیشہ
37:55کہتا ہوں کہ کوئی بھی اگر آپ چیز دیکھتے ہیں کوئی کام شروع
37:58کرتے ہیں جب تک آپ خود پر یہ چیز تاری نہیں کریں گے ایڈاپ
38:02نہیں کریں گے آپ کو کسی تکلیف کا کسی کا احساس نہیں ہوگا جب
38:06آپ آپ کے گھر میں راشن نہیں ہوگا نا مہینے کا تب آپ کو
38:09پتہ چلے گا کسی کے گھر میں مہینے کا راشن نہ ہونے سے کیا
38:12حالات پیدا ہو جاتا ہے اگر آپ اپنے لیے لاغر جانور لائیں
38:15گے اس کو کوئی بیماری لائق ہوگی تب آپ کو احساس ہوگا کہ
38:18کتنی ضرورت ہوتی ہے کسی ویٹس کی جہاں پہ آپ کو جانور پالتے ہیں
38:23اور ان کے جو والنٹیرز ہیں کام کرنے والے ان کی کتنی ضرورت
38:26پڑتی ہے اسی وجہ سے یہ سارے مراحل تائے کے جاتے ہیں ویٹس جو
38:30ہیں یہاں پہ آئی جاتے ہیں جب بھی قربانی کے ہمارے سیزن شروع
38:32ہوتا ہے اور والنٹیر کی تاریت میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے تاکہ
38:35جو جانور ہیں ایک تو یہ جانور ہیں معصوم ہیں بے زبان ہیں
38:38اوپر سے ہمارے مہمان ہیں اور احساس کو پر یہ دوری
38:41ذمہ داری ہے کہ آپ کی قربانی بھی عدا ہو اور یہ صحت مند بھی
38:44رہے ہیں تاکہ کوئی عیب نہ ہونے کی ویسے قربانی کسی کی
38:47ضائع نہ ہو یہ بڑی دوری ظاہر کہنے میں صحیح لگتا ہے لیکن یہ
38:51واقعی میں بہت ذمہ داری ہوتی ہے اس لیے یہاں پہ ہم لوگ کی
38:54کوشش ہوتی ہے زیادہ ٹائم یہاں پہ گزاریں تاکہ جانوروں کی
39:05یہ بہت زیادہ ضروری ہے کیونکہ دیکھیں عید قربان پر جب آپ جانور
39:11لے کر آتے ہیں تو جس طرح فاد بھائی نے بھی آپ کو کہا کہ یہ
39:14جانور آنے والا آپ کا مہمان ہوتا ہے اور اپنے مہمان کی زیافت
39:20کی جاتی ہے اسے مشقت میں نہیں ڈالا جاتا ہے ہمارے ہاں جو عموماً
39:25ہم دیکھتے ہیں کہ یہ بات کیونکہ ایک معاشرتی برائی ہے تو اس کا
39:31ذکر کر دینا کوئی اس میں کوئی قباعت نہیں ہے ہمارے ہاں یہ
39:35دیکھا جاتا ہے کہ نوجوانوں میں جہاں جانور کو لا کر رکھنے کا
39:40ایک ذوق و شوق پائے جاتا ہے وہیں ہم یہ بیراروی بھی دیکھتے ہیں
39:44کہ لوگ جانور لے آتے ہیں اور اس کے بعد اسے دوڑانا غیر ضروری
39:50انداز کے ساتھ اور یہ اس کی بے حرمتی ہے جانور کی اور پھر اسے اس
39:55طریقے کے ساتھ تھپ تھپانا اور اسے مارنا کہلائے گا یقیناً اور پھر
40:01اسے اکسانا کہ وہ بھاگے اور بھاگتا ہوا نظر آئے پورے محلے میں
40:04اور پھر ترہ ترہ کی ہمارے ہاں نمود و نمائش اختیار کی جاتی ہیں
40:10اور اس کا اظہار کیا جاتا ہے یہ یقیناً ایسی عبادت اللہ کی بارگاہ
40:16میں بھی قبول نہیں ہوگی اور آپ جانور کو بھی مشقت میں ڈال دیتے ہیں
40:20اور آپ یقیناً اس طرز عمل سے کیا اظہار کرنا چاہتے ہیں یقیناً یہ بات
40:26بہت زیادہ غور طلب ہے کہ جانور جب آپ لے کر آتے ہیں تو وہ آپ کے
40:32لیے اللہ کا مہمان ہے چند ایام کے لیے آپ کے پاس ہے اس کی خدمت
40:37کیجئے باوقار انداز کے ساتھ کیجئے اور جب وہ اللہ کی بارگاہ میں
40:41قربان ہو تو اس حالت میں ہو کہ وہ آپ سے راضی ہو ایسا نہ ہو کہ وہ
40:45آپ کے لیے آپ کی شکایت کرنے کا سبب بن جائے اللہ کی بارگاہ میں اور وہ
40:51قربانی بھی ادا نہ ہو اور آپ کا سارا یہ جتنا کیا گیا جو آپ کی
40:57کارگزاری ہے یہ ضائع ہو جائے تو بات یہی ہے کہ ہر اعتبار سے انسان
41:02کو نمود و نمائش سے بھی بچنا چاہیے غیر ضروری طور پر آپ جانور
41:08اگر لائے ہیں تو کتنے کا لے آئے اس کے اعلان سے بھی بچیے ہر ایک
41:13کو نہ بتائیے کہ آپ کتنے کا جانور لے کر آئے ہیں اور نہ یہ پوچھ
41:16یہ ہر کسی سے بڑا عام طرز عمل ہے اور ہم روزانہ یہی دیکھتے ہیں کہ
41:20کہیں بھی جانور نظر آئے تو لوگ ایک دوسرے سے پوچھنے کھڑے ہو جاتے ہیں
41:23جناب کتنے کا لے آئے بھائی اللہ کی بارگاہ میں قربانی کی جا رہی ہے
41:27اور اسے اخلاص کے ساتھ پیش کیجئے بس یہی ضروری ہوا کرتا ہے ناظرین
41:31محترم یہاں ہم ایک مختصر سے وقفہ لے رہے ہیں اور اس مختصر سے
41:34وقفے کے بعد حاضر ہوتے ہیں اس یقین کے ساتھ کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
41:38لائلہ اللہ
Recommended
0:24
|
Up next