Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/2/2025
🎬 Series Title (Main Series):
"The Tragedy of Karbala – A Legacy of Truth and Sacrifice"
________________________________________

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Assalamualaikum nاظرین
00:02واقعہ کربلا حق اور قربانی کے عظیم داستان کے سلسلے کی قصد مردوں میں آپ کو لے کر جلتے ہیں اس مقام پر
00:09جہاں کوفہ کے بظاہر جذباتی مگر بے وفا لوگوں نے اہل بیعت کو بلایا اور پھر تنہا چھوڑ دیا
00:14جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے کے صفیر کو شہدت کا جام پلائے گیا
00:20یہ قصد ہے کوفہ کے خدود اور حد مسلم بن عقیل کے اشارت کے بارے میں
00:24یبجزی نے خلافت پر زبردسی قبضہ کیا اور امام حسین رضی اللہ تعالی نے اس کی بیعت سے انکار کیا
00:31تو کوفہ سے ہزاروں خدود امام حسین کے پاس مکہ مکرمہ میں آئے
00:35ان میں لکھا گیا ہم آپ کے منتظر ہیں ہمارے پاس آئیے ہم یزید کے خلاف آپ کے ساتھ ہوں گے
00:42ان خدود کی تعداد تقریباً بارہ ہزار سے زیادہ تھی
00:45ان میں سے بعد مشہور نام یہ تھے سلمان بن سرد خزائی حبیب بن مظاہر رفعہ بن شداد وغیرہ
00:53امام حسین نے ان کے خدود پر اعتماد کرتے ہوئے اپنے تجزاد بھائی حتی مسلم بن عقیل کو
00:58اپنا نمائندہ بنا کر کوفہ روانہ کیا وہ کوفہ پہنچے اور وہاں ان کا فقید المثال استقبال ہوا
01:04کئی ہزار افراد نے امام حسین کی بیعت کی حتی مسلم نے امام حسین کو خط لکھا
01:09کوفہ میں آپ کے چہنے والے بھوت ہیں فورا یہاں تشریف لائیے
01:13یزید نے جب یہ خبریں سنی تو ابن زیاد کوفہ کا گورنر بنا کر بھیجا
01:18اس نے کوفہ میں سختیاں شروع کی امام حسین کے ماننے والوں کو قید کیا لوگوں کو ڈرائیا
01:23وفادانوں کو دھوکہ دلایا چند دنوں بعد بیعت کرنے والے ہزاروں لوگ
01:28ڈرتے ڈرتے اپنے گھروں میں بند ہو گئے حتی مسلم بن عقیل تنہا رہ گئے
01:32جب حتی مسلم نے دیکھا کہ کوفہ خالی ہو گئے تو مسجد کوفہ میں نماز پڑھانے کے بعد پیچھے مڑ کر دیکھا
01:38تو کل جو ہزاروں نوجوان آپ کے ساتھ تھے آج کچھ بھی نہیں ہے
01:42ابن زیاد نے مسلم بن عقیل کو گرفتار کرایا
01:45انہیں دارالعمارہ کی چھت پر لائے گیا جہاں آپ نے دو رکعت نماز ادا کی
01:50اور پھر دس ہجری ساٹھ ہجری کو آپ کو شہید کیا گیا
01:55آپ کا سر کلم کر کے نیزے پر بلند کیا گیا
01:59حتی مسلم کے دو چھوٹے بچے قید ہوئے ان کا بھی بے درتی سرکتل ہوا
02:03جس کا ذکر آنے والی قصہ میں ضرور کیا جائے گا
02:06جب امام حسین سفر کربلا پر روانہ تھے
02:08جو راستے میں حتی مسلم بن عقیل کی اشارت کی خبر ملی
02:11امام حسین نے فرمایا
02:13اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا الِهِ رَاجِعُونَ
02:15ہم حق کے راستے پر ہیں اور واپس اللہ ہی کی تفجانہ ہے
02:18حتی مسلم بن عقیل کی اشارت ہمیں یہ سکھاتی ہے
02:21کہ سچائی کے راستہ تنہائی کا بھی ہو سکتا ہے
02:24وفا کے آمیار لوگوں کی تعداد نہیں دلوں کی صداقت ہے
02:27امام حسین کے سفر کاغاز محض بیعت سے انکار نہیں
02:30بلکہ حق اور باطل کی جنگ کی باقیدہ ابتداد تھی
02:34کوفہ کے یہ وہی لوگ تھے جو امام حسین کو بلانے کیلئے روتے
02:37ان کے بھائی کو تنہا چھوڑ گئے
02:40یہ واقعہ صرف تاریخ نہیں بلکہ ایک آئینہ ہے
02:42جو ہمیں وفا قربانی اور استقامت کا درست دیتا ہے
02:45مہتم سامین
02:46اگلی قسم ہم ذکر کریں گے
02:48امام حسین کے سفر کاغاز اہلِ بیعت کی مدینہ سے رخصتی
02:57اہچانے اور اس پر قائم رہنے اور امام حسین اور ان کے رفاقات سے
03:01وفاؤں سے سبق لینے کی توفیق عطا فرمائیں آمین

Recommended