Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/3/2025

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:04بادشاہ کا انوکھا واقعہ دنیاوی عیش سے توبہ کرنی آج کے ہماری ویڈیو کا عنوان ہے
00:09مطمئن سامین کہتے ہیں کہ ایک زمانے میں ایک بادشاہ تھا جس کی زندگی شان و شوقت اور دنیاوی آسائشوں میں ڈوبی ہوئی تھی
00:16وہ اپنی حکومت اور طاقت کے نشے میں اللہ تعالیٰ کو بھول چکا تھا
00:21لیکن ایک دن اللہ تعالیٰ نے اس کے دل میں آخرت کا خیال ڈالا اور وہ سوچنے لگا کہ یہ دنیاوی نعمتیں جلد ختم ہو جائیں گی
00:29اور میری بادشاہت مجھے اللہ تعالیٰ کی عبادت سے غافل کر چکی ہے
00:34اسی غور و فکر کے بعد وہ ایک رات اپنے محل سے خاموشی سے نکلا اور ساری راز سفر کرتا رہا
00:40جب صبح ہی تو اپنے ملک کی سرد کو عبور کر چکا تھا اور ساحل سمندر کے قریب جا پہنچا
00:45وہاں اس نے دنیاوی احسائشیں چھوڑ دیں اور سادہ زندگی اختیار کر لی
00:50وہ انٹے بنا کر فروغ کرتا اور جو رقم ملتی اس میں سے صرف اپنی ضروری اخراج جات کے لیے رکھتا
00:56اور باقی سب صدقہ کر دیتا
00:58کئی سال اسی طرح گزر گئے
01:01اس کی زندگی کی سادگی کی خبر اس وقت کے بادشاہ تک پہنچی
01:05جس نے اسے اپنے دربار میں آنے کا حکم بھیجا
01:07لیکن اس نیک شخص نے انکار کر دیا اور کہا کہ مجھے بادشاہ سے کیا کام
01:15دوبانہ پیغام بھیجا مگر وہ پھر بھی نہیں آیا
01:18آخر کار بادشاہ خود گھوڑے پر سوال ہو کر ساحل سمندر کی طرف آیا
01:22جب نیک شخص نے بادشاہ کو اپنی طرف آتے دیکھا تو وہ بھاگنے لگا
01:26بادشاہ بھی اس کے پیچھے پیچھے بھاگتا رہا
01:29لیکن وہ نیک شخص جلد ہی نظروں سے اوجل ہو گیا
01:32بادشاہ نے بلند آواز سے کہا کہ اے اللہ کے بندے میں تجھ سے کوئی نقصان نہیں پہنچانا چاہتا
01:37میں تجھ سے صرف ملاقات کرنا چاہتا ہوں
01:39یہ سن کر وہ نیک شخص بادشاہ کے سامنے آ گیا
01:43بادشاہ نے کہا اللہ تبارک وطہلہ تجھے برکت دے تم کون ہو اور یہاں کیوں ہو
01:48اس نیک شخص نے اپنا تعرف کروایا اور کہا میں ایک بادشاہ تھا
01:52لیکن جب مجھے احساس ہوا کہ یہ دنیاوی دولت اور عیش و عشرت جلد ختم ہو جائیں گے
01:57اور میری بادشاہ نے مجھے غفلت میں ممتلا کر رکھا
02:00تو میں نے توبہ کی اور دنیاوی زندگی کو چھوڑ کر
02:02اللہ تبارک وطہلہ کی عبادت میں مشغول ہو گیا
02:05اس پر بادشاہ نے کہا بھائی تم نے جو کیا
02:09اس کا میں تم سے زیادہ حق دار ہوں
02:11یہ کہہ کر بادشاہ نے اپنا گھوڑا چھوڑ دیا
02:13اور اس نیک شخص کے ساتھ رہنے لگا
02:16دونوں نے اپنی زندگیاں اللہ تبارک وطہلہ کی عبادت میں گزارنے کا احد کیا اور دعا کی
02:21اے ہمارے رب ہمیں ایک ساتھ موت عطا فرما
02:25چنانچہ ان دونوں کا انتقال ایک ہی دن ہوا اور ان کی قبریں بھی ساتھ ہی بنائیں گی
02:29حضرت عبداللہ بن مسعور رضی اللہ تعالی نے اس واقعے کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں
02:34کہ اگر میں مصر میں ہوتا
02:35تو میں ان کی قبروں کی جو نشانی ہیں ہمیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتائی ہیں
02:40میں ان کی وجہ سے انہیں ضرور پہنچان لیتا
02:42اور وہ تمہاری قبریں ان کو ضرور دکھاتا
02:46بحوالہ مسند امام احمد بن حنبل حدیث جنبر 4312

Recommended