- 5 days ago
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ
00:02اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:06خواتیون حضرات السلام علیکم
00:08ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:10ومغفرتہ
00:11پرغرام احکام شریعت ہے اور امام عظم
00:14ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ
00:16نے قرآن و حدیث
00:17جو مسائل اخص کیے اس کے بیان
00:20پر مشتمل پرغرام کے ساتھ حاضر ہیں
00:22کل کا آخری
00:24کوئسن تھا کہ کسی بھائی نے پوچھا تھا
00:25کہ لڑکیاں آج کل اپنے ہوتوں
00:27کو تھوڑا سا موٹا کرنے کے لئے خوبصورتی
00:30کی غرض سے انجیکشن وغیرہ
00:32لگواتی ہیں اس کا کیا حکم شرع ہے
00:34اسی طرح انہوں نے لکھا ہے کہ
00:35جسم کی اس طرح سرجری
00:38کروانا کے شیپ وغیرہ بدل جائے
00:40کیا یہ صحیح ہے یا نہیں ہے
00:42دیکھیں فقط
00:43خوبصورتی کے لئے تو ایسا کرنا
00:46شرنجائز نہیں ہوتا
00:48اگر کوئی جسم کا ایسا حصہ ہے
00:50کہ جس کی وجہ سے بدنمائی پیدا
00:52ہو رہی ہے اور اس کی وجہ سے
00:54بچی کے نکاح میں مسئلہ ہوتا ہے
00:56یا خاون کی
00:58بے رغبتی کا سبب بن رہا ہو
00:59اور اس میں
01:01کوئی دنیاوی نقصان نہ ہو
01:04ایسا نہ ہو کہ کوئی
01:05نقصان کا اتنا زیادہ پہلو کہ
01:07بعض وقت شکل بگڑ جاتی ہے
01:09جسم اور خراب ہو جاتا ہے
01:11یا اس کے قریب ہی
01:13فیوچر میں کچھ ایسے
01:15سائیڈ ایفیکٹس ہوں گے کہ پوری زندگی
01:17عذاب بن جائے گی تو پھر
01:19اس صورت میں تو چاہے لڑکی کی شادی
01:22ہو رہی نہیں ہو رہی شوہر بے رغبت ہو
01:24نہیں کرا سکتے
01:25ورنہ اگر کوئی ایسا
01:27محفوظ طریقہ ہے اور
01:29بچی کا جسم یا اس کے چہرہ
01:32کسی لحاظ سے بدلومہ محسوس ہو رہا ہو
01:34تو تھوڑا بہت خوشنوائی کی طرف
01:36مائل کرنے کے لیے محفوظ طریقہ
01:37اختیار کر سکتے ہیں لیکن خوبصورتی
01:40کی غرض سے ایسا کرنا بلکل جائز نہیں
01:42اور جبکہ اس میں رسک بھی ہے
01:43بعض لوگوں نے اسی طرح سرجری کروائی
01:45چہرے کے چہرے بگڑ گئے ان کے
01:47فیوچر ختم ہو گئے
01:48تو اس طرح کی چیزوں میں نہ آئیں
01:50جس طریقے سے اللہ تعالیٰ نے
01:52ہمیں بنایا ہے
01:53اس کی رضا پر راضی رہیں
01:55اللہ تعالیٰ اسی میں بہتری عطا فرمائے گا
01:57ایک بھائی نے پوچھا ہے
01:59کہ غیر مسلم کے دکان سے
02:00گوشت خریدنا کیسا
02:02جبکہ اس نے زباح کے لیے
02:05یہ بکرے کی دکانیں
02:06وہ کہتے ہیں زباح کے لیے
02:07ایک مسلمان کو رکھا ہوا ہے
02:09تو وہاں سے خرید سکتے ہیں
02:10کہ نہیں
02:11دیکھیں اگر تو مسلمان نہ ہوتا
02:14تو یہ حرام حلال پاک ناپاک کی خبر
02:18یہ دیانات
02:19یعنی یہ مسائل دیانات کے مسائل
02:21کہلاتے ہیں
02:22اور اس میں کافر کی خبر کا
02:23کوئی اعتبار نہیں ہوتا
02:25تب تو وہاں سے گوشت خریدنا
02:27بالکل منع تھا
02:28دوسرا یہ ہے کہ
02:29اس نے اگر مسلمان زباح کے لیے رکھا ہو
02:31چاہے وہ باشرہ اور نیک ہو
02:33چاہے فاسق و فاجر
02:35دونوں کی رائے کا اعتبار ہو سکتا ہے
02:37اگر تو ایسا ہے
02:39کہ نیک ہے پریزگار ہے
02:40متقی ہے باشرہ ہے
02:42اس سے کبھی جھوٹ آپ نے نہیں سنا
02:45یعنی وہ
02:46کسی نے بھی نہیں کہا
02:47کہ یعنی جھوٹا آدمی ہے
02:48جس کو متہم بالکذب کہتے ہیں
02:50اگر ایسا نہیں ہے
02:51تو پھر وہ مسلمان آدل ہے
02:53وہ اگر خبر دیتا ہے
02:54کہ میں خود زباح کرتا ہوں
02:55اگرچہ بیشتا یہ کافر ہے
02:57تو بالکل اس کی خبر کا اعتبار ہے
02:59اور پھر آپ وہاں سے خرید سکتے ہیں
03:01اگرچہ افضل اور اولا یہ ہے
03:02کسی مسلمان کی دکان سے لے
03:04لیکن بھارا لے سکتے ہیں
03:05اور اگر وہ نیک پریزگار متقی نہیں ہے
