Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/11/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Big Breaking News! Inside Story of Ceasefire: Who Won? || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30جانب سے بھی اعتراض کیا گیا کہ بھارت کر رہا ہے بھارت کی جانب سے کیا گیا کہ پاکستان کر رہا ہے اس کی حقیقت کیا ہے یہ بھی میں آپ کو بتا دیتا ہوں لیکن جو سب سے بڑی خبر ہے جو میں نے آپ سے پہلے بھی ارز کیا تھا کہ جب بھی پاکستان اس جنگ کو بھارت کی سرزمین پہ شفٹ کرے گا یا جیسے بھارت کے اوپر اٹیک کرے گا تو بھارت کو اس بات کا احساس ہوگا کہ جنگ کی قیمت کیا ہے اور پھر اس کے بعد بھارت اس بات پہ آ جائے گا کہ اب جنگ بند کی جائے
01:00پاکستان نے بہت سارے ممالک سے رابطہ کیا بھارت کے حملہ کرنے کے بعد بھی بھارت کے حملہ کرنے سے پہلے بھی پاکستان نے سب کو بار بار بتایا کہ بھارت جارہیت کر رہا ہے اور بھارت جھوٹے الزامات لگا رہا ہے یہ فالس فلیگ آپریشن ہے یا اس کے اندر ہمارا کوئی کردار نہیں ہے اگر کچھ ہے تو بھارت ہمارے سامنے لے کر آئے لیکن بھارت کی ہٹ درمی تھی وہ جنگ کرنے کے اوپر طلاع ہوا تھا اور انہوں نے پھر اٹیک کیا پاکستان کوش
01:30اور پھر وہی فارمولا کام آیا کہ جب پاکستان نے جنگ کے میدان کو بھارت میں شفٹ کیا اور وہاں پہ اپنے میزائلز داغے دس تاریخ کی صبح دس مئی جو ہے وہ ایک کب یادگار دن رہے گا ایک تو پاکستان کی میزائلز نے دوسرا پاکستان کی ائر فورس نے بھارت کو تگنی کا نچایا ہے دس مئی کو
01:49تو اب امریکہ سے جو بڑی خبر آئی ہے جو ہمارے لیے سب سے بڑی خبر ہے وہ یہ ہے کہ جنگ بندی کی جو گزارش کی گئی تھی امریکہ سے کہ ہماری جنگ بندی کروا دیجئے وہ بھارت نے کی تھی اور یہ دیکھیں آبیس بھی ہے پاکستان جب تک امریکہ کو کہتا رہا کہ بھارت کو روکے روکے امریکہ نے بالکل نہیں کیا بلکہ جب تک بھارت کا پلڑا بھاری تھا اور پاکستان جواب نہیں دے رہا تھا تب تک امریکہ کے جو وائس پریزیڈنڈ ہیں ان کا سٹی
02:19انہوں نے صاف کہا تھا کہ ہمارا پاکستان اور بھارت کی جنگ سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اور ہم اس کے اندر نہیں پڑنا چاہتے یہ دو ملکوں کا معاملہ ہے ہم امید کرتے ہیں کہ حالات زیادہ خراب نہیں ہوں گے انہوں نے ایک اس طرح کا سٹیٹمنٹ دیا اور بھارت کو پورا موقع دیا کیونکہ انہیں یہ لگ رہا تھا کہ بھارت ہی بھارتہ چلا جائے گا لیکن جیسے ہی پاکستان نے اٹیک کیا اور پاکستان نے بھرپور جوابی حملہ کیا بھارت پہ پاکستان کی ائر
02:49امریکہ فوری طور پر ایکٹیویٹ ہوا امریکہ بیچ پہ پڑا اور پھر امریکہ نے جنگ بندی کروائی تو یہ جو گزارش ہے یہ کومن سنس بھی یہی کہتی ہے کہ یہ بھارت کی جانب سے ہوئی ہوگی کیونکہ پاکستان نے تو پہلے کوشش کر کے دیکھ لی تھی لیکن جب پاکستان نے مارا تو پھر بھارت کی جانب سے سیز فائر کے لیے ایک درخواست آئی جس پر امریکہ نے پھر سیز فائر کروایا اب امریکی صحافی ہیں انہوں نے سی این این پر انٹریو دیا اور دیگر
03:19بار بار کلیم کر رہے ہیں کہ بھارت نے ہی صلاح کے لیے مجبور کیا اور امریکہ کو کہا کہ آپ ہماری صلاح کروا دیں یہ رابرٹسن ہے امریکی صحافی اور انہوں نے یہ سٹیٹمنٹ دیا ہے اور غیر ملکی میڈیا کو بات کرتے ہوئے انہوں نے یہ بتایا اب ناظرین سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جنگ بندی کن شرائط پر ہوئی ہے تو فوری طور پر جنگ بندی ہوئی ہے اس کی کوئی ایسچ شرائط نہیں ہے ایک انکنڈیشنل قسم کی جنگ بندی ہوئی ہے
