Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/1/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00رحمت اللہ لے درویشت دلی کے بہت سارے لوگ مرید تھے
00:03ایک بڑا خدمت گزار مرید تھا
00:06مزدوری کرتا تھا غریب تھا تو چھ بیٹیاں تھی اس کی
00:10حضرت صاحب کے پاس روز آکے کہتا
00:13حضور بچیوں کے لئے دعا کریں
00:15اللہ کوئی اسباب پیدا کروے
00:16ایک بچی کی شادی کا خرچہ ایک ہزار دن آ رہا ہے
00:19اور میں غریب
00:20وہ حضرت صاحب دعا کر دیتے
00:21خان کا شریف کے تھوڑے ہی فاصلے پر
00:24حضرت جہاں بیٹھ کے مریدوں کی تربیت کرتے تھے
00:27اس سے تھوڑا ہی فاصلے پر ایک عیسائی رہتا تھا
00:31بڑا مالدار تھا
00:33بڑی سارے اونٹ گائیں بیڑ بکریاں رکھی ہوئی تھی
00:35اور حضرت شرف الدین رحمت اللہ علیہ کی بڑی مخالفت کرتا تھا
00:39اور یہ جو آپ کا غریب مرید تھا
00:42یہ اس کا پروسی تھا
00:43ایک دن بلا کے نا ان کو کہنے لگا
00:44کہ تُو کدھر جا کے جو ہے وہ ٹکرے مار رہا ہے
00:47وہاں کچھ نہیں ملنے والا
00:54پہ چلتا ہے مسجد جندے پہ چلتی ہے
00:56تیری بیٹی کا معاملہ کہاں حال ہوگا
00:59تو اس درویش نے کہا
01:01کہ تُو میرے پیر کو نہیں جانتا
01:02تُو اجیہ میرا محبوب نہیں جٹھا
01:05پتہ نہیں نا تُو اس رستے کا مسافر نہیں
01:08تُو نہیں جانتا
01:09ان کا بس چلے نا
01:11تُو ہر قیمت میں میری بیٹیوں کی شادی کر آگئے
01:14اب وہ عیسائی تھا
01:16کہنے لگا اچھا چلو ٹھیک ہے
01:17اگر اتنی بات ہے نا تو جاؤ ان سے جا کے کہہ دو
01:19کہ چھ سال کے لیے میرے ساتھ معاہدہ کر لیں
01:22تو میرے جانوروں کو چارہ ڈال دیا کرے
01:25چھ سال ڈیوٹی کرے
01:26میں چھ ہزار دینار دے دیتا ہوں
01:28وہ میرے ساتھ ہیں
01:29چھ سال میرے جانوروں کو چارہ ڈالے رکھتے ہیں نا
01:33آپ چارہ ڈالنے کے لیے
01:34ایڈوانس پیسے دے کے
01:35اب تو لوگ انہیں بھی غلامی بنا لیتے ہیں
01:38بڑی تھوڑی تنخواہ دیتے ہیں
01:39ظلم کرتے ہیں
01:41پورا معافظہ نہیں دیتے ہیں
01:44حضرت شیخ شرف الدین کے بارے میں وہ کہنے لگا
01:47جب نے پیر سے جا کے کہا
01:48کہ میرے جانوروں کو چھ سال چارہ ڈالے
01:50میں چھزار دے دیتا ہوں
01:51تو جو کہتا ہے ہر قیمت پر جانے کو تیار ہے
01:53اس نے جب یہ بات کی تو مرید نے نراز ہو گیا
01:56وہ لڑائی ہو گئی
01:57گربان پکل لیا
01:57جگڑا ہوا
01:58بات بڑی دور گئی
01:59اس طرح کی بات کرتا ہے
02:01میرے حضرت کے بارے میں
02:02تیرے جیسے کہیں میں وہاں کام پر رکھا دوں
02:05جب وہ بڑی بیس ہوئی
02:08بات محلے میں علاقے میں پھیل گئی
02:09دنیا نے سولنی تو شیخ شرف الدین تک بھی پہنچ گئی
02:12اس طرح جگڑا ہوا ہے
02:14لوگ سو گئے
02:15عشاء کی نماز کے بعد
02:16حضرت صاحب نے نہ سر پہ کپڑا لیا
02:19اس عیسائی کے دروازے پہ دستک دی
02:21وہ باہر آیا
