Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/1/2025
Get ready for a wild ride as we dive into Hassan Jalil's CRAZY memories! From jaw-dropping moments to laugh-out-loud stories, this video has it all! Join us as we reveal some of the most unforgettable moments from Hassan's life that will leave you speechless! What's the craziest memory that will be revealed? Watch till the end to find out!

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم اسلام علیکم پاکستان آپ سن رہیں اپنا ویڈیو نیو یاوک اور دیکھ رہیں اپنا ڈی ویڈیو یاوک
00:14پگرام میں جناب یادیں اور باتیں حسن جلیل کے ساتھ اور یہ پگرام آپ سنتے ہیں ہر اتوار رات دس سے گیارہ کے درمیان
00:22اس پگرام میں ہم حسن جلیل صاحب سے ان کی یادیں اور باتوں پر گفتو کرتے ہیں
00:28وہ میں ساتھ نیو یاوک یعنی امریکہ سے موجود ہیں اور ہم ان سے آپ کی ملاقات بھی کروائیں گے
00:35جیسے کہ آپ ہر ہفتے ملاقات کرتے ہیں حسن بھائی اسلام علیکم
00:38علیکم اسلام جناب کیسے ہیں حسن بھائی خیریت سے ہیں ٹھیک ہیں
00:42اللہ شکر ہے آپ سنائیے آپ کیا بہت گرمی ہیں
00:46گرمی تو آپ کو پتہ ہے گرمی کے سیزن چل رہا ہے گرمی تو ہے اور کافی زیادہ ہے
00:54ہیٹ سٹوک جو ہے وہ آناؤنس ہوا ہے تقریباً پانچ مائی چاہتے ہیں
01:00دیکھتے ہیں ابھی
01:02ہاں اس کی وجہ ہے نا حسن بھائی دیکھیں ہم نے یہ مسائل خود پیراک کیے ہیں
01:06اب اسٹوری چلی ہے تو ترخت نہیں لگائیں گے تو پھر یہ ہی ہوگا نا حسن بھائی
01:10کیا کہتے ہیں آپ ہاں نہیں ویسے تو پوری دنیا میں ہی یہ گرمی کا مسئلہ ہے
01:15موسم چینج ہو گیا ہے اور پوری دنیا میں جو گلیشیسٹ ہیں وہ پکلنا شروع ہو گئے ہیں
01:21جی اچھا اور موسم میں جو تفجیلی آئی ہے اس سے پوری دنیا بہت پریشان ہے لیکن پاکستان میں خاص طور سے ہمارے ہاں تو دیکھیں جنگلات کا ایک خاص تناسو ہوتا ہے
01:31ہمارے ہاں تو اس سے کہیں زیادہ کتم ہیں ہمیں تو کارٹ کارٹ کے جو خصورت جگائیں تھی ان میں وہاں بھی مکانات بنا لیے
01:39دکانیں تعمیر کر لیں شاپ بلازہ بنا لیے تو ظاہر ہے کہ اگر آپ خدرت کے ساتھ نائنسا بھی کریں گے اور پھر خدرت بھی آپ کے ساتھ کرے گی
01:48صحیح بات ہے صحیح بات ہے اور اسی وجہ سے یہ گرمی کی شدرت میں جو ہے وہ اضافہ بھی ہو رہا ہے اور اس سے یقین نہ صرف جو چرین پرنج ہیں
01:58جو جانور ہیں ان کو بھی بہت زیادہ متاثر کر رہی ہے گرمی نہیں زا ہے
02:04گرمی تو گرمی ہے جی وہ تو سب کو جانوروں کو بھی لگتی جو چلتا ہوں صحیح بات ہے
02:10صحیح بات ہے کچھ میسیج شامل کرتے ہیں اس کے پرگرام کو آگے لے کے چلتے ہیں ایک میسیج ہے جناب یہ آیا ہے جناب ٹورنٹو سے
02:17ٹورنٹو سے ٹورنٹو کینیڈا میں ہے اگر میں غلط نہ ہوں جی جی ٹورنٹو سے ہے جناب محمد ادریس صحابہ ہیں
02:29ادریس صحابہ ہیں ان کا تعلق ہے انڈیا سے
02:35رہتے ہیں یہ ٹورنٹو میں پرگرام سنتے ہیں اپنا ریڈیو کا اور دیکھتے بھی ہیں