03:49کہ ہم ملیں گے بیٹھیں گے بات کریں گے چیزوں کو حل کرنے کی کوشش کریں گے لیکن فیلحال فوری طور پر دونوں فریق ہیں گولی چلانا بند کر دیں بم پھینکنا میزائل پھینکنا بند کر دیں اپنی ائر فورس کو روک لیں زمین میں فضاء پہ یا پانی میں کہیں بھی کوئی دوسرے پر حملہ نہیں کرے گا یہ بات تیہ ہو گئی دونوں کے درمیان اور یہ امریکہ نے تیہ کروالی امریکہ اس میں گھرنٹر بن گیا
04:14تو اس میں جناب اب لو سی کے بارے میں کوئی معایدہ شامل نہیں ہے کیونکہ لائن آف کنٹرول ہے وہ وہ انٹرنیشنل بارڈر نہیں ہے
04:21تو انٹرنیشنل بارڈر کے حوالے سے تو یہ تیہ ہو گیا کہ اب کوئی بھی گولی نہیں چلائے گا ایک دوسرے پر حملہ نہیں کرے گا
04:28لیکن ایک لائن آف کنٹرول سے بدستور اطلاعات آ رہی ہیں مختلف لوگ یہ اطلاعات دے رہے ہیں کہ لائن آف کنٹرول پر کوئی معایدہ نہیں ہوا
04:35بہت سارے دہات ہیں وہاں سے جو دہاتی ہیں انہوں نے میسیجز کیے کہ لگاتار وہاں پہ شیلنگ ہو رہی ہے فائرنگ ہو رہی ہے اور وہاں پہ بم گرائے جا رہے ہیں
04:44تو لائن آف کنٹرول میں حالات ابھی تک کنٹرول میں نہیں آئے دوسرا جو سن تاس کا معایدہ ہے اس کے حوالے سے انڈین میڈیا نے یہ کلیم کیا
04:53کہ سن تاس کا معایدہ جو ہے جو بھارت نے منسوخ کیا ہے جو بھارت نے اس کو ماننے سے انکار کر دیا ہے وہ اس ٹیٹس ویسے ہی رہے گا
05:02تو کیونکہ یہ انکنڈیشنل جنگ بندی تھی بھارت کی درخواست پہ تو جنگ بندی تو پہلے مرلے میں ہو گئی ہے لیکن جب بھی پاکستان بیٹھے گا بھارت کے ساتھ
05:11تو ضرور یہ معاملہ اٹھایا جائے گا کہ جو سن تاس کا معایدہ ہے جس کے تحت تین دریاؤں کے پانیوں پر ہمارا حق ہے وہ ہمارا حق ہمیں لوٹایا جائے
05:19ویسے پاکستان کے پاس بڑا گولڈن چانس تھا کہ اپنے پانیوں پر بنے ہوئے جو سٹرکچرز ہیں ان کو رستے سے اٹھا دیتا
05:26تاکہ پاکستان کا جو پانی ہے وہ بغیر کسی تاخیر کے اور بغیر کسی رکاوٹ کے پاکستانیوں تک اور پاکستانی کسانوں تک پہنچتا
05:34لیکن پاکستان نے ایسا نہیں کیا اس کے پیچھے کوئی حکمت ہوگی یا پاکستان نہیں چاہ رہا کہ لڑائی کو زیادہ بڑھاوا دیا جائے
05:42لیکن یہ ضرور ہے کہ پاکستان کو سن تاس کے معاہدے کے حوالے سے بھارت کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنی پڑے گی
05:48بارہ طریق کو یہ بیٹھیں گے اس کو فلیگ میٹنگ ٹائپ کی چیز کہتے ہیں
05:52یا جو رابطے ہوتے ہیں ہاٹ لائن کے اوپر وہ رابطے بھی ہوتے رہتے ہیں وہ تو جنگ کے دوران بھی ہوتے رہتے ہیں
05:57تو بارہ لب بارہ مئی کو فوجی رابطے ہوں گے پھر امید کی جاتی ہے کہ بعد میں سیویلینز بھی آپس میں رابطہ کریں گے
06:04حکومتیں آپس میں رابطہ کریں گی کیونکہ انڈیا میں جو فیصلے ہیں وہ حکومت کرتی ہے اور پاکستان میں جو فیصلے ہیں وہ فوج کرتی ہے
06:11تو یہ ایک بنیادی فرق ہے کیا سیز فائر کی وائلیشن ہوئی ہے یہ ایک بڑا سوال ہے
06:16کیونکہ جیسے ہی سیز فائر اناؤنس ہوا یہ شام پانچ مجھے کے بعد کہا گیا
06:22بھارت نے خود اناؤنس کیا پہلے ٹرمپ نے کیا پھر بھارت نے کیا پھر عساق ڈار نے کنفرم کیا
06:27اور نواز شریف کا جیسی ٹویٹ ہے تو سمجھ آگئی سب کو کہ واقعی اب معاملہ حل ہو گیا ہے
06:32کیونکہ میاں صاحب نکل آئے تھے باہر جب تک جنگ کا خطرہ تھا جب تک لڑائی چل رہی تھی
06:37میاں صاحب غائب تیہ خانوں کے اندر میاں صاحب نکلے ہیں تب جب لڑائی ختم ہو گئی ہے
