Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I'll see you next time
00:30I'll see you next time
01:00I'll see you next time
01:30I'll see you next time
01:59I'll see you next time
02:29I'll see you next time
02:59I'll see you next time
03:01I'll see you next time
03:03I'll see you next time
03:05I'll see you next time
03:07I'll see you next time
03:09I'll see you next time
03:11I'll see you next time
03:13I'll see you next time
03:15I'll see you next time
03:17I'll see you next time
03:19I'll see you next time
03:49I'll see you next time
03:51I'll see you next time
03:53I'll see you next time
03:55I'll see you next time
03:57I'll see you next time
03:59I'll see you next time
04:01I'll see you next time
04:03I'll see you next time
04:05I'll see you next time
04:07I'll see you next time
04:09I'll see you next time
04:11I'll see you next time
04:13I'll see you next time
04:15I'll see you next time
04:17I'll see you next time
04:19I'll see you next time
04:21I'll see you next time
04:23I'll see you next time
04:25Halo
04:27دیکھیں اللہ تعالیٰ نے قرآن عظیم میں واضح تعالیٰ فرمایا
04:32اَطِعُ اللَّهَ وَأَطِعُ الرَّسُولَ وَأُلِ الْأَمْرِ مِنْكُمْ
04:37اللہ کی اطاعت کرو
04:38یعنی قرآن پر چلو
04:39اور اس کے رسول کی اطاعت کرو
04:42یہ حدیث کی طرف اشارہ ہے
04:43وَأُلِ الْأَمْرِ مِنْكُمْ
04:45اور ان کا حکم مانو جو تم میں حکم والے ہیں
04:48اس میں حاکم اسلام بھی آجاتا ہے
04:50اور ایک مفتہ بھی قول کے مطابق اس میں
04:52مشتہدین علماء کرام مفتیان کرام شامل ہوتے ہیں
04:56جو لوگوں کو مسائل سکھاتے ہیں
04:58احکام سکھاتے ہیں
04:59ان کی ظاہری باطنی تربیت کا احتمام کرتے ہیں
05:03اس کا مطلب ہے کہ
05:04اللہ کو بیان فرمائے اس پر بھی عمل کرنا ہے
05:06رسول بیان فرمائے اس پر بھی عمل کرنا ہے
05:09اور علماء کرام ارشاد فرمائے
05:11تو چونکہ یہ اللہ کا حکم ہے
05:13کہ ان کا حکم مانو
05:14لہذا ان کا بھی حکم ماننا ہوگا
05:16اور گویا کہ ان کا حکم ماننا
05:18because Allah's okum is in business
05:20so this is how it does it just Allah skallbon
05:23so when you say yes
05:23so when you're at liquidity
05:25our ciudad rises then you ask
05:28not a hundred
05:29just a man who doesn't happen
05:31so we do
05:32we do such an accident
05:33we do so with that
05:35if you make any ul攻
05:39at our sahaja
05:41that Muslims attain
05:44must be aware
05:45if not done
05:47because you have sex that question
05:50when you ask your question
05:51when you have questions
05:53at all
05:54do if you ask something
05:55no
05:55if you even don't give me
05:58you
06:00when you ask
06:03you
06:04which is
06:05what it is
06:07because
06:07quran habere
06:08he said
06:09Harris
06:10he said
06:12he says
06:12it
06:14is
06:14he
06:14he
06:15oops
06:17but students of course would have access to be seen that
06:20if any student of a student is a good idea that
06:22or any student of a student can't say
06:24this is a call that is not a word
06:26in this case it is a sign that
06:28that when we think our individuals
06:32and our families are 150
06:34that if we're not a good idea
06:36that is a good idea
06:39that we're going to have a problem
06:41that the first state of all
06:44in person with those who have been
06:44in front of the other side
06:47وہ چہرہ کھول سکتی تھی اس زمانے میں
06:49لیکن بعد میں جب علماء متاخرین
06:51نے تغیر زمانہ دیکھا
06:53کہ لوگ چہرے پر نگاہ ڈالتے ہیں
06:55اٹریکشن محسوس ہوتی ہے تو پھر برائی کے طرف
06:57مائل ہوتے ہیں تو انہوں نے نقاب
06:59کا حکم دے دیا اور آپ دیکھیں گے
07:01کہ اس میں کسی عالم کا اختلاف نہیں ہوگا
07:03یعنی چند ایک اپنے ذاتی طور پر کریں
07:05تو الگ بات ہے لیکن میجورٹی
07:06اسی پر متفق ہے کہ بچیوں کو اب
07:09نقاب کرنا چاہیے جب تک کہ کوئی صحیح
07:11شرع عوضر نہ ہو جیسے باہر کے
07:13ملک میں رہتی ہیں بچیاں ان کے لئے
07:15ریایت کے پہلو نکل سکتا ہے خود پاکستان
07:17بھی نکل سکتا ہے لیکن ایسی بچیوں
07:19کو کہ جن کے ساتھ
07:21کوئی شرع عوضر ہے کسی مستند
07:23مفتی صاحب سے پرمیشن لینی چاہیے
07:25کہ میرا یہ مسئلہ میں میں نقاب نہیں کر سکتی
07:27مجھے اجازت دینے جب وہ دیں گے
07:29تو پھر ان کے لئے بالکل جائز ہے
07:30خلاص کلام یہ ہے کہ جب علماء کی اکثریت
07:33یا جو جید علماء ہیں
07:35مفتیان کرام جو فتوہ دینے کے احل ہیں
07:37جب وہ کسی چیز کی ممانعت پر
07:39متفق ہو جائیں تو چاہے
07:41قرآن و حدیث میں منع نہ ہو
07:42ان کی ممانعتی سمجھ لیں
07:44اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے
07:46ممانعت قرار دی جائے گی اور اس پر عمل
07:49کرنا لازم ہے
07:50یہ کہتے ہیں کہ دو اشخاص میں
07:53جھگڑا ہو گیا
07:54ایک کہہ رہا تھا کہ میں نے تمہیں پیسے دیئے ہیں
07:57تم میرے پیسے واپس کرو
07:59اور دوسرا کہہ رہا تھا
08:00یعنی ایک کہہ رہا تھا میں نے تمہیں پیسے جو تمہارے تھے
08:03دے دیئے ہیں اور اس پر وہ
08:05دو گواہ بھی پیش کر رہا ہے اور سامنے والا
08:07کہتا ہے مجھے تو ملے ہی نہیں ہے
08:08تو ایک تیسرے شخص نے کہا
08:11کہ بھئی دیکھو تم دونوں جو ہو
08:13قسم کھالو
08:13اگر تم دونوں قسم کھاسکتے ہو تو دونوں نے قسم کھالی
08:17اب بتائیں
08:19We will have to have to understand
08:22We will have to understand
08:24जो मौामला तर्तीब के इतिबार से पहले होता है
08:29उसको असल केते हैं
08:31और जो तर्तीब के इतिबार से बाद में होता है
08:34उसको खिलाद असल कहा जाता है
08:37जब कोई शाख से लड़का हो या लड़की
08:39क्या वो शादी-शुदा प्यादा होता है?
