Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/2/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00حضرت ابوبکر شبلی رحمت اللہ علیہ وسوسی بزرگ تھے
00:02ایک نوجوان آ گیا
00:03کہنے لگا حضور میں آپ کی بیٹی پہ عاشق ہو گیا ہوں
00:05اور میں
00:07ڈریکٹ اس کی طرف نہیں گیا
00:09میں نے اس کو کوئی وسوسہ دے کے
00:11اپنے ساتھ اس کو ارجسٹ کرنے کی کوشش نہیں کی
00:13میں اخلاقیات کے دائرے میں رہ کے
00:15رشتہ لینے آیا ہوں
00:16فرمایا تجھے میری بیٹی کی کونچو چیز اچھی لگی
00:19نوجوان کہنے لگا خوبصورت بڑی ہے
00:21آپ نے فرمایا
00:23ایک مہینے کے بعد آنا مجھے رشتہ کر دوں گا
00:26حضرت نے اس کو دوائی کھلائی
00:28بچی کو دست آنے لگے
00:29پکھانے لگ گئے
00:31ایک مہینہ
00:33سارا وہ پکھانے کرتی رہی
00:35وہ جو پکھانا کرتی تو ایک مٹکے میں
00:38گھڑے میں سمحال دیتے
00:39ایک مہینے کے بعد وہ نوجوان آیا
00:41اس نے دیکھا کہ اس کی آنکھوں کے نیچے سیاہیا پڑ گئی
00:44رنگ بدل گیا ہے
00:45کمزور ہو گئی یہ ہاتھ کامتے
00:47ہڈیوں کا گٹھا بن کے لگی ہوئی ہے
00:51فرمایا آجا میں تیار ہوں
00:53پردہ اٹھایا کہ جو میری بیٹی یہ شادی کرنے لگا
00:55میں نے تو نہیں اس سے شادی کرنے
00:56کہا تو تو کہتا تھا عشق ہو گیا ہے
00:59پیار ہو گیا ہے
01:00تو اس نے کہا صاحب میں
01:02تو اس کی خوبصورتی سے پیار کرتا تھا
01:03تو آپ نے فرمایا
01:04اگر شادی کے بعد میری بیٹی بیمار ہو جاتی
01:06اگر نکاح کے بعد
01:09اس کے آلات بگڑ جاتے
01:11تو تو کیا کرتا
01:12آپ نے فرمایا
01:13ادھر آ میں تجھے بتاؤں
01:14تجھے پیار کس چیز کے ساتھ تھا
01:16اس کا بازو پکڑا
01:17اور گاند والے مٹکے پہ لے گئے
01:19فرمایا تو اس گاند سے پیار کرتا
01:20یہ ہے تیری محبت
01:22میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
01:24نے گھار ٹوٹنے سے بچانے کا نسکہ
01:26پہلے یہ بتایا
01:27فرمایا خالی دولت دیکھ کے شادی نہ کرنا
01:29دولت متقبر بنا دے گی
01:31اور خالی حسن دیکھ کے شادی نہ کرنا
01:34حسن آدمی کو سرکش بنا دیتا ہے
01:36حضور کیا دیکھیں
01:37فرمایا دین دیکھ کے شادی کرنا
01:39اللہ تمہارے لیے برکت پیدا فرما دے گا
01:43دین دیکھ کے نکاح کرو
01:44دین دیکھ کے نکاح کرو
01:46مابو باہ
01:47یہ دین والا لفظ
01:48کس کے لیے ہے
01:50فرمایا ادھر آؤ
01:51کائنات میں اگر اللہ نے
01:53سب سے شان والی بیٹی دی ہے
01:54تو مجھے دی ہے
01:55اور میں اس علی کو دے رہا ہوں
01:57جس کا مکان بھی کوئی نہیں
01:58کاروبار بھی کوئی نہیں
02:00جس علی کا بظاہر
02:01کوئی بینک بیلس نہیں
02:02کوئی مربع نہیں
02:03کوئی شہ نہیں
02:04حضور علی کے پاس کیا ہے
02:06فرمایا میرا علی
02:07اشاعت کے بعد قرآن شروع کرتا ہے
02:09تو فجر سے پہلے پہلے ختم کر دیتا ہے
02:11میرا علی
02:13صبح کی نماز کے وقت
02:14تلاوت شروع کرتا ہے
02:15تو زہر سے پہلے قرآن مجید پڑھ دیتا ہے
02:18فرمایا رزق کھاتا ہے
02:19تھوڑا کھاتا ہے
02:20پر حلال کا کھاتا ہے
02:21فرمایا پاکیزہ روٹی کھاتا ہے
02:23اور جب میدان میں نکلتا ہے
02:25تو برادری کے لیے نہیں نکلتا
02:27جب تلوار لے کے نکلتا ہے
02:29تو یہ مکہ کے لیے نہیں لڑتا
02:31یہ تلوار لے کے نکلتا ہے
02:32تو قومیت کے لیے نہیں لڑتا
02:34مابو کس لیے لڑتا ہے
02:36فرمایا
02:37یا خدا کے لیے لڑتا ہے
02:38یا محمد مصطفیٰ کے لیے لڑتا ہے
02:40اس کی تلوار پاکیزہ
02:42نظریات پاکیزہ
02:43دیکھو میں بیٹی کا نکاح کہاں کر رہا ہوں

Recommended