06:42امریکہ نے معاملہ حل کروا دیا سیز فائر ہو گیا تو میاں صاحب نے کہا جی میں بھی ہوں
06:46اور پھر میاں صاحب نے جو ایک ٹویٹ کیا وہ ٹویٹ میاں صاحب کر دیں یا نہ کر دیں وہ ایک برابر ہے
06:53لوگوں نے میاں صاحب کی طبیعت صاف کر دی ہے نیچے جو لوگوں نے کمنٹس کی ہیں میاں صاحب کے ٹویٹ پہ
06:58وہ کوئی جا کے پڑے تو پتا چلے گا آپ کو
07:00کہ میاں صاحب آپ اتنے دن تک کہاں غائب رہے تھے
07:02آپ اپنے یار مودی کے بارے میں کوئی لفظ کیوں نہیں بولتے
07:06بھارتی جارہیت کے بارے میں بات کیوں نہیں کرتے
07:09آپ بھارت کی ابھی جارہیت کے بارے میں بات کیوں نہیں کرتے
07:12بھارت پاکستان پہ مزائل مارتا رہا اور میاں صاحب آپ غائب رہے
07:16آپ نے کوئی سٹیٹمنٹ نہیں دیا
07:17تو اس طرح بے شمار سوالات میاں نوازشریف صاحب سے لوگوں نے پوچھے ہیں
07:21اب معاملہ یہ ہے کہ اس سارے سینیریو میں
07:25سیز فائر کی وائلیشن یہ ایک بڑا نقطہ ہے جو پاکستان نے بھی کہا اور انڈیا نے بھی کہا
07:31تو ہوا یہ ہے کہ انڈیا نے پاکستان میں جنگ بندی سے پہلے بہت سارے ڈرونز پاکستان کی طرف روانہ کیے تھے
07:38آپ کو یاد ہوگا جب آج سے چند مہینے پہلے
07:41ایران نے سینکڑوں ڈرونز بھیجوا دیئے تھے
07:45اسرائیل میں حملہ کرنے کے لیے
07:47تو وہ جتنے بھی ڈرونز سے ان کو کافی ٹائم لگ گیا تھا
07:51کئی ملکوں کے اوپر سے گزرتے ہوئے وہ جا کر
07:53اسرائیل پہنچے تھے اور وہاں جا کے وہ گرے تھے
07:56تو یہ بڑا ٹائم لگ جاتا ہے ڈرون کو پہنچنے میں
07:59تو انڈیا نے جو پہلے ڈرون بھیجے ہوئے تھے
08:02دور دراز علاقوں سے وہ پاکستان کے اندر مختلف علاقوں میں پہنچے
08:05اور وہ مختلف علاقوں میں جناب ٹریول کر رہے ہیں
08:08اب کیونکہ وہ پاکستان میں داخل ہو چکے ہیں
08:10تو یہاں پہ یا تو ان کو مار کے گرانا پڑے گا
08:13یا وہ اپنا ٹائم پورا ہونے کے بعد گریں گے
08:15یا کوئی اگر واپس جا سکا تو وہ الگ بات ہے
08:17اسی طرح پاکستان کے ڈرونز بھی انڈیا میں موجود تھے
08:19تو یہ کسی قسم کی وائلیشن نہیں ہے سیز فائر کی
08:24اور امید یہ ہے کہ ابھی سیز فائر برقرار رہے گی
08:27اگر بھارت نے کوئی شرارت نہ کی تو
08:29لیکن لائن آف کنٹرول پہ معاملہ بدستور گرم ہے
08:32کم سے کم جو یہ گزشتہ رات گزری ہے
08:35اس رات تک تو یہ معاملہ بہت گرم تھا
08:38اور بھارت نے پاکستان پر الزام لگایا
08:40پاکستان میں بھارت پر الزام لگایا
08:42اور یہ الزام تراشی چلتی رہے گی
08:43اور اسی میں سے بیٹھ کے کوئی رستہ دونوں کو نکالنا پڑے گا
08:46دونوں ایٹمی طاقتیں ہیں
08:47اب دونوں نے ایک دوسرے کا نقصان کر لیا ہے
08:49اور اس میں جو کریڈٹ ہے وہ پاکستان کی ائر فورس کو جاتا ہے
08:52دیکھیں اس سارے معاملے میں سب سے زیادہ شکریہ ادا کرنا قوم کا بنتا ہے
08:56وہ ائر فورس کا
08:57مبارک بات بھی سب سے زیادہ ائر فورس کو دی جانی چاہیے
09:00یہ ائر فورس دیکھیں سیاست میں مداخلت بھی نہیں کرتی
09:03کوئی کاروبار بھی نہیں کرتی
09:04اور جتنی بھی لڑائیاں ہوئی ہیں ہماری انڈیا کے ساتھ
09:09ہماری جو ناک
09:10یا ہماری جو عزت ہے
09:12وہ فضاء کے اندر
09:14ہمیشہ اپنی برقرار رکھی
09:16برتری
09:17اور آگے بڑھ کے انہوں نے ہمیشہ حملہ کیا
09:21اور پاکستان کو
09:22پوری دنیا کے اندر سرخرو کیا
09:24وہ پاکستان ائر فورس ہے
09:26اور پاکستان ائر فورس جو ہے
09:28اس کے بجٹ میں بھی اضافہ ہونا چاہیے
09:30پاکستان ائر فورس کو
09:32زیادہ جدید تیارے بھی ملنے چاہیے
09:34اس حوالے سے بہت بڑی خبریں ہیں میرے پاس
