Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/1/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00اگر دوستو ياد رکھنا
00:01تقڑا اور مضبوط جوان پتہ کون ہوتا ہے
00:05جس کی نظریں پوری طرح اس کے کنٹرول میں ہوں
00:07یہ علامت جوانی ہے
00:10جس آدمی کا پوری طرح دو لوگ دنیا میں کبھی کوئی کارنامہ سار انجام نہیں دے سکتے
00:17ایک جو حرام کھاتا ہو
00:19ایک جس کی نظر ناپاک ہو
00:22محمد بن قاسم جب یہاں آئے تھے نا
00:27تو ایک دن بڑے پریشان تھے تو ایک بزرگ کہنے لگے آپ کیوں پریشان ہیں
00:31کہنے لگے راجہ داہر سے مقابلہ ہے
00:33اور ہماری فوج تو سندھ کی رستے بھی نہیں جانتی
00:36زبان بھی نہیں جانتی
00:37لڑیں گے کیسے
00:39دو چار دن کے بعد ان بزرگوں کی دوبارہ
00:42محمد بن قاسم سے ملاقات ہوئی تو بڑے خوش تھے
00:45کہا اب آپ کیوں خوش ہیں
00:46کہنے لگے وہ میرا مقابلہ نہیں کر سکتا
00:48میں نے تحقیق کر لیے
00:49کہا کیوں
00:51کہنے لگے نظر کا گندہ ہے
00:57میدانوں میں ٹھہرا نہیں کرتے
00:58میدان کے لیے نکلنے کے لیے
01:01پاک جوانی کی ضرورت ہوتی
01:03تطہیر مزاج
01:06ہونا ضروری ہوتا ہے
01:07پاکیزہ افکار اور
01:09سچی اور سچی ستھری سوچوں
01:11کا ہونا ضروری ہوتا ہے
01:13اس لیے
01:14فرمایا کہ
01:16میرا مقابلہ نہیں کر سکتا
01:19عزت عبدالدائی بن حضافہ کمرے میں تھے
01:23تو وزیر کی بیٹی
01:24اندر سجی سنوری پہنچ گئی
01:26جیسے ہی آپ نے
01:28اس کفر کی چال کو دیکھا
01:30تو تیمم کر کے نفل شروع کیے
01:32وہ ساری رات بیٹھی رہی
01:35رب کا بندہ ساری رات عبادت کرتا رہا
01:37عبادت بڑا سہارا ہے
01:39مسلح بڑا سہارا ہے
01:40اللہ کے بندوں
01:41صبح دروازہ کھولا
01:43وزیر نے اپنی بچی سے پوچھنا چاہتا تھا
01:46ریزلٹ کا نکلا
01:47تو وہ کہنے لگی پیچھے ہٹھ جا
01:48اب تیرہ میرا تعلق کوئی نہیں
01:51میں نے نبی پاک کا کلمہ پڑھ لیا
01:56اس نے کہا میں نے بھی زمانہ دیکھا ہے
01:59پر یہ کیا لوگ ہیں
02:00کسطوری کے بنے ہوئے
02:02سندل سے دھلے ہوئے
02:05کہ میں ساری رات کمرے میں رہی
02:09اور سو اور ہزار آدمی
02:11جس جوان کا مقابلہ نہ کر سکے
02:14اتنا طاقتور جوان کمرے میں رہا
02:16اور اسے نظر اٹھا کے نہ دیکھا
02:18اوہ کچھا رانگے للاری والا
02:21جڑا چڑ دا تے لیندہ ریندہ ہے
02:24اے عشق تیرے دا رنگ محمد چڑیا
02:27پھر نہیں لیندہ
02:28میں نے کہا ایک دفعہ نظر اٹھا کے نہیں دیکھا
02:32کمال ہو گئی
02:33اتنے بڑے لوگ
02:34اتنی بڑی سعادت مندی
02:37فیروز بختی
02:38معاملہ فہمی آتو گئی
02:39اللہ اکبر
02:41دوستو
02:43بادشاہ جب پوری طرح ہار گیا نا
02:47اس نے کہا مار دو
02:48تیل گرم کیا ایک کڑاہی میں
02:53اور جب آپ کو اس میں ڈالنے لگے تو آپ کی آنکھوں میں آنسو آ گئے
02:57بادشاہ کا خیال ہوا شاید نرم ہو گئے ہیں