08:41No, no, no, no, no.
09:11No, no, no, no.
09:41No, no, no.
10:11No, no, no.
10:41No, no, no.
10:43No, no, no.
10:45No, no, no.
10:47No, no, no.
10:49No, no, no.
10:51No, no, no.
10:53No, no, no.
10:55No, no, no.
10:57No, no, no.
10:59No, no, no.
11:01No, no, no.
11:03No, no, no.
11:05No, no, no.
11:07No, no, no.
11:09No, no, no.
11:11No, no, no.
11:13No, no, no.
11:15No, no, no.
11:17No, no, no.
11:19No, no, no.
11:21No, no, no.
11:23No, no, no.
11:25No, no, no.
11:27No, no, no.
11:29No, no, no.
11:31No, no, no.
11:33No, no.
11:35No, no, no.
11:37No, no, no.
12:02No, no, no.
12:05No, no.
12:05That's why it's a very bad thing.
12:35...
13:05خالص توبہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ
13:07اس کے نام عمال کو گناہ
13:09اس کے نام عمال سے اس گناہ کو مٹوا دیتا ہے
13:11جن فرشتوں نے لکھا
13:13یا جو اس پر گواہ تھے ان کو بھولا دیتا ہے
13:15جو جگہیں گواہ بن جاتی ہیں
13:17مخلوق گواہ بنتی ہے
13:19اللہ تعالیٰ انہیں بھی بھولا دیتا ہے
13:20حتیٰ کہ وہ میدان مہاشر میں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ
13:23میں اس حال میں آئے گا
13:24کہ اس گواہ اس گناہ پر
13:27کوئی گواہ نہیں ہوگا
13:29تو بس یہ میرا جواب ہے اور اس کو ذہن میں
13:31بٹھا لیں تو یہ وسوس سے دور ہو جائیں گے
13:33کہ جب گناہ کے سلسلے میں
13:34اللہ اس کے رسول کی تعلیمات کو قبول کر کے
13:37آج ہم ندامت اور شرمندی
13:39کی محسوس کر رہے ہیں تو توبہ
13:41کرنے کے بعد تمام بیعدبیاں
13:43یعنی وہ اس سے متعلق جو
13:45بیعدبی تھی جو نافرمانی تھی
13:46جو جرت مندی تھی دلیری تھی
13:49وہ سب بھی اللہ تعالیٰ
13:51معاف فرما دیتا ہے
13:52تو بالکل وعدہ خداوندی پر
13:54اعتماد رکھیں کہ آپ نے جو گناہ کیا
13:57اس کو اللہ نے مٹا دیا
13:58تو یہ وسوسہ انشاءاللہ ختم ہو جائے گا
14:00ایک کورن ہمارے ساتھ ہیں السلام علیکم
14:03والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
14:06مفتی صاحب ایک سوال دا
14:08کہ ہمارے قبرستان ہوتے ہیں
14:10وہاں پہ وہ ایک بونڈری وائل
14:12بنا دیتے ہیں کہ یہ میری جگہ ہیں
14:14اس پہ یہاں مجھے دفن کرنا
14:16اور وہ جگہ گیر کے رکھ لیتے ہیں
14:18چار دیواری بنا دیتے ہیں
14:19آیا یہ شریعت کے لیانے سے ہے جائز
14:21یا نہیں ہے یہ لوگ کرتے ہیں رکھ لیتے ہیں
14:24چلیں بتاتے ہیں انشاءاللہ بتاتے ہیں
14:25انشاءاللہ ایک اور کالر ہیں
14:26السلام علیکم
14:28السلام علیکم
14:31السلام علیکم
14:35شاید لائن ڈروپ ہو گئی
14:37ایک مختصر سا بریک لیں گے
14:39ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھی رہیں
14:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:43پہلے قوز لیتے ہیں السلام علیکم
14:45وعلیکم اسلام
14:46جی بھائی جان
14:47یہ میرا سوا ہے کہ اگر کوئی شخص نماز پڑھتے ہیں
14:50یہ خیال کرے کہ میں بے نمازی لوگوں افضل ہوں
14:52ٹھیک ہے
14:54تو
14:55پسندی ہے
14:56تو کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں نماز رہے گی ہے نہیں
14:59یہ پوچھنا چاہ رہے ہیں
15:00یا یہ خیال پر پوچھنا چاہ رہے ہیں جائز ہے کے نہیں
15:02اس میں یہ پوچھنا ہے کہ اس میں خود پسندی ہے
15:05ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
15:07ارز کرتا ہوں ایک اور کولر ہیں
15:09السلام علیکم
15:10السلام علیکم
15:14علیکم السلام
15:16جی فرمائیے
15:17جی جمعیل عزیز کرو سعودی عرب سے
15:20جی فرمائیے
15:20میرے تین سوال ہیں
15:21جی بولیے
15:22ہمارے چالیس سے چارس لوگوں نے
15:25ادھر مل کے نا ایک کمیٹی بنائی ہے
15:28آرمینے کے دس ریال
15:29ٹھیک ہے
15:30ان ممران میں سے جو کوئی فوت ہو جائے
15:32اس کا حرچہ
15:33سارا ڈیڈ پاٹی بھی جو کو جاتا ہے
15:36آتا ہے وہ اس کو پاکستان بیجنے کے
15:38سارے انتظام کمیٹی دکھرے دیں
15:40ٹھیک ہے
15:41دوسرا سوال یہ ہے کہ جو بندہ بیمار ہو
15:44اس کی ٹکٹ آنے جانے کی
15:46وہ دے کے اس کو پاکستان بھیج دیتے ہیں
15:48تو یہ کمیٹی یہ جائز ہے یا نجائز ہے شریف دور پر
15:52اچھا یہ کمیٹی بیمار کو بھیجتی بھی ہے
15:55انہی میں سے ممران میں سے