09:36دو تیارے پاکستان ائر فورس کو ملنے جا رہے ہیں
09:39اور یہ بڑے تباک ان تیارے ہیں
09:40انڈیا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا
09:43پھر پاکستان کو کوئی شکست دینے کا
09:45فضاء کے اندر
09:47حالانکہ اس دفعہ انڈیا کے پاس
09:49بہت بہتر تیارہ تھا رافیل
09:51اور وہ بلکل تکر کا تیارہ تھا
09:53جو تیارے پاکستان کے پاس موجود ہیں
09:55کسی صورت انڈین تیارے کم نہیں تھے
09:57رافیل بڑے شاندار تیارے تھے
09:59لیکن انڈیا نے ناک کٹوا دی
10:01فرانس کی ان کی پوری مارکیٹ
10:03تباہ کر دی اور آج یہ رافیل
10:05تیاروں کی جگہ دنیا چائنہ
10:07کے تیاروں کی طرف دیکھ رہی ہے کہ جناب ان سے
10:09بہتر تو جے ایف سیونٹین تھنڈر تھا
10:11یا اس سے بہتر تو چائنہ کا جے ٹین تھا
10:13ہمیں وہ تیارے لے لینے چاہیے تھے
10:15یا امریکن ایف تھرٹی فائیو لے لینے
10:17چاہیے تھے ہمیں یہ جو
10:20رافیل تیارے ہیں
10:21ان کے اوپر اب بھروسہ نہیں کرنا چاہیے
10:23دنیا کا دل اٹھ گیا ہے حالانکہ وہ بڑا شاندار
10:26تیارہ ہے پہلی مرتبہ وہ تباہ ہوا
10:27اور غالباً دو تیارے
10:30بھارت کے تباہ ہوئے ہیں اگر یہ دوبارہ
10:31ایک اور تباہ ہوا تو یہ دو ہو جائیں گے
10:33ورنہ ایک تیارہ تو دیفنیٹلی بھارت کا
10:35رافیل تباہ ہوا جس کا بھارت کو
10:37بہت صدمہ بھی ہے اور اس کا صدمہ جو ہے
10:39وہ فرانس کو بھی ہے
10:41اور اس کا صدمہ جو ہے وہ امریکہ کو بھی ہے
10:43اس کی بھی ایک وجہ ہے وہ میں آپ کو بتاؤں گا
10:44تو دو مزید تیارے پاکستان لینے جا رہا ہے
10:47یہ بہت جدید تیارے ہیں
10:49جے ٹونٹی اور کان فائٹر
10:51یہ کیا ہے میں آپ کو آگے چل کے بتاتا ہوں
10:53لیکن ایک خبر یہ آئی تھی
10:54کہ کوئی بھارتی پائلٹ پاکستان میں گرفتار ہوئی ہے
10:57الجزیرہ نے جب یہ خبر دی تھی
10:59تو یہ غیر مصدقہ خبر ہے میری اطلاع کے مطابق
11:01لیکن کچھ لوگ یہ دعویٰ کر رہے ہیں
11:03کچھ ذرائع نے یہ دعویٰ کیا ہے
11:05کہ یہ امریکہ کی خصوصی درخواست کے اوپر
11:08پاکستان نے غالباً
11:09اس معاملے کو دبا لیا ہے
11:11اگر کوئی پائلٹ پکڑی ہے یہ تب بھی
11:13لیکن یہ کوئی بھی
11:15جو ہے وہ ایسے ذرائع نہیں ہیں
11:17جو تصدیق اس کی کریں ابھی تک
11:18میں نے کئی لوگوں سے اس کے بارے میں پوچھا
11:20لیکن کسی نے اوفیشلی اس کی تصدیق نہیں کی
11:23کیونکہ کوئی خاتون پائلٹ انڈیا کی پاکستان کے پاس تھی
11:25لیکن الجزیرہ نے یہ خبر دی ہے
11:27میں بھی کسی حکمت عملی کے تحت ہو
11:30لیکن یہ خبر
11:31اس کی تصدیق میں نہیں کر سکتا
11:33اور اس کی تردید بھی نہیں کر سکتا
11:35کیونکہ میں نے جن لوگوں سے رابطہ کیا
11:37انہوں نے اس کی تردید نہیں کی
11:38لیکن تصدیق بھی نہیں کی
11:40لہذا یہاں پہ ابھی خاموشی ہے
11:41جو بھی ہوگا وہ سامنے آ جائے گا
11:43آنے والے وقت میں پتا چل جائے گا
11:45ناظرین جو بڑا کھیل ہوا ہے
11:47اس ساری لڑائی میں
11:48وہ یہ ہوا ہے کہ چائنہ کے ہتھیار
11:50امریکہ کے ہتھیاروں پہ بازی لے گئے ہیں
11:53یا چائنہ کے ہتھیار
11:55فرانس کے اور روس کے ہتھیاروں پہ بازی لے گئے ہیں
11:59یہ بہت بڑی خبر ہے
12:01یہ بہت بڑی ڈیولپمنٹ ہے
12:02دیکھیں دنیا میں جو ہتھیاروں کا مقابلہ ہے
12:05شروع میں
12:06جو ہمارے پاس تاریخ ہے جدید ہتھیاروں کی
12:09یہاں مقابلہ ہوتا تھا
12:11جرمنی اور ریشیا کے ہتھیاروں کا
12:13بڑا لمبا عرصہ ان کے بیچ میں دور لگی رہی
12:15ان کے بیچ میں جنگ بھی چلتی رہی