03:07جس کو شرعہ شرعہ آدل کہا جاتا ہے
03:10بلکہ فاسق و فاجر ہے
03:11یا ایسا ہے کہ
03:13مستور الحال ہے
03:14کہ بظاہر تو ٹھیک لگتا ہے
03:15لیکن اس کے دوستوں کے ساتھ
03:17دیگر معاملات
03:18دیگر جگہوں پر اس کے معاملات کیسے ہیں
03:21جس کو مستور الحال کہا جاتا ہے
03:23ایسا مسلمان اگر خبر دیتا ہے
03:25دیانات کے بارے میں
03:27تو تحری واجب ہوتی ہے
03:28تحری کا مطلب یہ ہے
03:30کہ اپنے دل سے پوچھیں
03:31گواہی طلب کریں
03:32کہ یہ صحیح کہہ رہا ہوگا غلط
03:34اگر دل اس کی بات پر جمتا محسوس ہو
03:37کہ دل کہہ رہا ہے
03:38ہاں کہاں جھوٹ کہہ رہا ہوگا
03:39تو پھر اس کی بات بھی آپ قبول کر کے
03:41خرید سکتے ہیں
03:42لیکن اگر فاسق و فاجر ایسا ہے
03:44کہ بات بات پر جھوٹ بولتا ہے
03:46آپ کو پہلی پتا ہے
03:48تو اگرچہ وہ مسلمان ہو
03:49لیکن اس کی بھی اس خبر کا
03:50اور دل پہ بات جم بھی نہیں رہی
03:52پھر بھی آپ وہاں سے
03:53نہیں خرید سکتے ہیں
03:55تو تھوڑا سا اس جواب کو
03:56یوٹیوب پہ جب یہ ڈلتا ہے
03:57ہمارا پرگرام احکام شریعت
03:59تو جو بھائی دلچسپی رکھتے ہیں
04:01ایک دو بار سن لیں گے
04:02تو انشاءاللہ
04:02بالکل کلیر ذہن میں بیٹھ جائے گا
04:05ایک بھائی نے کوئسٹن کیا تھا
04:07کہ کیا جب بچہ پیدا ہوتا ہے
04:08تو عورت یا مخنص
04:11جس کو ہجڑا کہتے ہیں
04:12اور پڑوسی ملک میں
04:13غیر برکنر کہا جاتا ہے
04:15کہ کیا یہ کان میں
04:17ازان دے سکتے ہیں
04:18کہ نہیں
04:19دیکھیں علماء نے فرمایا
04:21کہ بچے کے کان میں
04:23وہ ازان دے
04:23جو نیک پریزگار متقی ہو
04:25اور سنت مرد کا ہی کان میں
04:27ازان دینا ہے
04:28سنت یہی ہے
04:29تو یہی افضل اور اولا ہے
04:31اسی کو اختیار کرنا چاہیے
04:33لیکن بہرحال
04:34وہ تو اصل میں یہ ہے
04:37سب سے پہلے اللہ تبارک و تعالی کا نام پہنچے
04:40اس کے لئے
04:40اور یہ کوئی ویسی ازان تو ہے نہیں
04:42کہ لوگوں کو نماز کے لئے بلانا مقصود ہو
04:45کہ وہ عورت کے لئے دینا
04:46مقروح لکھا ہے
04:48بلکہ بعض نے مقروح تحریمی لکھا ہے
04:49کہ گناہگار بھی ہوگی عورت
04:51تو چنانچہ اب یہاں ایک مقصود علیدہ ہے
04:54اس لئے اگر عورت بھی کان میں ازان دے گی
04:56تو انشاءاللہ عورت کے لئے منع نہیں ہے
04:59اور اسی طرح مخنص اگر وہ مسلمان ہے
05:01اور کان میں ازان دیتا ہے
05:03تو کوئی مسئلہ نہیں
05:04لیکن بہتر یہ ہوگا
05:05کہ آپ سنت کے مطابق
05:07کوئی عالم دین ہیں
05:08کوئی مسجد کے امام صاحب ہیں
05:10کوئی حافظ قرآن بعمل ہیں
05:12ان کو بلا کر
05:13ان سے ہی کان میں بچے کے ازان دلوائیں
05:15تو بے شمار برکات حاصل ہوں گے
05:17یہ بھائی کہتے ہیں
05:19کہ بعد اوقات ہم کسی مزار پر جاتے ہیں
05:22جب نماز کا وقت آتا ہے
05:23تو جو متولی وغیرہ
05:25یا مجاور ہوتے ہیں
05:26وہ مزار کو بند کر دیتے ہیں
05:28کہتے ہیں بس حاضری ابھی نہیں ہوگی
05:30اور یوں کہتے ہیں
05:31کہ اس وقت صاحب مزار بھی نماز پڑھتے ہیں
05:34لہذا حاضری سے ڈسٹرپ ہوں گے
05:37کیا حکم شرع ہے
05:38بالکل غلط ہے
05:40ایسا کوئی نہیں ہے
05:42کیونکہ جب کوئی انسان انتقال کر جاتا ہے
05:44تو وہ شرعی احکام کا مکلف نہیں رہتا ہے
05:47تو وہ کیوں نماز پڑھیں گے
05:49کیا ان پر نماز پڑھنا فرض ہے
05:50اور یہ لیکن ثابت ہے
05:52کہ بہت سے صاحب مزار
05:54قبور میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھے گئے ہیں
05:58خاص طور پر جیسے حضرت موسیٰ علیہ السلام
06:01کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
06:04جب سفر مہراج پہ جا رہے تھے
06:05کہ میں نے موسیٰ کو دیکھا
06:06وہ اپنی قبر میں نماز پڑھ رہے تھے
