Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/13/2025
Ehsaas Telethon - Qurbani Appeal

Fund Raising from International Community.

Cow Share in Pak || 80$
Cow Share in IND || 37$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 90$
Cow Share in Somalia || 60$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 85$
Pakistan Goat || 160$
India Goat || 160$
Kashmir Goat/Sheep || 195$

For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org

Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Transcript
00:00foreign
00:30Alhamdulillah
00:30کہ کم و بیش
00:31دس ہزار افراد
00:33کو
00:33اجتماعی قربانی
00:35کے اس مرحلے سے
00:36ہم
00:37فیضیاب کرنے کی
00:38کوشش و سعادت
00:39حاصل کر سکیں
00:40اور ناظرین اگرامی قدر
00:42فقط یہ
00:42تب ہی
00:43ممکن ہوگا
00:44بلکہ
00:45انشاءاللہ
00:46اس سے زیادہ
00:47ممکن ہو پائے گا
00:48اگر آپ کا تعاون
00:49ہمارے ساتھ
00:50شامل حال رہے گا
00:51یہ
00:51اماؤنٹ
00:53اور جو ہم
00:53آپ کے ساتھ میں
00:54ڈسکسٹ کر رہے ہیں
00:55اسے آپ
00:56بغور ملاحظہ
00:57فرماتے رہیں
00:57اماؤنٹس کو
00:58اور توجہ
00:59کے ساتھ سننے کے بعد
01:00آپ جس مقام کے لیے
01:02جس لوکیشن کے لیے
01:03اپنے ڈونیشن
01:04کو پیش کرنا چاہتے ہیں
01:05ضرور کیجئے
01:07اور ناظرین اگرامی قدر
01:08اس وقت
01:08نہ صرف پاکستان
01:09بلکہ سومالیا
01:10بنگلہ دیش
01:11اور انڈیا کے
01:12رہنے والے
01:13مسلمان بہن بھائیوں
01:14کے لیے
01:15اجتماعی قربانی
01:16کا ایک باوقار
01:17احتمام و انتظام
01:18کیا جا رہا ہے
01:19اور ساتھ ہی
01:20آزاد جمع کشمیر
01:21کے رہنے والے
01:22مسلمانوں کے لیے
01:23بھی
01:24یہ احتمام کیا جا رہا ہے
01:25اور ناظرین اگرامی
01:27یہ قدر
01:28یہ
01:28ایک بہت بڑی بات ہے
01:30جس کو سمجھنے کی
01:31ضرورت ہے
01:32اور
01:33حضرت امام شافعی سے
01:35کسی نے کہا
01:36کہ یہ فرمائیے
01:38کہ اللہ سے
01:39بدگمانی سے
01:40کیا مراد ہے
01:41یعنی انسان
01:42اللہ سے بدگمان ہو جائے
01:43یہ
01:44اس سے
01:45کیا مراد سمجھی جائے
01:46تو حضرت امام شافعی
01:48فرماتے ہیں
01:49کہ
01:49ہر وقت
01:50دل میں وسوسے رہنا
01:52ذہن میں
01:53ہر وقت
01:53ایک ہی بات
01:54گردش کرتی رہے
01:56کہ مجھ پر
01:57کہیں غربت نہ آ جائے
01:58اور ترہ ترہ
01:59کے وسوسوں کا
02:00شکار رہنا
02:01اور اللہ کی راہ میں
02:02اپنے اموال
02:03کو خرچ کرنے سے
02:05قطرانا
02:06احتراز برتنا
02:07ناظرین اگرامی
02:08یہ
02:08یہ
02:09یہ بڑی ایک اہم بات ہے
02:11کہ جس کو
02:12سمجھنے کی ضرورت ہے
02:13یہ
02:14آپ
02:14دخل اندازی کر رہے ہیں
02:16یوں کہ لیجئے
02:16نظام قدرت میں
02:17اللہ کے قانون میں
02:19کہ
02:20جب
02:20اللہ نے آپ کو
02:21عطا فرمایا ہوا ہے
02:22اللہ نے آپ کو
02:24صاحب استطاعت رکھا ہوا ہے
02:25اللہ نے آپ کو
02:26اتنا عطا فرمایا ہے
02:28کہ
02:28آپ کے پاس
02:29ایک ہیوج امام بطور سیونگ
02:31بھی موجود ہے
02:32تو ناظرین محترم
02:33پھر
02:34وہ
02:34کیا
02:35سوچ ہے
02:36کہ جو ہمیں
02:37یہ
02:38اتنا بڑا
02:39کار سواب
02:40سر انجام دینے سے
02:41روکے ہوئے ہیں
02:42یا ہم اپنے مال
02:43کو روک رہے ہیں
02:44اور
02:45یوں کہہ لیجئے
02:45کہ بخل کر رہے ہیں
02:47اور بخل کو
02:48اللہ تبارک و تعالی
02:49بھی
02:50پسند نہیں فرماتا ہے
02:51بلکہ
02:52بخیل لوگوں کے لیے
02:53تو حضور کے
02:54ارشادات کی روشنی میں
02:55کئی وعیدے بھی
02:57ہمارے سامنے موجود ہیں
02:58ناظرین اگرامی
02:59یہ قدر
03:00الحمدللہ
03:06کہ مختلف ممالک میں
03:07اس وقت
03:08سر انجام دیا جا رہا ہے
03:09اس میں
03:10ہمارے قابل قدر
03:12ڈونرز حضرات
03:13کا ایک بہت بڑا
03:14شیر ہے
03:14ہمارے ساتھ
03:15بلکہ
03:15یوں کہہ لیجئے
03:16کہ
03:16نوے سے پچانے فیصد
03:19آپ ہی کا تعاون ہے
03:20ہمارا تو
03:21یوں کہہ لیجئے
03:22کہ جسٹ ایک پلیٹ فارم ہے
03:23کہ جس سے
03:24ہم آپ کو صدا دے رہے ہیں
03:25اور احساس کے
03:26بانیان یہاں پر
03:27بار بار میں
03:29اس کا ذکر کرتا ہوں
03:36اتنا ترقی حاصل کی ہے
03:38اور اتنا
03:39اللہ تبارک و تعالی نے
03:40ان کے لگائے ہوئے
03:41اس کام میں
03:42برکت عطا فرمائی ہے
03:43کہ جس کام کو
03:45وہ تنہ تنہا
03:46آغاز میں کر رہے تھے
03:47اور ایک بہت چھوٹے سے
03:49پہمانے پر
03:49جس طور پر
03:50انہوں نے آغاز کیا
03:51آج سولہ سال
03:53گزرنے کے بعد
03:53احساس
03:54ایک بہت بڑا
03:55تنہاب اور درخت
03:56بن چکا ہے
03:57ایک بہت بڑا
03:58امپائر بن چکا ہے
03:59ان لوگوں کے لیے
04:06ان لوگوں کے لیے
04:08احساس کا پلیٹ فارم
04:09ایک گولڈن چانس
04:11کی حیثیت رکھتا ہے
04:12اور ہمارا پیغام
04:13ہمارے دیکھنے والے
04:14ہر اس مسلمان
04:16بہن بھائی کے لیے
04:17ہر اس مخیر
04:18شخص کے لیے
04:19یہی ہے
04:20کہ روشنی بارڈ
04:22دو زمانے میں
04:23روشنی بارڈ
04:24دو زمانے میں
04:25اس سے پہلے
04:27کے رات ہو جائے
04:28یعنی ایسا نہ ہو
04:29کہ عید قربان
04:30کا موقع
04:31تو آئے گا انشاءاللہ
04:32اور پھر آ کر گزر جائے
04:34تو کہیں ایسا نہ ہو
04:35کہ کوئی خاندان
04:37گوشت جیسی
04:38محروم
04:39گوشت جیسی عظیم نعمت
04:41سے محروم رہ جائے
04:43یا کہیں کسی کے بچے
04:44اس نعمت کے لیے
04:46اس کے حصول کے لیے
04:47تڑپتے ہی رہ جائیں
04:49اور وہ خالی خالی نظروں سے
04:51اپنے گھر کے سربراہ کو دیکھ رہے ہوں
04:52اور گھر کا سربراہ
04:54اپنے بیوی بچوں سے
04:55نظر چورا رہا ہو
04:56ناظرین محترم
04:57یہ بڑی تلخ حقیقتیں ہیں
04:59یہ صرف لفاظیہ باتیں نہیں ہیں
05:01یہ ہمارے معاشرے کا علمیہ ہے
05:04ایسا ہی ہوتا ہے
05:05جو میں بیان کر رہا ہوں
05:06یہی حال ہے
05:07ہمارے ہاں سفیت پوشت پتے کا
05:09اور وہ اسی مرحلے سے گزرتے ہیں
05:11جب عید کے موقع پر
05:12عید قربان پر
05:13جب وہ قربانی نہیں کر پاتے ہیں
05:15تو احساس
05:16جس طرح
05:18اپنی تمام تر
05:19توانائیوں کو بروے کار لاکر
05:21اس اہم فریضے کی انجام دہی میں
05:24آپ کے ساتھ مل کر سرگر میں عمل ہے
05:26وہیں آپ کو
05:28اس حوالے سے مزید معلومات بھی
05:29فرام کرنا چاہتا ہوں
05:31کہ 560 یو ایس ڈالرز کی رقم
05:34اگر آپ پیش کرنا چاہیں
05:35تو آپ ایک بڑے جانور کی قربانی
05:38ایک مکمل جانور کی قربانی
05:40پاکستان کے کسی بھی حصے میں
05:42کروا سکتے ہیں
05:43اور ایک مکمل بڑا جانور
05:45آپ پیش کر سکتے ہیں
05:46اور اگر آپ بڑا جانور
05:47نہیں پیش کر سکتے
05:48تو آپ
05:50جسٹ ون شیئر پیش کیجئے
05:52ایچ شیئر ہے
05:53ایٹی یو ایس ڈالرز کا
05:54ایٹی یو ایس ڈالرز
05:56آپ کے ہمیں درکار ہیں
