Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/10/2025
Celebrate Mother's Day with a special message for Aliya Sarim Burney! This video showcases the most heartfelt and loving Mother's Day messages that you can send to Aliya Sarim Burney, making her feel appreciated and cherished on this special day. Whether you're looking for a sweet, funny, or emotional message, we've got you covered. Get inspired and express your love and gratitude to Aliya Sarim Burney with these amazing Mother's Day messages.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ماں اور اولاد یہ ایک ایسا رشتہ ہے کہ اس دنیا سے اگر ماں چلی بھی جائے تو رشتہ جڑا رہتا ہے
00:06اور اس خوبصورت رشتے کو کچھ بچے اپنے انداز میں بات کریں گے کیونکہ ماں حیات ہے تب بھی
00:12اور ماں اگر اس دنیا سے جا چکی ہے تب بھی ہم سب کے دلوں میں ماں رہتی ہے
00:17سلام اس کو سلام اس کی ترکنے والی منتہ کو سلام اس کو جو پوری کٹی کی بھی ہر تمنہ کو
00:26سلام اس کو جسے رو رو کے میں راتو جگاتی تھی
00:31سلام اس کو سمجھتی جو میری آرے ایک حرکت کو
00:34سلام اس کو جو میری سلام اس کی مشکت کو سلام اس کی محبت کو
00:39سلام اس کو جو میرے گم پر اپنا گم ملاتی تھی
00:43سلام اس کو جو مجھ کو گود میں لے کر کلاتی تھی
00:46سلام اس کو جو مجھ کو دو شکت سے پلاتی تھی
00:48سلام اس کو جو میری ہر خطا کو بس معاف کرتی تھی
00:52سلام اس کو جسے دنیا میں بس میں ہی نظر آتی تھی
00:55سلام اس کو جیسے میرا دل سکون پاتا
00:57سلام اس ماں کو جو بچوں کے گھٹی پر غرض ہے
01:00ماں کی ہستی ایسی ہے
01:03کہ ہماری روح میں بستی ہے
01:05اللہ ہم سب کی ماں کو سلامت رکھے جزا کی
01:07ماں وہ ہستی ہے
01:10جو ہمیشہ ہمارے دل میں زندہ رہتی ہے
01:12اور ہمارے دھڑکن کے ساتھ
01:14اس کا نام زندہ رہتا ہے
01:15یہ بچے بھی اپنی ماں کے لیے کچھ کہنا چاہتے ہیں
01:18پیاری ماں
01:20مجھ کو تیری دعا چاہیے
01:25تیرے آ چل کی بھنڈی ہوا چاہیے
01:32ہر گھڑی ساتھ دوں میری ماں پیاری ماں
01:39اچھی ہے پیاری ہے میری ماں میری ماں
01:45لوری گاں گاں کے مجھ کو سناتی ہے تو
01:51مسکرہ کے سویرے جگاتی ہے تو
01:59اچھی ہے پیاری ہے میری ماں پیاری ماں
02:06ماں سلامت رہے یہ میری دعا
02:13آپ کے زیوہ اور کیا چاہیے
02:17اچھی ہے پیاری ہے میری ماں پیاری ماں
02:23ماں سلامت رہے یہی دعا ہے سب کے لیے جزا
02:30اللہ مئی دو ہزار پچیس کس کو معلوم تھا مئی
02:36کا یہ مہینہ جس میں مدد رہ ہوتا ہے چاروں طرف سے
02:38آوازیں ہوتی ہیں ماں کی آوازیں ماں انتظار کرتی
02:41ہے ان کے لیے پھول ان کے لیے تحفے کیا کچھ
02:44اولاد ان کے لیے نہیں لاتی کس کو پتا تھا کہ
02:47دو ہزار پچیس کے اس مہینے میں ماں کی چیہیں
02:50سنی جائیں گی ماں کی پریشانی دیکھی جائے گی کیونکہ
02:53بورڈر پر جو جنگ اس میں چل رہی ہے اللہ کرے
02:56کہ بہت جلد وہ بند ہو جائے کیونکہ جنگ کسی
02:59مسئلے کا حل نہیں ہے جنگ میں جو تباہی ہوتی ہے ایک
03:03جنگ میں ہر ملک کی تباہی ہوتی ہے جنگ کو جو جیت
03:06جاتا ہے دراصل اس تباہی کی وجہ سے وہ جنگ کو ہار ہی
03:09جاتا ہے لیکن کبھی کوئی جنگ کرتا ہے کبھی اس پر جنگ
03:12مسلک کی جاتی ہے بے شک کہ ہمارے فوجی جوان وہ
03:16شہادت وہ شہادت کا شوق رکھتے ہیں خواہش رکھتے ہیں وہ
03:20فوج میں جاتے ہی سی لیے کہ وہ چاہتے ہیں کہ شہادت کا
03:23تمغہ ان کے سینے پر سجے ان کے حصے میں آئے لیکن جو
03:26مائیں جو ان کو پالتی ہیں پوستی ہیں جوان کرتی ہیں بے شک
03:30ان کی بھی یہی خواہش ہے کہ ان کے بچے جامع شہادت نوش کریں
03:34لیکن اللہ کرے کہ جنگ بندی ہو اور ہمارے یہ فوجی جوان
03:38غازی بن کر واپس آئیں اور غازی ہونے کا تمغہ ان کے سینے
03:41پر سجے اور تمام دنیا میں امن ہو جائے اور یہ جنگ
03:45جلد اور جلد ختم ہو جائے ہمیشہ کے لیے جزا کریں

Recommended