Skip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Explore the fascinating history of Aqsa Masjid, a hidden gem in the heart of New York. From its humble beginnings to its current status as a vibrant community hub, this video takes you on a journey to uncover the secrets and stories behind this iconic mosque. Learn about the people, events, and cultural influences that have shaped Aqsa Masjid into what it is today. Whether you're a history buff, a Muslim looking to learn more about your heritage, or simply curious about the diverse cultural landscape of New York, this video is for you. So, sit back, relax, and get ready to Discover Aqsa Masjid's Hidden History in New York!

Category

😹
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:01مسجد اقصہ کا یہ منظر
00:03پہلی پہلی پہلی بار پیش کیا جا رہا ہے
00:07یہاں کوئی بھی نہیں آیا
00:08ہم دیوار کے باہر
00:10اور دیوار کے اندر
00:12چار کارٹر پھر کے پیدل پیدل
00:13تقریباً ہمیں تین چار گھنٹے ہو گئے
00:15تین گھنٹے ہو گئے
00:17اور ابھی مسجد پھیریں گے
00:18اور یہ پہلا گروپ ہے
00:20جو پورا پیدل گھوم رہا ہے
00:22یہ سامنے دیکھیں
00:23کبت سخرا
00:23اور
00:25مسجد اقبلی کا یہ
00:27منظر بیک سائیڈ کا منظر
00:29اس طرح آپ نے کبھی نہیں دیکھاؤ گا
00:30اکثر لوگ یہاں سے آتے ہیں
00:31گاڑی میں لے کے اس طرح چلے جاتے ہیں
00:33یہ پورا القدس کا منظر
00:34اور یہ سامنے جو ہے جبل زیتون
00:36یہ دیکھیں
00:38تور پہار
00:41جہاں عدد عیسیٰ علیہ السلام
00:42یاجوج ماجود جب نیچے ہوں گے
00:45تو اوپر جا کے
00:47وہاں دعا کریں گے
00:49اور ذکر کریں گے
00:52اور جب وہ ہلاک ہو جائیں گے
00:53تو پھر نیچے تشریف لائیں گے
00:54اور پھر مزید اقصام میں تشریف لے جائیں گے
00:56یہ ویسٹرن وال کی انٹری ہے
01:10بس
01:11اور
01:12آپ دیکھ رہے ہیں یہ سامنے ویسٹرن وال ہے
01:15دیوار گریہ
01:17اور
01:18یہ آپ دیکھ رہے ہیں
01:20مزید قبلی کا یہ آخری کونہ
01:22جو کھڑکے لگی ہوئے
01:24اور یہاں سے گاڑیاں گزرتی ہیں
01:26عام لوگوں کا گزرنا ممنوع ہے
01:29صرف اہل یہود یہاں سے گزرتے ہیں
01:31یہ پچھلا حصہ ہے جہاں ریم لگا ہوا ہے
01:33عام طور پر گروپ یہاں نہیں آتے
01:35کوئی بھی نہیں آتا
01:37ہم وہاں وہاں سے گزرے ہیں جہاں تو ہم نہیں گزرے بھائی
01:40ایسا ہوا ہے آج
01:41الحمدل اللہ
01:43اور یہ ساتھیوں کی حمد ہے بھائی
01:45جی آپ بتائیں
01:48آپ کو کمینٹ کھریں
01:50میں یہ چاہاں ہوں کی پورا دن یہ چلتا نہیں
01:53آپ کے نولوج میں بھی اضافہ ہو رہا ہے
01:54ہمارے میں بھی تو آٹومیٹکری ہو رہا ہے
01:56جی شفیق بھائی آپ بتائیں
01:58آپ بتائیں کچھ
02:02ابھی جو واک ہوئی ہے
02:04اور جرمی بھی ہو رہی ہے
02:11بچے بچے ہمارے ساتھ
02:12ہمارے پاس بچے بھی ہیں
02:16ہمارے پاس لیڈیز بھی ہیں
02:17انکل آنچی بھی ہیں
02:18ان کی حمد کو سلام ہے
02:20ایوارڈ دینے چاہیے ہیں
02:21چلیں جی اور باہر نکلتے ہیں
02:24ایک اور چیز دکھاتے ہیں
