Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/13/2025
Ehsaas Telethon - Qurbani Appeal

Fund Raising from International Community.

Cow Share in Pak || 80$
Cow Share in IND || 37$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 90$
Cow Share in Somalia || 60$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 85$
Pakistan Goat || 160$
India Goat || 160$
Kashmir Goat/Sheep || 195$

For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org

Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Transcript
00:00U.S.A.
00:30ناظرین اگرامی قدر
00:31السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:35آپ کا مذبان سید عدنان خالد
00:38حاضر خدمت ہے ایک مرتبہ پھر پروگرام احساس ٹیلی تھون کے ساتھ
00:45پوری دنیا میں جہاں جہاں اس وقت آپ ہمیں ملاحظہ فرما رہے ہیں
00:50بالخصوص امریکہ کی مختلف ریاستوں میں
00:54اور اس کے علاوہ کینیڈا کے جتنے شہر ہیں جہاں جہاں
00:58آپ اس وقت ہمیں براہ راست ملاحظہ کر رہے ہیں
01:01اور دنیا کے کم و بیش ڈیر سو سے زائد مالک میں
01:06اس وقت ہمیں براہ راست دیکھا جا رہا ہے
01:09آپ سب کا خیر مقدم کرتا ہوں
01:11ناظرین اگرامی قدر احساس کا کردار آپ کے سامنے روز اول سے آیا ہے
01:19اور یہ ایک ایسا شفاف ادارہ ہے
01:23ایک ایسا عملی طور پر مستحقم ادارہ ہے
01:26کہ جو خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ہو کر
01:31اپنی عملی خدمات کو زندگی کے کم و بیش
01:34چھبیس سے زائد شعباجات میں سرانجام دے رہا ہے
01:38اور ناظرین اگرامی قدر آپ جانتے ہیں
01:41کہ اس وقت ہم آپ سے مخاطب ہیں
01:44اجتماعی قربانی سن دوہزار پچیس کے حوالے سے
01:48اس خصوصی ٹیلت ہون اپیل کے ساتھ
01:50اور اجتماعی قربانی ناظرین محترم
01:53جب ہم اس بارے میں بات کرتے ہیں
01:56تو ہم بہت بھی جانتے ہیں
01:57کہ برے صغیر پاک و ہند میں
01:59یہ رواج اجتماعی قربانی کا بہت پرانا ہے
02:03لیکن ناظرین اگرامی قدر
02:06احساس کو یہ سہرہ جاتا ہے
02:09کہ پہلی بار اس نے کمپیٹرائز طریقے کے ساتھ
02:12اجتماعی قربانی کا احتمام کیا
02:15اور پھر بہت ہی فعال انداز کے ساتھ
02:18پاکستان کے ان ان مقامات کا رخ کیا
02:21وہاں وہاں پہنچ کر لوگوں کی خدمت کی
02:24اور اللہ کے بندوں کو گوشت کی جو ترسیل ہے
02:29اس کا عمل انتہائی آسانی کے ساتھ
02:33اور اس انداز کے ساتھ
02:34کہ ان کی عزت نفس کو مجرور نہ کیا جائے
02:37انہیں کوئی ایسی ہیزٹیشن نہ ہو
02:40انہیں کوئی ایسی در کوشش نہ کرنی پڑے
02:44صرف گوشت کو کلیکٹ کرنے کے لیے
02:47بلکہ ہماری ٹیم نے اپنے طور پر بہت ہی منظم انداز کے ساتھ
02:52اور یوں کہہ لیجئے کہ
02:54ڈے بائی ڈے اپنی خدمات کے دارائے کار کو امپروف کرنا
02:58ہمارا نزولین ہے
03:00الحمدللہ
03:01اور آپ دیکھ رہے ہیں کہ عید قربان کی آمد سے
03:04کچھ ایام پہلے ہی جب ہم اس ٹیلیٹون ٹرانسمیشن کے ذریعے
03:09آپ سے مخاطب ہیں
03:10تو ایسے مقامات بالخصوص کے جہاں پر
03:13لوگوں کے پاس رہنے کے لیے پکے گھر موجود نہیں ہیں
03:17پکی چھتے ان کے گھروں پر موجود نہیں ہیں
03:20بیشتر ایسے علاقے کہ جو سہرائی علاقے ہیں
03:23ایسے علاقے کہ جو انتہائی پسماندہ علاقے سمجھ جاتے ہیں
03:28ہر اعتبار سے زندگی کی بنیادی ضروریات
03:31ان لوگوں تک نہیں پہنچ پاتی ہیں
03:33اور وہ علاقے کہ جہاں سطح غربت کی لکی سے بہت نیچے
03:39لوگ اپنی زندگی کو گزارنے پر مجبور ہیں
03:41وہاں پر احساس کی ٹیم وقت سے پہلے پہنچ کر
03:46لوگوں کو وہاں پر موجود خاندانوں کو ٹوکنز پروائیڈ کرتی ہے
03:51اور پھر انہیں اس بات کا اتمنان دلاتی ہے
03:54کہ عید قربان کے موقع پر عید کے تینوں دن
03:58ہم آپ کو پروائیڈ کیے گئے اس ٹوکن نمبر کے مطابق آپ تک پہنچیں گے
04:04اور آپ تک گوشت کی ترسیل کے سمل کو یقینی بنایا جائے گا
04:09اور الحمدللہ یہ عمل یقینی بنایا جاتا ہے
04:12دور ٹو دور جا کر بھی ہمارے نمائندگان
04:15وہاں مستحقین کو گوشت پروائیڈ بھی کرتے ہیں
04:18اور ہمارے کیمز کا بھی احتمام ہوتا ہے
04:22کہ جہاں پر مستحق خاندان خود پورے پوری فیملیز بھی آتی ہیں
04:27پورے خاندان وہاں پر آتے ہیں
04:29اور خاندان کا کوئی ایک سربراہ بھی آ جائے
04:32تو وہ بھی کافی ہے
04:33اور اس کے علاوہ پھر ایک دوسرا خوبصورت پہلو
04:37جو بات میں سمجھتا ہوں کہ سمجھنے کی ہے
04:40اور کیونکہ اسے احساس کے بانیان نے بہت بخوبی سمجھا ہے
04:45اور آپ یہ دیکھئے کہ ہم جانتے ہیں
04:48آپ بھی جانتے ہیں
04:49کہ جب ایسے مقامات کا رخ کیا جائے
04:52کہ جہاں پر لوگوں کی پاس زندگی کی بیسک نیرز مہیا نہیں ہے
04:57تو ان کے لیے گوشت کا پہنچ جانا بھی کافی نہیں ہوا کرتا ہے
05:01فقط گوشت اگر ان کو ہینڈ آور کر بھی دیا جائے
05:04تو وہ اس سے کچھ یوں کہہ لیجئے
05:07کہ فوری طور پر فائدہ حاصل نہیں کر سکتے
05:10تو ایسے لوگوں کے لیے پکا پکایا کھانا
05:13اچھے پیکج کے اندر
05:15اچھی پیکنگ کے اندر
05:16اسے پروائیٹ کرنا
05:18اور وہاں پر جہاں ہمارا کیمپ لگا کرتا ہے ان علاقوں میں
05:23وہاں پر بھی مستقل پیمانے پر لوگوں کی زیافت کا اعتمام
05:28عید قربان کے موقع پر کیا جاتا ہے
05:31جو آ جائے
05:32اللہ تبارک و تعالیٰ کے اس بندے کو
05:34اپنے ان ڈونرز کے ذریعے پیش کی گئی
05:38رکومات کے
05:39یوں کہہ لیجئے کہ
05:40ایک بہت بڑا یہ کرم ہے
05:42کہ جو لوگ ہمارے ساتھ جڑ جاتے ہیں
05:44اور اپنی رکومات کو پیش کرتے ہیں
05:46اور اپنے مال کو سپرت کر دیتے ہیں
05:49احساس کو
05:50تو پھر ان کے مال کو اس انداز سے بھی
05:52وہاں پر صرف کیا جاتا ہے
05:54کہ مخلوق خدا کی خدمت کے لیے
05:56ایک وسیع دسترخان کا اعتمام ہوتا ہے
05:59اور وہاں پر اللہ کے بندے
06:01اللہ کے دیئے ہوئے رزق کو کھاتے ہیں
06:03اور اپنی شکم سیری کا اعتمام کرتے ہیں
06:06ناظرین محترم
06:07ہمارے معاشرے میں
06:09دو طبقات موجود ہیں
06:11ایک تو وہ طبقہ ہے
06:13کہ جو سب کچھ دینے پر
06:15سب کچھ اپنا لٹا دینے پر
06:18یقین رکھتا ہے
06:19ایک وہ طبقہ ہے
06:20کہ جو یہ چاہتا ہے
06:22کہ جو کچھ بھی ہے
06:23میں سب رکھ لوں
06:24جتنا مجھے مل رہا ہے
06:26عطا ہو رہا ہے
06:28تو جو کچھ بھی ہے
06:29پائی پائی بھی ہے
06:31خرچ نہ ہو جائے
06:32بس کسی طرح سے میرے پاس جمع رہے
06:35اور میں
06:35نہ جانے کیا مقصد ہوتا ہے
06:38لیکن
06:39کوشش ایسے بھی کرنے والے ہیں
06:41کہ جو یہ چاہتے ہیں
06:42کہ ان کا مال
06:42کسی طرح خرچ نہ ہو
06:44بلکہ پائی پائی
06:45جمع رہے ان کے پاس
06:47ناظرین اگرامی ایک قدر
06:49ایسے لوگ
06:50دل کی نیکی سے
06:51بلکل خالی ہوتے ہیں
06:53دل ان کا
06:54یوں کہہ لیجئے
06:55کہ خلق خدا کی خدمت سے
06:57ایک طرح سے بیزار سا ہوتا ہے
07:00اور ناظرین محترم
07:01ایک طبقہ وہ ہے
07:02کہ جو
07:03اگرچہ مالی طور پر
07:04مستحقم نہ بھی ہو
07:05اس کے پاس
07:06مال کی بڑی فراوانی نہ بھی ہو
07:08اس کے پاس
07:09بہت بڑا بنگلہ نہ ہو
07:11بہت بڑی گاڑی نہ ہو
07:12اس کا
07:13جو لیونگ سٹینڈرڈ ہے
07:15بہت پرتائی اشنا ہو
07:16لیکن
07:17دینے کا جذبہ
07:18بے حساب ہوتا ہے
07:19اس کا جذبہ ایسا ہوتا ہے
07:21بس اوقات
07:22ایسے لوگ
07:23ہمیں نظر آتے ہیں
07:24کہ غیر مستحقم ہیں
07:25ہم جانتے ہیں
