- 6/5/2025
Ehsaas Telethon - Qurbani Appeal
Fund Raising from International Community.
Cow Share in Pak || 80$
Cow Share in IND || 37$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 90$
Cow Share in Somalia || 60$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 85$
Pakistan Goat || 160$
India Goat || 160$
Kashmir Goat/Sheep || 195$
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Fund Raising from International Community.
Cow Share in Pak || 80$
Cow Share in IND || 37$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 90$
Cow Share in Somalia || 60$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 85$
Pakistan Goat || 160$
India Goat || 160$
Kashmir Goat/Sheep || 195$
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00There is no ilaha illallah
00:30ڈیو ایسے سے تعلق رکھنے والے ناظرین ہمارے ساتھ ہیں آپ یونائٹیڈ اسٹیٹس آف
00:34امریکا سے تعلق رکھتے ہیں یا آپ کینیڈا سے تعلق رکھتے ہیں اور سیلیا
00:39انگلینڈ اسکوٹلینڈ نیوزیلینڈ یا دنیا کے کسی بھی حصے اور گوشت سے اس
00:44وقت آپ ہمیں دیکھ رہے ہیں اور اس وقت ہم آپ سے ہی مخاطب ہیں معاشرے
00:48کے اس کمزور ناتوان طبقے کے لیے سوال کیا جا رہا ہے کہ جو عید
00:54قربان کی آمد کے موقع پر اپنی ہزارہ مجبوریوں کے سبب اپنی مفلوک
01:01الحال اس زندگی میں اپنی تنگ دستی کے ساتھ جو گزاری جانے والی زندگی
01:08ہے اس میں بہت زیادہ پریشان ہمیں نظر آتا ہے اور اس بارے میں وہ
01:12بہت زیادہ فکر من نظر آتا ہے کہ عید قربان کے موقع پر وہ کس
01:16طریقے کے ساتھ اپنے لیے اور اپنے خاندان کے لیے اپنے اہل و
01:20ریال کے لیے کس طریقے کے ساتھ وہ یہ سارا احتمام کر سکیں گے
01:23کہ جو یقیناً انہیں اپنے لیے ناممکن محسوس ہوتا ہے لیکن جب
01:28احساس انہیں اس بات کا یقین دلاتا ہے کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں اور عید
01:33کی آمد سے کچھ روز قبل ہی ان کے درمیان پہنچ کر انہیں وہ ٹوکنز
01:39معایہ کر دیے جاتے ہیں اور انہیں یہ تسلی اور تشفی فرام کر دی
01:44جاتی ہے کہ عید قربان کی آمد جیسے ہی ہوگی عید کے تینوں دن ان ان
01:49اوقات میں آپ کے گھروں پر انشاءاللہ ہم خود پہنچیں گے اور وہ گوشت
01:54آپ کو پروائیٹ کریں گے تو ناظرین محترم اب وہ منتظر رہتے ہیں اس
01:59بات کے کہ احساس کی ٹیم اپنے دیئے ہوئے وقت پر ان کے گھر پہنچے
02:04گی اور ان تک اس جونیشن کے ذریعے جو گوشت ہے اس کی تقسیم کو یقینی
02:10بنائے گی اور ناظرین محترم آپ یقین کیجئے کہ یہ بہت بڑا کار سواب ہے
02:15اور اللہ کے بندوں کی مومنین کی صفت کو یہاں پر قرآن مجید میں بھی
02:21بیان کیا گیا اور کہا کہ وَيُسِرُونَ عَلَىٰ أَنفُوسِهِمْ وَلَوْكَانَ بِهِمْ خَسَاسَا
02:26کہ اگرچہ وہ لوگ جو خود ضرورت مند ہوں تنگ دست ہوں مگر وہ اپنے آپ
02:32پر ان لوگوں کو فوقیت دیتے ہیں کہ جو ضرورت مند ہیں مستحق ہیں نادار ہیں
02:38یہ ایک مومن مسلمان کی صفت ہے کہ وہ اپنے آپ پر اپنے مسلمان بہن بھائیوں
02:44کو ترجیح دیتا ہے اور ان کو فوقیت دیتا ہے اور ان کی ضرورت پورا
02:48کرنے کے لیے عملاً اپنا کردہ آدھا کرنے کی کوشش کرتا ہے ناظرین
02:52محترم آپ دیکھ رہے ہیں آپ بھی ٹیلیویجن سکرین پر احساس کیٹل فارم
02:57کے وہ مناظر کے جہاں پر ماشاءاللہ ایک خوبصورت جانوروں کی ایک کثیر تعداد
03:03ہے اور آپ دیکھ رہے ہیں کہ ماشاءاللہ بکرے ہیں دمبے ہیں بڑے لہیم شہیم
03:09بیل ہیں ماشاءاللہ موجود ہیں گائے ہیں اور الحمدللہ یہ ہمارا جو
03:14کیٹل فارم ہے یہ آپ ہی کے ڈونیشنز کے ذریعے سے وہاں پر موجود ہے اس
03:20مقام پر کہ جہاں سے ہم خود بھی آپ سے پورا ایک ہفتہ مخاطب رہے اور
03:25ہم نے اپنی ٹیلیتھونز کو وہاں اپنے اس کیٹل فارم پر جا کر بھی آپ کے لیے
03:30آنے پیش کیا اور اس وقت گو کے ہم اسٹوڈیو میں بیٹھے ہوئے ہیں لیکن جب یہ
03:34ہمارے اقب میں آپ یہ مناظر ملاحظہ فرما رہے ہیں تو مجھے یہاں ایسا ہی
03:38محسوس ہو رہا ہے کہ ہم کیٹل فارم میں ہی بیٹھے ہوئے ہیں اور وہیں سے آپ سے
03:43مخاطب ہیں اور ناظرین محترم یہ دیکھیں آپ کے ماشاءاللہ کیسے پیارے
03:47پیارے خوبصورت جانور ہیں کسی خوبصورت گائے ہیں ماشاءاللہ اور پیارے
03:52پیارے ان کے چہرے ہیں ان کو دیکھ کر پیار آ رہا ہے ماشاءاللہ جس طرح سے
03:57بکرے آپ کو نظر آئیں گے تو آپ کا جی چاہے گا کہ یہ بکرے جو ہیں
04:02یقین کریں کہ جب میں وہاں پر موجود تھا تو کئی بکرے ایسے تھے جو
04:06مجھے خود پسند آئے میرا جی چاہا کہ میں انہیں اپنے ساتھ دے جاؤں اور
04:10پرچیس کرلوں تو مجھے بتایا گیا کہ پرچیس تو آپ کر سکتے ہیں لیکن پھر
04:14مکمل ڈونیٹ کر کے جائیں یہیں پر کیونکہ یہ سارا جو پروسس ہے یہ
04:18ڈونیشن کا پروسس ہے اور ہمارے جو دیکھنے والے ناظرین ہیں وہ ہمیں
04:22ڈونیشنز دے رہے ہیں تب جا کر یہ تمام تر جتنے جانور ہیں جو
04:27جو سیکڑوں کی تعداد میں اس کٹل فارم میں ہمارے در حقیقت آپ کے
04:32کٹل فارم میں احساس سے کٹل فارم میں یہاں پر جمع کر دیے گئے ہیں
04:36لاکر اور انشاءاللہ ایدھے قربان کے موقع پر ان سب کو قربان کیا جائے گا
04:44پیش کی جائے گی وہیں ان تمام جانوروں کا گوشت ان لوگوں تک پہنچایا
04:49جائے گا کہ جو سریحاً اس کے حق دار ہیں اس کے مستحق ہیں اور اس
04:53حوالے سے اشت ضرورت کو محسوس کرتے ہیں ناظرین محترم یہاں پر یہ
04:57ڈیٹیل بھی مرس کرتا چلوں کہ جس طرح آپ بڑے جانور اپنی سکرین پر
05:01ملاحظہ فرما رہے ہیں ان بڑے جانوروں کی قربانی میں اگر آپ اپنا
05:05شیئر اور اپنا حصہ شامل کرنا چاہیں تو 60 پاؤنس میں آپ ایک شیئر
05:10پیش کر سکتے ہیں بڑے جانور کے اندر اور اس کے علاوہ 25 پاؤنس میں آپ
05:15ایک اور شیئر پیش کر سکتے ہیں بڑے جانور کے اندر 60 پاؤنس میں جس طرح