02:25باب المغاربہ اندر سے تو دیکھا آپ نے
02:27لیکن یہاں سے دیکھ نہیں ہے
02:28یہ دیکھیں
02:30ہم باہر نکل رہے ہیں
02:32یہ دیکھیں جی
02:35جو دور سے ہمیں نظر آتا تھا
02:37ہم یہاں سے دیکھ رہے ہیں
02:39وہاں سے اوپر سے ہم دیکھتے تھے
02:41لیکن آج یہاں بالکل قریب دیکھ رہے ہیں
02:43یہ دیکھیں
02:43ہیریٹیج ہے
02:45آسار قدیمہ ہے
02:46یہاں حضرت داود علیہ السلام رہا کرتے تھے
02:49یہ دیکھ رہے ہیں
02:49اور انہیں اس طرح اس کو سمال کے رکھا ہوا ہے
02:51اور وہ دیکھیں کام کرنے والے کام کر رہے ہیں اس پر
02:55یہ دیکھیں
02:56یہ وہ جگہ ہے
02:58جب باقاعدہ حضرت داود علیہ السلام رہا کرتے تھے
03:01ان کی قبر اس طرف ہے
03:02اوپر پیچھے کی طرف
03:03وہاں اور رہاں یہاں کرتے تھے
03:06یہ ہے جی
03:07دیکھیں جی
03:08مزید اقصہ قبلی کا
03:11بلکل قبلہ روک
03:19آپ یہ دیکھیں یہ اس کے پیچھے جو ہے مسلح مروانی ہے
03:22یہ آپ دیکھ رہے ہیں
03:23یہ قبلی ہے اور یہ مزید قدیمی ہے
03:29جہاں سے حضرت سلمان علیہ السلام کے جناتوں نے
03:34فانڈیشن کھڑی کی تھی
03:35یہ قبلی اور یہ قدیمی جو نیچے اترتی ہے
03:39جسی طرح قدیمی موسک
03:41رمیمبر قدیمی موسک
03:43یہ نیچے اترے قدیمی موسک
03:46ٹھیک ہے نیچے آپ دیکھیں گے
03:48اُکھڑیاں نظر آرہی ہیں قدیمی موسک
03:49اور یہ پورا دروازہ ہے یہاں سے دروازہ تھا
03:53اور یہ آپ دیکھ رہے ہیں مسلح مروانی
03:54یہ سارا مسلح مروانی ہے
03:55اور یہ مسلح مروانی امیوی دور کی تعمیرات ہوئی ہے
03:59یہاں رہا کرتے تھے
04:00اس کے آثار قدیمہ ہے یہ
04:01امیوی دور کی
04:03بنی امیہ کے دور کی یہ تعمیرات ہیں
04:06آثار قدیمہ اور یہ مسلح مروانی ہے
04:09اور یہ ہزاروں ہزاروں سال پرانہ قبرستان
04:14اہل یہود کا
04:14ایک قبر کم سے کم دو دو میلین پونڈ کی
04:18میرے دوست پاکستان کے ڈاکٹر مامسا صاحب
04:30انہوں نے مجھے کہا تھا جب میں نے یہ ویڈیو بنائی تھی
04:33اس علاقے میں
04:33جب حضرت سلمان علیہ السلام کی قبر کے حوالے سے
04:36اس وقت ذرا جلدی میں تھے اور گاڑیاں کھڑی کی تھی
04:39تو انہوں نے کہا کہ واقعی میں یہ وہی جگہ ہے
04:42تو وہ جگہ میں بتاتا ہوں
04:44اور ان کے لئے خاص طور پر یہ ہے
04:46یہ
04:47میں بعد کمیٹس ریکارڈ کر رہا ہوں
04:50ان سے میں نے وعدہ کیا تھا
04:52میں ریکارڈ کر کے ان کو بھیجوں گا
04:54یہ وہ کھڑکی ہے
04:57جہاں
04:59حضرت مریم علیہ السلام کو
05:01بے موسم پھل ملا کرتے تھے
05:05بغیر حساب
05:05مسلح مروانی میں نے بتایا نا
05:09مسلح مروانی کے اندر یہ جگہ ہے
05:11اور یہ کھڑکی میں آپ کو دکھا دیتا ہوں
05:13قریب کر کے تاکہ
05:14یہ وہ کھڑکی یہ
05:15ہجرا
05:17گوشا
05:18اس کے اندر یہ کھڑکی ہے
05:20ٹھیک ہے
05:20جی بتائیے
05:24جوٹس آپ
05:24اتنی لنبی واک کبھی آپ نے
05:26کی ہے اور آپ کے لئے کوئی نئی واک ہے
05:28کیا کیا وجہ ہے
05:29نہیں
05:29ہم تکرس
05:29گروپ پہ
05:30بڑوں سرے کے جو چھوٹے بھی ہیں
05:32موس سمیت
05:32آپ سمیت
05:33سارے ماشاءاللہ
05:34سپورٹس مین کرکٹر ہیں
05:35ساری زندگی کرکٹر کھلی ہے
05:37ابھی بھی سپورٹس کے اندر انہیں
05:39تو ماشاءاللہ یہ کیا ہوں گا
05:41اس سے