06:08اور اسی طریقے سے جو اکابرین سے
06:10بعض اوقات عالم کشف میں کچھ چیزیں منکشف
06:13انہوں نے ظاہر فرمائیں
06:14کہ بعض اکابرین
06:15اپنی قبور کے اندر
06:16قرآن پڑھتے ہوئے
06:17نماز پڑھتے ہوئے
06:19دیکھے گئے ہیں
06:20تو لیکن یہ ایک مخفی معاملہ ہے
06:22آپ کو کیا پتا
06:23کہ صاحب مزار
06:24یہ جو صاحب مزار ہیں
06:26یہ انہی میں شامل ہے
06:27کہ جو نماز پڑھتے ہیں
06:28اور وہ بھی ہر اذان کے ٹائم
06:29ہر نماز کے وقت پڑھتے ہیں
06:31یہ کیسے متعلق ہوئے
06:32تو یہ بعض اوقات
06:33ایک معذرت کے ساتھ
06:35کوئی نراز نہ ہو
06:35کہ جو
06:36اب ہمارے مزارات بھی جو ہیں
06:39ان کے اطراف میں
06:40بعض لوگ ایسے آگئے ہیں
06:41جنہوں نے مزارات کو
06:43کاروبار بنا لیا ہے
06:44اور اس مزار پر
06:46زیادہ لوگ اس وقت آئیں گے
06:47جب آپ کوئی اچھی سی کہانی
06:49بنا لیں گے
06:50صاحب مزار کے بارے میں
06:51ایک ایسی جس سے لوگ
06:53متاثر ہو جائیں
06:54اور وہ حیرت زدہ ہو جائیں
06:55کہ اتنے ببرکت
06:56اور اتنے صاحب کرامت
06:58تو پھر وہ رشت زیادہ ہو جاتا ہے
07:00اور ارننگ اچھی ہو جاتی ہے
07:02وہ اس قسم کے بعد
07:03قد شوشے چھوڑتے ہیں
07:04ورنہ ان سے پوچھا
07:05چلا بتاؤ
07:05آپ کے پاس کون سے سورس ہے
07:07کہ آپ کو پتا ہے
07:08کہ صاحب مزار نماز پڑھ رہے ہیں
07:10اور وہ بھی ہر ازان کے وقت
07:11یعنی ہر نماز کے وقت میں
07:13یہاں وہاں جماعت شروعی
07:14وہاں پہ وہ نماز پڑھ رہے ہیں
07:15بتاؤ کیسے پتا چلا
07:16بالکل جھوٹ کہتے ہیں
07:17غلط کہہ رہے ہوتے ہیں
07:19اور یہ زیادہ تر جو میں نے بتایا
07:20نیت فاسد ہوتی ہے ان کی
07:22اور اس کے اوپر یہ
07:24تمام لوگوں کو
07:24اس طرح بے وقوف بناتے ہیں
07:26تو بہرحال کسی بے
07:27بدگمانی بھی نہیں کرنی چاہیے
07:28لیکن حسنِ ذنبی اتنا قائم نہ کریں
07:30کہ وہ آپ کو
07:31بددو بنا کر
07:32بے وقوف بنا کر
07:33جھوڑ بولنے میں
07:34دلیر ہو جائے
07:35تو اس لیے
07:36اس طرح مزار وغیرہ
07:37بند کرنے کی
07:37کوئی شرح حیثیت نہیں ہے
07:39ایک وی کولر ہمارے ساتھ ہیں
07:41السلام علیکم
07:42السلام علیکم
07:43السلام
07:43میرا سوال یہ ہے
07:45جو ناخن
07:47ہم نکلی لگاتے ہیں
07:48اور نکلی
07:48پلکیں ہم لگاتے ہیں
07:50تو کیا وہ لگانا جائز ہے
07:51ہمارے لیے
07:52اور دوسرا سوال
07:53میرا یہ ہے
07:53کہ یہ جو وقالت کی فیلڈ ہے
07:55اس میں عورتیں
07:56کیا باپردہ ہو کے
07:57جا سکتی ہیں
07:58اور میرا تیسر سوال یہ ہے
08:00کہ یہ جو
08:01کانٹینٹ کریشن ہوتی ہے
08:02اگر ہم لڑکیاں کریں
08:04اس کو اور اسلامی طور پر کریں
08:06اور ہاتھ موہ کچھ بھی نہ لائیں
08:07صرف اسلام کا
08:13میرا ایک اور سوال ہے
08:14کہ پی آر پی جو ہوتا ہے
08:15سکن کو ٹریٹمنٹ
08:17کیا وہ
08:18اس میں یہ ہوتا ہے
08:19کہ
08:20جو اپنا خون ہوتا ہے
08:22وہ
08:22سکن پر انجیکٹ کیا جاتا ہے
08:24فلازمہ لگ کر کے
08:25جی جو
08:26چلے میں بتاتا ہوں
08:28انشاءاللہ
08:29ایک اور کالر ہیں
08:30اسلام علیکم
08:31اسلام علیکم
08:35چاہ جو دعوت ہوگی شاید
08:38بہن نے فرمایا
08:39کہ غالبا ناخن
08:40تو مجھے سنا
08:41پلکے بھی شاید انہوں نے کہا تھا
08:42کہ ایک عورت کے لئے
08:43نقلی ناخن
08:45یا پلکے لگانا
08:46کیسا ہے
08:47دیکھیں عورت کے لئے
08:49زینہ شرن جائز ہے
08:50اور یہ اس قسم کی
08:51چیزیں ہوتی ہیں
08:52کہ اس میں
08:52مطلب کوئی
08:54اللہ تبارک و تعالی کی
08:56تخلیق میں
08:56تغیر کرنا لازم نہیں ہارا
08:58کہ جو
08:59اللہ نے قدرتی طور پر
09:00ایک جسم دیا ہے
09:01اس میں تبدیلیاں پیدا کرنا
09:02اس کا حکم ابھی
09:03میں نے آپ کو بیان کیا