07:26کہ یہ تو خود سفید پوش ہے
07:27لیکن دینے کا جذبہ
07:29اس قدر ہوتا ہے
07:29کہ وہ
07:30اس شخص کا بس نہیں چل رہا ہوتا
07:33کہ جو ہے
07:34جتنا ہے
07:35میں سب اللہ کی راہ میں پیش کر دوں
07:36اور یہی لوگ
07:37در حقیقت
07:38اس بات کو سمجھتے ہیں
07:39اس بات کو جانتے ہیں
07:41کہ یہ
07:41جو خرج کیا گیا
07:43مال ہے
07:43اللہ کی راہ میں
07:44یہ اللہ سے کی گئی
07:46ایک ایسی تجارت ہے
07:47کہ جو
07:48بہر صورت
07:49نفع مند ہی
07:50نفع مند ہے
07:51ناظرین اگرامی قدر
07:52اجتماعی قربانی
07:54سال دوہزار پچیس کی
07:55خصوصی اپیل
07:57ٹیلی تھون
07:58ٹرانسمیشن
07:58آپ اس وقت
07:59ملاحظہ فرما رہے ہیں
08:00اور
08:01میں اس وقت یہاں
08:02یہ ڈیٹیلز
08:03آپ کے سامنے
08:04ڈسکس کروں گا
08:05الحمدللہ
08:06سمہ
08:07الحمدللہ
08:08احساس
08:09دنیا کے
08:10چار ممالک میں
08:12اس وقت
08:12آپریشنل ہو چکا ہے
08:13اجتماعی قربانی
08:15کی
08:16اس خدمت کے حوالے سے
08:17خدمت انسانیت کے حوالے سے
08:20یہ دائرہ کار
08:21وسیع
08:22اس لیے ہوتا جا رہا ہے
08:23کہ آپ کا وسیع
08:25تعاون
08:25ہمارے ساتھ
08:26شامل حال ہے
08:27اور جس طرح
08:28آپ ہمارا ساتھ دے رہے ہیں
08:30یہ ہمارے لیے
08:31اساسی کی حیثیت رکھتا ہے
08:32ہمارے لیے
08:33بیک بون کی حیثیت رکھتا ہے
08:35اور
08:35اللہ تبارک و تعالی
08:37آپ کو
08:38اس قدر نوازے گا
08:39آپ کے تعاون پر
08:41کہ اس کے
08:42اعداد و شمار
08:43پیش کرنے سے
08:44آ کر
08:45یکسر
08:46قاصر ہے
08:47ناظرین اگرامی قدر
08:48میں ارز کرتا چلوں
08:49کہ اگر آپ
08:50پاکستان
08:51وطن عزیز
08:52ہمارا ملک خداداد
08:54کہ جہاں پر
08:55اللہ نے
08:56ہمیں بے شمار
08:57نعمتیں عطا فرمائی ہیں
08:58جہاں
08:59وہیں ایسے
09:00صاحب دل
09:00اور ایسے
09:01درد دل
09:02رکھنے والے
09:02ہمارے
09:03وہ
09:03ایسے مسلمان
09:06بہن بھائی
09:06اور ایسے
09:07اوورسیز پاکستانی
09:08کہ جو
09:09ہر
09:10دکھ اور تکلیف
09:11اور اہم موقع پر
09:12ضرورت کو
09:13سمجھتے ہوئے
09:14ضرورت کو
09:15محسوس کرتے ہوئے
09:16آگے آ کر
09:17اپنا ملن
09:18کردادہ کرتے ہیں
09:19اور پاکستان میں
09:20رہتے ہوئے بھی
09:21اور پاکستان سے
09:22باہر رہتے ہوئے بھی
09:24ان کے دل
09:24ہمیشہ
09:25پاکستانیوں کے ساتھ
09:27دھڑکتے ہیں
09:28اور ان کا مال
09:29ہمہ وقت
09:29پاکستانی
09:30مسلمان بہن بھائیوں
09:32کے لیے
09:32ضرورت مندوں کے لیے
09:33مستحقین کے لیے
09:34ہمہ وقت
09:35through of احساس
09:37available رہتا ہے
09:38اور یہ
09:39ہمارے لیے
09:40اب بہت زیادہ
09:41خوشائند اور
09:41خوشی کی بات ہے
09:42جس پر ہم آپ کے
09:44ممنونوں متشکر ہیں
09:45ناظرین محترم
09:46اگر آپ
09:47پاکستان میں
09:48ایک بڑے جانور میں
09:49قربانی کا
09:50ایک شیئر پیش کرنا چاہیں
09:52تو
09:53جسٹ
09:53ایٹی
09:54یو ایس ڈالرز میں
09:55آپ
09:55ایک بڑے جانور میں
09:57قربانی کا
09:57ایک حصہ
09:58پیش کر سکتے ہیں
09:59اور اس کے علاوہ
10:00اگر آپ
10:00ایک مکمل
10:01بڑا جانور
10:02قربان کرنا چاہیں
10:03پاکستان کے
10:04طول ورز کے
10:05ایسے مقامات پر
10:06کہ جہاں جہاں
10:08احساس کی
10:08ٹیم پہنچے گی
10:09اور ہمارے کیمپس
10:10لگیں گے انشاءاللہ
10:11جن جگہوں کا
10:12انتخاب
10:13احساس کے
10:14پروفیشنلز
10:15کر چکے ہیں
10:16اور مزید بھی
10:17ان مقامات کا
10:18انتخاب کیا جائے گا
10:19کہ جہاں جہاں
10:20ضرورت مند و
10:21مستحقین
10:22موجود ہیں
10:23ناظرین محترم
10:24اگر آپ ایک مکمل
10:25بڑا جانور
10:25قربان کرنا چاہیں
10:27تو
10:27فائیو سکسٹی
10:28یو ایس ڈالرز میں
10:29ایک بڑے جانور کی
10:31قربانی
10:31آپ پاکستان میں
10:33کر سکتے ہیں
10:34اور اس قربانی
10:35کا مکمل گوشت
10:36ان لوگوں کو
10:37مہیا کر سکتے ہیں
10:38ان لوگوں کو
10:39پروائیٹ کر سکتے ہیں
10:40ان لوگوں کی
10:41زیافت کر سکتے ہیں
10:43ان کی عید کو
10:44خوبصورت بنا سکتے ہیں
10:46کہ جو
10:46تنگ دست طبقے سے
10:48تعلق رکھتے ہیں
10:49اور آپ کے
10:49مسلمان بہن بھائی ہیں
10:50ناظرین محترم
10:52ہمارا
10:52پڑوسی ملک
10:54ہندوستان
10:54کے جہاں پر
10:56ایسے
10:57ضرورت مند
10:58اور مستحقین
10:59ایسے ہمارے
11:00مسلمان بہن بھائی
11:01موجود ہیں
11:02ایسے
11:02خاندان کے
11:03خاندان موجود ہیں
11:05کہ جو
11:05بہت ہی زیادہ
11:07قسمہ پرسی کے
11:08عالم میں
11:08اپنی زندگی
11:09کو گزارنے پر
11:10مجمور ہیں
11:10ان فیملیز
11:12کے لیے
11:12ہمارے ان
11:13مسلمان بہن بھائیوں
11:14کے لیے
11:15اجتماعی قربانی
11:16سال دوہزا پچیس
11:17میں
11:17اگر آپ
11:18ایک شیئر
11:19پیش کرنا چاہیں
11:20تو تھرٹی سیون
11:21یو ایس دالرز
11:22میں
11:22آپ انڈیا کے
11:23رہنے والے
11:24مسلمانوں کے لیے
11:25ایک شیئر
11:25پیش کر سکتے ہیں
11:26اور آپ
11:27صرف ایک شیئر
11:28نہیں
11:28بلکہ
11:28اس سے زیادہ
11:29جس قدر ہو سکے
11:31اتنے شیئر
11:31آپ پیش کیجئے
11:32مکمل جانور
11:33اگر آپ
11:34قربانی کے لیے
11:35پیش کرنا چاہیں
11:36تو
11:36ٹو ففٹی نائن
11:37یو ایس دالرز
11:38میں
11:38آپ ایک بڑے
11:39جانور کی قربانی
11:40انڈیا میں
11:41کر سکتے ہیں
11:42ناظرین اگرامی
11:43قدر
11:43اس کے علاوہ
11:44اگر آپ
11:44آزاد جمہو کشمیر
11:45میں
11:46عید قربان
11:47کے موقع پر
11:47فقط
11:48ایک شیئر
11:49پیش کرنا چاہیں
11:49تو
11:49نائنٹی
11:50یو ایس دالرز
11:51میں
11:51آپ
11:51ایک شیئر
11:52پیش کر سکتے ہیں
11:53اور
11:53اس کے علاوہ
11:54اگر آپ
11:54ایک مکمل
11:55بڑا جانور
11:55قربان کرنا چاہیں
11:56تو
11:57سکس
11:57تھرٹی
11:57یو ایس دالرز
11:59میں
11:59آپ
11:59آزاد جمہو کشمیر
12:12کے عالم میں
12:13اپنی زندگی
12:14کو گزارنے پر
12:15مجبور ہیں
12:15سومالیا کی
12:16بات کر رہا ہوں
12:17ناظرین محترم
12:18اگر آپ
12:18سکسٹی یو ایس
12:20دالرز کی
12:20رقم کو
12:21احساس کے
12:22سپورت کر دیتے ہیں
12:23اور احساس
12:24کی ملک کر دیتے ہیں
12:25اس رقم کو
12:26تو انشاءاللہ
12:27احساس
12:28سومالیا میں
12:29ایک بڑے جانور میں
12:31ایک شیئر کی
12:32قربانی
12:33آپ کی جانب سے
12:34وہاں
12:35ان مستحقین
12:35کے لیے
12:36ادا کرے گا
12:36سکسٹی یو ایس
12:38دالرز میں
12:38آپ ایک شیئر
12:39پیش کر سکتے ہیں
12:40اور اس کے علاوہ
12:41اگر آپ
12:42سومالیا میں
12:43مسلمان بہن
12:44بھائیوں کے لیے
12:45ایک مکمل جانور
12:46حدیعہ اور
12:47تحفہ پیش کرنا
12:48چاہیں
12:49اپنی اجتماعی
12:50قربانی کے
12:51اس مرحلے کو
12:51سرانجام دینا
12:52چاہیں
12:52احساس کے ساتھ
12:53مل کر
12:54تو فور ٹوینٹی
12:55یو ایس
12:56دالرز میں
12:56آپ قربانی
12:57کر سکتے ہیں
12:58ایک مکمل
12:58بڑے جانور
12:59کی
12:59اور اس کے علاوہ
13:00بنگلہ دیش
13:01ہمارا ایک بہت ہی
13:02عزیز برادر ملک
13:04کے جہاں پر
13:05ہمارے مسلمان
13:06بہن بھائیوں کے لیے
13:07احساس نے
13:08ایک بھرپور احتمام
13:10الحمدللہ
13:11اجتماعی قربانی
13:12کے حوالے سے
13:13کر لیا ہے
13:14اور ہم
13:15وہاں پر
13:16آپریشنل ہو چکے ہیں
13:17الحمدللہ
13:18ایٹی فائیف
13:19یو ایس
13:19دالرز میں
13:20آپ ہمارے
13:21بنگلہ دیشی
13:22بہن بھائیوں کے لیے
13:23اجتماعی قربانی
