سیال کوٹ (میڈیا رپورٹر، یاسر سیالکوٹی) —شیر پورہ محلہ تلواڑہ مغلاں سے ”شیر پورہ آزاد سوسائٹی یوتھ گروپ “کےشمس خان پاکستان تحریک انصاف سیال کوٹ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔
سیال کوٹ شیر پورہ محلہ تلواڑہ مغلاں سے شیر پورہ آزاد سوسائٹی یوتھ گروپ کی ایک اور کامیابی ، شمس خان پاکستان تحریک انصاف سیال کوٹ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ تحریکِ انصاف کے رہنما چوہدری محمد اخلاق،الطاف خان، مان بھائی، مرزا حسنین، شعیب میر ، باؤ مجید، شعیب رانا اور دیگر پی ٹی آئی کے کارکنان نے بھی شرکت کی اور شمس خان کو مبارک باد پیش کی ۔
#PAKasia #PAKasiaTV #PAKasiaNews #BreakingNews #NewsUpdate #Sialkot #AzadSociety #ShamsKhan #DeputyGenralSecretary #PTI #PakistanTehreekeInsaf #TehreekeInsaf #ImranKhan #ImranKhanPTI

Category
🗞
News