Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/17/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00اللہ رب الع prawdy destructive چھوٹا ہی جیز میں ارشاد فرماتے ہیں
00:02کہ ہم انسانوں کے درمیان دنوں کو عدلتے بدلتے رہتے ہیں
00:06جس طرح موسم بدلتا رہتے ہیں
00:08کبھی سردی کبھی گرمی کبھی خیزان کبھی بہار
00:12اسی طرح حالات پر بدلتے ہیں
00:14کبھی صحت ہے کبھی بیماری ہے
00:17کبھی خوشی ہے کبھی غلوی ہے
00:19کبھی فراходی هذا اور کبھی تنگی ہے
00:21آج کل چونکہ منحس القوم ہمارے اوپر تنگی کے حالات آئے ہوئے ہیں
00:27So this is a nice thing that we can do that now
00:30We will come back to the reasons that we have to relate
00:32Which means that Allah has been done with the rizk
00:34This is a kind of rizk
00:37These are a set of rizk
00:38You can do it
00:39You can do it
00:40And then you can do it
00:42And you can do it
00:45This is the first step of the task
00:46This is the following
00:47Because this is the two-tone
00:51One is the one
00:51One is the one
00:53And one is the one
00:54And one is the one
00:56انبیاء کرام اور اولیاء کرام کے
00:59درجات بلند ہوتے ہیں
01:00ان کے لئے یہ آدمائشیں
01:02درجات کو بلند کرنے کے لئے آتی ہیں
01:05اور ہم عوام الناس
01:06ہمارے اوپر یہ ہمارے گناہوں کا
01:08وبال بن کے آتی ہیں
01:09اس لئے اس کا ایک حال ہے
01:11کہ اللہ کے سامنے استغفار کیا جائے
01:14اللہ کا قرآن عظیم الشان میں وعدہ ہے
01:16اللہ تعالیٰ شاد فرماتے ہیں
01:18استغفرو ربکم انہو کان غفارا
01:21اللہ کے سامنے استغفار کرو
01:23وہ گناہوں کو بخشنے والا ہے
01:25یُرْسَلِ السَّمَاعَ عَلَيْكُمْ بِدْرَارَ
01:28تمہارے پر بارشوں کو برسائے گا
01:30وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَال
01:32اور اللہ مال کے ذریعے سے
01:34تمہاری مدد کرے گا
01:36کتنا واضح الفاظ میں اللہ فرمارے ہیں
01:39کہ اگر تم استغفار کرو گے
01:41تو میں تمہارے مال کے ذریعے سے
01:43مدد کروں گا
01:45وَبَنِين
01:45اور بیٹے دے کے تمہاری مدد کروں گا
01:48وَيَجْعَلْ لَكُمْ جَنَّات
01:50اور تمہارے لیے باغ ہوں گے
01:52ان کے پھل بہتر ہو جائیں گے
01:54تمہیں اللہ تعالی باغوں میں زیادہ پھل دیں گے
01:57تمہاری دکانوں کی آمد نہیں بڑھ جائے گی
02:00وَيَجْعَلْ لَكُمْ أَنْحَارَ
02:02اور اللہ تمہیں پانی کے زمین سے چشمے جاریتا
02:05یہ سب نعمتیں استغفار سے ملتی ہیں
02:08لہٰذا پہنمبر پہ ہمیں چاہیے
02:10کہ ہم کسرت سے استغفار کریں
02:12اور یہ استغفار برائے نام نہیں ہونا چاہیے
02:14دل سے اپنے گناہوں پہ شرمندہ ہو
02:17اور استغفار کر رہے ہوں
02:19رابع بسریہ فرماتی تھی
02:20استغفار انا یحتاجو الہ استغفار
02:23کہ ہمارا استغفار اس قابل ہے
02:26کہ اس کے اوپر استغفار کیا جائے
02:28کہ یا اللہ اتنی غفلت کے ساتھ ہم بات کر رہے ہیں
02:31تو دل کی ندامت کے ساتھ
02:33اگر ہم گناہوں پہ استغفار کریں گے
02:36تو دل کے دروازے کھول دیں گے
02:38کیونکہ اللہ رب العطب کا قرآن عزیم و شان میں یہ واہ ہے
02:41رزق کی دوسری کھنجی نماز کا احتمام
02:45اللہ تعالیٰ اچھا دواتی صلات وستبر علیہ
02:48لا نسألوک رزق نحنو نرزق
02:51تم اپنے اہل خانہ کو نماز کا حکم دیجئے
02:55اور اس پر جمع رہیے
02:57ہم آپ کو رزق نہیں کمانا چاہتے
03:00رزق ہم آپ کو پہنچائیں گے
03:02یعنی اللہ وعدہ فرما رہے ہیں
03:04نحنو نرزق
03:05ہم تمہیں رزق پہنچائیں گے
03:07جب اللہ وعدہ فرما رہے ہیں
03:09تو پھر اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے
03:11یقیناً نماز کے احتمام سے
03:14اللہ رزق کے دروازے کھول دیتے ہیں
03:16اگر آپ غور کریں
03:18تو منحسل قوم آج
03:19نماز میں ہم بہت سفتی کرتے ہیں