02:40کہتے ہیں حسن بھائی اسلام علیکم بہت دن بعد آپ کی آواز کان کو انہوں نے سنی اور آپ کو دیکھ کر دل خوش ہو گیا
02:48ویسی آج آپ کی ماشاء اللہ آواز ہے جیسے آج سے تیس سال پہلے میں نے آپ کو سنا تھا میں انڈیا میں کانپور کا رہنے والا ہوں اور پچھلے کوئی بیس سال سے کینیڈا میں رہتا ہوں
03:03میری فیملی یہاں پر ہے اور کبھی آپ آئیں کینیڈا تو ضرور ملاقات کیجئے گا ادریس صاحب ہیں کینیڈا سے
03:10جی حسن بھائی ادریس صاحب پہلے تو بہت شکریہ میسیج کرنے کا اچھا اور دوسری بات یہ ہے کہ میں بھی
03:17کہ میں ابھی کچھ دن پہلے ہی ٹورنٹو سے آیا ہوں میں اکثر ٹورنٹو آتا جاتا رہتا ہوں
03:23بلکہ اگر آپ ٹورنٹو میں ہیں اتنے رسے سے تو آپ کو یاد ہوگا کہ 2008 میں ایک ٹورنمنٹ ہوا تھا جس میں پاکستان کی ٹیم تھی سری لنکا
03:33زمبابوے اور کینیڈا کی ٹیم اور یہ ہوا تھا میپل لیف کرکٹ ڈراؤن پر تو وہ ٹورنمنٹ میں نے ہی آرگنائز کیا تھا اور میں ایک سال
03:42سال میں رہا ٹورنٹو میں اچھا تو انشاءاللہ آؤں گا تو آپ کو ضرور آپ آسف صاحب کو جہاں آپ نے
03:50اپنا میسیج بھیجا ہے ان کو اپنا نمبر بھیج دیجئے صحیح
03:54تو میں آؤں گا تو انشاءاللہ آپ سے کانٹیک کروں گا اور آپ سے ملقات بھی کروں گا
03:57کانٹپور میں نائنٹین سیونٹی نائن میں گیا تھا آپ کو یاد ہوگا کہ ایک ٹیسٹ میچ وہاں
04:03کھیلا گیا تھا اور جو ہے ہم کانٹپور گئے اور کانٹپور میں بلکہ پانچارے چھے ساتھ دن
04:10ٹیرے اور اس کے بعد ہم وہی سے درمیان میں جو ایک وقفہ ہوتا ایک دن تھا اس میں ہم
04:15ڈرائیو کر کے لگتا ہو گئے اور بڑا مزہ آیا کیونکہ کانٹپور مجھے اس لیے ہمیشہ یاد رہے گا آپ کو سنگئے
04:21حیرانی اور کشی ہوگی کہ کانٹپور میری زندگی کا پہلا اوفیشل میچ تھا وہ
04:28اور وہ ٹیسٹ میں چھاں مجھے میں نیا نیا آیا تھا بلکل اور وہ پہلا ٹور تھا میرا
04:35اور وہ مجھے بھیجا گیا تھا تو پہلا ٹیسٹ میچ جو میں نے کومنٹری جس پر کی وہ کانٹپور کا تھا
04:42صحیح صحیح صحیح کانٹپور کی کوئی چیز مشہور بھی ہے یا صرف کانٹپور آپ گئے
04:48کچھ مشہور وہاں دی کوئی کہانی کے حوالے سے ہو یا کوئی چیز کے حوالے سے
04:52آپ کو پتا ہے کانٹپور چمڑے کی سنت کے لیے بہت مشہور ہے اچھا اور وہاں پر
04:58ان زمانے میں زیادہ تا چمڑے کی سنت تھی وہ مسلمانوں کے پاس تھی جی جی اور بہت
05:04بڑی تعداد میں مسلمان آباد بھی تھے اور بہت رچ تھی تھے اچھا ہمیں بلکہ ہم
05:10یاد ہے کہ ہمیں ایک صاحب نے دعوت پہ بلایا جی اور تمام کومنٹریٹ وغیرہ ان کے
05:15گھر گئے تو ہم ان کا گھر دیکھ کے حیران رہ گئے لگتا رہا جیسے محل
05:18میں رہ رہے ہیں اچھا اور آپ کو یہ بھی سن کے حیرانی ہوگی کہ کانٹپور میں جو
05:22میچ ہوا تو مسلمانوں نے آدھے ٹکٹ خرید لیے تھے پاکستان کو سپورٹ کرنے
05:28کے لیے تو کانٹپور سے بڑی اچھی یادیں ہیں اچھا شہر ہے بڑا مزدار اور ہم جس
05:34ہوتل میں ٹھہرے تھے اس کا نام بھی بڑا خوبصورت بڑا رومنٹک تھا اچھا اس کا نام
05:39تھا مدھو بند مدھو بند مدھو بند تو جو ہے بڑا شائرانا سا نام ہے بڑا