05:20میں نے ارس کیا پاکستان کے رہنے والے اپنے بہن بھائیوں کے لیے یہ
05:24احتمام آپ کر سکتے ہیں بڑے جانور میں قربانی کا ایک شیئر اور 25 پاؤنس
05:28جس طرح میں نے ارز کیا یہ احتمام آپ ہندوستان کے رہنے والے
05:31ہمارے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے کر سکتے ہیں
05:34اور وہاں پر بھی یقیناً اس کی اشد ضرورت ہے
05:36کہ وہاں پر لوگوں تک گوشت کی فرامی کو یقینی بنایا جائے
05:40اور ناظرین محترم بلکل اسی طرح سے گوٹ کی قربانی کے لیے بھی
05:44اگر آپ آگئے ہیں پاکستان یا انڈیا کے رہنے والے
05:46اپنے بہن بھائیوں کے لیے گوٹ کی قربانی کریں
05:49تو 120 pounds میں آپ یہ احتمام قربانی کر سکتے ہیں
05:54وقت بہت کم رہ گیا ہے
05:56اور وقت اس قدر قلیل رہ گیا ہے
05:58کہ اب یوں کہیے کہ وقت ہمارے سر پر ہے
06:02کہ بس اب سے چند ہی ساتوں کے بعد
06:05چند ہی لمحات چند ہی گھنٹوں کے بعد
06:07ہمارے اوورسیز پاکستانی
06:09ہمارے وہ بہن بھائی کے جو دنیا کے مختلف حصوں میں موجود ہیں
06:12وہ عید قربان کو اختیار کریں گے
06:14اور عید قربان پر جہاں وہ
06:16اپنے اپنے مقامات پر قربانی کی سعادت حاصل کریں گے
06:19وہیں ان لوگوں کے لیے احساس
06:21بہت بڑا گولڈن چانس ہے
06:23ایک بہت بڑا پلیٹ فارم ہے
06:24باعتماد پلیٹ فارم ہے
06:26جس کے ساتھ مل کر آپ اس کار سواب
06:29اس کار عظیم کو سرانجام دے سکتے ہیں
06:31اور بہت سے ایسے مایوس چہروں پر
06:34مسکرار لاسکتے ہیں
06:36جو واقعاً اس موقع پر
06:38آپ کے ڈونیشنز کے حق دار ہیں
06:40ناظرین محترم میں ارز کرتا چلوں
06:42کہ میرے ساتھ تشریف فرما ہیں
06:44احساس کے نمائندے خصوصی جناب
06:46سید فہد حسین صاحب
06:47اور فہد بھی میں چاہوں گا
06:49کہ جو اس وقت ہمیں جو
06:51ڈونیشنز جو ہمیں محصول ہوئے ہیں
06:53اس حوالے سے بھی آپ ہمارے دیکھنے والے
06:55ناظرین کو آگاہ فرمائیں
06:56اور ساتھ ہی ساتھ
06:58اس کے بعد میں چاہوں گا
06:59کہ سلسلہ کلام کو ہم آگے بڑھیں
07:01جی ادنان بھائی بلکل دیکھیں
07:03ٹائم کم ہے
07:04اس کی مناظرت سے
07:06لوگ کنٹریبیشن بھی اس حساب سے کر رہا
07:07ابھی ہمیں ایک کال محصول ہوئی ہے
07:09مسٹر محمد حسین صاحب کی
07:11انہوں نے ایک شیئر دی ہے
07:13یوکے سے تعلق ان کا پاکستان میں
07:14سکسی پاؤنڈ لے کے
07:15ایک شیئر انہوں نے آسل کیا ہے
07:17یہ ٹائم ہے
07:18جتنا زیادہ کنٹریبیشن
07:20جتنا زیادہ دونشن
07:21اتنی زیادہ لوگوں کو فائدہ
07:23یہی وقت ہے
07:25اس کے بعد آپ کو پتہ
07:26سب اپنے معاملات میں مصروف ہو جائیں گے
07:28ایک اور ہمارے پاس دونہ رہا
07:29مسٹر غلام فری صاحب
07:31یوکے سے ان کا تعلق ہے
07:32انہوں نے ایک شیئر دی ہے
07:33ہندوستانی مسلمان مہن بھائیوں کے لیے
07:35اپنا ایک حصہ لی ہے
07:37اور اس کے ساتھ ہمارے پاس
07:38مسٹر فضل کریم
07:40انہوں نے ہنڈیٹ پاؤنڈ دیئے
07:41اور انہوں نے شار شیئر دیئے انڈیا کے اندر
07:43آپ اندازہ لگائی ہے
07:45جب تک ہم ان کو بتا دے جاتے ہیں
07:48اس دوران ڈونیشن آ بھی جاتا ہے
07:49ہماری بہن ہے
07:51انہوں نے ایٹی یو ایزی دیئے
07:54اور انہوں نے ایک شیئر دیئے
07:55پاکستان کے اندر
07:57خیر مقدم کرتے ہیں
07:59آپ کے ڈونیشن کا بہت شکریہ
08:01اور ماشاءاللہ یہ جذبہ ہی
08:04لائک دید ہے
08:05قابل نمونہ عمل ہے
08:08اور جس قدر
08:09اس روش کو اپنایا جائے
08:11اس سپریٹ کو اپنایا جائے
08:12یہی بہت زیادہ وقت کی ضرورت
08:15ہے وقت بہت کم رہ گیا ہے
08:17ناظرین محترم یہاں یہ بات بھی
08:19اہمیت کی حامل ہے
08:20کہ احساس جس طرح اجتماعی قربانی کے حوالے سے
08:23آپ کے سامنے درخواست گزارے
08:25وہی ہم زندگی کے مختلف شعبہ جات میں بھی
08:28آپریشنل ہیں
08:29چھبیس سے زائد شعبہ جات ہیں
08:30جن میں ہم اس وقت کام کر رہے ہیں
08:32مگر اس وقت آپ سے ہم بالخصوص بات کر رہے ہیں
08:35کیونکہ اس وقت ہم ایسے دورائے پر پہنچ چکے ہیں
08:39کہ جب ہمیں آپ سے
08:41ڈونیشنز کی ایک کثیر تعداد
08:43درکار ہے
08:45کیونکہ وقت قلیل ہے
08:46لیکن جو ڈونیشنز کی ریکوائیڈ ہے وہ بہت کثیر ہے
08:49کیا کہیں گے
08:50بات یہی ہے وقت نہیں ہے
08:52میں تو یہ کہوں گا وقت نہیں ہے
08:53کہ جو کچھ لمحے ملے ہیں
08:55ان کو اس طریقے سے حاصل کی
08:57کہ جہاں پہ زیادہ سے زیادہ
08:59کنٹوی پیشن ہو سکے
09:00کیونکہ تعداد جو ہے بہت زیادہ ہے
09:02اور ڈیلی کی بنیاد میں آپ کو بتاؤں
09:04ان لوگوں کی جو کالز آ رہی ہیں
09:06اس میں تعداد اضافہ ہو رہا ہے
09:07کہ کس دن کہاں پہ لوکیشن ہے
09:09تاکہ ہم وہاں پہ گوش آگے حاصل کر رہے ہیں
09:10دیکھیں یہ امید ہے
09:12جس طریقے سے ان لوگوں کو
09:14جو مستحق ہیں
09:15ان لوگوں کو احساس سے امید ہے
09:16بلکل اسی طریقے سے
09:18احساس کو آپ لوگوں سے امید ہے
09:19آخری وقت تک
09:20میں نے یہ کہوں گا
09:21جو بھی وقت بچائے
09:22چاہے وہ ایک دن کا وقفہ ہو
09:23یا دو دن کا
09:24اس پوری اس میں
09:25بلکل اتنی امید ہے
09:26جس طریقے سے ان مستحق بہن بھائیوں کو
09:28ہماری ہم سے امید ہے
09:30بلکل احساس سے
09:30بلکل اسی طریقے سے
09:32احساس والوں کو آپ سے امید ہے
09:33تو جتنا ہو سکتا ہے
09:35ایک شیئر
09:35پوری گائنہ دے سکیں
09:37دو شیئر
09:37جتنے حد تک آپ سے ممکن ہو سکے
09:40جتنا آپ افورڈ کر سکتے ہیں
09:42اس دیاز سے
09:43کیونکہ آپ لوگ کے ہمیں اندازت
09:44کہ بہت مینے سے آپ لوگ کماتے ہیں
09:46وہاں پہ
09:46وہاں پہ بھی کمانہ آسان نہیں ہے
09:48لیکن
09:48اللہ کی راہ میں
09:49آپ اپنے دل سے دیں
09:50اپنے نیت سے دیں
09:52پھر دیکھئے گا
09:52اللہ آپ کو اس کا کیسا بہترین
09:54نیمبل ودہ رتا کرتا ہے
09:56بس یہ اتمنان رکھئے گا
09:57کہ جن لوگوں کے لیے
09:59آپ ڈونیشن دیکھ رہے ہیں
10:00یا دینا چاہتے ہیں
10:01جن کے لیے آپ دینے کی نیت ہے
10:03وہ حقیقی معینوں میں مستحق ہیں
10:05حقیقی معینوں میں ضرورت مند ہیں
