- 6/1/2025
Get ready for a wild ride as we dive into Hassan Jalil's CRAZY memories! From jaw-dropping moments to laugh-out-loud stories, this video has it all! Join us as we reveal some of the most unforgettable moments from Hassan's life that will leave you speechless! What's the craziest memory that will be revealed? Watch till the end to find out!
Category
😹
FunTranscript
00:00اسلام علیکم پاکستان
00:30نا صرف ہم آپ کے لئے بہت زبردست واقعات حسن بھائی کی زندگی کے حوالے سے چیزیں ان کی جرنی اور کرکٹ کو حوالے سے بہت ساری گفتیو کرتے ہیں
00:41اسلامی واقعات کو شیئر کرتے ہیں آپ کے مسیجز آپ کے پیغامات کو بھی اس پرگرام کا حصہ بناتے ہیں
00:48حسن جلیل صاحب ہمیں اس وقت موجود ہیں پاکستان کا فقر ہیں سینئر کومنٹیٹر اور سینئر بارٹاسٹر ہیں اور امریکہ سے ہمیں اس وقت لائن پر موجود ہیں
00:58حسن بھائی اسلام علیکم
01:00حسن بھائی اسلام علیکم
01:02حسن بھائی خیریہ سے ہیں ٹھیک ہے آپ
01:05کیا اللہ بھائی شکریہ بلکل آپ کیا موسم پر کیا ہے
01:09موسم حسن بھائی ابھی بھی گرم ہے
01:1345 اور 40 پلس چل رہا ہے اس وقت پیچر
01:17اوورال پاکستان میں دیکھے جائے ہیں
01:20اگر انٹیئر سینئر کی بات کریں تو وہ لگ بھگ 47 اور 50 تک تش کر رہا ہے
01:25تو کافی زیادہ گرمی ہے اور ہیٹ ویف جو ہے وہ مسلسل اس کی آہ جو ہے
01:32آئیڈوائزری آتی رہتی ہے کہ ہیٹ ویف ہے آج
01:35بہت احتیاط کرنی کی ضرورت ہے گرمی کے موسم میں ہوں میرا خیال ہے کہ آپ بھی احتیاط کر رہے ہوں گے
01:41کیونکہ لو لگنا جو ہے بڑی خطرنا چیز ہے بلکل بلکل ہاں
01:44بلکل ہاں تمام احتیاطی تضابیر اختیار کرتے ہیں
01:48بلکل کرنی ہے بلکل کرنی ہے آپ خاص طور پر پانی کا استعمال زیادہ کیجئے
01:53جو نمکیات کی کمی جو ہے وہ پسینے کے ذریعے کم ہو جاتی ہے تو پانی کا استعمال کیجئے
01:59اس پر تھوڑی سی اگر آپ کوئی اور چیزیں اگر انکلوڈ کرنا چاہیں
02:03ہاں نہیں بس ٹھیک ہے میرا ملکہ لوگوں کو پتا ہی ہے اور گرمی ہر دفعہ آتی ہے
02:11اور بہت ٹیلیویجن پر بھی ریڈیو پر بھی بار بار ہدایات آ رہی ہوتی ہے
02:16کہ آپ گرمی کے لئے کیا طرح بھی اختیار کریں
02:19اصل چیز ہوتی ہے لون سے بچنا اور تیز دھوپ کو ڈائریکٹ اپنے اوپر پر لینا دینا
02:25لوگ جو باہر نکرتے ہیں انہیں خاص طور سے کوشش کرنی چاہیے کہ بہت زیادہ دیکھ تک وہ دھوپیں نہ رہیں
02:31جس طرح اگر آپ نے پیدل چلنا ہے تو بہتر ہی ہوگا اگر بھی ہوئی آپ کوئی تولیا یا کمال جو ہے وہ سر بھی رکھ کر نکلیں
02:39اور بہت زیادہ آپ کو ایکسپوز نہ کریں اس کے علاوہ ٹھڈی چیزیں کھائیں گرمی چیزوں کا استعمال نہ کریں
02:46پانی زیادہ سے لانا استعمال کریں ان تمام چیزوں کا خیال حکم ضروری ہے
02:52تو روٹین ہے آپ کو بتا ہے لوگ بھی آدھی ہوگئے ہیں
02:54جی ہاں بلکل بلکل اور یقین جیسے کہ انوارمنٹس یہ جو رہا ہے اس طرح کی صورتحال ہے
03:01اور یقین آگے بھی رہے گی اور اللہ کرے کہ یہ بہتر ہو جائے تو اس کے لئے دعا بھی کرنی چاہیے
