Ehsaas Telethon - Qurbani Appeal
Fund Raising from International Community.
Cow Share in Pak || 80$
Cow Share in IND || 37$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 90$
Cow Share in Somalia || 60$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 85$
Pakistan Goat || 160$
India Goat || 160$
Kashmir Goat/Sheep || 195$
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Fund Raising from International Community.
Cow Share in Pak || 80$
Cow Share in IND || 37$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 90$
Cow Share in Somalia || 60$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 85$
Pakistan Goat || 160$
India Goat || 160$
Kashmir Goat/Sheep || 195$
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ڈالے
00:02ہم اپنی ساری غفلت کو چلو قربان کر ڈالے
00:10مزاجِ بے مروت کو چلو قربان کر ڈالے
00:30نہو ہم مطمئن بس جانور قربان کر کے ہی
00:35نہو ہم مطمئن بس جانور قربان کر کے ہی
00:42مزاجِ بے مروت کو چلو قربان کر ڈالے
00:46بدی کرنے کی عادت کو چلو قربان کر ڈالے
00:51ملے ہم کو بھی ابراہیم و اسماعیل کا عصوہ
00:55ملے ہم کو بھی ابراہیم و اسماعیل کا عصوہ
01:01زمانے کی ہر الفت کو چلو قربان کر ڈالے
01:07زمانے کی ہر الفت کو چلو قربان کر ڈالے
01:12کھڑے ہوں جررتوں سے قوم و ملت کی مدد کو ہم
01:21نمود و نام و شہرت کو چلو قربان کر ڈالے
01:28نمود و نام و شہرت کو چلو قربان کر ڈالے
01:33ناظرین اگرامی قدر آپ کا محضبان سید عدنان خالد حاضر خدمت ہے
01:39اور آج کی اس احساس چلیتھون نشریات میں اور اس خوبصورت پروگرام میں
01:47کہ جہاں ہم آپ کو صدا دیتے ہیں اور پوری دنیا میں اپنے دیکھنے والے
01:52ناظرین کو مخاطب کر کے یہ استدعہ یہ درخواست کرتے ہیں
01:56کہ ہمارا ساتھ دیجئے معاشرے کے اس طبقے کے لیے کہ جو کمزور و نادار ہے
02:02مفلس ہے ایسا طبقہ کہ جو کم آمدنی والا ہے سفید پوش طبقہ ہے
02:08الحمدللہ روزے اول سے کہ جس دن سے ہم نے اس سے ٹیلیتھون کا آغاز کیا
02:13آپ کی مالی مدد و معاونت جس طریقے کے ساتھ اس ادارے کے ساتھ شامل حال رہی
02:20اور بالخصوص ان لوگوں کے لیے کہ جو معاشرے کے اس طبقے سے تعلق رکھتے ہیں
02:25کہ جو سطح غربت کی لکیر سے نیچے اپنی زندگی کو گزارنے پر مجبور ہے
02:30ناظرین محترم الحمدللہ احساس زندگی کے کموبیش چھبیس سے زائد شباجات میں
02:39اپنی خدمات کو سرانجام دے رہا ہے اور ہر ہر نہج پر ہمیں بہت فعال نظر آتا ہے
02:45اور الحمدللہ اس وقت جب ہم آپ سے مخاطب ہیں
02:48تو سال دوہزار پچیز کی خصوصی اجتماعی قربانی اپیل کے ساتھ اس وقت ہم آپ کے سامنے آپ کے درمیان حاضر ہیں
02:56اور یہ سلسلہ جس طریقے کے ساتھ گزشتہ کا مبیش بیس سے بائیس دنوں سے جاری ہے
03:04اور آج میں آپ سے جب مخاطب ہوں تو یقیناً میں یہ کہہ سکتا ہوں
03:10کہ اب وقت نہایت ہی قلیل ہے مگر ابھی بھی ہمیں جو ڈونیشنز آپ کے درکار ہیں
03:17ہمیں اس حوالے سے بہت کثیر تعاون ابھی بھی آپ کا درکار ہے
03:21اور پوری دنیا میں ہمارے دیکھنے والے ناظرین کے جو اس وقت ہمارے ساتھ ہیں
03:25خواہ ان کا تعلق یو ایس اے سے ہو یا یوکے کے ناظرین ہمارے ساتھ اس ٹرانس میشن میں شامل ہوں گے
03:31تو ناظرین محترم ہر اس شخص سے جو دنیا کے کسی بھی حصے کسی بھی خطے کسی بھی گوشے میں بیٹھ کر اس وقت ہمارا یہ پروگرام دیکھ رہا ہے
03:40احساس ٹیلیتھون کی یہ خصوصی اجتماعی قربانی اپیل ملاحظہ کر رہا ہے
03:45ہماری اس سے درخواست ہے کہ آگے آئے اور کیونکہ اب وقت جس طرح میں نے ارس کیا کہ بہت کم رہ گیا ہے
03:52اور اس کم وقت میں ہم نے بہت زیادہ اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے کر کے دکھانا ہے
03:59ان کے لیے اپنے ڈونیشنز کو زیادہ سے زیادہ پیش کرنا ہے
04:03اور اجتماعی قربانی کے اس فریضے کو جہاں آدھا کرنا ہے
04:07وہیں یوں کہیے کہ اس کا جتنا گوشت ہے وہ تقسیم کیا جائے گا ان لوگوں کا درمیان
04:14کہ جو اس کے سریحن حقدار ہے اور خدمت خلق کا جو سب سے ایک بہترین اور خوبصورت طریقہ ہے
04:21اسے اختیار کیا جائے گا
04:23یعنی آپ کے جانب سے آپ کا فریضہ بھی آدھا کر دیا جاتا ہے
04:27اور پھر اس کا گوشت مکمل طور پر غرباء و مساکین و یتیموں میں اسے تقسیم کر دیا جاتا ہے
04:35کہ جو واقعاً اس کے صحیح معنوں میں حقدار ہیں اور تمنائی ہیں
04:39عید قربان کے موقع پر پوری دنیا میں جہاں مسلمانان عالم اس فریضے کی ادائیگی کرتے ہیں
04:48وہیں پاکستان میں بھی ہندوستان میں بھی سومالیا میں بنگلہ دیش میں اور ہمارا آزاد جمع کشمیر
04:56کہ جہاں پر اس وقت وہ لوگ جو غریب ہیں مسکین ہیں نادار ہیں ضرورت مند ہیں
05:03اور معاشرے کا وہی طبقہ جس کے بارے میں میں آپ کے سامنے ارز کر رہا ہوں
05:07کہ کمزور و نادار طبقہ اس کی مدد و معابنت کے لیے احساس یا احتمام کرتا ہے
05:13کہ نہ صرف پاکستان بلکہ پاکستان کے علاوہ ہم ان دیگر ممالک میں ان لوکیشنز پر بھی
05:20اس وقت آپریشنل ہیں اور ان لوگوں کے لیے جو ہمارے مسلمان بہن بھائی ہیں
05:25ان کے لیے بھی اپنا ولن کردادہ کر رہے ہیں
05:28اور یہ سارا سلسلہ ناظرین گرامی یہ دعائیں لینے کا دعائیں حاصل کرنے کا ایک سلسلہ ہے
05:35اور احساس کو اس حوالے سے بھرپور ادراک ہے
05:39احساس کے بانیان کو احساس کی پوری ٹیم کو
05:42کہ وقت کی اہم ضرورت کیا ہے
05:45اور ہر اس وقت کے جب جس نہج کے مطابق خدمت کرنے کی ضرورت ہوتی ہے
05:52اسی اعتبار سے آپ کے سامنے آ کر درخواست کی جاتی ہے
05:56اور اس وقت جو مرحلہ ہمیں درپیش ہے وہ قربانی کے حوالے سے ہے
06:01اور اجتماعی قربانی کا ایک بہت بڑا فریضہ احساس کی جانب سے سرانجام دیا جانا ہے
06:07اور ما شاء اللہ گزشتہ کچھ روز سے کم و بیش ایک ہفتے تک
06:11ہم لگا تار آپ کے اور ہمارے قائم کردہ احساس
06:17کٹل فارم سے بھی آپ سے مخاطب تھے
06:19اور وہاں پر موجود جانور جس طرح سے آپ نے ملاحظہ فرمائے
06:23اور ہم نے آپ کو دکھائے آپ کی ٹیلیویجن اسکین کے ذریعے سے
06:27ما شاء اللہ ایک کثیر تعداد ہے سیکڑوں جانور اس وقت لائے جا چکے ہیں
06:32اور جن کی قربانی کی جانی ہے
06:34جن میں بکرے بھی ہیں ما شاء اللہ دمبے ہیں اور گائے ہیں بیل ہیں
06:40ما شاء اللہ بہت تعداد میں وہاں پر جانور موجود ہیں
06:44اور یہ سب کچھ آپ کے تعاون سے ہی ممکن ہو پایا ہے
06:48کہ جس طریقے کے ساتھ آپ اپنے ڈونیشنز کو سبمیٹ کروا رہے ہیں
06:51اور اس اختتامی مرحلے میں کہ جب ہم دیکھتے ہیں
06:56کہ اب ہم عید قربان کے نہایت قریب پہنچ چکے ہیں
06:59تو اب ضرورت اس بات کی ہے کہ یہ خدمت کا جو سلسلہ ہے یہ بوست ہو
07:04اور بہت زیادہ توانائیاں مالی اعتبار سے آپ کی صرف ہوں
07:10اور بہت تیزی کے ساتھ صرف ہوں
07:12بہت تیزی کے ساتھ ہم اپنے ہاتھوں سے کھلے ہاتھوں سے
07:16اللہ کی راہ میں اپنے مال کو خرچ کریں
07:19اور اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
07:21مکمل جذبے کے ساتھ اور تندہی کے ساتھ آگے آئیں
07:26اور ان کے چہروں پر مسکراہ تھیلانے کا ذریعہ اور وسیلہ بن جائیں
07:30ناظرین محترم اگر آپ پاکستان کے رہنے والے
07:34اپنے بہن بھائیوں کے لیے
07:35عید قربان کے موقع پر بڑے جانور میں