03:21اول تو باجمار
03:23تو وہ بھی بھاگی دوڑی کی نماز
03:26صحیح نہیں
03:26شیطان لگائے رہے ہیں
03:28بس مہمانوں کو چائے دے کے پھر نماز پڑھتی ہوں
03:31اور چائے بننے میں دیر ہو جاتی ہے
03:33کیونکہ گیس نہیں ہوتی
03:34تو نماز چلی جاتی ہے
03:36نماز کو اولیت دینی چاہیے
03:38یہ اللہ کا حکم ہے
03:40اور اس کی وجہ سے
03:41گھر میں برکتوں کے دروازے کھلتے ہیں
03:43آج آپ دیکھیں
03:44کئی ایسے گھر ہیں
03:45جنوی فجر کی نماز پڑھنے والا
03:47کوئی بھی نہیں ہوتا
03:48سب سوئے پڑھے ہوتے ہیں
03:50تو نماز کے احتمام سے
03:52اللہ تعالی رزق کے دروازے کھول دیتے ہیں
03:54تیسری خنجی ہے
03:55انفاق فی سبیل اللہ
03:57اللہ کے راستے میں خرچ کرنا
03:59چونکہ انسان اللہ کے راستے میں
04:01جو خرچ کرتا ہے
04:02اللہ اس کو دس گنا کر کے
04:04واپس لوٹاتے ہیں
04:05کم از کم
04:06جو ایک نیکی کرے گا
04:11اللہ اس کو دس گنا کرے گا
04:13تو جو اللہ نے ہمیں دیا ہے
04:14اس کو ہم غریبوں پر
04:16یتیموں پر
04:17یا بھوکوں پر خرچ کریں
04:19دل بڑا کریں
04:20اور پھر اس کی برکت دیکھیں
04:22کہ اللہ تعالی رزق میں فراخی کیسے کرتے ہیں
04:25اللہ فرماتے ہیں
04:26تم جو خرچ کروگے
04:30تمہیں اس کا بدلہ پہنچے گا
04:32نبی علیہ السلام نے چند باتیں
04:34قسم اٹھا کے کہیں
04:36حالانکہ اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
04:38ویسے ہی بات فرما دیتے ہیں
04:39تو آپ تو صادق الامین تھے
04:41آپ کی بات سو فید سے سچی تھی
04:43مگر نبی علیہ السلام نے یہ بات
04:45قسم اٹھا کے کہیں
04:46کہ جو بندہ اللہ کے راستے میں خرچ کرتا ہے
04:49اس کے رزق میں کم ہی نہیں ہوتی
04:51اب نبی علیہ السلام قسم اٹھا کر یہ بات کہیں
04:54تو پھر شک کی تو کنجائش کوئی رہی نہیں جاتی
04:57ہم جو بھی ہیں جہاں بھی ہیں
04:59خرچ کریں
05:00اللہ ہمیں برکت دیں گے
05:02اور ہمارے رزق کو بڑھا دیں گے
05:04مشہور واقع ہے
05:05کہ ایک مرتبہ رابعہ بسریہ کے ہاں مہمان آئے
05:08اب گھر میں کچھ نہیں تھا کھانے کھلانے کے لیے
05:10تو کچھ دیر کے بعد
05:12دروازے پر دستک ہوئی
05:13رابعہ بسریہ نے خادمہ کو کہا
05:16کہ جاؤ دیکھو کون ہے
05:17اس نے کہا جی ایک بندہ آیا ہے
05:19اور وہ نو روٹیاں لے کے آیا ہے
05:21کہ نہیں یہ ہماری نہیں ہے
05:23اس کو کھو لے جاؤ
05:24پھر کچھ دیر کے بعد
05:25دوبارہ دستک ہوئی
05:26پھر یہی ہوا
05:27پوچھو بھئی کون ہے
05:28یہ بندہ آیا ہے
05:29نو روٹیاں لے کے آیا ہے
05:31اب رات کافی دیر ہو گئی تھی
05:33مہمانوں کو بھوک بھی لگی ہوئی تھی
05:35تو پھر کافی دیر کے بعد
05:36ایک بندہ آیا
05:37پوچھا باندی سے کہ کون
05:39ان نے کہا جی
05:40کوئی بندہ روٹیاں لے کے آیا ہے
05:42کہ کتنی روٹیاں ہیں
05:43کہ نو روٹیاں
05:45کہ نہیں یہ ہماری نہیں ہے
05:46چلا جائے
05:47اس نے کہا کہ
05:48اب تو مہمانوں کے کھانے کا وقت بھی ہو گیا
05:50دیر بھی ہو گئی
05:52آپ دو دفعہ پہلے انکار چکے ہیں
05:54تیس دفعہ کیوں انکار کر رہی ہیں
05:56ان کا دیکھو وجہ یہ ہے
05:57کہ میرے پاس صبح ایک روٹی تھی
05:59سائل آیا
06:01اور میں نے روٹی اس کو اللہ کے لیے دے دی
06:03اب جب میں نے ایک روٹی دی
06:05تو اللہ نے دس روٹیاں مجھے لٹانی ہے
06:08اور یہ نو لے کے آیا
06:09یہ میری نہیں کسی اور کی ہیں
06:11تو خادمہ نے ہاتھ بان دیئے
06:13وہ لایا دس ہی ہے
06:14مجھے بھوک لگی تھی
06:15ایک میں نے اپنے لیے رکھ لی تھی
06:17تو جب اتنا یقین ہو
06:19کہ ہمیں ایک کے دس اللہ لوٹائیں گے
06:22تو پھر بندے کو خرط کرنا کوئی مجھے لگتا نہیں آتا
06:25جو بھی ہو
06:26لینفق ذو ساعت من ساعتہی
06:29ایک روپیہ
06:32امیر آدمی کے لاکھوں روپیہ
06:34صحابہ اکرام کے بارے میں
06:35بعد میں آنے والوں کا اہد پہاڑ کے بارے میں
06:39تو اس لیے
06:40حیرت کر لیجئے
06:41کہ ہم نے اللہ کے راستے میں خرچ کرنا ہے