15:56جو بندہ بیمار ہو نا
15:58اس کو یہ ٹرین ٹکٹ دے کر پاکستان بھیج دیتے ہیں
16:01تاکہ وہ وہاں جا کے علاج کروا لے
16:03اپنا
16:03یعنی یہ جو پیسہ آپ جمع کرتے ہیں
16:06یہ جنازے کے لیے بھی کرتے ہیں
16:08اور اسی طرح بیمار کو بھیجنے کے لیے
16:10اسی نیت سے چندہ کرتے ہیں سب یہ
16:12مفتی صاحب یہ
16:15جو بندہ فوت ہو جائے نا
16:16اس کے کچھ خارجات ہوتے ہیں
16:18بھائی میں سمجھ گیا ہوں
16:20تو پھر پاکستان
16:23مانگنے پڑتے ہیں
16:24میرے محترم بھائی بس اتنا بتائیے
16:26کہ یہ کمیٹی کے دو مقاصد ہوئے نا
16:29ایک تو یہ کہ جو مر جائے اس کو پاکستان بھیجنا
16:31دوسرا کوئی بیمار ہو جائے
16:33تو اس کو ریٹن ٹکٹ دینا
16:34یہی ہے نا
16:36دوسرا اگر کوئی بندہ بیمار ہو جائے
16:38اس کا جا پاکستان جائنا
16:40اچھا ٹھیک ہے چلیں
16:44اور اگلا کوئیسن کرلیں
16:45اگلا کیجئے
16:46ٹھیک ہے اگلا کوئیسن کرلو بھائی جان
16:50اگلا کرلو
16:50بڑی معادرت
16:54یہ بھائی نے پوچھا
16:56کہ بعض لوگ قبرستان کے اندر
16:58جگہ گھیر لیتے ہیں
16:59بانڈری وال باقیدہ بنا لیتے ہیں
17:01کہ ہم یہی دفن ہوں گے
17:02تو کیا حکم شرع ہے
17:04دیکھیں سب سے پہلے دیکھا جائے گا
17:06کہ وہ قبرستان وقف زمین پر بنا ہوا ہے
17:10یعنی اس کو قبرستان کے لیے
17:12زمین کو وقف کیا گیا ہے
17:13یا ایسی جگہیں بعض اوقات ہوتی ہیں
17:15کہ آپ وہاں پر جگہ خریدتے ہیں
17:18کسی کی ملکیت ہوتی ہے
17:20اور وہ کہتے ہیں
17:20کہ بھئی آپ جگہ خرید کر
17:21قبر اپنی وہاں بنا لیں
17:23تو اگر تو ایسا ہی ہے
17:24کہ وہاں پر جگہ سیل ہوتی ہے
17:26وہ چاہے گورنمنٹ کر رہی ہو
17:27چاہے کوئی پرائیوٹ پر اپرٹی پر
17:29اس طرح قبرستان بنا کر
17:30اور جگہ سیل کرتا ہو
17:32پھر تو بلکل ٹھیک ہے
17:33کہ وہ خرید کر بانڈری وال بنا سکتے ہیں
17:35کہ وہ اپنے مالک ہو گئے
17:36کہ بھئی یہاں دفنانا چاہیے
17:38یہ تو خرید و فروغ جائز ہوگی
17:40دوسرا یہ ہے
17:41کہ وف کی زمین ہے
17:42وف کی زمین کے اوپر
17:44اس طرح جگہ گھیر کر بیٹھ جانا
17:45یہ شرن بلکل غلط ہوتا ہے
17:47آپ بلکل نہیں کر سکتے
17:48اس زمین پر تمام مسلمانوں کا حق ہے
17:51کہ اگر کوئی ان کا شخص
17:53کوئی مردہ فوت ہوتا ہے
17:54تو وہ دفنا سکیں
17:55اور آپ نے گویا
17:56کہ ایک زمین کے جگہ گھیر کر کہہ دیا
17:58کہ اس زمین پر صرف میرا حق ہے
18:00اور کسی کا نہیں
18:01تو کس طریقے سے آپ نے
18:03اس زمین پر اپنا حق ثابت کیا
18:05تو پھر یہ بلکل غلط ہوگا
18:06ایسا نہیں کرنا چاہیے
18:08اور یہ ذہن میں رکھیں
18:11کہ پہلے ہی اپنے لئے
18:12قبر کی کوئی جگہ مخصوص کر دینا
18:13اس کو فقہہ نے فرمایا
18:15کہ یہ ایک بیجا سی چیز ہے
18:16ناجائز نہیں کہہ رہا ہوں
18:17حرام نہیں کہہ رہا ہوں
18:18لیکن کہتے ہیں بیجا سی چیز ہے
18:19کیا اس کو پتا ہے
18:20کہ میں یہی پر فوت ہوں گا
18:21اسی شہر میں آرام سے
18:23اور پھر مجھے دفنا دیا جائے گا
18:24ہو سکتا ہے
18:25پلین کرش کے اندر مرے
18:26کسی اور جگہ جا کے فوت ہو
18:28اور پتہ ہی نہ چلے
18:29اور لاوارس لاش کے طور پر
18:31اسے کہیں بھی بھی دفنا دیا جائے
18:33اس لئے اپنے لئے جگہ مخصوص کر کے رکھنا
18:35یہ ایک بیجا سی چیز ہوتی ہے
18:37لیکن بہرحال اگر پھر بھی کوئی کرتا ہے
18:39تو ان دونوں چیزوں کے اندر وہ دیکھ لیں
18:41لہذا اگر وقف زمین ہے
18:42تو ایسا کرنا بالکل ناجائز ہے
18:44اور دوسروں کے وقتی طور پر
18:46ایک حق و سلب کرنا بھی کہا جائے
18:48تو بیجا نہیں ہوگا
18:49یہ کہتے ہیں کہ اگر کوئی نماز پڑھ رہا ہو
18:52اور اس کے دل میں یوں خیال آئے
18:53کہ میں بے نمازیوں سے افضل ہوں
18:55تو یہ خود پسندی کے اندر آتا ہے
18:58یا کیا
18:59دیکھیں ایک تو ہوتا ہے
19:00کہ اچانک خیال کا آنا
19:02جو شیطان بعد وقت ڈالتا ہے
19:04اور ہم اس کو رد کر دیتے ہیں
19:05اس میں تو کوئی گریف نہیں ہوتی
19:07نہ یہ خود پسندی ہے نہ کوئی
19:08اور ایک ہے کہ اگر یہ خیال ڈالا گیا ہے
19:10شیطان کی طرف سے
19:11ہم اس کو دل سے تسلیم بھی کر لیں
19:14اور اس کی وجہ سے اپنے آپ کو
19:16بڑا بھی سمجھنے لگ جائیں
19:17ایک کیفیت سے بھی لذت کی محسوس ہونے لگ جائے
19:20اور ہم اس کو کراہت نہ کر رہے ہوں
19:23اس کو رد نہ کر رہے ہوں