07:38ایک شیئر پیش کرنا چاہتے ہوں
07:41تو آپ سے ہم ریکویسٹ کریں گے کہ ایٹی ڈالرز اپنا ڈونیٹ کیجئے
07:47اور اس ایٹی ڈالرز میں پاکستان میں آپ ایک بڑے جانور میں
07:51قربانی کا ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
07:53اور یہ ڈیٹیلز جو اس وقت میں پیش کر رہا ہوں
07:56بالخصوص ہمارے یو ایسے سے تعلق اکنے والے ناظرین کے لیے ہے
07:59اور ناظرین محترم اس کے علاوہ ہمارا پڑوسی ملک ہندوستان
08:03کہ جہاں پر ایک بہت بڑی تعداد میں
08:06ایسے مسلمان موجود ہیں ہمارے بہن بھائی
08:09اور ان ریاستوں میں بالخصوص کے جہاں پر
08:12بہت زیادہ انہیں چیلنجز کا سامنا ہے
08:15ایدو قربان کے موقع پر خاص طور پر ہوتا ہے
08:18اور وہ قربانی کے اس فریضے کی ادائیگی کے حوالے سامنے
08:21بہت زیادہ آزمائشوں کا شکار نظر آتے ہیں
08:24مالی طور پر بھی اور جو وہاں پر گرانڈ ریالیٹیز ہیں
08:27اس حوالے سے بھی
08:2837 ڈالرز میں آپ یہ احتمام کر سکتے ہیں
08:32کہ ایک بڑے جانور میں قربانی کا ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
08:36ہمارے ہندوستان کے رہنے والے بہن بھائیوں کے لیے
08:39اور اس کے علاوہ آزاد جمع کشمیر سے تعلق رکھنے والے
08:43ہمارے بہن بھائیوں کے لیے بھی
08:44یہی احتمام آپ کر سکتے ہیں
08:4690 ڈالرز میں
08:48اور وہاں کے رہنے والوں کو آپ فیسیلٹیٹ کر سکتے ہیں
08:51عید و قربان پر
08:52بڑے جانور میں ایک شیئر کی صورت میں
08:54اور اس کے علاوہ ناظرین
08:56اگر آپ بنگلہ دیش کے رہنے والے
08:58ہمارے بہن بھائیوں کے لیے یہی احتمام کرنا چاہیں
09:01تو 85 ڈالرز میں
09:03آپ بڑے جانور میں
09:04ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
09:06اس کے علاوہ ناظرین محترم
09:08اگر آپ گوٹ کی قربانی کرنا چاہیں
09:09پاکستان یا انڈیا کے رہنے والے
09:12ہمارے بہن بھائیوں کے لیے
09:13تو 160 ڈالرز میں
09:15یہ ایچ کنٹری کے لیے
09:18آپ کی رقم وقف ہوگی
09:20اور ادا ہوگی قربانی کے اس فریضے میں
09:22گوٹ کی قربانی ہے
09:23160 ڈالرز آپ ڈونیٹ کیجئے
09:26پاکستان میں بھی
09:28اور انڈیا میں بھی
09:29اور ناظرین محترم
09:30اس کے علاوہ اگر آپ گوٹ یا شیپ کی قربانی کرنا چاہیں
09:33فور آزاد جمع کشمیر
09:35195 ڈالرز میں
09:37آپ یہ قربانی سر انجام دے سکتے ہیں
09:40اور وہاں موجود
09:41ضرورت مند ہمارے بہن بھائیوں
09:44مسلمانوں کی دعائیں لینے کا
09:46ذریعہ بن سکتے ہیں
09:48اور ناظرین محترم
09:49اس کے علاوہ
09:50ہماری وہ سرپرائز لوکیشنز کے جو ایدہ قربان پر
09:53on the spot اوپن کی جائیں گی
09:54کیونکہ ہمارے پاس ایک بہت بڑی تعداد
09:57میں ایسے خاندان اس وقت بھی لسٹڈ ہیں
09:59لیکن مزید
10:01یہ ضرورت دیکھتے ہوئے
10:03محسوس کرتے ہوئے
10:04کہ واقعتاً جس علاقے میں ہم موجود ہیں
10:07آپریشنل ہیں
10:08اور وہاں پر لوگوں کو فیسلیٹیٹ کر رہے ہیں
10:10تو وہیں سے کچھ مسافت پر
10:12اگر کوئی آبادی ہے
10:13اور جہاں پر واقعتاً بہت ضرورت من لوگ رہتے ہیں
10:16تو وہاں پر بھی ہم موف کریں گے
10:18اور وہاں ایسے متفرق مقامات کے لیے
10:21آپ کے جانب سے 70 ڈالرز ہمیں
10:23ریکوائیڈ ہیں
10:25بڑے جانور میں ایک شیئر کی صورت میں
10:27سو پلیس 70 ڈالرز بھی
10:29ضرور ڈونیٹ کیجئے
10:30اور اس کے علاوہ
10:31اگر آپ سومالیا کے رہنے والے
10:33ہمارے ان بہن بھائیوں کے لیے بھی
10:35یہی احتمام کرنا چاہیں
10:37بڑے جانور میں قربانی کا ایک شیئر
10:39تو 60 ڈالرز آپ پیش کر سکتے ہیں
10:41اپنی جانب سے
10:42اور اس کے علاوہ
10:43ناظرین محترم
10:44اگر آپ راشن پیکجز کی فرامی کے لیے
10:47احساس کا ساتھ دینا چاہیں
10:48تو 65 ڈالرز میں
10:50آپ ایک ایسا راشن پیکج بھی تیار کروا سکتے ہیں
10:53کہ جو سال کے 365 دن
10:55مستقل بنیادوں پر
10:57ان ضرورت مندوں میں پروائیڈ کیا جاتا ہے
11:00انہیں ہینڈ اوور کیا جاتا ہے
11:01اور ایک ایسا راشن پیکج
11:04کہ جو 8 سے 10 افرات پر
11:05مستقل خاندان کے لیے
11:06وافر ہو کافی ہوا کرتا ہے
11:0865 ڈالرز ہمیں
11:09آپ کے درکار ہیں
11:11اس حوالے سے
11:11ناظرین محترم
11:12میں آپ سے
11:14ارس کرتا چلوں
11:15کہ عید قربان
11:16آپ سے کچھ ہی
11:18ساتوں کے بعد
11:19ہمارے دنمیان
11:20جلوگر ہوئی چاہتی ہے
11:21بالخصوص وہ لوگ
11:23جو اوورسیز پاکستانی ہیں
11:25ہمارے وہ بین بائی
11:26جو یو ایسا اور یوکے میں
11:27موجود رہ کر
11:28اس وقت اس ٹرانسویشن
11:29کو ملاحظہ کر رہے ہیں
11:30آپ جانتے ہیں
11:31کہ بس اب تو کچھ ہی
11:33گھنٹوں کے بعد
11:34آپ عید قربان
11:36کے موقع پر
11:37عید تھی خوشیوں سے
11:39مکمل طور پر سرشار ہو کر
11:41اپنے لیے
11:41اپنی فیملی کے لیے
11:43وہ سارا احتمام کرنے والے ہیں
11:44جو عید کے موقع پر
11:46ضروری سمجھا جاتا ہے
11:47تو یہی ضرورت ہے
11:49اس بات کی
11:50کہ سمجھا جائے
11:51محسوس کیا جائے
11:52کہ احساس
11:53جس جانب آپ کی
11:54توجہ دلا رہا ہے
11:55کہ اب ہمیں
11:57واقعیتاً
11:58اس بات کی بھی
11:58اشد ضرورت ہے
11:59کہ عید کی خوشیوں میں
12:01انہیں بھی یاد رکھا جائے
12:02کہ جو معاشرے کے
12:03کمزور طبقے سے
12:04تعلق رکھتے ہیں
12:05میرے ساتھ
12:06میرے دائیں جانب
12:08تشریف فرما ہے
12:09احساس کے
12:10نمائندہ خصوصی
12:12اور ایک ایسی شخصیت
12:13کہ جو احساس کا
12:15حقیقی چہرہ ہیں
12:16اور
12:17اللہ تبارک و تعالی نے
12:19جہاں خدمت
12:19خلق کا
12:20کام
12:21آپ کے ذمہ
12:22لگا دیا ہے
12:23اور وہیں
12:25جہاں آپ
12:25پاندہ گراؤنڈ جا کر
12:26لوگوں کی
12:27مالی مدد و معابنت
12:28کے حوالے سے
12:29پیش پیش رہتے ہیں
12:30وہیں
12:31آپ احساس کے لیے بھی
12:33احساسے کی احسیت
12:34رکھتے ہیں
12:34فرزند پاکستان
12:36جناب سید
12:37فہد حسین صاحب
12:38ہمارے ساتھ
12:38تشریف فرمائے
12:39فہد بھی
12:40السلام علیکم
12:40آج کی
12:42ٹیلی تھون
12:43نشریات میں
12:44آپ کا خیر مقدم بھی ہے
12:46اور فہد بھائی
12:47کیا کہیں گے
12:48کہ احساس
12:49جس طرح سے
12:49روزی اول سے
12:52اپنے ناظرین سے
12:53مخاطب ہے
12:54اور ناظرین بھی
12:55جس طرح سے
12:56یوں کہہ لیجئے
12:57کہ ہمیں
12:58کسی بھی موقع پر
12:59ہمارے ناظرین
13:00نے ہمیں
13:01ہمارے ڈونرز حضرات
13:02نے
13:02مایوس نہیں کیا
13:04بلکہ جب بھی
13:05ہم نے صدایہ احساس
13:06بلند کی
13:06تو ہمارے ڈونرز حضرات
13:08ہمارے ساتھ آئے
13:09اور اپنا پردادہ کیا
13:10بچاؤں گا
13:11کہ شکریہ بھی
13:12ادا ہو
13:12اور ساتھی ساتھ
13:14یہ موٹیویشن
13:15ابھی بھی
13:15درکار ہے
13:17ہمارے دیکھنے والے
13:18مخیرہ حباب کیلئے
13:19کہ وقت
13:20اگرچہ کم ہے
13:21مگر آپ کے جو
13:23ڈونیشنز ہیں
13:24ابھی بھی
13:24کسیتہ اداد میں
13:25ہمیں درکار ہیں
13:26بلکہ لازنان بے
13:27دیکھیں
13:27شکریہ تو
13:28ہم لوگ
13:29ہر چیز کے لیے
13:29ہی ادا کرتے ہیں
13:30لوگ کے لیے
13:31جو سے بھی
13:32پروجیکٹوں
13:32مطلب چھبیس سے
13:33زائد پروجیکٹوں
13:34اس میں سے آپ
13:35قربانی بھی
13:35تو
13:36بے شک
13:38اس میں کوئی شک نہیں
13:39کہ جتنے بھی
13:40پروجیکٹیں
13:40انہی ڈونر ہزار کی
13:41وقت سے
13:42رن ہوتے ہیں
13:42ان کی وقت سے