06:44تھوڑا یا زیادہ
06:45یہ الگ بات ہے
06:46اور اس کی برکت سے
06:48اللہ پھر ہمیں
06:49اس کو دسک نہ کر کے واپس اٹھائیں گے
06:51حبیب عجمی کا واقعہ ہے
06:53یہ انپڑ تھے
06:54اس لیے ان کو عجمی کہتے تھے
06:56مگر سوفی ٹائپ آدمی تھے
06:58ان کی بیوی نے آٹھا نکالا
07:00کہ میں کھانا پکاتی ہوں
07:02پھر وہ آگ کے انتظام کرنے کے لیے
07:04باہر نکلی
07:04تو اتنے میں سائل آ گیا
07:06اب جب سائل آیا
07:08تو انہوں نے کہا
07:08میں نے اس کو خالی نہیں جانے دینا
07:10جو گھر کا آٹھا تھا
07:12بنا ہوا
07:12وہ کھانا دیا
07:13اب جب بیوی آئی
07:15تو اس نے پوچھا آٹھا کھائیں
07:16کہنے لگ
07:17میں نے روٹیاں پکنے کے لیے دے دیا ہے
07:19انتظار میں بیٹھ کے
07:20کچھ دیر کے بعد
07:21اللہ کی شان دروازہ کھٹ کھٹایا گیا
07:23اور ایک بندہ تازہ تازہ
07:25روٹیاں لے کر آیا
07:26سات سالن بھی تھا
07:28اس نے کہا جی
07:28کہ وہ جو آپ نے آٹھا بھیجا تھا
07:30روٹیاں پکانے کے لیے
07:32وہ روٹیاں لے کر بندہ آ گیا ہے
07:34تو حبیر بجوی نے کہا
07:35دیکھو میرا اللہ کتنا بڑا ہے
07:37اس نے مجھے روٹیاں بھی پہنچا دی
07:39اور نفع میں مجھے سالن بھی دے دیا
07:41ہم اگر اللہ کے راستے میں خرچ کریں گے
07:44تو اللہ ہمیں وہ بھی لٹائیں گے
07:46اور اس میں نفع بھی ادا فرمائیں گے
07:48پھر دین کی خاطر حجرت کرنا
07:50اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں
07:52جو اللہ کے راستے میں حجرت کرے گا
08:01اسے چائے بنا بھی ملے گی
08:04اور رزق میں بھی وسط ملے گی
08:06اللہ وسط ادا فرما دیتے ہیں
08:08اور پانچویں رزق کی پنجی ہے
08:09تقوی اختیار کرنا
08:11اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں
08:12اگر یہ بس کی دیسوں والے ایمان لاتے
08:19اور تقوی کو اختیار کرتے
08:21ہم ان پر برکتوں کے دروازے آسمان سے کھول دیتے
08:27اللہ تعالیٰ برکتوں کے دروازے کھول دیتے ہیں
08:30جب ہم تقوی کو اختیار کرتے ہیں
08:33ایک جگہ اللہ فرماتے ہیں
08:35ہم ان کو وہ نعمتے کھلائیں گی
08:41جو اوپر سے اترتی ہیں
08:42اور وہ نعمتے کھلائیں گے
08:44جو پونک کے نیچے زمین سے نکلتی ہیں
08:46انسان دو چیزوں کا مجموعہ
08:49ایک جسم اور ایک روح
08:51روح کی غذا اوپر سے آنے والے انوار و تجلیات ہیں
08:54اور جسم کی غذا
08:55زمین کے نیچے سے نکلنے والی چیزیں ہیں
08:58آپ دیکھیں جتنی فصلیں ہیں
09:00زمین سے نکلتی ہیں
09:01جو کپڑے پہنتے ہیں
09:03اس کی فصل زمین سے نکلتی ہے
09:04جو مکان بناتے ہیں
09:06اس کی چیزیں زمین سے نکلتی ہیں
09:08تو اللہ فرماتے ہیں
09:09ہم وہ نعمتیں بھی دیں گے
09:10جو اوپر سے اتارتے ہیں
09:12اور وہ نعمتیں بھی دیں گے
09:14جو زمین سے نکالتے ہیں
09:15اس لیے ہمیں چاہیے کہ
09:17تقویٰ کو اختیار کریں
09:18اور اللہ تعالیٰ
09:19برکت کے دروازوں کو
09:21ہمارے اوپر کھول دے
09:22پھر چھٹی کنڈی ہے
09:23کسرت عبادت
09:25حدیث مبارکہ ہے
09:26کہ ابن آدم
09:27ہے ابن آدم
09:29تفرغ لعبادتی
09:31اپنے آپ کو
09:36میں تیرے سینے کو
09:37غناء سے بھر دوں گا
09:39وَحَسُدُّ وَفَقْرَكَ
09:40اور تیرے فقر کو
09:42ختم کر دوں گا
09:43کتنی وضاحت کے ساتھ
09:45اللہ کے محبوب
09:46نے وعدہ فرمایا
09:47کہ یہ حدیثِ قدسی ہے
09:49کہ اللہ فرماتے ہیں
09:50میرے بندے
09:51تو اپنے آپ کو
09:52عبادت کے لیے فارغ کر دے
09:53میں تیرے سینے کو
09:55غناء سے بھی بھر دوں گا
09:57اور تیری فقر کو
09:58ختم بھی کر دوں گا
09:59پھر ساتھویں کنڈی ہے
10:01کسرتِ حاج یا عمرہ
10:03یعنی حاج کسرت سے کرنا
10:05یا عمرہ کسرت سے کرنا
10:06آج ہم سمجھتے ہیں
10:08کہ جی عمرہ کرنے سے
10:09پیسے کم ہو جائیں گے
10:11پیسے کم نہیں ہوتے
10:12اللہ ان پیسوں کو
10:14کئی گناہ لٹا
10:15تو واپس کر کے لٹا دیتا ہے
10:16نبی علیہ السلام نے
10:17اجاز فرمایا