19:24تو یاد رکھیں کہ پھر اس قسم کی
19:26کیفیات صحیح نہیں ہوتی
19:27یہ خیال کہ میں افضل ہوں
19:29بے نمازی سے آپ کیسے فیصلہ کر سکتے ہیں
19:31ہاں نمازی
19:32یقین نماز پڑھ رہا ہے
19:34یہ ایک باعث سے برکت ضرور چیز ہے
19:36لیکن کیا اللہ تبارک و تعالی
19:39اس نمازی کے نماز کو قبول کر رہا ہے
19:41اسے خوف زدہ رہنا چاہئے
19:43کہ ہو سکتا ہے میری نماز
19:44کسی وجہ سے رد ہو رہی ہو
19:46تو پھر میں ہو گیا بے نمازی
19:47اب وہ بھی بے نمازی
19:49میں بھی بے نمازی
19:50تو ہو سکتا ہے
19:51کہ وہ دوسرا بے نمازی
19:52کسی وصف کی وجہ سے
19:54اللہ کی بارگاہ میں مقبول ہو
19:55تو پھر آپ اس سے افضل کیسے ہو سکتے ہیں
19:58تو لہٰذا اپنی عبادات کو بنیاد بنا کر
20:00یہ ذہن میں لانا
20:02کہ میں دوسروں سے افضل ہو گیا
20:03غلط ہے
20:04ہاں ایک مطلقن چیز ہوتی ہے
20:05یعنی without any condition
20:07یا بغیر کسی نشان دہی کے
20:11بس ان کوئی پوچھے
20:12یعنی نمازی افضل ہوتے ہیں
20:13کہ بے نمازی
20:14تو آپ کہہ سکتے ہیں
20:15جی نمازی افضل ہوتے ہیں
20:16بے نمازی سے
20:17تو یہ الگ چیز ہوتی ہے
20:19اس طرح متعوف فرما بردار افضل ہے
20:21یا گناہگار
20:22تو آپ کہیں گے
20:22متعوف فرما بردار
20:24لیکن ایک ہے
20:24کہ پھر اپنے بارے میں کہنا
20:26کہ میں چونکہ نمازی
20:27اس نے میں افضل
20:28یہ چیز ٹھیک نہیں ہوتی
20:29اس پہ اللہ کی بارگاہ میں
20:30توبہ کرنی چاہیے
20:31یہ بھائی کہتے ہیں
20:33کہ ہمارے ہاں
20:33اس طرح ہم نے کیا ہوا ہے
20:34کہ چالیس پچاس افراتی
20:35کمیٹی بنائی ہے
20:36ممبران میں
20:38اگر کسی کا انتقال ہو جاتا ہے
20:40یہ دس دس ریالز
20:41پرمند ملاتے ہیں
20:42اور اس پیسے سے انتظام کرتے ہیں
20:44اس کے پاکستان تک
20:46اس کے جنازے کو پہنچانے کا
20:48اسی طرح اگر کوئی بیمار ہو جاتا ہے
20:50تو ریٹن ٹکٹ بھی
20:50اسی پیسے سے نکالا جاتا ہے
20:52کیا یہ صحیح ہے یا نہیں
20:54دیکھیں صحیح ہے
20:56اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
20:57یہ بس یہ ہے
20:58کہ آپ پہلے جمع کر کے رکھ رہے ہیں
20:59اور سہولت دے رہے ہیں
21:00اپنے ممبران کو
21:01ویسے بھی اگر کوئی فرض کر لیں
21:03کہ ایک شخص فوت ہو گیا
21:04اور اس کے پاس مال نہیں ہے
21:06اور اسے پاکستان بھیجنا
21:08تو کیا کرتے ہیں
21:09قریبی لوگ سب پیسے ملا کے
21:10یا تو کوئی ایک
21:11مطبع کفالت کر لیتا ہے
21:14ورنہ سب پیسے ملا کے
21:15چلو اگر ہم اپنے پیسے سے
21:16اس کو بھیج دیتے ہیں
21:17یہاں بس یہ ہو رہا ہے
21:18کہ پہلے پیری پلین
21:19وہ پیسہ جمع کیا جا رہا ہے
21:20تو اگر اس میں
21:21کوئی خیانت کا امکانات نہیں ہیں
21:23کوئی اور خرابی نہیں ہو
21:25تو بالکل ایسا کرنے میں
21:26حرج نہیں ہے
21:28ایک معنی پوچھا تھا
21:30کہ جو تذبیح فاطمہ پڑھتے ہیں
21:32ہر نماز کے بعد
21:33ان کے الفاظ یہ تھے
21:34کہ جو تذبیح فاطمہ
21:35جیسے ہر نماز کے بعد پڑھی جاتی ہے
21:37کیا قضہ نماز کے بعد بھی لازم ہے
21:39تو میرے تمام بہن بھائیوں سے گزارش ہے
21:42کہ جب ہم لازم کے لفظ کہتے ہیں
21:44تو یہ فرض واجب
21:46یا کم از کم
21:46سنت موقعہ کے لئے لفظ استعمال ہوتا ہے
21:49اور تذبیح فاطمہ
21:50نماز کے بعد پڑھنا
21:52ان تین میں نہیں آتا
21:53نہ وہ فرض ہے
21:54نہ واجب نہ سنت موقعہ
21:55ہاں مستحب ہے
21:56باعث فضیلت ہے
21:58باعث سواب ہے
21:59باعث سعادت ہے
22:00کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
22:01نے تعلیم فرمائی
22:02تو لہٰذا پہلی بات تو لازم نہیں
22:04اور دوسری بات یہ ہے
22:05کہ قضہ نماز کے بعد بھی
22:06بلکل پڑھ لیں
22:07کہ اگر آپ اس قضہ کو
22:09وقت میں پڑھتے
22:10تو اس کے بعد تذبیح فاطمہ پڑھتے
22:11وقت پہ نہیں پڑھی
22:12بعد میں پڑھی
22:13تو یہ ہر نماز کے بعد پڑھنے کی ہوتی ہے
22:15تو وہ قضہ اغنی ناففرز کی پڑھ رہے ہیں
22:17تو اس کے بعد آپ بلکل پڑھ لیں
22:19اس میں کوئی حرج نہیں ہے
22:21یہ کہتے ہیں کہ کسی مرد نے
22:23کسی عورت کے لباس کو
22:25بری نیت سے چھوا
22:27اور پھر کچھ عرصے بعد
22:29اسی عورت کی بیٹی سے
22:31اس کا نکاح ہو گیا
22:32تو یہاں حرمتِ مساہرت
22:34کا مسئلہ تو ثابت نہیں ہوگا
22:36پہلے سمجھ لیں
22:38کہ حرمتِ مساہرت کا
