Khuiratta Torch-carrying Rally Held on the Birth of Prophet Muhammad (P.B.U.H.)
کھوئی رٹہ بعد از نماز مغرب تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل اور کاروان سلطانیہ کے زیر اہتمام سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت پر مشعل بردار ریلی نکالی گئی
ریلی لاری اڈہ سے شروع ہوئی پورے شہر کا چکر لگاتے ہوے میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم چوک پر جلسے کی شکل اختیار کر لی اور اختتامی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت حافظ قاری محمد جمیل صاحب نے حاصل کی ۔شان رسالت مآب میں گل ہاے عقیدت قاری محمد شاھد اور سید شوکت حسین نے پھول نچھاور کیے
تقریب سے خطاب کرتے ہوے حافظ محمد سلیم زیدی صدر تحصیل منہاج القرآن کھوئی رٹہ علامہ مولانا حافظ اشتیاق احمد قادری اور مولانا محمد جمیل نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ملت اسلامیہ کے عظیم سرمایہ کار جناب علامہ طاھر القادری کی زبانی روز محنت سے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوے طریقوں پر دلوں کو جوڑنے اور ملت اسلامیہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کا مشن جاری رکھیں گے
تحریک منہاج القرآن کا طرہ امتیاز رہا ہے کہ ذکر الہیٰ اور ذکر مصطفی سے ہر وقت دلوں کو منور رکھیں ۔ نبی علیہ السلام کی تعلیمات ہی سے ہم زندگی کے ہر پہلو کو حسین بنا سکتے ہیں ۔
آخر میں مقررین نے تمام احباب کیساتھ سلطانیہ کاروان کے روح رواں حافظ راجہ جمیل زاھد اور انعام الحق کا شکریا ادا کرتے ہوے میڈیا کہ کردار کو سراہا اور اختتامی دعا حافظ محمد اشتیاق احمد قادری نے کی اور لوگوں کی میٹھے سے تواضع بھی کیا۔

Category
🗞
News