09:04تو یہ لیکن
09:05ایک صحیح مقصد
09:07کے لئے ہونا چاہیے
09:07کہ یا تو ایسا ہو
09:09کہ عورت
09:09اپنے لئے زینت کر رہی ہے
09:11یعنی
09:12کسی نامحرم کو
09:13دکھانا مقصود نہیں
09:13ٹھیک ہے
09:14وہ خوبصورت نظر آنا چاہتی ہے
09:15جیسے شادی بیعہ میں
09:16اور وہاں کسی
09:17نامحرم کے
09:18نگاہ پڑھنے کا
09:19اندیشہ نہیں ہے
09:19تو وہ ٹھیک ہے
09:20اس طرح کی چیزیں
09:21استعمال کر سکتی ہیں
09:22یا شہر کی خواہش ہو
09:24کہ تم یہ اس طرح کر رہو
09:25تو مجھے زیادہ اچھے لگتی ہیں
09:26کہ پلک بڑی بڑی ہوں
09:27اور ناخن ایسے ہوں
09:28تو ٹھیک ہے
09:29لیکن جو اس میں
09:31وہ کر سکتی ہیں
09:32اور اگر خدا نہ خاصتہ
09:33دکھانا مقصود ہو
09:34یا فخر
09:35اور تکبر
09:36دوسروں کو حقیر سواجنا
09:37تو اس کو
09:38منع کیا جائے گا
09:39لیکن ناخنوں کے سلسل میں
09:41یاد رکھیں
09:41کہ ناخن
09:42چاہے مردوں
09:43چاہے عورت
09:44اسے چھوٹے رکھنا
09:45لازم ہوتا ہے
09:46کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:48نے بڑے ناخن رکھنے سے منع فرمایا
09:50اور اس میں عورتوں کا استثناء نہیں ہے
09:52تو لہٰذا اگر نقلی ناخن لگائیں گی
09:54لمبے لمبے
09:55تو جو اگر وہ فرض کر لیں
09:56کہ کوئی عالمہ ہیں
09:57کوئی معظم دینیہ ہیں
09:59معظمہ دینیہ ہیں
10:01تو عورتیں پھر اشارے کریں گی
10:03کہ دیکھو
10:03اس نے ناخن لگائے ہوئے ہیں
10:05یعنی ناخن بڑھائیں ہوئے ہیں
10:06ہو سکتا ہے
10:07کسی کو اس پر اطلاع نہ ملے
10:08کہ آپ نے نقلی ناخن لگائیں
10:10تو پھر اس قسم کی چیزیں
10:12پبلک کے سامنے
10:13اختیار کرنا
10:14اس وجہ سے
10:15کہ وہ زبانی
10:15یا قلبی غیبت میں مبتلا ہوں گے
10:17یا قلبی بدگمانی میں مبتلا ہوں گے
10:19یہ مناسب نہیں ہوتا ہے
10:21اس میں تھوڑا سا احتیاط کریں گے
10:24یہ کہتی ہیں
10:24کیا کیا
10:25ایک خاتون باپردہ طریقے سے
10:27وقالت کا شعبہ
10:29اختیار کر سکتی ہیں
10:30یا نہیں
10:31یہ بالکل کر سکتی ہیں
10:32اگر جوب ان کی ضرورت میں شامل ہو
10:35ویسے تو عورت کے لئے حکم یہ ہوتا ہے
10:37کہ وہ گھر میں رہے
10:38اور گھر سے جو معاملات کر سکتی ہے
10:41کرے
10:41بلا ضرورت اس کو باہر نکلنا
10:42ٹھیک نہیں ہوتا
10:44لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
10:45کہ شرعی ضرورتیں ہوتی ہیں
10:47گھر میں کوئی کفیل نہیں ہے
10:48کمانے والا نہیں ہے
10:49یا کمانے والا ہے
10:50لیکن پورا نہیں ہوتا
10:51جیسے آج کل مہنگائی کا
10:52ہوش روبا ایک توفان آ رہا ہے
10:54اس میں اگر ایک صرف مرد کے کمانے پر
10:56بھروسہ کیا جائے
10:57نہ چھ سکول میں بچے پڑ سکتے ہیں
10:59بلکہ بعض اوقات تو پڑ ہی نہیں سکتے ہیں
11:01نہ بلہم پیپ کر سکتے ہیں
11:03نہ گھر کا بجٹ پورا کر سکتے ہیں
11:05تو ایسی صورت میں پھر مرد و عورت
11:07دونوں کو مجبوراً
11:08یہ معاملات کرنے ہوتے ہیں
11:09تو اگر کوئی ہماری بہن ایسی ہیں
11:11کہ جو وقالت کا شعبہ
11:13ایسی صحیح ضرورت کے تحت اختیار کریں
11:15اور باپردہ جسے قید لگائی وہ کرتی ہیں
11:17تو بلکل وہ کر سکتی ہیں
11:18اگرچہ مرد و عورتوں کا اختلاط ہوتا ہے
11:20لیکن کس جگہ نہیں ہوتا
11:21اگر وہ ڈاکٹر بنیں گے
11:22وہاں بھی ہوگا
11:23اگر وہ پروفیسر بنتی ہیں
11:25تو اینورسٹریز کے اندر ایسی ہے
11:26اسکول میں ہیں
11:27تو پھر وہاں پہ بھی ایسی معاملات
11:29تو پھر ایسی صورت میں
11:30جبکہ آج کل کے دور کے اعتبار سے
11:32بعض اوقات عورت کا جوب کرنا
11:34ایک جوازی حیثیت اختیار کر گیا ہے
11:37تو یہ کہا جائے گا
11:38کہ آپ پوری احتیاط کے ساتھ کریں
11:39بلکہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