13:24کے لیے
13:24ایک شیئر پیش
13:25کر سکتے ہیں
13:26اور اس کے علاوہ
13:27فائیف نائنٹی فائیف
13:28یو ایس دالرز میں
13:29آپ بنگلہ دیش
13:30میں رہنے والے
13:31مسلمان بہن بھائیوں
13:32کے لیے
13:33ایک بڑا جانور
13:33قربانی کے لیے
13:34پیش کر سکتے ہیں
13:35اس کے علاوہ
13:36گوٹ کی قربانی
13:37اگر آپ پاکستان
13:38یا انڈیا میں
13:39کرنا چاہیں
13:40تو جسٹ
13:41ون سکسٹی
13:42یو ایس دالرز میں
13:43اسی سیم
13:44اماؤنٹ میں
13:44دونوں ممالک
13:45یعنی پاکستان
13:46اور ہندوستان
13:47میں آپ
13:48گوٹ کی
13:49قربانی
13:49کر سکتے ہیں
13:50اور ناظرین
13:51محترم
13:51اس کے علاوہ
13:52اگر آپ
13:52گوٹ یا شیپ کی
13:53قربانی
13:54آزاد جمہ کشمیر
13:55میں کرنا چاہیں
13:56تو ون نائنٹی فائیف
13:57یو ایس دالرز
13:57کی رقم میں
13:58آپ
13:59گوٹ یا شیپ کی
14:00قربانی
14:01آزاد جمہ کشمیر
14:02میں کر سکتے ہیں
14:03اور ناظرین
14:04اگرامی
14:04قدر ہمارا
14:05ایک اور
14:05سیکشن
14:06جس کا
14:09نام ہے
14:09جن مقامات
14:14پر بہت زیادہ
14:15ضرورت من
14:15لوگ رہتے ہیں
14:16اور
14:17جہاں سے
14:18ہمیں بہت زیادہ
14:19اپلیکیشنز
14:20موصول ہوں گی
14:21آنے والے
14:22کچھ دنوں میں
14:23اور یوں کہہ لیجئے
14:24کہ ابھی یہ
14:25لوکیشنز
14:26سرپرائز ہیں
14:27تو انشاءاللہ
14:28ان مقامات پر
14:29جن کا
14:30تائین
14:30انشاءاللہ
14:31آپ سے کچھ دنوں
14:32بات کر لیا جائے گا
14:33سکسٹی فائیو ایو ایس
14:34ڈالرز میں
14:35آپ قربانی کا
14:36ایک شیئر
14:37ان مقامات کے لیے
14:38متفرق مقامات کے لیے
14:39پیش کر سکتے ہیں
14:41اور
14:41فور ففٹی فائیو ایو ایو ایس
14:42ڈالرز
14:43آپ ایک مکمل
14:44بڑے جاندر کی
14:45قربانی کے لیے
14:45پیش کر سکتے ہیں
14:46اگر آپ
14:47مساجد کی تعمیر
14:48کا
14:48عظم رکھتے ہیں
14:49اور اس بات
14:51کا آپ
14:51یقین رکھتے ہیں
14:52کہ
14:53دنیا میں
14:54کیے گئے
14:55نیک عمال میں
14:56کوئی ایک
14:57ایسا عمل بھی ہے
14:58کہ جو
14:58صدقہ جاریہ کی
14:59حیثیت رکھتا ہے
15:00آپ کو
15:01اگر اس کا یقین ہے
15:02تو یقیناً
15:03آپ اس بات کو
15:03جانتے ہیں
15:04کہ مساجد کی
15:05تعمیر
15:06بہترین
15:06صدقہ جاریہ ہیں
15:07اور
15:08نائن تھاؤزن
15:08فائیو ایو ایو ایو ایس
15:09ڈالرز میں
15:10آپ ایک
15:10مسجد کا قیام
15:12عمل ملا سکتے ہیں
15:13پاکستان کے
15:14طول ورز میں
15:15اور دہیز لاور
15:16گھٹوں میں
15:16مساجد کی
15:17تعمیر کی
15:18اشہد ضرورت ہے
15:19اور احساس
15:20اس حوالے سے
15:20مکمل طور پر
15:21فعال ہے
15:22آپ سے درخواست ہے
15:23کہ ضرور
15:24اس حوالے سے
15:25اپنا تعاون پیش فرمائیں
15:26راشن پیکجز
15:28پورا سال
15:29ہمارا
15:30جاری و ساری
15:31رہنے والا
15:31رننگ پروجیکٹ
15:32اور آپ جانتے ہیں
15:34غزائی ضرورت
15:35تو پورے سال
15:36اور ہما وقت
15:37ہر لمحہ
15:38یہ ایک ایسی ضرورت ہے
15:40کہ جو کبھی بھی
15:41پوری نہیں کی جا سکتی
15:43سو فیصد طریقے سے
15:44اسے ختم نہیں کیا جا سکتا
15:46تو راشن پیکجز
15:47کا
15:47اس کی فرامی کے حوالے سے
15:49اس کی ترسیل کے حوالے سے
15:50ہمارا جو ایک
15:51ڈپارٹمنٹ ہے
15:51الحمدللہ
15:52پورا سال
15:53کوشہ رہتا ہے
15:54فعال رہتا ہے
15:55سکسٹی فائیو ایوئیس
15:56ڈالرز میں
15:57آپ راشن پیکجز
15:58کی
15:58تیاری کروا سکتے ہیں
16:00اور اس کی
16:01پروائیڈ
16:02اس کو پروائیڈ
16:02کروا سکتے ہیں
16:03اور ناظرین اگرامی قطر
16:04اگر آپ
16:05اسمال ہینڈ پم کی
16:05تنصیب کروانا چاہیں
16:07تو
16:07ایوئیس ڈالرز میں
16:09آپ ایک اسمال ہینڈ پم کی
16:10تنصیب بھی کروا سکتے ہیں
16:11یہ بھی ایک بہت بڑا کام ہے
16:13احساس کا
16:14کہ جس تندہی کے ساتھ
16:16اور جس عظم کے ساتھ
16:18احساس کی ٹیم
16:19پہنچتی ہے
16:20ایسے مقامات پر
16:21کہ جو مقامات
16:22سہرائی علاقے ہیں
16:24وہاں پر
16:25ایک بہت بڑا کام
16:26کہہ لیجئے
16:26کہ کیا جاتا ہے
16:28زیر زمین
16:29کھدائی کرنا
16:30اور پھر
16:31ان لوکیشنز کو
16:32پروپرلی چیک کرنا
16:33کہ واقعاً
16:34وہاں پانی
16:35موجود ہے
16:36یا نہیں ہے
16:36اور ایک بہت بڑا کام ہے
16:38پروفیشنلز
16:39اس بات کو
16:39اچھی طرح سمجھتے ہیں
16:40ونیٹی فائیوئیس ڈالرز میں
16:41پانی کے ہینڈ پم کی
16:43تنصیب کروا سکتے ہیں
16:44آئی سائٹ کے لیے
16:45اگر آپ اپنے
16:46ڈونیشنز پیش کرنا چاہیں
16:47تو احساس کا
16:48ایک بہت بڑا کام
16:50بہت بڑی
16:51ایک امتیازی خصوصیت
16:52اور الحمدللہ
16:53گزشتہ کچھ سالوں میں
16:55ہمارے بڑے بڑے کیمپس کا
16:57احتمام پورے پاکستان میں
16:58ہو چکا ہے
16:59کہ جہاں پر
17:00آنکھوں کی بینائی سے
17:01محروم افراد کے لیے
17:02آنکھوں کی کسی
17:04بیماری میں مبتلا
17:05افراد کے لیے
17:06یا پیدائشی طور پر
17:15کسی مستحق کا
17:17علاج کروا سکتے ہیں
17:18آنکھوں کا
17:19ناظرین اگرامی قدر
17:20میں
17:20اپنے
17:22اس
17:22پروگرام میں
17:24اس
17:25اس
17:26پلیٹ فارم کے ذریعے
17:28پوری دنیا میں
17:29اپنے دیکھنے والے
17:29ناظرین سے درخواست کروں گا
17:31کہ آپ نے سماعت کیا
17:32کہ کس کس شعبے میں
17:34احساس
17:35کتنا فعال ہے
17:36اور کتنی مزید ضرورت ہے
17:38ہمیں اس بات کو سمجھنے کی
17:40کہ ابھی
17:41عید قربان کی آمد کا موقع
17:43اب سے کچھ دنوں کی مسافت پر
17:45ہم سے موجود ہے
17:46اور ہمیں اپنا ہومورک
17:48اس طور پر کمپلیٹ رکھنا ہے
17:50کہ جب موقع آ جائے
17:51تو ہم لوگوں کی خدمت کے حوالے سے
17:54سو فیصد طریقے سے فعال ہو جائیں
17:56میرے ساتھ
17:57میرے جائیں دانیب تشریف فرمائے
17:59فرزند پاکستان
18:01احساس کے
18:01نمائندہ خصوصی
18:03اور
18:03آن دا گراؤنڈ
18:04آن دا فیلڈ
18:05اپنی خدمات کو
18:06پیش کرنے والی شخصیت
18:08ہمارے انتہائی محترم و مکرم
18:10جناب سید فاہد
18:11حسین صاحب فاہد بھئی
18:12السلام علیکم
18:13ورحمت اللہ وبرکاتہ
18:15آپ کی تشریف آوری پر
18:17ایک بار آپ کا خیر مقدم کرتا ہوں
18:19اور بہت شکر گزار ہوں آپ کا
18:21کہ آپ تشریف لائے
18:22فاہد بھائی
18:23کیسے دیکھتے ہیں
18:25کہ یہ
18:26جو ایک مرحلہ ہے
18:28خدمت انسانیت کا
18:29اور جس طرح
18:30ہم گزشتہ پروگرام سے
18:33متواتر یہ دیکھ رہے ہیں
18:34کہ ہمارا
18:36کوئی بھی پروگرام
18:37الحمدللہ
18:38کوئی لمحہ
18:40ایسا نہیں گزرتا ہے
18:41کہ جب ہمیں
18:42ہمارے کنٹرول رومز سے
18:43یہ نہ بتایا جا رہا ہو
18:45کہ الحمدللہ
18:46پورے ملک سے
18:47اور ملک سے باہر
18:48دنیا کے مختلف ممالک سے
18:50بالخصوص ہمارے
18:51اوورسیز پاکستانی
18:52بہن بھائی
18:53ہماری صدای احساس پر
18:55جس طرح سے لبیک کہتے ہوئے
18:56آگے آ رہے ہیں
18:57اور اپنا ملن کردہ
18:59ادا کر رہے ہیں
18:59تو یہ جو جذبہ ہے
19:01اسے کیسے دیکھتے ہیں
19:02اور مزید
19:04اس قربانی کے
19:05جو ترسیلی مرحلے
19:06کا جو معاملہ ہے
19:07جو ہمیں اس وقت درپیش ہے
19:08اس کی ترسیل کے حوالے سے
19:10آپ کیا کہیں گے
19:11دیکھیں
19:12جذبے کی اگر بات کی جائے
19:14اس حوالے سے
19:14تو مین چیز یہی ہوگی
19:16جو دو بھی جونر ہزاد ہیں
19:17ہمارے دنیا بر میں
19:18ایک تو ان کی
19:20ہم سے جو اعتماد احساس کی اوپر
19:22وہ سب سے مین چیز ہوتی ہے
19:24کہ جب آپ کسی ادارے پہ