10:07ان کے گھروں میں
10:08راشن بھی احساس کی جانب سے جاتا ہے
10:10قربانی کا گوش بھی
10:12اگر ایک سال کے بعد
10:14ان کو میسر ہوتا ہے
10:15تو وہ بھی احساس کی
10:16جانب سے میسر ہوتا ہے
10:17ایک لمحے کے لیے سوچئے گا
10:19کہ ایک ایسی بیسک چیز
10:21انسانی باڈی کا لازمی جزبے
10:23جس کو ضرورت ہے
10:24وہ ایک سال بعد میسر ہوتی ہے
10:26اب اس بات کو سوچ کے
10:28ایڈونیشن دیجئے گا
10:29کہ اللہ نہ کرے
10:30ہم میں سے کسی پہ بھی یہ وقت آئے
10:31کہ ہم کسی چیز کو ایک سال ترسے
10:33یہ ازمائش ہوتی ہے
10:34انسان کے اوپر جب حالات کا پتہ چلتا ہے
10:36کہ ہم کس حد تک
10:37ان لوگوں کی مدد کر پاتے ہیں
10:39کہ آیا کہ ہم اس کو باتوں کی طرح
10:41سن کے اگنور کر دیتے ہیں
10:42یا اس پر عمل کرتے ہیں
10:43یہ سارے امتحان ہیں
10:44انجم معاملات ہوتے ہیں
10:45اللہ کی طرف سے
10:45جو ہم آپ کو بتاتے ہیں
10:46بے شک ہم ہمارے لئے بھی ازمائش ہوتی ہے
10:48کہ ہم جو واقعات سنتے ہیں
10:50آپ کو کس حد تک ڈلیور کر پاتے ہیں
10:52کس حد تک حقائق آپ تک پہنچاتے ہیں
10:54یہ ہم سب لوگوں کے لئے امتحان بھی ہے
10:56ازمائش بھی ہے
10:57ہم اس سے پورا اتر سکیں
10:58اللہ کی جانب سے جو ہمیں
11:00اللہ نے وقت دی ہے
11:00کہ ان لوگوں کی مدد کر کے
11:02آپ کی جانب سے آپ کے وسیلہ بن کے
11:04تاکہ جو لوگ ہیں
11:06جو فیملیز ہیں
11:08جس میں خواتین ہیں
11:09بچے ہیں خواہش تو سب کی ہوتی ہے
11:10اتنام بھئی
11:11سب چاہتے ہیں
11:12چھوٹے بچے کے معاملات آپ کو پتہ ہیں
11:13کہ سب کے گھر میں قربانی ہوں
11:15بچے محلے میں جاتے ہیں
11:16تو ہم نے کتنی باہر سنائے
11:17اس فیملی سے بھی ہمیں سنائے
11:19کہ میں اپنے بچوں کو
11:20گھر سے باہر نہیں جانے لیتی
11:22بند رکھتی ہوں
11:23تاکہ وہ باہر جائیں
11:24اور وہ قربانی کے
11:25اگر مجھے انہوں نے بولا
11:26کسی جانور لانے کا
11:27یا بگرہ لانے کا
11:28میں کہاں سے پورا کر پاؤں گی
11:30یہ حالات
11:30جی اور فاہد بھئی
11:31آپ نے عموماً دیکھا ہوگا
11:33اور ہم بھی ظاہر ہے
11:33کہ ہم بھی بچے تھے
11:36تو ہم نے یہ
11:37سب کچھ اپنے بچپن میں
11:38ہوتے ہوئے دیکھا ہے
11:39کہ اگر
11:40اپنے گھر میں قربانی
11:42اس وقت ہو رہی ہے
11:43یا نہیں ہو رہی
11:44لیکن اگر بچوں کو یہ معلوم ہو
11:45کہ محلے میں
11:46فلا مقام پر جانور آیا ہوا ہے
11:48اور کسی کیا ہوں
11:49کی قربانی ہو رہی ہے
11:50گائے کی قربانی ہو رہی ہے
11:51اور کہیں کوئی بڑا جانور
11:53قربان کیا جانے والا ہے
11:54تو بچے پورے محلے کے
11:56کسی کے گھر قربانی ہو رہی ہے
11:58یا نہیں ہو رہی
11:59سب مل کر پہنچ جاتے ہیں
12:01دیکھنے کے لیے اس قربانی کو
12:02تو یہ بچوں کا ایک ذوق و شوق ہے
12:04بالخصوص
12:06اور بچوں کی ہی عید ہے
12:07عید دراصل بچوں کے دم سے ہی ہوتی ہے
12:10اور وہ تمام تر رونکیں
12:12بچوں کے دم سے ہی بہال ہوتی ہیں
12:13تو جہاں ایسے لوگ
12:15جو مستحق ہیں
12:16نادار ہیں
12:17ان کا دل اس موقع پر
12:18کتنا کرتا ہوگا
12:19کہ جب ان کے گھر کے بچے
12:21کسی ایسے مقام پر
12:22یہ بھی سنوے میں آتا ہے
12:23کہ لوگ بولتے ہیں
12:24بچے آگے کہتے ہیں
12:25فلان جا گئے یہ جانور آئے
12:26میرے دوست کی ہیں
12:27یہ جانور آئے
12:28اس نے بکرہ لیا ہے
12:29بڑا جانور آئے
12:30بچے تو بچے ہوتے ہیں
12:32اب باپ پر اور ماں پر
12:33کیا گزرتی ہے
12:34اب بچے تو بچے ہیں
12:38لیکن جو بڑے ہیں
12:39جو سمجھدار ہیں
12:40ان کو کسی سے
12:41بات کا سوال نہیں کرنا چاہیے
12:43کہ آج اس سال
12:43تم کیا گربانی کر رہے ہو
12:45بلکل ایسے ہی
12:45ہاں یہ بڑی اہم بات ہے
12:47کہ ہم کسی سے پوچھے نہیں
12:48کہ آپ نے
12:49اس سال کیا ارادہ کر لیا ہے
12:51آپ حصہ لے رہے ہیں
12:52یا آپ جانور لے رہے ہیں
12:54یا آپ بکرہ لے رہے ہیں
12:55جی
12:56آپ کو کیا معلوم
12:57اچھا ہم
12:58ہر ایک کے بارے میں
12:59خاص طور پر جو ہمارے اطراف میں لوگ ہیں
13:01جن کے ساتھ ہم کام کرتے ہیں
13:03مختلف جگہوں پر اداروں میں
13:04تو ہم
13:04فوراں ایک رائے قائم کر لیتے ہیں
13:06کہ جناب یہ تو
13:07ہیں ان کے تو
13:09بڑے معاملات چل رہے ہوں گے
13:10بڑے ویل سیٹل ہوں گے
13:11آپ کو نہیں پتا
13:12کہ قبر کے اندر مردے کا کیا حال ہے
13:14وہ مثال بلکل صحیح دی جاتی ہے
13:16کہ جس پر گزر رہی ہوتی ہے
13:17اسے ہی پتا ہوتا ہے
13:18کس طریقے کے ساتھ
13:19وہ اپنی فیملی کو
13:20لے کر چل رہا ہے
13:22اچھا پھر یہاں
13:23ہر اعتبار سے ہمارے ہیں
13:24بہت سی خرابیاں موجود ہیں
13:26بہت سے لوگوں کو
13:27یہ بھی ایک
13:29کہہ لیجئے
13:31کہ ایک
13:31یہ اخلاقی طور پر
13:33ایک بیماری ہے
13:34یعنی کہ اگر آپ
13:35جانور خرید کر لارہے ہیں
13:36تو پھر کوئی آپ سے
13:37اگر نہیں بھی پوچھ رہا
13:38تو فاد بھے آپ
13:39تائید کریں گے
13:39اس بات کی
13:40کہ لوگ جانبوش کر
13:41بتا رہے ہوتے ہیں
13:42ہم اتنے کا جانور لائیں
13:43ہم اتنے کا جانور لائیں
13:44ہم جانور لائیں
13:46اور ہم فلا جگہ سے
13:48لے کر آئے ہیں
13:48اور یہ اس کی
13:49کاؤسٹ ہے
13:50میں نے تو
13:51اس نمود و نمائش کی
13:52بیماری میں
13:53بہت زیادہ مبترات
13:54پایا ہے لوگوں کو
13:55دن میں یہ بات تو
13:56اسی وقت ختم ہو جاتی
13:57جب اللہ فرما تھا
13:58کہ تمہارے نیتیں
13:58پہنچتی ہیں
13:59وہاں پر
13:59گوش اور باقی چیزیں
14:01یہیں پہ رہ جاتی ہیں
14:01بلکل ایسا ہے
14:02اب یہ دیکھئے
14:03کہ کوئی بھی اگر
14:04قربانی کر رہا ہے
14:05یا کوئی کم
14:05جتنی اس کی حیثیت
14:07تو اس حضاب سے
14:07قربانی کر رہا ہے
14:08بلکل
14:08اس کو اپریشیٹ کیجئے
14:10کیونکہ اللہ کیا
14:10نیتیں جاتی ہیں
14:12گوش نہیں جاتا
14:13نہ کھال جاتی ہیں
14:14نہ اس کا کوئی آزواز جاتا ہے
14:15بلکل
14:15بس یہ بات
14:16یاد رکھئے گا
14:17کہ ہم کسی کو
14:18خوشی نہیں دے سکتے