05:57اس میں آپ ایک شیئر پیش کر دیجئے
05:59اگر استطاعت آپ کی
06:00اتنی ہے
06:00آپ اللہ کی
06:02اس عطا کردہ
06:05جو آپ کو دولت ہے
06:06جو استطاعت اللہ نے
06:08جو توفیق بکشی ہے
06:09اس سے جتنا ہو سکتا ہے
06:10جتنا آپ
06:11اس پاک مال سے
06:13اس حلال مال سے
06:14اپنے روپیے کو
06:15خرچ کر سکتے ہیں
06:20ایچ شیئر ہے
06:20اس سے زیادہ آپ پیش کریں گے
06:22تو ہمارے لیے
06:23بہت زیادہ
06:23خوشی کا مقام ہو
06:24اور ناظرین اگرامی قدر
06:26اس کے علاوہ
06:26اگر ہمارے پڑوسی ملک
06:28ہندوستان کے لیے بھی
06:29آپ اسی
06:30نیکی کے جذبے سے
06:32سرشار ہو کر
06:33اپنا ایک شیئر پیش کرنا چاہیں
06:35بڑے جانور میں
06:36تو 37 یو ایس ڈالرز میں
06:38آپ ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
06:40اور اس کے علاوہ
06:41اگر آپ ایک مکمل
06:41بڑے جانور کی قربانی
06:42کرنا چاہے ہیں
06:43ہندوستان کے رہنے والے
06:44مسلمانوں کے لیے
06:45تو 259 یو ایس ڈالرز میں
06:47آپ ایک مکمل
06:48بڑے جانور کی قربانی
06:49بھی کر سکتے ہیں
06:50اور اس کے علاوہ
06:51آزاد جمہ کشمیر کے
06:53رہنے والے
06:53مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
06:55یہی اعتماع قربانی کا
06:57آپ جسٹ ون شیئر
06:58پیش کر سکتے ہیں
06:5990 یو ایس ڈالرز میں
07:00اور 630 یو ایس ڈالرز میں
07:02آپ ایک مکمل
07:04بڑے جانور کی
07:05قربانی کا
07:05فریضہ سر انجام
07:07دے سکتے ہیں
07:07اور اس کا جو مکمل
07:08گوشت ہے
07:09وہ ان مستحقین
07:10اور غربہ تک
07:11انشاءاللہ
07:12پہنچانے کی
07:13ذمہ داری
07:14احساس کی ہے
07:15اور احساس
07:16انشاءاللہ
07:16اس کام کو
07:17سالحہ گزشتہ
07:18کی طرح
07:19اس سال بھی
07:19بہتر سے بہتر
07:20انداز سے
07:21کرنے کا
07:22انشاءاللہ
07:23ارادہ رکھتا ہے
07:23اور اسے انشاءاللہ
07:24یقینی بنایا جائے گا
07:26اس کے علاوہ
07:27ناظرین محترم
07:27ہمارے
07:29ایک ایسا
07:29ملک
07:30ہمارے خطے کا
07:31ایک ایسا
07:33یوں کہہ لیجئے
07:34کہ پسماندہ
07:35ملک ہے
07:35کہ
07:36سکسٹی یوئیس
07:37ڈالرز میں
07:38آپ اس مقام پر
07:39اور وہ مقام ہے
07:40سومالیا
07:41وہاں کے رہنے والے
07:42مسلمانوں کے لیے
07:43آپ ایک شیر پیش کر سکتے ہیں
07:44بڑے جانور کی
07:46قربانی کے لیے
07:46اور اس کے علاوہ
07:47فور ٹوئنٹی
07:48یوئیس ڈالرز میں
07:49آپ سومالیا کے
07:50رہنے والے
07:51تنگ دست
07:51مسلمان بہن بھائیوں
07:52کے لیے
07:52ایک مکمل
07:53بڑا جانور
07:54پیش کر سکتے ہیں
07:55اس کے علاوہ
07:56اگر آپ
07:56کاؤ میں
07:56ایک شیر پیش کرنا چاہیں
07:58ہمارے پڑوسی ملک
07:59بنگلہ دیش کے لیے
08:01کہ جو ہمارا انتہائی
08:02ایسا
08:04مسلمانوں کی
08:05آبادی پر
08:06مجتمل ملک ہے
08:07کہ جن کے ساتھ
08:09ہماری دلی
08:10محبتوں کا
08:11ایک سلسلہ
08:11جو ہے
08:12وہ ہمہ وقت
08:12دراز رہتا ہے
08:14اور ہمارے دل
08:15ان کے ساتھ
08:16دھڑکتے ہیں
08:16ان کے دل
08:17ہمارے ساتھ
08:17دھڑکتے ہیں
08:18اس کے علاوہ
08:20آپ بنگلہ دیش
08:21کے مسلمانوں کے لیے
08:22بڑے جانور میں
08:23ایک شیر پیش کر سکتے ہیں
08:24اور اس کے علاوہ
08:255.95
08:26ایس دالرز
08:27میں
08:27آپ بنگلہ دیش
08:28کے رہنے والے
08:29مسلمانوں کے لیے
08:29ایک بڑے جانور کی
08:30قربانی کر سکتے ہیں
08:31اس کے علاوہ
08:32اگر آپ
08:32gott کی قربانی کرنا چاہیں پاکستان یا انڈیا میں یقصہ اماؤنٹ ہے
08:36160 US dollars میں آپ پاکستان یا انڈیا میں 160 US dollars میں gott کی قربانی
08:43کر سکتے ہیں اس کے علاوہ اگر آپ goat یا sheep پہ قربانی آزاد جمہو
08:47کشمیر میں کرنا چاہیں تو 195 US dollars میں آپ اس قربانی کے فریضے
08:52کو سرانجام دے سکتے ہیں آزاد جمہو کشمیر میں اس کے علاوہ قربانی
08:56where most needy people یعنی جس مقام پر بہت زیادہ لوگ اتنی بڑی
09:03تعداد میں موجود ہوں گے کہ جن کی واقعتاً اس گوشت کی جو کمی ہے
09:08ان کے لیے پورا کرنے کی اشد ضرورت ہوگی تو انشاءاللہ احساس کی
09:13ٹیم ان جگہوں کا معاینہ اور تائین کرنے کے بعد انشاءاللہ جا کر
09:18وہاں پر لوگوں کے درمیان گوشت کی تحصیل کے اس عمل کو یقینی
09:22بنائے گا ناظرینی گرامی قدر 65 US ڈالرز میں آپ ایک شیئر پیش
09:27کر سکتے ہیں پاکستان لے کے سی بھی ایسے مقام کے لیے اور 455
09:31US ڈالرز میں آپ ایک بڑا جانور قربان کرنے کی سعادت حاصل کر
09:35سکتے ہیں احساس کے ساتھ مل کر ناظرینی گرامی قدر اگر آپ
09:39مساجد کی تعمیر کے حوالے سے احساس کے ساتھ اپنا کردادہ کرنا
09:45چاہیں مل کر اور اگر آپ واقعی اس ضرورت کو محسوس کرتے ہیں اور اس کی
09:49اہمیت کو سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے طول و عرض میں وہ مقامات کے
09:53جہاں پر لوگوں کو زندگی کی بیسک نیڈز جو ہیں ان تک اسی کی
09:58فرامی سوفی ستر ایکیسے نہیں ہو پا رہی ہے یا جنہیں وہ تمام
10:02نعمتیں حاصل نہیں ہیں کہ جو آپ کو اور ہمیں حاصل ہیں تو وہاں
10:05پر وہ اپنے لیے ذاتی حیثیت سے مسجد تقیام عمل میں یقیناً
10:09نہیں لاسکتے ایسے لوگ کے جو بیچارے اپنے ٹوٹے پوٹے گھروں میں
10:13رہتے ہیں کچھی بستیوں میں رہتے ہیں وہ اللہ کے گھر کی تعمیر سے
10:19ہمیں یکسر معذور نظر آتے ہیں تو ناظرین محترم ان لوگوں کے لیے
10:23یہ ہے تمام اگر آپ کی جانب سے ہوگا تو دنیا و آخرت کے لیے آپ کا
10:27بہترین صدقہ جاریہ ہوگا انشاءاللہ یہ نائن تھاؤزن فائی ونڈیڈ
10:31یو ایس ڈالرز میں آپ ایک خوبصورت مسجد تقیام احساس کے ساتھ
10:36لے کر اس کار خیر کو سر انجام دے سکتے ہیں احساس کے ساتھ مل کر
10:40اور ناظرین گرامی قدر اس کے لیے اگر آپ راشن پیکج کی فرامی
10:44کہ یہ ایک ایسا مرحلہ ہے کہ جو سارا سال جاری رہتا ہے آٹا
10:47دالیں چاول چینی پتی خشک دودھ بیو سن اور جتنی چیزیں غزائی
10:52جزناس ریلیٹڈ اس راشن پیکج میں شامل ہوتی ہیں آٹھ سے دس افراد
10:56پر مشتمل خاندان اس سے فیضیاب ہوتا ہے ایک ماہ کے لیے اور
11:01اللہ تبارک و تعالی اس میں برکتیں عطا فرمائے مزید ہمیں
11:05اس سے زیادہ توفیقات اللہ تبارک و تعالی عطا فرمائے آپ کے تعاون کے ذریعے
11:0965 یو ایس ڈالرز میں آپ راشن پیکج کی فرامی بھی کروا سکتے ہیں
11:13پاکستان لیے کسی بھی ایسے مقام پر کے جہاں پر لوگوں کو اس کی ضرورت ہے
11:18اسمال ہینڈ پمپ کی تنصیب احساس کا ایک بہت بڑا کارے نمائیہ ہے
11:23اور پانی کے ادم دستیابی جن مقامات پر ہے
11:27اور بہت سے ایسے مقامات کے جہاں پر پانی کا تصور ہی ممکن نہیں ہے
11:31وہاں پر اگر پانی کا ہینڈ پمپ لگ جائے اور اس کی تنصیب کا جو کام ہے
11:36وہ آپ کے ذریعے سے ہو جائے
11:38لوگ پانی پیتے رہیں گے
11:41اور آپ کو دعائیں دیتے رہیں گے