19:25اعتماد کرتے ہیں
19:26آپ کو بھروس ہوتا
19:27کہ ہم اپنی محنت کی کمائی
19:28یا ایسے ادارے میں دے رہے ہیں
19:29کہ جو آگے ڈیلیور بھی کرتا ہے
19:31تو اس وقت
19:32ان کا جو کانفیڈنس ہے
19:33اور ازارہ ڈیویلیپ ہو جاتا ہے
19:34احساس جس کے اوپر
19:35احساس فانڈیشن کے اوپر
19:37ہم بات کرنا چاہے تو
19:38لیکن مین کاؤس پتا ہے کیا ہوتی ہے
19:39کہ وہ لوگ جب ہمیں کال کرتے ہیں
19:41نہ صرف یہ پوچھتے ہیں
19:43کہ کسی بھی چیز کی پرائس کے بارے میں
19:45اور یہ لازمی چیز پوچھتے ہیں
19:46کہ وہاں پہ جہاں پہ
19:47آپ ڈیلیور کرتے ہیں
19:48جہاں پہ کوئی بھی
19:49اپنا پروجیکٹ کرتے ہیں
19:50تو وہاں کے حالات کیا ہیں
19:51صرف یہ ہی نہیں
19:52ان کا مقصد نہیں ہوتا
19:53کہ ہماری زکاة نکل جائے گی
19:54یہ ہمارا صدقہ آدھا ہو جائے گا
19:56اس سے بات یہاں تا ختم نہیں ہوتی ہے
19:58ان کا ایک سمجنی
19:59یہ سپریٹ اس طائب کا ہوتا ہے
20:00کہ وہ پوچھنا چاہتے ہیں
20:01کہ جو ہم تو اپنے لیے کر رہے ہیں
20:03جس طریقے سے بھی انتظامات کرتے ہیں
20:05اپنی محنت کرتے ہیں
20:06لیکن جہاں پہ
20:07یہ پروجیکٹ آپ کرتے ہیں
20:08لاؤنج کرتے ہیں
20:09میڈیکل کیم کرتے ہیں
20:10کہیں پہ مسجد بناتے ہیں
20:12ہینٹ پہ مسٹال کرتے ہیں
20:13اس کے علاوہ کوئی بھی کام کرتے ہیں
20:14وہاں پہ جا کے
20:15تو وہاں کے لوگوں کے کیا حالات ہیں
20:17ایک دیکھیں احساس کا جذبہ
20:18جو مین چیز ہوتی ہے
20:19سب سے زیادہ انسانیت کے طور پر
20:21وہ ان میں بہت زیادہ شدہ تک تھا
20:23کیونکہ جو بھی
20:24اوورسیز پاکستانی
20:25ہمارے مسلمین بھائیں ہیں
20:26ان کی فیملی زیادہ یہاں پہ
20:28وہ یہی پہ آباد
20:29یہی سے الگ مائگریٹ ہوگے
20:31ہجرت کر کے
20:32اپنے روزگار کے لیے
20:32محنت کرنے کے لیے
20:33دوسرے ممالک میں جاتے ہیں
20:35جو جذبہ ہے ان کا
20:37اور جو ان کا احساس
20:38اور جو محبت ہے
20:39اپنے لوگوں سے
20:40اس کی مثال آپ کو
20:41دو صورتوں میں ملتی ہے
20:42جب ہم
20:43ہمارے کال سینٹر میں
20:44ان کے لیے کالز آتی ہیں
20:45لوگ بات کرتے ہیں
20:46ایک چیز وہ ہوتی ہے
20:47اور پھر جب وہ لوگوں کے
20:48اپنایت کا ازار کرتے ہیں
20:49کہ ہماری کوشش ہوتی ہے
20:51ہماری خواہش ہے
20:51پاکس میں ہے
20:52سب کچھ اچھے ہو جائے
20:53ساری لوگ کی جو بھی
20:54مشکلات ہیں ختم ہو جائیں
20:55دیکھیں
20:55کماتے تو وہ لوگ بھی
20:57ان کو کیا پڑی ہوئے
20:58کہ دوسروں اس سے
20:58ہمدردی کرنے کی
20:59کہ ان کو کیا رکھا ہوئے
21:01کہ وہ اپنا صرف
21:01اپنا ڈونیشن نے
21:02اور بات ختم ہو جائے
21:03لیکن ان کی خواہش
21:04یہ ہوتی ہے
21:05جو ان کی دلی خواہش
21:06جو ہم لوگ فیل کرتے ہیں
21:07اور کبھی کبھار
21:07بہت سے ڈونر رزاج جو ہوتے ہیں
21:09وہ فون پہ رونے بھی لگتے ہیں
21:11جب وہ نیوز میں حالات دیکھتے ہیں
21:12کہتے ہیں ہمارا دل
21:13بڑا دھکتا ہے
21:14ہم آ کے لوگوں کے حالات دیکھتے ہیں
21:15ہم بھی اسی مٹی سے نکل کے
21:17یہاں پہ ہم
21:17تو ہمارا دل یہی پہ لگا رہتا ہے
21:19بھلے ہم لوگ کام وہاں پہ کریں
21:20محنت کریں
21:21کانٹیکٹ میں رہتے ہیں
21:22موبائل کے ذریعے
21:23ویڈیو کال کے ذریعے
21:24اپنے فیملی سے
21:25لیکن ان کا دل بہت کھڑتا ہے
21:26حالات دیکھ کے
21:27لیکن ایسا نہیں ہے
21:28صرف بات یہاں پہ بھی ختم نہیں ہوتی
21:30وہ چاہتے ہیں
21:31کہ ہم جتنا کانٹریبیوٹ
21:32ہو سکتا ہے
21:32انس فیملیز کے لیے
21:33ان لوگوں کے لیے
21:34جو پاکستان بھر میں
21:35جتنے بھی
21:36مشکلات کا
21:36آلات کا شکارہ ہیں
21:37چاہے وہ راشن کے
21:38مناسبت سے ہو
21:39چاہے ہینڈ پرم کے
21:40حوالے سے ہو
21:40یا کوئی میڈیکل کیم
21:41کرنا چاہیں
21:42آئی کے حوالے سے
21:43اس کے علاوہ بھی
21:43دیگر امراض کے لیے
21:44تو ان کی خواہش ہوتی
21:45کہ زیادہ
21:46میں نے کل بھی
21:47بلکہ
21:48بہت سارے
21:50پروجیکٹ
21:50وہ
21:50ڈونر کے
21:51لانچ کیے ہیں
21:52ڈونر کی
21:53سریشن سے
21:53ڈونر کے
21:54فیڈ بیک سے
21:54دیکھیں
21:55ڈونر صرف
21:56ہمیں ڈونیشن
21:56نہیں دیتے ہیں
21:57ہمیں وہ
21:57لیڈرز بھی لکھتے ہیں
21:58ہمیں ایمیل بھی
21:59کرتے ہیں
21:59کہ آپ
21:59اس پروجیکٹ
22:00کے بھی
22:00کام کریں
22:00کیونکہ
22:01کہ کئی اور
22:01بھی
22:01ڈونیٹ کر رہے
22:02ہوتے ہیں
22:02تو ان کو
22:03وہاں سے
22:03کوئی چیز
22:03اپروش کرتی ہے
22:04کہ آپ
22:05یہ پروجیکٹ
22:05بھی لانچ کریں
22:06ہم اس کے لئے
22:06بھی آپ کو
22:07فنڈ دیں گے
22:07نہ سے
22:08فنڈ دیں گے
22:08آپ کو
22:08بلکہ
22:09اپنے
22:09فیملی سرکل
22:10میں بھی
22:10اس حوالے سے
22:11آپ کو
22:11ڈیٹیل میں
22:11بتائیں گے
22:12تاکہ
22:12اور بھی
22:13لوگ
22:13آپ کے
22:14اس پروجیکٹ
22:14کی طرف
22:14موو ہوں
22:15جو بھی
22:16خواہشات
22:16ہوتی ہے
22:16جس حوالے سے
22:17بھی وہ
22:18لوگوں کی
22:18مدد کرنا
22:18چاہتے ہیں
22:19وہ کرتے ہیں
22:20اور ممکنہ
22:20حد تک کرتے ہیں
22:21وہ یہ نہیں
22:22دیکھتے ہیں
22:23کہ ہمارے پاس
22:23کتنا پیسہ ہے
22:24ہم نے کتنی
22:25میند سے کمایا
22:25ان کی خواہش
22:27ہوتی ہے
22:27کہ جتنا بھی
22:27انہوں نے کمایا ہے
22:29اپنی فیملیز میں
22:30اور سپیشلی
22:30میں بہت
22:31اپریشیٹ کروں گا
22:32آپ لوگ کے
22:33اس کرش کو
22:33کہ نا صرف
22:34آپ لوگ خود دیتے ہیں
22:35اور اپنے جو
22:35بچے ہیں چھوٹے
22:36ان کو بھی
22:37انکرش کرتے ہیں
22:38تاکہ کل کو
22:39وہ بڑے ہوں
22:40تو ان میں بھی
22:40احساس جو آپ کے
22:41ذریعے ان میں
22:42منتقل ہو
22:42کہ صرف اپنے لیے
22:44ہی میند کرنا
22:44یا کمانا
22:45کافی نہیں ہوتا
22:46بہت سی فیملیز
22:47بہت سی لوگ
22:48ایسے ہیں
22:48جہاں پہ موجود ہیں
22:49کہ جن کے پاس
22:50وہ سارے وسائل
22:51موجود نہیں ہیں
22:51جو انہوں کے پاس
22:52موجود ہیں
22:53یہ حقیقت ہے
22:54کہ وہاں پہ بھی
22:55کمانا کوئی آسان نہیں ہے
22:56وہاں پہ کوئی درختوں
22:57پہ پیسے نہیں لگے
22:57کہ آپ سپورٹ
22:58توڑ کے آپ نے
22:59خرش کر لی
23:00اور یہاں پہ بھیج دیئے
23:00بڑی محنت ہے
23:01لوگوں کو لگتا
23:02ایسا ہے
23:03لیکن بڑی محنت ہے
23:04وہاں پہ
23:04بہت محنت کرتے ہیں
23:06وہاں پہ لوگ
23:06جب بھی اتنا پیسہ
23:07ان کر پاتے ہیں
23:08اور دیکھنا
23:09صرف ان کرتے ہیں
23:10سپینڈ کرتے ہیں
23:11اور یہاں پہ
23:11لوگوں کی مدد
23:12کے لیے بھی بھی بھی
23:13بھیجتے ہیں
23:13ان کی فیملیز ہیں
23:13یہاں پہ
23:14ان کو بھی سپورٹ کرتے ہیں
23:15بہار رہنے والوں میں
23:17میں نے ایسا فیل کیا
23:18اور بہت سے لوگ جانتے ہیں
23:19وہ بہت زیادہ حساس
23:20ثبت کے مالک ہوتے ہیں
23:21کیونکہ وہاں پہ
23:22حالات بہت اچھے ہیں
23:23قدر ہے پاکستان سے
23:24تو کوئی بھی
23:25چھوڑی سی بھی چیز ہوتی
23:26بہت فیل کی جاتی ہے
23:27وہاں پہ
23:27وہاں پہ اتنی غربت نہیں
23:28جتنے یہاں پہ
23:29حالات خراب ہیں
23:30ایسے نہیں ہیں وہاں پہ
23:31تو ہر چیز کو
23:32وہ لوگ بہت فیل کرتے ہیں
23:33ان کی خواہش ہوتی ہے
23:34کوشش ہوتی ہے
23:35کہ جو بھی ہم کرنا چاہ رہے ہیں
23:36اس سے زیادہ سے زیادہ
23:37یہ فیملیز کی مدد ہو سکے
23:39دیکھیں یہ جذبہ ہی ہے
23:40یہ پاکستان سے
23:41محبت ہے
23:42اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