02:23فرمانے لگے
02:24لوگ تو سوچ سمجھ کے ملازم رکھتے ہیں
02:26تو نے بھی تو سوچ ہی لیا ہوگا
02:27تب ہی تو مجھے آفر کی ہے
02:29تو اپنی آفر پہ قائم ہے
02:31واقعی مجھے رکھ لے گا
02:34اور چھے ہزار دینار دے دے گا
02:36کہنے لگا جا بابا کام کر اپنا
02:38فرمایا نہیں
02:38تو نے اتنے لوگوں میں بات کی اتنی بحث ہوئی
02:40تو قائم ہے
02:41کہنے لگا میں تو قائم ہوں
02:43پر آپ نے نہیں قائم رہنا
02:44فرمایا میں سوچ سمجھ کے آیا ہوں
02:47اس نے کہا آپ ڈیوٹی کریں گے
02:49بحثوں کو چارہ ڈالیں گے
02:50فرمایا ایک شرط
02:51بس جب ازان ہو جائے لہا
02:53تو مجھے رب کی نماز پڑھنے کی اجازت دے دے
02:55واقعی صبح و شام جو تو کہے گا
02:58اگر اس گریب کی بیٹنیاں بھیائی جائیں
02:59تو مجھے اور کیا چاہیے
03:01اس کی چھے بیٹنیاں کا بوجھ ہے اس کے سر پہ
03:04تو مجھے رکھ لے
03:05اللہ اکبر
03:07وہ کہنے لگا چلے پہ میرے ساتھ خطے بندگی کر لیں
03:10آج کال ہم اسٹام کرتے ہیں
03:12اس زمانے میں خطے بندگی ہوتا تھا
03:14غلامی کا خط
03:15قاضی شہر کے پاس
03:16یعنی اس کا خیال تھا کہ چلو اسٹام کی بات کروں گا
03:19تو بھاگ جائیں گے
03:20فرمایا چلے میں تیار ہو
03:21قاضی تک گئے
03:23تیہ ہو گیا
03:25چھے ہزار دینار دے دیئے
03:27حضرت نے مرید کو بلایا
03:29فرمایا پتر یہ لے جا
03:30جا میری بیٹیوں کو روانہ کر دے
03:34کہنے لگا حضور یہ کیا کر رہے ہو آپ
03:36کوئی سوچے
03:37فرمایا یار جب تجھے بیٹا بنا لیا
03:40تو پھر میری پوتیاں تو لگتی ہیں
03:41میرا حق تو بنتا ہے نا
03:43جا جا کے ڈیوٹی کر ان کو بیعہ دے
03:45بات پھیل گئی
03:47بادشاہ بھی عقیدت مند تھا
03:49وہ بارہ ہزار دینار لے کے پہنچا
03:52کیا بتاؤں ان رب کے بندوں کا دل کیسا ہوتا ہے
03:55کیا درد ہوتا ہے
03:57کہ رنگ بارہ ہزار دینار لے کے بادشاہ آیا
04:00اور آکے حضرت کو پیش کیے
04:02کہا حضور آپ دیں اس عیسائی کو ڈبل دیں
04:05اور جائیں کام کریں
04:06آپ فرمایا لے کہ
04:07تو پیسے دے شرطیں نہ لگا
04:09میرا جہاں دل کرے گا میں خرچ کروں گا
04:12مجھے تو مذہب آنے لگا ہے
04:14ابھی تو لکھ سارا ہے
04:17ابھی تو ذائقہ آیا ہے کچھ کرنے کا
04:18پیسے دینے یا تو دے
04:20پبندی نہ لگا
04:21جہاں میرا دل کرے گا
04:22میں اس نے کہا حضور ٹھیک رکھ لے
04:24حضرت نے فجر مسجد میں پڑھی
04:26جیب میں بارہ ہزار دینار تھے
04:28اعلان فرمایا بھی
04:29کسی اور کی بیٹی بھی بیٹھییا
04:30تو پیسے میرے پاس ہے
04:31وہ بارہ ہزار دینار بھی پانچ دیا
04:35اور بارہ ہزار دینار پانچ کے نہ
04:37تو پھر چلے گئے
04:38کھیت میں چارہ کاٹنے
04:40اس عیسائی کو کسی نے بتلایا
04:43کہ ان کے پاس تو بارہ ہزار آیا ہے
04:45پر تجھ سے جان نہیں چڑائی انہوں نے
04:47جب تک دیں گے نہیں
04:50تیرے گھر میں کام کریں گے
04:53وہ نہ چارہ کاٹ رہے تھے