11:43احساس کے بانیان کو دعائیں دیتے رہیں گے
11:45اور آپ کو اللہ تبارک و تعالی اس کا بہترین عجر عطا فرمائے گا
11:49اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ ارشاد مبارک ہے
11:53کہ دنیا میں کسی پیاسے کی پیاس کو بھجا دے
11:57کسی پیاسے کو پانی پلا دے
11:58تو بروز محشر اللہ تبارک و تعالی اسے جنتی مشروب عطا فرمائے گا
12:03اس وقت کہ جب وہ میدان حشر میں موجود ہوگا
12:06اور پیاس سے زبانیں باہر آ رہی ہوں گی
12:08ایسا وقت ہوگا کہ صورت سوا نیزے پر ہوگا
12:13اور بہت ہی آزمائش کا مرحلہ ہوگا
12:16اس لمحے اللہ تبارک و تعالی اپنی اس بندے کو یہ نام عطا فرمائے گا
12:20کہ جو دنیا میں اس کے بندوں کو پانی پلانے کا ذریعہ اور وسیلہ بن جائے گا
12:24اللہ اسے اس وقت جنتی مشروب عطا فرمائے گا
12:27ناظرین اگرامی قدر اس کے علاوہ
12:29اگر آپ آئی سائٹ کے لیے اپنا ڈونیشن پیش کرنا چاہیں
12:32تو 55 یو ایس ڈالرز میں آپ آئی سائٹ کے لیے
12:36اپنے اس اماؤنڈ کو 55 یو ایس ڈالرز کو وقف کر سکتے ہیں
12:41اس وقت ہمارے ساتھ موجود ہیں
12:44میسز ارمان صاحبہ
12:46آپ کا خیر مقدم کرتا ہوں
12:48انہوں نے 960 یو ایس ڈالرز پیش کیے ہیں
12:53بہت شکریہ آپ کا اس اماؤنڈ کو پیش کرنے کا
12:56اور یہ آپ نے قسمت میں پیش کی ہیں
12:59ماشاءاللہ ایک بہت بڑا ڈونیشن آپ نے دیا ہے
13:05اور بہت شکر گزار ہیں ہم احساس کے بانیان کی جانب سے
13:09احساس کی پوری ٹیم کی جانب سے
13:11اور اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کے دیئے ہوئے اس توشے کو
13:14اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے
13:16اور اس ایک ایک پائی کا بدلہ
13:19اللہ تبارک و تعالیٰ بہتری نعم البدل کی صورت میں آپ کو عطا فرمائے
13:23مس نرمہ سید صاحبہ ہمارے ساتھ ہیں
13:27111 یو ایس ڈالرز ماشاءاللہ پیش کیے ہیں
13:31فور 3 شیئرز آپ نے پیش کی ہیں انڈیا
13:37ہمارے انڈیا کے رہنے والے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
13:42ضرورت مندوں کے لیے بڑے جانور میں تین حصے پیش کی ہیں
13:45خیر مقدم ہے آپ کا بہت شکریہ
13:48اور اس کے علاوہ میسیز مبینہ جہانگی صاحبہ نے
13:52ہمیں 160 یو ایس ڈالرز پیش کی ہیں
13:56تینک یو سو مچ اور بہت شکریہ آپ کا
14:00آپ نے دو شیئرز پیش کی ہیں
14:02پاکستان کے رہنے والے ضرورت مند مستحقین
14:05اور نادار کمزور کم آمدنی والے افراد کے لیے
14:10سفید پوشت اپکے کے لیے بڑے جانور میں آپ نے یہ قربانی پیش کی ہے
14:14اللہ تبارک و تعالی اس قربانی کو اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرمائے
14:18ہمارے پاس در حقیقت اور یہ سو فیصد سچی بات ہے
14:23کہ وہ الفاظ ہی نہیں ہوتے کہ ہم کن الفاظ میں
14:26اپنے ڈونرز حضرات کا شکریہ دا کریں
14:29اور انہیں یہ بتا سکیں کہ ہم دلی طور پر کس قدر آپ کے ممنون ہیں
14:33اس تعاون پر کیونکہ احساس کی بیک بون ہی آپ ہیں
14:38آپ کے تعاون سے ہی تو یہ سارا سلسلہ روا دوا ہے
14:42چل رہا ہے جاری و ساری ہے
14:44اور تحدیس نعمت کے لیے میں نے گزشتہ پرگرام میں بھی یہ کہا تھا
14:48آج پھر کہہ رہا ہوں کہ وہ کنوں کے جس سے لوگ پانی پیتے رہیں
14:53فیضیاب ہوتے رہیں وہ کنوں کبھی بھی نہیں سکتا ہے
14:56تو احساس بھی ایسے ہی ایک کنوں کی احسیت رکھتا ہے
15:02اور اسی کے مترادف ہے کہ لوگ اس سے فیضیاب ہو رہے ہیں
15:06تو اسی لیے اللہ تعالیٰ مزید برکتیں اس میں ڈالے جا رہا ہے
15:11اللہ تعالیٰ مزید برکتیں سے عطا فرما رہا ہے
15:13ورنہ وہ کنوں کے جس سے لوگ پانی پینا چھوڑ دیں جس سے لوگ فیضیاب ہونا چھوڑ دیں
15:18وہ کنوں سوک جاتا ہے
15:19تو ناظرین اگرامی قدر اس کی اہمیت کو خدمت خلق کی سمجھنے کی
15:24ہم سب کو ضرورت ہے
15:25میرے ساتھ میرے دائیں جانب تشریف فرمائیں
15:27محترم المقام فرزند پاکستان جناب سید فہد حسین صاحب
15:30فہد بھائی ان ڈیٹیل ڈسکس کیا
15:34میں نے اس وقت احساسی خدمات کو آپ کیسے دیکھتے ہیں
15:37اس وقت بالخصوص اگر آپ اسپیشلی احساس کے کسی موجودہ رننگ پروجیکٹ کے حوالے سے
15:44ہمارے ناظرین کو بتانا چاہیں
15:46اور اس وقت بالخصوص کہ جب گوشت کی ترسیل کے مرحلے کے حوالے سے بھی ہم بات کر رہے ہیں
15:52تو میں چاہوں گا کہ جو اس کا ترسیلی مرحلہ ہے
15:55یقینا ہم اس حوالے سے بات کرتے رہتے ہیں
15:58لیکن اسے بھی مستقل پیمانے پر لوگوں کو سمجھانے کی ضرورت ہے
16:02اور تاکہ لوگ مسلسل اس حوالے سے ویر رہے ہیں
16:05صرف وہی نہیں کہ جو ہمارے ڈونرز حضرات ہیں
16:08ان تک بھی یہ پیغام پہنچے
16:11اور انہیں بھی اس بارے میں معلومات حاصل ہوتی رہے ہیں
16:14کہ ان کا دیا ہوا جو اماؤنٹ ہے وہ کس طرح سے یوٹیلائز ہوتا ہے
16:18بلکہ وہ لوگ بھی کہ جو اس لیے ہمارا پروگرام دیکھ رہے ہیں
16:21کہ انہوں نے ہمیں ریکویسٹ دی ہوئی ہے
16:24ان تک گوشت کی ترسیل کو یقینی بنا جائے گا
16:26تو کیا اس کا پروسس ہے
16:27مختلف اس حوالے سے جو آپ ارشاد فرمانا چاہیں
16:31چوبہ جات کے
16:32یہ تو بہت ہی ٹرانسپیرنسی ہے
16:35کہ آپ جس حوالے سے بھی ڈونیشن دیتے ہیں احساس کو
16:38چاہے وہ وارٹر پروجیکٹ کے حوالے سے دیں
16:40مسجد کے حوالے سے دیں
16:41یا اس کے علاوہ چھبی سے زیادہ پروجیکٹ ہے
16:44اگر وارٹر کی میں بات کروں
16:46پانی کی تنصیب کے ہینڈ پرم کے انسٹال کے حوالے سے
16:48دیکھیں اس کا سمپل سا یہ پروسیدہ
16:50رواتہ آپ ڈونیشن دیتے ہیں
16:51اور ویڈین اے ٹین مونس
16:53آراؤنڈ او ون یر
16:54ٹویل منس کے اندر
16:55پہلے تو ہم لوگ دیکھیں سروے کرتے ہیں
16:57کہیں پہ بھی کچھ بھی اسٹال کرنے سے پہلے
17:00کہ آیا کہ وہاں پہ ضرورت ہے
17:01یا اسے قریبی نزدیک جہاں پہ زیادہ بازی
17:04اس سے زیادہ فائدہ اٹھا سکتی ہے
17:06وہاں پہ ہم لوگ اس کے ہینڈ پرم کی اسٹالیشن کریں
17:08آفٹر سروے جب ہینڈ پرم اسٹال ہو جاتا ہے
17:11تو ہم آپ کو ایک ریپورٹ سینڈ کرتے ہیں
17:13کہ جس میں ساری دوریشن کا ڈیٹیل موجود ہوتی ہے
17:16کہ بیفور کنسکشن یہی جگہ سیلیکٹ ہوئی تھی
17:19اس کے بعد یہاں پہ ڈگنگ ہوئی
17:20پھر ہینڈ پرم اسٹال ہوا
17:21اور پھر ایک پکچر سینڈ کرتے ہیں
17:23کہ جب اسٹالیشن کے بعد
17:25لوگ اسے فائدہ اٹھا رہے ہوتے ہیں
17:26پانی استعمال کر رہے ہوتے ہیں
17:28مسجد کا بھی اراؤنڈ یہی ساری سیچویشن ہوتی ہے
17:31کہ ٹویل منس کا ٹائم ہوتا ہے
17:33کہ اس میں آپ کے مسجد کا سروے کیا جاتا ہے
17:35کہ جہاں پہ مسجد کی زیادہ ریکوائرمنٹ ہے
17:38کہ جہاں پہ ایسی جگہ پہ تعمیر کی جانی چاہیے
17:40کہ جہاں پہ لوگ زیادہ سے زیادہ
17:42اس کا فائدہ اٹھا سکیں
17:43تو یہ بھی سیم پروسیزر ہوتا ہے
17:45اس کے علاوہ آئی کیمپ ہوتا ہے
17:46آئی کیمپ کے لیے
17:47لوگ ہمارے پاس ایپڈیگیشن دیتے ہیں
17:49ہمارے جو فوگل پرسن ہیں پورے پاکستان میں
