Protest Against The Obscene Speech Of PM Jammu & Kashmir In Kotli District
کھوئی رٹہ (طارق محمود آفاقی۔ میڈیا رپورٹر) ضلع کوٹلی میں وزیر اعظم جموں و کشمیر کی نازیبا تقریر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر صاحب کے خلاف نااہل وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی طرف سے غلیظ و بازاری زبان استعمال کرنے پر ممبر اسمبلی جاوید اقبال بڈھانوی ،ممبر اسمبلی عامر یاسین، سابق امیدوار اسمبلی حلقہ راج محل سردار آفتاب انجم ،محترمہ شازیہ اکبر ،چوہدری پرویز اکبر ،شفیق کلمہاروی ، سید فیصل معروف اور ضلع کوٹلی کے کارکنان و عہدیداروں نے احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کی۔
احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوے مقررین نے کہا کہ ریاست جموں و کشمیر میں عمرانی ٹولے کی بازاری اور گھٹیا زبان درازی کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سیاست کے حرف ابجد سے بھی واقف نہیں۔ دولت کے سہارے وزارتِ اعظمیٰ خریدنے والے اس تاجر کی سوچ پر لعنت بھیجتے ہیں ، ہم رواداری کے قائل ہیں اور اس کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے ۔

Category
🗞
News