04:54حضرت صاحب تو وہاں پہنچ گیا
04:55دور جا کے کھڑا ہو گیا
04:57کہنے لگا بابا
04:58پہلے تو میں نے مسلمانوں کے اخلاق
05:01سنے تھے
05:03اب تو میں نے دیکھ بھی لیے
05:05پر یہ بتا جب بارہ ہزار آیا تھا
05:08جان کیوں نہیں چڑائی
05:09تو حضرت چارہ کاٹتے کاٹتے رو پڑے
05:12فرمانے لگے
05:13تو نہیں نہ جانتا
05:14یہ بیٹیاں سانجی ہوتی ہیں
05:17پتہ نہیں نا
05:19میرے رسول پاک نے
05:20تو خاتم تائی کی بیٹی
05:21کے سر پر کپڑا راکے کہا تھا
05:22بیٹیاں برابر ہوتی ہیں
05:24تو یہ نہیں بتا جب
05:26اس کی چھے بیٹیوں کے شادی ہوئی ہے
05:28میرے اندر روحانیت کتنی بڑی ہے
05:31فرما پھر بارہ ہزار آیا ہے
05:33تو دو چار بچیاں پھر گئی ہیں
05:34تو یہ نہیں بتا میں اندر سے راضی کتنا ہوگا
05:38میں تیری نوکری کرتا رہوں گا
05:39پتہ نہیں اللہ کتنی بیٹیوں کو بیعہ دے گا
05:42اتنا رویا وہ
05:43عیسائی کے پیروں میں بیٹ گیا کہنے لگا
05:45بابا میں نے تیری مخالفت کی ہے
05:47پر تیرے قریب آکے پتا چلا ہے
05:49کہ تم بہت انچے اخلاق کا مالک ہے
05:52اور اگر تیرا یہ مقام ہے
05:53تو تجھے اخلاق سکھانے والے
05:55محمد عربی کی شاد کتنی ہوگی
05:57ظالم کی
05:59بولیے
06:00جاتے نہیں لوگ جھوٹے کواب ان کے
06:03وکیل صاحب کو نہیں پتا ہوتا
06:05کہ یہ بندہ مجرم ہے جو میرے پاس آیا
06:08کہ ہم مجرموں کے وکیل نہیں ہوتے
06:09بولے
06:11تو اس کو پتا نہیں ہوتا وکیل صاحب کو
06:13کہ یہ صاحب مجرم ہے
06:14میرے پاس مقدمہ لے کے آئے
06:16اور اگر بیعت بھی نہ ہو جائے
06:19تو میرا خیال ہے
06:20قاضی عدالت کو بھی پتا ہوتا ہے
06:22کہ مجرم کون ہے
06:24اور مظلوم
06:25میرے نبی پاک
06:27صلی اللہ علیہ وسلم نے
06:29اس قدر زیادہ
06:30سختی فرمائی
06:32اس مسئلے میں فرمایا
06:33جس کو پتا تھا
06:34کہ فلان آدمی ظالم ہے
06:36ظلم کرنا
06:37پھر وہ ظالم کا گواہ بنا
06:40یا اس نے ظالم کی مدد کی
06:42کتنی کی
06:44شارحین لکھتے ہیں
06:45چاہے اس نے ایک جملہ بول کے کی
06:47چاہے ایک
06:49سارے بولیئے
06:50چاہے ایک
06:51غریب کو
06:53اس نے ظلم کیا
06:54تو کہتے ہیں
06:55اللہ آج یہ ایسا ہے
06:56چاہے ایک جملہ بول کے کی
06:58شارحین صدیز کی شرح میں لکھتے ہیں
07:00ایک جملہ بول کے
07:01چاہے مدد کی
07:02جس بندے نے
07:04کسی ظالم کی مدد کی
07:05کسی مقدمے میں
07:06یا کسی صورت میں
07:07اور اسے پتا تھا
07:08یہ ظالم ہے
07:09میرے نبی پاک
07:11صلی اللہ علیہ وسلم
07:12فرماتے ہیں
07:13اگر اس نے مدد کی
07:14ابھی ظالم کی بات نہیں ہو رہی
07:15ظالم کے مددگار کی بات ہو رہی
07:17اگر کسی نے ظالم کی مدد کی
07:20تو حضور فرماتے ہیں
07:21خدا بھی اس سے بریو ذمہ ہے
07:23رسول بھی اس سے بریو ذمہ ہے
07:24سمال کے رکھیں
07:26اپنی نمازیں
07:26قربانیاں
07:27حاجزکات
