Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
#FederalCabinet #EOBI #PensionIncrease #15PercentRaise#UK #PIA #gas #lakkimarwat #breakingnews #pti #omarayub #earthquack #israel #gaza #donaldtrump #breakingnews #headlines

Pakistan allowed to operate direct flights to Britain after UK CAA lifts ban

Ten die, several injured in devastating rainfall in Lahore

Govt increases petrol price for next fortnight

President Zardari, PM Shehbaz discuss country’s political, security situation

Ishaq Dar reaffirms Pakistan’s dedication to regional peace at SCO Meeting

IMF ‘objects’ to sugar import subsidy

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30PIA کی برطانیہ میں بحالی دونوں ممالکے درمیان
00:32تجارت اور عبابت کو بھی
00:34فروغ دے گی
00:35PIA کی برطانیہ کے لیے
00:42پروازیں اگست سے شروع ہونے کی امی
00:44ترجمان PIA عبداللہ حفیظ کہتے ہیں
00:4614 اگست سے پروازیں شروع کر کے
00:48عوام کو توفہ دینا چاہتے ہیں
00:49پروازیں شروع ہونے سے ریونیو جنریشن میں
00:52بہتری آئے گی
00:5310 عرب کی آمد متوقع ہے
00:55برطانی ہائی کمیشنر کا کہنا ہے
00:56پاکستانی اے لائن سے سفر کی منتظر ہوں
00:59بانی پی ٹی آئے اور غلام سرور نے
01:09مل کر PIA کو خبرستان بنا دیا تھا
01:12پی ٹی آئے کے وزیر نے اپنے ہی
01:13ادارے پر الزام لگا کر پابندی کی دعوت دیتی
01:16جو ریاست کے خلاف مجرمانہ اقدام تھا
01:18وزیر دفاع خاجو آصف کہتے ہیں
01:20پابندی کے باعث قومی اے لائن کو
01:22اربو روپے کا نقصان ہوا
01:24کسی کو کلین چٹ نہیں
01:25سابق وزیر کی تقریب ہی
01:27مجرم ثابت کرنے کے لئے کافی ہے
01:29اب زیادہ اعتماد کے ساتھ انکواری اور احتساب کر سکتے ہیں
01:32PIA نے پاکستان میں
01:39تاینات ایرانی سفیر سمیت
01:41تین افراد کو انتہائی مطلوب قرار دے دیا
01:43برطان بھی نے شریعتی دارے کا کہنا ہے
01:45رزا امیری تقیدانشور غلام حسین محمد
01:48سابق امریکی ایجنٹ باب کے اقوام ملوث ہیں
01:50سابق امریکی ایجنٹ باب
01:519 مارچ 2007 کو ایران کے جزیرہ کیل سے لاپتا ہوئے تھے
01:55امریکی تحقیقاتی دارے نے
01:57تینوں ایرانی شہریوں کے پوسٹرز جاری کر دیا
01:59وفاقی کابینہ نے
02:10ای او بی آئی کی پینشن نے
02:11یکم جنوری سے پندرہ فیصد اضافے کی منظوری دے دی
02:14کینسر امراضیں قلب
02:16اور زندگی بچانے والی دوائیوں کی درامت پر
02:18مزید پانچ سال تک استثناء دینے کا فیصلہ
02:21جان بچانے والی درامتی دوائیوں کی
02:23کھلے آم فروغ پر پابندی ہوگی
02:25عدویات کی درامت کے لیے
02:26لائسنسنگ اتھارٹی سے منظوری درکار دیں
02:29پنجاب نے مونسون بارشوں نے
02:35تباہی مچا دی مختلف حاج ساتھ میں
02:36بچوں اور کابتین سمیت تیس سے زائد
02:38افراد جان بحق درجن و زخمی
02:40لاہور میں تیرہ افراد جان سے گئے
02:42اور کراشی ڈیفنس میں دکارہ ہمیرہ ازکر کے
02:51موت کی تحقیقات ہمیرہ ازکر کے
02:52بانگ اکاؤنٹ کی تفصیل پولیس نے حاصل کر لی
02:55تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے
02:56کہ دکارہ کے اکاؤنٹ میں تین لاکھ اچانوے
02:59ہزار روپے موجود ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے
03:01کہ وہ مالی پریشانی کا شکار نہیں تھی
03:03خیبر پختونخواہ میں سینٹ الیکشن
03:06بلا مقابلہ ہونے کی راہموار
03:08کے پی سے سینٹ کی گیارہ نشستوں پر
03:10گیارہ ترجیحی امیدوار
03:12اوپوزیشن اتحاد کی پی ٹی آئی
03:14کو چھے نشستوں کی پیشکش
03:16پی ٹی آئی ترجیحی فہرست میں سینٹ
03:18کے لیے چھے امیدواروں کے نام فائنل
03:20پی ٹی آئی فہرست میں چار
03:22جنرل ایک ٹیکنوکریٹ ایک خاتون
03:24امیدوار شامل
03:25اوپوزیشن کی ترجیحی فہرست میں پانچ
03:28امیدواروں کے نام فائنل ہوئے
03:29three general, a techno crate and a one of the people's party
03:38People's party has corruption scandal
03:41to get into the organization's attention
03:44Secretary General, PP, Nair Bukhari
03:48was told that the government of the party
03:51has said that the government of the government