23:44دل میں ان کی جذبہ
23:45وہ چاہتے ہیں
23:45کہ ہم زیادہ سے زیادہ
23:46لوگ کی مدد کریں
23:47دیکھیں ابھی
23:48قربانی کے پروڈجیکٹ آ رہا ہے
23:49اس کی
23:50میں ڈیٹیل آپ کو
23:51سوالے سے بتاؤں
23:52کہ جو لوگ ہیں
23:53یہاں پہ
23:54ہم آپ بہت خوش نصیب
23:56لوگوں میں ہمارا شمار ہوتا ہے
23:58اور دینے والوں میں شمار ہوتا ہے
24:00اللہ اسی سلسلے کو برقرار رکھے
24:01بہت ساری فیملیز ہیں
24:03یہاں پہ موجود ہیں
24:04پورے پاکستان میں
24:05چاہے آپ کراچے کی بات کریں
24:06انٹیریئر سن کی بات کریں
24:08انٹیریئر بلوچستان
24:09کے پی کے
24:09یا جو سی بھی جلے کی بات کریں آپ
24:11وہاں پہ حالات بہت خراب ہیں
24:13وہاں پہ اگر میں یہ کہوں
24:15تو بالکل غلط نہ ہوگا
24:16کہ وہاں پہ
24:17صرف سال میں
24:18ایک بار قربانی کے گوشت سے
24:20ان کے گھر میں
24:20کوئی گوشت کی
24:21دشپک پاتی ہے
24:22یہ کہیں سے
24:23صدقے یا عقیقے کا
24:24کوئی گوشت سائجت
24:25تب ہو پاتا ہے یہ
24:26نورملی حالات میں
24:28ان کے لیے
24:29یہ بہت ناممکنات
24:30میں سے چیز ہوتی ہے
24:31وہ لوگ یہ چیزیں
24:32افورڈ نہیں کر سکتے
24:33کیونکہ
24:35انہوں کے پاس
24:36حقیقتاً میں بتاؤں
24:37اگر گراؤنڈ ریلیٹی
24:38کے اوپر میں بات کروں
24:39تو وہاں پہ
24:40ان کے فیملیز کے پاس
24:41راشن بھی
24:42صحیح سے
24:42میسر نہیں ہوتا
24:44حالات کی ویسے
24:45مہنگائی کی ویسے
24:46وہی بات
24:47جیسے ہم لوگ
24:47ارز کرتے ہیں
24:48کہ وہ حالات نہیں ہیں
24:49کہ ایک کمائے اور سارے کھائیں
24:50اب سب کو کمانے
24:51اور سب نے پورا کرنا ہے
24:52لیکن پھر بھی
24:53وہاں پہ وہ
24:54ریسورسز نہیں ہیں
24:55وہ شہر کی طرح
24:56کراچی کی طرح
24:57بڑے ملتان
24:58شہر لہور
24:58اسلام آباد
24:59کتنے
24:59ڈیویلپ نہیں ہیں
25:00ہم جہاں پہ جا کے
25:01لوگوں کے لئے کام کرتے ہیں
25:02وہ پرولیج ایریاز ہیں
25:03وہ پور ایریاز ہیں
25:04رولر ایریاز ہیں
25:05وہاں پہ
25:06اس طرح کی
25:07ڈیویلپمنٹ نہیں ہے
25:08وہاں پہ آپ کو
25:09روز کمانا ہے
25:10اور روز کھانا ہے
25:11اب سوچئے
25:11کہ جس کی دیہاڑی
25:12پورے دن کی
25:13آٹھ سے دس گھنڈے کی
25:14تین سو چار سو
25:15یا حد پانس ہو
25:16تو وہ کیا کمائے گا
25:18کیا سیف کرے گا
25:19کیا وہ
25:19اپنا وہ راشن پورا کر لیں
25:21گوشت تو خریدی نہیں سکتا
25:22گوشت تو
25:22سمجھیں وہ
25:23بہت انمول چیزوں میں سے آتا ہے
25:25ہیرے کے معنی
25:26مجھے لگتا ہے
25:27کہ اگر گوشت کا نام
25:28ان کے سامنے
25:29بہت سی جگہوں پہ ہوتا ہے
25:30ہم لوگ جاتے ہیں
25:31ہم لوگ پوچھتے ہیں
25:31حالات کے بارے میں
25:32تو یقین جانیے
25:33کہ ان لوگوں کے آنکھیں
25:35نم ہو جاتی ہے
25:35ہمیں لگتا ہے
25:37کہ ہمیں یہ سوال
25:37نہیں پوچھنے چاہیے تھا
25:38لیکن
25:39دیکھیں ضروری
25:39اس لیے ہوتا ہے
25:40بات کرنا
25:40ان لوگوں سے
25:41ہمیں پتہ چل سکے
25:42کہ وہاں کے کیا حالات ہیں
25:44کس مجبوری میں
25:45وہ لوگ رہ رہے ہیں
25:46ہمیں جب تک نہیں پتہ چلے
25:47کہ ہم آپ لوگوں کو
25:48کیسے ڈیلیور کریں گے
25:49یہ ساری باتیں
25:50میں آپ کو کیسے شیئر کروں گا
25:51ہمیں پتہ چلتی ہیں
25:52بہت سے لوگوں کے حالات
25:53وہاں پہ
25:54تب ہی آپ تک
25:55یہ میسیج پہنچتا ہے
25:55کہ کن علاقوں میں
25:56کن چیز کی
25:57زیادہ شد ضرورت ہے
25:58لیکن اگر قربانی کے حوالے
25:59سے میں بات کروں
26:00تو وہ شہر میں
26:02اریاز ہیں
26:02اس کراچی کی
26:03میں بھی بات کروں
26:04صبح سندھ کی
26:05تو یہاں پہ بھی
26:05بہت سارے گھرانے ایسے ہیں
26:07جس کو ہم لوگ جانتے ہیں
26:08ہماری پوری ٹیم جانتی ہے
26:10کہ جہاں پہ
26:11صرف سال میں
26:11ایک بار گوش نصیب ہوتا ہے
26:13لوگوں کو
26:13اگر میں انٹیریہ سندھ کی
26:15ولو جسان کے
26:16جو بھی رولر اریاز
26:17ان کی بات کروں
26:18تو ان کا شمار تو
26:18میرا خیال میں
26:19بہت دور کی بات
26:20رہ جاتی ہے
26:21اس ڈیویلپ جسے کہتے ہیں
26:22نا میٹو پولٹن سٹی
26:24اس کے یہ حالات میں
26:25بتا رہا ہوں
26:26تو سوچیں جہاں پہ
26:27کچھ ڈیویلپمنٹ
26:28ہے ہی نہیں
26:28تو وہاں کے کے حالات ہوں گے
26:30ان کو ہم کس طرح
26:31زمرے میں لاسکتے ہیں
26:32کہ وہ لوگ
26:33گوش کسٹیمال کرتے ہوں گے
26:34گوش اور چکن
26:36یہ دونوں بہت
26:37انمول چیزیں ہیں
26:38وہاں کے لوگوں کے لیے
26:39وہ لوگ
26:39ڈال اپنی کہتے ہیں
26:40شہری علاقوں کے
26:41رہنے والے
26:41بہت زیادہ
26:42اگر آپ
26:43ڈال لوٹی
26:44جسے کہتے ہیں نا
26:45ڈال لوٹی سے
26:46گزارہ کرتے ہیں
26:46وہاں پہ یہ بھی
26:47پورا ہونا بہت بڑی نعمت ہے
26:48یہ تو ہمارے گھروں میں
26:50حالات ہیں
26:50اپنے کے فیملیز میں
26:52جو بھی سن رہے ہیں
26:53میری بات
26:53بچے نخرے کرتے ہیں
26:54ہمیں یہ نہیں کھانا
26:55ہمیں وہ چیز نہیں کھانی
26:57ہمیں فلا چیز نہیں کھانی
26:58ہمارے لیے چیز بنائے
27:00تو یقین جانئے
27:01یہ سب
27:02ہمارے سٹیپ کے جسے
27:03کہتے ہیں نا
27:03ہم لوگ یہ
27:04نخرے کہہ لیں
27:05چونچلے کہتے ہیں
27:06ہمارے گھروں کے
27:06وہاں پہ آپ جائیے نا
27:08دو دن پرانی روٹی
27:09کھا رہے ہوتے ہیں لوگ
27:10وہاں سے
27:11میں نے اپنی آنکھوں سے
27:12دیکھا ہے جہاں پہ
27:12آپ راشن
27:13ڈیلیور کرنے جاتے ہیں
27:14وہاں پہ روٹی پانی میں
27:15بھگو کے کھا رہے ہوتے ہیں
27:16لوگ
27:17آناش کو ایسی سل پہ
27:18پیش کے کھا رہے ہوتے ہیں
27:19اتنا پیشتے ہیں
27:21جو میں
27:21وہاں کے کچھ علاقوں کا
27:22میں آپ کو اگر
27:23ادنان بھئی
27:24اگر آپ کی زیادہ تو
27:25میں نے دیکھا کہ
27:26روٹی کو
27:27اس پہ سل جو ہوتی
27:29اس پہ رگڑ کے کھائے جا رہا ہوتا ہے
27:31اللہ
27:31ایک جو
27:32لوہے کی سل ہوتی ہے
27:33پھتر کی سل ہوتی ہے
27:34اس پہ کیا ذائق آئے گا
27:36جو بتانے والے کہتے ہیں
27:37کچھ تو ذائق آئے گا
27:39یعنی کہ بس
27:40پیٹ تو بھر ذائق
27:41کچھ چلا جائے گا
27:42اب یہاں پہ
27:42نعمتیں ہوتی ہیں
27:43تو نخرے ہوتے ہیں
27:44لوگوں کے
27:45یہ ہر گھروں کا
27:46رواج ہر گھر میں
27:47کچھ نہ کچھ ایسے
27:47واقعات ہوتے ہی ہیں
27:48اب وہاں پہ جائیں
27:50جب آپ کو پتہ چلے گا
27:51کوئی چیز
27:51رسیبیوٹ کرنے جا رہے ہیں
27:53تو آپ
27:53روٹی بھی جو ہے نا
27:54روکی بھی کھانے
27:55کو شکر ادا کریں گے
27:56وہاں پہ
27:56ہم ان علاقوں میں
27:57جا کے کام کرتے ہیں
27:59ہم شہر کی بات
27:59کیا کریں
28:00شہر کے حالات بھی
28:01آپ گاؤں سے قدر ہے
28:02کوئی مختلف نہیں ہے
28:03لہو کہ اچھے اچھے
28:04لوگ آ رہے ہیں
28:04کچھ سالوں میں
28:05کچھ سال پہلے
28:06جن کا شمار
28:06دینے والوں میں
28:07اسے ہوتا تھا
28:08اس سال ہمزان میں
28:09ہم نے ان کو
28:10لینے والوں میں دیکھا ہے
28:11اللہ
28:11وقت
28:12کب پلٹتے ہیں
28:13کب حالات
28:13ادھر سے ادھر ہو جاتے ہیں
28:15کسی کو کچھ پتہ نہیں ہوتا
28:16لیکن
28:17مین چیز یہ ہے
28:18جس میں میں
28:18ہمیشہ فورس کرتا ہوں
28:20آپ لوگوں سے
28:20کہ کسی کے رونے سے پہلے
28:22کسی کے ہاتھ جوڑنے سے پہلے
28:24کسی کے پاؤں پڑھنے سے پہلے
28:25یا کسی کے آنکھوں میں
28:27آسو آنے سے پہلے
28:28یا کسی کے
28:29دل سے
28:30کوئی بدوہ
28:30نکلنے سے پہلے
28:32اگر اس کی مدد کر دی جائے
28:33تو بہت اچھا ہوتا ہے