03:00کہنے لگا روئے کیوں
03:01فرمانے لگے سوچتا ہوں جان ہی ایک ہے
03:04کتنا مزہ ہے اس کی راہ میں جان دینے کا
03:09کتنی لذت ہے اس کے نام پر مرنے میں
03:12کتنا لطف ہے
03:14جے تو چڑے آتے دار بھی نہیں
03:17جے تو وکیا عشق بزار بھی نہیں
03:21تے ایڈا سستا سودا پیار بھی نہیں
03:25تے ایڈا سستا لبدا یار بھی نہیں
03:29کئی جنگل گانے پہن دینی
03:31کئی دوزخ لنگنے پہن دینی
03:35جے ایس ملوں بھی مل جاوے
03:38ایدو سستا ہور بپار بھی نہیں
03:42دیکھو جو سمجھنا اوے لو کانوو
03:44کادے نال شہید کرے
03:47ڈٹھی یار دیات تلوار بھی نہیں
03:49پرو دا خالی جان دا بار بھی نہیں
03:51کہنے لگے ایک جان ہے نا
03:56دل کرتا ہے ہزاروں ہوتی تو ایک ایک کر کے
03:59محبوب کے نام پہ قربان کرتا جب میرے پاس ہے یہ ایک
04:02کروں کیا
04:04حضرت عبداللہ ابن غزافہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:07تعالیٰ عنہ جب روئے اور بادشاہ نے یہ بات سنی
04:14تو بادشاہ اٹھ کے کھڑا ہو گیا سارے وزیروں مشیروں
04:17کو کہنے لگا تم نے کہا تھا نا بندہ ضائع کرنے والا نہیں
04:20یہ بھی ضائع کرنے والا نہیں کہنے لگا میرا
04:23ماتھا چومو تم جیسے لوگوں کو قتل نہیں کرنا چاہیے
04:26آزاد کرنا چاہیے عزیز اپنی زندگی سے نا یہ بہت زیادہ
04:31یہ بہت زیادہ ہیرس حوص تمہ اور یہ کسی بات کی بھی ہو ہیرس
04:35صرف پیزوں کی نہیں ہوتی ہے شورت کی بھی ہوتی ہے
04:39یہ بیماری انسان کو اقتدار کی بھی ہوتی ہے تاریف کی بھی بیماری ہوتی ہے
04:44یہ سارے نقص ہوتے ہیں لوگوں کو
04:46اور مازاللہ بھار جبوں کبوں کے اندر بھی ہوتے ہیں
04:51وہاں بھی پنپتیں
04:53اپنی زندگی جب تک اس سادگی میں نہیں لاؤ گے جو رسول پاک نے عطا فرمائی ہے
04:59جب لوگ آسانیوں میں پوری طرح علج گئے تو پھر وہ دور ہوئے اور کفر چڑ گیا
05:05دوسری بات
05:07اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہم سے تقاضہ کرتی ہے
05:13کہ ہم اس مشن کے لئے کام کریں جس مشن کے لئے رسول پاک نے کام فرمایا ہے
05:20ہم سارے کام بڑے مضبوطی سے سوچ سمجھ کے تدبر سے حکمت سے
05:26تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے کرتے ہیں سارے کام
05:31دین کے کام میں ہمارا مزاج نہیں ہوتا
05:34ہو جائے گا جی آپ بسم اللہ پڑھیں جی شروع کریں جی
05:37آپ تقاضوں کو سمجھیں
05:40چیزوں کو دبائیں نہیں
05:42چیزوں پر غور کریں
05:44کی ذہن کی سطح پر سوال ابرتا ہے اس کا تسلی بخش جواب دیں
05:49اپنی زندگی میں دین کے کام کے لئے اپنے آپ کو وقف کریں
05:53اور دین کے کام کے بہت سارے پہلو ہیں
05:55ہزاروں لوگوں کو قرآن پاک ٹھیک پڑھنا نہیں آتا ہزار ہاں لوگ ہیں
06:01جو قرآن مجید کے مطالب سے آگاہ نہیں ہیں
06:05دین کی بنیادی ضروریات سے لوگ نابلد ہیں
06:09میں آپ کو کس طرح یہ بات سمجھاؤں
06:12کہ ہزاروں کی تعداد میں طلاقیں اس لئے ہوتی ہیں