03:07نہیں میں آپ کو بتا ہوں کہ آنے والے وقت میں دیکھیں کہ عوام دنیا میں اس پر بڑی تحقیق ہو رہی ہے بڑے تحقیقات ہو رہی ہے
03:14بات یہ ہے کہ اگر آپ دنیا کا توسا نظام سمجھیں اللہ تعالی نے ایک بڑے سلیٹے سے بڑی ترتیب سے بڑی پیانی سے نظام کو بنایا ہے
03:23جو آپ موسم جو ہیں وہ ان کو بڑا دیپین کرتا ہے جنگلات پر گلیشیر پر برپوش پاہڑوں پر
03:33اور انپورچنیٹلی اب یہ ہے کہ گلیشیر ساری دنیا میں بڑی تیزی کے ساتھ پکل رہے ہیں
03:40اور ان کے پکلنے سے اب دنیا بھڑ میں پانی بھی کم ہو رہا ہے اور ساتھی ساتھ موسم پہ بھی فرق پڑ رہا ہے
03:47اور آگلے دس سال میں تقریباً تین سے چار ڈگری پانچ ڈگری سینٹی گریٹ ٹک بڑھنے کا اپکان ہے
03:58تو یہ جنگلات بھی دنیا میں کم ہو رہے ہیں کیونکہ آبادی کی تیزی سے بڑھ رہی ہے
04:04تو ظاہر ہے آپ کو وہ ذری رقبہ استعمال کرنا پڑتا ہے جہاں پر کھیت ہیں جہاں پر جنگلات ہیں
04:10تو میرا خیال ہے اس کا بھی بڑا خیال رکھنے کی ضرورت ہے بڑے اقتماعات کی جا رہے ہیں
04:14جا رہے ہیں حالی میں ایک بڑا ضرورت ہشاف ہوا ہے جو میرے خیال ہے سنڈے والوں کی
04:19یہ بڑے دلچسپی کا باعث ہوگا کہ خلا میں جو ہمارے سمندر ہیں ان سے تین گناہ زیادہ پانی موجود ہے
04:26خلا میں آپ حیران ہوں جو اختبرت کا نظام ہے
04:30اور اس کی کوشش کی جاری ہے کہ اس پانی کو کس طرح زمین پر منتغل کیا جائے
04:35اچھا اگر یہ تجبات اگلے پانچ سال میں کامیاب ہو جائے
04:38تو پھر یہ ہے کہ پانی کا مسئلہ حد ہو جائے گا اور لوگ جاپان امریکہ اور اوستیلیا
04:46اور چند ترقی آپ کا موالک مل کے کچھ تجبات یہ بھی کر رہے ہیں
04:50اچھا کہ پورے پورے خلا میں جو ہے مصنوعی شیلڈ جو ہے وہ لگا دی جائے
04:56مصنوعی شیلڈ جرمیوں میں کام کرے اس سے آپ کا موسم کی جو ڈیریکٹ ہیٹ ہے وہ کم اٹھائی
05:04اور صدیوں میں اس کو ہڑا لیے جائے گا تو آپ کا میچرل ویڈ مجھے
05:08تو دیکھیں انسان کیوں کہ پوری کوششیں کر رہا ہے اور خدرت شیلڈ اپنا حصول ہے اس پر چل رہی ہے
05:14دیکھیں آئندہ کیا تبدیلیں کی آتے ہیں ان کے لیے ہمیں ذہنی طور پر تیان ہے
05:18بلکل جناب بلکل اور پرگرام کو باقاعدہ سے آغاز کرتے ہیں کچھ میسیجز ہیں
05:23حسن بھئی وہ شامل کرتے ہیں پرگرام میں جناب یہ میسیج آیا ہے سری لنکا سے
05:29سری لنکا سے پرگرام میں میسیج کیا تھا اور یہ ہیں ان کا نام مجھے پرنانس کرنا نہیں آرہا
05:38مدو بالا ہے مدو بال ہے کیا اس طرح کا نام ہے ان کا میں اگر پرنانس نہ کروں تو مدو بالا
05:47مدو بالی نام بہت ہوتا ہے وہاں مدو بالی ان کا نام ہے اور یہ کہتے ہیں
05:53حسن جیل صاحب اسلام علیکم ہائے سلام آپ خیدیت سے ہیں ٹھیک ہیں اور انہوں نے انگریزی
06:01میں ایک سوالی بھی کیا کہ کیا آپ کو ہمیں دوبارہ ہم آپ کو سن سکیں گے
06:07سری لنکا کب آپ کا آنا ہوگا ملاقات ہو سکے گی
06:11پہلے تو بہت بہت شکریہ آپ محبت کا اور انشاءاللہ بہت فرمایشیں ہیں
06:19میں نے پچھلے پروگرام میں بھی کہا تھا کہ پہلے تو میں اپنی طرف سے ریٹائر ہو چکا تھا لیکن اب مجھے بھی