22:39مطلب یہ ہوتا ہے
22:40کہ وہ حرمت
22:42یا وہ حرام ہونا
22:43کہ جو دامادی کے رشتے کی وجہ سے
22:47حرمتیں قائم ہوتی ہیں
22:48مثلا جب لڑکا کسی لڑکی سے نکاح کرتا ہے
22:51تو ساس اس پر حرام ہو جاتی ہے
22:53اور لڑکی کے اوپر
22:54سسر حرام ہو جاتا ہے
22:56یہ جو حرمت پیدا ہوئی ہے
22:59یہ دامادی کا رشتہ
23:01قائم ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے
23:02فقہ حنفی میں احتیاطا
23:04بعض وقت یہ
23:06مطلب یہ مسئلہ ہے
23:07کہ احتیاطا انہوں نے یہ مسئلہ نکالا
23:09تاکہ لوگ برائی کی طرف نہ آئیں
23:11کہ اگر کوئی کسی عورت کو
23:13شہوت کے ساتھ
23:14بری نیت کے ساتھ چھو لیتا ہے
23:16اور وہ عورت بھی
23:17اس طرح کی ہو
23:18جس سے شہوت پیدا ہوتی ہو
23:20جیسے دو مہینے کی بچی ہے
23:22وہ تو بہت چھوٹی ہے
23:23تو اس میں کوئی شہوت نہیں پیدا ہوگی
23:25اس کو کہتے ہیں غیر مشتہات
23:27اور جس کو دیکھ کر شہوت پیدا ہو سکتی ہے
23:29چھو کر اس کو مشتہات کہتے ہیں
23:31تو اگر مشتہات عورت کو اس نے چھوا
23:33اور کوئی کپڑا وغیرہ درمیان میں
23:35حائل نہ ہو
23:36یا بہت باریک ہو
23:38کہ جسم بھی گرمی محسوس ہو سکتی ہو
23:40تو فقہہ اس پر بھی حرمت مساہرت کا حکم
23:43جاری فرما دیتے ہیں
23:45لیکن اس کے لئے وہی بات ہے
23:46کہ جسم کو ٹچ کیا ہو
23:48یا بالوں کو ٹچ کیا ہو
23:49وغیرہ وغیرہ
23:50یہاں صرف کہا کہ عورت کے لباس
23:52یا تو پینا ہوگا
23:54یا لٹکا ہوا لباس
23:55ویسے انہوں نے جو لکھا تھا
23:56میں اس کو ذکر نہیں کر رہا ہوں
23:58وہ کوئی پڑا ہوا لباس تھا
23:59اس کو چھو لیا تھا انہوں نے
24:01تو کیا اس سے حرمت مساہرت ثابت ہوگی
24:03تو بالکل نہیں ہوگی
24:05کیونکہ جو فقہہ نفی کا
24:06جو پہلے قول تھا
24:07یعنی جو ظاہر و روایہ کے اندر ہے
24:09وہ تو زینہ سے حرمت مساہرت ثابت ہوگی
24:11پھر بعد کے علماء نے
24:13اس وجہ سے کہ لوگ برائی کی طرف نہ آئیں
24:15ٹچنگ کے اوپر بھی حرمت مساہرت کا حکم دیا
24:17لیکن دونوں صورتوں میں
24:19عورت کے جسم جو ہے وہ
24:20یا اس کو ٹچ کرنا
24:21یہ اصل تھا
24:23یا اس سے زینہ کرنا اصل تھا
24:24کپڑے کو ٹچ کرنا
24:25تو کسی نے بھی نہیں کہا
24:26کہ اس سے حرمت ثابت ہوگی
24:27لہذا یہ نکاح بالکل درست ہے
24:29اور اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
24:31اگرچہ اس طرح کرنا نہیں چاہیے
24:34لیکن بہرحال اس سے حرمت ثابت نہیں ہوگی
24:36کسی نے پوچھا ہے
24:38کہ جب جنتی جنت میں
24:39اور جہنمی جہنم میں چلے جائیں گے
24:43تو کیا اور موت ختم ہو جائے گی
24:45کیونکہ حدیث میں ہے
24:46کہ جب جنتی جنت میں
24:47اور جہنمی جہنم میں چلے جائیں گے
24:49اور جس نے جہنم میں جل کر
24:51جنت میں آنا تھا
24:52وہ آخری امتی بھی نکل کر
24:54جنت میں چلا جائے گا
24:56تو موت کو ایک منڈھی کی شکل میں
24:58لائے جائے گا
24:59اور جنت اور دوزہ کے درمیان
25:00اس کو زباہ کر دیا جائے گا
25:02اور پھر اعلان کیا جائے گا
25:03جنتی خوش ہو جاؤ
25:04کہ آج کے بعد کبھی موت نہیں
25:06تو ان کی خوشیاں بڑھ جائیں گے
25:07اور جہنمیوں سے کہا جائے گا
25:09کہ آج کے بعد بالکل موت نہیں
25:11تو ان کے غم اور دکھ
25:12اور صدمے بڑھ جائیں گے
25:13اب انہوں نے question کیا
25:14کہ کیا ایسا ہوگا
25:15جیسے موت ختم ہو گئی
25:17تو کافر جل جل کے ایک ٹائم آئے
25:19کہ اس کا وجود ختم ہو جائے
25:21اور بالکل وہ غائب ہو جائے
25:23یا عذاب ہمیشہ قائم رہے گا
25:25دیکھیں عذاب ہمیشہ قائم رہے گا
25:28اس کے بارے میں آپ یہ کہہ سکتے ہیں
25:29کہ مرنے کے بعد
25:31کافر پر فنہ نہیں ہے
25:32اور یہ اللہ تبارک و تعالی نے
25:34اس کے لئے بقا رکھی ہے
25:36کیونکہ قرآن کی نصوص قطعیہ یہ کہتی ہیں
25:38کہ جو حالت کفر میں مر گیا
25:40وہ ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں رہے گا
25:43اور ہمیشہ کی تو اسی وقت رہے گی
25:45جب تک اس کا وجود قائم رہے گا
25:47اگر وجود ختم ہو جائے
25:48تو پھر وہ عذاب میں کہاں رہے
25:49لہذا یہی عقیدہ رکھنا ہوگا
25:52کہ اس کا وجود باقی رہے گا
25:54کبھی فنہ نہیں ہوگا
25:55اگر آپ یہ کہیں
25:55کہ کچھ عرصے بعد
25:56یا کئی ہزار سال بعد
25:58جل کے ختم ہو جائے گا
