Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Ghar_Mein_Barkat_Aur_Paisay_Barhane_Wala_Pauda_layn_or_Cash_Counting_Machine_Ready_Sweet_basil_plant(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
Follow
5/1/2025
Deene e islam
Category
🤖
Tech
Transcript
Display full video transcript
00:00
ویڈیو کے ٹائٹل پر آپ کو ایک پیسے کاؤنٹ کرنے والی مشین دکھی ہوگی
00:05
اور اس پیسے کاؤنٹ کرنے والی مشین کا تعلق آج والی ویڈیو کے ساتھ بہت زیادہ گہرا ہے
00:10
آگے چل کر دیکھئے
00:12
عوض باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:20
سیف قریشی یوٹیوب چینل میں آپ کو خوش آمدید
00:22
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:24
میرے پاس جو کنسلٹیشن کے لیے لوگ آتے ہیں
00:27
ان میں سے اکثریت کے دو پرابلمز بہت کامن دیکھے ہیں
00:30
ایک فینانشل پرابلم اور دوسرا ریلیشنشپ کا پرابلم
00:34
تو آئیے آج ان دونوں پرابلمز کو حل کرتے ہیں
00:37
ایک بہتی چھوٹی نادر اور نایاب ٹپ سے
00:39
اور جس کو فالو کرنے کے بعد کم از کم آپ کے یہ دو پرابلمز بہت جلدی حل ہو جائیں گے
00:43
کلام پاک میں دو سورہ مبارکہ ہیں
00:46
سورہ الرحمن 55 سورہ اور سورہ الواقع 56 سورہ
00:50
اب یہاں مسلسل تسلسل کے ساتھ ایک پودے کا اللہ پاک نے ذکر کیا ہے وہ ہے ریحان
00:56
والحبز العصف ور ریحان سورہ الرحمن میں آیت آتی ہے
01:00
اور اسی طریقے سے اللہ پاک نے سورہ الواقع میں بھی ریحان کا ذکر کیا ہے
01:06
اور یہ جنت کا پودا کہا ہے ریحان کو
01:09
ریحان کو نیاز بو کہتے ہیں
01:11
عمومی طور پر اس کا پودا ایک سور پر دو سور پر تین سور پر
01:15
اس طریقے سے بہت ہی سستا کسی بھی نرسری سے مل جاتا ہے
01:17
اس بارے میں جب میں نے رسیچ کی تو مجھے جا بجا
01:21
ایک حدیث مبارکہ بہت ساری کتابوں میں ملی
01:25
جس کے مطابق حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ختم النبیین
01:29
رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:32
کہ تم میں سے جب کسی کو ریحان کا تحفہ دیا جائے
01:35
تو اسے رد نہ کریں
01:37
یعنی آپ نے اس کے بارے میں اس کے تحفے کو قبول کرنے کی
01:41
آپ نے کہا ہے کہ آپ اس کو ضرور قبول کیجئے
01:44
میں نے اس بارے میں پھر بہت زیادہ رسیچ کی
01:47
تو مجھے اپنے کالیج کے دور کا ایک واقعہ یاد آیا ہے
01:51
کہ ہمارے ساتھ ایک صاحب پڑھتے تھے
01:53
اب تو صاحب کہلائیں گے
01:54
وہ زمانے میں تو لڑکے تھے
01:55
ان کی اببہ کی کراچی کے مضافات میں
01:59
یعنی کہ بہت ہی ایک چھوٹے علاقے میں
02:01
ایک کریانے کی دکان ہوا کرتی تھی
02:03
وہ آئے دن اپنی فیس کے بارے میں
02:06
کتابوں کے اخراجات کے بارے میں
02:07
اور دیگر چیزوں کے بارے میں
02:09
بہت ہی زیادہ پریشان رہتے تھے
02:11
ہوتے ہوتے یہ ہوا کہ ایک دن
02:12
جہاں پر وہ لوگ رہائش پذیر تھے
02:14
بہت ہی چھوٹا سا ایک کورٹر ہوتا تھا
02:16
تو ان کے مالک مکان نے ان سے کہا
02:18
کہ جی یہ گھر خالی کر دیجئے
02:20
اور کہیں اور کرائے پر آپ اپنا گھر دیکھ لیں
02:22
بہر کیف وہ بیچارے بہت پریشان ہوئے
02:26
اور انہوں نے ایک اور گھر تلاش کر لیا
02:27
اب اس گھر میں
02:29
یہ گھر کافی عرصے کا بند پڑا ہوا تھا
02:32
اس لیے ان کو بہت ہی کم قیمت پر
02:33