06:25ارج ہو رہی ہے کہ کم از کم ایک گریڑ سال ضرور میں کومنٹری کروں تاکہ جو نئی نصد ہیں
06:31انہیں بھی اور جو ہمارے پرانے چاہنے والے انہیں بھی تسلی ہو اور وہ مجھے سن سکیں
06:36تو انشاءاللہ اگر کومنٹری ہوئی تو پھر ظاہرہ سری لنکا بھی آنا ہوگا
06:41تین مرتبہ میں سری لنکا آ جگا ہوں اور دو مرتبہ پرائیویٹ یعنی پانچ مرتبہ بجموعی طور پر
06:47میں نے اس لنکا کا دورہ کیا ہے کہ ہاں ایک خوبصورت ملک ہے بہت اچھے محبت کرنے والی لوگ ہیں
06:53کرکیٹرز میں ہماری دوستی بھی ہے اور ان سے بات چیز بھی ہوتی رہتی ہے
06:57میں نے پہلی بتایا تھا کہ عرب اندرسلوہ بڑے اچھے دوستوں میں ہیں
07:02ترانے ٹوگر سے بڑے اچھے تعلقات ہیں میرے اور خاصے لوگ رمیش رتنائے کیسے بہت اچھے میرے تعلقات ہیں
07:10تو انشاءاللہ ضرور آئے اور آئیں گے تو آپ کو اطلاع دیکھر آئیں گے تاکہ آپ سے بھی بلگاتے ہیں
07:15بالکل جناب آپ نے آپ کا جواب مل گیا ہوگا آپ کو
07:19اور اگلا مسیج جناب وہ سعودی عرب سے اور یہ ہے جناب محمد ادریس
07:25ادریس آپ کہتے ہیں میں جدہ میں رہائش پذیر ہوں
07:28بسیکلی میرے تعلق انڈیا سے ہے انڈیا مہاراشتر سے ہے
07:32اور مجھے یہاں آئے ہوئے کوئی بیس سال ہو گئے ہیں
07:36لیکن ہمیں آپ کی آواز آج بھی یاد ہے
07:40حسن بھائی ہم آپ کو سنتے رہے ہیں
07:42آپ کا ہم نے وہ سناری دور دکھا ہے جب آپ کومنٹیا کیا کرتے تھے
07:48میدان ان کے اندر کرکٹ کے اور آپ کی آواز آج تک ہمارے کانوں میں گوشتی ہے
07:53بہت عرصہ ہوا عرصے بعد آپ کو اس چینل کے ذریعے میں آپ کو سن پا رہا ہوں
07:58اور دیکھ پا رہا ہوں
07:59کیا ہم آپ کو جبارہ کبھی سن پائیں گے اور دیکھ پائیں گے
08:02کرکٹ کے میدانوں میں
08:04ادری صاحب بہت شکریہ بڑی محمد آپ کی
08:09اور واقعی وہ ایک سنیری دور تھا
08:12بہت انجوائے کیا میں نے بھی
08:14اور تقریباً چار سو کے غریب میں نے میچس کیے
08:17اور میں ایک ہیران ہوں اللہ تعالی کا شکرہ بھی ادا کرتا ہوں
08:22کہ لوگوں نے آج تک یاد رکھا ہے
08:24اور ظاہر ہے اس کی ایک وجہ تو یہ ہے
08:26کہ زیادہ تر لوگوں کو بہت یاد تھے
08:28اور وہ میری آواز سنتے جوان ہوئے
08:31اور اب ظاہر ہے وہ اس حصے میں آگئے ہیں
08:34کہ جہاں وہ یاد رہ گئی ہیں
08:36لیکن انشاءاللہ ضرور آپ میری آواز ضرور سنیں گے
08:39اور یہ بھی ایک حصیلہ ہے اس پروگرام کو سنتے ہوں گے
08:42بڑی مقدس بڑی خصولت جگہ ہیں
08:44آج کی تو بہت رونک ہیں وہاں پر
08:46جیاں
08:47لوگ حج کی ہاظت حاصل کرنے کی لے گئے ہیں
08:49جیاں
08:50اور میری بھی بڑی خواہش ہے کہ میں حج کروں
08:52ماشاءاللہ عمرہ تک ہی بات حاج کر چکا ہوں
08:54انشاءاللہ
08:55انشاءاللہ
08:56اور اسے رہی زیارت کر چکا ہوں
08:58بلکل
08:59تو بہت انشاءاللہ کانٹیکٹ ہیے گا
09:01اور آپ جھوٹ میری آواز سلسے گئے
09:03بلکل جناب
09:05جیس صاحب آپ کو جواب مل گیا ہوگا
09:07یہ ایک مسج و اور ہے
09:14یاکوب یاکوب صاحب کہتے ہیں میرا تعلق انڈیا سے ہے اور میں انڈیا میں
09:20فتہ گنچ کا رہیشی ہوں لگ بھر کوئی بیس سال سے زائد کا عرصہ ہوگی