25:59تو آپ ان نصوص قطعیہ کے منکر ہو جائیں گے
26:02انکار کرنے والے ہو جائیں گے
26:04جن میں عذاب جہنم کا دوام استمرار
26:08ہمیشہ کی بیان کیا گیا ہے
26:09اور آپ کے لئے پھر یہ
26:11دائرہ اسلام سے باہر نکلنے کا سبب بنے گا
26:13ایک بھائی نے کہا تھا
26:15کہ یہ کہیں اور سے کوئسن آیا تھا
26:17آپ سمجھ جائیں گے
26:18وہ کہتے ہیں ہمارا یہاں تعظیم کے لئے
26:21جی کا لفظ استعمال ہوتا
26:22اور یہ بتوں کے نام کے ساتھ بھی استعمال کرتے ہیں
26:26اور شخصیات کے ساتھ بھی کرتے ہیں
26:28بساوقات ایک مسلمان کا
26:30تعظیم کا ارادہ نہیں ہوتا
26:32لیکن جیسے کوئی پوچھتا ہے
26:34کہ فلا جگہ کہاں ہیں
26:35تو وہ اس کے ساتھ بت کے ساتھ
26:37جی کا لفظ فلبدی مو سے نکل جاتا ہے
26:39تو مسلمان کے لئے کیا حکم شرح ہوگا
26:42دیکھیں جو چیز قصد و ارادے کے ساتھ نہ ہو
26:46اس پر تو کوئی گریفت ہوتی ہی نہیں ہے
26:48تو اگر عرف عام میں
26:50بہت زیادہ یہ لفظ
26:51چونکہ زبان پر چڑھتا رہتا ہے
26:52اور پھر کسی نے اس طرح
26:54جس کی تعظیم نہیں کی جانی چاہیے تھی
26:57اس کے لئے تعظیماً یہ مو سے نکل گیا
26:59لیکن قصد تعظیم نہیں تھا
27:02تو اس کے لئے ریائت ہوگی
27:03ہاں احتیاطاً وہ تجدید ایمان
27:05تجدید نکاح کر لے
27:06تو یہ اچھا ہے
27:07کوئی برا بھی نہیں ہے
27:08لیکن نہ کرے
27:09تو کافر وغیرہ نہیں ہوگا
27:11اور ایک ہوتا ہے
27:12کہ لفظ جی کا استعمال
27:13شخصیات کے ساتھ کرنا
27:15تو یہ کیا
27:16اس کے اوپر بھی ممانعت ہوتی ہے
27:18تو دیکھیں یہ جی کا لفظ جو ہے
27:20ہمارے عرف میں بھی
27:22بعض اگر بولتے ہیں
27:23جیسے اببہ جی
27:24دادہ جی
27:25مامو جی
27:26تو یہ جی کا لفظ
27:28اب بھی ہمارے
27:29خصوصاً ہمارے کراچی کے محول میں
27:31اور بعض کمیونٹیز کے اندر
27:32یہ جی کا لفظ استعمال ہوتا ہے
27:34تو اگر مسلمان استعمال کر رہا ہے
27:37اور اس میں کوئی ناجائز چیز بھی نہیں ہے
27:39دادہ جی کہا
27:40اببہ جی کہا
27:41تو کیسے کہ اس میں
27:42ممانعت ہو سکتی ہے
27:44تو ایسی صورت میں بالکل جائز ہے
27:45اس میں کوئی گریفت نہیں ہوگی
27:47یہ کہتے ہیں کہ
27:49اگر کوئی ڈاکٹر
27:51صرف کمیشن کے لیے
27:52غیر ضروری ٹیسٹ کروائے
27:54یا مریض کو
27:55جیسے بچہ بیمار ہے
27:56تو مریض کو ڈرائے
27:57کہ اس بچے کو
27:58وینٹ وغیرہ پر ڈالو
28:00ورنہ یہ ہلاک ہو جائے گا
28:02حالانکہ صرف پیسے بنانا مقصود ہوں
28:04تو کیا حکم شرح ہوگا
28:05دیکھیں تمام ڈاکٹرز
28:07ایسے ہوتے نہیں ہیں
28:08بعض اوقات ہم کسی کو
28:09بدنام بھی کر دیتے ہیں
28:11اگر ڈاکٹر کسی صحیح فائدے کے لیے
28:13کیونکہ بعض اوقات
28:14وہ بھی کوئی غیب تو نہیں جانتا
28:15وہ یقنی سی بات ہے
28:17ٹیسٹ کروائے گا
28:18تو چیز سامنے آتی ہے
28:19اور بعض اوقات
28:20وہ ایک ٹیسٹ کی بظاہر ضرورت نہیں ہوتی
28:22لیکن ان کے ذہن میں کئی ہوتا ہے
28:24کہ یہ جو ظاہری علامت نظر آ رہی ہے
28:25فلان چیز کی بھی ہو سکتی ہے
28:27اس لئے وہ احتیاطاً ٹیسٹ کرواتے ہیں
28:29تو اس لئے پہلی بات تو یہ
28:31کہ فوری طور پر کسی ڈاکٹر سے
28:32بدگمانی نہ کی جائے
28:34یہی بہتر ہے
28:35دوسری بات یہ ہے
28:36کہ واقعی بعض ڈاکٹر ایسے ہوتے ہیں
28:38جو بدنام ہو جاتے ہیں
28:39یا بعض بڑے ہسپیڈلز ایسے ہوتے ہیں
28:41کہ جس میں یہ اصولی ہوتا ہے
28:43کہ اتنا بڑا ہسپیڈل چلانے کے لیے
28:45اور جو ڈاکٹرز وہاں پہ
28:47باقیدہ ٹائم دے رہے ہوتے ہیں
28:49ان کا کمیشن بننے کے لیے
28:51ایک مخصوص مقدار میں
28:52ہر مہینے رقم کا ہونا ضروری ہوتا ہے
28:55تو وہاں ایسا سنا گیا ہے
28:56میں کنفرم نہیں کر سکتا
28:58لیکن سنا گیا ہے
28:59کہ اضافی ٹیسٹ کرواتے ہیں
29:01یا یہ کنڈیشن لگاتے ہیں
29:02کہ آپ کسی پرائیویٹ جگہ سے نہیں کروا سکتے
29:04ہمارے ہسپیڈلز سے ہی ٹیسٹ کروائیں
29:06تو اگر آپ کہیں بہار سے کرواتے ہیں
29:08کسی لیب سے
29:09تو شاید دس ہزار کا ہوتا
29:11یہاں سے کروائیں گے
29:12تو بیس ہزار پچیس ہزار کا
29:14تو اس طریقے سے وہ کر رہے ہوتے ہیں
29:16تو بہرحال خلاص کلام یہ ہے
29:17کہ اگر فرض کر لیں
29:18فرض کر لیں
29:19خدا نہ خواستہ
29:20کوئی ڈاکٹر اپنے منصف کے لحاظ نہ کرتے ہوئے
29:23اس طرح لوگوں سے جھوٹ بول کر
29:24کمیشن حاصل کر رہا ہو