11:41کہ اگر خواتین آتی ہیں
11:43کوئی کیس لے کر
11:44اور وہ مرد و مرد وکیل کرتی ہیں
11:46تو بعض اوقات تنہائی بھی اختیار کرنے پڑتی ہے
11:49بعض اوقات اپنے پرائیویٹ مسائل
11:50اس مرد وکیل سے ڈسکس کرنے پڑتے ہیں
11:53اور اس میں فتنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں
11:56اگر سامنے ایک عورت موجود ہو
11:58تو ایک عورت کے لیے
11:58بہت باعتماد طریقے سے
12:00اپنا کیس فائل کرنا
12:02اور پھر ان سے بار بار رابطہ رکھنا
12:04یہ آسان ہو جائے گا
12:05اس لیے میں میڈیکل کے لائن کے اندر بھی
12:08میں ارس کرتا ہوں
12:09کہ اگر بچیاں جاتی ہیں
12:10اور پوری احتیاط کے ساتھ پڑتی ہیں
12:12تو ہمیں اجازت دینی چاہیے
12:14وجہ اس کی یہ ہے
12:15کہ اگر لڑکیاں ڈاکٹر بنیں گی نہیں
12:18تو لازمی بات ہے
12:19کہ میڈ ڈاکٹر ہوں گے
12:20اور پھر ہمارے گھر کی خواتین
12:21یقینی سی بات ہے
12:22کہ میڈ ڈاکٹر سے علاج کروائیں گی
12:24یہ شرعہ مجبوری ہے
12:25اور اس میں معاملات دیگر ہیں
12:26اگرچہ میڈ ڈاکٹر پہ
12:28میں کوئی بدگوانی نہیں کر رہا ہوں
12:29نہ اس کو ناجائز کہہ رہا ہوں
12:30لیکن کیا بہت بہتر نہیں ہے
12:32کہ خواتین ہوں
12:33تاکہ خواتین کا علاج
12:34حد تل امکان خاتون ہی کریں
12:36ایسے ہی یہاں پر بھی معاملہ ہے
12:37امی دے کے آپ
12:38سمجھ گئے ہوں گے
12:39ایک مختصر سا بریک لیں گے
12:40ہمیں یقین ہے
12:41آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
12:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:44ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
12:45السلام علیکم
12:47علیکم السلام
12:48میرے نام عائشہ میں
12:50کراتی سے بات کر رہی ہوں
12:51میرا سوال یہ ہے
12:53کہ جیسے ہم واش روم میں
12:55ہمارے واش بیسن لگے ہوتے ہیں
12:56وہیں پہ ہم
12:57سنجا کرتے ہیں
12:58اور وضو کر رہے ہوتے ہیں
12:59کہتے ہیں
12:59وضو سے پہلے بسم اللہ
13:00پڑھنی چاہیے
13:01تو کیا ہم واش روم کے اندر
13:03بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں
13:04جی
13:04اور
13:05اور سیر میں دوسرا سوال یہ ہے
13:07کہ ہم حتین نام
13:09بچے کا رکھ سکتے ہیں
13:10اور
13:11بس
13:12جی میں عرض کرتا ہوں
13:14ایک اور کالر ہے
13:15السلام علیکم
13:16سمجھتا
13:17جی بھائی جان
13:18مرحبت برکاتہ
13:19اسی صاحب ہمارے ہاں
13:21جو ایک جامعہ مسجد ہے
13:22اس کی لیفت سائر پہ
13:23ایک قبر ہے
13:23سہن کے اندر ہے
13:24سہن میں
13:25سہن میں ہے
13:27سروں اس پہ
13:28نماز بھی پڑھی جاتی ہے
13:30سفر ڈال کے
13:31جامعہ مسجد ہے
13:32جامعہ نیومے کے والے
13:33جمعہ آلے دن
13:34تو بہت راشت ہو جاتا ہے نا
13:35یعنی قبر پر
13:36ہے یا قبر سامنے ہے
13:38اور اس کے سامنے لوگ
13:39نماز سزدہ کر رہے ہوتے ہیں
13:40قبر بالکل سامنے ہے
13:41سہن کے اندر ہے
13:42اور سفر جو ہے
13:43سوشیلی اس کے اندر
13:44ڈالی جاتی ہے
13:44بس ٹھیک ہے میں بتا تو
13:46انشاءاللہ
13:46انشاءاللہ
13:47ایک بھائی نے یہ
13:49کانٹینٹ کریشن کا
13:50کوئسن کیا
13:51کہ یہ عورت کے لیے
13:52شرن جائز ہے
13:53کہ نہیں
13:53دیکھیں یہ
13:54اس کی نویت کیا ہے
13:55یہ دیکھے جائے گا
13:57اگر تو شریعت نے
13:58کوئی جائز خرار دیا ہے
13:59بعض اوقات
14:00لکھنا ہوتا ہے
14:01بعض اوقات
14:01آڈیوز ہوتی ہیں
14:02بعض اوقات
14:03ویڈیوز وغیرہ
14:04تیار کرنی ہوتی ہیں
14:05یہ اب آپ
14:06کوئی خاص ایک نویت
14:07ہمیں بتائیں
14:07تو پھر اس کے حساب سے
14:08میں آپ کی خدمت میں
14:09ذکر کروں گا
14:10لیکن بہرحال
14:11اگر تو گھر میں
14:12رہ کے کوئی کام کرنا ہو