14:19تو تکلیف بھی نہ دیں
14:20تکلیف بھی نہ دیں
14:21جس حد تک ہو سکتا ہے
14:22لوگوں کو
14:23اپنی دعاوں میں
14:24یاد رکھیں
14:24اور کوشش کریں
14:25جو ہمارے اوورسیز ہیں
14:26اس وقت
14:26مجھے سن رہے
14:27یا دیکھ رہے ہیں
14:28جس دیکھیں
14:29ٹائم نہیں ہے
14:30میں باہر باہر دیکھیں
14:31شروع سے
14:32آپ کو بہت ساری چیزیں
14:33ریپیٹ کر آتا ہے
14:34رہتا ہوں
14:34ڈیلی کی بنیاد پر
14:35کہ بہت سارے لوگ ہیں
14:36جن کے جو لینے والے
14:37ان کی تعداد میں
14:38بہت اضافہ ہو چکا ہے
14:39بہت سارے فیملیز ہیں
14:41کہ جو سال سے
14:42گوشتہ دو سالوں سے
14:44یہ تو ہم نے سنا ہے
14:45اپنے آنکھوں سے
14:46دیکھا ہے
14:47کانوں سے سنا ہے
14:48کہ وہ فیملیز ہیں
14:49جو اپنا خود
14:50بتان دی
14:50کہ میرے بچوں نے
14:51تقریباً دیر دو سال
14:52سے گوشت نہیں کھایا
14:53پہلے سال
14:54ہمیں گوشت ملنی ہی پایا تھا
14:55اور اس سال کو
14:56ملا کے دیر دو سال
14:57کا عرصہ ہو چکا ہے
14:58یہ فیملیز ہیں
14:59اس وقت
15:00احساس کے پاس
15:00لسٹٹ ہیں
15:01ریجسٹر ہیں
15:02جن فیملیوں کو
15:03گوشت کا
15:04بندوبست نہیں ہو پایا
15:05جی بلکل
15:05اور ناظرین محترم
15:06ایسے ہی لوگوں کے لیے
15:07احساس یہ چاہتا ہے
15:09کہ یہ احتمام کیا جائے
15:10کہ قربانی کے
15:12جو گوشت کا
15:13احتمام ہے
15:14ان لوگوں کے لیے
15:15اسے یقینی بنایا جائے
15:16زیادہ سے زیادہ
15:17ان لوگوں کو
15:17فیسلیٹیٹ کیا جائے
15:18آپ دیکھ رہے ہیں
15:19اپنی ٹیلیویزن
15:20اسکرین پر
15:21یہ خوبصورت مناظر
15:22کا جو احساس
15:23کٹل فارم کے ہیں
15:24اور ناظرین محترم
15:25کیا ہی خوبصورت
15:26احتمام ہے
15:27کہ جہاں پر
15:28بکروں کی
15:29ایک بہت کثیر
15:30تعداد موجود ہے
15:31اور دیکھیں آپ
15:32ما شاء اللہ
15:33آپ کو خود دیکھ کر
15:34احساس ہوگا
15:35آپ سے کچھ دن پہلے
15:36ہم تو اس لوگیشن پر
15:37موجود تھے
15:37اور وہیں سے
15:38اپنی احساس کی
15:39ٹیلیویزن
15:40آپ کے لیے پیش کر رہے تھے
15:41اور کھلی فضا تھی
15:42ایک ما شاء اللہ
15:43ایک بہت بڑا
15:44کٹل فارم ہے
15:45کہ جہاں پر
15:46تاحد نگاہ
15:47یعنی کہ
15:47جب آپ کھڑے ہو جائیں
15:48تو دائیں بائیں
15:49اور آپ کے آگے
15:51پچھلے اس سے
15:52ہر جگہ
15:52جہاں آپ دیکھیں گے
15:53آپ کو جانور ہی
15:54جانور نظر آئیں گے
15:55اور ما شاء اللہ
15:56کیا منظم انداز ہے
15:57احساس کی ٹیم کو
15:59میں یہاں
16:00سلام پیش کرتا ہوں
16:01جو اتنے پروفیشنل
16:02انداز کے ساتھ
16:03ان جانوروں کو
16:04رکھے ہوئے ہیں
16:05اس مقام پر
16:07کہ جہاں پر
16:08انشاء اللہ
16:15نالج میں
16:16اضافے کے لیے
16:17یہ بتاتا چلوں
16:17کہ یہ تمام جانور
16:19جو اس وقت
16:19آپ اپنی ٹیلیویجن
16:20سکرین پر دیکھ رہے ہیں
16:22جو احساس
16:23کٹل فارم میں
16:24موجود ہیں
16:24یہ تمام جانور
16:25ویکسینیٹڈ ہیں
16:26ان کی پروپر
16:27ویکسینیشن کی جاتی ہے
16:29اور ان کی
16:30نگہداشت کے لیے
16:31ان کی پروپر
16:32جو ان کی
16:34تیمارداری ہے
16:36ان کی حفاظت
16:37کے جو معاملات ہیں
16:38اور آپ جانتے ہیں
16:39کہ جانوروں کو
16:40جو بھی
16:40جسمانی امراض
16:41ہو جایا کرتے ہیں
16:42اس حوالے سے
16:43ان کی نگہداشت کے لیے
16:45ہمارے پاس
16:45تین پروپیشنل
16:46ڈاکٹرز بھی
16:47موجود ہیں
16:48جو احساس کی جانب سے
16:49الائن ہیں
16:50اور الحمدللہ
16:52کسی بھی
16:53ایسی صورتحال پر
16:54وہ ڈاکٹرز
16:55وہاں پر
16:56اس سے نمٹنے کے لیے
16:57موجود ہیں
16:58ہمہ وقت موجود ہیں
16:59اور احساس
17:00ان سے مکمل طور پر
17:01خدمات حاصل کر رہا ہے
17:03اور وہ ڈاکٹرز بھی
17:04ہمارے ساتھ
17:04بھرپورت تعاون کر رہے ہیں
17:06کہ جو
17:07جانوروں کے لیے
17:08اپنی خدمات کو
17:09پیش کر رہے ہیں
17:09اس وقت
17:10کہ جب
17:11عید قربان کی آمد آمد ہے
17:12اور ہمارا پورا فوکس ہے
17:14اپنے ناظرین کے ساتھ
17:16مل کر
17:16اپنے ڈونرز حضرات کے ساتھ
17:18مل کر
17:19اس قربانی کے فریضے
17:20کو سرانجام دینا
17:21اور انشاءاللہ
17:23اس سال
17:23ایک محتاط اندازے کے
17:25مطابق
17:25کئی ہزار لوگ
17:27احساس کے
17:28اس پلیٹ فارم کے ذریعے سے
17:29فیضیاب ہونے جا رہے ہیں
17:31اجتماعی قربانی کے
17:32اس فریضے سے
17:33یہ ہم سب کی خوشبختی ہے
17:35اللہ تعالیٰ نے
17:36احساس کے بانیان سے لے کر
17:38ایک نیچلی سطح تک
17:40یعنی کہ جو
17:41ایک والنٹیر ہے ہمارا
17:43جو بالکل
17:44اس مقام پر کام کر رہا ہے
17:46کہ جہاں پر
17:47اس کے ہاتھ سے لوگوں تک
17:48وہ شوپر منتقل کیا جا رہا ہے
17:50کہ جہاں پر وہ
17:51ہمارے کیمپ میں موجود ہے
17:52خدمت
17:54جہاں سے
17:55جہاں تک کی جا رہی ہے
17:56ایک ایک فرد لائے کے تحسین ہے
17:58اور اس خدمت کی جو
18:00بیک بون ہے
18:01اور اس کار خیر میں
18:03جو ہمارے ساتھ پسے پشت ہیں
18:04ہمارے ڈونرز حضرات
18:06وہ یقیناً
18:07سب سے زیادہ اہمیت کے حامل ہیں
18:09اللہ کی
18:10عطا کردہ تقسیم
18:12پر جس طرح سے
18:13ہم سب شکر گزار ہیں
18:14رب کریم کے
18:15کہ اس نے ہمیں
18:17اس قابل کیا ہے
18:18احساس کو اس قابل کیا ہے
18:19کہ ہم آگے آ کر
18:21اپنا ملن کردہ آدھا کر رہے ہیں
18:22وہیں ہمارے ڈونرز حضرات
18:23بھی یقیناً
18:25اللہ رب العالمین
18:26کی عطا کے بعد
18:27ہمارے ڈونرز حضرات
18:28یقیناً ہمارے لیے
18:29بہت زیادہ
18:30اس حوالے سے
18:31مدد و معاونت
18:33کر رہے ہیں
18:34اور یہی درخواست
18:35ہماری ہے
18:35کہ بس اسی طرح سے
18:37اپنا تعاون
18:37شامل حال رکھیے
18:39احساس کا ساتھ دیتے رہیے
18:41احساس کو مضبوط کرتے رہیے
18:43اپنے ڈونیشنز کے ذریعے سے
18:44در حقیقت
18:45ان لوگوں کو مضبوط کیجئے
18:47کہ جن کے لیے
18:48احساس اس وقت کام کر رہا ہے
18:49اپنے ڈونیشنز پیش کرتے کرتے
18:51کسی کے لیے
18:53کسی کی بیماری میں