13:43شروع ہوتے ہیں
13:44اور انہی کی وجہ سے
13:45اختیدام وزیر بھی
13:46ہوتے ہیں
13:46کامیابی کے ساتھ
13:47سب سے بڑی بات یہ ہوتی ہے
13:48ایک قربانی بھی
13:49ایک اسی پروجیکٹ
13:50کا حصہ بھی ہے
13:51دیکھیں
13:51آج تک سے
13:52اب تک
13:53مطلب گشتہ
13:53کئی سالوں سے
13:54لے کے اب تک
13:55شروع سے ہی
13:56ان ڈونر ہزار نے
13:57چاہیے ان کا
13:57تعلق یوکے سے
13:58ہو یو ایسے
13:58ہو کینیڈا
13:59اس سے لیے
13:59دنیا میں جہاں بھی
14:01احساس کی
14:02ٹانسمیشن سنی
14:02یا دیکھی جاتی ہے
14:03وہاں پہ
14:04ان ڈونر کا
14:05سارا فیڈ بیک
14:06سارا کیا کرنا
14:07سارا سب کچھ
14:08میرے خیال میں
14:09یہ ادارہ چلائی
14:10ڈونر ہے
14:10تو احساس کی
14:11منیجمنٹ ہے
14:12جو آپ کو
14:12چیزیں ایکزیوٹ
14:13کر کے بتاتی ہے
14:14لیکن حقیقتا
14:15آپ حضار تحسین
14:17پیس کرنا چاہتا ہوں
14:18تمام لوگوں کی
14:19جانب سے
14:19کہ جن کے لیے
14:20آپ ان حالات میں
14:21بھی وسیلہ
14:23بنتے ہیں
14:23مدد کرنے کا
14:24ذریعہ بنتے ہیں
14:25ہر پروجیکٹ میں
14:25صرف اگر
14:26قربانی کی بات کروں
14:27تو زیادتی ہوگی
14:28لیکن اب بھی
14:29فیلحال
14:29وقت کا تقاضی ہے
14:30کہ آپ لوگ
14:31انشاءاللہ
14:32کل عید منائیں گے
14:33اپنے ورسیس میں
14:34یوکی ایو ایس اے گینیڈا
14:35جہاں بھی
14:36محقیم ہیں
14:37پاکستان سے باہر
14:37تو پاکستان میں
14:39تو خیر پرسو ہیں
14:39لیکن یہ ہے
14:41کہ آپ لوگوں کی
14:43وجہ سے ہی
14:44اب تک
14:44آج تک
14:45جتنی بھی عیدیں
14:46گزری ہیں
14:47چاہے وہ
14:47عید الفطر ہو
14:48چاہے عید الحضاء ہو
14:49آپ ہی کی ویسے
14:50لوگوں کی
14:51خوشیاں عید کی
14:52دوبالہ ہوتی ہیں
14:53اس بات کو
14:54سمجھے کہ
14:55کہ میں کہنا
14:56کیا چاہ رہا ہوں
14:56جب بھی آپ نے
14:58آپ سے تعاون کی
14:59بات کی گئی ہے
14:59چاہے وہ
15:00راشن پیک کے حوالے سے ہو
15:01سہری افتاری کے حوالے سے ہو
15:02یا بچوں کی
15:03عید کے کپڑوں کے حوالے سے ہو
15:05آپ نے ہمیشہ ہی
15:06اپنا بیعث
15:07انپورٹ دیا ہے
15:08اس چیز کے اندر
15:09تو اس کے لیے
15:10تو میں آپ کا
15:10جتنا شکریہ دے کروں
15:11لوگوں کی طرف سے
15:12اتنا ہی کم ہے
15:13کیونکہ
15:14آسان نہیں ہوتا
15:15اگر آپ کو
15:16پورے پاکستان کے حوالے سے
15:17بات کی جائے
15:18یہاں پہ تو اب انشاءاللہ
15:19پاکستان سے باہر بھی
15:20نکل چکے ہیں
15:20دوسری کنٹیز میں بھی
15:21اس حال ہم نے اغاز کیا ہے
15:22پیسے دور سالی ہوتا ہے
15:24لیکن کچھ میں
15:25اضافہ کیا گیا ہے
15:26تو
15:26اگر پاکستان کی بات کروں
15:28تو میں
15:28جتنا بھی شکریہ
15:29ادا کروں
15:30یہ دنیا بھر کے حوالے سے
15:31جہاں بھی آپ
15:32جنہوں کی مدد کرتے ہیں
15:33اتنا کم ہے
15:34کیونکہ
15:34احساس آپ ہی کا ادارہ ہے
15:36آپ ہی لوگ اس کو
15:37رن کرتے ہیں
15:38لحاظ سے
15:38جو بھی
15:40مقاموں جہاں پہ بھی
15:41آپ کی ضروعت ہو
15:42جب بھی
15:42کوئی مشکلات آتی ہیں
15:44تو ہم آپ کو ہی پکارتے ہیں
15:46اللہ کے بعد
15:47ظاہری سی بات ہے
15:48وسیلہ پیدا کرنے والی ذات
15:50اللہ کی ہے
15:50لوگوں کے لیے
15:51انہوں کو لگتے ہیں
15:52احساس کرتا ہے
15:53پھر احساس
15:54آپ لوگوں سے
15:54اپیل کرتا ہے
15:55تو حقیقتا
15:56آپ ہی لوگ
15:57ذریعہ بنتے ہیں
15:58احساس کا
15:58ان لوگوں تک
15:59مدد فرام کرنے کا
16:00تو ہر لحاظ سے ہی
16:01آپ کا میں بہت زیادہ
16:03شکر گزاروں
16:03ان تمام لوگوں کی جانب سے
16:05جن کو آپ کی جانب سے
16:07قربانی کا گوش
16:08فرام کیا جائے گا
16:09ایڈوانس میں
16:10اس بات کی
16:10میں آپ کو
16:11مبارک بات بھی دیتا ہوں
16:12عید کے حوالے سے بھی
16:13اور یہ وہ
16:15لمحہ ہوتا ہے
16:16کہ جب
16:16آپ پورے مہینے
16:18دو مہینے
16:18محنت کرتے ہیں
16:19تو آپ کو اندازہ ہوتا ہے
16:20کہ آپ کی بات پہ
16:21کتنی لوگوں نے
16:22فیڈ بیک دیئے
16:23کتنے لبیک کا ہے
16:24لوگوں نے آپ کی بات پہ
16:25تو ہمیں خوشیز بات کی ہوتی ہے
16:27کہ جو ہم آپ کو
16:28بتاتے ہیں
16:29جو آپ کو دکھاتے ہیں
16:30فوٹیج کے ذریعے
16:31ہمارے جو بیک گراؤنڈ میں
16:32سارے مناظر چل دے ہوتے ہیں
16:34اس میں یہ وہ ہی مناظر ہوتے ہیں
16:35کہ آپ کی
16:36جانب سے لی
16:37دونیشن دیا جاتا ہے
16:38اساس کو
16:38اسی دن جانور کی
16:39خریداری کی جاتی ہے
16:40پھر ان کی پرورش کی جاتی ہے
16:42جتنا بھی موقع
16:43مل پاتا ہے
16:43تو یہ بھی
16:45ہمارے مہمان ہیں
16:45اور جو
16:46ہم سے گوشک کی
16:48طلبگار ہیں
16:49یا جن کو ضرورت ہے
16:50وہ بھی ہمارے مہمان ہیں
16:51تو سمجھئے
16:52مہمان اور میزبان
16:53کا یہ
16:54سلسلہ جاری ہے
16:55اور آپ لوگوں کو
16:56تمہیں
16:56ویسے ہی آپ لوگ
16:57احساس کی فیملی
16:58کیسے ہی ہیں
16:59تو آپ لوگوں کا
16:59شکریہ بھی
17:00عدا کرنا چاہوں گا
17:01پورے
17:02ٹیلی تھون کے حوالے سے
17:03اور اس کے علاوہ
17:04اور بھی بہت ساری چیزیں ہیں
17:06جو آپ سے شیئر کرنی ہے
17:07فیکسن فیگر
17:08کہ کتنے لوگوں کی
17:10اب تک آپ نے مدد کری
17:11اور کتنے لوگ
17:12آپ سے اس بار
17:13فائدہ حاصل کر سکیں گے
17:15احساس کی جانب سے
17:16جو بھی آپ نے
17:16احساس کو
17:17کنٹریبیوٹ کیا ہے
17:18پوری دنیا میں
17:19پاکستان میں بالخصوص
17:20کیونکہ یہاں پہ
17:21بہت زیادہ
17:21وافر مقدار میں
17:22وہ مستحقین لوگ
17:23موجود ہیں
17:24کہ جو واقعی میں
17:25حقیقی طور پر
17:26میرے خیال میں
17:28ڈیزرف کرتے ہیں
17:29قربانی کا گوش
17:30کیونکہ
17:31ہم لوگ جب
17:31گراؤنڈ پہ جاتے ہیں
17:32تو ہم اندازہ ہوتا ہے
17:33کہ ہم کن لوگ کے
17:34درمیان رہ کے کام کر رہے ہیں
17:35تو یہ بہت زیادہ
17:36ضروری ہوتی
17:37یہ ساری چیزیں
17:38تو میں چاہوں گا
17:39کہ وہ آپ کو
17:40ساری چیزیں
17:41گراؤنڈ لیٹی بتاؤں
17:41وہ آپ کو دکھاؤں
17:42وہ مناظر بھی دکھاؤں
17:43کہ جب ہم
17:44ریسیویشن کرنے جاتے ہیں
17:45جب وہ انہوں کے
17:46درمیان ہوتے ہیں
17:47تو ان کے کیا
17:48لمحات ہوتے ہیں
17:49کیا خواہشات ہوتی ہیں
17:50ان کی کیا فیلنگز ہوتی ہیں
17:51جب وہ گوش
17:52کا ایک پیکٹ حاصل کرتے ہیں
17:53فقط آٹھ کلو
17:54سات کلو
17:55دس کلو
17:55جو بھی بن پاتا ہے
17:56مطلب یہ بھی
17:57ان کا شوپر کا وزن بھی
17:59آپ لوگوں کے جانب سے
18:00اس کا بڑھتا ہے
18:01کیونکہ جتنی زیادہ
18:01قربانی ہوگی
18:02جتنی زیادہ
18:03ڈانو اور آپ
18:04ڈونیٹ کریں گے
18:04ڈونیشن دیں گے
18:05اتنی زیادہ
18:06قربانی کا گوش
18:07فرام کیا جائے گا
18:07اتنی فیملیز کو بھی
18:08اور اتنی زیادہ
18:09کیجیز کے اندر بھی
18:10بٹ انشاءاللہ
18:11امید اس بار اچھی ہے
18:12کہ جتنا سے
18:14کنٹریبیوشن
18:15آپ کا جاری ہے
18:15اور مزید ایک دن
18:17رہ گئے
18:17آپ کے ہیں تو
18:17قلید ہے
18:18لیکن پاکستان میں
18:19پھر بھی سیڈر دیکھو
18:20ایک دن کبھی ہیں
18:20ہمیں اور موقع ہے
18:21تو جو
18:22ابھی نہیں کر پائیں
18:24ڈونیٹ
18:25جن کا ارادہ ہے
18:26جن کی نیت ہے
18:26جن کو اللہ نے
18:27اتنا دیا ہے
18:28اگر جو کر بھی چکے ہیں
18:29اگر ہو سکے
18:30جو آپ سے بھی
18:31بن پائے
18:31اپنے مال میں سے
18:32آپ کا دل چاہے
18:34اللہ کی راہ میں
