Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/21/2025
کیا تم نے دنیا کی چند وقتی چیزوں کے لیے اپنے رب کو چھوڑ دیا؟
یہ ویڈیو ایک دل کو چھو لینے والا پیغام ہے اُن لوگوں کے لیے جو دنیا کی محبت میں اللہ کو بھول چکے ہیں۔
اس پیغام کو غور سے سنیں، عمل کریں اور دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں۔

اللہ سے رشتہ جوڑو، دنیا خود تمہارے قدموں میں آ جائے گی۔

اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو ہمارے چینل کو ضرور فالو کریں تاکہ آپ کو روزانہ ایسے ہی ایمان افروز اسلامی پیغامات اور ویڈیوز ملتی رہیں۔

جزاک اللہ خیراً

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کم بکو اللہ
00:01عود الاللہ
00:04عود الاللہ
00:06یا ایوہا الانسان
00:08ما غرق بربکل کری
00:11او میرا بندہ
00:14میں تو تیرا رب تھا
00:16تُو نے مجھے کیوں چھوڑ دیا
00:18تُو نے اپنے رب کو کیوں چھوڑ دیا
00:22تُجھے کس نے دھوکہ دے دیا
00:24میں تیرا رب ہوں
00:27میں تیرا رب ہوں
00:28تُو نے کس نے دھوکہ دے دیا
00:31تُو کیوں مجھے چھوڑ دیا

Recommended