18:54علاج و معالجے کا سبب بن جائیے
18:55اپنے ڈونیشنز پیش کرتے کرتے
18:57کہیں
18:58کسی ایسے مقام پر
18:59پانی کے
19:00ہینڈ پمپ کی تنصیب کا
19:01ذریعہ اور وسیلہ بن جائیے
19:03کہ جہاں پر پانی کی
19:04ادم دستیابی کے سبب
19:06لوگ بہت زیادہ پریشان ہیں
19:08اور وہ مقامات
19:10خوشک سالی کا شکار ہیں
19:12تو ناظرین محترم
19:13کیا ہی خوبصورت احتمام ہو
19:15کہ اگر آپ
19:16سیون تھاؤزن فائیو ہنڈڈ
19:18پاؤنڈز کی رقم پیش کریں
19:19تو اس رقم میں
19:21ایک آلیشان مسجد کا قیام عمل میں آ جائے
19:23اگر آپ ایٹی پاؤنڈز کی رقم پیش کر دیں
19:26تو پاکستان کے رہنے والے
19:28مستحقین بہن بھائی
19:29ہمارے عید قربان کے موقع پر
19:31آپ کی جانب سے
19:32بڑے جانور میں قربانی کے
19:34ایک شیئر کی صورت میں
19:35فیضیاب ہو سکیں گے
19:36یعنی کہ
19:36بڑے جانور میں قربانی کے
19:38ایک شیئر پاکستان کے
19:39رہنے والوں کے لیے
19:40ایٹی پاؤنڈز میں
19:42آپ ماذت چاہوں گا
19:43میں یہاں پر آپ کو
19:44کنفرم کر دیتا ہوں
19:45اگر آپ پیش کرتے ہیں
19:47ایٹی ڈالرز
19:48ایٹی ڈالرز میں
19:49آپ پاکستان کے رہنے والے
19:51اپنے بہن بھائیوں کے لیے
19:52یہ احتمام کر سکتے ہیں
19:54کہ اجتماعی قربانی میں
19:55بڑے جانور میں
19:56آپ ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
19:57اور اس کے علاوہ
19:58اگر آپ
19:58تھرٹی سیون ڈالرز پیش کرتے ہیں
20:00تو آپ ہمارے انڈیا کے رہنے والے
20:02مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
20:04یہی احتمام کر سکتے ہیں
20:05اور اس کے علاوہ
20:06ناظرین اگر آپ
20:07یوکے سے تعلق رکھتے ہیں
20:08اور یہی احتمام
20:10آپ پاکستان کے رہنے والے
20:11بہن بھائیوں کے لیے
20:12کرنا چاہیں
20:12تو سکسٹی پاؤنڈز میں
20:14آپ بڑے جانور میں
20:15ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
20:17اور اس کے علاوہ
20:17اگر آپ انڈیا سے تعلق
20:19رکھنے والے
20:20ہمارے بہن بھائیوں کے لیے
20:21یہی احتمام کرنا چاہیں
20:22تو ٹوئنٹی فائی پاؤنڈز میں
20:24آپ ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
20:26اور اس کے علاوہ
20:27if you are gorgeous
20:30and needs to die
20:32then you love
20:33160 dollars
20:34or India
20:36can be
20:38formally
20:48okay
20:48no
20:51if you are
20:55220
20:56each amount
20:57for both countries.
21:27کیلئے اجتماعی قربانی کا احتمام ہو سکتا ہے آپ دیکھیں اور پھر ساتھ
21:32ہی راشن پیکجز کی فرامی کا احتمام ہو سکتا ہے یہ فرامی کا احتمام
21:37راشن پیکجز کا یہ پورا سال تین سو پینسٹر دن یہ ایک ایسا مستقل
21:41ہونے والا کام ہے کہ جس میں کہیں تاتل نہیں آتا ہے اور ناظرین
21:45محترم ففٹی فائف پاؤنڈز میں آپ ایک ایسا راشن پیکج بھی تیار کروا
21:50سکتے ہیں کہ جس میں شیعہ خورونوں سے ریلیٹڈ وہ تمام چیزیں
21:53ہوتی ہیں کہ جو ایک ایسے خاندان کے لیے ضروری سمجھی جاتی ہیں کہ جو
21:57آٹھ سے دس افراد پر مشتمل ہوتا ہے اور ناظرین محترم اسی کے علاوہ
22:01اگر آپ کا تعلق یو ایسے سے ہے تو سکسٹی فائب ڈالرز میں آپ یہی
22:05احتمام کر سکتے ہیں ایک ایسا راشن پیکٹ جس میں آٹا ہے دالیں چاول
22:11چینی پتی خوش دودھ بیسن اور تیگر جتنی اس ریٹڈ چیزیں وہ سب شامل
22:16ہوتی ہیں تو ناظرین محترم میں دست بستا احساس کے نمائندے کی حیثیت سے
22:22اور احساس کے خدمت گزار کی حیثیت سے آپ سے یہ درخواست کر رہا ہوں
22:26کہ وقت جس طرح سے آپ سے فائد بھائی نے بھی کہا کہ انتہائی قلیل ہے
22:30مگر جو ریکوائیڈ ہے وہ بہت کثیر ہے یعنی ہم بہت کثیر تعداد میں اس وقت
22:36بھی یہی چاہتے ہیں کہ جو ہمارے ٹارگٹس ہیں جس طرح سے کسی بھی پروفیشنلی
22:42ادارے میں کام کرنے والوں کے اپنے اپنے ٹارگٹس ہوا کرتے ہیں ہماری
22:46منیجمنٹ نے ہمیں خدمت خلق کی جو ایک achievement ہے اور جو اس سے
22:51لوگوں کو facilitate کرنے کے حوالے سے جو ایک ٹارگٹ ہے وہ یقین کیجئے
22:56کہ الحمدللہ یہ کوئی ایسا پریشرائز ٹارگٹ نہیں ہے یہ ہم چاہتے ہیں
23:00کہ ایک کے بہت بڑے پیمانے پر لوگوں کو facilitate کیا جائے جس طور پر
23:05بھی ہو سکے زیارہ سے زیادہ ہمارے مسلمان بہن بھائی اس سے فیضیاب ہو سکیں
23:09عید قربان کے موقع پر کوئی خاندان کوئی گھرانہ کوئی فرد کوئی
23:15معصوم چہرہ کوئی بچہ بچی محروم نہ رہے سب گوشت کھائیں گوشت
23:21بنی ہوئی ڈشس سے لطف اندوز ہوں اور یقین جانے کہ جس طرح بھی
23:24گفتگو کی جا رہی تھی تو یہ ذکر ہوا کہ پورا پورا سال ہو جاتا ہے
23:29گوشت کھائے ہوئے لوگوں کو تو آپ یقین کریں کہ جب انہیں سال میں
23:32ایک مرتبہ گوشت ملے گا ذریعہ اور وسیلہ احساس بنے گا تو کتنی
23:36بڑی بات ہے ایسے لوگ کتنی نعمتی قدر کریں گے یقین جانے کہ جب انہیں
23:41پندرہ سے بیس دن کے لیے اٹلیس اگر گوشت مجسر آ جائے یعنی کہ ایک
23:45پیکج انہیں فرام کیا جائے جس میں کم سے کم آٹھ سے دس کیجی گوشت
23:50ہوگا تو یقین جانے وہ اسے پندرہ بیس دن پچیس دن کھا سکیں گے اور وہ
23:55انواع اقسام کی ڈشز بنائیں گے اس گوشت سے کہ جب وہ پورا سال نہیں
23:59کھا پاتے ہیں اور آپ کے ذریعے سے وہ کچھ دن مسلسل اس گوشت تو
24:04کھا سکیں گے تو کتنا بڑا یہ نام خداوندی ہے آپ کے لیے بھی ان لوگوں
24:10کے لیے بھی اور آپ کے لیے اس لیے کہ آپ ان لوگوں کو وہ شیعہ وہ گوشت
24:16وہ قربانی کا وہ فریضہ جو آپ کی جانب صدق کیا جا رہا ہے آپ اسے
24:20پروائیٹ کر رہے ہیں اسے ڈونیٹ کر رہے ہیں اپنے بہن بھائیوں کے لیے
24:23بطور توفہ دے رہے ہیں اس فریضے کی انجام دہی کے ساتھ ساتھ
24:27ناظرین محترم جب ان تک وہ ترسیل ہوگی اس کی ان تک پہنچے گا وہ
24:31گوشت وہ ساری چیزیں تو یقین جانے کہ وہ جتنی دعائیں دیں گے وہ
24:36احساس کے حق میں احساس کے بانیان کے حق میں اور آپ کے حق میں قبول
24:40مقبول ہوں گی اور اس وقت آپ اپنی ٹیلیویجن سکین پر دیکھ رہے ہیں