28:35یہ بات کیوں ہوتی ہے
28:36کیونکہ
28:37کوئی بھی گھر کا سربراہ
28:38نہیں چاہتا
28:39کہ وہ
28:40کسی کے سامنے شرمندہ ہو
28:41بلکل ایسا
28:42لائن میں لگے
28:43نہ کوئی خاتون یہ چاہتی ہیں
28:45وجہ کیا ہوتی ہے
28:46سب کو اپنی عزت
28:47بہت پیاری ہوتی ہے
28:48عزت نفس
28:48سب سے انچان کی
28:57اس وجہ سے نہیں
28:58کہ لوگ
28:59ہمارا مزاق اڑائیں گے
29:00ہمارے بچوں کے سامنے
29:01ہماری فیملیز کے سامنے
29:03لوگوں کو پتا نہ چلے
29:04اب یہ دیکھیں
29:05یہ حال ہے
29:06اس شخص کا
29:07جو روٹی سل کے اوپر
29:08پیس کے کھا رہا ہے
29:10جو دو دن پرانی روٹی کھا رہا ہے
29:12جس کے گھر میں
29:13گوشت ہے
29:14گوشت کے
29:15سوڑے نہیں بولنا چاہیے
29:16مجھے یہ وٹ
29:16یہ عید کے عید بات ہوتی ہے
29:18گوشت کی
29:18ہمارے بار
29:19آپ کے گھروں میں
29:20گوشت میرے حال میں
29:21شہر ہفتے میں
29:21تین چار بار پکتا ہوگا
29:23کسی گھر میں
29:23یہ بھی نہیں پکتا ہوگا
29:25کیونکہ حالات
29:25سب کے سامنے
29:26ایک کمار ہے
29:27جس طریقے سے پورا ہو رہا ہے
29:29وہ وہی جانتے
29:30جو کمار ہے
29:30جو حالات ہیں
29:32کوئی مختلف نہیں ہے
29:33مین چیز یہ ہے
29:34آپ کو بتانے کا مقصد یہ ہے
29:36کہ یہ چیز آپ تک پہنچے
29:37بہت ساری چیز ہوتی ہے
29:38کبھی آپ تک نہیں پہنچ پاتے ہیں
29:39آپ ان علاقوں میں
29:40سروے نہیں کر پاتے
29:41بہت ساری ریزنس کی ویسے
29:43لیکن ہم آپ کو
29:44اس لیے بتاتے ہیں
29:45کہ اگر آپ دینا چاہتے ہیں
29:46آپ کے دل میں
29:47کوئی کوئی کوئیشن ہو
29:48ہمارے حوالے سے
29:49تو آپ ہم سے پوچھ سکتے ہیں
29:50اگر میں قربانی کے حوالے
29:52آپ سے بات کروں
29:53اس کے حوالے سے
29:53آپ کے دل میں
29:54کوئی سوال ہو
29:55کوئی آپ کے ذہن میں
29:56کوئی چیز ہوتی ہے
29:56کہ مجھے چیز پوچھنا چاہیے
29:58کہ میری نظر میں
29:59کوئی اور ایریاز بھی ہیں
30:00آپ وہاں پہ بھی
30:01جا کے کام کریں
30:02میں اتنا گوش
30:03آپ کو پروائیڈ کرتا ہوں
30:04تو اس سے پتہ کیا ہوتا ہے
30:05ایک تو احساس کا
30:06ہاتھ مضبوط ہوتا ہے
30:07آپ کی طرف سے
30:08اور دوسری جو
30:09مین چیز ہوتی ہے
30:09جو آپ کسی کو
30:10ہمیں ریفر کرتے ہیں
30:11اس کی ضرورت بھی پوری ہو جاتی ہے
30:13بہت سے لوگ ہیں
30:14آپ لوگوں میں سے
30:14جو ہم سے کہتے ہیں
30:15ہمیں ہمارا نام نہیں آنا چاہیے
30:16اب یہ گوش
30:17یا یہ امانت
30:18وہاں تک پہنچا تھا
30:18تو یہ بھی سلسلہ
30:19کیا جاتا ہے
30:21تو اب یہ سوچیں نا
30:22جب آپ کے اندر
30:23یہ احساس ہے
30:23کہ آپ اپنا نام بھی
30:24ظاہر نہیں کرنا چاہتے
30:25اور کسی کی بھی
30:25مدد کرنا چاہتے ہیں
30:26تو جو لوگ
30:27مدد کرنا چاہتے ہوں گے
30:28تو ان کا کیا حال ہوتا ہوگا
30:30تو مین چیز ہے
30:32جو مجھے ایسا لگتا ہے
30:33ہماری پوری ٹیم
30:34کا احساس کی منیجمنٹ
30:34کو ایسا لگتا ہے
30:35زہرہ سے زیادہ
30:37ڈونیشن آئے گا
30:38تو زہرہ سے زیادہ
30:38لوگوں میں پہنچ پائے گا
30:40مین چیز ہی ہوتی ہے
30:41اگر کوئی آ رہا ہے
30:42ہمارے پاس پانچ کلو
30:43کا شوپر لینے
30:43تو کیا اچھا ہو
30:44وہ آٹھ سے دس کلو میں
30:45کنورٹ ہو جائے
30:46آٹھ سے دہت افراد
30:48ہوتے ہیں
30:48فیملی میں
30:48کم سے کم مہینے بر
30:50ایک نہیں دو شوپر لے جائیں
30:51تین شوپر لے جائیں
30:52لیکن
30:53یہ سب ممکن کب ہوگا
30:54کہ جب آپ
30:55احساس کا
30:56ہاتھ مضبوط کریں گے
30:57جب احساس کو آپ
30:58ڈونیشن دیں گے
30:59یہ چیز تبھی ممکن ہو پائے گی
31:00ہمارے پاس
31:01ہمیں اچھا نہیں لگتا
31:02کہ بہت ساری فیملیز آتی ہیں
31:03اور خالیات ہمارے پاس سے جاتی ہیں
31:05ایسا کیوں ہوتا ہے
31:07کہ ظاہری سی بات ہے
31:08جتنا ڈونیشن آتا
31:09سب اسپینٹ کر دیا جاتا ہے
31:10جتنے بھی قربانی کے پیسے ہوتے ہیں
31:12سب اس پر انویسٹ کر دیا جاتا ہے
31:14بچا کے نہیں رکھا جاتا
31:15کیوں
31:15کیونکہ
31:16ٹارگٹ بڑھتا جا رہا ہے
31:18ڈونیشن کا اماؤنٹ کم ہو رہا ہے
31:20کیوں
31:20وقت اقاضہ ہے
31:21ہر جگہ سے
31:22اور ٹائم قربانی کا
31:23بہت کم رہ گیا ہے
31:24ہمیں لگتا تھا
31:25کہ ابھی بہت ٹائم باقی ہے
31:26میرے خیال میں
31:27پچیس دن باقی ہے
31:28ہمارے پاس قربانی
31:29سیزن جو آنے کے لئے
31:30تیاریاں شروع ہو چکی ہیں
31:32جانور آنا شروع ہو گئے
31:34جیسے جیسے آپ کے
31:35ڈونیشن آ رہا ہے
31:35قربانی کا سلسلہ بھی
31:37بڑھتا جا رہا ہے
31:37لیکن سی بات
31:38یہاں پہ نہیں رہ جاتی
31:39بہت ساری ٹیم
31:40ہمیں ایرینج کرنا پڑتی ہے
31:42جو وہاں پہ
31:43سروے کرتی ہے
31:44وہاں پہ جاتے ہیں
31:45وہ لوگ بتاتے ہیں
31:45کہ جو ہم نے
31:46ٹارگٹ سیٹ کیا تھا
31:48اپنے ذہنوں میں
31:48آن پیپر
31:49یہ تو تعداد
31:50وہاں پہ
31:50کہیں سے سے زیادہ ہے
31:51اگر فور مخزال کے طور پہ
31:53وہاں پہ
31:54پانچ سو لوگوں کو
31:54ڈسٹیبیوٹ کرنے کے
31:55ہم نے سوچا ہے
31:56کہ ہمارے پاس
31:57اتنے جانور ہو گئے ہیں
31:58کہ دس لوگیشن کے اوپر
31:59ہم پانچ سو لوگوں کو
32:00ڈسٹیبیوٹ کریں گے
32:01بڑھ جب ہمارے ٹیم
32:02جا کے سروے کرتی ہے
32:03تو وہاں پہ
32:03آٹھ سو نو سو
32:04کبھی ہزار لوگ
32:05نکل آتے ہیں
32:06اب سوچئے
32:07ایک علاقے میں
32:08پورے علاقے کی بھی
32:09بات نکلتا ہے
32:09ایک مقصود
32:09لوکیشن کی بات
32:10کرتا ہوں
32:10اگر وہاں پہ
32:11ہزار لوگ آتے ہیں
32:13نو سو لوگ آتے ہیں
32:14تو پانچ سو کی
32:15کانٹیڈی میں
32:15ہزار لوگوں کو
32:16کیسے پورا پائے گا
32:18کیا ہی اچھا ہو
32:18کہ یہ کانٹیڈی
32:19ہزار میں پہنچ جائے
32:20تاکہ جو بھی لوگ آ رہے ہیں
32:22وہ مایوس گھر پہ
32:22نہ جائے
32:23عید کا موقع
32:24خوشی کا ہوتا ہے
32:25سب کے لیے
32:25کم سے کم
32:26ان کو تو احساس ہو
32:27کہ ان کا بھی
32:27کوئی احساس کرنے والا
32:29زوہر زمین پہ
32:29موجود ہے
32:30نام دیکھیں
32:31احساس کا ہوتا ہے
32:32لیکن اصل
32:33جو ثواب کی
32:33میں بات کرتا ہوں
32:34اور جو نیتوں کی
32:35بات کرتا ہوں
32:35وہ آپ
32:36ڈونر ہزار کی ہوتی ہے
32:37آپ کی وجہ سے
32:38آپ کا ڈونیشن
32:40ہمارے پاس آتا ہے
32:40اور وہ
32:41جب ہم لوگ
32:42انویس کرتے ہیں
32:42جانوروں کے اوپر
32:43قربانے کے جانور
32:44خریدتے ہیں
32:45تو وہ گوش بھی
32:45اللہ کی رامج ہو جاتا ہے
32:47وہ آپ کی طرف سے جاتا ہے
32:48احساس سے بھی
32:49ایک بریش کا کردار
32:49ادا کرتا ہے
32:50آپ سے لیتا ہے
32:51اور جو دوسری فیملیز
32:52ہیں
32:52وہاں تک پہنچ جاتا ہے
32:55احساس کا کردار
32:55یہاں تک ہوتا ہے
32:56اور دوسری مین چیز
32:57آپ کو بتانا
32:58یہ مقصد ہوتا ہے
32:59کہ دیکھئے
33:00یہ حالات ہیں
33:01یہ کانٹیٹی ہے
33:02اتنے لوگ ہیں بھی
33:03اتنا ٹارگٹ تھا
33:05بھر جب سروے ہوتا ہے
33:06تو ٹارگٹ سے
33:07ڈبل ہو جاتا ہے
33:07کیونکہ
33:08ایک فیملیز کو
33:09پتا چلتا ہے
33:09وہ دوسری فیملیز
33:10کو بتاتی ہے
33:11پھر وہاں سے
33:12ایک سرگل پورا
33:12کاروان پورا سائیکل
33:13بنتا جاتا ہے
33:14کوشش یہ ہی ہوتی ہے
33:15ہمیشہ کی طرح
33:16زیادہ سے زیادہ
33:17لوگوں میں
33:18اس چیز کی
33:18ڈسٹریبیشن ہو سکے
33:19زیادہ سے زیادہ
33:20لوگوں کو
33:21اس بات کا فائدہ
33:21پہنچے تاکہ
33:22کوئی بھی شک
33:23اس میں سے محروم