10:18وَمَا اِمْعَرَّ حَاجِنْ قَتْتُو
10:21کسرت سے حاج یا عمرہ کرنے والا
10:23کبھی محتاج نہیں ہوتا
10:25پھر آٹھیں کنڈی ہے
10:26صلح رحمی کرنا
10:27صلح رحمی کرنا کہتے ہیں
10:29کہ اپنے رشتداروں کے ساتھ
10:31اچھا سلوک کرنا
10:32حسنِ سلوک کرنا
10:33تین باتیں ہیں
10:34نبی علیہ السلام نے فرمایا
10:35یہ بخاری شریف کی روایت ہے
10:37جو بندہ چاہے
10:38کہ میری عمر زیادہ ہو
10:40میرا رزق زیادہ ہو
10:42اس کو چاہیے
10:43کہ رشتداروں کے ساتھ
10:44اچھا سلوک کرے
10:45تو صلح رحمی کا بدلہ
10:47اللہ یوں دیتے ہیں
10:48کہ رزق میں برکت دے دیتے ہیں
10:50اور عمر میں برکت دا فرما دیتے ہیں
10:52آج ہمارے گھروں کی عالت ہے
10:54کہ بیٹا ماں باپ سے نہیں بولتا
10:56بہن بھائی سے نہیں بولتی
10:58بھائی بہن سے نہیں بولتا
10:59اتنی دوریاں ہیں
11:01کہ بہن اگر گھر سے پکا کے
11:03کوئی چیز بھائی کے گھر بھیجے
11:04تو کھاتے نہیں ہیں
11:05کجھ کچھ پڑھ نہ دیا ہو
11:07کچھ کر نہ دیا ہو
11:08اس کو فیک دیتے ہیں
11:09جب دلوں میں اتنی منافقت ہو
11:11اور دوریاں ہو
11:12تو کیا برکتیں ہوں گی
11:14رزق کی نمی کنجی کم دوروں سے
11:16اس نے سلوک کرنا
11:17نبی علیہ السلام نے انشاءت فرمایا
11:19لَهَلَّكُمْ تُرْزَقُونَ بِذُعَفَائِكُمْ
11:23تمہیں تمہارے کم دوروں کی وجہ سے
11:25رزق دیا جاتا ہے
11:26آج نوجوان بڑے ماباب کو
11:29اپنے لیے بوئی سمجھتا ہے
11:30اور اس کو یہ نہیں پتا ہوتا
11:32کہ انہیں کی وجہ سے
11:33مجھے اللہ رزق دے رہے ہیں
11:34نبی علیہ السلام نے انشاءت فرمایا
11:37وَلَوْ يُعَخِذُ اللَّهُ النَّاسَ بِمَا قَسَبُوا
11:40اگر اللہ تعالیٰ تمہارے عملوں پر
11:42پکڑنے پہ آ جاتے
11:44مَا تَرَقَ عَلَى زَهْرِهَا مِنْ دَعْبَا
11:47تو زمین کے اوپر کوئی جاندار بھی نہ باقی بچتا
11:50اگر اللہ گناہوں پہ پکڑ کرنے پہ آ جاتے
11:53تو زمین کے اوپر کوئی جاندار بھی نہ زندہ بچتا
11:56اب ہم اگر بچے ہوئے ہیں
11:58تو کمزوروں کی وجہ سے
12:00کیا پتہ کسی فقیر کی دعا لگ گئی
12:02کسی کمزور کی دعا لگ گئی
12:04ہم نے کسی کے مشکل حالات میں
12:06دو محبت کے بول بول دیئے
12:09اس کو سکون مل گیا
12:10اور اس کی وجہ سے اللہ نے ہمارے اوپر رحمت فرما دی
12:14رزقی دسویک منجی
12:15اللہ پر توقل کرنا
12:17اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں
12:19وَمَنِ يَتَوَكَّلَ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُ
12:23جو اللہ پر توقل کرتے ہیں
12:25اللہ اس کے لئے کافی ہو جاتا ہے
12:27اور ایک حدیث مبارکہ میں
12:28اس کی تفصیل آئی ہے
12:29اگر تم اللہ پر ایسے توقل کرو
12:39جیسے توقل کرنے کا حق ہے
12:41تو اللہ تعالیٰ تمہیں رزق
12:43ایسے دے گا جیسے پرندوں کو دیتا ہے
12:46کیا مطلب
12:47کہ پرندے صبح خالی پیٹ
12:49اپنے گھر سے نکلتے ہیں
12:50شام جب واپس لٹتے ہیں
12:52تو ان کے پیٹ بھرے ہوئے ہوتے ہیں
12:54اور ہمارا حال الٹا ہے
12:55ہم پیٹ بھر کے صبح گھر سے بائے نکلتے ہیں
12:58جب شام واپس لٹتے ہیں
12:59تو پیٹ خالی ہوتے ہیں
13:01تو اللہ پر بھروسہ کریں
13:02اور اللہ کو اپنا وکیل بنائیں
13:05پھر دیکھیں اللہ تعالیٰ نعمتیں کیسے عطا فرماتے ہیں
13:08رزق کی اگلی کچھ یہ ہے
13:09اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنا
13:12اللہ تعالیٰ اشارت فرماتے ہیں
13:14لَإِن شَكَرْتُمْ لَا عَزِیدَنَّكُمْ
13:17اگر تم شکر ادا کروگے
13:18ہم اپنی نعمتیں تمہارے اوپر
13:21اور زیادہ عطا فرما دے
13:22تو اللہ تعالیٰ تو نعمتوں کو پڑھانا چاہتے ہیں
13:25مگر ہم ناشکر ہیں
13:27نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتے
13:29دنیا کے معاملے میں ہم دیکھتے ہیں
13:31اوپر والے کو
13:32میرے پاس سائیکل بھی نہیں
13:34فلان کے پاس سائیکل ہے
13:36جس کے پاس سائیکل ہے
13:38Yeah, yes, yes.