24:43ماشاءاللہ بکرے ایک کسیت آداد میں موجود ہیں اور ہمارے
24:46کٹل فارم میں اور ماشاءاللہ دنبو کی ایک بڑی کسیت آداد ہے خوبصورت
24:51جانور لائے گئے ہیں فادمی آپ کیا کہیں گے ماشاءاللہ یہ
24:55بڑی ایک اچھی بات ہے بات یہی کہ جس کام کو اخلاص سے کیا جائے
25:00اللہ تعالیٰ اس میں برکتیں بھی شامل حال فرما دیتا ہے اور
25:04ماشاءاللہ میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ بڑے خوبصورت ترین جانور
25:08ہمارے کٹل فارم میں لائے گئے ہیں تو اسے کیسے دیکھتے ہیں
25:11آپ ماشاءاللہ اس کی پرچیزنگ میں بھی پیش پیش رہے ہیں
25:15دیکھیں یہ تو کام کا اثر کہ یہ اس طریقے سے جانور لے کے آئے
25:20جاتا ہے کہ جیسے اپنے آپ گھر کے لیے جانور لے کے آ رہے ہیں
25:23جب تک آپ یہ چیز کو نہیں اپنائیں گے تو میرے خیال میں یہ
25:27چیز ڈیلیور بھی نہیں ہوگی نظر بھی نہیں پائے گی لیکن میں
25:30چاہتا ہوں ابھی وقت بہت کم رہ گیا ہے
25:32تو کچھ اناؤنسمنٹ ہے جو ہمارے USA سے ہمارے بہن بھائی ہیں
25:37انہوں نے تعاون کیا ہے مسٹر محمد آزم وہرا
25:40انہوں نے 80 USG ڈالر دیئے ہیں اور ایک شیر دیا ہے انہوں نے پاکستان میں
25:46ماشاءاللہ
25:47اور ایک اور ہے ہمارے بھائی مسٹر سمد حسن انہوں نے چار شیر دیئے ہیں انڈیا میں
25:52ماشاءاللہ
25:52اور آپ کے جو پہلے ہمارے ڈونٹ ہے وہرا صاحب ان کا بھی بہت بہت شکریہ
25:57ایک اور ڈونٹ ہے مسٹر محمد داؤد انہوں نے 37 ڈالر دیئے ہیں اور انڈیا میں
26:02ایک شیر کے اتمام کیا ہے
26:04کیا بات
26:04اور ہمارے ایک بہن ہے میسیس فیض شیرازی انہوں نے
26:08270 259 ڈالر دے کے ساتھ شیر کا انتظام کیا ہے
26:13ارے کیا بات ہے
26:14ماشاءاللہ
26:14یعنی ہندوستان کے ہمارے مسلمان من بھائیوں کے لیے
26:17میں ان تمام ڈونٹ کو دل سے خراجہ کیتا ہے پیش کرتا ہوں
26:21اس جانب سے ان لوگوں کی جانب سے
26:23کہ جو آپ کے دیئے وے ڈونیشن کی ویسے
26:26جو قربانی پرفارم ہوگی آپ کے جانب سے
26:28اس کا جو گوش ریسیبیوٹ ہوگا
26:30ان کی جانب سے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں
26:32ایڈوانس میں
26:32کیونکہ آپ کو نہیں پتا کہ آپ کا قربانی کا گوش ریسیبیوٹ ہوگے
26:36کن مستحقین تک پہنچے گا
26:37کن لوگوں تک پہنچتا ہے
26:39کہ شہر میں پہنچتا ہے
26:40لیکن یہ اتمنان لکھئے گا
26:42کہ وہ ہوں گے مستحقین
26:43وہ ہوں گے ضرورت مند
26:44یہ وہی لوگ ہوں گے
26:45تو سال دو سال سے کی عرصے سے
26:48گوش کھانے کی نعمت سے نہ محروم ہے
26:50فاطمہ یہ ہمارے ہاں
26:52ایک کانسپ بھی ہے نا
26:53کہ ہمارے ہاں
26:55جہاں اپنی سطح پر لوگ بھی یہ بات کہتے ہوئے
26:57دکھائی دیتے ہیں
26:58کہ بھئی ان نیکی تو ایسے کرنی چاہیے
27:00کہ کسی اور کو پتا نہ چلے
27:02اور یہ پھر اس کو ہم
27:04بہوالہ ہمارے پیارے نبی
27:07حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:09کی اس حدیث مبارکہ کو بھی بیان کرتے ہوئے
27:12یہ بات کہی جاتی ہے
27:13کہ حضور نے جس طرح ارشاد فرمایا
27:15کہ نیکی ایسے کرو
27:16کہ دائیں ہاتھ سے دو
27:17تو بائیں ہاتھ تو خبر نہ ہو
27:18اب اس کا امپلیمنٹیشن آپ دیکھیں
27:21کس طرح خوبصورت انداز کے ساتھ
27:23احساس کے ذریعے سے ہوتا ہے
27:24کہ آپ جس کی مدد کر رہے ہیں
27:27وہ آپ کو نہیں جانتا
27:28اور جس کی مدد آپ کر رہے ہیں
27:31وہ جہاں آپ کو نہیں جانتا ہے
27:33وہیں آپ اس کو بھی نہیں جانتے
27:35کہ جس کی مدد آپ کر رہے ہیں
27:38احساس کے ذریعے سے
27:40احساس کے ہاتھوں سے ہوتی ہوئی
27:42وہ رکومات وہ شئے
27:44وہ اجتماعی قربانی کا گوشت
27:46جس چخص تک پہنچ رہا ہے
27:47ذاتی طور پر نہ ڈونر اس مستحق کو جانتا ہے
27:51نہ مستحق ڈونر کو جانتا ہے
27:52تو اس حدیث پر عمل بھی ہو رہا ہے
27:54اور دیکھیں بات یہ ہے
27:56کہ ہم تو بریش شک گردادہ کر رہے ہیں
27:58اور جہاں ہم بات کریں
28:00ہماری مذہبی تعلیمات کے حوالے سے
28:02تو ہمیں خاص طور پر اس حوالے سے
28:04واضح تعلیم کی گئی ہے
28:05سروں و اعلانیتن کے حوالے سے
28:08کہ جب تم نیکی کرو
28:09تو مخفی طور پر بھی کرو
28:11چھپا کر بھی کرو
28:12اور بالکل ایسی نیکی ہونی چاہیے
28:14کہ جو اللہ اور بندے کے درمیان ہو
28:17ایسی نیکی بھی کرو
28:18اور لیکن ساتھ ہی
28:20اعلانیتن بھی نیکی کرنے کے حوالے سے بھی
28:22بتایا گیا
28:23کیونکہ جہاں مقصدیت بڑی ہو
28:25جہاں پر لوگوں کی ترغیب ضروری ہو
28:28لوگوں کو ترغیب دینا
28:29انہیں موٹیویٹ کرنا
28:30انہیں متوجہ کرنا ضروری ہو
28:32تو بالکل وہاں پر اعلانیتن نیکی بھی کی جائے
28:35اور اللہ تبارک و تعالی
28:37دلوں کے حال سے واقف ہے
28:39یعنی کہ آپ جو کچھ کر رہے ہیں
28:41پسے پردہ آپ کی جو نیت ہے
28:44اس سے آپ کا خالق و مالک آگا ہے
28:47جانتا ہے کہ آپ جو نیکی بظاہر کر رہے ہیں
28:51وہ واقعتاً اللہ کے لیے کر رہے ہیں
28:53یا لوگوں کو دکھانے کے لیے کر رہے ہیں
28:54اور جو کام لوگوں کو دکھانے کے لیے کیا جائے
28:57وہ انسان کے موہ پر مار دیا جاتا ہے
28:59وہ دنیا میں بھی کسی کام کا نہیں ہے
29:02اس میں کوئی برکت حاصل نہیں ہوگی
29:04اور آخرت میں بھی
29:05اس سے کوئی آپ کو بینیفٹس حاصل نہیں ہونے
29:08کیونکہ بات یہی ہے کہ
29:09the reward of deeds depends upon
29:13reward of deeds of your good deeds
29:15especially
29:16depends upon your intentions
29:18تو جو کچھ آپ کر رہے ہیں
29:20جو کچھ آپ پیش کر رہے ہیں
29:22وہ سب کچھ اللہ کی بارگاہ میں
29:24آپ کی نیتوں پر ہی منحصر ہے
29:27آپ کے عامال کا دار و مدار
29:29آپ کی نیتوں پر ہے ناظرین محترم
29:31تو جو کچھ آپ پیش کر رہے ہیں
29:33جس طرح سے پیش کر رہے ہیں
29:34بس یہی آپ سے درخواست ہے
29:37کہ وقت بڑا قلیل رہ گیا ہے
29:39بہت کم وقت رہ گیا ہے
29:40اور ہم یہاں آپ سے دست بستہ
29:43یہی درخواست کر رہے ہیں
29:45دیکھیں معاشرے کے اس طفے کی جانب