17:51وہ بھی اپ ڈیٹ کرتے رہتے ہیں
17:53کہ وہ جاتے ہیں ڈاکٹروں کے پاس
17:55وہ یہ اپ ڈیٹ ہمیں کرتے ہیں
17:56کہ کس علاقے سے آنکھوں کے مریض
17:59کس جگہ پہ زیادہ جا رہے ہیں
18:01چیک اپ کروانے کے لیے
18:02تو کوشش ہوتی ہے
18:03کہ جہاں پہ وہ طبقہ
18:04جو یہ سب چیزیں
18:05افورڈ نہیں کر سکتا ہے
18:06وہ رولہ ریز ریاز
18:08وہ پلیوی ریز ریاز
18:09کہ جہاں پہ
18:10سنجھیں مہنگائی
18:11کیا کہوں گا میں
18:12مہنگائی تو ایکول یہ ہے پورے پاکستان میں
18:15برد خطہ غربت کی
18:16جو لکیروں سے بہت زیادہ زندگی گزار رہے ہیں
18:18وہ لوگ
18:19ان جگہوں پہ ہماری کوشش ہوتی ہے
18:20کہ وہاں پہ میڈیکل کیمپ کے نگات کیا جائے
18:22اور یہ بھی جب ہم انہکات کرتے ہیں
18:24اسے پہلے آپ کو پروموشنز میں بتاتے ہیں
18:26ایڈوٹ کے ذریعے بتاتے ہیں
18:28کہ یہاں پہ ہمارا کیمپ
18:29انہکات ہونے جا رہا ہے
18:30تو وہاں پہ لیے
18:32ہم لوگ اپیل بھی کرتے ہیں
18:33آپ سے ڈونیشن دینے کے لیے
18:34ایک بہت بڑا امانڈ
18:35اس کے اوپر خرچ ہوتا ہے
18:36جس میں
18:37فری آف کاؤس میڈیسن دی جاتی ہیں
18:39آپریٹ کے جاتے ہیں
18:40لینسز دی جاتے ہیں
18:41اور میڈیسن پروائیڈ کی جاتی ہیں
18:43اور آفٹر کنسلڈن سے بھی
18:44فری جو ہے وہ
18:45ایڈوانس میں پے کی جاتی ہے
18:46کہ اگر
18:47کوئی بھی پیشنٹ آتا ہے
18:48آپ کے پاس
18:49دوکٹر کے پاس
18:49تو اس کے فری آف کاؤس
18:50کنسل کے جائے
18:51اور جو
18:52ڈویڈیسن کی میڈیسن
18:53وہ بھی فری آف کاؤس دی جائے
18:54جو بھی خرچہ آتا ہے
18:56اسے ایک پائی پیسہ بھی
18:57ہمارے جو بہنوائی ہوتا ہیں
18:58جو ہمارے پاس آتے ہیں
19:00ٹریٹمنٹ کے لیے
19:00ایک پیسہ بھی
19:01ان سے نہیں لیا جاتا
19:02یہ پورا ڈونر کے اوپر
19:03ڈیپینڈ کرتا ہے
19:04کہ کتنے ڈونیشن دے رہے ہیں
19:05اس مد میں بھی
19:06آپ جتنا زیادہ دے سکتے ہیں
19:07ڈونیشن کے حوالے سے
19:08آپ ہم سے کنٹریبیوٹ کر سکتے ہیں
19:10رمضان میں
19:11آپ کو پتہ راشن پیکس ہوتا ہے
19:13اور ایڈی کے کپڑے بچوں کا
19:14جو ایک مین پروڈیکٹ ہوتا ہے
19:16اس حوالے سے
19:16اس پہ بھی احساس کام کرتا ہے
19:18وہ اس کی ڈیٹیل
19:20آپ ہمارے پاس پروموشن پر
19:21ایڈوٹ کے ذریعے
19:22جو آپ کو ای میل جیز آتی ہیں
19:23آپ کو بروڈسہ جاتے ہیں
19:24ساری ڈیٹیل اس کے اندر موجود ہوتی ہے
19:26اور یہ تو وہ ہے
19:27راشن پیک کے حوالے سے
19:29آپ پورے سال بھی کریں
19:30تو یہ کم پڑتا ہے
19:31کیونکہ اس کی
19:32اگر ہم دیکھیں
19:32یہ بھی وہی سائیکل ہے
19:34کہ جب ہم کسی ایک فیملیس کو دیتے ہیں
19:36وہ کسی آگے کسی کو انفارم کرتی ہے
19:37تو ملپ ضرورت مند
19:40در ضرورت مند
19:41لوگوں تک یہ چیز
19:42افیرنس پہنچتی رہتی ہے
19:43اور زیادہ سے زیادہ سے
19:44لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں
19:46لیکن حالات اور مہنگائی کی ویسے
19:47اچھے اچھے لوگ
19:48ہمارے پاس سب آ رہے ہیں
19:49میں نے کہا نا بھی
19:50کچھ ٹائم پہلے
19:51بریک سے پہلے
19:52کہ جو لوگ دینے والوں میں شمار ہو رہا تھا
19:54ان کا اس سال میں نے لینے والوں میں شمار دیکھا ہے
19:56تو اس کی وضع یہی ہے
19:57کہ افورڈ نہیں کر پا رہے ہیں
19:59حالات ایسا نہیں
20:00کہ گھر پہ بیٹھے میں
20:01وہ لوگ ان کو یہ امید بن گئی ہے
20:02لیکن محنت بھی کر رہے ہیں
20:03لیکن نہیں پورا ہو پاتا
20:05مہنگائی کی ویسے
20:06کیا کریں فیملیز ہیں
20:07لوگوں کا کرنا پڑتا ہے
20:08اپنے بچوں کو کوئی بھی بھوکا پیٹ
20:10اپنے گھر کی خواتین کو
20:11اس طرح سے نہیں دے سکتا ہو
20:13تحال مجبوری
20:14بہت برے حالات کی ویسے
20:15ان کو یہ ریکویس کرنا پڑتی ہے
20:17آگے کسی کے دلزہ کرنی پڑتی ہے
20:19وہ سب سے زیادہ جو ان کو نظر آتا ہے
20:21وہ احساس کا پلیٹ فارم نظر آتا ہے
20:22جہاں پہ عزت نفس کو
20:24مجبور نہ کیے بغیر
20:26ان کا خیال کیے کے ساتھ
20:28وہاں تک راشن پیکٹ پہنچائے جا سکے
20:30عزت نفس جو ہے
20:31دیکھیں ایک ایسی چیز ہوتی انسان کی
20:33کہ اگر آپ اس کو ٹھیس پہنچاتے ہیں
20:35مجبور کرتے ہیں انسٹرل کرتے ہیں
20:37تو سمجھیں کوئی بھی شخص ہو
20:38چاہے وہ چھوٹا ہو بڑا ہو
20:39وہ بلکل ہی ختم ہو جاتا ہے
20:41میری انظر میں جو ہم لوگ سروے کرتے ہیں
20:43جو اس بات کی لوگ ہم سے امید رکھتے ہیں
20:45کہ بہت طریقے سے ان چیز تک پہنچائے جائے
20:48اگر ہم اپنے آفس میں بلا کے
20:50کسی لوکیشن پہ بھی دیتے ہیں
20:51تو بڑے طریقے سے
20:53اور دیکھیں اگر ہم کوئی ویڈیوز بناتے ہیں
20:55فوٹوز لیتے ہیں
20:56تو آپ لوگوں کے لیے لیتے ہیں
20:58کسی کو دکھانا
20:59کسی کی تشیر کرنا
21:00کسی کا فیس دکھانا
21:01ہمارا مقصد نہیں ہوتا
21:02کیونکہ دیکھیں
21:04اگر جب تک ہم آپ کو دکھائیں گے نہیں
21:06کہ آپ کا دیاور ڈونیشن
21:07کیونکہ بہت سے لوگ آتے ہیں
21:09ہمارے پاس پورا پروجیکٹ اوڈیپ کرتے ہیں
21:11کہ پانچ سو راشن
21:12آپ نے ریسی بیوٹ کرنا ہے
21:13ہم آپ کو ڈونیشن دے رہے ہیں
21:14تو اس کا کوئی ایویڈنس بھی تو چاہیے ہوگا
21:16کہ ہم نے پانچ سو افرات کو
21:17راشن پروائیڈ کیا ہے
21:19اس منت میں
21:19یا ایک ایوینڈ کے اوپر
21:21تو وہ جب تک ہم آپ کو ڈیلیور نہیں کریں گے
21:23تو آپ کو کیسے پتا چلے گا
21:25اور یہی ایویڈنس ہوتی ہے
21:26جو ہم اپنے پروموس میں دکھاتے ہیں
21:28مارکٹنگ کے ذریعے
21:29ایڈورٹ میں دکھاتے ہیں
21:30تاکہ لوگ اور اس سے جڑیں
21:32اور لوگوں سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کی مدد ہو سکے
21:35جتنی لوگوں کی زیادہ مدد ہوگی
21:37راشن پیک کے حوالے سے
21:38یہ 26 سے زیادہ جتنے بھی پروجیکٹ ہیں
21:41اس حوالے سے جتنی بھی زیادہ لوگوں کی مدد ہوگی
21:43یہ آپ کے لیے اچھا ہے
21:44ان فیملیز کے لیے اچھا ہے
21:45کہ جو انتظار کرتی ہیں
21:47جو امید بان کے بیٹھی ہوئی ہیں
21:48کہ اس سال بھی ہمارے لئے
21:50کسی نہ کسی چیز کا انتظام ہوگا
21:52جیسے راشن پیک
21:53اور اب یہ جو لحظہ کا موقع
21:57جو قربانی کا موقعات ہے
21:59جس کا لوگ پورے سال انتظار کرتے ہیں
22:00رمضان کے بعد ہی
22:02اس کے لیے ہمارے پاس کالز آنا شروع ہو جاتی ہیں
22:04کیونکہ دیکھیں
22:05جتنے بھی فوکل پرسن ہیں
22:06پورے پاکستان میں ہمارا ان کا کرائٹیریا پہلا ہوا ہے
22:09ہر جگہ سے ہمارے پاس کالز آتی ہیں
22:11ہم سے رابطے میں رہتے ہیں
22:12بتاتے ہیں کہ آج اتنے لوگ ہمارے پاس خود چل کی آئے
22:15اور ہم نے خود اپنی بنیاد پہ
22:17ان جگہوں پہ سروے کیا
22:18اور پتہ لگایا
22:18کہ کہاں پہ ایسی فیملی زیادہ رہ دی ہیں
22:21ایسے لوگ زیادہ آباد ہیں
22:22کہ جو گوش افورڈ نہیں کر سکتے
22:24جو قربانی نہیں کر پا رہے ہیں
22:26کسی وجوہات کی کیا زہری سے بات ہے