33:24نہ رہ جائے
33:25امید بن جاتی ہے
33:26لوگوں کو
33:27جیسے میں نے کچھ دن
33:28پہلے بھی
33:28یہ بات عزت کری تھی
33:29کہ رمضانوں کے بعد
33:30لوگوں کا یہ
33:30مائنشیٹ ہوتا ہے
33:31یہ ذہن میں ہوتا ہے
33:32کہ احساس جو ہے
33:33ہمارے بچوں کے لئے
33:34ایڈی کے کپڑوں
33:35کا بھی انتظام کیے
33:36اور راشن پیک کا بھی
33:37انتظام کیے
33:37افتاری سہری
33:38کبھی انتظام کیا ہے
33:39تو ہمیں پوری امید یہ
33:40کہ رمضان کے بعد
33:41عیدالحضہ کے موقع پر
33:43قربانی کے گوش
33:44کبھی انتظام ہوگا
33:45تاکہ ہمارے بچے
33:46جو ہیں
33:46پیٹ بھر کے
33:48ایک ہفتے
33:48دس دن جتنا بھی
33:49ہو سکے
33:50ان کے وہاں پہ
33:51روزانہ گوش نہیں پکتا
33:52ان کی خواہش ہوتی ہے
33:53دو مینے گوش چلانا
33:54اب یہ سوچئے
33:55کہ اگر پانچ کلو کے
33:56تھیلی ہے
33:57پانچ کلو کے
33:57شوپر دے رہے ہیں
33:58وہ کتنے دن چلے گا
33:59لیکن اس فیملی کی
34:01یہ خواہش ہوتی ہے
34:02اور یہ مجبوری ہوتی ہے
34:04کہ اس کو زیادہ سے زیادہ
34:04ہم لوگ عرصے تک
34:05چلا سکیں
34:06تاکہ بچوں کی
34:07جو خواہش ہے
34:08اب بارہ مہینے
34:09انتظار کے بعد
34:09پھر اگلا جو ہے
34:10سال آئے گا
34:11یہ جو رضا گا
34:12ایک سال کے لیے
34:13اس فیملی کی بچی
34:15جو خواہش ہوتی ہے
34:16وہ انتظار میں گزار جاتی ہے
34:17تو یہ ایک سال بعد
34:18کوش نصیب ہوگا
34:19کیا ہی اچھا ہو
34:20اپنے بچے سمجھ کے
34:22اپنی فیملی سمجھ کے
34:23اگر ان کی ممکنہ طور پر
34:25مدد کی جائے
34:26اس سے بہت ساری فیملیز
34:27جو ڈیزرونگ فیملیز ہیں
34:29ہمارے پاس جتنے بھی آتی ہیں
34:30وہ صفیت پوش فیملیز آتی ہیں
34:32یا ہم جن تک پہنچ پاتے ہیں
34:33ان سب کا تعلق
34:34اسی فیملیز سے ہوتا ہے
34:36کہ جو اپنا ارینج نہیں کر پاتی
34:38تو میری آپ سے
34:40درمندان اپیل ہے
34:41اور یہ خواہج بھی ہے
34:43اور میں آپ سے التضار بھی کرتا ہوں
34:44کہ جتنا ہو سکے
34:45زیادہ سے زیادہ احساس کا ہاتھ تھامیں
34:48احساس کا ہاتھ مضبوط کریں
34:49زیادہ سے زیادہ
34:51ڈونیشن نے جو
34:51ٹارگٹ ہم نے سیٹ کی ہے
34:52اس سے زیادہ
34:53ہم لوگ کمپلیٹ کر سکیں
34:56کیوں اس میں آپ کا بھی فائدہ ہے
34:58اور اس فیملیز کا بھی فائدہ ہے
35:00جی ماشاءاللہ
35:01اور اس وقت ہمیں کچھ ڈونیشنز بھی
35:04موصول ہو گئے ہیں
35:05دوران گفتگو میں چاہوں گا
35:07کہ مجھے کنٹرول روم سے ریپیٹ کیا جائے
35:09اور ناظرین اگرامی قدر
35:11اس وقت ہمیں
35:13مسٹر زیادہ دین صاحب نے جوائن کیا ہے
35:16اور ٹو ففٹی نائن یو ایس ڈالرز
35:18انہوں نے ہمیں پیش کیا ہیں
35:20امریکہ سے آپ ہمارے ساتھ ہیں
35:22اور ایک مکمل بڑا جانور قربانی کے لیے
35:25آپ نے ہمارے پڑوسی ملک ہندوستان کے
35:28رہنے والے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے پیش کیا ہے
35:31ناظرین اگرامی قدر یہ ایک بہت بڑا کار خیر ہے
35:34کہ جس میں ہمارے ان قابل قدر ڈونر
35:38جو شخصیات ہیں جو حضرات ہیں
35:41جس طرح سے حصہ لے رہے ہیں
35:42ہم آپ کے انتہائی ممنون ہیں
35:44ایک اور ڈونر ہمارے ساتھ ہیں
35:45میسیس فوزیا فاطمہ صاحبہ
35:49آپ کا بھی خیر مقدم ہے
35:51ون سکسٹی یو ایس ڈالرز آپ نے پیش کیا ہیں
35:54امریکہ سے ہمارے ساتھ ہیں
35:55اور ایک گوٹ آپ نے پیش کیا ہے
36:00پاکستان میں اپنے رہنے والے
36:03مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
36:04بہت شکریہ اور اللہ تبارک و تعالی
36:09آپ کو مزید نوازیں
36:10مزید برکتیں عطا فرمائے
36:11ایک اور ڈونیشہ ہمارے ساتھ ہے
36:13جناب مسٹر محمد اشرف خان
36:15ہمارے ساتھ موجود ہیں
36:17اور
36:17320 یو ایس ڈالرز انہوں نے پیش کیا ہیں
36:21ماشاءاللہ
36:24دو بڑے جانوروں کی قربانی
36:26انہوں نے ہمارے ساتھ
36:28جی انہوں نے ہمارے ساتھ
36:30تعون کیا ہے
36:31اللہ تبارک و تعالی
36:32آپ کے اس تعون کو
36:34اپنی پاک بارگاہ
36:35ہمیں قبول و مقبول فرمائے
36:36اجتماعی قربانی
36:37سندوزہ 25 کے حوالے سے
36:39جس طرح ہم آپ کے سامنے
36:41دست بستہ درخواست گزار رہے ہیں
36:43اور آپ سے
36:44مستقل پیمانے پر یہ درخواست کر رہے ہیں
36:47کہ اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
36:49عملاً اور وقت کی ضرورت
36:51کو محسوس کرتے ہوئے
36:52ہمارا ساتھ دیجئے
36:54ہمارے ساتھ
36:54قدم سے قدم ملائیے
36:56احساس کچھ نیا نہیں کرتا
36:58صرف آپ کا ہاتھ
36:59اپنے ہاتھوں میں تھام کر
37:00اپنے ان مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
37:03فریاد رسی اور دادرسی کا
37:05احتمام کرتا ہے
37:06اور اسے ہی
37:07احساس کے بانیان
37:08احساس کی پوری ٹیم
37:10اپنے لیے دنیا و آخرت کا
37:11بہترین سرمایہ جانتی ہے
37:13ناظرین اگر آپ یہ کہتا
37:14جس طرح ابھی
37:16آپ کے سامنے فعد بھائی بھی
37:17کہہ رہے تھے
37:18کہ بہت سے خاندانوں کے
37:20سربراہان
37:21یعنی کہ گھر کے بڑے
37:22ایسے ہوا کرتے ہیں
37:23جو آ کر ہماری ٹیم سے
37:25اکیلے میں
37:26رازداری میں
37:27یہ ریکویسٹ کرتے ہیں
37:28کہ مجھے
37:29میری فیملی کے سامنے
37:30راشن پیکج نہیں دیجے گا
37:32یا اگر آپ گوشت باتنے
37:34کے لیے آئے ہیں
37:34تو مجھے
37:35میرے گھر والوں کے سامنے
37:36گوشت کی
37:37جو پیکج کی
37:39جو وہ تھیلی ہے
37:40وہ مجھے پروائیڈ نہ کریں
37:42ورنہ ایسا نہ ہو
37:43کہ میں اپنے بچوں کے سامنے
37:45اپنی بیوی کے سامنے
37:46شرمندہ ہو جاؤں
37:47ناظرین اگرامی قدر
37:48یہ ایک ایسا مرحلہ ہے
37:51کہ جہاں گھر کا سربراہ
37:53سب سے زیادہ آزمائش
37:55کا شکار ہوتا ہے
37:56جب عیدہ قربان کا موقع آتا ہے
37:57ہم چلیں بات ہی نہیں کرتے
37:59ان مقامات کی
38:00جو دے ہی علاقے ہیں
38:02اور پریبلیج ایریاز ہیں
38:04نہیں کرتے ہم وہاں کی بات
38:05ہم بات کرتے ہیں
38:06شہری علاقوں کی
38:07ایک بہت بڑی تعداد
38:08جس طرح سے
38:09فاد بھائی نے بھی گفتگو میں کہا
38:11کہ ایک بہت بڑی تعداد ہے
38:12ایسے خاندانوں کی
38:13کہ جو سفید پوش
38:14طبقے سے تعلق رکھتے ہیں
38:16اور ان کی سفید پوشی کا بھرم
38:18عیدہ قربان پر
38:19اکثر و بیشتر ٹوٹ جاتا ہے
38:20کیونکہ جب
38:22ان کی تنخواہیں آتی ہیں
38:24آپ خود سوچیں
38:25کہ ہمارے ہاں
38:26ایک بہت ہی
38:27نشلے طبقے سے
38:28تعلق رکھنے والا آدمی
38:29جس بیچاری کی تنخواہی
38:31تھرٹی تو تھرٹی فائی
38:32تھاؤزن روپیز ہو
38:33بہت ہوا
38:34فورٹی فورٹی فائی ففٹی
38:36یہ ہمارے ہاں
38:37اس وقت نورملی تنخواہوں کا
38:38جو ایک ریشو ہے
38:39نورملی وہ یہی ہے
38:40اب آپ خود سوچیں
38:42کہ اس وقت
38:43اگر آپ
38:43شہری علاقوں میں رہتے ہیں
38:45پاکستان کے مختلف
38:47جو بڑے بڑے شہر ہیں
38:49یا آپ نے جہاں جہاں
38:50دیکھا ہو
38:51کہ اجتماعی قربانیوں
38:52کے حوالے سے
38:53اعتمام کر رہا ہو
38:54کوئی بھی ادارہ
38:55اور بینر لگے ہوئے ہوں
38:57تو ہر جگہ آپ کو
38:58یہی اماؤن نظر آئے گا
38:59ٹوئنٹی نائن تھاؤزن
39:00ٹھرٹی تھاؤزن
39:01یہ شیئر کی بات کر رہا ہوں
39:03میں بڑے جانور میں
39:04یا ٹوئنٹی فور تھاؤزن
39:07فائی ونڈڈ
39:08یہ میری اپنی بھی
39:09آپزیر بیشن ہے
39:10میں نے بھی دیکھا ہے
39:11تو بات یہی ہے
39:12کہ جب یہ اماؤنٹ
39:13یعنی کہ کسی غریب آدمی کی
39:15تنخواہ سے
39:16آدھے سے زیادہ اماؤنٹ