18:35خرش کرنے کا
18:36اپنے ان لوگوں کے لیے
18:37بہن بائیوں کے لیے
18:38مدد کرنے کا
18:38جو عرصہ دراز سے
18:39بلکہ سالوں سال سے
18:41صرف اس بات کے
18:41منتظر ہیں
18:42کہ احساس کی جانب سے
18:43قربانی عدو ہوگی
18:44اور تب ہمارے گھروں میں
18:45گوشت آئے گا
18:46تو آپ انجازہ
18:47لگا سکتے ہیں
18:48کسی بھی ایک چیز کے لیے
18:49کھانے کی چیز کے لیے
18:50اگر آپ ایک سال
18:51ویٹ کرتے ہیں
18:52میں یا آپ
18:52تو اس کی کتنی قدر
18:54و قیمت ہوتی ہے
18:55میرے خیال میں
18:56ہم تو جانتے ہی ہیں
18:57آپ لوگ بھی جانتے ہوں
18:58کہ بیشت کیونکہ
18:59ایسا نہیں ہے
19:00کہ اگر باہر رہتے ہیں
19:01بہت آسان ہے کمانا
19:02تو بڑا مشکل ہوتا ہے
19:03بڑی ہے کہ
19:04آپ جو تھوڑا بہت
19:05پیسہ بھیجتے ہیں
19:06آپ یہاں پہ
19:07تو کرنسی ایکچینج کی
19:08ریٹ سے
19:08تھوڑا زیادہ
19:09کنٹریبیوٹ ہو جاتا ہے
19:10آپ کی جانب سے
19:11تو اگر ہو سکے
19:12ابھی بھی گنجائش ہو
19:13آپ کسی کو بتانا چاہے
19:15اپنے friend and family circle میں
19:17کلیگز میں
19:17گیزنگ میں
19:18اپنی
19:19کے ضرورت ہے
19:20تو بالکل
19:20یہ بھی ایک نیکی کا حصہ ہے
19:22آپ بھی اس قربانی میں
19:23آپ کا شمار کیا جائے گا
19:24نیکی کے الفاظوں میں
19:25آپ بھی آپ کا شمار کیا جائے گا
19:26آپ کی جانب سے
19:27کم سے کم تلکین تو کی گئی
19:29اگر آپ نے قربانی میں
19:30حصہ لیا ہے
19:30تو تلکین کے ذریعے
19:32کیونکہ دیکھیں
19:32جن کے لیے مدد کی جا رہی ہے
19:35وہ ہمارے کوئی اپنے نہیں ہیں
19:36ایک ہوتا ہے کہ
19:37رشداروں میں
19:38family میں
19:38circle میں
19:39اپنے جا رہے ہیں
19:40ہم بھی ان کو نہیں جانتے
19:41ہم ان areaوں میں جاتے ہیں
19:43جو ہمیں بتایا جاتے ہیں
19:44پھر ان لوگوں میں
19:45جا کے survey کرتے ہیں
19:46ریکی ہوتی ہے
19:47انکوائری ہوتی ہے
19:48تو حقیقت میں
19:49بہت زیادہ
19:50مستحق لوگ
19:51پائے جاتے ہیں
19:52وہاں پہ
19:52کہ جہاں بھی بھی
19:53احساس کی جانبت سے
19:54یہ سارا
19:54camping لگتی ہے
19:56جہاں
19:56distribution ہوتی ہے
19:57تو بس یہ بتانا
19:58مقصد ہے آپ کو
19:59کہ اگر ابھی بھی
20:00وقت ہے
20:01اگر اب آپ کو لگتا ہے
20:02کہ ہم کچھ
20:03تھوڑا بہت اور کر سکتے ہیں
20:04تو پلیز
20:05donate کیجئے
20:06احساس کو
20:06تاکہ
20:07احساس نے بھی
20:08جن لوگوں سے وعدہ کیا
20:09وقت قربانی کے حوالے سے
20:10ان تک بھی وہ ساری چیزیں
20:11پہنچ سکیں
20:12اور ان کی بھی
20:13عید کی خوشیاں
20:14دوبالہ ہو سکیں
20:15آپ کے دیئے ویعتیات کی ویسے
20:17تو اس کا بھی
20:17میں آخر میں بھی
20:18یہی شکری عدا کرنا چاہوں گا
20:20اور کرتا رہوں گا
20:20میں جب تک
20:21کیونکہ لمحات
20:22بڑے مقتصر سے مل پاتے ہیں
20:23اس صاحب کی بات
20:24چیت کرنے کے لیے
20:25اپیل پہ زور ہوتا ہے
20:26ابھی بھی اپیل پہ زور ہے
20:28آپ سے مخاطب ہونے
20:29کا آج کے دن بھی
20:30یہی وجہ ہے
20:31کہ جتنا ہو سکے
20:32جو آپ
20:32اللہ دیکھیں
20:33کسی کو بھی
20:34وقت کیلئے بنا دیتا ہے
20:35یہاں کے لوگوں کے لیے
20:36احساس کو بنا دیتا ہے
20:37احساس کے لیے
20:48ہم کام آ سکتے ہیں
20:49اور وزیرہ
20:50ذریعہ بھی بنتے ہیں
20:51تو اس میں کوئی شک نہیں ہے
20:52تو میری
20:53ان لوگوں کی جانب سے
20:55کیونکہ مجھے پتا ہے
20:55جب ہم تو
20:56گولڈ دیسٹریبیوٹ
20:56کرنے جائیں گے
20:57وہاں پر
20:57تو کس طرح سے
20:58آپ لوگوں کو دعائیں دیں گے
21:00وہ مناظر بھی
21:00ہم آپ کو انشاءاللہ
21:01دکھائیں گے
21:01فوٹیج کے ذریعے
21:03کہ کس طریقے سے
21:04لوگ آپ کو
21:04اپنی دعاوں میں
21:05یاد رکھتے ہیں
21:05تو بس اگر
21:06ہو سکے تو
21:07ڈونیشن کا
21:07سلسلہ جاری رکھیے گا
21:09ہو سکتا ہے
21:09کہ آپ کے ایک حصے سے
21:11کسی کے گھر میں
21:12ایک مہینے تک نہیں
21:13کم سے کام پنہ دن
21:14بیچ دن
21:14گوش چل سکے
21:16اس کی عید کی خوشیں
21:17دبالہ ہو سکیں
21:18کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں
21:19جو سالہ سال
21:20منتظر رہتے ہیں
21:21صرف آپ لوگ کے دیئے
21:22ڈونیشن کی جانب سے
21:24قربانی کا گوش کھانے کے لیے
21:25جی اور
21:26فاد بھائی
21:27جس طریقے کے ساتھ
21:28آپ نے کہا
21:29کہ واقعیتا ہے
21:30اب وقت
21:30اگرچہ کم رہ گیا ہے
21:32لیکن
21:33ڈونیشن کی جو
21:34ریکوائرمنٹ ہے
21:35وہ ابھی بھی ہے
21:35اور احساس
21:37مکمل طور پر
21:38فعال ہے
21:39اس وقت
21:40ہماری پوری
21:40مینجمنٹ
21:41پوری
21:41ٹیم
21:42اس وقت
21:43ایک ایک فرد
21:43یوں کہہ لیجے
21:44جتنی ہماری
21:45مین فورس ہے
21:46وہ مکمل طور پر
21:47فعال ہے
21:48متحرک ہو چکی ہے
21:49بالکل ایکٹیو ہے
21:50اور
21:51اس وقت
21:52ہماری پوری
21:52کوشش یہی ہے
21:53کہ جتنا زیادہ
21:55ہو سکے
21:55برنیشنز
21:56کلیکٹ ہوں
21:57اور پھر
21:57اس کے ذریعے سے
21:58جس قدر
21:59بڑے پیمانے پر
22:00ہم نے جو
22:01ٹارگٹس
22:01اپنے طور پر
22:02سیٹ کیے ہوئے ہیں
22:03نہ صرف پاکستان
22:04کے تولورز میں
22:05بلکہ
22:05ہندوستان میں
22:06سومالیا میں
22:07بنگلہ دیش میں
22:08اور آزاد جمہو کشمیر میں
22:10جہاں جہاں
22:11ہمارے مسلمان
22:12بہنبائی رہتے ہیں
22:13ان کی مدد کی جائے
22:14ناظرین محترم
22:15آپ
22:15اپنی ٹیلویجن
22:16سکرین پر
22:17احساس
22:18کٹل فارم کے
22:19وہ خوبصورت
22:20مناظر بھی
22:21ملاحظہ فرما رہے ہیں
22:22کہ جہاں پر
22:23وہ خوبصورت
22:24جانور
22:25کہ جو
22:26ما شاءاللہ
22:27عید قربان کے
22:28موقع پر
22:28آپ کی جانب سے
22:29قربان کیے جانے
22:30ہیں وہ موجود ہیں
22:31ما شاءاللہ
22:32آپ دیکھ رہے ہیں
22:32کہ
22:33بکرے
22:34کسرت کے ساتھ
22:35موجود ہیں
22:35گائے ہیں
22:36دمبے ہیں
22:38اور ما شاءاللہ
22:39ایک کسرت ہے
22:39اور جس قدر
22:40کسرت کے ساتھ
22:41وہاں پر
22:42یہ سینکڑو جانور
22:43موجود ہیں
22:44یہ سب کچھ
22:45آپ کو دکھانے
22:46کا مقصد یہ ہے
22:47کہ آپ کو
22:48یہ ریلائز ہو
22:49کہ واقعتاً
22:50آپ جو روزے اول سے
22:51ڈونیشنز پیش کر رہے ہیں
22:53یہ ڈونیشنز
22:55جو ہیں
22:55وہ بروے کار
22:56لائے جا رہے ہیں
22:57اور آپ کے
22:58تعاون کے سبب بھی
22:59اس قدر وسیع
23:01طور پر
23:05مشترکہ
23:06محنتوں سے
23:07قائم کردہ
23:07احساس کٹل فارم میں
23:09کہ جہاں پر
23:10اس وقت
23:10سیکڑو جانور
23:11موجود ہیں
23:12اور اب
23:12عید قربان کا
23:13مرحلہ آیا ہی
23:14چاہتا ہے
23:15تو پھر
23:15وہاں پر
23:16ہماری وہ پوری
23:17پروفیشنل ٹیم
23:19اپنی پروفیشنل
23:20سکلز کو
23:20بروے کار
23:21لاتے ہوئے
23:22قربانی کا
23:23احتمام کرے گی
23:24اور جہاں پر
23:25ہمارے پاس
23:26ہیوی مشینری بھی
23:27موجود ہوگی
23:28گوشتی
23:28کٹنگ کے لیے
23:29اور ایک
23:30باوقار
23:30احتمام ہوگا
23:32طریقہ کار
23:33کے مطابق
23:34اور پھر
23:34ہمارے جو
23:35کارکنان ہیں
23:36وہ شاپرز میں
23:37اسے پیک کریں گے
23:38پھر
23:38وہ آئیس باکسز
23:39کے جس میں
23:40ایک ایسی
23:42برف کی
23:42کیمیکلز
23:44کے ذریعے
23:45جو ایک
23:46برف کی لیئر
23:46ہوتی ہے
23:47کہ جو بہت
23:48دیر تک
23:48موجود رہتی ہے
23:50ان آئیس باکسز
