Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/17/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30سب سے پہلا وقت دعا کب کرنی ہے
00:32جب انسان بیدار ہو
00:34تو اللہ کے سونے دعا سکھائی ہے
00:36الحمدللہ
00:38اللہ تیری تعریف ہے
00:50تُو نے روح کو مجھے واپس لٹا دیا
00:53اللہ یتوفل انفس حین موتیہ
00:56واللتی لم تمت فی منامیہ
00:58فیمسک اللہ تیقضا علیہ الموت
01:01ویرسل الاخرار
01:03جب انسان سو جاتا ہے
01:06تو اس کی روح کو اللہ نکال لیتے ہیں
01:08قرآن کہہ رہا ہے
01:09دوسری دعا
01:10آپ کو آفیت میں کم مانگنی چاہیے
01:13حدیث میں آتا ہے
01:14جب آپ رات کو اٹھتے ہیں
01:16تو قیام اللہ کرتے ہیں
01:18تو اس وقت آپ دعا کیا کریں
01:20اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
01:24بیوی سیدہ عائشہ سے راوی نے سوال کیا
01:26کہ اللہ کے رسول کیا دعا کیا کرتے
01:29تو فرمایا اللہ کی صلح اٹھ کے
01:31دس مرتبہ اللہ اکبر کہتے
01:34دس مرتبہ الحمدللہ کہتے
01:36دس مرتبہ سبحان اللہ کہتے
01:39دس مرتبہ لا الہ الا اللہ کہتے
01:43اور دس مرتبہ استغفر اللہ کہتے
01:46اور پھر یہ کہتے
01:47اللہم اغفر لی وحدینی ورزقنی وعافینی
01:53یا اللہ معافی کر دے
01:55ہدایت پر ثابت ردمی بھی عطا فرما
01:57رزق بھی عطا فرما
02:00اور اللہ عافیت بھی عطا فرما
02:03اور قیامت کی مشکلوں سے بچا لینا
02:07یہ بھی دعا آخر میں کیا کر
02:09تیسرا طریقہ دعا کا
02:10ہر روز اللہ تعالی نے یہ دعا سکھائی ہے
02:13ہم ہر روز وطر پڑھتے ہیں
02:15وطر ایک بھی پڑھ سکتے ہیں
02:16تین پانچ سات نو گیارہ تیرہ تک روایت ہے
02:20وطروں کی دعا اللہ کے رسول نے سکھائی ہے
02:23اللہم مہدنی فی من حدیت
02:25وعافینی فی من عافیت
02:28یا اللہ ہدایت بھی دے دے
02:30اور آفیت بھی دے دے
02:32وطروں میں یہ دعا ضرور پڑھیں
02:34اور چوتھی جگہ جہاں آپ کو یہ دعا کرنی چاہیے
02:37حدیث میں آتا ہے
02:38الدعاء بین الادان والعقامت لا ترد
02:42ازان ہو جائے
02:43اور جماعت کھڑی ہونے میں
02:45یہ جو پندرہ سے بیس منٹ
02:47یا دس منٹ کا جو
02:48ڈیوریشن ہے
02:49اس میں جو بھی دعا کی جائے
02:52وہ اللہ رد ہی نہیں کرتے
02:54اللہ کے پیارے پیغمبر
02:56اگر رد نہیں ہوتی تو پھر دعا کیا کیا کریں
02:59آپ نے فرمایا
03:01سلاللہ العافیت
03:03فی الدنیا والآخرہ
03:04دنیا اور آخرت کی آفیت مانگ لیا کرو
03:07کیا کہہ دیا کرو
03:08اللہم انی اسہلک العافی
03:11فی الدنیا والآخرہ
03:13پانچویں جگہ
03:15جہاں یہ دعا کرنی چاہیے
