Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/31/2025
ماں باپ کی خدمت صرف فرض نہیں بلکہ جنت کا ذریعہ ہے۔
اس ویڈیو میں آپ جانیں گے کہ والدین کے ساتھ حسن سلوک کیوں ضروری ہے اور قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کی کتنی فضیلت ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی خوشحال ہو اور آپ آخرت میں کامیاب ہوں، تو اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

🌸 حدیث نبوی ﷺ:
"جس نے اپنے والدین کی خدمت کی، اُس کے لیے جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔"

📍 ویڈیو کو مکمل دیکھیں، دل بدل جائے گا۔
📢 شیئر کریں، شاید کسی کا دل نرم ہو جائے۔

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اور باپ یہ تو حسن ہے زندگی کا
00:02یہ تو وقار ہے انسان کا
00:04جب تک ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کے چلو گے نا
00:07رستے سیدھے رہیں گے
00:09اور جس دن انگلی چھوڑ کے سڑک پہ نکلنا پڑا نا
00:12سر چکرانے لگے گا
00:13یاد رکھنا
00:14یہ بڑا مشکل کام ہوتا ہے
00:16لوگوں کا تو روخ ہی اس دن واضح ہوتا ہے
00:18جس دن آدمی سائے سے محروم ہوتا ہے

Recommended