09:27ہم یہ آسٹیڈیا صدی میں رہتے ہوئے نہیں نہیں فیملی موجود ہے لیکن
09:31اپنا ملک بھی آ رہا تھا اور ساتھ ساتھ کرکٹ کی وہ کومنٹری جو
09:36آپ کیا کرتے تھے وہ بہت مس کرتے ہیں بہت عرصے آپ کو سنا لیکن
09:41اب آپ ہمیں سنائی نہیں دیتے اور یقینا جب کبھی آسٹیڈیا آنا ہو
09:46تو ملاقات ضرور کیجئے گا آپ کی آواز ماشاءاللہ آج لیسے یہ
09:51محمد یاکوب
09:52جی یاکوب صاحب بہت شکریہ آپ کا بھی بڑی محبتیں اور واقعی مجھے بہت
10:00عرصہ ہوگیا آسٹیڈیا گئے وے لازٹ ٹائم نائنٹی سیون میں جو ٹورنمنٹ
10:04ہوا تھا جو پاکستان نے جیتا تھا ٹرائنگل ٹورنمنٹ اس کی بینڈ
10:08کومنٹی تھی اس سے پہلے میں دو دفع آسٹیڈیا گیا بہت ہی خوبصور
10:12جگہ ہے سیڈنی میں تو بہت پاکستانی آباد ہیں جی اور وہاں سے مجھے
10:15ساتھی طور پر بھی فیس بک پر اور سوشل میڈیا پر مجھے بڑے پیغامات
10:20آتے ہیں جی اور انشاءاللہ وہاں آنا ہوئے تو ضرور میں آپ سے بھی
10:25ملاقات کروں گا اور بس دعاوں میں یاد رکھئے گا بہت شکریہ
10:29کلکل جناب جاکب صاحب آپ کو بھی آپ کے سوال کا جواب مل گیا ہوگا
10:33حسن بھائی بہت جلد آپ کو ٹیو پر کومنٹی کرتے ہوئے ریڈیو پر کومنٹی
10:38کرتے ہوئے آپ کو سنائی دیں گے اور دیکھتے تو آپ نے رہتے ہیں اس
10:41یوٹیوب پرگرام کے طریقے بھی سنتے بھی رہتے ہیں حسن بھائی ہم نے
10:45بہت سائے لوگ کے مشورے تھے کہ کسی پرگرام میں لوگ کو شامل کیا جائے
10:50تو آج ہم نے کوشش کیا کہ ہمارے بہت اچھے سننے والے اور دیکھنے والے
10:55اور آپ کے خاص طور پر فین جو ہیں ان کو آج اس پرگرام کا ہم نے حصہ
11:00بنا ہے وہ اس وقت یوکرین سے ہمارے ساتھ لائن پر موجود ہیں
11:04ڈاکٹر محمد ڈاکٹر ایوب صاحب تو وہ ہمارے ساتھ موجود ہیں لائن پر
11:08جی ڈاک صاحب اسلام علیکم پہلے میں جی پہلے میں اس سے پہلے کہ
11:14ڈاک صاحب کو ہم سلام دعا کریں جی جی میں تھوڑا سا تعرف کراتوں
11:17ڈاک صاحب کو ہوں جی جی بات یہ ہے کہ ڈاکٹر صاحب سے میری
11:21ٹیلی فون پر دوستی ہے اچھا تو بہت عرصہ ہو گیا جی جی اور
11:25ان کا ایک منطبہ انہوں نے کہیں سے کانٹیکٹ کیا فون کیا اور
11:29جب انہوں سے بات چیز شروع ہوئی جی جی جی تو انہوں نے پہلے
11:32اپنا پروفریشنل آہ کریئر کا بتایا جی ماشاءاللہ یہ
11:37ایورولوجسٹ ہیں اچھا اور آہ بہت آہ سپیشلیسٹ ہیں اور بڑے اچھے
11:42ڈاکٹرز میں پہ شمار ہوتا ہے جی اور جی اس چیز نے مجھے حیران
11:46دیا جی وہ کرکٹ کی ان کی ڈالش تھی اچھا انہیں پرانے پرانے
11:50میچز یاد ہیں انہیں کی راڈیو کی پرفارمنسز یاد ہیں تو میں نے
11:55ان سے کہا کہ میرا تو آپ سے مقابلہ ہو گیا کیونکہ لوگ مجھے
11:58کہتے ہیں کرکٹ کی انسائیکلوپیڈیا جی جی تو آپ چھوٹی انسائیکلوپیڈیا
12:02تو آپ نے ہے اچھا تو بہت اچھے آدمی ہیں اور ان کے بڑے کرکٹر
12:07سے تعلقات ہیں اچھا اور اپنی صورت گفتو سے اور اپنی محبت
12:12اور اپنی باتوں سے انہیں سب کو گرویدہ کر لیا ہے کئی لوگوں سے
12:15میری بات چیز ہوئی اور جب ان کا ذکر آیا تو سب نے کہا ہاں جی ہماری
