Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/7/2025
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00God shall biết what it said.
00:30من احب دنیاه اضرب آخرتی
00:33جو شخص دنیا کو اپنا محبوب و مطلوب بنائے گا
00:39وہ اپنی آخرت کا ضرور نقصان کرے گا
00:44ومن احب آخرتہ اضرب دنیا
00:48اور جو کوئی آخرت کو محبوب و مطلوب بنائے گا
00:53وہ اپنی دنیا کا ضرور نقصان کرے گا
00:57پھر فرمایا فَآثِرُوا مَا يَبْقَا عَلَى مَا يَفْنَا
01:03فَآثِرُوا عَلَى مَا يَبْقَا عَلَى مَا يَفْنَا
01:09پس فنا ہو جانے والی دنیا کے مقابلے میں
01:14باطی رہنے والی آخرت کو اختیار کرو
01:19دنیا کے مقابلے میں
01:22دنیا جو کے ختم ہو جانے والی ہے
01:25اس کے مقابلے میں صدا ہمیشہ رہنے والی
01:29آخرت کو ترجیح دو
01:31یہ مختصر سا
01:34آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک ارشاد
01:38آپ کے سامنے
01:40میں نے پڑھا ہے
01:42اس کا ترجمہ بیان کیا ہے
01:44مختصر سا
01:46اس کا مفہوم یہ ہے
01:48کہ ظاہر ہے کہ جو شخص دنیا کو
01:52اپنا محبوب اور مطلوب بنائے گا
01:56کہ بس دنیا ہی ہو میرے پاس
01:58آج کل
01:59بہت سے لوگ ایسے ہیں
02:02جن کا مقصد بس دنیا ہی بن گیا ہے
02:06اگر ہم ذرا
02:08اپنی زندگی میں
02:10غور و فکر کریں
02:12تو ہمارا جو لوگوں کے ساتھ
02:15تعلق اٹھنا بیٹھنا
02:17چلنا پھرنا
02:18کسی کو وقت دینا
02:20نہ دینا
02:21کسی کو اہمیت دینا
02:23نہ دینا
02:24اگر ہم دیکھیں گے
02:26تو اس میں بنیادی چیز
02:27دنیا ہوگی
02:29اور دنیا کی دولت ہوگی
02:31دنیا کی دولت ہوگی
02:35ہاں بھائی
02:36وہ زیادہ پیسہ کمانے والا ہے
02:38وہ بڑا سیڑ صاحب ہے
02:39سیڑ صاحب کبھی بھون تو کرے نا مجھے
02:42اچھا فلاں کا فون میں
02:45کیوں اٹھاؤں گا
02:46تو بالکل غریب بھائی ہے
02:47غریب پہنے میں
02:48کیوں اٹھاؤں گا
02:49مجھے کیا ضرورت ہے
02:50یعنی ہمارے تعلقات کی دنیا
02:54اب ایک چھوٹی سی میں
02:57مثال دیتا ہوں
02:58ہم اکثر یہاں درس میں
03:01یہ بات بیان کرتے رہتے ہیں
03:03کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
03:05نے کچھ چیزیں ایسی بتلائی ہیں
03:07کہ جس کے ذریعے سے
03:09آپس میں محبت بڑھتی ہے
03:11ان میں ایک چیز ہے سلام
03:13سلام ایسی چیز ہے
03:16کہ خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم
03:17نے فرمایا
03:18کہ یہ
03:19یعنی
03:20یہ آپس میں محبت
03:22کو بڑھاتی ہے
03:23سلام کو پھیلاؤ
03:26اب اسی طرح حدیعہ ہے
03:30توفہ ہے
03:31یہ بھی آپس میں
03:32محبت پیدا کرتا ہے
03:34ہمیں اسی سلام کو آپ لے لیجئے
03:36آج ہمارے میں ایک عقیم مزاج ہے
03:39کہ اگر کوئی عالمی سنت سمجھ کر سلام
03:42کرتا بھی ہے
03:43تو کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں
03:46وہ گھور گھور کے دیکھتے ہیں
03:48یہ کس نے مجھے سلام کیا ہے
03:50یہ سلام کرنے والا کو
03:52اگر ان کو پتہ چلے کہ یہ میرے جان پہچان والا ہے
03:56تو جواب دیں گے
03:57اور بعد ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جواب تک نہیں دیتے
04:00جواب تک نہیں دیتے اور جب ان سے پوچھا جائے
04:04میں آپ نے جواب کیوں نہیں دیا
04:06تو وہ کہیں گے ہم نے تو آپ کو پہچانا ہی نہیں
04:09جب پہچانا نہیں دی جواب کیوں نہیں
04:11سلام کا تعلق تو پہچان اور غیر پہچان سے نہیں ہے