14:08in the morning of the night of the night of the night of the night.
14:38پھر بھی مسجد میں آ رہا ہے
14:39پھر اس نے اللہ کا شکر ادا کیا
14:41کہ اللہ میں تیرے شکر ادا کرتا ہوں
14:43تو نے مجھے کتنوں سے بہتر بنایا
14:45مجھے سلامت کانگیں تو دی ہیں
14:47تو ہمیں اللہ نے آنکھیں دی
14:48دماغ دیا
14:49صحت دی
14:50ہر نعمت اللہ نے دی
14:52لیکن ہم ان چیزوں کا شکر ادا نہیں کرتے
14:54ابن عطا اسکندری رحمت اللہ علیہ
14:58یامعالعذر کے استاد تھے
15:00بہت باخدا بندے تھے
15:02اور ان کی نصیحت بری باتیں بڑی قیمتی ہیں
15:08اللہ مبارک میں ان کے حکم کی تعلیم دیا کرتے تھے
15:11حکم کہتے ہیں نصیحتوں کو
15:13میری اپنی یہ رائے ہے
15:15کہ جیسے پہلی امتوں میں حضرت لقمان علیہ السلام گدرے
15:18کہ اللہ کو ان کی نصیحتیں بہت پسند تھیں
15:21اس امت میں بھی اللہ نے
15:23اسی طرح ابن عطا اسکندری جیسے بندے پیدا کر دیئے
15:27جن کی نصیحت کی باتیں یاد رکھنے کے قابل ہیں
15:30چنانچہ وہ فرماتے ہیں
15:31جو نعمت کا شکردہ نہیں کرتا
15:38وہ اپنی نعمتوں کو چھن جانے کے لئے پیش کر دیتا ہے
15:41یعنی جو بندہ نعمت کا شکردہ نہیں کرتا
15:44وہ یہ کہتا ہے
15:45اللہ بے شک یہ نعمت مجھ سے واپس لے دو
15:48مَلْ لَمْ يَشْكُرِ النِّعْمَا فَقَدْ تَعْرَّذَ لِزَوَالِهَا
15:52وَمَنْ شَكْرَهَا فَقَدْ قَيَّدَ بِهِ خَالِهَا
15:56اور جس نے نعمت کا شکردہ کیا
15:58اس نے نکل ڈال کے اس نعمت کو اپنے پاس قید کر لیا
16:02یعنی شکردہ کرنے سے
16:04وہ نعمت بندے کے پاس قید ہو جاتی ہے
16:07رہ جاتی ہے
16:08ہم اللہ کی نعمتوں کا شکردہ کریں گے
16:10تو اللہ کی نعمتیں ہمارے اوپر زیادہ بھی ہوں گی
16:14اور اللہ ہمیں نعمتوں میں برکتیں عطا فرمائیں گے
16:17پھر رزق کی انگلی کو جنگ
16:19اہل خانہ کو سلام کرنا
16:21چنانچہ آج ہمارے معاشرے میں اس کی بہت کمی ہے
16:25وہی بندہ جو دوستوں کی محفل میں کہہ کے لگا رہا ہے
16:28دفتر میں خوش ہے
16:30لوگوں کے ساتھ خوش ہے
16:31جب گھر آتے ہیں تو موڈ بنا ہوا ہوتے ہیں
16:34اور گھر والوں کو صحیح طریقے سے سلام بھی نہیں کرتا
16:37سعید آج شدی کا رنہ فرماتی ہیں
16:39کہ نبی علیہ السلام جب بھی تشکرہ گھر میں
16:42مسکراتے چہرے کے ساتھ آتے تھے
16:44اور اہل خانہ کو سلام کیا تھے
16:47تو اہل خانہ کو مسکرہ کر سلام کرنے سے
16:50رزق میں برکت ہوتی ہے
16:51بہت پہلے کی بات ہے
16:53اس وقت معاملات تھے
16:55پورے ملک کے اندر بہت تحریک کل رہی تھی
17:02دکانداروں نے دکانیں بند کی ہوئی تھی
17:04اور بڑے مسائل تھے
17:06تو ایک میمن لڑکا تھا
17:08اس نے وجہ فون کیا
17:09کہ جی میں کاروبار کرتا ہوں میری شادی کو
17:12تقریباً ایک سال ہو گیا ہے
17:14میرا اور میری بیوی کا آپس میں جوڑ نہیں بنتا
17:18تو ہم نے فیصلہ کیا ہے
17:19کہ ہم آپس میں الہدگی اختیار کر لیں
17:22میں نے کہا بھئی الہدگی اختیار کیوں کرنی ہے
17:24اس نے کہا اس لیے کہ زندگی برباد کرنے کا کیا فائدہ
17:28وہ اپنی رالے میں اپنی رالوں
17:30ہم ماں باپ کو بتانا چاہتے ہیں
17:32تو بیوی نے کہا کہ پہلے حضرت صاحب کو بتا دو
17:36تو انہوں نے کہا بھئی اگر بیوی نے کہا ہے
17:37کہ حضرت صاحب کو بتا دو
17:39تو پھر بہتر ہے کہ آپ میرے پاس آؤ
17:41مجھے اپنے حالات بتاؤ
17:43اللہ کوئی حل نکالنے کے
