Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/22/2025
Discover the transformation of Gwadar Airport, a game-changer in Pakistan's aviation industry! This video explores the latest developments and infrastructure upgrades that are set to revolutionize air travel in Pakistan. From increased passenger capacity to state-of-the-art facilities, we take you on a journey to showcase the future of Pakistani aviation. Get ready to take off and experience the new era of air travel in Pakistan!

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم
00:30اسلام علیکم میں اکتوبر سن دوہزار چوبیس میں مکمل ہونے والی اس ائرپورٹ کی مارت اپنے اردگرد صوبے کے حالات سے بلکل الگ تصویر پیش کرتی ہے
00:39حکام گوادر میں ائرپورٹ کی تعمیر کو ایک بڑی تبدیلی اور کامیابی قرار دیتے ہیں لیکن گوادر میں کسی تبدیلی کے آثار بہت کم نظر آتے ہیں
00:50چین ایک دہائی سے بلکستان اور کوادر میں بھاری سرمایہ لگا رہا ہے جو دراصل مغربی چین کے صوبے سنگھ کیانگ کو بہر عرب سے جوڑنے کے منصوبے کا حصہ ہے
01:01جسے چین پاکستان اقتصادی راہداری سی پیک کہا جاتا ہے
01:06یہ شہر پاکستان کے نیشنل گریٹ سے منسلک نہیں ہے
01:10اس کی بجلی یا تو ایران سے آتی ہے یا سولر پینل سے اور یہاں وافر صاف پانی بھی دستیات نہیں ہے
01:17پاکستان اور چین کے تعلقات کے ایک ماہر عظیم خالد کا کہنا ہے
01:22کہ یہ ائرپور پاکستان یا گوادر کے لیے نہیں ہیں
01:27یہ چین کے لیے ہیں
01:28تاکہ اس کے شہریوں کو گوادر اور بلکستان تک محفوظ رسائی بل سکے
01:34گوادر سے بلکستان کے دارالحکومت کوئٹا
01:38وفاقی دارالحکومت اسلام آباد
01:40یا کسی اور شہر کے لیے کوئی براہ راست پرواز نہیں جاتی
01:44سی پیک شروع ہونے کے بعد
01:46قدرتی وسائل سے مالا مال
01:48اور اسٹرٹیجک طور پر انتہائی اہم محلے بغو رکھنے والے
01:53بلکستان میں دہائیوں سے جاری شورش میں تیزی آگئی ہے
01:57بلکستان میں فوج اور چینی ورکرز پر
02:01اہلہت کی بسند حملے کرتے ہیں
02:02جن کا موقف ہے کہ ریاست عوام کو محروم رکھ کر
02:06وسائل کا استحصال کر رہی ہے
02:09اور ان کی لڑائی اسی سے آزادی کے لیے ہے
02:12پاکستان چینی سرمایہ کاری کو تحفظ فرام کرنا چاہتا ہے
02:17اس لیے پاکستان نے گوادر میں اپنی فوجی قومت بڑھاتی ہے
02:21گوادر ایک چھوٹا مگر پرکشش شہر ہے
02:25کھانا بہت اچھا ملتا ہے
02:27اور مقامی افراد مسافروں اور اجنبیوں سے
02:30محبت سے ملتے ہیں اور گپ شپ کرتے ہیں
02:33چھٹیوں میں یہاں کے سائلوں پر رشت بڑھ جاتا ہے
02:36تحال یہ تاثر پائے جاتا ہے
02:39کہ گوادر جانا خطرناک یا دشوار ہے
02:42گوادر کے لیے کراچی سے صرف ایک کمرشل پرواز
02:46ہفتے میں تین بار جاتی ہے
02:47گوادر کے ایک چھتر سالہ رہائشی خدا بخشاشم کا کہنا ہے
02:52کہ پہلے ہم سے کوئی یہ پوچھنے والا نہیں تھا
02:56کہ تم کہاں جا رہے ہو
02:57کیا کرتے ہو
02:58اور تمہارا نام کیا ہے
03:00ہم رات رات بھر پہاڑیوں پر
03:03یا دور دراز علاقوں میں پکنک بناتے تھے
03:06گوادر کے رہائشی حاشم سی پیک کو کامیاب ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں
03:11تاکہ بقامی آبادی اور بالخصوص نوجوانوں کو روزکار ملے
03:16زندگی کے لیے امید اور مقصد ملے
03:19لیکن ابھی تک ایسا نہیں ہو سکا ہے
03:22حکومت کا دعویٰ ہے
03:24کہ سی پیک سے بقامی افراد کے لیے
03:26دو ہزار مناسمتیں پیدا ہوئی ہیں
03:28لیکن یہ واضح نہیں کہ بقامی سے کیا پرات ہے
03:32اس بارے میں حکام تفصیلات فراہم نہیں کرتے
03:36بین الاقوامی امور کے باہر عظیم خالد کا کہنا ہے
03:40کہ بقامی لوگوں کو روزکار دیے بغیر
03:42سی پیک کے فوائد آب لوگوں تک نہیں پہنچیں گے
03:46ان کے بقول چین سے سرمایہ آنے کے ساتھی
03:50یہاں بھاری بھر کم سیکیورٹی اور رکاورٹیں بھی پہنچ گئیں
03:54جس کے وجہ سے بے اعتمادی پڑھی ہے
03:56سیکیورٹی خطشات کے وجہ سے
03:59گوادر انٹرنیشنل ائرپورٹ کا افتتاح مواخر بتا رہا
04:03اس بات کا خطشہ پائے جاتا تھا
04:06کہ ائرپورٹ سے نصدیک واقع پہاڑ
04:09کسی حملے کے لیے لانچ بیٹ ثابت ہو سکتے ہیں
04:12اسی لیے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف
04:16اور ان کے چینی ہم منصب لی شیانگ نے
04:19ایک ورچول تقریب میں اس کا افتتاح کیا
04:22افتتائی پرواز میڈیا اور عوام کے نظروں سے اوچھل رہی
04:27تو ناظرین یہ ہے پاکستان اور چین کے درمیان
04:31مصبوب دوستی کے علامت سمجھ جانے والے
04:34سی پیک منصوبے کے دہت بنائے گئے
04:37گوادر ائرپورٹ کا حال
04:39ترقی خوشحالی اور نئے منصوبوں کا فائدہ
04:43اسی وقت ہوتا ہے جب علاقے میں
04:45امن و امان اور سکون ہو
04:47اور عوام کا تعمل حاصل ہو
04:49اس کے بغیر اتنے بڑے منصوبے کے
04:51خوائد کیسے حاصل ہو سکتے ہیں
04:53آپ کیا کہتے ہیں
04:55اپنی رائے دیجئے گا
04:57منتظر ہیں
04:58اجازت دیجئے گا
05:00اللہ حافظ

Recommended