12:17اور بڑی خوفناک لڑائیاں بھی ہوئیں
12:19جنگ عظیم تک معاملہ گیا
12:21جو جپان کے ہتھیار ہیں
12:23ان کو بھی لوگ ذکر کرتے تھے
12:24پھر امریکی ہتھیار میدان میں آئے
12:26تو ایک نیٹو کی فورس بنی
12:28جس کے اندر مغربی ممالک شامل تھے
12:30امریکہ شامل تھا
12:32امریکہ کے بے شمار اتحادی تھے
12:34تو ان سب نے مل کر جب نیٹو کی ایک فورس بنائی
12:36تو ان کے ہتھیار دنیا میں نمبر ون ہتھیار ہو گئے
12:39آج دنیا میں جو سب سے اچھے ہتھیار
12:41گنے جا رہے تھے
12:42گزشتہ چند دہائیوں سے
12:44وہ نیٹو کے ہتھیار تھے
12:45نائنٹیز ایٹیز سے لے کر
12:48اب تک نیٹو کے پاس دنیا کے بہترین ہتھیار ہیں
12:50ان میں امریکہ ہے
12:51جرمنی ہے
12:52فرانس ہے
12:53یورپ کے دیگر ممالک ہیں
12:54آسٹریلیا ہے
12:56یعنی یہ وہ ممالک ہیں
12:57جپان ہیں
12:57یہ سارے ان کا اپس میں اکٹھ ہے
12:59یہ تو جپان تو کوارڈ میں ہے نا
13:01ساتھ
13:01انڈیا کے امریکہ کے اور آسٹریلیا کے
13:03تو ان کے پاس جو
13:05ان اتحادیوں کے پاس جو ہتھیار ہیں
13:07وہ دنیا کے بہترین ہتھیار مانے جاتے ہیں
13:09اور رشیہ کے ہتھیاروں کے ساتھ
13:11ان کا مقابلہ چلتا رہا سر جنگ کے دور میں بھی افغان جنگ کے دور میں بھی اور اس کے بعد بھی
13:15تو رشیہ کے ساتھ ان ہتھیاروں کا مقابلہ رہا رشیہ اپنے ہتھیار بناتا رہا
13:20اپنی ضرورت کے تحت اور باقی نیٹو فورسز اپنے ہتھیار بناتی رہی اپنی ضرورت کے تحت
13:25یہ سارے ہتھیاروں کا ٹکراؤ ہوا ہے آج سے تین سال پہلے یوکرین میں
13:31جب رشیہ نے یوکرین پہ اٹیک کیا تو یوکرین کو نیٹو کے بے شمار ہتھیار پہنچائے گئے
13:36یوکرین نے نیٹو کے ہتھیاروں کا پورا استعمال کیا رشیہ کے خلاف
13:41رشیہ نے اپنے ہتھیار استعمال کیے اور یہاں پہ رشیہ اور نیٹو کے جو ہتھیار
13:46نیٹو میں بولوں تو پھر آپ یہ سمجھ لیں کہ امریکن ہتھیار اور جو یورپین ہتھیار میں ان کی بات کر رہا ہوں
13:51جو ویپنز ہیں امریکہ کے اور یورپینز کے ان کا مقابلہ چل رہا تھا رشیہ کے ساتھ اور یہ یوکرین کے بارڈرز کے اوپر لڑائی ہو رہی تھی
13:59لیکن اب بیچ میں آگئے ہیں اچانک سے ہتھیار چائنہ کے
14:03چائنہ کے ہتھیار وہ ہیں جن کو ابھی تک آزمیا نہیں گیا
14:06لیکن یہ آج سے تین سال پہلے کی بات ہے
14:10کہ امریکنز ائرکرافٹس کو اور ان کے سسٹمز کو چند سیکنڈ کے لیے چائنہ نے جیم کر دیا تھا
14:18ساؤٹ چائنہ سی میں
14:19یہ سمندر کا وہ علاقہ ہے جو متنازع ہے جہاں پہ تائیوان ہے
14:23امریکہ تائیوان کو سپورٹ کرتا ہے
14:25چائنہ یہ کہتا ہے کہ وہ ہمارا حصہ ہے
14:27تو وہاں پہ جو امریکن مومنٹ تھی اس کو جیم کر دیا تھا چائنہ نے چند سیکنڈ کے لیے
14:32تو یہ امریکہ کے لیے پہلی دفعہ بہت بڑا جھٹکا تھا
14:35کہ ہمارے پورے سسٹم کو ہی جیم کر دیا اس نے چائنہ نے
14:38تو چائنہ ٹیکنالوجی میں بہت آگے نکل رہا تھا اس بات کا سب کو خطرہ تھا
14:42لیکن کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ وہ کیا بنا رہے ہیں اور کس لیول کا بنا رہے ہیں
14:46آج دنیا چائنہ کے اتحاروں کی طرف دیکھ رہی ہے
14:49کیونکہ پاکستان نے چائنہ کا مال چلایا ہے
14:52فرانس کے مقابلے میں انڈیا کے خلاف
14:54اور پاکستان کو بھرپور کامیابی ملی ہے
14:58چاہے یہ ائر ڈیفنس کا معاملہ ہو
15:00چاہے یہ جیمرز کا معاملہ ہو
15:02چاہے یہ فائٹر جیٹس کا معاملہ ہو
15:04چاہے یہ ان میزائلز کا معاملہ ہو
15:06جنہی وہ ایچ کیو نائن ہم نے استعمال کیا