04:16سلام تک مسلمان کا تحفہ ہے
04:18اور حقیقت یہ ہے کہ سلامتی سے بڑھ کر بھی کوئی دعا ہو سکتی
04:23آپ کو ایک مسلمان سلامتی کی دعا دے رہے ہیں
04:27چلیئے غریب دے رہے ہیں
04:29ہو سکتا ہے وہ غریب جو ہے
04:31اللہ کے ہاں بہت اچھے مقام والا ہوں
04:33اور اس کی سلامتی کی دعا اگر ہمیں لگ گئی
04:36تو ہمارا تو بڑا پار ہو جائے گا
04:38ایک مسلمان ہمیں پہترین تحفہ دے رہا ہے
04:41سلام کی صوبات دے رہا ہے
04:43السلام علیکم
04:44ہمیں محبت کے ساتھ اس کو جواب دینا چاہیے
04:47وہ علیکم کو السلام
04:49اور یہی سلام اگر ہم گھر میں پھیلانا شروع کر دیں
04:52گھر کے دربادے پہ جب جائیں
04:54بچوں کو سب سے پہلے سلام کریں
04:56بیوی کو سلام کریں
04:58آپ دیکھئے
04:59چند دنوں کے بعد وہ گھر جنت کا نمونہ بن جائے گا
05:02ہم گھر میں داخل ہوتے ہیں
05:04اللہ معاف فرمائے
05:05انہیدار کی طرح داخل ہوتے ہیں
05:07اور اس کا نتیجہ آج ہمارے سامنے ہیں
05:09تو یہ یہاں یہ فرمایا
05:13کہ جو شخص دنیا
05:14ہاں نئی عرض کر رہا تھا
05:15کہ آج اپنی حالت ہم دیکھیں
05:18دعوے ہم بہت کرتے ہیں
05:20فکر آخرت کے
05:22جی آخرت کی فکر ہے
05:25اور جنت کی طلب ہے
05:26لیکن ہماری اپنی جو زندگی اٹھنا بیٹھنا ہے
05:28اس میں ہم کہیں سے بھی یہ نظر نہیں آتے
05:31کہ ہم آخرت کے طالب ہیں
05:32ہماری اندر بھی دنیا کوٹ کوٹ کے پڑی ہوئی ہے
05:36اگرچہ پیسہ کچھ نہ ہو
05:38لیکن محبت بڑی
05:39تو یہ بہت ختمناک چیز ہے
05:42فرمایا
05:43کہ
05:43اس حدیث کا مطلب یہ ہے
05:47کہ جو شخص دنیا کو
05:48اپنا محبوب اور مطلوب بنائے گا
05:51تو ظاہر ہے کہ
05:52اس کی ساری تغانائی کس میں سرف ہوگی
05:54دنیا ہی کی طلب میں
05:56ساری اسی کے لئے محنت کرے گا
05:58بھاگ دوڑ کرے گا
06:00تو یا تو آخرت کو بلکل پسے پشت ڈال دے گا
06:03یا اس کے لئے بہت کم محنت کرے گا
06:06جس کی وجہ سے ظاہر ہے کہ
06:08دنیا تو بہت مل جائے گی
06:10دنیا میں بلڈنگر بھی بنا لے گا
06:11کاروبار بھی بہت
06:13زیادات بھی بہت
06:14لیکن آخرت کا بہت زیادہ نقصان کر لے گا
06:17لیکن ایک وہ بندہ
06:19جس نے اپنے آپ کو آخرت
06:21جس کا محبوب اور مطلوب آخرت ہو
06:24تو وہ زیادہ تر محنت آخرت کے لئے کرے گا
06:27کوشش اس کے لئے کرے گا
06:29وہ ایک دنیا پرست کی طرح
06:31دنیا کے پیچھے نہیں پڑے گا
06:34تو مقدر قنات اور کفاف کے دنیا تو اس کو بھی ملے گی
06:38کیونکہ اللہ تعالی نے جس کے مقدر میں جو لکمہ لکھا ہے
06:42وہ کوئی چین تو نہیں سکتا
06:43اس کو بھی ملے گی
06:44لیکن یہ ہے
06:46کہ اتنی دنیا نہیں ہوگی اس کے پاس
06:48جتنی اس دنیا پرست کے پاس ہے
06:50لیکن آخرت کا بڑا
06:53سامان یہ تیار کر کے جائے گا
06:56اب ذرا بتائیے کہ ایک کے پاس
06:58دنیا کا سامان بہت و آخرت کا خسارہ ہو
07:00اور دوسرا وہ ہے
07:02جس کے پاس آخرت کا سامان بہت و دنیا کا تھوڑا ہو
07:05تو انہیں اقل مند ہو نہیں
07:07اس لئے آپ نے فرمایا
07:09کہ اس چیز کو ترجید ہو
07:10جو ہمیشہ رہنے والی
07:12آخرت ہمیشہ یہ آنکھیں بند ہو جائیں گی
07:14اس کے پاس وہی آمال سالیہ ہی کام دیں گے
07:17ایمان آمال سالیہ
07:18دور فرمائے اللہ رب العالمین
07:20آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس مبارک
07:22ارشاد کو سمجھنے کی
07:24اور اس پر عمل کرنے کی
07:25اور اس سے سبق حاصل کرنے کی توفیق نصیق فرمات
07:28برحمت اللہ

Recommended