29:26تو وہ آخرت میں
29:27اس کا جواب دے ہوگا
29:28اور یہ جو زائد پیسہ لے رہا ہے
29:30رشوت کے زمرے میں آئے گا
29:31جس کا حساب و کتاب ہوگا
29:33ایک مختصر سا بریک لیں گے
29:35ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھ دی رہیں
29:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:38کسی بھائی نے پوچھا ہے
29:39کہ اگر کوئی کسی ایسے ملک میں رہتا ہے
29:41جس کی گورنمنٹ غیر مسلم ہے
29:44تو کیا وہاں اس گورنمنٹ کا
29:46مال کھانا شرن جائز ہوگا یا نہیں
29:49دیکھیں جائز نہیں ہوگا
29:51سب سے پہلے تو ایک اسلام کی وجہ سے
29:54اور مسلمان ہونے کی وجہ سے
29:55کہ اگر آپ اس طرح کچھ کرتے ہیں
29:58اور اطراف کے لوگ اس پر واقف ہوتے ہیں
30:01اور خاص طور پر غیر مسلمین
30:02تو ان کی نکاحوں میں کیا ایمیج بنے گا
30:04اسلام ہمیں دیانت کا درست دیتا ہے
30:07اور دیگر امور میں احتیاط کا درست دیتا ہے
30:10تو پھر یہ ایک تو ایمیج خراب ہوگا
30:11اس لئے منع
30:12دوسرا پھر اگر پکڑے گئے
30:14تو ایک مسلمان کو اپنے آپ کو
30:16ذلت پر پیش کرنا لازم آئے گا
30:19اس سے وقار مومن زائل ہوگا
30:21اور شریعت ایسی چیزوں کو بلکل لائک نہیں کرتی
30:24تو یہ اس طرح کے مال وال کھانے کے چکر میں نہ رہیں
30:27اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر
30:29طیب حلال طریقے سے مال کو حاصل کرنے کی کوشش کریں
30:32کسی نے پوچھا ہے
30:34کہ کیا کسی غیر مسلم کو یہ کہنا
30:37کہ وہ دل کا بہت اچھا ہے
30:39یہ صحیح ہے یا نہیں
30:40وہ کہتے ہیں کہ اس کی وجہ یہ ہے
30:42کہ اس کا رویہ اور اخلاق ہمارے ساتھ بہت اچھا ہے
30:44تو ایسا کہہ سکتے ہیں کہ نہیں
30:46دیکھیں کہنے میں تو حرج نہیں ہے
30:48کہ وہ دل کا بہت اچھا ہے
30:49مراد یہ ہے کہ رویہ کے اعتبار سے
30:51اخلاق کے اعتبار سے
30:52کہ اکثر یہ دل کی کیفیات سے ہی
30:54یہ چیزیں مرتب ہیں
30:55یعنی دل کی کیفیات پر مرتب ہوتی ہیں
30:57اسی کی وجہ سے ظاہر آدمی کا اچھا ہوتا ہے
31:00اگر آپ نے اس کی غیر موجودگی میں کہہ دیا
31:02تو گنجائش ہے یہ کوئی کفر وغیرہ نہیں ہوگا
31:05لیکن ہاں اس کے سامنے نہ کہیں
31:07یا ایسے لوگوں کے سامنے نہ کہیں
31:09کہ اس کی تعریف سننے کے بعد
31:10ان کے دل میں اس کے کفر کی قباحت نکلتی
31:14محسوس ہو اور وہ اس کو لائک کرنے لگیں
31:16تو اگر ایسا ہو جائے
31:17کہ ہم کسی کے کفر کے باوجود
31:20اس کو پسند کریں اور اس حد تک
31:22کہ پھر اس کا کفر ہمیں حکیر اور معمولی
31:24لگنے لگے اور ہم کہیں
31:26کہ کفر پر بھی ہے تو کوئی بات نہیں
31:28تو یہ خطرناک چیز ہوتی ہے
31:29کیونکہ ہم نے دیکھا ہے کہ ایسی صحبتیں
31:32آہستہ آہستہ انسان کو
31:34کفر پر راضی کر دیتی ہیں
31:36یعنی اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ خود انسان
31:38کافر ہو جاتا ہے لیکن کسی کے
31:40کافر ہونے پر راضی ہو جاتا ہے
31:42اور رضا بالکفری کفرن لکھائے
31:44فقہان اس لئے احتیاط کریں
31:45غیر مسلم نے ٹھیک ہے آپ کے ساتھ اچھا رویہ رکھا
31:48آپ بھی اس کا جواب میں اس کو ایک تو
31:50احسان نہ لیں احسان اتار دیں
31:52اور دوسرا زیادہ مطلب
31:54لائک کرنے کی کوشش نہ کریں
31:56کہ اس سے دل کی قیفت بدلتی ہیں
31:58اور آپ کے لئے آباد میں
31:59ایمان خطرے میں ہونے کا
32:02سبب بن سکتی ہیں
32:03یہ کہتے ہیں ایک نوجوان نے کہا کہ میں
32:05کافی عرصے سے ڈرٹی فلم وغیرہ دیکھ رہا ہوں
32:08اور یہ میری عادت انتہائی
32:10پختہ ہو چکی ہے
32:11میں نے کئی مرتبہ توبہ کی پھر اسٹارٹ ہو جاتی ہے
32:14اور اس نے میرا مائنڈ
32:16کہتے ہیں مائنڈ سیٹ بالکل
32:17ناپاک کر دیا ہے
32:19تو یہ کہتا ہے کیا میں
32:21کچھ کمی کے لئے کچھ ڈرامے وغیرہ
32:24دیکھ سکتا ہوں
32:25میں نے ایک عالم سے پوچھا کہ کیا میں ڈرامے دیکھ لوں
32:27انہوں نے کہا لیں تمہارے دراما دیکھنا جائز نہیں ہے
32:30کیا حکم اشارہ ہوگا
32:31دیکھیں پہلی بات تو یہ کہ اس طرح کی چیزیں
32:33دیکھنے سے جیسے آپ خود کہہ رہے ہیں
32:35کہ آپ کا مائنڈ سیٹ گندہ ہو گیا
32:37اور اس کی حد کیا ہوتی ہے
32:39انسان خود پر غصل واجب کرنے لگتا ہے
32:42یا زنہ کی طرح بڑھ جاتا ہے
32:43اور ایسے ایسے کیسز ہمارے پاس آتے ہیں
32:46کہ علمان والحفیظ کے اپنی