15:08جو زمین سے فضاء میں مار کرتا ہے
15:11یا ہم نے پی ایل ففٹینز کو استعمال کیا
15:14جو جہاز کے ساتھ جاتے ہیں
15:15اور وہ ائر ٹو ائر کمبیٹ کے اندر حصہ لیتے ہیں
15:18تو یہ بڑا کمال کام ہو گیا
15:20کہ چائنہ کا مال زبردست طریقے سے چل گیا
15:23اور چائنہ کے مال کی پوری دنیا کے اندر بات بن گی
15:25آج مارکیٹ جو ہے
15:27وہ عالمی سطح پر چائرہ کی ہے
15:28پاکستان جو ہے وہ دو اب
15:31نئے تیارے لینا چاہتا ہے
15:33یہ جو نئے تیارے ہیں
15:35ان میں سے ایک کا نام ہے
15:37ایکچلی چائنہ سے ہم دو تیارے لے رہے ہیں
15:39جن میں جے ٹونٹی بھی ہے اور جے تھرٹی فائیو بھی ہے
15:41یہ جو دونوں تیارے ہیں نا
15:44یہ ففت جنریشن تیارے ہیں
15:46اب تک پاکستان فورت جنریشن کے تیارے استعمال کر رہا ہے
15:49یا فورت جنریشن پلس کے تیارے استعمال کر رہا ہے
15:52پاکستان کے پاس ابھی تک کوئی تیارہ نہیں ہے
15:55جو ففت جنریشن کا تیارہ ہو
15:58یا لڑا کا تیارہ ہو
15:59انڈیا کے پاس بھی نہیں ہے
16:01انڈیا کے پاس بھی رافیل تیارے ہیں
16:04یا ایس ایو تھرٹی ہیں
16:06اور وہ بہت بڑی تعداد میں ہیں جو رشین تیارے ہیں
16:09لیکن انڈیا کے پاس بھی ففت جنریشن کا تیارہ نہیں ہے
16:12پاکستان نے فورت جنریشن کی یا فور پلس جنریشن کی لڑائی میں ثابت کر دیا کہ پاکستان بھارت سے سپیریئر ہے
16:20کم وسائل کے باوجود کم تیاروں کے باوجود پاکستان سپیریئر ہے
16:24لیکن اب پاکستان ایک جمپ کرنے جا رہا ہے اور یہ ایک بہت لمبی چھلانگ ہوگی
16:29دوہزار چھبیس کے شروع میں پاکستان کچھ تیارے حاصل کرے گا
16:32جن میں چائنہ سے جے ٹونٹی اور جے تھرٹی فائیو کی بات ہو رہی ہے
16:36تو میں جے تھرٹی فائیو کے بارے میں آپ کو بتاؤں گا کہ یہ چائنہ کا تیارہ کیا ہے
16:40یہ دنیا میں تیار ہونے والا آخری تیارہ ہے
16:43جو اب تک مارکیٹ میں جتنے تیارے ہیں ان میں سب سے آخر میں یہ تیارہ آیا ہے
16:48جو سب سے جدید ترین تیاروں میں سے ایک ہے
16:50اس وقت دنیا کا سب سے اچھا تیارہ سمجھا جاتا ہے لڑاکا جیٹ
16:54امریکہ کا ایف تھرٹی فائیو
16:56یہ جہاز اس کی ٹکر کا ہے
17:00جو بنایا ہے چائنہ نے
17:01بلکہ چائنہ کا کلیم ہے کہ یہ اس سے بہتر ہے
17:04کیسے بہتر ہے یہ میں آپ کو بتاتا ہوں
17:06لیکن ایک اور تیارہ جو پاکستان ترکی سے لینے چاہ رہا ہے
17:09وہ بھی ففت جنریشن کا تیارہ ہے
17:12کیونکہ ترکی کی ائر فورس اپنے نئے تیارے حاصل کر رہی ہے
17:15اور وہ خود سے اپنے تیارے بنا رہے ہیں اب
17:17کیونکہ وہ ایف سولہ کا جو فلیٹ ہے
17:19اور جو باقی ان کے بعد تیارے ہیں
17:21اب ان کو وہ آؤٹڈیٹ سمجھتے ہیں
17:23وہ ان کو ہٹا رہے ہیں اور یہ ففت جنریشن کا تیارہ
17:25انہوں نے کان فائٹر
17:28یہ وہ لے کر آئے میدان میں
17:30دوزار چوبیس میں
17:31فروری میں انہوں نے اس کی پہلی
17:33نمائشی پرواز کی تھی پاکستان کے ساتھ
17:36انہوں نے معاہدہ کیا ہے
17:36پاکستان کو یہ تیارے دوزار چھبیس میں غالباً ملیں گے
17:40چھبیس کے شروع میں ملیں گے
17:41اب اس تیارے کے اندر قابلیت کیا ہے
17:43یہ سن لیں
17:44نمبر ایک یہ سٹیلت ٹیکنالوجی ہے
17:47یعنی یہ ریڈار کو چکمہ دے سکتا ہے
17:50ریڈار اس کو ڈیڈیکٹ نہیں کر سکتا
17:51مشکل ہے
17:52نمبر دو
17:53یہ آواز کی رفتار سے تیز ہو جاتا ہے
17:56اپنے آفٹر برنرز استعمال کیے بغیر
17:59آپ نے جہاز کی بیک سائیڈ پہ دیکھا ہوگا
18:01اس میں سے ایک آگ نکلتی ہے
18:03بڑی زوردار طریقے سے وہ راکٹ کی طرح ہو جاتا ہے جب