22:28مہنگائی کی بیئے سے
22:30پیسوں کا نہ ہونا
22:31ونہا کون نہیں چاہے گا
22:32سنت ابراہیم پہ عمل کرنا
22:34کچھ مجبوری ایسی ہوتی ہے
22:35کچھ حالات ایسے ہوتے ہیں
22:36وہ پرفارم نہیں کر سکتے
22:38قربانی کا فریضہ
22:39تو احساس
22:41آپ ڈونر کے توسط سے
22:43آپ لوگ کے ذریعے
22:44ان لوگوں تک
22:45آپ کی دیوی ڈونیشن کی
22:46جو قربانی ہوتی ہے
22:47وہ گوش وہاں تک پہنچاتا ہے
22:49یہ ہمارے فوکل پرسنٹ پورے پاکستان میں
22:51یہ ہی ہمیں ایڈوائز کرتے ہیں
22:53کہ یہاں پہ ضرورت ہے
22:54اور اس کے ساتھ
22:55جو ہمارے ڈونر ہزارت نے
22:57ادنا نوائی
22:57یہ ہمیں بتاتا ہے
22:59ہمارا تعلق اس علاقے سے
23:03وہاں پہ بھی جا کے دیکھیں
23:04حالات بہت خراب ہیں
23:05ہم چاہتے ہیں
23:05کہ احساس ہماری طرف سے
23:07قربانی ادا کرے
23:08اور وہاں تک گوش پہنچائے
23:09یہ سب سے اچھی بات ہوتی ہے
23:10کہ لوگ یہ نہیں
23:11کہ ڈونیشن دے کے
23:12وہ بیٹھ جاتے ہیں
23:13کہ ہماری قربانی ہو جائے گی
23:14احساس پہنچا دے گا
23:15خود بھی کنیکٹیٹ رہتے ہیں
23:17ہم سے ٹیچ میں رہتے ہیں
23:18ہم سے وہ پکچرز مانگتے ہیں
23:19ویڈیوز مانگتے ہیں
23:20کہ جی قربانی ہو گئی
23:21اور ہم نے ان علاقوں میں
23:22گوش پہنچایا
23:23اور یہ باعث سے
23:24مصررت ہوتا ہے
23:25ہمارے لیے بھی
23:26اور آپ کوئی سائٹ کا
23:26وزیٹ بھی کرنا چاہتے ہیں
23:27بلکل
23:27بلکل
23:28most welcome
23:29بلکہ more than
23:30most welcome
23:30آپ آ سکتے ہیں
23:31ہمارے ساتھ
23:32ڈسٹریبیوشن پہ چلیں
23:33تاکہ آپ کو
23:34اس بات کی خوشی ہو
23:35تاکہ جو آپ نے
23:36قربانی ہمیں دی ہے
23:37قربانی کا ڈونیشن دیا ہے
23:39جو آپ گوٹ میں دیں
23:40یا شیئر کی صورت میں دیں
23:41یا پوری گاہی کی صورت میں دیں
23:42یا اس سے زیادہ جانور بھی
23:44آپ دینا چاہتے ہیں
23:45یا دے سکتے ہیں
23:45تو وہ اپنے ہاتھوں سے
23:46آپ ڈسٹریبیوٹ کریں
23:47یہ ہمارے لیے
23:48بڑی خوشی کا باعث ہوگا
23:49اگر آپ ہمیں جوائن کریں
23:51ہمارے ساتھ آئیں
23:52ہمارے ساتھ
23:52ان جگہوں پہ چلیں
23:53ان لوگیشنز پہ جائیں
23:54پاکستان بھر میں
23:55کہیں بھی
23:55کراچی میں
23:56کہیں بھی
23:57آپ کا تعلق
23:57کسی شہر سے
23:58ان پلویج ایریاز میں
23:59ان پور رولائر ایریاز میں
24:01جا کے
24:01ڈسٹریبیوٹ کریں
24:02تو آپ دیکھیں
24:02کہ آپ کو کتنی
24:03خوشی ہوگی
24:04لوگ کتنی دعائیں
24:05دیتے ہیں
24:05وہ آپ اتنی آنکھوں سے
24:06مناظر دے سکتے ہیں
24:07ایک تو آپ
24:08ویڈیوز میں دیکھتے ہیں
24:09پروموز میں دیکھتے ہیں
24:10لوگ آپ لوگ
24:12کو دعائیں دے رہے ہیں
24:12لیکن
24:13جب آپ اپنے ہاتھوں سے
24:14اپنی دیوی قربانی
24:15کا گوٹ
24:16جسٹریبیوٹ کریں گے
24:17تو آپ کو
24:17جو خوشی ہوگی
24:18وہ قابل دید ہوگی
24:19وہ مناظر آپ کے سامنے
24:20ہوں گے
24:21کہ آپ کنز فیملیز
24:22کی مدد کر رہے ہیں
24:23آپ کو خود انداز ہوگا
24:24جو احساس
24:24جس فیملیز کا
24:25ہاتھ تھامتا ہے
24:26جن کی مدد کرتا ہے
24:27وہ کئی پروفیشنل
24:28گدگر
24:29یا مانگنے والے
24:29نہیں ہوتے
24:30وہ
24:31ڈیزرونگ فیملیز
24:31ہوتے ہیں
24:32سفیت پوشش
24:32افراد ہوتے ہیں
24:33جو کسی کے آگے
24:34ہاتھ نہیں پھیلا سکتے
24:35آپ کو خود
24:36بہت اچھی بات کیا
24:37ادنان بھائی نے
24:38آپ ہمارے ساتھ
24:39آ سکتے ہیں
24:39آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
24:41آپ ہمارے ساتھ
24:42آشن دیسیبیوٹ
24:42کرنے چل سکتے ہیں
24:43قربانی کا گوش
24:44سب سے اچھا
24:45پلیٹ فارم ہوتا ہے
24:45کہ آپ آئیں
24:46ہمیں جوائن کریں
24:59آپ ہمارے ساتھ
25:00چلیں ہم آپ کو
25:01ان لوکیشن پر
25:02سب سے اچھی بات
25:03پتہ ہی کیا ہے
25:04آپ کا تو
25:05ہمیں پہ بھروسہ ہے
25:06اس پہ
25:07ہم آپ کا شکر گزار رہے ہیں
25:08آپ کا شکریہ
25:08ادھر کرتے ہیں
25:09اس چیز کے لیے
25:10لیکن جب آپ
25:11ہمارے ساتھ
25:12جائیں گے
25:12ان لوکیشن کے اوپر
25:14تو آپ کو بھی
25:14خوشی ہوگی
25:15اور ہمیں بھی
25:15خوشی ہوگی
25:16اور آپ پہ
25:17آپ کا جو اعتماد ہے
25:18آپ کا جو بھروسہ
25:19احساس کے پر
25:19اور زیادہ
25:20ڈیویلیپ ہوگا
25:20جب آپ کا جو بھروسہ
25:22ڈیویلیپ ہوگا
25:23تو آپ اپنے
25:23فرینڈ
25:24اور فیملی سرکل میں
25:25اس کو بتا سکیں گے
25:26جی میں خود
25:27میں نے پرفارم کیے
25:28وہاں پہ جا کے قربانی
25:29اپنے ہاتھوں سے
25:30قربانی آدھا کیے
25:31میں نے اور اپنے ساتھ
25:33احساس کی ٹیم کے ساتھ
25:34میں لوکیشن پہ گیا ہوں
25:35جو ہم ویڈیوز دیکھتے ہیں
25:37جو ہمارے پاس
25:38یہ ویڈیوز آتی ہیں
25:39واقعی میں سچ ہیں
25:40یہ ریالیٹی ہے
25:41کیونکہ احساس
25:42یہ طریقے سے
25:43سب کچھ منیج کرتا ہے
25:44یہ قابل دید ہے
25:45جب آپ خود جائیں گے
25:47آپ اپنے ورڈنگ میں
25:48اپنے الفاظ میں
25:49اپنے فیملیز میں بتائیں گے
25:50تو یقیناً
25:51اس کا انپٹ بہت اچھا آئے گا
25:53کیونکہ
25:53جو وہاں کے مقامی
25:55اوورسیز میں
25:55جب گیٹ توگیدر کرتے ہیں
25:57سٹنگ رکھتے ہیں
25:58آپ اس میں ڈسکس کرتے ہیں
25:59یہ ہوتا ہے
26:00ہمارے فیملیز میں
26:02آپ کے فیملیز میں
26:02سب کچھ ہیں
26:03باہر جاننے والے
26:04تو ان کو بہت کم ملنے کا
26:05موقع ملتے ہیں
26:06آپ اس میں
26:06جب بیٹھتے ہیں
26:07تو یہ ساری چیزیں
26:08ڈسکس ہوتی ہیں
26:09کیا ہی اچھا ہوگا
26:10مجھے بہت خوش ہوئی
26:11اتنا بھائی چیز آپ نے بولی
26:12کہ ڈونر حضار
26:13ہمارے ساتھ آ سکتے ہیں
26:14جوائن کر سکتے ہیں
26:15اس سے سبی کا فائدہ ہے
26:17احساس کا بھی فائدہ ہے
26:18اس فیملیز کا بھی فائدہ ہے
26:20اور آپ لوگوں کا بھی فائدہ ہے
26:22آپ لوگوں کو بھی
26:22اویرنیس آئی کی جی
26:23اور اس سے پتہ کیا ہوگا
26:25جو مجھے لگتا ہے
26:26اور زیادہ شوق پیدا ہوتا ہے
26:27ڈونیشن دینے
26:28اور اعتبار بڑھے گا
26:29بے شک
26:29یہ دیکھیں
26:30کریٹیویٹی کی بات ہوتی ہے
26:31جب تک ٹرس نہیں ہوگا
26:33چیزیں ڈیویلپ نہیں ہوتی
26:34آپ کا ایک سولہ سال سے
26:36ہمارے ساتھ رابطہ ہے
26:37رشتہ ہے
26:37اسی بنیاد پہ
26:38آپ ہمیں ہر سال
26:39ڈونیشن دیتے ہیں
26:40اور اسی کی ویسے
26:41ادارہ چل بھی رہا ہے
26:42میں شروع سے کہتا ہوں
26:43کہ فردہ واحد احساس
26:44ادارہ خود کچھ بھی نہیں کرتا
26:45مگر آپ ڈونر ہزاد کے
26:47تو میری خواہش ہے
26:49جتنے بھی چھبیس ادارہ
26:50پروجیکٹ ہیں
26:51آپ ہم سے کانٹیک کریں
26:52ہم آپ کو
26:53لوکیشنز پہ لے کے جائیں گے
26:54جہاں پہ اینڈ پر میں سول ہو رہا ہوگا
26:56مسجد تعمیر ہو رہی ہوگی
26:57کہیں پہ راشن
26:58ڈیسیبیوٹ ہونا ہوگا
26:59آپ ہائیں
27:00آپ اپنے ہاتھوں سے
27:01ڈیسیبیوٹ کریں
27:01ان لوکیشنز پہ جا کے