12:19بھی بات چیز ہوتی ہے وہ فون کرتے رہتے ہیں ہم بھی کرتے ہیں بہت
12:22اچھے آدمی ہیں اس کے علاوہ ان کے میڈیکل مشورے لوگ بہت میں لیتے ہیں
12:28اور اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں میں بھی ان کے بہت بڑے بہت
12:31باتوں میں سے ہوں دست کے علاوہ السلام علیکم ٹاکٹر سے
12:39ہیں dónde کے اس کے علا谷 میں واہ صلی اللہ علیکم سلام علیکم
12:42یخوی جنگل pickedと思います بس اللہ کا شکر آپ سنائیے آپ کیسے ہیں
12:44بس ہم نے کہا جو لوگوں کو بھی معلوم ہوکہ دیکھئے کیسے کیسے ہیرے
12:47چھوہے بیٹھے ہیں دور درست کے علاقوں میں اور نعم کے ایسے
12:52فینز بھی ہیں جنہیں دنیا کی ایک جگہ بیٹھ کر ہالے کے لئے
12:55اس سے لا تعلق ہیں لیکن دنیا بھر کی معلومات جو ہیں ہمارے
12:58ڈاک صاحب کو حاصل ہیں ڈاک صاحب کب سے آپ ہی بتائیے کرکٹ
13:01کا وہ شوق ہوا اور اتنی معلومات آپ کے باس کیسے آگئی
13:05بھائی صاحب کرکٹ کی مطلب پہلی جو کمنٹری میں نے سنی
13:11تھی وہ ریڈیو کمنٹری تھی نائنٹی سیونٹی فور میں جب پاکستان
13:14ڈاک صاحب کے کیم انگلینڈ گئی تھی وہاں تب انتخاب آلم
13:19کپٹنگ تھے اس سیریز میں تو وہی سے میں نے شروع کی مطلب میں
13:25میری ایج کافی کم تھی تو تو اس زمانے میں ہمارے مجھے
13:32یاد ہے کہ سیونٹی فور میں ہم کرکٹ کی کمنٹری سنتے تھے
13:38چار بجے انڈین ٹائم کے حساب سے کشمیر کے حساب سے
13:41وہاں پر کرکٹ کی کمنٹری ہوتی تھی ان کے اچھے اچھے
13:45کمنٹری تھے کرس مارٹن جیکنس آپ کو پتہ ہوگا سب یہ لوگ
13:48جان آر لڑ تھے
13:50جان آر لڑ تھے وہ ہاں تو ایسا ہوتا تھا
13:53یاد ہے مشتاق بحمد نے ایک میچ بچایا تھا
13:56کہ پاکستان کی اس میں لوگ سکورنگ ہوئی تھی
13:59تو بھائی صاحب نکال ہونے والا تھا
14:01ایک بھرات آئی تھی شادی ہونے والی تھی
14:04تو جب بھرات آگئی بھائی صاحب
14:06جب بھراتی لوگ سے اندر جو مہمان والے تھے
14:10جو لڑکی والے جو تھے
14:11اب بیٹھے تھے
14:12اسی آدمی وہ مطلب ویٹ کر رہے تھے بھرات آگئی
14:15تو پھر بھائی صاحب نکال ہونے والا تھا
14:17تو ساری کشمینوں کا بھلکل موڈ خراب ہوا تھا
14:20کہ پاکستان ہار رہی تھی
14:21پھر مشتاق نے بہت اچھا وہ میچ
14:24مطلب نیش سیونگ انگز کیلئی تھی
14:26بھائی صاحب پھر بولی آگیا
14:28بولا نکال پڑنا ہے
14:29تو سارے مہمان جو ہے
14:31سب نے بولا نکال
14:32اس کے بعد پڑیں گے
14:33جب مشتاق محمد میک
14:35بچائے گی
14:36یہ سیونگی پورٹ ہی
14:40وہ تب بہت اچھا زمانہ تھا
14:42مگر اس کے بعد
14:44جو کرکٹ میں جو چینج آئی
14:45کرکٹ میں جو مدہ تھا
14:47وہ آپ کی جو
14:49اردو کمنٹری ریڈیو وائس
14:51پاکستان وہ ہے حسن جیلی صاحب
14:54صحیح
14:54آپ کا پہلا جو
14:57ٹیسٹ ڈیبیوٹ تھا
14:58کانپور کا ٹیسٹ میں
14:59مجھے کہاں
15:04میں کبھی نہیں بولوں گا
15:05اور آپ کی وہ مٹھاس بولنے کی
15:07بیلکل اچھی پروفیشنل
15:09اس نے بھال اس کو دی دی
15:11اس نے ملکل وہ میرا پہلا
15:13وہ پہلا ٹیسٹ تھا
15:15ماشاءاللہ آپ کا ڈیبیوٹ ٹیسٹ تھا
15:16تو پھر اس کے بعد