کم قرائے پر مل گیا
02:34
جب انہوں نے وہاں کی صفائی کی
02:36
تو انہوں نے دیکھا کہ یہاں تو جھاڑ جنکار
02:38
اور بہت ساری جھاڑیاں ہوں گی ہوئی ہیں
02:39
بہت سارے ایسے معاملات ہیں
02:41
یہاں پر مچھر ہیں
02:42
یہاں پر یہ ساری چیزیں ہیں
02:44
تو بہرحال انہوں نے
02:46
وہاں پر موجود جو پودے تھے
02:47
ان کو ضائع نہیں کیا
02:49
انہوں نے ان پودوں کی
02:50
جو ہے وہ صفائی کی
02:51
اور یہاں پر انہوں نے کیا کیا
02:53
کہ وہاں پر
02:55
ڈسکاور ہوا ان کو
02:56
کہ یہاں پر جو خوشبو آتی ہے
02:58
شام کے کسی پہر
02:59
اس گھر میں
03:00
تو انہوں نے دیکھا کہ یہاں پر جو
03:01
ریحان کا پودا ہے
03:03
یا نیازبو کا پودا ہے
03:04
وہاں سے خوشبو آتی ہے
03:06
تو انہوں نے کہا جی
03:07
بہت اچھی بات ہے
03:08
انہوں نے اس کو تراشا خراشا پانی دینا شروع کیا
03:11
چند دنوں میں وہ ہرہ بھرہ ہو گیا
03:12
اب جیسے یہ پودا ہرہ بھرہ ہوا
03:15
وہ کہتے ہیں کہ
03:15
ہمارے دن پھر نہ شروع ہو گیا
03:17
دھیرے دھیرے دھیرے
03:18
اللہ پاک نے اتنی بھرکت دی
03:20
کہ آج ہمارے پاس
03:21
کراچی میں تین
03:22
دو دو تین تین منزلوں کے
03:24
سپر سٹور موجود ہیں
03:25
اور ہم لوگوں نے پلٹ کر نہیں دیکھا
03:27
کہتے ہیں کہ ہم نے
03:28
اس جنت کے پودے کی قدر کی
03:30
بہرحال وہ بات آئی گئی ہو گئی
03:33
چند کچھ عرصے کے بعد
03:34
جب میں اس میں
03:35
رسیش میں تھا اس ٹاپک کے اوپر
03:36
تو میری کلام پاک میں
03:38
ان آیات پر نظر پڑتی ہے
03:39
اور حدیث مبارکہ پر نظر پڑتی ہے
03:42
تو میں نے سوچا کہ
03:43
کیوں نہ اس ریمیڈی کو عام کیا جائے
03:45
میں نے اپنے
03:46
جو بھی کنسلٹیشن کے لیے لوگ آتے ہیں
03:47
ان کو یہ ریمیڈی بتانا شروع کی
03:49
تقریباً
03:50
سیونٹی ٹو سیونٹی فائف پرسن
03:52
لوگوں کا کہنا تھا
03:54
کہ ہمارے دن واقعی پھر گئے ہیں
03:56
اور ہمارے پاس
03:57
اتنی کثیر دولت آ چکی ہے
03:59
کہ اب ہمیں واقعی منی مشین کی ضرورت پڑ گئے
04:01
جو پیسے کاؤنٹ کرنے والی مشین ہوتی ہے
04:03
میں نے اس کی جو ریمیڈی ان کو بتائی
04:06
وہ یہ تھی
04:06
کہ آپ بزار جائیے
04:08
ریحان کا پودا
04:09
یا تو جمعیرات کے دن خریدی ہے
04:11
یا سنڈے والے دن خریدی ہے
04:13
اس کا تھوڑا سا تعلق ہے
04:14
جمعیرات اور سنڈے کا
04:17
اس پودے کے ساتھ
04:18
کیونکہ
04:20
اس کی جو قیمت ہے
04:21
بہت ہی کم ہوتی ہے
04:22
سو روپے
04:23
ڈیرھ سو روپے
04:23
دو سو روپے
04:24
تین سو روپے تک مل جاتا ہے
04:25
تو کسی کو لینے میں
04:26
کوئی اس میں پرابلم نہیں ہوتی
04:28
تو میں نے ان سے کہا
04:29
کہ یہ چار پودے خریدیے گا
04:30
ایک پودا آپ نے
04:32
اپنے گھر میں پالنا ہے
04:33
اور تین پودے
04:34
آپ نے اپنے کسی دوستوں کو
04:35
رشتے داروں کو
04:36
ڈسٹریبیوٹ کر دینا ہے
04:37
اب جو پودا
04:38
آپ نے اپنے گھر میں رکھا ہے
04:40
روز ہونا صرف ایک کام کرنا ہے
04:42
جو عمل ابھی میں آپ کو بتا رہا ہوں
04:44
یہ عمل میں نے ان کو دیا
04:45
کہ ایک تو صبح
04:47
صویرہ دن میں
04:47
کسی بھی وقت
04:48
اثر کی نماز سے پہلے
04:49
اس میں پانی ڈالنا شروع کر دیں
04:51
اس کو صاف کریں
04:52
تراش خراش کریں
04:53
اور اس کو گھر میں
04:54
کسی اچھی جگہ پر لگائیں
04:55
نیاز بوس
04:56
کہتے ہیں