07:28سمال کے رکھیں
07:29اگر ظالموں کا مددگار ہے
07:31لیکشن آ لینے دے
07:33آپ کو نظر آ جائے گا
07:34کون کون ظالموں کا مددگار ہے
07:36نظر آ جائے
07:37اپنی جیب سے لوگ پیسے دیں
07:39کہ ظالموں کی مدد کریں گے
07:41ان کے فلیکس شپوائیں گے
07:43بورڈ لگوائیں گے
07:44جیبوں سے پیسے دیں گے
07:45ہم نے خود آگ لگائی ہے
07:47چمن میں اپنے
07:49بے سبب گردشی ایام کو الزام نہ دو
07:52ہم نے خود نور کا ظلمت سے کیا ہے سودا
07:55کر کے توحین سہر شام کو الزام نہ دو
07:58ظالموں کے مددگار میدان میں آگئے
08:01یہ چھوٹا لفظ نہیں
08:02میرے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما
08:05جو ظالم کا مددگار ہے سن لے
08:07سن لے جو سجن کے ساتھ کچھری جاتا ہے
08:10وہ یاد رکھے جو دوست کا گواہ بنتا ہے
08:13وہ یاد رکھے جو کہتا ہے میں مانگی گیا تھا
08:16مجھے بلایا گیا تھا قبضہ چھڑانے کے لیے
08:18کسی گریب بیوہ کی جائدات پر کب وہ سن لے
08:21تو مدد کر کے نہیں آیا
08:24تو خدا کے ذمہ سے نکل گیا ہے
08:26رسول پاک نے فرما
08:27تیرا میرا تعلق ختم ہو گیا
08:29تو ظالم کا مددگار ہو گیا ہے
08:31پھر تو کہتا میں بے جین ہوں میں بے قرار ہوں
08:33میں ازمائش کا شکار ہوں
08:36پلٹ کے دیکھ تو صحیح تیرا گناہ کتنا بڑا ہے
08:38میرے نبی پاک
08:39صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک اور فرمان سن لے
08:42ابن ماجہ ابود آود میں موجود ہے
08:44اس عدیس کو آپ نے یاد کر لینا ہے
08:47کر لیں گے انشاءاللہ
08:48سارے کہیے انشاءاللہ
08:49کر لیں گے یاد
08:51حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:54اگر تو ظالم کی مدد کرے گا نا
08:57یہ لفظ دل کی تختی پہ لکھ لینا
08:59یہ مقفات عمل ہے
09:00مقفات عمل دنیا
09:03ادھر کرو گے تو ادھر بھرو گے
09:04فرمایا اگر تو کسی ظالم کی مدد کرے گا
09:08سول لیں حضور کا فرمان ہے
09:10اگر تو ابن ماجہ ابود آود سیہاں میں موجود ہے
09:13فرمایا اگر تو کسی ظالم کی مدد کرے گا
09:16تو رب تعالیٰ مرنے سے پہلے پہلے
09:19تیرے اوپر بھی ظالم کو مسلط کر دے گا
09:21تیرے اوپر بھی ایک دفعہ ظلم ضرور ہوگا
09:24اگر تو ظالم کی وہ کسی صورت میں بھی ہو سکتا ہے
09:26کسی صورت میں بھی
09:27تیرا بیٹا ہی اٹھ کے ظلم کر دے گا
09:30تو اُلت جائے گا
09:31کسی نہ کسی جگہ تیرے لیے تباہی کا سامان ہوگا
09:35تیرے اوپر ظلم ہوگا
09:36اس لیے کہ تو ظالموں کا مددگار ہے
09:38چاہیے یہ تھا کہ تو مظلوم کی مدد کرتا
09:41انسانی ایمانی
09:42یقین کا فریضہ سر انجام دیتا
09:45تو ظالموں کا مددگار ہو گیا
09:47ٹٹول کے دیکھ لیں
09:49ریزلٹ نکال کے دیکھ لیں
09:50ہمارے زمانے میں ظالموں کے مددگار زیادہ ہے
09:53تیرے اتنی لمبی زبانیں نکال کے
09:55ظالموں کی مدد کرتے ہیں
09:57بڑے بڑے کالم نبیس