18:06تو تب وہ سپیڈ پکڑتا ہے
18:08تو یہ آگ نکالے بغیر
18:10کیونکہ اس سے بہت زیادہ ہیٹ جنریٹ ہوتی ہے
18:13کچھ ویپنز جو ہیں وہ اس ہیٹ کے پیچھے جا کے ہٹ ہوتے ہیں
18:15تو یہ ہیٹ جنریٹ کیے بغیر
18:18آفٹر برنرز
18:19جلائے بغیر
18:20یا ان کا استعمال کیے بغیر
18:21آواز کی رفتار سے تیز اڑ سکتا ہے
18:23یہ بڑی قابلیت ہے اس جہاز کی
18:25اس کے اندر بڑی اڈوانسٹ
18:27ایویونکس ہے
18:28یعنی
18:29ٹارگٹ لاک کرنا ہو
18:30ٹریکنگ کرنی ہو
18:32ریڈارز جو ہیں اس کے اندر
18:33یا جو جدید ترین جنگی صلاحیتیں ہیں
18:35کسی ففٹ جنریشن وار میں ہو سکتی ہیں
18:37استعمال کسی پلین کے اندر
18:39وہ ساری اس کے اندر شامل ہیں
18:40اور اس کے اندر جو ہے وہ پیلوڈ کپیسٹی بہت اچھی ہے
18:44یعنی بہت زیادہ فیول
18:46آپ اس کے اندر لے جا سکتے ہیں
18:47اور بہت لمبا آپ اس کو ٹریول کروا سکتے ہیں
18:49تو یہ بڑی اچھی چیز ہے
18:50ٹوین انجن ہے جی اس کے دو انجن بھی ہیں
18:52اب آجائے جے تھرٹی فائیو
18:54یہ بڑا خاص تیارہ ہے
18:55جو چائنا تیار کر رہا ہے
18:58اس سے وہ دنیا کو حیران کر کے رکھ دے گا
19:00کیونکہ چائنا نے کچھ چیزیں نہیں کر دی ہیں
19:02جو اس سے پہلے دنیا نے
19:04فائٹر جیٹس کے اندر نہیں کی تھی
19:05نمبر ایک یہ بھی سٹیلت تیارہ ہے
19:08یا سٹیلت تیارہ ہے
19:10جس کو ریڈار پکڑ دی سکتا
19:12بہت مشکل ہے
19:14بڑے حساس طریقے سے اس کو
19:16جو اے ڈیڈک کیا جا سکتا ہے
19:17لیکن بہت مشکل ہے
19:18نمبر دو
19:19اس کے اندر ایک سسٹم ایسا ہے
19:21جو یہاں کسی اور تیارہ میں نہیں ہے
19:24فیف جنریشن کے اس تیارے میں
19:26انٹرنل ویپن بے ہے
19:27یعنی آپ
19:29اس تیارے کے اندر جو ہتھیار لگائیں گے
19:31جو میزائلز لگائیں گے
19:33جو ائر ٹو ائر مارے گا
19:35یا ائر ٹو لینڈ مارے گا
19:36ہوا سے زمین میں
19:37یا ہوا سے ہوا میں
19:38دوسرے تیارے کو مارے گا
19:39یہ سارے ویپن جہاز کے اندر
19:42ایک جگہ بنی ہوئی ہے
19:42جہاں فٹ ہو جاتے ہیں
19:43اب ویپن جب جہاز کے باہر فٹ ہوتے ہیں
19:46تو وہ ریڈار میں آ جاتے ہیں
19:48جہاز تو دیکھیں
19:49آپ کا سٹیلتھ ہو سکتا ہے
19:50لیکن آپ کے ویپنز نہیں ہو سکتے
19:51وہ نظر آتے ہیں
19:52وہ پتا چلتا ہے
19:53کہ جناب یہ ویپنز لے کے جہاز آ رہا ہے
19:54تو اس میں یہ کوالٹی ہے
19:56کہ یہ اپنے ویپنز کو
19:57اپنے اندر چھپا لیتا ہے
19:58اور اس کے باہر کا جو سرفیس ہے
20:00وہ پھر نظر نہیں آتا
20:02اور یہ جہاز میں چھپنے کی صلاحیت
20:04باقی جہازوں سے زیادہ ہے
20:06یہ بڑی امپورٹن چیز ہے
20:07نمبر ایک ان کے اندر بھی
20:09ایڈوانسٹ ایویونکس ہے
20:11یعنی جدید ترین تیارہ ہے
20:12جو کچھ بھی آپ ایک
20:13میکسیمم تیارے کو دے سکتے ہیں
20:15سارا کچھ اس کے اندر ہے
20:16ٹوین انجن ہے
20:16اور ایک اور بڑی امپورٹن چیز ہے
20:18کہ چائنہ نے اس میں جو
20:19مٹیریل استعمال کیا ہے
20:20وہ ابھی تک دنیا کو پتہ ہی نہیں ہے
20:22کلیم یہ ہے
20:24اس جہاز کے بارے میں
20:25کہ چائنہ نے کچھ ایسا
20:26مٹیریل استعمال کیا
20:27اس جہاز میں
20:28جو اس سے پہلے جہازوں میں
20:29استعمال نہیں ہوا
20:30اور اس مٹیریل کی وجہ سے
20:32اس جہاز کو پکڑنا
20:34اس کو قابو کرنا
20:35یہ بہت مشکل ہے
20:36حتیٰ کہ اس کو دیکھنا بھی
20:38بہت مشکل ہے
20:38تو چائنہ نے نئے تجربے کی ہے
20:40تو یہ ایک جے تھرٹی فائیو ہے
20:42اور ایک کان فائٹر ہے
20:44یہ پاکستان دو تیارے