04:57
سویڈ بیسلس کا انگریزی نیم ہے
04:59
اور دوسرا کام یہ کریں
05:01
کہ اول آخر تین بار
05:02
درود پاک پڑھ کر
05:03
سات مرتبہ
05:04
سورہ فاتحہ پڑھیں
05:05
لیکن ہر مرتبہ
05:06
بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ
05:07
اور وہ اس پودے کے اوپر
05:08
دم کر دیں
05:09
جیسے ہی انہوں نے
05:11
دم شروع کیا
05:12
پودہ جو ہے وہ
05:13
کھلنا اور کھلنا شروع ہو گیا
05:15
گھر میں
05:16
اثر کے ٹائم پر
05:17
وہی بھلی خوشبو پھیلنا شروع ہو گئی
05:19
اب اس کا سائنس سے بڑا تعلق ہے
05:21
جب کوئی بھی
05:22
اس طرح کی پلانٹس کی خوشبو
05:24
ہمارے گھر میں جیسے جیسمین ہے
05:26
بیادیگر اور خوشبودار
05:27
پودے اللہ پاک نے ہمارے
05:29
اس کے لیے بنائے ہیں
05:30
طبیعت کی تازگی اور فرحت کے لیے
05:32
تو اس کی خوشبو
05:34
جب آپ کے گھر میں
05:35
آپ کے ڈرائنگ روم میں پھیلتی ہے
05:36
تو وہاں جو ناپاک چیزیں ہوتی ہیں
05:38
جو نظرِ بد کے اثرات ہوتے ہیں
05:40
یا جو اس طرح کی انرجیز
05:41
نیگٹیو انرجیز ہیں
05:42
نفرت ہے
05:43
حسد ہے
05:44
کسی کی نظرِ بد ہے
05:45
اس کو اخراج مل جاتا ہے
05:47
یہ جب اخراج ہو جاتا ہے ان انرجیز کا
05:56
ضروری نہیں کہ صرف آپ ایک ہی پودا خریدیں
05:58
حسب ضرورت آپ چار چھے آٹھ
06:00
جتنے پودے جتنے گملے ریحان کے لگانا چاہتے ہیں
06:03
وہ لگائیے
06:03
یہاں پر صرف دو چیزیں نوٹ کیجئے گا
06:06
ایک تو اس گھر میں میاں بیوی کے تعلقات
06:08
بہت جلدی ٹھیک ہونا شروع ہو جائیں گے
06:11
جو بیٹیاں وہاں پر موجود ہیں
06:12
ان کے رشتے آنا شروع ہو جائیں گے
06:14
کیونکہ اس کے ساتھ کچھ نیک مخلوقات ہوتی ہیں
06:17
ریحان کے ساتھ
06:18
کیونکہ اللہ پاک نے اس کو جنت کا پودا کہا ہے
06:21
تو وہاں سے
06:23
آپ کے گھر کی
06:24
جو کلینزنگ ہے
06:26
جو پوزیٹیو آئینز ہیں
06:27
وہ بکھرنا شروع ہو جاتے ہیں
06:29
آپ کے اورہ کے اندر ایک گلو آ جاتا ہے
06:31
جو بچیاں وہاں پر بیٹھی ہیں
06:33
جن کی شادیاں نہیں ہو رہی ہیں
06:34
یا جو میاں بیوی دن رات لڑتے رہتے ہیں
06:36
علشتے رہتے ہیں
06:37
جن کے پاس پیسے نہیں ہیں
06:38
جن کے پاس بہت زیادہ کمائی کا پرابلم ہے
06:41
جن کے پاس
06:42
انکم نہیں آتی
06:44
یا انکم تو آتی ہے
06:45
لیکن وہ خرچ ہو جاتی ہے
06:46
تو چالیس پینتالیس دن میں
06:48
ایسی قایہ پلٹتی ہے
06:50
اس پودے کی برکت سے
06:51
کیونکہ اب
06:51
ڈائریکٹ
06:52
ایک جنت کی چیز
06:53
جو اللہ پاک نے ہمیں دنیا میں آتا کی ہے
06:55
وہ اپنے گھر پہ لے آئے ہو
06:56
اس کی قدروں قیمت کیے
06:58
اور اس کو اب دم کرے ہو
06:59
روزانہ سورہ الفاتحہ کا
07:00
سورہ الفاتحہ کا دم
07:02
بہت زیادہ ضروری ہے
07:03
پروسپیریٹی کے لیے
07:04
آپ سورہ الفاتحہ کا دم
07:06
اپنے دیگر پھل
07:07
فروٹ اور جتنے بھی پلانٹ
07:08
پودے
07:09
گھاس پوس لہی ہوئی ہے
07:11
اس کے اوپر بھی دم کر سکتے ہیں
07:12
آپ دیکھیں گے
07:13
کہ سورہ الفاتحہ کی برکت سے
07:14
وہاں بے مثال
07:16
ان میں گروتھانا شروع ہو جائے گی
07:18
اب جون جون یہ بڑھے گا
07:19
بڑا ہوگا
07:20
آپ دیکھیں گا
07:21
آپ کے گھر کے حالات
07:22
دن بہ دن
07:23
بہتر سے بہتر ہوتے چلے جائیں گے
07:25
شادیوں کے دروازے کھل جائیں گے
07:27
رشتوں کے دروازے کھل جائیں گے