05:47خوبصورت تو اس میں ہم ٹھہرے بڑا اچھا ہوتل تھا اور وہاں پر ہمیں صبح صبح
05:53جو ویٹر تھا جب اس کو پتہ چلا کہ ہم کی کومنٹیٹر ہیں بڑی خاطر توازوں
05:58کرنے لگا تو وہ صبح صبح کہنے لگا ناشتے میں کیا کہلیں گے آپ جی تو اچھا میری
06:03اچھا میں کوشش کرتا ہوں کہ ناشتہ کمرے میں کروں مجھے بڑی غبرات ہوتی
06:07ہے نیچے جا رہی میں سیار ہو اور اس کے بعد نیچے جاؤ تو میں نے اس
06:11کہا کہ آپ پتہو کہ کیا خاص بات ہے کہ سر جی میں آج آپ کو یہاں
06:15کیا کہاں پوریاں حلوہ اور چنیں آپ نے ایسی پوریاں نہیں کھائی
06:19ہو اور یہ حقیقت ہے کہ ان پوریوں کا ذائقہ مجھے آج تک یاد ہے اتنا
06:25کم اس میں گھی تھا اور لیکن اتنی مزدار خستہ پوریاں اور جو ہے میرا
06:31خیال ہے ہم نے ایک پہلے اس کو دو مانگائیں اس کے بعد وہ چار اچھے
06:37کے قریب اور لے کے آیا اور ہم دو آدمی تھے ہم نے ساری پوریاں
06:40کھا گئے واہ جی واہ کیا بات واہ جی اچھا جناب ایک اور میسیج ہے
06:45اور یہ ہے جناب انڈونیشیا سے اور انڈونیشیا سے محمد قیم صاحب ہیں اور یہ
06:52کہتے ہیں کہ جناب حسن جرید صاحب آپ کے پرگرام کو میں بقائدہ سنتا بھی
06:58بھی ہوں اور دیکھتا بھی ہوں مزیدار پرگرام ہوتا ہے بہت اچھی گفتو کرتے ہیں
07:03آپ لوگ اور بہت ساری نالج میں بھی ہمارے اضافہ ہوتا ہے کرکٹ کے
07:07حوالے سے اور آپ کے مختلف جو آپ نے سفر کیا ہے اس کے حوالے سے میں
07:12آپ سے بھی چاہتا ہوں کبھی انڈونیشیا آپ کا آنا ہوا ہے میں انڈونیشیا میں
07:16پچھلے دس سال سے رہ رہا ہوں اور بیسکلی میرے تعلق لاہور پاکستان
07:20سے ہے اچھا پہلے تو یہ بتائیے کہ آپ کہاں ہیں جاکارتا میں نیشہ
07:25شہر کا نام لکھا ہے اچھا انڈونیشیا تو بہت بڑا ہے وہ تو ظاہر ہے
07:34لیکن اس میں جاکارتا میں ہی ہوں گئی ہے اچھا تو بہرحال بڑی خوشی ہوئی
07:38جی اور انڈونیشیا میرا جانا نہیں ہوا اور بڑی میری خواہش تھی ایک
07:44مرتبہ جب میں ادھر بہت سے شہروں میں گیا اور بہت جگہ گھوما میں وہاں
07:50ملائشیا جا چکا ہوں سنگاپور جا چکا ہوں جاپان جا چکا ہوں
07:55اس کے علاوہ ہانگ کانگ جا چکا ہوں لیکن ملائشیا میں لیکن انڈونیشیا
08:00جانا نہیں پا انشاءاللہ ضرور ہوگا اور آپ ہی جب پاکستان آئے تو ضرور
08:04رابطہ کیجئے گا اور پروگرام سنتے رہیے اور آپ سے درخواست ہے کہ
08:09کچھ نہ کچھ کوئی ایسے واقعات یا کوئی ایسی بات آپ لکھ کے بھیجنا چاہیں
08:12آپ ضرور پروگرام میں بھیجیں بلکل جناب اور ایک اور میسج ہے اور وہ بھی ہم
08:18شامل کرتے ہیں پروگرام میں اور یہ میسج ہے جناب ہمارا انڈیا سے انڈیا سے
08:23ہے اور یہ ہے جناب نینیتال واہ جی واقعی میں ایک دفعہ ہو کر رہا ہوں
08:30مجھے ابھی تک یار دے گا اچھا جناب نینیتال سے یہ میسج ہے اور یہ
08:34ہیں جناب سپنا مہن سپنا مہن کہتی ہے کہ السلام علیکم آداب حسن جنیل صاحب
08:42کیسے ہیں آپ آپ انڈیا میں بڑا سفر کے آپ نے بڑی اچھی گفتور کرتے ہیں