09:59اللہ نے انہیں قدرت دی لکھنے کی
10:00تو اپنا کلم ظالموں کی مدد میں خرش کرتے ہیں
10:04وہ لوگ جن کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
10:06قدرت دی حمد دی طاقت دی
10:08کچھ لوگ ان کے حلقہ احباب میں
10:10وہ اپنے لوگوں کو استعمال کر کے
10:12ظالموں کی مدد کرتے ہیں
10:14ظالموں کی مدد کرتے ہیں
10:16میرے نبی کریم
10:17سید عالم نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:21اگر تُو نے ظالم کی مدد کی
10:22تو جب تک تُو توبہ نہیں کرے گا
10:24رب تجھ سے ناراض ہی رہے گا
10:27اللہ تجھ سے
10:28اوہ بھائی جسے رب بھی ناراض ہو گیا
10:30نہ کھانا نہ پینا نہ سونا
10:33نہ جاگنا نہ نیم
10:34پھر تیری ہر چیز تیرے لئے آزمائش ہو گیا
10:37پھر تیرا سایہ بھی تیرے لئے خوف کا سامان بنے گا
10:41پھر زندگی
10:42جیتی جاگتی لاش بن جائے گی
10:44تو اپنے کندوں پر اپنی میت اٹھائے پھرے گا
10:47جب تُو ظالم کا مددگار ہوگا
10:49اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:51ظالموں کا مددگار بھی ظالم ہوتا ہے
10:54ظالموں کا مددگار بھی
10:56سارے بولے
10:57ظالموں کا مددگار بھی
11:00نہیں کونی آپ سارے نہیں بولے
11:02ایک دفعہ بولے
11:02ظالموں کا مددگار بھی
11:08اللہ وکہ
11:10جس کا جرانہ ہو
11:12جس کا دوستانہ ہو
11:14جو کہے میں نے نہ اس کو
11:15اوکھے بولے کے لئے ظالم کو یاد رکھا ہوا ہے
11:18کبھی مشکل بڑھ رکھے نہیں ہوئے
11:20لوگوں نے ظالم دوست
11:21کہتے ہیں میں نے رکھے ہوئے ہیں
11:23بلکہ ہمارے دیات میں تو کہتے ہیں میں نے بازو بنائے ہوئے ہیں
11:26کس کو بازو بنا لیا ہے
11:27ظالم بھی کبھی بازو ہوتا ہے
11:30جو ظلم کی تلوار لیے میدان میں کھڑا ہے
11:33کارون حامان فیرون نمرود کا حال نہیں لوگوں نے دیکھا
11:37اپنے زمانے میں آپ نے کتنے لوگ نہیں دیکھے
11:41جن کے سائے سے آواز سے لوگ کامتے تھے
11:43پھر پولیس کی گاڑیوں میں وہ اس طرح مردہ پڑے
11:47کہ دنیا نے تماشا دیکھا ان کا
11:49یہ رنگ ہم نے دیکھے نہیں
11:51اپنے آنکھوں سے
11:51فرمایا ظالم کا مددگار بھی
11:54جو کار میں بٹھا کے لے کے گیا وہ بھی
11:58ظالم جس نے چائے پلائی وہ بھی
12:01جس شخص نے کھانا کھلایا وہ بھی
12:03جو کچھری تک ساتھ گیا وہ بھی
12:06جس نے فلکس کے نیچے بڑے شرابی کے نیچے
12:09چھوٹی اپنی فوٹو لگائی وہ بھی
12:11جو ووٹ کی پرجی ڈالنے گیا وہ بھی
12:14کہہ دے نہ بار نکل گئے کہ حضرت صاحب نے سیاسی تقریر کی ہے
12:18کہہ دے نہ بار بات تو سچی ہے نا
12:20خوگرِ حمد سے تھوڑا سا گلا بھی سن لیں
12:22خوگرِ حمد سے تھوڑا سا بھی گلا
12:25امامِ مالک کے پاس ایک بندہ آیا
12:27اس نے کہا حضور میں درزی ہوں
12:29ایک ظالم بادشاہ مجھ سے کپڑے سیلواتا ہے
12:32میں تو ظالموں کا مددگار نہیں نا
12:34ایک ظالم بادشاہ مجھ سے