17:45کہنے لگا مجھے تو اس کا کوئی حل نظر نہیں آتا
17:47میں انہوں نے کہا مریض کو حل نظر نہیں آتا
17:49طبیب کو نظر آ رہا ہوتا ہے
17:51چنانچہ جی وہ میرے پاس آیا
17:53اور اس نے آ کے کہا
17:54کہ جی اس طرح بیکار عورت ہے
17:57اور یہ ہے اور وہ ہے
17:58نماز نہیں پڑتی پردے کا خیال نہیں کرتی
18:01اور میرا تو دل کرتا ہے
18:02کہ بس مجھے آپ اجازتیں
18:04میں اس کی پٹائی کروں
18:05اب وہ پٹائی کے موڈ میں
18:07اجازت لینے میرے پاس آ گیا
18:09میں نے اسے کہا کہ دیکھو
18:11جو تحبت آپ کو ملی
18:13کیا آپ کی بیوی کو وہ محسلیں ملی ہیں
18:16کہتے ہیں نہیں
18:17میں انہوں نے کہا قصور تو پھر آپ کا ہے نا
18:19اگر وہ بھی پیارات سنتی
18:21مجالس میں آتی
18:22تو اس کے دل پہ بھی اثر ہوتا
18:24وہ بھی نیک بن جاتی
18:25اب اس کا حل یہ ہے
18:27کہ آپ جب دفتر بند کرنے لگیں
18:30تو دفتر کی پریشانیاں
18:32دفتر کے اندر بند کر کے
18:34اس کو تعلہ لگا دیا کریں
18:35اور گھر آ کے
18:36اس کراتے چہرے کے ساتھ آئیں
18:38اور نبی رہی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کریں
18:41کہ اہل خانہ کو سلام کریں
18:43اس نے کہا جی ٹھیک ہے
18:44اب صورتحال یہ تھی
18:46کہ بیوی کھانا بنا کے
18:47گھنٹوں انتظار کرتی
18:49کہ میرا خانہ آئے گا
18:51اور میں اس کے ساتھ مل کے کھانا کھاؤں گی
18:53خانہ صاحب جب گھر میں آتے
18:55تو بزنس کی وجہ سے
18:57ان کا سڑا ہوا مو ہوتا
18:58اور وہ سیریس ہوتے
19:00تو بیوی سمجھتی
19:01کہ شاید خانہ کو میں پسند نہیں ہوں
19:04تو اس کو غصہ آتا
19:05میں خوبصورت بھی ہوں
19:07پڑی لکھی بھی ہوں
19:08اس کے چچا کی بیٹی ہوں
19:10میرے اندر کیا کمی ہے
19:11جو میرے ساتھ یہ محبت سے پیش نہیں آتا
19:14تو یوں کل جنہیں شروع ہوتیں
19:16اور ایک دنوں کے ساتھ تقرار شروع ہو جاتی
19:18روز کا جھگڑا
19:20روز کا جھگڑا یہ معمول بنا ہوا تھا
19:22اب جب میں نے اسے کہا کہ
19:23جاؤ اہل خانہ کو سلام کرنا
19:25اور مسکر آ کے
19:26ان کو جو ہے
19:28اسلام کرنا
19:29یہ گیا
19:29اور جا کے
19:30اس نے
19:31مسکر آ کے دیکھا
19:32اور سلام کیا
19:33اب جب ادھر مسکر آٹ تھی
19:35تو صاحب زہر ہے
19:36بیوی نے بھی مسکر آ کے استقوال کیا
19:39اب جب دونوں طرف سے مسکر آٹیں ہو
19:41تو پھر محبتیں بڑھتی ہیں
19:42چنانچہ میاں بیوی کے درمیان
19:44محبتیں بڑھنی شروع ہو گئی
19:46اب وہ پیار محبت سے کھانا بھی کھاتے
19:48ایک دوسر کے ساتھ باتیں بھی کرتے
19:50اور ان کی محبت اتنی بڑی
19:52کہ اس نے چھ مہینے کے بعد مجھے فون کیا
19:55کہ حضرت
19:56یہ چھ مہینے ہم نے ہنیمون میں
19:58لگتا ہے
19:59کہ ہم سے خوش نصیب جڑا پوری دنیا میں کوئی نہیں
20:01آپ اندازہ لگائیے
20:03کہ نبی علیہ السلام کی
20:05ایک سنت پر عمل کرنے سے
20:07ایک برباد ہونے ہوا گھر
20:09پھر سے آباد ہو گیا
20:10اب اگر ایک سنت پر عمل کرنے سے
20:12گھر آباد ہو جاتا ہے
20:14ہم پوری سنتوں پر عمل کریں گے
20:16کتنی برکتیں ہوں گی
20:18اس لیے
20:18اہل خانہ کو سلام کرنے سے
20:21رزق کے اندر برکت ہوتی ہے
20:23پھر چودہ
20:24اگلی کنجی ہے
20:25والدین کی فرمہ برداری
20:27نبی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا
20:29کہ پانچ چیزوں سے رزق زیادہ ہوتا ہے
20:33صدقہ پر مداومت
20:34یعنی صدقہ کرنا