06:15کہ مردوں کو طلاق کے مسئلے نہیں آتے
06:18انہیں پتہ نہیں ہے کہ مجھے
06:20حقوق زوجین کے معاملے میں کیسے چلنا
06:23دھیر سارے گھروں میں
06:25طبعی اس لئے ہے
06:26کہ تربیت اولاد کا دینی منج ہمیں نہیں پتا
06:30اپنا حصہ ملائیں دین کے کام میں
06:33ایک آدمی کو اگر تو نمازی کرنے میں کامیاب ہو گیا
06:37تیری زندگی بدل گئی
06:39وہ دین بیزار لوگ جو ہمارے بیچ بیٹھ کے
06:42ہماری نوجوان نسل کو پگڑی اور داڑی کا نام لے کے
06:46بنیادی طور پر دین سے دور کرتے ہیں
06:48ایسے نوجوانوں کو دین کا پیغام محبت دے کر دین کے قریب کرنا
06:53ہماری دیوٹیوں کا حصہ ہے
06:55ہمیں ذمہ داری کا احساس کرنا پڑے گا
06:58ہمیں یہ خاص قدم اٹھانا پڑے گا
07:01اٹھانا پڑے گا توجہ دینی پڑے گی
07:03مساجد مدارس
07:05میں آپ سے ارز کروں
07:07اتنی ڈٹ کے مخالفت ہوتی ہے نا مدرسوں کی
07:11اتنی ڈٹ کے
07:13میں ادارہ چلاتا ہوں اس کے چلانے میں جو مشکلات ہیں
07:17وہ تو ہم بتا نہیں سکتے آپ کو
07:19اس لیے کہ میری قوم میرا اس قوم سے تعلق ہے جو نادخاں امیر کرنا چاہتی ہے
07:23مدرسے نہیں
07:25آہا نقیب خطیب پیدا کرنا چاہتی ہے
07:29شیر و شائری کی زندگی کو پروان چڑھانا چاہتی ہے
07:32فقط ہمارا ان لوگوں سے تعلق ہے جو لاکھوں کروڑوں روپیہ محافل پر لگائیں گے
07:38اور کاری صاحب بچارے اگر مسجد کا کوئی ہونے والا کام کسی وقت بتا دیں گے
07:42تو وہ بڑی مشکل آ جائے گی ان کے لیے
07:44یہ کیسے ہو سکتے آپ نے یہ ڈیوٹی بتا دی مدارس
07:48اور جتنا اہم رول دین کو پھیلانے میں مدارس اسلامیہ کا ہے
07:54اتنی زبردست لوگوں کا خیال ہوتا ہے میری طرح کے لوگ شاید کام کرتے ہیں ڈیوٹی کرتے ہیں
08:03یہ دس پندرہ لوگ آپ کو نظر آتے ہیں جو آپ کو کہیں میڈیا پر یہاں ادھر ادھر ڈیوٹی کرتے ہیں
08:09مخلص لوگ اپنی جگہ پر وہ بھی بڑا ہی کام کر رہے ہیں
08:12جو میڈیا پر آکے بھی اخلاص سے اور درد دل سے کوئی دین کی
08:16ان کی بھی کسی بات کی اوصلہ شکنی نہیں
08:19لیکن ہزار ہاں اساتیزہ جو مدارس میں بیٹھ کے پڑھاتے ہیں
08:24انہوں نے وہ سارے لوگ تیار آپ سمجھ نہیں سکتے کتنا بڑا کام
08:29حفظ کا استاد جو ہوتا ہے نا اس کی ڈیوٹی چوبیس گھنٹے ہوتی ہیں
08:32فجر سے پہلے
08:34اور اس نے بچوں کو اٹھانا ہے
08:37تنخواہ تو ہم انہیں دینا نہیں چاہتے جی
08:39تنخواہ نہیں دی دیونا نو
08:41ہمیں مولوی امیر نانا ہو جانا
08:43مولوی نو تے سوٹ بھی ستیمی علی رات دے دے تاکہ کدھرے سوان کے عیدہ لے دین پاہ نہ لوے
08:49چونکہ ستیمی تو بات درزی پھڑتا ہی کوئی نہیں
08:52کیوں حضرت ایسے ہی ہے نا
08:54اس وقت تو نہیں نہ لیتا تو ہم چاہتے ہیں مولوی ہماری مرضی کے ماری طرح کا سوٹ نہ پہن لے
08:59مدارس کی مضبوطی آپ یہ دیکھ لیں یہ صلاح الدین ایوبی کا تعلق بلا کس چیز سے تھا

Recommended