12:37حضور میں تو مددگار نہیں نا ظالموں کا
12:40جو فرمایا ظالموں کا مددگار بھی ظالم ہوتا ہے
12:43تو کپڑے لے کے آتا ہے
12:44میں سیئی کے دے دیتا ہوں
12:46ذمہ داری نہیں
12:47یہ ایک آدمی دکاندار ہے
12:48اس سے کوئی بندہ چیز خریدنے آئے گا
12:50تو تھوڑی کہے گا میں نے نہیں دینی
12:51تو دے گا
12:53کوئی بندہ اگر کسی شخص سے کوئی کام کہتا ہے
12:55جو اس کی فیلڈ ہے
12:56اس کا شعبہ ہے
12:57اس کا معاشقہ وہ سلسلہ ہے
12:59کہتے ہیں
13:00یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:02ظالموں کا مددگار بھی ظالم
13:03حضور نے فرما دیا
13:04تو امام مالک سے بندے نے مسئلہ پوچھا
13:06دل کی تختی پر لکھنے والی باتیں ہیں
13:09کہا حضور میں درزی ہوں
13:10ظالم کپڑے سے لباتے ہیں
13:12میں تو مددگار نہیں نا
13:14امام صاحب کہنے لگے نہیں
13:16مددگار تو وہ ہوگا
13:17جو تجھے سوئی دھگا فرام کرے گا
13:19تو تو پورے کپڑے سی کے دیتا ہے
13:21تو تو خود بہت بڑا ظالم ہے
13:22تو پورے سوڑ سی کے دیتا ہے
13:25تو تو بہت بڑا ظالم خود ہے
13:26مددگار تو وہ ہوگا
13:28جو تجھے دھگا دے گا
13:29جو تجھے بٹن دے گا
13:30جو تجھے نلکی دے گا
13:32جو ظالم سے اتنی نفرت
13:34ظلم کر کے بنتا ہے
13:35یہاں تو ہمارے زمانے میں
13:37ہیرو بن جاتے ہیں لوگ
13:38ظالم ہیرو ہے
13:39لوگ اس سے ڈرتے پھرتے ہیں
13:41گھومتے پھرتے ہیں
13:42اور بہت سارے کم مزاج
13:44لوگ اس کے پیچھے آتھ بان کے پھرتے ہیں
13:46ظالموں کی مدد کرنا
13:48ظالموں کے ساتھ رہنا
13:49یہ ظلم ہے ظلم
13:51یہ زیادتی ہے
13:52میرے نبی پاک
13:54صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:57نے ارشاد فرمایا
13:58یاد رکھو
13:58رب فرماتا ہے
13:59میں مظلوم کی مدد ضرور کروں گا
14:02چاہے جلدی کروں
14:03چاہے دیر سے کروں
14:04میں مظلوم کی مدد
14:06اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے
14:09حضرت مازدن جبل کہتے ہیں
14:11حضور نے مجھے یمن کا گورنر بنایا
14:12جب میں جانے لگا
14:14تو حضور نے بڑی نصیفتیں کی
14:17بخاری میں موجود ہے
14:18فرماتے ہیں
14:19جب میں پلٹنے لگا
14:21تو میرے رسول نے فرمایا
14:22مازد ایک منٹ ٹھہر جائے
14:23ایک بات میری یاد رکھنا
14:24اس کو نہ بھولنا
14:25کہا حضور کیا
14:26فرمایا دیکھنا
14:28کسی پہ ظلم نہ کر بیٹھنا
14:29کہیں تجھ سے زیادتی نہ ہو جائے
14:32معبوبہ پھر
14:34حضور نے فرمایا
14:35سن میرے مازد
14:37میں تجھے گورنر بنا رہا ہوں
14:38زیادتی نہ کر بیٹھنا
14:39یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:42کیا ہوتا ہے
14:43تو میرے کریم نے فرمایا
14:45جب مظلوم دعا کے لئے ہاتھ اٹھاتا ہے
14:48تو عرش کا مالی کہتا ہے
14:50فرشتوں پیچھے اٹھ جاؤ
14:51عرش کا مالی کہتا ہے
14:53فرشتوں پیچھے اٹھ جاؤ

Recommended