07:28
اور لوگ جو ہیں
07:29
وہ آپ کی مثالیں دینا شروع کریں گے
07:31
تو ہے نہ اتنی کام کی بات
07:33
مزے کی بات
07:33
اور اتنا چھوٹا سا پودا
07:35
آپ کے گھر میں کیا کیا چینجز لاتا ہے
07:37
اکل گمان کام نہیں کرتا
07:39
بہت ساری لوگوں نے
07:41
مجھے کہا
07:42
کہ ہمارا اتنا کرزہ تھا
07:43
اتنا کرزہ تھا
07:44
اتنا کرزہ تھا
07:45
یہ نیاز بول آنے کے بعد
07:47
ہمارا تو وہ معاملہ ہی
07:48
کل کل چینج ہو گیا
07:49
ایک صاحب فرمانے لگے
07:51
کہ میری والدہ مرہومہ خواب میں آئی
07:53
وہ کہنے لگیں
07:54
کہ میں جب بھی تمہارے گھر پہ آتی ہوں
07:56
مجھے اس پودے کی خوشبو بہت پسند آتی ہے
07:59
ایک صاحب کہنے لگے
08:00
کہ ہمارے گھر میں آئے دن فساد رہتا تھا
08:03
بچوں میں نائے تفاقی
08:04
بچوں میں بہت زیادہ جنگو جدل والا ماحول
08:07
جب سے ہم یہ پودا لائے ہیں
08:09
اور اس کی خوشبو جیسے ہمارے گھر میں پھیلتی ہے
08:11
تو ہماری تو کائی پلٹ گئی ہے
08:14
بہت زیادہ دعای دے رہے تھے
08:15
تو میں چاہتا ہوں کہ
08:17
آپ لوگ اپنی جو پروسپیرٹی ہے
08:19
بجائے بہت زیادہ کوئی
08:21
یہ کارٹ کروانے والوں کے پاس
08:24
جانے کی ضرورت کوئی نہیں پڑتی
08:25
چھوٹی چھوٹی چیزیں
08:27
جو حادث مبارکہ میں جن کی
08:29
افادیت تسلیم شدہ ہے
08:30
اور جن کا ذکر کلام پاک میں آئے
08:32
ان کے تھو اپنی زندگی میں
08:34
پروسپیرٹی کیونہ پیدا کریں
08:36
تو آئی تھنگ کہ
08:37
آپ سب لوگ یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد
08:39
سویٹ بیسل
08:40
اس کو انگلیش میں سویٹ بیسل کہیں گے
08:42
اور اردو میں نیازبو کہیں گے
08:43
نیازبو کو اپنے گھر میں ضرور لائیں گے
08:45
لیکن ایک خیال رہے
08:47
کہ نیازبو اور تلسی میں فرق ہوتا ہے
08:49
تلسی اس کا
08:50
یوں کہی ہے کہ سسٹر ہوتا ہے
08:52
حالانکہ تلسی اور نیازبو
08:54
تو الگ الگ پود ہیں
09:02
کہتے ہیں
09:03
تو مجھے اپنے تجربات
09:05
اور مشاہدات سے ضرور آگاہ کیجئے گا
09:07
کہ کس کس نے سویٹ بیسل
09:08
اپنے گھر میں لگایا ہے
09:09
یا جن کے پاس
09:10
already موجود ہے
09:11
تو ان کے گھروں کی کیا قیفیت ہے
09:13
تو یہ feedback میری research میں
09:15
مجھے آگے بہت کام آتا ہے
09:16
تو پھر ملتے ہیں
09:18
اگلی ویڈیو میں
09:18
تب تک اور ہمیشہ تک
09:20
اللہ پاک ہم سب کے ساتھ ہے
Recommended
2:14
|
Up next
Ye_Tasbeeh_Zindagi_Mein_Kabhi_Na_Chodna_-_Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi_-_Taubah_Production(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/20/2025
2:55
Allah_Ko_Apna_Dost_Banane_Wala_Amal___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/18/2025
2:45
Apni_Salary_Mein_Se_Ham_Kitna_Sadqa_Kare__Mufti_Tariq_Masood___Islamic_Group(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/16/2025
8:52
Most_PowerFull_Wazifa___Tasbih_Of_Rizq__Rizq_Mein_Barkat_Ka_Wazifa__Qari_Sohaib_Ahmad_Bayan_2025(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/17/2025
24:17
_Ek_Majbur_Aur_Gunahgar_Ladki_Ka_Waqia_Very_Emotional_Bayan__By_Maulana_Tariq_Jameel(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/28/2025
3:37