15:18کرکٹ کا شرشلہ سلوہ
15:21اس کے بعد اس کے علاوہ
15:22کرکٹ میں میرے ہندی کی کمنٹریٹر
15:24سوشیل دوشی صاحب تھے
15:26کیا کہنے ہیں
15:27اچھے تھے وہ
15:27اور ہمارے پاکستان میں
15:29جو سب سے اچھے انگلیس
15:30کمنٹریٹر
15:31یا تو
15:31افتکار آمد
15:32یا شہزاد ہمائی
15:33یہ سب لوگ تھے
15:35اس ٹائل
15:36دوست تھے اور بڑے خوبصورت
15:41کمنٹریٹر
15:42اور اس کے بعد
15:43سب سے بڑی نہیں
15:45پھر اس کے بعد
15:47کرکٹ سیونٹی سکس میں
15:49جو مشتاق بحمد کی قیادت میں
15:51پھر آسٹریلا
15:51اچھے ہیں
15:52جو سب اسیم
15:53تو وہ بھی میں نے پورا
15:54کوریش کیا
15:55اس کے آڈیو کریش پر
15:56میں نے کوریش کیا
15:58مجھے جاگیر خان کے
15:59167 جو
16:00جارس ٹاؤن ٹیس میں
16:01تھرڈ ٹیس میں
16:02بنایا تھے
16:02پوری ایکشی بھی
16:03سب اچھو
16:04جو میں نے پورا
16:05پوری ٹیپ کی تھی
16:05ماجد جانگیر 100 پر تھی
16:09وقت تمانچاس تمینٹری کر رہے تھے
16:12تونی کوش جیرا
16:13کبتہ ہے وہ بھی مروہ گئی
16:15وہ بھی گزر گئے
16:16تو میں نے پورا وہ آدھیو کے استخدام
16:18جب ماجد جانگیر نے
16:20ماجد جانگیر نے
16:22تو 100 ہو گیا تھا
16:23ویسا وہ بہت بڑی پارٹنرشی ہوئی تھی
16:25وہ سادیگ محمد آؤقت ہوا تھا
16:27پھر وہ 300 پر بکر گیا
16:28ماجد کے بیٹ میں بہت اچھی پارٹنرشی ہوئی تھی
16:31موسیقی
17:01موسیقی
17:31موسیقی
17:33موسیقی
17:38موسیقی
17:43موسیقی
17:47اس کے بعد جو نئی لوٹ آئی وہ اپنی سپر سٹارڈم جو ہے وہ مینٹین نہیں کر پائی
17:55حالانکہ بڑے اچھے کیاڑی بھی آئے لیکن میں ایک سوال آپ سے کچھا چاہوں گا
17:59کیونکہ بڑی کروسٹی ہے اور آپ کیونکہ کشویر سے ہیں کیا کشویر میں لوگوں کو
18:04بہت کرکٹ کا بہت کریز ہے کیونکہ مجھے اندازہ ہے اس بات کا
18:07بائی صاحب پاکستان کرکٹ کا بہت کریز تھا پہلے میں نے آپ کو بولا تھا
18:14ڈیٹی ٹیم آئی تھی ٹی ٹی ٹو میں ونڈی انٹرنیشنل کیل میں گواسکر اس میں تھے
18:19ویسٹ انڈیس کی کلاوالا ڈوڑوں اچھے جو اچھے سائٹ تھا ان کا تو پھر ونڈ انٹرنیشنل
18:23ڈیٹی میکس ہوگونے والا تھا سری نیڈر کے سٹیڈیم میں
18:26ڈو بائی صاحب مجھے یہاں تھے وہ بھی تو ویسٹ انڈیس کی ٹیم بیٹنگ کرنے لگی
18:32گئی اور پھر اس کے بعد انڈیا نے بیٹنگ کی تو بھائی صاحب کشمیری جو لوکل لوگ ہیں ہمارے میں بھی انگ جنریشن
18:39وہ ایک دم سٹیڈیم میں آگے اور سٹیڈیم کو خراب کیا اور سنیل گواسکور کو بولے کی
18:45get out from siri negar our hero is عمران کھان اور عمران کھان کا بینر سٹیڈیم میں
18:50اتنا بڑا بینر تھا کہ سارے کرکٹ کے کھلاری سب انڈیاں سٹار سٹار بیٹس میں تھی
18:57شوینر کو دیکھ رہے تھے کلایو لائٹ کو انٹرویو لیا دیا شام کو کلایو لائٹ نے
19:02بولا کہ جتنا مجھے ریسپشن سرین اگر میں مل گیا ایسا ریسپشن میں نے
19:07پریبینز میں ویسٹ انڈیز میں مجھے کسی کو نیت کسی نہیں مجھے ایساس
19:10ریسپشن نہیں گیا اس کا مصابق نہیں ہے کہ مجھے اندازہ اس سے ہوا
19:14کہ ہم نائنٹین ایٹی سیون میں جب جائپور میں تھا رہا تھا تو جائپور میں