14:13اس میں کوئی فہوش
14:14چیز نہ ہو
14:15اور
14:16کسی کمپنی سے
14:17جیسے آپ
14:18آرڈر وغیرہ لیتے ہیں
14:19ان کا کوئی
14:20پروڈیکٹ آپ کو
14:20تیار کر کے دینا ہے
14:22خلاف اشارہ
14:22کوئی چیز نہ ہو
14:23تو بالکل
14:24آپ اس سے
14:25آرننگ وغیرہ
14:26کر سکتے ہیں
14:27لیکن
14:27پرٹیکلیور
14:28اگر آپ بتائیں
14:29تو پھر اس کے بارے میں
14:30زیادہ واضح
14:31بیان کیا جا سکتا ہے
14:32یہ پی ار پی کا
14:33میں پہلے بھی
14:34جواب دے چکا ہوں
14:35کہ خون سے
14:36اپنا خود بھی
14:37علاج کروانا
14:38جب تک
14:39سخت ضرورت نہ ہو
14:41تو اس سے
14:41اشتناب کرنا چاہیے
14:43کیونکہ خون
14:43جو ہے یہ
14:44حرام ہوتا ہے
14:46اور ناپاک ہوتا ہے
14:47نجاست غلیظہ ہے
14:48اور اس سے
14:49کسی بھی قسم کا
14:50اس کو علاج کے لئے
14:50استعمال کرنا
14:51سخت ضرورت کے علاوہ
14:52شرن جائز نہیں ہوگا
14:54چاہے کسی اور کا ہو
14:55چاہے اپنا ہو
14:56چاہے اس خون سے
14:57کوئی چیز نکال کر
14:57آپ اس کو استعمال کریں
14:59تو یہ سخت ضرورت
15:00ضرورت کیا ہو سکتی ہے
15:01کہ
15:02یا تو جان جانے کا خطرہ ہو
15:04یا تسلسل سے
15:05کوئی ایسی
15:07مطلب
15:07مشقت ہے
15:08کہ اگر آپ علاج نہیں کرتے
15:10مرتے تو نہیں ہیں
15:11لیکن زندگی بڑی مشکل ہے
15:12بہت ہی مشکل سے
15:13گزارہ ہوتا ہے
15:14تو یہ پہلی جہاں پہ
15:15جان جانے کا اندیشہ ہو
15:16وہ کہتے ہیں
15:17ضرورت کی حالت ہے
15:18جہاں جان جانے کا نہیں ہے
15:20لیکن سخت ترین مشقت ہے
15:21وہ حاجت کی حالت
15:22کہلاتی ہے
15:23اور ضرورت
15:24اور حاجت کے اندر
15:25اس قسم کے پھر
15:26علاج جائز ہیں
15:27اور وہ یقینی سی بات ہے
15:28کہ وہ آپ اور میں
15:29اپنی رائے سے نہیں کر سکتے ہیں
15:31جو اس فیلڈ کے
15:32ماہر لوگ ہوں
15:33اور تھوڑا خوف خدوی
15:34رکھنے والے ہوں
15:35ایسے ڈاکٹر سے آپ
15:36مشورہ کریں
15:36کہ کیا میرے پاس
15:38اس کے علاوہ
15:38کوئی متبادل
15:39علاج موجود ہے
15:40یا نہیں
15:40اگر وہ کہتے ہیں
15:42تو پھر وہی
15:42استعمال کرنا چاہیے
15:43وہی اختیار کرنا چاہیے
15:45اور اگر نہیں ہے
15:46تو پھر بامر مجبوری
15:48اور پھر اپنی
15:48کیفیت حالت بھی دیکھ لیں
15:50کہ بہت ہی طبیعت خراب ہے
15:51درد ہے
15:52پین ہے
15:53اور اس کی وجہ سے
15:54ایک نارمال لائف گزارنا
15:55انتہائی دشوار ہو گیا ہے
15:56تو پھر اس ڈاکٹر کے مشورے سے
15:58اس قسم کا علاج بھی
15:59اختیار کیا جا سکتا ہے
16:01بہن نے پوچھا ہے
16:03کہ یہ واش روم میں
16:03اکثر بیسن ہوتے ہیں
16:04تو کیا ہم وہاں پر
16:06وضو کرتے ہوئے
16:07بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں
16:08کہ نہیں
16:09دیکھیں اس کے لیے
16:11وہاں نہ پڑھیں
16:12یہی بہتر ہے
16:12کہ ایسی جگہ پر
16:14ذکر الہی منع ہوتا ہے
16:15اس کا طریقہ یہ ہے
16:16کہ جب آپ واش روم میں
16:17داخل ہونے لگیں
16:18تو اس سے پہلے ہی باہر
16:19بسم اللہ بھی پڑھ لیں
16:21اور دعا پڑھ لیں
16:22پھر آپ اندر داخل ہوں
16:24پھر واش روم سے
16:25جیسے فارغ ہونے کے بعد
16:26آپ وہی پر بیسن پر وضو کریں
16:27اس وقت بسم اللہ نہ پڑھیں
16:28کہ پہلے پڑھ گئی بسم اللہ ہی
16:30آپ کے لیے کافی ہے
16:31دوسرا یہ کہتے ہیں
16:33اچھا لیکن اگر
16:34ادھر پڑھ لی بسم اللہ
16:35تو گناہگار نہیں ہوں گے
16:37عدب کے خلاف ہے
16:37لیکن گناہگار نہیں ہوں گے
16:39حتیم نام رکھنا کیسا ہے
16:41دیکھیں نام تو ٹھیک ہے
16:43آپ رکھ سکتے ہیں
16:44لیکن میرا مشورہ یہ ہوگا
16:46کہ بچوں کے ایسے ہی نام رکھیں
16:48کہ آپ اسے چاہے
16:49مذہب کے اعتبار سے رکھ رہے ہیں
16:51لیکن بچوں نے