27:03بہت اچھا لگتا ہے
27:04جب ہمیں اتنا اچھا لگتا ہے
27:05آپ نوکے دیئیوئی اتیات کو
27:07آگے ڈیلیور کرنے در سوچئے
27:08تو آپ نوکے خوشی کا علم کیا ہوگا
27:10جب اپنے ہاتھوں سے
27:11آپ ڈیسیبیوٹ کریں گے
27:13اور مجھے خواہش ہے
27:14امید ہے
27:15اور میں چاہتا ہوں
27:16کہ جیسے انہوں نے بولا
27:18کہ اس سال کوئی آئے ڈونر
27:19ہمیں جوائن کرے
27:20ہمارے ساتھ چلے
27:21ڈیسیبیوٹ کے اوپر
27:22تاکہ اپنی آنکھوں سے
27:23آپ دیکھیں گے
27:24کہ ایک سامہ بنتا ہے
27:25کیا ماحول ہوتا ہے
27:26اور جو لوگوں کی دعائیں ہوتی ہیں
27:28جب اپنے کانوں سے سنیں گے
27:30اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے
27:31کہ کس دل سے
27:32آپ لوگوں کو دعائیں دیتے ہیں
27:33تو مجھے امید ہے
27:34کہ ہر سال یہ جو
27:35سرکل ہے ہی بڑھتا جائے گا
27:36یہ ایکٹیویٹی بڑھتا ہی جائے گی
27:38ڈونر
27:39در ڈونر آتے رہیں گے
27:40یہ ہمارے لیے
27:41بڑے مسارت کا باعث ہوگا
27:43کہ جو آپ کا اعتماد ہے
27:44ہمارے اوپر
27:44وہ ہم پورا کر پائیں
27:46جو آپ کا بھروسہ ہے
27:48ہمارے اوپر
27:49وہ آپ کو ڈیلیور ہوتا ہوا
27:50نظر آئے
27:51تو میرے ادان بھائی
27:52آپ سے بھی گزارش ہے
27:53آپ بھی اسی ٹائپ کا
27:54ان کو کچھ کریش کیجئے
27:55ڈونر ازاد کو
27:56تاکہ
27:57زیادہ سے زیادہ
27:58لوگ اس بات کا فائدہ اٹھا سکیں
28:00اور زیادہ سے زیادہ
28:01جو گوشت ہے
28:02زیادہ فیملیز میں
28:03اور زیادہ کونٹیٹی میں
28:04انس فیملیز تک پہنچے
28:06بلکل ایسا ہی ہے
28:07اور ناظرینی گرامی قدر
28:08جس طرح ہم نے آپ شرح کیا
28:10کہ اگر کوئی بھی
28:11ہمارا ایسا قابل قدر
28:12ڈونر آنا چاہے
28:13وہ ہماری سائٹ کا
28:15معاینہ کرنا چاہے
28:16ہمارے کٹل فارم پر آنا چاہے
28:17اور خاص طور پر اس مقام پر
28:19اس وقت آپ اگر موجود ہوں
28:21تو کیا ہی اچھا ہو
28:23کہ جس وقت قربانی کی جا رہی ہوتی ہے
28:26اور احساس ایک ایسا ادارہ ہے
28:28الحمدللہ
28:28جو ہر لیول پر بہت زیادہ
28:31منظم دکھائی دیتا ہے ہمیں
28:33کہ جب ہم قربانی کا مرحلہ
28:35سرانجام دے رہے ہوتے ہیں
28:37تو ہمارے پاس ایک نہیں
28:38بلکہ کئی عالم دین
28:40اس وقت وہاں موجود ہوتے ہیں
28:42جو قصاب کو اس بات کی
28:43نشاندہی کر رہے ہوتے ہیں
28:45انہیں سمجھا رہے ہوتے ہیں
28:46کہ جانور کاٹنے کا
28:48اسے زباہ کرنے کا
28:50جو صحیح طریقہ ہے
28:51وہ کیا ہے
28:52اور کن کن احتیاطوں کو
28:55ملحوظ رکھنا
28:56ہمارے لیے بہت زیادہ ضروری ہے
28:57ناظرین اگرامی قدر
28:59ہم یہاں صدایہ احساس
29:00بلند کر رہے ہیں
29:01اور اس وقت
29:02جناب مسٹر
29:03مجتبہ سید قادری صاحب
29:06نے صدایہ احساس پر
29:07لبے کہہ دیا ہے
29:08ون سکسٹی یو ایس ڈالرز
29:10آپ نے پیش کیا ہے
29:12یو ایس اے سے ہمارے ساتھ ہیں
29:13اور ڈونیشن فور گوٹ
29:15ان پاکستان
29:16تھینکیو سو مچ
29:17آپ نے پاکستان میں
29:18گوٹی قربانی کے لیے
29:20اپنا یہ توشہ
29:21ون سکسٹی یو ایس ڈالرز
29:23پیش کیا ہے
29:23ون سکسٹی یو ایس ڈالرز
29:25کا کس قدر
29:26درجہ زیادہ
29:28نیم البدل
29:29آپ کو اللہ تبارک بات اللہ
29:30عطا فرمائے گا
29:31وہ دگنا ہوگا
29:32تگنا ہوگا انشاءاللہ
29:33اور ہم یہاں
29:34وعداد و شمار پیش نہیں کر سکتے
29:36جو حقیقی طور پر
29:37آپ کو عطا ہوں گے
29:37ایک اور ڈونیشن
29:38ہمارے ساتھ موجود ہیں
29:39ڈونر
29:41جناب سائیبہ
29:42میسس سائیما قیوم
29:45صاحبہ ہمارے ساتھ موجود ہیں
29:46ماشاءاللہ
29:47ون سکسٹی یو ایس ڈالرز
29:48پیش کیا ہیں
29:49میسس سائیما قیوم صاحبہ نے
29:51فرم کینیڈا سے
29:52ہیں
29:52فور ڈونیشن
29:54ٹو شیئر
29:55ان پاکستان
29:56یعنی کے بڑے جانور کی قربانی میں
29:58دو شیئر
29:59انہوں نے پیش کیا ہیں
30:00اور آپ کا
30:02بہت شکریہ
30:03اور بڑی آپ کی مہربانی
30:05ان لوگوں پر
30:06کہ جو اس گوشت کے واقعتاً
30:09بہت زیادہ مستحق ہیں
30:10اور اس بات کے تمنائی ہیں
30:12کہ ان تک
30:13وہ گوشت پہنچے
30:14ناظرین و محترم
30:15ذرا سی توجہ
30:16درکار ہے
30:17بس آپ ذرا سا سوچیں
30:18اور اس بات کو سمجھیں
30:20کہ اس وقت
30:21مارکٹ میں
30:21ہمارے ہاں
30:22میں اپنے پاکستان کی بات کر رہا ہوں
30:25جو ہمارے ہاں
30:25اس وقت
30:25سٹینڈر پرائس
30:26ہے
30:27گوشت کا
30:28پر کے جی بیف کا
30:29تو وہ چودہ سو روپے کلو ہے
30:31کہیں
30:31کہیں ساڑھے تیرہ سو
30:32کہیں تیرہ سو روپے
30:34کا گوشت
30:35اس وقت
30:35فروخت ہو رہا ہے
30:36اس طبقے کے لیے
30:38کہ جس کی تنخواہ ہی
30:39تیس سے پہنتیس ہزار
30:41چالیس ہزار
30:42پہنتالیس ہزار ہے
30:43جو قرائے کے گھر میں رہتا ہے
30:45جس نے منتھلی راشن
30:47تو کسی نہ کسی طریقے سے
30:49مہانہ بنیاد پر
30:50یا روزانہ کی بنیاد پر
30:52اپنے گھر والوں کے لیے
30:53اس ضرورت کو پورا کرنا ہے
30:55اپنی والدہ
30:56اپنے والد کی
30:57بیماری میں
30:58ان کے علاج و معالجے کی
31:00رقم بھی نکالنی ہے
31:01اپنی بیوی کے jو
31:04علاج و معالجے کے معاملات ہیں
31:06دیگر ضروریات کے معاملات ہیں
31:07وہ اس کو پورے کرنے ہیں
31:09بچوں کی ضروریات ہیں
31:10بچوں کے تعلیمی اخراجات ہیں
31:12وہ اس کو پورے کرنے ہیں
31:13بیماری پریشانی
31:15وہ سب اپنی جگہ
31:16زندگی میں آتی جاتی رہتی ہے
31:18وہ تمام اخراجات پورے کرنے ہیں
31:20اور جتنے معاملات ہیں
31:22وہ آپ
31:22مجھ سے زیادہ بہتر آپ جانتے ہیں
31:24کہ کیا کیا خرچے ہیں
31:26Every person who has a home budget has been trying to make it
31:28This is what you can agree to us
31:30If you have a decision, you can put it in your opinion
31:33That if you have a solution, if you have a situation where you have a solution
31:37Then you have a solution to your own salary
31:40And if you have a solution, you can do it
31:44And then you can go with it
31:47So I can go with it
31:48I can go with it
31:50Like a problem with a lot of money
31:51This is just the same or the same
31:54بھی سمجھ سکتے ہیں
31:55کہ جو اپنے گھر کے سربراہ ہوں
31:57اور اپنے گھر کے اخراجات کو لے کر
31:59چل رہے ہوں اور آپ میں سے
32:01بیشتر ایسے ہوں گے جو اس بات سے بھی اتفاق
32:03کریں گے کہ ہماری منتلی
32:05جو earning تھی خواہ وہ
32:07کاروبار سے ہو یا ملازمت سے ہو
32:09وہ اتنی تھی اور ہمارے
32:11خرچے اس سے زیادہ کے ہیں اور
32:13وہ بھی پورے ہو جاتے ہیں اللہ ہی کرا دیتا ہے
32:15کسی نے کسی طریقے سے کوئی
32:17saving موجود ہوتی ہے تو end of the month
32:19وہ کام آ جاتی ہے
32:20تو ناظرین محترم اخراجات اس قدر بڑھ چکے ہیں
32:23کہ ایک عام آدمی
32:25مہینے میں ایک مرتبہ بھی