In_Teen_Kaamon_Ki_Wajah_Se_ALLAH_TAALA_Sakht_Naraaz_Hota_Hai___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/18/2025
26:27
Saath_Asman_say_Bhara_esm_e_Azam___Peer_Zulfiqar_Ahmad_Naqshbandi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/17/2025
58:25
Allah_ﷻ_Per_Yaqeen_Ke_Fayde_Aur_Tariqa____New_Bayan____Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/9/2025
3:59
Sher_Ki_Tarah_Zindagi_Guzar_Beta___Motivational_Reminder_By_Shaykh_Atif_Ahmed(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/27/2025
7:46
Pori_Zindgi_Rizq_Khtam_Nai_Hoga___Poerful_Wazifa_Dua_for_Wealth___Qari_Sohaib_Ahmed_Meer_Muhammadi(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/17/2025
2:45
Larki_se_Muhabbat___Love_marriage_ka_aik_waqia___Love_Story___Peer_ajmal_raza_qadri(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025
38:18
Peer_Ajmal_Raza_Qadri____When_The_Heart_Is_So_Sad____By_Pir_Ajmal_Raza_Qadri_2024_#lahore(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/1/2025
19:17
Jab___Tamam_Tadabeer_Nakam___Hon_To_Yeh_4_Chezen_Kr__LenPeer_ZulfiqarAhmed_Naqshbandi_#gsislamic86__(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
4/16/2025
12:22
Jawani_zaya_na_Karo___Dr.Hafiz_Suleman_Misbahi_Sahib(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
26:05
😰_Ek_Beshara_Faqeer_Ka_Emotional_Waqia____Peer_Ajmal_Raza_Qadri_2025_Bayan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/6/2025
13:16
Ye_Bayan_khas_torr_par_nojawano_kay_lia_hai_-_Life_changing_Bayan_by_Ajmal_raza_qadri(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025
15:42
Molana_Tariq_Jamil_s_Important_Message_about_PAK_India_War_2025(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
28:45
_Allah_Ki_Madad__Kab_Hasil_Hoti_hai__Muhammad_Ajmal_Raza_Qadri_Official(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
12:44
Jang_e_Yarmook___Molana_Tariq_Jamil___Latest_Bayan_2023(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/10/2025
18:37
Allah_Jab_Izat_De___Peer_Ajmal_Raza_Qadri_Emotional_Bayan_2025_New_Bayan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/6/2025
36:53
Quran_Para_25_With_Urdu_Translation___Quran_Urdu_Translation(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
48:38
Dr_Suleman_Misbahi_Life_Changing_Bayan_Hindi_Urdu____Aurat_Doulat_Zameen____Ali_4k_Video(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/3/2025
20:35
Aj_ghareebi_ko_izzat_mil_gayi___peer_ajmal_raza_qadri_sad_bayan___Mehnat_me_azmat_he(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025
8:31
Baap_Ki_shan_by_peer_ajmal_qadri___peer_sahib_ke_dost_ka_waqia___emotional_bayan___baap_ki_shan(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/2/2025
59:14
Rula_Dene_Wala_Bayan____😭_Emotional_Bayan_Peer_Ajmal_Raza_Qadri(360p)
Abdul jabbar BHUTTO
5/1/2025