32:48محارم پر گندی نگاہ ڈالنا شروع کر دیتا ہے
32:51اور کئی نے تو محارم کے ساتھ
32:53ناجائز امور کا ارتکاب کیا
32:55اور وہ محارم بھی کون
32:57اتنے مقدس رشتے
32:58لیکن جب یہ گندگیاں طبیعتوں کے درچ بس جائیں
33:01اور آدمی بالکل شیطان کی مثل ہو جائے
33:03کیونکہ جس محول کو آپ دیکھ رہے ہوتے ہیں
33:05مسلسل
33:06آپ اس محول کا حصہ بن جاتے ہیں
33:09پھر آپ کو گندگی گندگی محسوس نہیں ہوتی
33:11دیگر معاملات
33:12اور اس کو ختم کرنے کے لئے
33:14اگر آپ کہتے ہیں میں ڈراما دیکھ لوں
33:15تو یہ ایسے ہی ہے
33:16کہ جی مجھ سے ہیرن اور آئیس نے چھٹ رہی
33:19تو کسی نے کا چرس پی لے
33:20تو وہ دونے ہی
33:21کوئی فائدہ نہیں ہے اس کا
33:22آپ اللہ کی طرف آئیں
33:24اسلام کی طرف آئیں
33:26مذہب کی طرف آئیں
33:27آپ ایسی خراب چیزوں کو چھوڑنے کے لئے
33:29کسی نیک لوگوں کی صحبت میں رہیں
33:32مسجد میں آئیں
33:33علماء کے بیانات سنیں
33:34اپنی طبیعت کے اندر صفائی پیدا کریں
33:37تو انشاءاللہ
33:38آپ بالکل اس سے دور ہو جائیں گے
33:39ڈراما آپ کو
33:40کبھی بھی ان گندگیوں سے دور نہیں کر سکتا
33:42کیونکہ آپ
33:43فلم کی طرف کیوں گئے
33:45نفس کی خواہش کے تابع ہو کر
33:46ڈرامے کے طرف کیوں جا رہے
33:48وہ بھی نفس کی خواہش کے تابع ہو کر
33:50تو اس سے برکت کیسے حاصل ہوگی
33:52آپ کو تو نفس کی مخالفت کرنے کے ضرورت ہے
33:55شیطان سے مقابلے کی ضرورت ہے
33:57اور اس کے لئے بیسٹ یہی ہے
33:59کہ آپ علم دین سیکھنا شروع کریں
34:01کم از کم فرض علوم
34:02اور اچھے لوگوں کی صحبت میں رہیں
34:04اگر آپ کو خلوت میں یہ گناہ ہوتے ہیں
34:06یعنی تنہائی کے اندر
34:07تو زیادہ تر اچھے لوگوں کے درمیان رہیں
34:10اور جب آپ بلکل آپ سمجھیں
34:12کہ اب میں جا کر بس تھوڑی دیر میں سو جاؤں گا
34:14اس طریقے سے اپنے گھر والوں کو بھی اعتماد ملیں
34:16اور پھر ان کے صحبت چھوڑ کر آ کر
34:18بس کھانا رہا کھائے اپنے گھر کا کام کریں
34:20اس کے بعد فوراں سو جائیں
34:22تو پھر یہ کہ آپ کی حالت انشاءاللہ
34:24کچھ عرصے کے اندر سملے گی
34:25لیکن ڈراما اس کا حل نہیں ہے
34:27جن علم صاحب نے منع کیا
34:28وہ اسی جہت سے منع کیا ہوگا
34:30اور بلکل صحیح منع کیا ہے
34:31یہ کہتے ہیں کہ کوئی شخص کمرے میں نماز پڑھ رہا تھا
34:34تو میں نے اس کو کہا
34:35کہ یہ ترچی طرف جو ہے قبلہ ہے
34:38اس نے اس طرح رکھ کر کے سیدھی طرف کہا
34:40کہ نہیں میں اسی طرف نیت کرلوں گا
34:42میری نماز ہو جائے گی
34:43کیا حکم شرع ہے
34:45اور کہتے ہیں کہ اس نے جب یہ اس طرح کہا
34:47میں جب قبلہ روح بتا رہا ہوں
34:48لیکن وہ ہٹ کر پڑھ رہا ہے
34:50تو کیا یہ اس قرآن کی آیت کا انکار ہوگا
34:53کہ جس میں اللہ تعالیٰ نے قبلے کی سمت رخ کرنے کا حکم دیا ہے
34:57دیکھیں دو چیزیں ہیں
34:59ایک بات تو یہ کہ آپ نے جب یہ ترچہ بتایا
35:01یہ یاد رکھیں کہ جس طرف قبلے کے سمت ہوتی ہے
35:04اس کا ایک لائن کھینچ لیں
35:06اور ایک لائن ایسے
35:07تو یہ نائنٹی ڈگری کا انگل بنے گا
35:10پھر ان دونوں لائنوں کے بیچ میں
35:11ایک یہاں کھینچیں اور ایک یہاں لائن لگائیں
35:14یہ فورٹی فائف ڈگری کے انگلز بنیں گے
35:16قبلہ جو ہم کہتے ہیں یہ سمت کا نام ہے
35:19اگر کوئی اس فورٹی فائف کے اندر اندر ہوگا
35:21تو وہ قبلہ کہلائے گا
35:22ہاں اس فورٹی فائف سے بھی باہر نکل جائے گا
35:25تو گویا کہ قبلے کے علاوہ وہ چلا گیا ہے
35:27تو اگر وہ یہ کہہ رہا ہے
35:28کہ میں تھوڑا سا ٹیڑا کر کے پڑھ لوں
35:30لیکن فورٹی فائف کے اندر ہے
35:31پھر تو کوئی مسئلہ نہیں
35:32لیکن فورٹی فائف سے باہر ہو کے کہتا ہے
35:34کہ بس میں یہاں میری نماز ہو جائے گی
35:36پھر اس کے لئے سخت حکم ہو سکتا ہے
35:38کہ اس نے قبلے کا لحاظ نہیں کیا
35:40پھر اس کو توبہ کرنی چاہئے
35:41وقت ختم ہو چکا ہے
35:43یعنی پروگرام کے وقت ختم ہو چکا ہے
35:44انشاءاللہ حاضر ہوں گے
35:45نیکسٹ ویک میں
35:46اپنا خیال رکھیں
35:48ہم دعا کرتے ہیں
35:48کہ اللہ تعالیٰ آپ کو
35:50دین سیکھنے
35:51دین پر عمل کرنے
35:52اور دوسروں تک اس کو
35:53بیانی اخلاص کے ساتھ پہنچانے کے
35:55توفیق عطا فرمائے
35:56آمین وآخر دعوانا
35:57ان الحمدللہ رب العالمین
36:11آمین وآخر دعا

Recommended