23:50کے اندر
23:51اور اس گوشت
23:52کو محفوظ
23:53رکھتی ہے
23:53کہ جب وہ
23:54گوشت ہم
23:55پہنچاتے ہیں
23:56پاکستان
23:56کے ان مقامات
23:57پر
23:58کہ جہاں پر
23:59پہنچنے میں
24:00بھی
24:00کچھ وقت
24:01لگتا ہے
24:01اور جہاں
24:02پہنچنے میں
24:03ہمیں
24:03اتنا وقت
24:05لگ جاتا ہے
24:06کہ اگر ہم
24:06حفاظتی تدابیر
24:07کو اختیار
24:08نہ کریں
24:09تو اس گوشت کے
24:10خدا نخواستہ
24:11خراب ہونے
24:11کا اندیشہ
24:12ہوتا ہے
24:13لیکن
24:13الحمدللہ
24:14ایسا کوئی
24:15کیس
24:15اب تک
24:15ہمیں اس وجہ
24:16سے ریپورٹ
24:17نہیں ہوا
24:17کیونکہ ہم
24:18بہت ہی
24:18پروفیشنل
24:19طریقہ کے ساتھ
24:20آئیس باکسز
24:21میں اس گوشت
24:22کو رکھ کر
24:23اور اسے
24:24اپنی گاڑیوں
24:25میں جب روانہ
24:26کرتے ہیں
24:26تو مکمل طور پر
24:28جو فریزنگ
24:29کا احتمام
24:30ہوتا ہے
24:30وہ گوشت
24:31کے لیے کیا جاتا ہے
24:32اور پھر
24:32اسے جب ہم
24:34ان مقامات
24:34تک پہنچاتے ہیں
24:35تو گوشت
24:36بالکل
24:36تازہ حالت
24:37میں ہوتا ہے
24:38اور ان لوگوں
24:38کا ہینڈ آور
24:39کیا جاتا ہے
24:40کہ جو اس کے
24:40ضرورت مند ہیں
24:41اس حوالے سے
24:42اور جو
24:43یقیناً
24:44عیدہ قربان کے
24:45موقع پر
24:46احساس کی جانب
24:47دیکھ رہے ہوتے ہیں
24:48احساس کی جانب
24:48توجہ کیے ہوئے ہوتے ہیں
24:51اور وہ بہت
24:51پہلے سے ہی
24:52احساس کے ساتھ
24:54اس حوالے سے
24:54رابطے میں
24:55رہا کرتے ہیں
24:56اور وہ یہ جانتے ہیں
24:57کہ احساس جب
24:58پورا سال
24:59ان کے لیے
25:00اجتماعی
25:01حوالوں سے
25:02جتنی بھی
25:03نیکی کے کام
25:04ہے ہر کام میں
25:05ان کے لیے
25:06اپنا کردہ
25:07ادا کرتا ہے
25:07یعنی راشن پیکجز
25:08کی فرامی ہو
25:09تو وہ ایک
25:10بہت بڑے
25:10پیمانے پر
25:11مکمل آبادیوں
25:13کی آبادیاں ہیں
25:14کہ جہاں پر
25:15وہ تقسیم کا
25:16مرحلہ
25:17ہر ماہ
25:18ان کے لیے
25:19اس کا احتمام
25:20کیا جاتا ہے
25:21اور ان کے درمیان
25:22راشن پیکجز
25:23کی فرامی کی جاتی ہے
25:24آئی سائٹ
25:25کیمپس کا
25:26احتمام
25:26پاکستان کے
25:27ٹول ورز میں
25:28کیا جاتا ہے
25:28ناظرین
25:29اور جہاں پر
25:30سیکڑوں لوگ آتے ہیں
25:32اور اس کیمپ میں
25:33مستفید ہوتے ہیں
25:35اپنی آنکھوں کی
25:36بیماری
25:37کے لیے
25:38جو احتمام
25:40ان کے لیے
25:40ہم کر سکتے ہیں
25:41آپ کے
25:41ڈونیشنز کے ساتھ
25:43مل کر
25:44اس کے ذریعے سے
25:45تو ان کی آنکھوں کی
25:46بینائی کی بہالی کے لیے
25:48موٹی ایک آپریشن
25:49ہو
25:50تو اس حوالے سے
25:51اور دیگر جو
25:52آنکھوں کے امراض ہیں
25:53اس حوالے سے
25:53ان کے لیے
25:54آئی سائٹ
25:55کیمپ کا
25:55احتمام ہوتا ہے
25:56تو آپ سے درخواست ہے
25:5755 ڈالرز
25:59اگر آپ
25:59ہمیں ڈونیٹ کرتے ہیں
26:01ان لوگوں کے لیے
26:02جو آنکھوں کی
26:03مختلف بیماریوں
26:04کا شکار ہیں
26:04تو آپ کی جانب سے
26:06ان کی آنکھوں کی
26:07بہالی کے لیے
26:08ان شکستتن
26:09لوگوں کے لیے
26:10یہ احتمام
26:11کیا جا سکتا ہے
26:13اس کے علاوہ
26:14راشن پیکجز
26:15کی فراہمی
26:15کے لیے بھی
26:16ارس کر دوں
26:1665 ڈالرز
26:18اگر آپ ہمیں
26:18ڈونیٹ کرتے ہیں
26:19تو راشن پیکجز
26:21جو آر سے دس افرات
26:22پر مشتمل خاندان
26:23کے لیے
26:23پورے ماہ کے لیے
26:24وافر و کافی ہوتا ہے
26:26وہ بھی
26:27احتمام کیا جاتا ہے
26:28اور سال کے
26:29تین سو پینسٹ دن
26:30بلا تاتل
26:31یہ سلسلہ
26:32جاری و ساری رہتا ہے
26:33ناظرین محترم
26:34یہاں
26:34میں یہ بھی
26:35ارس کرتا چلوں
26:36کہ آپ کی
26:36ٹیلی ویژن سکرین پر
26:37وہ تمام
26:38فگرز
26:38اس وقت
26:39موجود ہیں
26:40کہ آپ
26:41جس حوالے سے بھی
26:42اپنا ڈونیشن
26:43دینا چاہیں
26:43بالخصوص اجتماعی
26:44قربانی کے حوالے سے
26:45جب بات کی جا رہی ہے
26:46تو جانوروں کی
26:47ڈیٹیلز
26:48اور ان کی
26:49جو شیئرز کی
26:49ڈیٹیل ہے
26:50وہ آپ کی
26:51ٹیلی ویژن سکرین پر
26:52بھی آویزہ ہے
26:52ساتھ ہی ساتھ
26:53ہم بھی
27:05اس وقت ہمیں دیکھ رہے ہیں
27:10آپ سے ہم مخاطب ہیں
27:11کہ اپنی
27:12اس ڈونیشن ہاتھ
27:13لائن کو
27:14یوز کرتے ہوئے
27:15آپ اپنے ڈونیشن
27:16کو پیش کر سکتے ہیں
27:18اور زیارہ سے زیادہ
27:19خدمت کر سکتے ہیں
27:20اب کیونکہ
27:21مراحل
27:21اختتامی جانے
27:22بڑھ رہے ہیں
27:23تو زیارہ سے زیادہ
27:25آپ سبمیٹ کیجئے
27:26اور جس طریقے
27:28کے ساتھ
27:28آپ آگیا آنا چاہیں
27:29خاموشی کے ساتھ
27:31اپنی مدد کو
27:31اس ڈونیشن ہاتھ لائن کے ذریعے
27:33اپنے بہن بھائیوں کے لیے
27:35مستحقین کے لیے
27:36پیش فرمائیے
27:37ہمارا سٹوڈیو نمبر بھی
27:38لحظہ فرمائیے
27:39اور ہمارے لیے
27:40بڑی تقویت کا باعث تھا
27:42گزشتہ روز بھی
27:42جب ہم ٹیلیتھون نشریات
27:44آپ کے لیے
27:44پیش کر رہے تھے
27:45احساس کی جانب سے
27:46تو ہمیں
27:47ٹیلیفون کالز کا
27:48ایک بہت
27:49یوں کہہ لیجے
27:51کہ تانتہ بندہ ہوا تھا
27:52ہمارے کنٹرول روم میں
27:53اور ہم نے
27:53کنٹرول روم کے ذریعے
27:55ہی آن ائر بھی
27:56ٹیلیفون کال لی
27:58اور ہمیں
27:58ہمارے جو دیکھنے والے
28:00قابل قدر
28:01مخیر حضرات ہیں
28:02انہوں نے
28:02اپنے ڈونیشنز پیش کیے
28:04تو یہی جذبہ
28:05اس وقت بھی ہمیں درکار ہے
28:06اور کیا ہی خوبصورت بات ہو
28:08کہ جہاں آج
28:09آپ کے ممالک میں
28:10چان رات ہیں
28:12اور وہ خوشی کے لمحات ہیں
28:14کہ جو
28:15آپ کو عید قربان سے
28:17بہت قریب کیے ہوئے ہیں
28:18ان لمحات میں
28:19کہ جب
28:20اس وقت
28:21چان رات کے موقع پر
28:23آپ نیکیاں
28:24کرنے کی سعادت
28:25حاصل کریں
28:26اور عید قربان
28:27کے اس موقع پر
28:28آپ
28:28جب اپنے اپنے
28:30گھر والوں کے لیے
28:31یہ احتمام کر رہے ہیں
28:32ہر اعتبار سے
28:33تو وہیں آپ
28:34فوری طور پر
28:35ایک ایسا ڈونیشن
28:36اپنی جانب سے پیش کر دیں
28:37اپنے ان بہن بھائیوں کے لیے
28:39اور اس سے جہاں
28:40دیگر امور سے
28:41فراغت اختیار کرنا چاہتے ہیں
28:42وہیں
28:43ڈونیشن
28:44کا جو
28:44کارے اہم ہے
28:46اور
28:46کارے عظیم ہے
28:47کارے خیر ہے
28:48اس سے بھی
28:49سبکدوش ہو جائیں
28:50یہ سوچ کر کہ
28:51ہاں میں نے
28:52ڈونیشن بھی دے دیا ہے
28:53احساس کو
28:54اور اپنے
28:55مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
28:56مدد و معاونت
28:57کا بھی
28:58احتمام کر دیا ہے
28:59تو میں اس سے بھی
29:00سبکدوش ہو جاؤں
29:01تو ضرور
29:02ایک ڈونیشن
29:02آپ کی جانب سے
29:03کسی بھی
29:04ایک شیئر کی صورت میں
29:05ضرور
29:05ہمارے ساتھ
29:06شامل حال ہو
29:07ون سیون ون ایٹ
29:08تری نائن
29:08تری فائف
29:09فور تری سیون
29:10پر
29:10آپ ہمیں
29:11براہ راست
29:11یو ایس اے سے
29:12کال بھی کر سکتے ہیں
29:13ناظرین محترم
29:14اس کے علاوہ
29:15ون سکسٹی ڈالرز
29:16اگر آپ ہمیں
29:17ڈونیٹ کرتے ہیں
29:17تو
29:18آپ پاکستان
29:19یا ہندوستان کے
29:21رہنے والے
29:21ہمارے بہن بھائیوں
29:22کے لیے
29:23ایچ کنٹری میں
29:24یہ اماؤنٹ
29:24آپ کا اپلائے ہوگا
29:26اور آپ کے جانب سے
29:27گوٹ کی