20:36دوسرا سیلہ رحمی کرنا
20:37تیسرا جہاد کرنا
20:39چوتھا ہمیشہ باوضو رہنا
20:41اور پانچوہ والدین کی فرمہ برداری کرنا
20:44چنانچہ جو بندہ
20:46ان پانچوں باتوں پر عمل کرے گا
20:48اللہ تعالیٰ اس کو
20:50اس میں فراخی عطا فرمائے
20:51ایک بزرگ تھے کتابوں میں لکھا ہے
20:53صدقہ حدیث پرنا لکھتی رحمت نے یہ واقع ہے
20:56کہ ایک بزرگ مستجاب الدعوات تھے
20:59جو دعا مانگتے تھے قبول ہوتی تھی
21:01ایک بندے کو بڑی حیرت ہوئی
21:03کون سا عمل ہے
21:04کہ یہ بندہ مستجاب الدعوات بن گیا
21:06اس نے ایک دن اسے کہا
21:07بھئی میں چاہتا ہوں کہ تین دن آپ کے ساتھ رہوں
21:10اس نے کہا بہت اچھا
21:11وہ اس کو لے گیا
21:12اور لے جا کے اس نے دیکھا
21:14کہ اس کے گھر میں دو سوہر بندے ہوئے تھے
21:17وہ بڑا حیران ہوا
21:18کہ یہ اتنا مستجاب الدعوات بندہ ہے
21:20اور گھر میں اس کے سوہر بندے ہوئے ہیں
21:23خیر جی
21:24اس بندے نے پہلے ان سوہروں کو کھانا ڈالا
21:27اور پھر کھانا خود بھی کھایا
21:29اور مہمان کو بھی کھلایا
21:30ایک نو دن اس کا یہی عمل رہا
21:32تو مہمان نے پوچھا
21:34بھئی آپ مستجاب الدعوات ہیں
21:36تو میں تو آیا تھا
21:37آپ کوئی خاص عمل کرتے ہوں گے
21:39اس کی وجہ سے اللہ نے آپ پر یہ مہربانی کی ہے
21:42میں نے تو کوئی خاص عمل نہیں دیکھا
21:45الٹا آپ نے سوہر پھالے ہوئے ہیں
21:47اور ان کو چارہ پیلے ڈال دیں
21:49بعد میں خود کھانا کھاتے ہیں
21:50اس نے کہا میں کیا بتاؤں
21:52تو وہ میرے ماں باپ ہیں
21:53ان سے ایسا گناہ سردد ہو گیا
21:55کہ اللہ نے ان کی شکل بدل دی
21:57اور ان کو انسان سے سوہر بنا دیا
22:00مگر میرے تو ماں باپ ہیں
22:01میں نے ان کو گھر میں رکھا ہوا ہے
22:03میں ان کی خبرگیری کرتا ہوں
22:05ان کو کھانا دیتا ہوں
22:07پانی دیتا ہوں
22:08اور ان سے جا وہ دعوات بنا دیا ہے
22:11اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
22:12اگر تمہارے والدین کافر بھی ہوں
22:15مشتر معافی دنیا معروفہ
22:17پھر بھی دنیا میں تم ان کے ساتھ
22:19ہاں اگر دین کے راستے میں رکاوٹ بنے
22:22تو پھر انسان الیرگی اختیار کر سکتا ہے
22:25پھر اگلی کنجی ایرز کی
22:27دوام تحادت
22:28ہمیشہ باوضو رہنا
22:30اب یہ ایک چھوٹا سا عمل ہے
22:32کہ انسان جس طرح بے وضو رہنے کی عادت رکھتا ہے
22:35اسی طرح باوضو رہنے کی عادت ڈال دے
22:38وضو کر لیا
22:39اگر ٹوٹ گیا تو پھر وضو کر لیا
22:41پھر ٹوٹ گیا پھر وضو کر لیا
22:43ہر وقت باوضو رہنے کی کوشش کرے
22:45ہر وقت باوضو رہنے سے
22:47ایک تو رزق میں برکت ہوتی ہے
22:49اور دوسرا یہ
22:50نبی رسان نے فرمایا
22:52کماتا ہی تموتون
22:55تم جس حال میں زندگی گزار ہوگے
22:57تمہیں اسی حال میں موت آئے گی
23:00اب یہ کیسے ہو سکتا ہے
23:01کہ ایک ساری زندگی وضو کے ساتھ گزارے
23:04اور پھر اس کو موت جو ہے
23:06وہ فاسکوں کی آ جائے
23:07اس کو اولیاء جیسی موت اللہ عطا فرمائے
23:10رزق کی اگلی کنچی چاشت کی نماز پڑھنا
23:13مرد جب
23:14ستروں میں جاتے ہیں
23:15یا کاروبار کے لیے جاتے ہیں
23:17تو دن کے دست دست ہے
23:19اس وقت کے دو نفل
23:20اچھا وہ مصروفیت کا وقت ہوتا ہے
23:22اور اللہ تعالیٰ دلتے ہیں
23:24وہ رزق میں برکت عطا فرماتے ہیں
23:26تو چاشت کی نماز پڑھنے سے
23:28اللہ تعالیٰ رزق میں برکت عطا فرماتے ہیں