32:27اپنے خاندان کے لیے
32:28وہ 13 to 14 hundred
32:31پر کے جی جو گوشت بیف
32:33جو اس وقت مارکٹ میں مل رہا ہے
32:34وہ اسے بھی اویل نہیں کر سکتا ہے
32:36اور اب تو میں ایک بہت ہی
32:39یوں کہہ لیجئے کہ
32:40ایسی بات کرنے جا رہا ہوں کہ
32:42شاید آپ میں سے بہت سے لوگوں کے چہروں پر
32:44مسکرات آ جائے یہ سن کر
32:46کہ اب تو ہمارے ہاتھ چکن بھی کچھ عرصے بعد
32:49آپ کو مٹن کے ریٹس میں ملنے لگے گا
32:51یعنی اس قدر مہنگائی بڑھ چکی ہے
32:54چکن جو کہ ایک عام غریب آدمی
32:56کے لیے بھی خریدنا بڑا آسان ہوا کرتا تھا
32:58لیکن اب وہ بھی ایک آزمائش
33:00بن چکی ہے کیونکہ
33:01اس کی بھی قیمتیں ایسی ہو چکی ہیں
33:03کہ جو افورڈیبل نہیں ہیں
33:05یعنی اگر ایک شخص ایک متوسط
33:08طبقے کا آدمی ایک سفید
33:10پوش طبقے کا آدمی جو
33:11ہفتے میں ایٹ لیسٹ ایک سے دو بار
33:13اسے اویل کر لیا کرتا تھا
33:16تو اب وہ بھی شاید پندرہ بیس دنوں میں
33:18ایک مرتبہ سوچتا ہو
33:19کہ ہاں میں چکن پرچیس کر لیتا ہوں
33:22تو ناظرین محترم بہت زیادہ
33:24سنگین صورتحال
33:25اس وقت ہمارے ہاں لوگوں کو درپیش ہے
33:28اور اس قدر
33:30عالی ظرف
33:31لوگ ہمارے ہاں موجود ہیں
33:33جو سفید پوش طبقے سے تعلق رکھتے ہیں
33:36کہ وہ اپنی ان تمام تر زندگی کی تکالیف کو
33:39اور ان مسائل سے جونجتے رہتے ہیں
33:42لیکن اسے بتاتے نہیں ہیں
33:44بلکہ کہیں
33:45میں نے ایسے لوگ دیکھے
33:47جہاں جہاں ہمارے کیمپس لگتے ہیں
33:49یا میں نے اگر جنرلی کسی اور بھی
33:51فلائی و رفاعی ادارے کا کہیں کیمپ دیکھا
33:54تو میں نے یہ ذاتی طور پر
33:55یہ بات محسوس کی دیکھی
33:57کہ بہت سی ایسے لوگ ان کیمپس سے دور کھڑے ہو کر
34:00دیکھ رہے ہوتے ہیں
34:02لیکن وہاں جانے کی حمت نہیں ہو رہی ہوتی
34:05وہاں جا کر یہ کہنے کی حمت نہیں ہو رہی ہوتی
34:07کہ ہمیں بھی کچھ دیتیجئے
34:08کہ ہم اپنے گھر لے جائیں
34:09ناظرین محترم بڑا تکلیف دے مرحلہ ہے
34:13اور ایک پور آشوب دور ہے
34:16پور فتن دور ہے
34:17ترہ ترہ کے چیلنجز کا سامنا ہے
34:19امت مسلمہ کو
34:20وہیں سب سے بڑی جو ہماری فکر ہے
34:23آپ یقین جانے ہیں
34:25ایک عام آدمی کو
34:26ایک ایسے آدمی کو جو سینری پرسن ہے
34:29جو نشلہ طبقہ کہلاتا ہے
34:31جسے ہم کہتے ہیں نشلے طبقے کا آدمی
34:33جو بچارہ دہاری دار ہے
34:35جو چھوٹے چھوٹے کاموں کی جانب
34:38اپنی رغبت کو سارا دن رکھتا ہے
34:41اور چھوٹے چھوٹے ذرائع سے
34:42اپنے گھر والوں کی ضروریات کو پورا کرنے میں
34:45مصروف رہتا ہے مکمل طور پر
34:47اس طبقے کو کسی صورتحال سے
34:50یعنی وہ ملکی صورتحال ہو
34:53اکنومیکلی صورتحال ہو
34:55معیشت کی دگرگو صورتحال ہے
34:58یا معیشت بڑھ رہی ہے
35:00یا دنیا میں کیا ہو رہا ہے
35:02اسے کسی بات سے کوئی سروکار نہیں ہے
35:05اسے صرف اپنا پیٹ بھرنا ہے
35:07اور اسے اپنے پیٹ سے غرض ہے
35:09اپنے خاندان کی کفالت کا ذمہ اس پر ہے
35:12اسے صرف یہی سوچتا ہے ہر وقت
35:14کہ میں اس ضرورت کو پورا کرسکوں
35:16ناظرین اگرامی قدر احساس بھی
35:19ایسے لوگوں کی حوصلہ اوضائی کرتا ہے
35:21کہ جو اپنے ہاتھ سے کماتے ہیں
35:24اور کھاتے ہیں
35:25اور اپنے خاندان کی کفالت کرنے کی
35:28ہما وقت کوشش کرتے ہیں
35:30اور سو فیصد طریقے سے
35:31اسی طریقے کے ساتھ
35:33اپنی زندگی کو گزارنے پر عمل پیرا رہتے ہیں
35:36ان لوگوں کے لیے
35:37ان کے چہروں پر مسکرات لانے کے لیے
35:40چند لمحات کے لیے
35:41انہیں آسانیاں پروائیٹ کرنے کے لیے
35:44اور ان کے اور ان کے گھر والوں کا چہروں پر
35:47مسکرات لانے کے لیے
35:49خاص طور پر عید قربان کے موقع پر
35:51احساس ان کا احساس کرتے ہوئے
35:54اپنے ان دونرز کے ساتھ
35:56جنہیں احساس کی صدا پر
35:58لبے کہتے ہوئے
36:00آگے آ کر
36:01اپنا ملن کردار ادا کرنا
36:03ضروری محسوس ہوتا ہے
36:05احساس کے ساتھ
36:06وہ تمام لوگ احساس کے ساتھ جڑ کر
36:09جب ان لوگوں کے لیے آگے آ کر
36:10اپنا کردار ادا کرتے ہیں
36:11جو ضرورت من طبقے سے تعلق لگتے ہیں
36:14تو یقین جانے ناظرین محترم
36:15یہ بہت بڑا کار سواب ہے
36:17اللہ رب العالمین بہترین
36:19مل بدل عطا فرمانے پر آپ کو قادر ہے
36:21ہماری ڈونیشن ہوت لائن
36:22ضرور نوٹ فرما لیجئے
36:24یہاں پر
36:24اپنے ڈونیشنز کو
36:30چوبیس گھنٹوں میں کسی بھی وقت پیش کر سکتے ہیں
36:33ہماری ٹرانسویشن کے دوران بھی
36:35آپ کے ڈونیشنز
36:36الحمدللہ ہمیں موصول ہوتے رہے
36:38کہ جو ہمارے لیے
36:39بہت زیادہ باعث سے تقویت ہوا کرتے ہیں
36:42اور پروگرام کے بعد بھی
36:44یہ سلسلہ جاری و ساری رکھئے
36:46اور کسی بھی وقت
36:47جب آپ کو سہولت ہو
36:48آپ یہ ڈونیشنز ضرور سبمیٹ کروائیے
36:51ایک مرتبہ پھر یہ نمبر نوٹ کر لیجئے
36:53اس کے علاوہ آپ ہماری
36:57ویب سائٹ بھی وزٹ کر سکتے ہیں
36:59کہ جہاں پر احساس
37:00جو کہ کم و بیش
37:0126 سے زائد شو بجات میں آپریشنل ہے
37:04آپ ہماری تمام
37:05جو خدمات کے حوالے سے
37:08جتنی بھی فیلڈز ہیں
37:09ان کا بھرپو طریقے سے
37:11وہاں متعلق کر سکتے ہیں
37:13اور اس حوالے سے اپنی معلومات
37:15اور آگئی کو بڑھا سکتے ہیں
37:17ناظرین اگرامی قدر پاکستان میں
37:18اگر آپ ایک شیئر پیش کرنا چاہیں
37:20تو 80 US$ میں ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
37:23اور ایک مکمل بڑے جانور کی قربانی
37:24پاکستان میں آپ
37:26560 US$ میں کر سکتے ہیں
37:28اس کے علاوہ اگر آپ
37:29کاؤں میں ایک شیئر پیش کرنا چاہیں
37:30فور انڈیا
37:31تو 37 US$ میں
37:33آپ ایک بڑے جانور کی قربانی میں
37:35ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
37:36اور اس کے علاوہ
37:37259 US$ میں
37:39آپ ایک مکمل بڑا جانور
37:40ہندوستان کے رہنے والے مسلمانوں کے لیے
37:43قربان کر سکتے ہیں
37:44اس کے علاوہ اگر آپ
37:45آزاد جمہو کشمیر کے
37:46رہنے والے مسلمانوں کے لیے
37:48بڑے جانور میں
37:49ایک ایچ حصہ جو ہے
37:50جو آپ پیش کرنا چاہیں
37:52اجتماعی قربانی کے اس مرحلے میں
37:5390 US$ میں
37:54یا
37:55630 US$ میں
37:57آپ ایک مکمل
37:57بڑا جانور قربانی کے لیے
37:59پیش کر سکتے ہیں
38:00سومالیا کے رہنے والے
38:01مسلمانوں کے لیے
38:0260 US$ میں
38:03آپ ایک حصہ پیش کر سکتے ہیں
38:05اس کے علاوہ
38:06420 US$ میں
38:07آپ ایک بڑا حصہ
38:08مازل چاہوں گا
38:09بڑا جانور
38:10ایک مکمل جانور
38:11پیش کر سکتے ہیں
38:12قربانی کے لیے
38:13اس کے علاوہ
38:13595 US$ میں
38:15آپ بنگلہ دیش
38:17کے رہنے والے
38:17ہمارے
38:18عزیز
38:19مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
38:20595 US$ کا جو
38:22اماؤنٹ ہے
38:23اس میں ایک مکمل
38:24بڑا جانور
38:25قربان پیش کر