03:17سجدوں کے درمیان
03:18رسول کرم صلی اللہ علیہ وسلم
03:20یہ دعا پڑھتے تھے
03:21اور آپ بھی اس دعا کو
03:22یاد کر چکے ہوں گے
03:24اللہم مغفر لی
03:25اللہ مجھے معاف کر دے
03:27ورحم نی
03:29مجھ پہ رحم فرما
03:30وعافی نی
03:32مجھے عافیت سے نواز
03:33وہدینی اور ہدایت پہ ثابت قدمی
03:37عطا فرما
03:37ورزقنی
03:38مجھے رزق عطا فرما
03:40وجبورنی
03:41اور میری
03:42کمیوں کتائیوں کو دور فرما
03:45ورفعنی
03:46اور جہاں میرا مقام میں
03:48مجھے اور
03:49اس سے اونچا کر دے
03:50یہاں رکے میں
03:51ایک گزارش کروں گا
03:52جو بیچارے سر اٹھاتے ہیں
03:54سجدے سے
03:55پھر زمین پہ سر
03:56دے مارتے ہیں
03:57وہ یہ دعا پڑھتے ہیں
03:58اتنی پیاری دعا
04:00اتنی عظیم دعا
04:02اور سوچتا ہی کوئی ہے
04:03کہ میں نماز
04:04کس کے لئے پڑھ رہا ہوں
04:05سنت کے مطابق
04:07نماز پڑھنے والی ہی
04:08قبول ہوگی
04:09رب غفر لی
04:11رب غفر لی
04:12دو مرتبہ بھی آپ پڑھ سکتے ہیں
04:14اور یہ دعا بھی پڑھ سکتے ہیں
04:15چھٹی جگہ
04:16جہاں آپ کو یہ دعا پڑھنی چاہیے
04:18کسی بندے کو
04:19کسی مصیبت میں دیکھو
04:21وبا میں دیکھو
04:22دکھ مصیبت میں دیکھو
04:24دیکھتے ہی یہ دعا پڑھ لو
04:26الحمدللہ
04:28اللہ تیرے شکر ہے
04:30اللہ
04:30یہ دعا جو پڑھ لے
04:44جس کو آپ دیکھ رہے ہیں
04:47جو بھی اس کو بیماری ہوگی
04:49اس دعا پڑھنے سے
04:51اللہ وہ بیماری سے تمہیں محفوظ کر دے
04:53ساتھ میں جگہ
04:54جہاں آپ کو یہ دعا پڑھنی چاہیے
04:57جب بیماریاں ہوتی ہیں
04:58تو موتیں بھی ہوتی ہیں
05:00آپ جب قبرستان میں
05:01اللہ کے سور جاتے
05:02تو وہاں یہ دعا پڑھ کے
05:04وہاں جاتے
05:04السلام علیکم اہل الدیار
05:07من المؤمنین
05:08والمسلمین
05:10وَإِنَّا انشاءاللہُ بِكُمْ لَلَاحِقُونَ
05:13نَسْأَلُ اللَّهَ لَنَا وَلَكُمُ الْعَافِيَةِ
05:17وہاں سلام کی تین قسمیں ہیں
05:20ایک ہے سلامِ تحییہ
05:22مسلمان زندہ زندہ کو سلام کہتا ہے
05:25اس کو سلامِ تحییہ کہتے ہیں
05:27اس کا جواب دینا ضروری ہوتا ہے
05:29ایک ہوتا ہے سلامِ دعا
05:31سلامتی کی دعا کرتے ہیں
05:33جیسے ہم قبرستان میں جا کے کرتے ہیں
05:35اس کا جواب نہیں ہوتا
05:36اور نہ ہی مردے جواب دیتے ہیں
05:38ایک ہوتا ہے سلامِ مطار کا
05:40کوئی جاہل آپ سے الج رہا ہے
05:42بحث کر رہا ہے
05:43تم کہتے ہیں بھائی سلام ہے
05:44میں باز نہیں کرنا چاہتا
05:46اس کو سلامِ مطارقہ کہتے ہیں
05:47نَسْأَلُ لَنَا وَلْعَافِيَةِ
05:50وہاں بھی ہم یہ دعا کرتے ہیں