39:17اگر وہ
39:18عید قربان پر
39:20صرف ایک شیئر کے لیے
39:21پیش کر دے گا
39:23تو پھر جو پورا مہینہ
39:24اس نے اپنا گھر چلانا ہے
39:25وہ کون چلائے گا
39:26کہاں سے چلے گا
39:27تو ناظرین گرامی
39:28قدر بات یہی ہے
39:29کہ ہمیں ایسے طبقے
39:31کا بہت خیال کرنا
39:32اور پچھلے دنوں میں
39:33ایک عالم دین
39:34صاحب کا بیان سن رہا تھا
39:36تو انہوں نے
39:37ایک بڑی خوبصورت بات کی
39:38کہ اگر آپ یہ سنیں
39:40کہ کسی شخص کی تنخواہ
39:41چالیس ہزار روپے ہے
39:43تو آپ اس سے پوچھے نہیں
39:44اسے جانچے نہیں
39:46بلکہ چپ چاپ
39:47اس کی مدد کر دیں
39:48اس کو کچھ دے دی دی دیئے
39:50کیونکہ چالیس ہزار روپے
39:52کا اماؤنٹ
39:52اس وقت ایسا ہے
39:53یعنی سمجھئے
39:54کہ آپ نے
39:55پندرہ سے بیس ہزار روپے
39:57ان کیا
39:57کیونکہ مہنگائی
39:58جس طرح سے بڑھ رہی ہے
40:00اور میں ہمیشہ کہتا ہوں
40:01کہ اس کے
40:02ویلیڈ ریزنز
40:03ہیں
40:04ہوں گے
40:04لیکن ایک بچارہ
40:05عام آدمی
40:06اور اس عام آدمی
40:07کے بچے
40:08جو بڑے معصوم ہوا کرتے ہیں
40:09وہ صرف
40:10خوش ہونا جانتے ہیں
40:12وہ مسکرانا جانتے ہیں
40:14اور اگر
40:15کسی ایسے موقع پر
40:17ان کے چہروں پر
40:18مسکراہت نہ آئے
40:19بلکہ
40:19پورے خاندان پر
40:21ایک غم کیسی
40:21کیفیت
40:22تاری رہے
40:23خاص طور پر
40:24عیدہ قربان کے موقع پر
40:25تو یقین جانے ہیں
40:26کہ بچوں کی نفسیات
40:27پر بڑا برا اثر پڑتا ہے
40:28اور بچے پھر
40:29اس کیفیت سے
40:31ساری زندگی
40:32نکل نہیں پاتے ہیں
40:32یاد رہتی ہیں باتیں
40:34تو ناظرین اگرامی
40:35یہ قدر بات یہ ہے
40:36کہ وہ جو خاندان
40:37کا سربراہ ہوتا ہے
40:38نا
40:38وہ ایک عجیب
40:39کیفیت کا شکار ہوتا ہے
40:41کہ کس ضرورت
40:42کو دباؤں
40:42کسے پورا کرلوں
40:44کس ضرورت
40:45کو دباؤں
40:45کسے پورا کرلوں
40:46اپنی تنخواہ
40:48کئی بار
40:49گنی ہے میں نے
40:50تو بات یہی ہے
40:51کہ
40:51یوں کہہ لیجئے
40:53کہ
40:53بڑا مشکل
40:55مرحلہ ہے
40:55بڑا تکلیف دے
40:56مرحلہ ہے
40:57یہ حادثات
40:58نہ سمجھیں
40:59ابھی
41:00کہ پس دھومیں
41:01یہ ایک
41:02جو متوسط
41:03طبقے کا
41:03غریب طبقے کا
41:04جو سربراہ ہے
41:05اپنے گھر کا
41:06یہ اس کی
41:07کیفیت ہے
41:07کہ یہ حادثات
41:09نہ سمجھیں
41:09ابھی
41:10کہ پس دھومیں
41:11شکستہ ہو
41:12کے بھی
41:13ناقابل شکست دھومیں
41:14شکستہ ہو
41:16کے بھی
41:16ناقابل شکست دھومیں
41:18متائے درد
41:20سے دل مالا مال
41:21ہے میرا
41:22متائے درد
41:23سے دل مالا مال
41:25ہے میرا
41:26زمانہ کیوں
41:27یہ سمجھتا ہے
41:28تنگ دست دھومیں
41:29زمانہ کیوں
41:31یہ سمجھتا ہے
41:32تنگ دست دھومیں
41:33مطاع درد تو بہت ہے اور اس سے دل مالہ مال بھی ہے
41:37لیکن ناظرین محترم مطاع دنیاوی بھی یقیناً درکار ہے
41:42ایک اس شخص کو جو اپنے خاندان کا سربراہ خواہ وہ مرد ہو یا عورت ہو
41:46جو اپنے خاندان کو چلانے کی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں
41:49سلام ہے ایسے تمام لوگوں کو جو ذمہ داری اٹھانے کے قابل بنتے ہیں
41:54اور اپنے خاندان کی کفالت کے لیے آگے آتے ہیں
41:57اور اپنی ذمہ داری کو محسوس کرتے ہیں
42:00اور یہی ذمہ داری ان لوگوں کے لیے احساس کا ادارہ بھی محسوس کرتا ہے
42:04احساس کے بانیان، احساس کے پروفیشنلز، احساس کے والنٹیرز، احساس کا ایک ایک نمائندہ
42:11ہر شخص اپنی ذمہ داری کو جہاں یوں کہہ لیجئے
42:16کہ ہمارے والنٹیرز کے لیے بھی جہاں حصول معاش کا ایک ذریعہ ہے
42:20ہمارے ساتھ جڑا ہونا لیکن ان کے لیے ہم انہیں بھی یہ بات باور کرواتے ہیں
42:25کہ ہمارے لیے سب سے پہلی پریارٹی ہمارے ذہنوں میں ہمیں یہی بات رکھنی ہے
42:30کہ کام خدمت خلق کا ہے
42:32اور خدمت خلق کرتے ہوئے اس بات کا احساس رکھنا ہے
42:36اسے یقینی بنانا ہے
42:38کہ کسی اللہ کے بندے کی عزت نفس کسی بھی درجے پر مجروع نہ کی جائے
42:45بلکہ مکمل عزت و احترام کے ساتھ ان تک جو راشن پیکجز کی فرامی ہے
42:51بالخصوص جو اس وقت گوشت کی فرامی کا جو ایک مرحلہ ہے
42:55اجتماعی قربانی کے حوالے سے جو اس کی پیکجنگ تیار کی جا رہی ہے
42:59اور فریز باکس میں اسے لے کر پاکستان کے ایسے مقامات تک پہنچا جا رہا ہے
43:04جہاں پر پہنچنا ہی ایک بہت بڑا چیلنج ہوا کرتا ہے
43:06احساس وہاں پہنچتا ہے
43:08اور ان لوگوں کو بائزت طریقے کے ساتھ وہاں پہنچ کر
43:12ایسا نہیں ہے کہ اگر بہت طویل سفر کر کے پہنچے ہیں
43:16تو سفری تھکان وہاں ان مظلوموں پر اتار دی جائے
43:19ایسا نہیں ہے
43:20بلکہ عالی ترین اخلاقی درجہ یہی ہے
43:23کہ اللہ کے بندوں کی خدمت جب کی جائے
43:26تو آپ کے چہروں پر توسم ہو
43:28اور آپ خوشدلی کے ساتھ آجزی کے ساتھ
43:32جب ان کی خدمت میں کچھ پیش کریں
43:34تو خود اپنی ذات کو خوشنصیب سمجھیں
43:38کہ اللہ نے آج مجھے دینے والا بنا دیا
43:41اللہ نے مجھے اپنی ان بندوں میں شامل رکھا
43:44کہ جن کا ہاتھ ایسے رہتا ہے
43:47اوپر رہتا ہے
43:48بلکہ لینے والوں میں شامل نہیں رکھا
43:50ناظرین اگرامی ایک قدر احساس کی پوری ٹیم
43:53اس وقت آپ کی انتہائی ممنون و متشکر ہے
43:56کہ جس طرح سے آپ ہمارا ساتھ دیتے ہیں
43:58آگے آتے ہیں
43:59ہماری صدا پر لبیک کہتے ہیں
44:01ایک ایک شعبہ
44:03الحمدللہ فقط آپ کے تعاون سے ہی رما دوا ہے
44:07اور ہم اس وقت کم و بیس
44:0826 سے زائد شعبہ جات میں
44:10جس طرح سے ہم آپ کے سامنے عرض کیا کرتے ہیں
44:12کہ ہم آپریشنل ہیں
44:13اور عید قربان کے حوالے سے جب ہم قربانی کی بات کرتے ہیں
44:17تو الحمدللہ احساس پر بہت بڑا کرم ہے اللہ کا
44:20کہ جہاں ہم نے جب آغاز جس دور میں کیا
44:24تو ہم صرف پاکستان میں عید قربان کے موقع پر آپریشنل ہوا کرتے تھے
44:28پھر یہ سلسلہ بڑا
44:29ہم ہندوستان تک پہنچے
44:31اور اس کے بعد یہ سلسلہ اب مزید بڑا ہے
44:34سومالیا اور بنگلہ دیش کے مسلمانوں کے لیے بھی
44:37ہم عید قربان کے موقع پر
44:39اجتماعی قربانی کا بھرپور اور شاندار و بابقار احتمام کر رہے ہیں
44:45ڈونیشن ہات لائنز ہماری 24-7 اوپن ہیں
44:48میں ریپیٹ کر رہا ہوں
44:531855-6177786 پر آپ اپنے ڈونیشنز کو سبمیٹ کروا سکتے ہیں
45:00ہمارے نمائندگان 24 گھنٹے موجود ہیں
45:03اس ٹرانسمیشن کے دوران
45:06ٹرانسمیشن کے بعد
45:08کسی بھی وقت جب آپ کو سہولت ہو
45:10آپ اپنے ڈونیشنز کو سبمیٹ کروائیے
45:12اور جس قدر ہو سکے کروائیے
45:15وقت کی ضرورت کو سمجھئے
45:17اور اس کا احساس کیجئے
45:18ہمارے سوڈیو نمبر پر
45:20اگر آپ برائے راست کال کر کے ہم سے مخاطب ہونا چاہیں
45:23کوئی تجویز پیش کرنا چاہیں
45:26کوئی تنقید
45:27کہ جو برائے اصلاح ہو
45:28کسی جانب توجہ دلانا چاہیں
45:30ضرور آپ ہمیں کال کر سکتے ہیں
45:32ہم اس بات کے متمنی ہیں
45:35کہ آپ آئیں اور اپنی آراء و تجاویز
45:37کا بھی اظہار فرمائیں
45:3817183935437 پر
45:42آپ ہمیں کال بھی کر سکتے ہیں
45:44ناظرین اگرامی قدر
45:45ہم یہاں ایک مختصر سا وقفہ لے رہے ہیں
45:48احساس کرتے رہیے
45:49احساس دیکھتے رہیے
45:51احساس کا ساتھ دیتے رہیے
45:53ناظرین اگرامی قدر
45:54ایک وقفہ
45:55وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
45:57Stay with us
45:58لَا اِلَهَ اِلَّا اللَّهِ

Recommended