VEHARI: Many Water Filtration Plants Are Damaged, Citizens Are Unable To Drink Clean Water
وہاڑی (شمعون نذیر، میڈیا رپورٹر) میونسپل کمیٹی عملہ کی نااہلی کے باعث شہر کے متعدد واٹر فلٹریشن پلانٹس خراب ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے شہری صاف پانی پینے سے محروم ہیں۔
پاک ایشیا ویب چینل کے میڈیا رپورٹر شمعون نذیر نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ شہریوں کی طرف سے ردِعمل آنے کی صورت میں رات کی تاریکی میں تختی پر تاریخ تو تبدیل کردی جاتی ہے لیکن مبینہ طور پر واٹر فلٹر تبدیل نہیں کئے جاتے۔ شہریوں نے ذمہ دار حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Category
🗞
News