29:27قربانی پیش کر دی جائے گی
29:29اور ناظرین محترم
29:30اس کے علاوہ
29:31گوٹ یا شیپ
29:32کی قربانی
29:32اگر آپ کرنا چاہیں
29:33تو
29:33ون نائنٹی فائف ڈالرز
29:35کی
29:35یہ رقم درکار ہے
29:37فور آزاد
29:38جمہو کشمیر
29:39وہاں کے رہنے والوں
29:40کے لیے بھی
29:40آپ یہ احتمام کر سکتے ہیں
29:42اور اس کے علاوہ
29:43پاکستان کے رہنے والے
29:44اپنے بہن بھائیوں کے لیے
29:46ایٹی ڈالرز میں
29:47آپ ایک بڑے جانور میں
29:48قربانی کا ایک شیئر
29:49پیش کر سکتے ہیں
29:50ساتھ ہی
29:51اگر آپ
29:51ہمارے پڑوسی ملک
29:52ہندوستان کے
29:53رہنے والوں کے لیے
29:54وہاں کی مختلف
29:55ریاستوں میں
29:56جہاں جہاں
29:57یہ احتمام
29:58قربانی کیا جانا ہے
30:00احساس کی جانب سے
30:01تو آپ
30:02تھرٹی سیون ڈالرز کی
30:03رقم
30:03اپنی جانب سے
30:04پیش کر سکتے ہیں
30:05اور ناظرین محترم
30:07ساتھ ہی ساتھ
30:07اگر آپ
30:08آزاد جمہو کشمیر کے
30:09رہنے والے
30:10ہمارے بہن بھائیوں کے لیے
30:11یہی احتمام کرنا چاہیں
30:13ایک شیئر پیش کرنا چاہیں
30:15تو نائنٹی ڈالرز میں
30:16آپ ایک بڑے جانور میں
30:18قربانی کا شیئر پیش کر سکتے ہیں
30:19اور ہمارا ایک ایسا
30:21پڑوسی ملک
30:22جس سے ہماری درینہ
30:24محبتیں قائم و دائم ہیں
30:26اور اللہ تعالیٰ ان محبتوں کو
30:27اسی طرح قائم و دائم رکھے
30:29احساس کی ٹیم
30:30بہت زیادہ لائے کے تحسین ہے
30:33اور آپ کی بصیرت کو
30:35یقیناً میں
30:36سلام عقیدت پیش کروں گا
30:38کہ آپ نے بنگلہ دیش کے
30:39بہن بھائیوں کے لیے بھی
30:41احتمام کیا ہے
30:42ایٹی فائف ڈالرز میں
30:44آپ بنگلہ دیش کے رہنے والے
30:46بہن بھائیوں کے لیے بھی
30:47بڑے جانور میں
30:48قربانی کا ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
30:50فائد بھائی میں
30:51آپ کی جانب آؤں گا
30:53کیا کہیں گے
30:54اس حوالے سے
30:54اگر آپ کو پاس کوئی
30:56نیولی اپریٹس ہیں
30:57تو وہ بھی
30:57دیجئے
30:58اور ساتھ ہی کیا
30:59ارشاد فرمائیں گے
31:00اب بھی آپ بات کر رہے تھے
31:02نا ریٹ بتا رہے تھے
31:03اسی دوران مجھے
31:03کٹرول ہم سے میسیج بھی
31:05محصول ہوئے
31:05ہمارے ایک ڈونر ہے
31:06مسٹر حیدر عباس صاحب
31:08انہوں نے
31:09ون ٹوئنٹی پاؤنڈ دیئے
31:10اور پاکستان میں
31:11گوڑ کا انہوں نے
31:12ڈونیٹ کیا
31:13اور اس کے علاوہ
31:14بھی ایک اور ڈونر ہے
31:15مسٹر مختار احمد
31:16انہوں نے ہنڈیٹ پاؤنڈ دیئے
31:18اور انڈیا میں
31:18چار شیئر کی قربانی میں
31:20مرحبا
31:21مرحبا
31:21اور ایک اور ہیں
31:22ہمارے ساتھ
31:23مسٹر محمود حسین
31:25انہوں نے سکسی پاؤنڈ دیئے
31:27اور ایک شیئر دیئے
31:29انہوں نے پاکستان میں
31:30کیا بات ہے
31:30دیکھیں یہ اپیل جاری تھی
31:32اور یہ
31:33دونیشن آنا
31:34سلسلہ شروع ہو گیا
31:35دیکھیں یہ
31:36بات نیت کی
31:36اتناب ہے
31:37جب بھی آپ
31:38کسی پوزیٹیف چیز
31:39کے لیے کام کرتے ہیں
31:40میں تو
31:42آفر کرتا ہوں
31:43کہ آپ لوگ خدا ہیں
31:45جنہیں
31:45لاغمیں
31:45دیسیبیوشن کرنے
31:46جاتے ہیں
31:47جب آپ اپنے ہاتھوں سے
31:48دیسیبیوٹ کریں گے
31:49تو آپ کو اندازہ ہوگا
31:50آپ کا دل چاہے گا
31:51کہ ایک تھوڑا میں
31:52کوئی جو زیادہ
31:53ڈونیٹ کر دیتا
31:53کیونکہ وہ
31:54جذبہ جب ہمیں
31:55اتنا ہوتا ہے
31:56کہ جب آپ
31:56کسی کو ایسے
31:57ان کو دعائیں
31:58دے رہے ہوتے ہیں
31:58آپ دونیشن کے طور پر
31:59آپ کا چیزیں دے رہے ہوتے ہیں
32:00لوگ آپ کو دعائیں
32:01دے رہے ہوتے ہیں
32:02اور ماشاءاللہ
32:03جب اس بڑے پیمانے پر
32:04احتمام دیکھتے ہیں
32:06اور جس طرح سے
32:07اس وقت بھی
32:08آپ ہمارے اقب میں
32:09اور احساس کے
32:10کٹل فارم کی
32:11وہ مناظر
32:12ملاحظہ کر رہے ہیں
32:12یہ وہی مناظر ہیں
32:13جو ہم لوگ
32:14وہاں پر تھے ہوں
32:14ہم جب وہاں پر
32:15موجود تھے
32:15اور اس وقت
32:16ہمیں
32:17ان مناظر کو
32:18جب ہم خود بھی
32:18دیکھ پا رہے ہیں
32:19تو ہمیں ایسا
32:20محسوس ہو رہا ہے
32:20کہ ہم اس وقت
32:21آپ کے جانب سے
32:23قائم کردہ
32:24اس احساس کے
32:24کٹل فارم سے ہی
32:25وہیں بیٹھ کر
32:26آپ سے مخاطب ہیں
32:27تو ماشاءاللہ
32:28یہ خوبصورت
32:29ایک اکس کشی
32:30کی جا رہی ہے
32:31احساس کٹل فارم کی
32:32اور آپ کے سامنے
32:33یہ وہ
32:33حقیقی مناظر ہیں
32:35کہ جو
32:36آپ کے ڈونیشنز
32:37کے سبب بھی
32:37سب کچھ یہ ممکن
32:38ہو پا رہا ہے
32:39کہ ماشاءاللہ
32:40بکرے ہیں
32:41دمبے ہیں
32:41بڑے جانور ہیں
32:42اور بیل
32:43ماشاءاللہ
32:44ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھے
32:45بہت بڑے بڑے
32:46اور کیا کہنے
32:47سبھی چیزیں
32:48ڈونر ارزاد کی ہیں
32:50آپ کے ڈونیشنز
32:50کے سبب بھی
32:51آپ کی جانب چھوڑی ہیں
32:52فادوی کیا کہیں گے
32:55کہ جب عید قربان
32:56کا یہ موقع
32:57پاکستان میں بھی
32:59جب جلوہ گر ہو جائے گا
33:00ایک دن کی
33:01مسافت
33:02باقی ہے
33:02تو
33:03ہمیں اس وقت
33:04جو رہنمائی
33:06درکار ہوتی ہے
33:07وہ خاص طور پر
33:07ہمارا
33:08جو
33:08مذہبی
33:09جو ریلیجیس
33:10یوں کہہ ریجی
33:11کہ جو
33:12طبقہ ہے
33:13اور وہ ہمارے جو
33:14علماء اکرام ہیں
33:15ان کی موجودگی بھی
33:16اس وقت
33:17ماں پر ہوتی ہے
33:18تو اس حوالے سے
33:19ان کی کیا رہنمائی
33:20ہوتی ہے
33:21اور کیا کہیں گے
33:22کہ ان کی موجودگی
33:23اس موقع پر
33:24کتنی اہم ہے
33:24کہ وہاں پر
33:26جب وہ موجود ہوتے ہیں
33:27تو
33:27پھر وہ
33:28اپنی سپرویجن میں
33:29کیسے اس فریضے کو
33:30کمل کروانے ہیں
33:30ہر موقع پر
33:31ہمارے علماء اکرام کی
33:33موجودگی بہت ضروری ہے
33:34آس وقت پر جو
33:35قربانی کا فریضہ
33:35انجام دیا ہو رہا ہے
33:37دیا جا رہا ہوتا
33:37اس وقت جو دعایں پڑھنا ہوتی ہیں
33:38مسکون
33:39مسنون چیزیں ہوتی ہیں
33:40قبلہ کے جانے
33:41مورخ کرنا
33:42کس طریقے سے
33:43زبا کرنا
33:44میرے خیال میں
33:44ان لوگوں کو
33:45بہت زیادہ
33:46نالج ہوتی ہے
33:46اس حوالے سے
33:47کہ کس طریقے سے
33:48جانور کو
33:49تکلیف نہیں ہوگی
33:50قربانی کرتے وقت
33:51اس میں یہ بھی
33:52حکم آتا ہے
33:52کہ کسی دوسرے
33:53جانور کے سامنے
33:54قربانی نہ آدھا کرو
33:55ہم آپ کو
33:56یہ بڑا سینسٹیف
33:57لیکن دیکھیں
33:58جب قربانی
33:59اتنے سارے انجار مورخ
34:00کیوں ہو رہی ہوتی ہے
34:00تو اونچ نیچ ہوتی ہے
34:02تو ان سب چیزوں کو
34:03کور کرنے کے لیے
34:04سمجھانے کے لیے
34:05اصلاح کرنے کے لیے
34:06ان علمہ حضرات کا
34:07ہونا بہت ضروری ہے
34:08کیونکہ یہ سارے
34:09وہ معاملات ہیں
34:10جو ان کے زیرے نکرانی
34:11ادا کیے جاتے ہیں
34:12اب سے نہیں
34:12گوشتہ کئی سالوں سے
34:13یہ سلسلہ جاری ہے
34:14جس طریقے سے
34:15احساس جب قربانی
34:17ادا کرنا شروع کری تھی
34:18یہ اس وقت سے
34:18سلسلہ جاری ہے
34:20اور یہ جاری رہے گا
34:21یہ ضروری بھی ہے
34:22ایسا نہیں ہے
34:23کہ ہم کسی اور
34:24وجہ سے نہ کر پائیں
34:25یہ بہت ضروری ہے
34:26یہ ضروری معاملات ہیں
34:28جس سے پرفارم کرنا
34:29بہت ضروری ہوتا ہے
34:30انہی کی زیرے نکرانی
34:31باقی چیزیں بھی
34:32انجام دی جاتی ہیں