29:47اپنی نگاہ کو ضرور
29:49اس وقت مرکوز رکھئے
29:50جہاں اس وقت
29:52ہم کیونکہ بہت زیادہ
29:54یوں کہہ لیجئے کہ
29:56well managed لوگ ہیں
29:58یعنی کہ ہم ہر معاملے میں
30:00اپنے اپنے خاندان کی ضروریات ہیں
30:03انہیں بہت اچھے انداز کے ساتھ
30:05manage کر لیا کرتے ہیں
30:06وقت سے پہلے
30:07اگر ایک مثال دینے کے لیے
30:09ارز کر رہا ہوں
30:09اگر ماہ رمضان آتا ہے
30:10تو ہم اس سے پہلے ہی
30:12ہمارے سپر سٹورز میں
30:13بازاروں میں رچ ہوتا ہے
30:14ہم پوری خوشش کرتے ہیں
30:16کہ سارا جو راشنہ پورے مہینے کا
30:18وہ لاکر گھروں میں
30:19پروائیٹ کر دیا جائے
30:21تاکہ پھر ہمیں
30:21کوئی ضرورت
30:23اس دوران نہ پڑے
30:23کہ جب عبادات کے
30:25ایام ہوں
30:26اور خصوصی
30:27وہ لمحات ہوں
30:28جو عبادات کے حوالے سے ہوں
30:29بلکل اسی طرح سے
30:30عید قربان کی آمد سے پہلے ہی
30:32ہم اپنے گھر کے جو
30:34سودہ
30:34سلف لانے کے
30:35اشیاء خورو نوش کے حوالے سے
30:37جو اس کی جو
30:38ترسیل ہے
30:39اسے یقینی بناتے ہیں
30:40ساری وہ چیزیں
30:41اپنے گھر میں لاکر رکھتے ہیں
30:43پھر گوشت کا جو اعتمام ہے
30:45اس کے لیے تو آپ جانتے ہیں
30:46کہ جانور
30:46گھروں پر آ جاتے ہیں
30:48یا اس کے علاوہ
30:48پھر ہم حصہ ڈالتے ہیں
30:50مختلف جگہوں پر
30:51مساجد میں
30:52مختلف مقامات پر
30:53یا احساس کے ساتھ مل کر
30:55لیکن احساس کے ساتھ
30:56جو آپ یہ
30:57کاریخ ثواب سر انجام دیتے ہیں
30:59اس کا تو مکمل گوشت
31:00ان غربہ اور مساکین کے لیے
31:02وفق کر دیا جاتا ہے
31:03تو ناظرین و محترم
31:04بات
31:05بالخصوص میں یہ کر رہا ہوں
31:06کہ تیاری کے حوالے سے
31:07ہم ہر حوالے سے
31:08تیاری کرتے ہیں
31:09تو اسی طرح سے
31:11یہاں پر ضرورت
31:11اس بات کی ہے
31:12کہ ہم عید قربان کے موقع پر
31:14اپنے ان مسلمان
31:15بہن بھائیوں کے لیے بھی
31:16ایک تیاری کا اعتمام
31:17کر لیں
31:18تاکہ ہم
31:19اس حوالے سے بھی
31:20مطمئن ہو جائیں
31:21کہ ہاں
31:22ہم نے عید قربان کے موقع پر
31:24جو غربہ کا حق ہے
31:25جو مستحقین کا حق ہے
31:27جو ناداروں کا حق ہے
31:28جو معاشرے کے
31:30اس طبقے کا حق ہے
31:31کہ جو ہینٹو ماؤت ہے
31:32جو معاشرے کا وہ طبقہ ہے
31:34کہ جو یتیموں پر مشتمل ہے
31:36جو مساکین پر مشتمل ہے
31:37جو تنگ دستوں پر مشتمل ہے
31:39جو ایسے لوگوں پر مشتمل ہے
31:42کہ جو کسی سے سوال نہیں کرتے
31:43سفید پوش طبقے سے تعلق رکھتے ہیں
31:45ہم نے ان کا حق دے دیا ہے
31:47ہم نے ان کا حق
31:48اپنے اپنے طور پر
31:49جو ہم ادا کر سکتے تھے
31:50ہم نے کر دیا ہے
31:52ہم نے اپنے اپنے حصے کا چراغ جلا دیا ہے
31:54کم از کم
31:55اس سکون کے ساتھ
31:56اپنی عید الازحہ کو گزاریے
31:58اور یہی آپ سب کے لیے
32:00ہمارا پیغام ہے
32:01فادوی آخر میں
32:02اگر ایک پیغام بھی آپ دینا چاہے
32:05ہمارے دیکھنے والے ناظرین کو
32:06کہ بالخصوص
32:08اس وقت کیونکہ
32:10جس طرح ہم آغاز سے ہی
32:12توجہ دلانے کی
32:13بھرپور کوشش کر رہے ہیں
32:14کہ اب تو
32:15لمحات بالکل ہی
32:16اپنے اختتامی مرائل میں ہیں
32:18تو اب
32:19کتنی زیادہ
32:21ہمیں
32:21end of the time
32:23اس وقت
32:23کتنی نیڈ ہے
32:24کہ لوگ آگے آئیں
32:26اور فوراں کردہ آدھا کریں
32:27اور
32:28بس
32:29دینے کا جو یہ مرالہ ہے
32:30یہ ان اختتامی لمحات میں
32:32کہیں رکے نہیں
32:33تھمے نہیں
32:34بلکہ بوسٹ ہو
32:35اور
32:36زیادہ سے زیادہ لوگ
32:37فیسیلیٹ ایک
32:37دیکھیں تعداد
32:38بڑی ہے
32:39کمی نہیں ہوئی
32:40اس میں واقعی نہیں ہوئی
32:41جو لینے والے
32:42ہمارے مجبور بہن بھائی ہیں
32:43تو آپ کی جانب سے
32:45جس حد تک ممکن ہو سا
32:46کہ مدد کیجے
32:47یہ نہیں دیکھی
32:48کہ کتنا چیف ہوگے
32:49کتنا چیف ہونا ہے
32:50تعداد بہت زیادہ
32:51دونیشن بہت کم ہے
32:52جتنا ہو سا کہ
32:53کنٹریبیشن کیجے
32:54جس حد تک کریں گے
32:55اس حد تک ممکنہ طور پر
32:57ان لوگوں کے گھر میں
32:58رسک پہنچے گا
32:59آپ کی جانب سے
33:00قربانی کا اعتمام
33:01کیا جائے گا
33:02گوش پہنچے گا
33:02بس یہ یاد رکھیے گا
33:04کہ وہ مفتحکین لوگ ہیں
33:05جو سال دو سال سے
33:06صرف قربانی کے
33:08گوش کے منتظر
33:08احساس کی جانب سے
33:10اور احساس جو ہے
33:11منتظر ہے
33:11آپ کی جانب سے
33:12ٹائم نہیں دیکھئے
33:13کوئی نہیں
33:14جب دل جات چاہے
33:15کال کر سکتے ہیں
33:1624x7
33:17ہمیں دونیشن کال کیجئے
33:19یہاں پہ سوڑی میں کال کیجئے
33:20ایجنٹ سے بات کیجئے
33:22دونیشن دیجئے
33:23ٹائم بہت کم ہے
33:24اور
33:25بلکل ناظرین محترم
33:26میں یہاں
33:27یہ ارس کرتا چلوں
33:28کہ آپ کی
33:28ٹیلیویجن سکرین پر
33:30ہماری دونیشن ہات لائن
33:31نمبرز
33:31آویزہ ہیں
33:32اور اس کے علاوہ
33:34آپ کے
33:35ٹیلیویجن سکرین پر
33:36وہ تمام فگرز
33:37اس وقت آویزہ ہیں
33:38آپ کی رہنمائی کے لیے
33:39موجود ہیں
33:40کہ جن کے ذریعے سے
33:41آپ ہم سے
33:42جڑ سکتے ہیں
33:44اور ہمارے ساتھ
33:45آگے آ کر
33:46اپنا ملن کے
33:46ادادہ کر سکتے ہیں
33:47آپ اپنی
33:48ڈونیشن ہات لائن
33:49بھی نوٹ فرما لیجئے
33:50اگر آپ کا
33:51تعلق
33:51یو ایسے سے ہے
33:52تو آپ
33:53ون ایٹ ڈبل فائیو
33:54سکس ون ٹیپل سیون
33:55ایٹ سکس پر
33:56اپنے ڈونیشن کو
33:57ٹوئنٹی فور سیون
33:58کسی بھی لمحہ
33:59پیش کر سکتے ہیں
34:00اور اس کے علاوہ
34:01ناظرین محترم
34:02اگر آپ کا
34:03تعلق
34:03یوکے سے ہے
34:05تو آپ
34:05اپنے ڈونیشن کو
34:06سبمیٹ کروا سکتے ہیں
34:07زیرو ٹو زیرو
34:08تھری سکس
34:08ون ٹیپل سیون
34:09ایٹ سکس پر
34:10اور ٹوئنٹی فور سیون
34:12جس طرح میں نے
34:12ایٹس کیا
34:13پروگرام کے دوران بھی
34:14آپ کے ڈونیشنز
34:15ہمیں ایک بہت بڑی
34:16تعداد میں محصول ہوئے
34:17ہمارے کنٹرول لوم میں
34:19ایک تانتہ بندہ رہا