05:41نہیں کہ ابھی آپ اتنا ہور چال لیں گے
05:42تو اس سے کیا
05:43رائٹ سائی
05:44رائٹ
05:44رائٹ
05:44رائٹ
05:45رائٹ
05:45بی وارکنگ کرائی
05:46آپ اتنا ہور لے جائیں گے
05:47تو کیا خواتین کی عمت ہے
05:49بچوں کی
05:49اور بچوں کی تو
05:51ماشاءاللہ وہ تو
05:51داد کے قابل ہیں
05:53بھئے اگلی دفعہ کا جو قابلہ ہے نا
05:55اس کو چیلنج ہے
05:56اگر وہ میرے ساتھ اس طرح وارک کریں گے
06:07حضرت سلیمان علیہ السلام کی قبر
06:08یہ دیکھیں جی
06:08یہ حضرت سلیمان علیہ السلام کی قبر کو دیکھیں
06:24اور اس کے ساتھ ساتھ جو قبریں ہیں
06:26بتایا جاتا ہے کہ
06:28باقی انبیاء علیہ السلام کی بھی ہے
06:30اور ستر انبیاء علیہ السلام یہی مدفون ہیں
06:32یہ جگہ
06:37اور نیچے بھی جا سکتے ہیں
06:39لیکن اگلی دفعہ انشاءاللہ
06:41اس کے لئے چھوڑتے ہیں اگلی دفعہ
06:42آگے چلیں اور دکھاتے ہیں اور چیز
06:43آئیں جی اور دکھاتے ہیں آپ کو
06:46جو آپ لوگوں کے شکوہ تھا نا اعتراض تھا
06:48اس اعتراض کا جواب بھی میں دے دیتا ہوں
06:50آپ ادراد نے اعتراض کیا تھا
06:52کہ ملکہ بلکیس کا
06:54محل یا تخت یہاں کیسے آگیا ہے
06:57تو
06:58تخت تو میں نہیں کہہ سکتا
07:00محل کہہ سکتا ہوں
07:02وہ جمن کی رہنے والی تھی
07:04بلکل رہنے والی تھی سو فیصد
07:06لیکن وہ یہاں آئی تھی
07:08وہ یہاں آئی تھی
07:10اور آنے کے بعد روایتوں میں
07:12اور تاریخی روایت سے پتہ چلتا ہے
07:14کہ ان کی شادی
07:15حضرت سلمان علیہ السلام سے ہو گئی تھی
07:17تو یہ ان کا وہ محل ہے
07:19یہ جو غار دیکھ رہے ہیں
07:21یا جو محل دیکھ رہے ہیں
07:21یہ پہاڑی ہے
07:22اور یہ ہزاروں ہزاروں سال پرانا ہے یہ
07:24یہ تو ساری دنیا یہ مانتی ہیں آگی
07:26ہم نیچے نہیں جا رہے ہیں
07:28ہم ٹھک جائیں گے
07:29اس سے نیچے نہیں جا رہے ہیں
07:31اور آئندہ پھر نیچے جائیں گے
07:32اور یہ محل اندر سے آپ کو دیکھائیں گے
07:33آج کیونکہ کافی لمبی واغ ہو گئی ہے
07:36آپ
07:36مطلب آپ
07:38سوچ نہیں سکتے یہ جتنی لمبی واغ کی
07:40اور ہم پیدل ہیں گاڑی نہیں ہے
07:41نبر سے ہمارے پاس
07:41یہ دیکھیں چیزیں
07:43یہ ملکہ بلکیس کا جو محل
07:45آپ دیکھ رہے ہیں
07:47یہ بلکل کہاں ہیں
07:48آپ پوچھیں گے
07:49بیت المقدس کے بلکل
07:50بیت المقدس لیفت پہ ہے
07:52اور اس کے بلکل سامنے
07:54اور یہ سامنے جبل زیتون ہے
07:56اور ہم یہاں بلکل نیچے
07:58اور بھی نیچے اتر سکتے ہیں
07:59یہ حضرت سلمان صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر
08:01جو پہلے دکھائی تھی
08:02اور انبیاء علیہ السلام
08:03ستر سے زائد انبیاء علیہ السلام کی قبریں ہیں
08:07جن کو شہید کیا گیا تھا
08:08یہ دیکھیں جی
08:11میں اوپر چاڑا ہوں
08:12اور بابو رحمہ کا گیٹ بتا دے تو آپ کو
08:15کہاں سی راستہ ہے
08:17دیکھ رہے ہیں
08:19یہ دیکھ رہا ہے
08:23یہاں کھڑے ہو کر میں نے بنائی تھی ویڈیو
08:25یہ بوجھ رہا ہے
08:31ویڈیو پسند آئے تو آگے شیئر کیجئے گا
08:35تو اگر پسند نہیں آتی
08:37تو پھر بھی بتائی گا
08:39لکھ کر دیجئے گا
08:41تاکہ میں پھر
08:42مزید اس کو بہتر سے بہتر منا نہیں کچھ کروں

Recommended