34:33اور اصلاح بھی لی جاتی ہے
34:34کوئی اور بھی
34:35پروڈیکٹ کیا جاتا ہے
34:36تو اس میں
34:36کیا مفید ہو سکتا ہے
34:38کیا اس سے بہتر ہو سکتا ہے
34:39تو علماء کرام کی
34:40ہماری زندگی میں
34:42بہت زیادہ اہمیات ہے
34:43ہم قربانی پرفارم کریں
34:44کوئی پروڈیکٹ شروع کریں
34:45زگاہ صدقے کے معاملاتوں
34:47ان کے مشورے سے
34:48ان کی رہنمائی کے بغیر
34:50یہ چیزیں آگے نہیں بڑھ پاتی ہیں
34:51شرعی اصولوں کے ان مطابق
34:53آپ کو پتہ ہے
34:54میں بھی شرعی اصول کے معاملات
34:55ان کے بغیر پورے نہیں ہو سکتے
34:57ان کی موجود کی
34:58تو بہت ضروری ہوتی
34:59اور پوری دنیا میں
35:01جہاں جہاں آپ
35:02اس وقت موجود ہیں
35:03اور احساس کی
35:04یہ ٹیلیت ہال نشریات
35:06ملاحظہ کر رہے ہیں
35:07تو آپ یقیناً
35:08اس بات سے اتفاق کریں گے
35:09کہ آپ جہاں رہتے ہیں
35:11وہاں پر
35:12جو قربانی کا ہے
35:14تمام ہے
35:14وہ ایسا نہیں ہے
35:15کہ جس سٹریٹ پر آپ رہتے ہیں
35:18وہیں پر
35:18چار پانچ چھے
35:20گائے بندی ہوئی ہیں
35:21جیسے ہمارے ہم پاکستان میں
35:22ایک عمومی طور پر
35:23ایک طریقہ کار ہوتا ہے
35:29تو جہاں آپ موجود ہیں
35:32وہاں پر
35:32یقیناً
35:33قربان گاہ
35:35موجود ہوگی
35:35آپ کے گھر کے کچھ فاصلے پر
35:37یا ہو سکتا ہے
35:38اتنے فاصلے پر
35:39کہ جہاں جانا آپ کے لیے
35:40بہت آسانی ممکن نہ ہو
35:42تو ناظرین محترم
35:43آپ جیسے حضرات کے لیے
35:46ایک یقیناً
35:48گولڈن چانس ہے
35:49اس وقت
35:49اور یقین جانے کے
35:51ایک بہت بڑے
35:52یوں کہہیے
35:53کہ نعمت ہے
35:54احساس کا یہ پلیٹ فارم
35:56کہ اگر آپ احساس کے ساتھ
35:57مل کر
35:58قربانی کرتے ہیں
35:59تو آپ اپنے گھر میں بیٹھ کر
36:01فریضے کی انجام دہی
36:03کر پاتے ہیں
36:04اور اپنے گھر سے بیٹھ کر
36:06آپ اماؤنڈ ڈونیٹ کر دیتے ہیں
36:07اور دیکھئے
36:09عبادت کا
36:09ایک بہترین
36:11احتمام و انتظام ہوتا ہے
36:13اور ایک خوبصورت
36:14طریقہ کار اختیار کیا جائے
36:16آپ کے جانب سے
36:17کہ فریضہ بھی ادا ہو گیا
36:19اور پھر اس کے بعد
36:20جو اس کا گوشت ہے
36:21وہ بھی مکمل طور پر
36:23ان لوگوں میں تقسیم ہو گیا
36:25کہ جو
36:26اس کے حوالے سے
36:27ضرورت مند ہیں
36:28معاشرے کا وہ طبقہ
36:29کہ جو ہینڈ ٹو ماؤت ہے
36:31کماتا ہے
36:32تو کھاتا ہے
36:33ادروائز
36:34ان کے پاس
36:35کوئی اور ازباب نہیں ہے
36:36ایسے لوگ
36:37جو سارا سال
36:38گوشت نہیں کھا پاتے
36:40جن کے بچے ان سے
36:42سارا سال
36:43سوال کرتے رہتے ہیں
36:45لیکن وہ اپنی کم آمدنی کے سبب
36:46اپنے بچوں سے یہ کہتے ہیں
36:48کہ بیٹا ہم فاقہ تو نہیں کر رہے ہیں
36:50ہم گوشت افورڈ نہیں کر پا رہے ہیں
36:52اس لئے آپ کو نہیں پروائیٹ کر رہے ہیں
36:54بات یہ ہے گوشت
36:56تیرہ سو چودہ سو
36:57اور کسی کسی جگہ پر
36:59ساڑھے چودہ سو پندہ سو کلو بھی
37:01بیف کا اس وقت مل رہا ہے
37:03پھر مٹن کی تو ہم بات ہی نہ کریں
37:04بہتر ہے
37:05کیونکہ مٹن تو
37:06ایک اس طبقے سے
37:08بہت ہی دور چلا گیا ہے
37:11اس کی دسترس سے
37:12کہ جو بچارہ
37:13کم آمدنی والا ہے
37:14وہ بیف کے بارے میں بھی
37:15اگر سوچے گا
37:16تو شاید چھ مہینے میں
37:18ایک بار سوچ سکتا ہے
37:19یا پھر وہ سارا سال
37:20انتظار کرتا ہے
37:21کہ جب عید قربان آئے
37:23اور احساس جیسا یہ
37:24باوقار ادارہ
37:26کہ جب مختلف
37:27لوگوں کی مدد کی جا رہی ہوتی ہے
37:29مختلف شہروں میں
37:30تو ان تک بھی
37:31احساس کی خدمات
37:33آپ ہی کے ذریعے سے پہنچتی ہیں
37:34اور وہ اویل کر لیتے ہیں
37:36گوشت کو
37:36اس پیکج کو
37:38اس شوپر کو
37:38جو پانچ سے آٹھ کلو پر
37:40مشتمل ہے
37:41دس کلو پر مشتمل ہے
37:42کہ جس میں گوشت
37:44اتنا ہوتا ہے
37:44کہ وہ پندرہ بیس دن
37:46پچیس دن
37:46استعمال کر سکتے ہیں
37:47تو ناظرین محترم
37:49بات یہ ہے
37:50کہ یہ بڑے تکلیف دے
37:51معاملات ہیں
37:52ہمارا جو
37:53صفیت پوشت طبقہ ہے
37:54وہ بہت زیادہ
37:56آزمائشوں کا شکار ہے
37:58میں یہاں پر
37:59آپ کے سامنے
38:00ڈیٹیل
38:00چاہوں گا
38:02کہ زیادہ سے زیادہ
38:03ڈسکس ہو
38:03اور آپ کو
38:04یہ احساس ہو سکے
38:06کہ احساس
38:07کا یہ ادارہ
38:08اس وقت
38:09آپ سے
38:10کس کس حوالے سے
38:11درخواست گزار ہے
38:13اور استعداء کر رہا ہے
38:14ڈونیشن ہارٹ لائن بھی
38:15ضرور ملاحظہ فرمائیے
38:17ون ایڈ ڈیبل فائف
38:18سکس ون
38:18ٹریپل سیون ایٹ سکس پر
38:20آپ
38:21چوبیس گھنٹے میں
38:22کسی بھی وقت
38:23اپنے ڈونیشن کو
38:24سبمٹ کروا سکتے ہیں
38:25اس ٹرانسمیشن کے دوران بھی
38:27ٹرانسمیشن کے بعد بھی
38:28اور اس کے علاوہ
38:29ہمارا سٹوڈیو نمبر ہے
38:31ون سیون ون ایٹ
38:32تھری نائن
38:33تھری فائف
38:33فور تھری سیون پر
38:34آپ ہمیں پر آئی راست
38:36کال کر سکتے ہیں
38:37اور اپنی آراء و تجاویز
38:39اپنے ڈونیشنز
38:40پیش کر سکتے ہیں
38:41اور کسی بھی حوالے سے
38:43ہماری اصلاح کرنا چاہیں
38:44ہماری توجہ دلانا چاہیں
38:46تو ہم آپ کی خدمت میں
38:47حاضر ہیں
38:48اور اپنے ڈونیشنز
38:49ضرور پیش کیجئے
38:50اور شکریہ کا موقع
38:51انعائیت کیجئے
38:52اور فہد بھی
38:53آپ کے پاس
38:53مجھے حضرت نام بھی
38:54ایک ناؤنسمنٹ ہے
38:55ہماری ایک ڈونر ہیں
38:56انہوں نے نیدہ نام ہے
38:57نیدہ شمس
38:58انہوں نے ایک گوڑ کا
39:00صدقہ دی
39:00ہمیں گوبانی کے لیے دیا ہے
39:02پاکستان کے لیے
39:02پاکستان کے لیے
39:03160 ڈالرز
39:04مینز
39:05یہ بہت بڑی
39:08بات ہے
39:09کہ دیکھیں
39:10ہم آپ سے
39:10درخواست کر رہے ہیں
39:11ہم آپ سے
39:12ریکویسٹ کر رہے ہیں
39:13بات کر رہے ہیں
39:14اور باتیں کرتے کرتے
39:15یہ ڈونیشنز آ رہے ہیں
39:16ماشاءاللہ
39:17یہ ہمارے لیے بھی
39:18بہت زیادہ باعث
39:19تقویت ہوتا ہے
39:20اور ہمیں بھی
39:21یہ احساس ہوتا ہے
39:22کہ واقعتاً
39:24احساس کے بانیان
39:25احساس کی جو
39:26مکمل منیجمنٹ ہے
39:27جس طریقے کے ساتھ
39:28آگے آئی ہوئی ہے
39:29اور خدمات کو
39:31سرانجام دینے کا
39:32ایک بلا تاتل
39:33سلسلہ
39:34جاری و ساری
39:35ہے اس وقت
39:36تو یقین جانے
39:37کہ یہ
39:38ڈونیشن آپ کا
39:38جو پیش کیا گیا ہے
39:39یہ فوراً
39:40ہماری جو
39:42منیجمنٹ ہے
39:42وہ اس سے
39:43اس جانب
39:44یوٹیلائز کرتی ہے
39:46ان لوگوں کی
39:47مدد و معابنت کے لیے
39:48اور فوری طور پر
39:50ہماری جو
39:50ایسی ٹیم ہے
39:51کہ جو
39:52قربان گاؤں
39:53کی جانب
39:53اس وقت
39:54موومنٹ کر رہے ہیں
39:55اور وہاں پر
39:56اپنے انتظامی
39:57امور کو
39:58سرانجام دے رہے ہیں
39:59تو وہاں پر
39:59فوری طور پر
40:01ڈونیشن کو
40:01آن لسٹ
40:03کروا دیا جاتا ہے
40:03اور بتا دیا جاتا ہے
40:04کہ
40:05ڈونیشن کا یہ
40:06اضافہ ہو گیا ہے
40:07اور اب آپ
40:07اس حوالے سے
40:08تیاری رکھیں
40:09اور انشاءاللہ
40:10عید قربان کے موقع پر
40:12گوشت کی تقسیم
40:14کے حوالے سے
40:14اس ڈونر کا
40:16جو یہ آیا ہوا
40:17ڈونیشن ہے
40:18اسے بھی
40:19پیش کر دیا جائے
40:20اللہ کے بندوں کو
40:21ناظرین و محترم
40:22سیکڑو جانور
40:23اس وقت
40:24لائے جا چکے ہیں
40:25احساس کے
40:26کیٹل فارم میں