38:26قربان کر سکتے ہیں
38:27پیش کر سکتے ہیں
38:28اور اس کے علاوہ
38:2985 US$
38:30ایچ حصہ ہے
38:31بڑے جانور میں
38:32ایک حصہ
38:33آپ پیش کر سکتے ہیں
38:34اور جتنا
38:34اللہ نے آپ کو
38:35نوازہ ہے
38:36آپ اتنا
38:36آگے آ کر
38:37اپنا کردادہ
38:38کر سکتے ہیں
38:39اس کے علاوہ
38:39160 US$ میں
38:41آپ پاکستان
38:43یا انڈیا
38:44کے رہنے والے
38:44مسلمانوں کے لیے
38:45یقصہ اماؤنٹ ہے
38:46160 US$ میں
38:48آپ پاکستان
38:49یا انڈیا
38:50کے رہنے والے
38:51مسلمانوں کے لیے
38:52گوٹ کی قربانی
38:53بھی کر سکتے ہیں
38:54اس کے علاوہ
38:54آزاد جمہ کشمیر
38:55کے رہنے والے
38:56مسلمان بہن بھائیوں
38:57کے لیے
38:58195 US$ میں
38:59آپ گوٹ
39:00یا شیپی
39:01قربانی بھی کر سکتے ہیں ناظرین اقرامی قدر اس کے علاوہ جہاں ہم
39:05بات کرتے ہیں 26000 شعباجات کے حوالے سے وہیں ایک اور شعبہ
39:11کہ جو اس وقت ہماری ان ماں و بہنوں کو مضبوط کرنے کے لیے
39:16کوشح ہے کہ جو جن کے گھروں میں کوئی ایسا محرم موجود نہیں ہے
39:22کہ جو ان کی خاندان کی ضرورتوں کو غزائی اجناس کی ضرورتوں کو
39:27دیگر حوالوں سے ضروریات کو پورا کر سکے جن کے گھروں میں کوئی مرد
39:32نہیں ہے یا ہے تو وہ علالت کے باعث اس قابل نہیں ہے کہ وہ کما
39:37سکیں تو ہماری ایسی ماں و بہنوں کو احساس کا ادارہ مضبوط بنانے
39:42کے لیے ان کے لیے صلائی مشین کا ایک توفہ انہیں پیش کرتا ہے اور
39:48جی آپ کا یہ دیا ہوا توشہ یقین جانے ان کے لیے بہت بڑی نعمت ثابت
39:53ہوگا صلائی مشین اگر آپ ڈونیٹ کریں اس کا ڈونیشن پیش کریں تو
39:58جسٹ نائنٹی سیون یو ایس ڈالرز میں آپ صلائی مشین کا توفہ
40:02تھرو آف احساس ان لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں میرے ساتھ میرے دائیں
40:06جانے پرشیف فرما ہے جناب سید فہد حسین صاحب فہد بھی مچاؤں گا
40:09آخر میں جو ہم ورل لائنر میسیج لیتے ہیں اپنے دیکھنے والے ناظرین
40:13کے لیے اور ایک خصوصی پیغام اس وقت آہ کے جب ہم اجتماعی
40:18قربانی کے حوالے سے ان سے درخواست گزار ہیں کیا کہیں گے
40:21مرحبا ادام بھئی یہ ہر سال کی طرح سال بھی انتظامہ شروع ہو
40:24چکے ہیں جیسا آپ کو پتہ ہے جو لائس سیر سارت گیٹا اس سے
40:26ڈبل سے زیادہ ہو چکے ہیں لیکن ڈونیشن ہوں حساب سے ہمارے پاس
40:30ابھی تک موصول نہیں ہوا ہے امید ہے کہ جو ریکائرمنٹ ہے اتنا
40:35سارا ڈونیشن ہمیں موصول ہو جائے گا لیکن اس کے لیے آپ کو
40:38ہمارا ساتھ دینا پڑے گا ہمارے ساتھ اتنی ایفرٹ کرنا
40:41پڑے گی کیونکہ دیکھیں آپ کے ڈونیشن دیئے بغیر یہ
40:44ٹارگٹ اچھیو نہیں ہو سکتا میری آپ سے ریکویسٹ ہے
40:47اپیل ہے کہ جتنے لوگوں کی ہم سے امید ہے واباستہ ہو
40:51چکی ہیں زیادہ سے زیادہ ان لوگ کو اگر ہم کمپلسیٹ کریں
40:55گے زیادہ سے زیادہ ان کے گھروں میں گوشت کی فرانی
40:58پہنچائیں گے وہ آپ کے لیے بھی اچھا ہوگا اور فیملیز
41:01کے لیے بھی اچھا ہوگا بٹ یہ چیز خود بھی اس کو پریکٹس میں
41:05لائیں اور جتنے بھی آپ کا فرینٹ سرکل ہے وہاں پہ
41:07میسیج پہنچائیں کیونکہ دیکھیں تعداد بہت بڑھ چکی ہے
41:09امیدیں بہت زیادہ بڑھ چکی ہیں کوشش کریں زیادہ سے زیادہ
41:13کنٹریبوٹ کریں ٹیلی فون لائن ٹیلی فون ختم ہو جائے گی
41:16لیکن آپ کی کالز نہیں ختم ہونی چاہیے یہ سلسلہ رکھنا
41:20نہیں چاہیے جب تک عید ہمارے پاس نہیں آ جاتی اور
41:22مجھے امید ہے جب عید آئے تو اس سے پہلے ٹارگٹ اچیب ہو
41:26چکا ہو اور یہ ممکن ہوگا آپ لوگ کی ویسے تو ساتھ دیتے
41:30رہیے کال کرتے رہیے لوگوں کا احساس کرتے رہیے اور لوگوں
41:33کی امیدوں پہ پورا اترنے کی کوشش کرتے رہیے
41:36بہت شکریہ فاہد بھائی بہت شکریہ کہ آپ نے بہت اچھے
41:40انداز سے ہمارے تمام دیکھنے والے ناظرین کو بریف کیا
41:43خصوص ہمارے وہ اوورسیز پاکستانی جو ہمارے ساتھ
41:48ہمیشہ سے جڑے رہتے ہیں اور اپنے ڈونیشنز کو پیش کرتے ہیں
41:51اس وقت ہمارے ساتھ ایک ڈونر موجود ہیں جی
41:55مسٹر مرزا افضل صاحب نے ہمیں جوائن کیا ہے
41:59ون سکسٹی اوئیس ڈالرز انہوں نے پیش کی ہیں امریکہ سے
42:03اور ڈونیشن فار ون گوٹ ان پاکستان
42:06تینکیو سو مچ سر آپ کے اس کنٹریبیشن پر ہم بہت زیادہ آپ کے ممنون ہیں
42:12اور اللہ تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا گو ہیں
42:15کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین ملبدر عطا فرمائے
42:18جی اور ایک اور ڈونیشن ہمیں موصول ہوا ہے
42:21مسٹر سید فاروق احمد صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
42:26ایٹی اوئیس ڈالرز آپ نے پیش کی ہیں کہاں سے ہیں ہمارے ساتھ
42:29امریکہ سے ہی ہیں
42:30ماشاءاللہ امریکہ سے فاروق صاحب نے
42:33ون شیئر ان پاکستان آپ نے پیش کیا ہے
42:36اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کے دیئے ہوئے اس توشے کو
42:39اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
42:41اور یہ جو اہمیت ہے جس طرح آپ اسے محسوس کر رہے ہیں
42:44سمجھ رہے ہیں کہ واقعتاً عید و قربان کے موقع پر
42:48پاکستان کے ایسے بے شمار مقامات ہیں
42:51کہ جہاں پر لوگ اپنی اس غزائی ضرورت سے محروم رہ جایا کرتے ہیں
42:56احساس کا یہ عظم ہے کہ کوئی محروم نہ رہے
43:00زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فیسلیٹیٹ کیا جائے
43:03احساس کا یہ کردار الحمدللہ بہت زیادہ باعث تقویت ہے
43:08معاشرے کے اس طبقے کے لیے
43:11کہ جو سطح غربت کی لکیر سے نیچے اپنی زندگی کو گزارنے پر مجبور ہے
43:15اور وہ دیکھا کرتے ہیں احساس کے ادارے کی جانب بہت ہی ممنون نگاہوں سے
43:21بڑی تمانائی نظروں سے
43:24ایسی نظروں سے کہ وہ یہ چاہتے ہیں
43:27کہ احساس ان کے لیے بھی آ جائے
43:29اور اپنا ملن کردہ آدھا کرے
43:31ان مقامات تک پہنچے
43:32کہ جہاں تک اب تک شاید کوئی اور نہ پہنچ پایا ہو
43:35کیونکہ ہمیں ایسے ایسے مقامات سے درخواستیں موصول ہوتی ہیں
43:39اور ہمیں اس بات کا بھرپور احساس و ادراک ہے
43:42کہ انٹیریئر سندھ کے ایسے بہت سے مقامات ہیں
43:44پنجاب کے ایسے بہت سے مقامات
43:46اور بلوچستان کے خاص طور پر
43:48ایسے ہائلائٹڈ مقامات ہیں
43:50اس وقت ہمارے پاس
43:51کہ جہاں پر تعاون کی بہت زیادہ ضرورت ہے
43:53ناظرین اگرامی قدر
43:55یہ سفر ہے خدمت کا
43:56کہ جو جاری و ساری ہے
43:58اور یہ خدمت کا تسلسل جاری و ساری رہے گا
44:01احساس ٹیلیتھون کی اس ٹرانسمیشن سے
44:04اپنے محزبان سید ادنان خالد
44:06اور سید فہد حسین کو
44:08اجازت دیجئے
44:09جہاں رہیے
44:10شاد و آباد رہیے
44:12خوش و خرم رہیے
44:13اللہ تبارک و تعالیٰ کے حفظ و آمان میں رہیے
44:16اللہ نگہ بان
44:17پاکستان زندہ باد
44:20لَا اِلَهَ اِلَّا اللَّهِ

Recommended