34:20آپ کے ڈونیشنز کا
34:21اور نہ
34:22ختم ہونے والا
34:23ایک سلسلہ ہے
34:23ماشاءاللہ
34:24بہت کالز آ رہی ہیں
34:25ہمیں بتایا جا رہا ہے
34:26کہ بہت سارے ڈونیشنز
34:28اس وقت ہمیں کلیکٹ ہو رہے ہیں
34:29جو کہ انتہائی خوشائند ہیں
34:30ہمارے لیے بہت فخر کی بات ہے
34:32کہ آپ اس طرح سے
34:33ہماری صدا پر
34:35صدا احساس پر
34:35در حقیقت
34:36آپ پلپ بیک کہہ رہے ہیں
34:38تو بالکل یہی جذبہ درکار ہے
34:40اور ڈونیشن ہوتاین
34:41ایک مرتبہ پھر ملاحظہ فرمائیے گا
34:42ہمارے یوکے کے ناظرین
34:4402036
34:4517786 پر
34:47آپ اپنے ڈونیشنز کو
34:48سبمیٹ کروا سکتے ہیں
34:49ٹرانسویشن کا دوران بھی
34:50ٹرانسویشن ختم ہونے کے بعد بھی
34:52اور ناظرین محترم
34:54اس کے لابہ میں اٹس کرتا چلوں
34:55یہاں پر ہمارے یوکے کے دیکھنے والے
34:57ناظرین کے لیے ہی
34:58اگر آپ پاکستان کے
34:59رہنے والے
35:00اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
35:02عید قربان کے موقع پر
35:04اگر بڑے جانور میں
35:05قربانی کا
35:06ایک شیئر پیش کرنا چاہیں
35:07تو 60 پاؤنڈز میں
35:09آپ بڑے جانور میں
35:10قربانی کا ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
35:12اور اس کے علاوہ
35:1325 پاؤنڈز میں
35:16ناظرین محترم
35:16آپ یہی احتمام
35:18ہمارے پڑوسی ملک
35:19ہندوستان کے رہنے والے
35:20مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
35:22یہی احتمام قربانی
35:23یعنی کہ
35:24ایک جانور میں
35:25ایک حصہ
35:26آپ اپنی جانب سے
35:27پیش کر سکتے ہیں
35:29اور دل کھول کر
35:30اپنے ڈونیشنز پیش کریں
35:31اپنے اپنے کمفرٹ زون سے
35:33باہر آ کر
35:34اپنی اپنی استطاعت کے مطابق
35:36اور یوں کہہ لیجئے
35:37کہ کہیں کمفرٹ زون سے
35:39باہر آنے کی جب بات کی جاتی ہے
35:40تو یہ شیر برجستہ
35:42ذہن میں آتا ہے
35:43کہ وہ وقت آ گیا ہے
35:44کہ ساحل کو چھوڑ کر
35:45گہرے سمندروں میں
35:47اتر جانا چاہیے
35:48تو جس قدر بڑھ چڑھ کر
35:49ہو سکے
35:50بس کھلے ہاتھوں سے
35:51اس وقت
35:51اللہ کی راہ میں
35:52خرج کیجئے
35:53کہ جو
35:54ایسا کار خیر ہے
35:56کہ جس میں آپ کا حصہ
35:57لیا جانا ہے
35:58یقیناً
35:59آپ کے لیے دنیا و آخرت میں
36:00بہترین توشہ ثابت ہوگا
36:02آپ کے لیے بھی
36:03اور آپ کے
36:04ان پیاروں کے لیے بھی
36:05کہ جن کے نام سے
36:06آپ قربانی کریں گے
36:07کیا ہی اچھا اور خوبصورت
36:08اعتمام ہو
36:08کہ ایک شیر آپ
36:09ہمارے حضرت پیارے
36:11محمد مصطفی
36:12احمد مجتبہ
36:13صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
36:15ہمارے پیارے آقا
36:16کی بارگاہ میں بھی
36:17ایک ایسا شیر آپ پیش کریں
36:18اور حضور کی نام سے
36:20حضور کی آل کے نام سے
36:22اگر آپ قربانی کرنا چاہیں
36:23تو یقین جانے
36:24کہ اس کا بہترین
36:25عجر اور ثواب
36:34ہمارے مستحقین کے لیے
36:35تو ون ٹوئنٹی پاؤنڈز
36:37میں ناظرین محترم
36:37آپ پاکستان میں بھی
36:39اور انڈیا میں بھی
36:40یقصہ طور پر
36:41یہی اماندور ممالک میں
36:42اپلائے ہوتا ہے
36:43ون ٹوئنٹی پاؤنڈز
36:44میں آپ یہی
36:44احتمام قربانی کر سکتے ہیں
36:46ساتھی عرض کرتا چلوں
36:47اگر آپ
36:47ایک بڑے جانور میں
36:49کاو میک شیر
36:50پاکستان کے لیے
36:51پیش کرنا چاہیں
36:52اور یہ انفرمیشن دے رہا ہوں
37:04اگر آپ یو ایس اے سے
37:04اپنے ڈونیشنز پیش کر رہے ہیں
37:06تو ایٹی ڈالرز ہمیں
37:07ریکوائیڈ ہیں
37:08ایک بڑے جانور میں
37:09ایک شیر کے لیے آپ کے
37:10اور اس کے علاوہ
37:11تھرٹی سیون ڈالرز
37:12آپ پیش کر سکتے ہیں
37:13انڈیا کے رہنے والے
37:14ہمارے بہن بھائیوں کے لیے
37:15بڑے جانور میں
37:16قربانی کے ایک شیر کی صورت میں
37:18اور اس کے علاوہ
37:19ناظرین محترم
37:20بلکل اسی طرح سے
37:20گوٹ کی قربانی بھی
37:21اگر آپ کرنا چاہیں
37:23پاکستان یا انڈیا کے
37:24رہنے والے
37:24اپنے بہن بھائیوں کے لیے
37:25تو ون سکسٹی ڈالرز میں
37:28آپ یہ قربانی
37:29سرانجام دے سکتے ہیں
37:30اور ناظرین محترم
37:31آپ کی ٹیلیویجن سکرین پر
37:33آپ دیکھتے رہے
37:34ماشاءاللہ
37:35کہ کس طرح سے
37:36احساس کیٹل فارم کے
37:37وہ خوبصورت مناظر
37:39کے جہاں پر جانور موجود ہیں
37:41بکرے ایک بڑی تعداد میں ہیں
37:43ماشاءاللہ
37:43اور بڑے خوبصورت
37:44پیارے پیارے بکرے ہیں
37:45گائیں بڑی اچھی ہیں
37:47ماشاءاللہ
37:47خوبصورت
37:48اور نحیم شہیم
37:49بڑے بڑے جانور
37:50آپ کے ڈونیشنز سے
37:52لائے گئے ہیں
37:52اس لیے میں
37:53خصوصیت کے ساتھ
37:55آپ کے سامنے
37:55اس کا ذکر کر رہا ہوں
37:56اور ماشاءاللہ
37:57ایسے جانور کے
37:58ہم تو وہاں دیکھ کر آئے ہیں
38:00اور وہاں
38:01ٹرانسویشن بھی کر کے آئے ہیں
38:02آپ کے لیے
38:03اور انشاءاللہ
38:04کل پھر ہم
38:05آپ ہی خدمت میں
38:06پیش ہوں گے
38:07اور اس دعا و یقین
38:08کے ساتھ
38:09اس وقت یہاں
38:10ہم آپ سے
38:10اجازت چاہتے ہیں
38:11اور فاد بھی بہت شکریہ
38:13اس سیشن میں
38:14ایک مرتبہ پھر
38:15آپ ہمارے ساتھ رہے
38:16انشاءاللہ
38:17کل ہم پھر
38:18اپنے دیکھنے والے
38:19ناظرین کیلئے
38:20ایک مرتبہ پھر
38:20مخاطب ہوں گے
38:21اور ناظرین محترم
38:23دنیا بھر میں
38:23آپ جہاں کئی بھی
38:24موجود ہیں
38:25اللہ تبارک و تعالی
38:26آپ کا
38:26ہم سب کا
38:27حامی و ناصر ہو
38:28اپنے محضبان
38:29سید
38:31ادنان خالد
38:32کو
38:32اجازت دیجئے
38:34احساس
38:34ٹیلیتھون
38:35اجتماعی قربانی
38:36اپیر
38:37سال دوہزار پچیس
38:38کی اس خصوصی
38:39ٹیلیتھون
38:39ٹرانسمیشن کے
38:40آج کے
38:41اس حصے سے
38:42آپ کا محضبان
38:44اجازت چاہتا ہے
38:45اللہ نگہبان
38:46پاکستان
38:47زندہ بات
38:49لا ایلہ
38:56ایلاللہ
39:00لا ایلہ
39:05ایلاللہ
39:09لا ایلہ
39:14ایلاللہ
39:17موسیقی
Recommended
35:49
|
Up next