40:26آپ ہی کی جانب سے
40:28آپ ہی کے تعاون سے
40:29قائم کردہ
40:31اس کیٹل فارم کی
40:31بات کی جا رہی ہے
40:32کہ جس میں ہم
40:33اب سے کچھ دن
40:34قبل
40:35وہاں پر
40:36برائے راست
40:37آپ کے ساتھ
40:37موجود تھے
40:38اور اس وقت بھی
40:39بھرپور
40:40اکس کشی
40:41آپ دیکھ رہے ہیں
40:42اپنی ٹیلیویزن
40:49اور پیارے پیارے
40:50معصوم سے
40:51جانور موجود ہیں
40:52کہ جنہیں دیکھ کر ہی
40:54ان پر
40:54دلا جاتا ہے
40:55اور یہ
40:56انسان کی خواہش ہوتی ہے
40:58وہ لوگ
40:59جو خاص طور پر
41:00بکروں سے
41:01گائے سے
41:02دنبوں سے
41:03بڑی
41:03یوں کہہ لیجئے
41:04کہ جنہیں پالنے
41:05کا شوق ہوتا ہے
41:06اور ماشاءاللہ
41:07جب ہم جیسے لوگ
41:09جنہیں
41:10ذاتی طور پر
41:11ایسا شوق ہے
41:12تو جب ہم ایسے
41:13جانوروں کو دیکھتے ہیں
41:14تو ہماری یہ
41:14خواہش ہوتی ہے
41:15کہ کاش ہم
41:16انہیں
41:17اپنے ساتھ
41:17لے جائے
41:18اور اپنے پاس
41:19انہیں رکھیں
41:20پالیں اور
41:20قربانی کے لیے
41:21تیار کریں
41:22تو یہ
41:22ماشاءاللہ
41:23آپ کے
41:23ڈونیشنز کے ذریعے سے
41:25ایسے خوبصورت
41:26اور پیارے
41:27بکرے
41:28ماشاءاللہ
41:28میں خاص طور پر
41:29بکروں کی
41:29تعریف کروں گا
41:31کہ میں نے
41:31بکرے بڑے خوبصورت
41:32دیکھے
41:32بکروں کی جو
41:33مختلف نسلیں ہیں
41:35جس میں
41:36گلابی ہے
41:36اور
41:37کاموری
41:37کاموری ہے
41:38یہ بڑی
41:39مہنگی نسلیں ہوتی ہیں
41:40لیکن وہ بھی
41:42اس فارم کی
41:43زینت کیسا بنے
41:44آپ کو پتہ
41:44کہ احساس
41:45اس معاملے میں
41:46بلکل پیچھے نہیں رہتا
41:47جس حد تک
41:47ممکن ہو سکے
41:48جہاں بھی
41:49اچھا بہفر بہت
41:49جانور نظر آتا ہے
41:50کوشش یہ ہی ہوتی ہے
41:52کہ وہ
41:52ڈونر کے لیے
41:53خریدہ جائے
41:53پرسیس کے جا سکے
41:54تاکہ
41:55بہترین
41:55قربانی
41:56جسے کہتے ہیں
41:56جیسے کہ
41:57ہم لوگ
41:58اپنے جانور
41:58خرید کے لے
41:59کیا آتا ہیں
41:59بلکل اسی طریقے سے
42:00کوشش ہوتی
42:01اور خواہش ہوتی
42:02کہ اسی اپنائیت سے
42:03اسی محبت سے
42:04آپ لوگوں کے بھی
42:05جانور خرید کے لائے جائے سکے
42:06تاکہ آپ کی بھی
42:07جب آپ کو دکھائی جاتے ہیں
42:08فورڈیجس میں
42:09ویڈیو کے ذریعے
42:09ٹیلیتھون کے ذریعے
42:10یہ وہی جانور ہوتا ہے
42:11جو آپ کی
42:12ڈیوی ڈونیشن کی
42:13ویسے
42:13خریدے جاتے ہیں
42:14اور یقین جانئے
42:16کہ بڑی خوشی ہوتی ہے
42:17اس وقت بھی
42:18کہ جب ان کا
42:19گوشت قربان ہو کے
42:20ان لوگوں تک پہنچتا ہے
42:22کہ جس طریقے سے
42:23آپ لوگوں کو دعائیں
42:23ملتی ہیں
42:24وہاں پر
42:24میرے خیال میں
42:25اگر آپ میں سے
42:26کوئی کبھی آئے
42:26آنا چاہے
42:27ویڈیج کرنا چاہے
42:28اس لوکیشنز کے اوپر
42:30کہ جہاں پر
42:30گوشت رسیبیشن ہوتا ہے
42:42ہمارے پاس
42:43پچھلے سال
42:43پہلے گوشت آئے تھا
42:45اور اب ایک سال بعد
42:46ہمیں گوشت کھانا
42:47نصیب ہو رہا ہے
42:47تو آپ اندازہ
42:48لگا سکتے ہیں
42:49ہم دیکھیں
42:49دیکھتے ہیں
42:50ہم آپ کو بتاتے ہیں
42:51ایک وہ الفاظ ہوتے ہیں
42:52جو آپ خود سونے
42:53ان لوگوں کے درمیان
42:54جا کے تب آپ کو
42:55اندازہ ہوگا
42:55کہ ایر مجھے
42:56زیادہ کرنا چاہیے تھا
42:57مجھے اس سے زیادہ
42:58ڈونیشن دینا چاہیے تھا
42:59مجھے اور لوگوں کو
43:00کنویس کرنا چاہیے تھا
43:01سارے وہ معاملات ہوتے ہیں
43:02کہ جب
43:03ہم تو آپ کو بتاتے ہیں
43:04دکھاتے ہیں
43:04فوڈج کی ذریعے
43:05لیکن جب آپ بھی ہوں گے
43:06تو بہت اچھا لگے گا
43:07اگر آپ نہ بھی ہوں
43:08تو کم سے کم
43:09آپ کے ڈونیشن کے ذریعے
43:10ان لوگوں کے گھر کے
43:11چھولے جلتے رہیں گے
43:13اور جلتے رہتے ہیں
43:13کیونکہ جب آپ
43:14راشن پیک کے فراہمی کرتے ہیں
43:16تو انہی لوگوں تک پہنچ دئے
43:17اب آپ عید کے کپڑوں کی ہے
43:18سہری افطاری کا انتظام کرتے ہیں
43:20تب بھی
43:21ساری چیزیں انہی لوگوں تک
43:22ڈیلیور ہوتی ہیں
43:22تو میں ان کی جانب سے دیکھیں
43:24با رہا
43:25میں شکری عدا کرتا رہوں گا
43:26اور کرتا ہوں
43:27کیونکہ شکری عدا کرنا چاہیے
43:29جی
43:30ان حالات میں بھی
43:31اگر آپ کے کوئی
43:32تھوڑا بہت بھی کام آ رہا ہے نا
43:34تو بہت بڑی بات ہے
43:35بہت بڑی غنیمت ہے
43:36اسے ہم لوگ سمجھتے ہیں
43:37اس نفس نفسی کے دور میں
43:39تو یہ آپ لوگ احسان ہے
43:41ان لوگ کے اوپر
43:42بلکل
43:42اور اللہ کے احسان ہے
43:43آپ لوگ کے اوپر
43:44کہ اللہ نے آپ کو
43:45یہ توفیق دی
43:46ایسا ہی ہے
43:47انہیں کتنے لوگ ہوتے ہیں
43:48پیسہ ہونے کے باوجود بھی
43:50یہ سب نہیں کر پاتے
43:51اتنا درد دل نہیں رکھ پاتے
43:53لوگوں
43:54مجھے لگتا ہے یہ خوش نصیب بھی
43:55اتنا بھئی
43:56بلکل
43:56اور اس سے بڑی بات
43:57مجھے نہیں لگتا
43:58اور فاد بھئی
43:58جس طرح آپ نے کہا
43:59کہ یہ دور ایسا ہے
44:00کہ کوئی کسی کو نہیں پوچھ رہا
44:02یہاں سگے جو
44:03بلڈ ریلیشنز میں ہیں
44:05وہ ایک وقت آتا ہے
44:06پوچھنا چھوڑ دیتے ہیں
44:07تو بات یہ ہے
44:09کہ یہ جو درد دل لکھنا ہے
44:10یہ
44:11ملتہ میں اس
44:13کیفیت کو اگر بیان
44:14کر پاؤں آپ کے سامنے
44:16کہ
44:16ہمیں ہر نہش پر ضرورت ہے
44:19اپنے اطراف میں
44:20اپنے پڑوس میں
44:21اپنے گھر کے اندر
44:23اپنے یعنی کے
44:24بلڈ ریلیشنز میں
44:25بہن بھائیوں میں
44:26جہاں جو ضرورت مندے
44:27اگر ہم کر سکتے ہیں
44:28تو ضرور ہم مدد کریں
44:30ہم یہ نہ سوچیں
44:31کہ شاید وہ وقت نہیں آیا
44:33یا مجھ سے جب مانگا جائے گا
44:35تو میں تب آگے آ کر
44:37اپنا کردہ آدھا کروں
44:38جب تک مجھ سے سوال نہیں کیا جا رہا
44:40کوئی اپنی ضرورت کو بیان نہیں کر رہا
44:42تو میں
44:42سوچتا رہوں
44:44بیٹھا رہوں
44:45اور اتمنان سے رہوں
44:46کہ ابھی میری
44:47وہ ذمہ داری
44:49جو مجھے ادا کرنی ہے
44:50اس کا وقت نہیں آیا ہے
44:51تو بات یہ ہے
44:52ناظرین محترم
44:52کہ وہ وقت آ گیا ہے
44:54کہ ساحل کو چھوڑ کر
44:56گہرے سمندروں میں
44:58اتر جانا چاہیے
44:59یعنی اب ہمیں
45:01اگر استطاعت اللہ نے دی ہے
45:03تو اپنی اپنی نہج پر
45:05مسلمانوں کے لیے
45:06اپنے بہن بھائیوں کے لیے
45:07خواہ وہ اپنے
45:09بلیڈ ریلیشنز میں ہوں
45:10یا اپنے اطراف میں ہوں
45:12یا جب مقصدیت
45:13بڑی بیان کی جا رہی ہو
45:15آپ کے سامنے
45:16اور مسلمانان عالم کو
45:18مختلف ممالک میں
45:20فیسیلیٹیٹ کرنے کی بات
45:21جس طرح سے احساس
45:23آپ کے سامنے کرتا ہے
45:24اور
45:25الحمدللہ آپ دیکھتے ہیں
45:26کہ آپ ہی کے
45:27ڈونیشنز کے ذریعے سے
45:28جس طرح لوگوں کو
45:30فیضیاب کیا جاتا ہے
45:31اور وہ
45:32مختلف حوالوں سے
45:34فیسیلیٹیٹ ہوتے ہیں
45:36اور جب
45:36اجتماعی قربانی کے حوالے سے
45:38ہم بات کرتے ہیں
45:39تو
45:39یقیناً
45:41ان کی فریاد رسی
45:42اور داد رسی
45:42کا جو ہے
45:43تمام احساس کرتا ہے
45:44وہ بہت زیادہ
45:45لائک تحسین ہے
45:46ناظرین محترم
45:47یہاں
45:48ہم ایک مختصر سا وقفہ
45:50لے رہے ہیں
45:50احساس کرتے رہیے
45:52احساس دیکھتے رہیے
45:54احساس باقی ہے
45:55ایک وقفہ
45:56درمیان میں حائل ہے
45:58لا الہ الا اللہ