16:52اسکول جانا ہوتا ہے
16:53دوسرے بچوں سے
16:54اس کے رابطے ہوتے ہیں
16:55اگر کوئی اس قسم کا
16:57آپ نام رکھتے ہیں
16:57تو ہم نے دیکھا ہے
16:59کہ اسکول میں
17:00بعض وقت
17:01تو بچہ
17:01مذہب کا نشانہ بن جاتا ہے
17:03مذہب اڑایا جاتا ہے
17:04اب ایک تو یہ
17:05کہ وہ بچے
17:06ایک مذہبی چیز کا
17:07ایک مقدس نام کا
17:09مذہب اڑا رہے ہیں
17:10اور دوسری بات یہ
17:11کہ اپنا بچہ جو ہوتا ہے
17:12وہ سخت احساس سے
17:13کم طریقہ شکار ہو جاتا ہے
17:15یہ میں نے محسوس کیا ہے
17:16بعض اگر تو بچے
17:17اپنا نام لیتے ہوئے
17:18شرم محسوس کرنے لگ جاتے ہیں
17:19تو اس قسم کے نام
17:21اب یہ حطیم نام جیسے ہے
17:22یہ اصل میں جو
17:23قابط اللہ کا حصہ تھا
17:25وہ کسی وجہ سے
17:26قابط اللہ میں شامل نہ ہوا
17:27کچھ میٹریل کم تھا
17:30تو قابط چکور بنایا
17:32حالانکہ یہ جیسے
17:33سٹیبل ہے
17:33مستطیل تھا
17:34اتنا حصہ جیسے باہر ہوا
17:35تو یہ ثابت کرنے کے لیے
17:37یا یہ سمجھانے کے لیے
17:39کہ یہ قابط اللہ کا حصہ ہے
17:40ایک وائٹ کلر کی بونڈری
17:42یہاں پر بنا دی گئی
17:43جو یہ ظاہر کرتی ہے
17:44کہ اندر کا حصہ
17:45قابط اللہ کا ہی ہے
17:46اس کو حطیم کہتے ہیں
17:48اس دیوار کا نام حطیم ہے
17:49اب یہ نام کوئی ایسا نہیں ہے
17:51کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:52نے رکھا ہو اور دیگر
17:54تو اس لئے اجتناب کریں
17:55اچھا ہے
17:56رکھے تو میں بنا نہیں کر رہا ہوں
17:58لیکن ایسے نام رکھے
17:59جو معروف ہوں
18:00اور اکثر بچوں کے ہوں
18:01اس میں بچہ جو ہے وہ
18:03اپنی طبیعت کو
18:04نارمل سا محسوس کرتا ہے
18:06ورنہ میں نے دیکھا ہے
18:07کہ کچھ ڈپریسٹ رہتے ہیں بچے
18:08یا وہی احساس سے کم طریقہ شکار ہو جاتے ہیں
18:11اس لئے تھوڑا سے اجتناب کر لیا جائے
18:13تو بہتر ہے
18:13ایک بھائی نے کہا
18:15کہ ہمارے یہاں جامعہ مسجد ہے
18:16اور اس کے سہن میں ایک قبر ہے
18:18جب رش بہت زیادہ ہو جاتا ہے
18:20جیسے جمعہ ہے
18:21تو لوگ غالباً اس قبر میں
18:23یا تو چار دیواریوں کی کہتے ہیں
18:24اس کے اندر بھی شاید یہ کود جاتے ہیں
18:26بانڈری چھوٹی سی بنی ہو
18:28بہرحال اس کے سامنے سجدہ بھی ہو رہا ہوتا ہے
18:30کیا حکم شرائع
18:31دیکھیں اب یہ بہرحال
18:33کیا مجبوری تھی مسجد والوں کی
18:34کہ وہ قبر سہن کے اندر آگئی
18:36شاید پہلے سے ہی ایسا ہوگا
18:38کہ چھوٹی مسجد ہوگی
18:40تو صاحب جو متولی وغیرہ ہوں گے
18:42ان کی قبر ہوگی
18:43لیکن بہرحال آگئے
18:44یاد رکھیں کہ
18:45ڈائریکٹ قبر کو سجدہ کرنا
18:47مکروع تحریمی ہوتا ہے
18:48یعنی جب کے درمیان میں
18:50کوئی چیز حائل نہ ہو
18:51مثال کے طور پر سامنے قبر ہے
18:53آپ نے چھوٹی سی ایک دیوار بنا دی
18:55جو اس انگلی کے سیرے سے لے کے
18:57کوہنی تک
18:57یہ ایک
18:58مطلب ہاتھ کہلاتا ہے
19:00اور یہ
19:01سترہ کا کام دیتا ہے
19:03سترہ کا مطلب ایک ایسی رکاوٹ
19:05کہ نمازی اگر آگے سے
19:07وہ رکاوٹ اپنے آگے رکھ لے
19:08تو اس کے آگے سے گزرنا جائز ہوتا ہے
19:11ایسی قبر کے سامنے
19:12اگر وہ رکاوٹ ہو
19:13تو پھر قبر کے طرف رکھ کر کے
19:15نماز پڑھنا شرعا جائز ہو جاتا ہے
19:16تو اگر وہ ایسی اس کے سامنے
19:18قبر کے بانڈری بنی ہوئی ہے
19:20کم از کم ایک ہاتھ کی
19:21تو اس کے پیچھے اگر صفوف بنتی ہیں
19:23دائمائیں بنتی ہیں
19:24پھر تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
19:26بہتر یہ تھا کہ نہ ہوتی قبر
19:28لیکن بہرحال اب مکروع تحریمی نہیں ہے
19:29لیکن اگر بالکل بھی نہیں ہے
19:31یا ہے
19:33لیکن لوگ اندر ہی کود جاتے ہیں