19:21مجھے انتخاب آلم مینجر تھے انہوں نے صبح صبح مجھے کہا کہ
19:26یار آدھر رہت نے یہ کیا رکھو نا ناشتے سے پہلے ہال میں آجا
19:29تو میں نے کیوں خیلیت کیا کہ آئیے آپ کے کچھ چانے والے آئے میں
19:34تقریباً ڈیڑھ سو کے قریب تعلیب علموں کا ایک گروپ
19:39کشویر سے سوچیں ٹرابی کر کے اور میچ دیکھنے کی آئے ہوا تھا
19:43اور جب وہ ملے تو یعنی مجھے پہلی دفعہ لگا کہ یار میں تو بہت
19:48بڑا سپرسٹار ہوں انہیں سب کو میری کومنٹری پتا تھی اور
19:52کرکٹ کے بارے میں اتنی ان کو نالجھ تھی پاکستان کی اور جائپور میں
19:56انتخاب سے ہمارے کومنٹری باکس کے دائیں جانب جو سٹینڈ تھا
20:00اس پر بیٹھے ہوئے تھے تو اتنا انہوں نے شور مچایا اور اتنی انہوں نے
20:03پاکستان کی ٹیم کے حسل آگزائی کی کہ مجھے اندازہ ہوا کہ وہاں
20:07کرکٹ بہت پاپولر ہے اور ابھی تک مجھے بڑے میسیجز آتے ہیں
20:11مختلف جگہوں سے ابھی بھی سکتے ہیں لیکن دار ہے وہ چیز نہیں
20:16کیونکہ ریڈیو کم ہو گیا ہے تو ریڈیو پہ کومنٹری ایک اپنا مزا
20:20تھا اور کرکٹ کا جو پروفیشنلزم ہے اس کا سارا مطلب جو مطلب
20:26ساری خرابی اس میں انڈیا کے آئی پیل جو انڈیا نے آئی پیل انٹروز کیا
20:32اس کی وجہ سے انڈیا سٹنڈارٹ کرکٹ کا کم ہوا بی ٹونٹی کا برکل جو
20:37سٹنڈیز میں جو سٹنڈارٹ تھا وہ بہت زیادہ گئی ہے ہاں وہ خراب
20:44ہویا ہے ہاں بھائی صاحب میں بہت اچھا لیکس ڈنر تھا اور بیٹنگ
20:50کرتا تھا فور ڈاؤن اور میری اچھے لیکس لیکس سیٹ پہ بہت اچھا
20:54کرتا تھا تو آپ ڈی ٹوز بہت اچھا گلانس ملتا تھا یہ بہت اچھا
20:59تھا میرا بھائی ڈاک صاحب مزا ہے آپ میں ساتھ بات کرتے ہیں انشاءاللہ
21:03انشاءاللہ آپ کو ہم وقتاً پر وقتاً تقریب دیتے رہیں گے شکریہ شکریہ
21:07شکریہ آپ سے کچھ مزدار باتیں پوچھیں گے شکریہ بھائی صاحب
21:11یہ بہت مزا آیا اور برکار ہونے والوں نے بھی انجوائی کیا ہوگا کہ
21:16ایک ڈاکٹر میڈیکل پروفیشن جو بڑا سخت پروفیشن ہوتا ہے اس سے بابستہ
21:21اور اس کو کرکٹ کی اتنی نالج بھی ہے اور خود بھی کرکٹ چلتے رہے ہیں تو انشاءاللہ
21:26آپ ہمارے کرکٹ ایکسپرٹ ہوں گے انشاءاللہ بھائی صاحب شکریہ
21:32انشاءاللہ بھائی صاحب بلکل آپ کی بہت بہت شکریہ آپ کا پرگرام میں شامل
21:36ہونے کا اور ہمارے پرگرام میں وقت دینے کا انشاءاللہ آپ سے پھر
21:40ملاقات ہوگی اللہ حافظ اللہ حافظ سلام علیکم سلام علیکم اللہ حافظ
21:46ہوں گے تو جناب یہ تھے ہمارے مہمان بلکل جناب ہمارے ساتھ اور ہم
21:53نے آج اس مسیج پہ عمر کیا ہے کہ جس طرح لوگ ہمیں مسیج کر رہے
21:58تھے کچھ اور لوگ کو شامل کریں اس پرگرام کا حصہ بنائیں تو آج ہم
22:02نے کوشش کی کہ ہم اس پرگرام میں کسی نہ کسی کو حصہ بنائیں تو ہم نے
22:08اس پرگرام کا حصہ بنایا اور یقین آپ نے بہت ساری چیزیں ایسے سنی
22:12سنی ہوں گی جو کہ شاید میں نے بھی پہلی رفع سنی ہے حسن بھائی
22:15نے بہت سائی یہ بتائیں لیکن حسن بھائی بقول حسن بھائی کہ یہ مجھ سے
22:19زیادہ چیزوں کو جانتے ہیں اور ان کو اس کے یاد بھی ہیں بہت