08:47آپ اور انڈیا کے بارے ہیں بہت صحیح چیزے بتاتے ہیں میرا تعلق بھی انڈیا
08:51سے اور میں نینیتال میں رہش پذیر ہوں اور یہاں پر پہاڑ ہوئی علاقہ ہے
08:57مرزار موسم ہوتا ہے گھنڈا موسم ہوتا ہے مزہ آتا ہے کبھی آپ کا شملہ
09:02آنا نینیتال آنا ہوا ہے اور ساتھ ساتھ یہی بتائی گا کہ آپ کومنٹری کب کریں گے
09:08دوبارہ سے شروع نینیتال تو میرا آنا نہیں ہوا لیکن بہت نینیتال کے
09:13بارے میں بہت کچھ جانتا ہوں بڑی خوبصورت جگہ ہے اور چھنڈی جگہ ہے
09:16پاری علاقہ ہے اور میرا خیال ہے تو بڑا خوبصورت وہاں موسم ہوگا اور میری
09:21بڑی خواہش تھی کیونکہ بریلی میں ہمارے رشدار تھے اور بریلی سے نینیتال کو
09:27اتنی زیادہ دور نہیں ہے تو کئی مرتبہ پروگرام بنا ہے لیکن بس بعض اوقات
09:31ہوتا ہے کہ قسمت آپ کے ساتھ نہیں رہتی تو نینی جال جانے سے ہم
09:35بہت نہیں ہے لیکن بڑی اچھی بات ہے کہ آپ نے دور رہ کر بھی
09:39ہمیں یاد رکھا اور کومنٹری کے بات آج کل بہت لوگ پوچھ رہے ہیں
09:44اور اتنے اب تقریباً بیس بائیس سال ہو گئے مجھے کومنٹری چھوڑے ہوئے
09:49درمیان میں میں کرتا رہا لیکن مجھے ایک ریگلر کومنٹری ہوتی
09:51وہ نہیں کی تو میری خود بھی خواہش ہے کہ میں ایک دو سال کومنٹری کروں
09:56اور ایک تو اپنی پرانی یادیں تازہ کروں دوسرے جو میرے پرانے
10:01چانے والے ہیں انہیں تسلی ہو جائے گی اور تیسرے میری خود خواہش
10:05ہے کہ جو نئی نسل ہے اس کو بھی اندازہ ہو کہ میں کومنٹری اچھی
10:09کرتا تھا بری کرتا تھا کیسی کرتا تھا تو انشاءاللہ آپ کے خواہش
10:14دعا کیجئے جلدی پوری ہوگی جی جبرکو سکنا مہم آپ کو یہ خواہش
10:20کے مطابق حسن بھئی نے آپ کو جواب بھی دے دیا اور انشاءاللہ بہت
10:23جب آپ انہیں سنیں گی بھی مختلف ریویو چینلز پر بھی اور ٹیوی
10:28چینلز پر بھی دیکھیں گی بھی پسند رہی گرمی کی بات چل رہی ہے اور
10:32گرمی کے اندر تربوس اسے کہتے ہیں وارٹر میلن وہ بڑا شوق سے
10:36کھایا جاتا ہے آپ کو پسند ہے ایسے بہت بہت پسند ہے مجھے نصر پسند
10:43ہے بلکہ بچپن میں تمہیں یہ کرتا تھا کہ تربوس سب لو کھاتے تھے
10:46ہم تو اس کا میں سب کو کہتا تھا اس کا پانی جو ہوتا ہے نا جی
10:51میں اسے پیا کرتا تھا اس میں میں بھرب ڈالتا تھا اچھا اور بھرب ڈالتا
10:55کہ جناب میرے لیے الگ سے ایک گلاس سیار ہوتا تھا اور وہ میں
10:58پھر آنام سے پیتا تھا بڑا مزا آتا تھا تربوس اگر میٹھا ہو اور
11:03لال ہو اندر سے تو کیا کہنے ہیں تربوس کی ٹھنڈا کو پھر اس کا اثر
11:08بڑی دیتک رہتا ہے اچھا حسن بھی یہ بتائے گا کہ تربوس کی بیسکلی گرمی
11:12گرمی میں کھانے کے کیا فوائد ہیں آپ کے خاص سے گرمی میں تو بہت
11:16فوائد ہیں کیونکہ بیسکلی یہ آپ کے جسم کو ٹھنڈک پہ جاتا ہے
11:20تاثیر میں بھی یہ ٹھنڈا ہے صحیح ہے اور آپ کو میں بتاؤں اس کے بیج آپ
11:25ٹھیک دیتے ہیں بیج اس کے بہت مزدار ہوتے ہیں اور بیج بڑے استعمال ہوتے ہیں
11:30اچھا اور آپ کو میں ایک اور باتھا ہوں
11:42نہیں
11:49آپ
11:50آپ
11:59آپ

Recommended