20:45دوزار سبیس کے شروع میں لے گا
20:46تو انڈیا تو پھر بہت پیچھے رہ جائے گا
20:48اب انڈیا کو جانا پڑے گا
20:50امریکہ کے پاس
20:50ایف تھرٹی فائیو کے لیے
20:53اور امریکہ کیا
20:54انڈیا کو ایف تھرٹی فائیو دے گا
20:55جو انہوں نے رافیل کے ساتھ کروا دی ہے
20:57اب اگر امریکہ انڈیا کو
20:59ایف تھرٹی فائیو دے گا بھی
21:00تو میرے خیال میں
21:01ڈبل قیمت پہ دینے چاہیے
21:03یا کوئی بھی ملک
21:04اب اگر انڈیا کو جہاز بیچے نا
21:06تو ڈبل قیمت پہ بیچے
21:07ایک قیمت لے جہاز کی
21:09اور دوسری قیمت لے
21:10بے ذتی کی
21:12جو انڈیا کرواتا ہے
21:13اس جہاز کے ساتھ
21:14انہی رافیل کی پوری دنیا میں
21:16بات بنی ہوئی تھی
21:16بیڑے ہی غرق کر کے رکھ دیا
21:18اس کی
21:18ساری مارکیٹ
21:19تباہ کر دی جہاز کی
21:20وہ فرانسیسی بھی بیچارے
21:22سر پکڑ کے بیٹھے ہوئے
21:22کن کو دے دیا ہم نے
21:23رکشے جلانے والوں کو
21:25ہم نے جہاز دے دیا
21:25اب اگر امریکہ اپنا
21:27ایف تھرٹی فائیو
21:28انڈیا کو دے گا
21:29تو وہ دس دفعہ سوچے گا
21:30کہ یہ اس کی بیستی نہ کروا دیں
21:32پتہ جلے کہ چائنیز جہاز
21:33اڑا کے پاکستان نے
21:34دو ایف تھرٹی فائیو
21:36یہ چار ایف تھرٹی فائیو
21:37بھی گرا دی ہیں
21:37تو امریکہ کی بھی
21:39مارکیٹ ڈاؤن ہوگی
21:39پوری دنیا میں
21:40تو یہ ایک بہت بڑا
21:41رسک ہے جو ملک بھی لے گا
21:43ایک اور چیز ہے ناظرین
21:44پچھلے چند دنوں میں
21:45پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ
21:46نے اپنے ٹاؤٹس کو
21:47بان دیا تھا
21:48اور انہیں کہا تھا
21:50کہ آپ نے
21:50گھداریوں کے فتوے
21:51نہیں بانٹنے
21:52اس وقت قوم کی
21:53سپورٹ کی ضرورت ہے
21:54لیکن جیسے ہی
21:55لڑائی ختم ہوئی ہے
21:55ہم یہ دیکھ رہے ہیں
21:57کہ فتوے ایک طرف سے
21:58پھر میدان میں آگئے ہیں
22:00لہنہ کہ پاکستان
22:01تحریکی انصاف کے لوگوں
22:01نے سپیشلی
22:02یا جو
22:03اوورال پاکستانی ہے
22:04ہمارے
22:05سوشل میڈیا کے ایکٹیویسٹ
22:06انہوں نے پاکستان
22:07کا ہی ساتھ دیا ہے
22:08اور انڈیا کے
22:09پروپیگنڈے کا
22:10موہ توڑ جواب دیا ہے
22:11لیکن اب ان کے خلاف
22:12دوبارہ سے فتوے
22:13بازی شروع ہو گئی ہے
22:14اور اگر میں
22:15اس سارے
22:16معاملے کو
22:17ایک جملے میں رکھوں
22:17تو وہ یہ ہے
22:18کہ پاکستان
22:19ائر فورس نے
22:20میدان میں
22:22ہوا میں
22:23اور پاکستان
22:24تحریکی انصاف
22:25نے
22:25میدان کے اندر
22:27جو
22:27سوشل میڈیا کا
22:29میدان ہے
22:29پروپیگنڈے کا
22:31جو ایک وار تھا
22:32اس میں
22:32بھارت کے ساتھ
22:34وہی کیا ہے
22:35جو پاکستان
22:36تحریکی انصاف کے
22:37سوشل میڈیا نے
22:37اور پاکستان
22:39تحریکی انصاف
22:40نے اور عوام
22:40نے بل کر
22:41پاکستان کی
22:42اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
22:43کیا تھا
22:43آٹھ فروری دوہزار چوبیس
22:45کو
22:45یا اسٹیبلشمنٹ کی
22:46جماعتوں کے ساتھ
22:47جو کیا تھا
22:47آٹھ فروری دوہزار چوبیس
22:49کو
22:49یہ اس کی
22:50ری ٹیالی کاسٹ
22:50ہو گئی ہے
22:51پاکستانیوں کو
22:51بہت بہت مبارک ہو
22:52ناظرین
22:53مودی کی اقل
22:54ٹکانے آگئی ہے
22:55اور مودی صاحب کو
22:56صرف میں یہ جاننا
22:57چاہتا ہوں
22:57ان سے پوچھنا چاہتا ہوں
22:58کہ مودی صاحب
23:00ہو نرام ہے
23:01اب تک لیتنی اپنا
23:02خیال رکھی گا
23:03اپنے چینل کا بھی
23:03اللہ حافظ

Recommended