Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/22/2025
زندگی کا ایک اصول یاد رکھو:
کبھی بھی کسی انسان کو بلاوجہ تنگ مت کرو، اس کا دل مت دکھاؤ۔
پتہ نہیں کب وہ انسان چپکے سے اللہ کے سامنے ہاتھ اٹھا دے،
اور اس کی فریاد عرش تک پہنچ جائے۔

یاد رکھو!
مظلوم کی دعا رد نہیں ہوتی... اور اللہ انصاف کرنے والا ہے۔

اگر آپ کو یہ پیغام دل کو چھو گیا ہو، تو ویڈیو کو لائک کریں، شئیر کریں
اور ہمارے چینل کو فالو ضرور کریں تاکہ مزید ایسے دل چھو لینے والے پیغامات آپ تک پہنچتے رہیں۔

جزاک اللہ خیر!

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کبھی کسی بندے کو اتنا تانگ نہ کرنا
00:02تو وہ اتنی تکلیف میں آئے کہ خود تو کچھ نہیں کر سکتا مارا ہے
00:09لیکن پھر وہ رات کو اپنے رو کی بارگاہ میں بیٹھ کے کہے
00:13کہ تو حاکم و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں
00:17ہے تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات
00:21پھر ایسا نہ ہو غریب ہے مارا ہے خود تو کچھ نہیں کر سکا
00:24پھر اللہ کی بارگاہ میں تیری شکایت کرے
00:27ایسا نہ کرنا
00:28میرے نبی پاک علیہ السلام کے درویش حابیت عدر السعید بن زید
00:33رضی اللہ تعالی عنہ فقیر فاقہ مست
00:38حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے قریبیوں میں سے تھے
00:41ایک عورت نے الزام لگا دیا
00:43زمین کے قبضے کا
00:47میں کیسے آپ سے کہوں کہ جب
00:51لوگ کسی ایسے شخص پہ جس نے زندگی ساری دیانت داری سے گزاری ہو
00:56لوگ الزام لگاتے ہیں نا
00:58تو یہ بھی نہیں سوچتے ہم بات کس کے بارے میں کر رہے ہیں
01:02کھلی ہوئی زبان ہوتی ہے جو مردی کہہ دیتے ہیں
01:05حضرت سعید بن زید پر الزام لگا دیا
01:07اتنا بڑا آدمی معبوب کا صحابی اور عورت نے الزام لگا دیا
01:12اور جب اللہ والے بدعا دیتے نہیں
01:15لیکن جب کچھ تکلیف اتنی دے
01:17کلیجہ پھٹ جائے پھر بندہ کیا کرے
01:19وہی بات کہ اب وہ کچھ کہنی سکتے تھے ایک عورت پر کس طرح کوئی بات ہو سکتی تھی
01:26دونوں ہاتھ اللہ کی بارگاہ میں اٹھا ہے یہ سیدیس میں موجود ہے
01:30دونوں ہاتھ اللہ کے حضور اٹھا کے ارز کرنے لگے مالک
01:33اگر یہ عورت جھوٹی ہے نا
01:35تو پھر اسے اندہ کر دیں
01:37اور اس کی قبر اس کے گھر میں بنا دیں
01:41صحابہ فرماتے ہیں کہ
01:44حضرت سعید بن زید کا تو بسحال ہو گیا
01:48زمانہ گزر گیا
01:49لیکن ہم نے پھر اس بی بی کو اندہ ہوتے دیکھا ہے
01:52پھر اس کے گھر میں کموہ تھا
01:56اور ہم نے اسے اپنے ہی گھر کے کموے میں گھر کے مرتے ہوئے بھی دیکھا ہے
02:00اس لیے کہ جب آپ کسی کو تکلیف دیتے ہیں
02:04جب آپ ستاتے ہیں
02:06جب آپ وہ بات کرتے ہیں جو اس بندے میں موجود نہیں ہے
02:10جب آپ جھوٹ بولتے ہیں اپنے نفس کی تسکین کے لیے
02:14جب آپ زیادتی کرتے ہیں صرف اپنی اپنی انا کے لیے
02:19تو پھر بادوں کا دعائے ضرر نکلتی ہے مو سے

Recommended