05:52جو دنیا سے جاہ رکھیں
05:53اللہ ان کو آخرت میں آفیت دے
05:55اور ہمیں دنیا اور آخرت میں بھی آفیت دے
05:57ان کی دنیا ختم ہو گئی
05:59رسولﷺ صلی اللہ علیہ وسلم نے
06:01آٹھ ہی جگہ یہ بیان کی ہے
06:02جب بستر کے طرف جاؤ
06:04تو تم یہ دعا کیا کرو
06:07تاکہ تمہیں آفیت سے
06:09نوازا جائے
06:10اللہم انت خلقت نفسی
06:13اللہ تو نے مجھے پیدا کیا
06:15وانت تتوفاہا
06:17تو نے ہی اسے مارنا ہے
06:19لکم ماتوہا ومحیاہا
06:22اس کی زندگی
06:23اس نفس کی
06:24اس جان کی
06:25اور اس کی موت
06:26وہ تیرے لیے یہ ہے
06:27اللہم انت وفیتہا فاغفر لہا
06:30اللہ اگر مجھے موت آ جائے
06:32سوتے وقت تو معاف کر دینا
06:34وان احییتہا فاحفظہا
06:37اللہ اگر میں زندہ رہوں
06:38تو پھر میری حفاظت کرنا
06:40اللہم انی اسئلک العافیہ
06:42سوتے وقت
06:43یا اللہ میں عافیت کا
06:45تجھ سے سوال کرتا ہوں
06:47رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
06:50نومی دعا
06:51اور نومی جگہ یہ بیان کی ہے
06:53کہ ہر روز
06:54صبح اور شام
06:55یہ دعا ضرور کیا کریں
06:57اللہم انی اسئلک العافیہ
07:00اللہ میں عافیت مانگتا ہوں تجھ سے
07:02فی الدنیا والآخرہ
07:04دنیا اور آخرت کی عافیت
07:06اللہم انی اسئلک العفو والعافیہ
07:10اللہ میں معافی بھی مانگتا ہوں
07:12اور آفیت بھی مانگتا ہوں
07:13کس میں
07:14فی دینی و دنیائی
07:16اللہ میرے دین کی بھی آفیت ہو
07:19میری دنیا کی بھی آفیت ہو
07:21و اہلی و مالی
07:23میرے اکیلے کے نہیں
07:24میرے اہل و ایار میرے بچوں میں بھی آفیت دے
07:27یا اللہ صرف وہ نہیں
07:29میرے مال و دولت میرے کاروبار میں بھی آفیت دے
07:32اللہم مسترعورتی
07:34اللہ مجھ سے کوئی کمی کتائی ہوگی ہے
07:36تو پردہ ڈال دینا
07:37وآمن روعاتی
07:40اللہ یہ سارے خوف جو چاروں طرف سے چھائے ہوئے ہیں
07:44مجھے امن دے دے
07:45یہ دعا کریں صبح و شام
07:47اللہم احفظ دے من بینی ادئی
07:49اللہ میرے آگے سے میری حفاظت فرما
07:51ومن خلفی میرے پیچھے سے میری حفاظت فرما
07:54وعن یمینی میرے دائیں طرف سے بھی میری حفاظت فرما
07:58وعن شمالی
08:00اور میرے بائیں طرف سے بھی میری حفاظت فرما
08:02ومن فوقی
08:03اوپر سے بھی کوئی وبا آ رہی ہے
08:05یا اللہ تو اس سے بھی میری حفاظت فرما
08:08وَأَعُوذُ بِعَظُمَتِكَ أَنْ اُغْتَالَ مِن تَحْتِ
08:12اے اللہ
08:13میں تیری پناہ چاہتا ہوں
08:15کہ میرے پاؤں کے نیچے سے کوئی ایسی مسئیبت آ جائے
08:18کہ زمین دھنس جائے
08:19مجھے اس سے بھی بچا

Recommended