22:24نالی ہے بڑا شوق ہے ان کو ان کو ایک ایک میچ یاد ہے میں تو احران
22:27اس پر ہوں یہ کی میچ ان کو یاد ہے اور ایک ایک کومنٹری ان کو
22:31یاد ہے اور یہ کہہ رہے تھے کہ میں بہت سے ٹیپ وہاں رہ گئے اس میں ان
22:37ہوں بقول ان کے اچھا کہ میری دو تین درجن کے قریب کومنٹری
22:41سے ان کے بات محفوظ ہیں واہ جی واہ کیا بات ہے واہ تو ایسے لوگ
22:45ہیں انشاءاللہ ہم یہ انٹرویوز کا سلسلہ جاری رکھیں گے اب یہ
22:48بہت جلدی ایک اور بڑا سفردہ سٹیوشن مائیں گے اچھا ہمارے دوست ہیں
22:52عبدالرقیب صاحب عبدالرقیب صاحب کے بارے میں میں توہر سے یہ بتا
22:56دوں کہ 1979 میں پاکستان کی ٹیم انڈیا گئی جی تو وہاں پر لیفٹ
23:01رکیب صاحب کو ایک دن پہلے کہا گیا کہ آپ کل میچ کھیل رہے ہیں
23:13اور اگلی دن صبح یہ ہوا کہ جب وہاں پہنچے اور عاصر
23:16اقبال نے پیچھ دیکھی تو وہ گرین پیچھ تھی اچھا تو لہٰذا اس میں
23:20سپنرر کو ایک کو ڈراؤپ کرنا تھا جی تو انفورچنیٹسی رکیب صاحب
23:24ڈراؤپ کر دیئے گئے اچھا اور ایک فاسٹ پیس بولو شامل دیا گیا
23:28اچھا تو اس کے بعد اچھا مدین کو لیکن اس کے بعد انفورچنیٹلی
23:33رکیب کو کھیلنے کا موقع نہیں نہیں سکا لیکن رکیب صاحب فرس
23:37کلاس کرگٹ میں میرا خیال ہے ان لوگوں میں سے ہیں جو وکٹوں کی تعداد
23:41کے لحاظ سے ٹاپ ٹین میں آتے ہیں ماشاءاللہ بہت اچھے سپنر تھے اور
23:46بڑی انہوں نے اچھی آؤٹسٹینی پرفارمنسز دی حبیب بینک کی جانب سے
23:50کھیلتے تھے اور کشمار اقبال غاسم کے ٹکر کے سپنر میں اختار
23:54انشاءاللہ ان سے ملاقات کریں گے اور اس کے بعد اور بھی ایک
23:58لسٹ ہے جو میں نے لوگوں سے بات کی ہے یہ سلسلہ انشاءاللہ جاریہا ہے
24:02بلکل جانب بلکل اور ہم کوشش کریں گے کہ بخرائی سے پہلے کوئی
24:08آپ کے لئے پرگرام کر سکیں کیونکہ آگے بخرائی دے گی یا پرگرام
24:12آپ نہیں سن پائیں گے یا محصفیات ہوگی لیکن کوشش کریں گے کہ
24:16آپ کا بکرا ہے یا بھاگ گیا
24:18آپ کا بکرا ہے یا بھاگ گیا
24:20میرا بکرا رہا ہی نہیں پہلال بھاگا ہوا ہے
24:22بھاگا ہوا ہے
24:24بہت سے اکثر بکرا ہی میں یہ پچھلے بکرا ہی جو ہوئی تھی
24:28تو میرے دوست کا فون آیا بڑے پریشان دے
24:30کیا ہوا ہے
24:32کیا ہوا ہے
24:34میرا بکرا ہے تو میرا بھاگ گیا
24:36نید اپنے بچے پر گیا
24:38ملکل کہ وہ ایک پروشی نہیں
24:42بلکل وہ کسی جگہ گھاس پڑھی ہوگی
24:46تو وہ گھاس کھا رہا تھا
24:48تو وہ بہت مکلی در سے تو انہوں نے بھاگ گیا
24:50تو انہوں نے بکرا گھاس کھا رہا تھا
24:52اگنے بھاگ سے اounding کہ یہ بکرا تمہارا نے کہا
24:54اسی طرح لکھی ان کے بچے بھاکدے گے وہاں پہل گیا
24:58بہت ہی بچارے پریشاہ تھے
25:28مجھے اور حسن جنیلی صاحب کو یاد دیجئے
25:30اپنا بہت سائے خیال لکھئے
25:31اپنے آس پاس میں رہنے والوں کا بہت سائے خیال لکھئے
25:34خاص طور پر سفر پوچھ لو کا خاص خیال لکھئے
25:37اللہ حافظ گوڈ بائی اینڈ شبہ خیر
25:58اللہ حافظ گوڈ بائی اینڈ شبہ خیال لکھئے
Recommended
0:16
2:02:28
2:57