03:54has been in the organization's attention
03:57کوئی غریب غلطی کرے تو چالان کی بجائے وارننگ دیں
04:02بڑی گاڑی والا ہو یا امیر تو چالان کاٹ دیں
04:05وزیرعالہ کے پی علی امین گنڈا پور کا پولس لائنز میں خطاب
04:09کہا میں طاقت پر کا نہیں غریب کا ساتھ دوں گا
04:12کسی کے سفارش اور بات نہ مانے
04:14وزیرعالہ نے کہا سوبے میں شہید ہونے والے اہل کاروں کے اہل خانہ کو ایک ایک پلوٹ دیا جا رہا ہے
04:19کسی بھی شہید فاملی کا کوئی فرد
04:21کسی سرکاری دفتر جائے گا تو افسر اسے کھڑا ہو کر ملے گا
04:25وفاقی وزیرعالہ اتا تارڈ نے سوشل میڈیا کے منفی استعمال
04:34فیک یوز اور پروپاگنڈا کو وقت کا سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا
04:39سیمنار سے خطاب میں اتا تارڈ کا کہنا تھا
04:41سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کے قواعد کی کمی کا بہت نقصان ہوا
04:45سوشل میڈیا پر چیک ان بیلنس کا نظام ضروری ہے
04:51نائب وزیراعظم اساق دار کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات
04:56سی پاک سمیت اہم امور پر گفتگو
04:58دونوں رہنواؤں نے دو طرفہ تعلقات پر اتمنان کا اظہار کیا
05:02پاکستان اور چین کی اسٹریٹیجک شراکتداری پر اعتماد کا عیادہ
05:06علاقائی امن و استحکام اور ترقی کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا
05:10پاکستان اور چین نے مختلف شعبوں میں قریبی تعاون جاری رکھنے پر زور
05:14اجرک سن کی تحصیب ثقافت اور عزت کی علامت ہے
05:25یہ ہمیشہ تحفے کے طور پر دی جاتی ہے
05:27گورنس ان کامران ٹیسوری کہتے ہیں
05:30سبائی روایات کے احترام میں اجرک والی نمبر پیٹ بلا معافظہ بطار تحفہ عوام کو دی جائے
05:35ٹیکسز اور دیگر واجبات پر نظر سانے کی جائے
05:38لیاری بغدادی میں عمارت گرنے کا کیس
05:43کراچی کی سیشن عدالت نے ملزمان کے جسمان ریمان کی درخواست مسترد کر دی
05:47تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا
05:49اس پی سی اے کے دفاتر بند تھے
05:52اس لیے ریکارڈ نہیں ملا
05:53دوبارہ رابطے کرنے پر بتایا گیا
05:55کہ ملزموں نے ریکارڈ غائب کر دیا ہے
05:58اس پی سی اے کے اجراس میں بھی ملزمان نے ریکارڈ نہیں دیا
06:01عمارت کے مالک کو بھی جیل بھیسیا گیا
06:04تفتیش کے لیے جی آئی ٹی بن چکی ہے
06:06مجلس نے کہا
06:07اگر آپ جی آئی ٹی کی بات کرتے ہیں
06:09تو پھر زمانت دے دیتے ہیں
06:10یہ پیش ہو جائیں گے
06:13پیسے جمع کر لیے
06:20بجٹ ہمارے پاس ہے
06:22اب دو سال کام کرنے کے ہیں
06:24کراچی کے تمام ٹاؤنز میں کام شروع کریں گے
06:26میئر کراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں
06:29K4 منصوبے کے اگلے مرحلے کو مکمل کرنا
06:31وفاق اور وابدہ کی ذمہ داری ہے
06:33K4 کے معاملے پر جماعت اسلامی
06:35اور پیپلز پارٹی یک زبان ہے
06:37میئر نے زلہ وستی میں پہلے
06:39آئی ٹی پارک کا سنگے بنیاد رکھ دیا
06:40سابق میر کراچی وسیم اختر نے
06:52میر کراچی مرتضی وحاب کے بیان پر
06:54لبکو شائع کر دی
06:55مرتضی وحاب نے چند روز پہلے
06:57شیروں کے مجسموں کی برامدگی کا دعویٰ کیا تھا
06:59سابق میر وسیم اختر کہتے ہیں
07:01میں نے ان شیروں کو مہٹا پیلس سے
07:04واپس مگوایا تھا
07:05شیروں کی حوالگی کی حوالے سے
07:07میں نے مہٹا پیلس کو خط لکھا تھا
07:09میں جب مہر بنا تھا
07:10تو فہیم الزمان سے ان شیروں کے بارے میں
07:13معلوم کیا
07:14یہ شیر میرے بچپن کی نشانی تھے
07:16یہاں ہم کھیلا کرتے تھے
07:17میری وجہ سے ہی واپس آئے
07:19اور اولمپکس مقابلوں میں
07:25کرکٹ کی ایک سو اٹھائیس سال بعد واپسی
07:28ٹیمیں کیسے شرکت کریں گی
07:30فیصلہ آئی سی سی کے کل سے ہونے والے
07:33اجلاس میں کیا جائے گا
07:34انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے
07:36اولمپکس میں مرد اور خواتین کی
07:37چھے چھے ٹیموں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا
07:40رانکنگ کی بنیاد پر ٹیموں کو جگہ ملی
07:42تو پاکستان کیلئے مشکلات ہوں گی
07:44اولمپکس گیم میں آخری بار
07:46ٹرکٹ اٹھارہ سو چھے آنوے میں
07:48کھیلی گئی تھی

Recommended