23:31کچھ دفتروں میں
23:32یا کاروبار کے جگہوں پہ
23:33چاشت کی نماز پڑھنا مشکل ہوتا ہے
23:35تو علماء نے ان کے لیے گنجائش دیا ہے
23:38کہ وہ اشراق کے ساتھ
23:39اپنے نفل پڑھ لیں
23:40کہ چاشت کی نماز اس میں شامل ہو جائے گی
23:43مگر کوشش کریں
23:44کہ چاشت کی نماز پڑھیں
23:46تاکہ اللہ تعالیٰ رزق میں برکتیں عطا فرماتے ہیں
23:48اور ہونا یہ چاہیے
23:50کہ جب عورتیں اپنے کو دفتر کے لیے
23:52یا کاروبار کے لیے تیار کر کے بھیئی دیں
23:55تو خامن تو وہاں جائے
23:57اور بیوی پیچھے مسلح پہ بیٹھ کے
23:59دو رکت پڑھیں
24:00چاشت کی نماز
24:01اور اللہ سے دعا مانگے
24:02اللہ میرا خامن رزق حلال کی تلاش کے لیے گھر سے نکلا ہے
24:06تو مدد فرمانا
24:07اور رزق میں برکت عطا کر دینا
24:09تو پھر اللہ تعالیٰ رزق میں برکت عطا فرما دیتے ہیں
24:12پھر اگلی کنجی ہے
24:13سورہ واقعہ کی تلاوت
24:15نبی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا
24:17کہ جو بندہ ہر رات کو سورہ واقعہ کی تلاوت کرتے ہیں
24:21اللہ اس کو رزق کی تنگیت
24:23عبداللہ مسعود لانو کی بیٹیاں تھی
24:25ان کے ہاں بیٹا نہیں تھا
24:27وہ بیمار ہو گئے
24:28تو سید سمان غنی لانو
24:30تیمارداری کے لیے آئے
24:31انہوں نے آکے کہا کہ ابن مسعود
24:34آپ کی بیٹیاں ہیں بیٹا نہیں ہیں
24:36میرا دل چاہتا ہے
24:37میں آپ کو کچھ مال حدیعہ پیش کروں
24:39ان کا یہ مجھے حدیعہ کی ضرورت نہیں ہے
24:41کیوں ضرورت نہیں ہے
24:42انہوں نے کہا اس لیے کہ نبی علیہ السلام نے فرمایا
24:45کہ جو بندہ رات کو سورہ واقعہ پڑتا ہے
24:48اللہ اس کو فاقعہ سے بچا لیتے ہیں
24:50چنانچہ
24:51میں نے بیٹیوں کو سورہ واقعہ پڑھا دی
24:54کروا دی ہے
24:55وہ ہر رات پڑھتی ہیں
24:56مجھے یقین ہے کہ ان کو فاقعہ نہیں آسکتا
24:59یقین دیکھو کتنا کامل تھا
25:01کہ وہ سورہ واقعہ پڑھ لیتی ہیں
25:03اس کی برکت سے اللہ ان کو
25:05کبھی بھی محتاجی نہیں دیں گے
25:08تو ہم بھی سونے سے پہلے رات کو
25:10سورہ واقعہ پڑھنے کی عادت بنا لیں
25:13اور آخری کنجی ہے
25:14دعا کرنا
25:16تنگی ہے ہمارے ملک میں
25:18مشکل ہے
25:19مگر ہمیں مایوس نہیں ہونا
25:21اس کے لیے ہمیں اللہ سے دعا کرنی ہے
25:23آج کل ہم خبریں سنتے ہیں
25:25خلابندہ فاقعہ سے تنگ آ کے
25:28خودکشی کر لی
25:29بھئی بالکل خودکشی مت کریں
25:31اللہ تعالی حالات بہتر کر دیں گے
25:33آپ جہاں بھی ہیں
25:34ہمارے ساتھ رابطہ کریں
25:36ہم انشاءاللہ کوشش کریں گے
25:39آپ کے گھر کھانے کا سامان پہنچا دیں گے
25:41پہنچانا اللہ نے ہے
25:43ہم نے صرف کوشش کرنی ہے
25:44لیکن اگر ہم دو لکمیں کھا لیتے ہیں
25:46تو ایک لکمہ کھا کے آپ کو بھی
25:49ایک لکمہ کھلا دیں گے
25:50اس کی فکر مت کریں
25:55اس رزقی پریشانی والے مسئلے سے نکال دیں
25:58اور ہمارے اس قوم کو
26:00اللہ تعالی حالات فرما دیں
26:02دعا سے بہت سارے مسائل ہوتے ہیں
26:04نبی انسان نے فرمایا
26:06الدعا مخفل عبادہ
26:08دعا عبادت کا مغض ہے
26:10لچوڑ ہے
26:11تو اگر ہم دل سے دعا کریں
26:13تو اللہ تعالی ہماری دعاوں کو قبول کر لیں
26:16میری دعا ہے
26:17اللہ تعالی ہماری اس آزمائش کو جلدی قدم فرما دیں
26:21تو امن میں تبدیل فرما دیں
26:24اور بدھالی کو اشحالی میں تبدیل فرما دیں

Recommended