19:35اور پھر اب بالکل قبر کے سامنے
19:36نماز ادا ہوتی ہے
19:37تو یہ مکروع تحریمی ہے
19:39گناہگار ہوں گے
19:40اللہ کی بارگاہ میں
19:41توبہ کرنا لازم ہوگا
19:43یہ کہتے ہیں
19:45کہ کوئی بزرگ تھے
19:46کسی کو سمجھا رہے تھے
19:47کہ دیکھو خواہش کو
19:48بے لگام نہ چھوڑو
19:49یہ باغی ہو جائے
19:51تو حرام حلال
19:52جائز ناجائز
19:53کچھ نہیں دیکھتی
19:54تو ایک نوجوان نے کہا
19:56کہ حضور ہم اپنی خواہشات
19:57کیسے چھوڑ سکتے ہیں
20:05خواہش پوری نہیں ہوگی
20:06تو انسان کس کام کر رہے گا
20:07تو ان دونوں میں
20:09کون سے ہی ہے
20:10اور یہ کیوں ٹکراؤ پیدا ہوا
20:11دیکھیں جو بزرگ نے
20:13پہلے یہ بات سمجھ لیا
20:14کہ خواہش اصل میں
20:15کوئی چیز نہیں ہے
20:15اصل تو نفس ہے
20:17نفس خواہش کرتا ہے
20:19تو جتنے بھی بزرگ
20:20اگر خواہش کو بولتے ہیں
20:21نام خواہش کر لیتے ہیں
20:23مراد ان کی نفس ہوتا ہے
20:24کہ اگر آپ نفس کو
20:26بے لگام چھوڑ دیں
20:27اور اس کی ہر خواہش
20:28پوری کرنا شروع کرنے
20:29تو پھر وہ حرام حلال
20:31نہیں دیکھے گا
20:32اور سرکش ہو جائے گا
20:33پہلے آپ مباہ اور
20:35جائز چیزیں پوری کریں گے
20:36یا وہ اس میں تعاون کرے گا
20:38اور اس کے بعد
20:39حرام کی طرف لے جائے گا
20:40نفس کی خواہشات
20:41تین طرح کی ہوتی ہیں
20:42ایک حرام اور گناہ
20:44دوسری نیک خواہشات
20:45بعض وقت یہ نیک خواہش بھی کرتا ہے
20:47لیکن اکثر ایسی ہوتا ہے
20:49کہ وہ نیک خواہش
20:50کسی بڑے
20:51مشقت والے کام کے مقابلے میں ہوتی ہے
20:53جیسے آپ نماز پڑھنا چاہتے ہیں
20:55وضو کر کے کہے گا
20:56بیٹھو درود پاک پڑھ لو
20:58وضو بھی نہیں کرنا پڑھے گا
20:59اب درود پاک کی افضلیت کا انکار نہیں ہے
21:02لیکن بہرحال وضو کرنا
21:03پھر نماز پڑھنا
21:04اس کے لحاظ سے
21:05بیٹھ کر درود پاک پڑھنے میں
21:07مشقت کم ہے
21:08تو بعض وقت یہ نیک کام کا کہہ رہا ہے
21:10لیکن دوسرے
21:11ایک مشقت والے نیک کام کے مقابلے میں
21:14اور کبھی اس کی خواہشات مبا ہوتی ہیں
21:16نہ گناہ نہ ثواب
21:17پانی پلاد اور ٹھنڈا پانی
21:18چائے کی خواہش
21:20شربت کی خواہش
21:21مٹھائی کی خواہش
21:22یہ مبا ہوتی ہیں گناہ نہیں
21:23تو بدرک کے کہنے کا مطلب یہ ہے
21:25کہ جب آپ نفس کی خواہشات کو آزاد چھوڑ دیں گے
21:28حرام پوری کر رہے ہیں
21:29یا حرام نہیں کر رہے
21:30لیکن آپ نے فرض کر لیں
21:31مباہ خواہشات کو پورا کیا
21:32تو اس کی مثال ایک بچے کی طرح ہوتی ہے
21:35کہ جب بچہ سرکش ہو جاتا ہے
21:36اب اس کی ایک دو زدیں پوری کریں
21:38اس کے بعد وہ غلط چیز کی ڈیمانڈ کریں
21:41اور آپ روکیں
21:41وہ نہیں دیکھے گا غلط ہے کہ نہیں
21:43وہ زمین پر لوٹے لگایا گا
21:44کہ مجھے یہ بھی لے کر دو
21:46تو یہی نفس کا معاملہ ہے
21:47کہ جب آپ اس کی مباہ خواہشات
21:49آزادانہ پورا کرتے ہیں
21:51تو پھر اس کی خواہشات بے لگام ہو جاتی ہیں
21:53یعنی نفس بے لگام ہو جاتا ہے
21:55پھر حرام بھی پورا کرواتا ہے
21:57اور دیگر چیزیں
21:57جبکہ نوجوان نے جو کہا
21:59کہ ہم بیو بچوں کی خواہشات پوری کرنے کے لئے
22:01تو کر رہے ہوتے ہیں
22:02وہ بھی کوئی برا نہیں ہے
22:04لیکن وہی بات ہے
22:05کہ آپ کون سی خواہشات پوری کرنا چاہتے ہیں
22:08اگر بیو بچوں کی حرام خواہشات پوری کرنا چاہتے ہیں
22:10پھر تو یہ حرام ہے
22:12پھر تو بودھرگ نے بالکل ٹھیک کہا
22:13اور اگر آپ کہہ رہے ہیں
22:14کہ مباہ خواہشات
22:15کہ ایک مکان
22:16بچے اچھے سکول میں پڑھیں
22:17اچھا لباس ہو
22:19جبکہ اس میں حرام کی آمدش نہ ہو
22:21اسراف نہ ہو
22:22تکبر نہ ہو
22:23تو شریعت منع بھی نہیں کر دی
22:24تو ان خواہشات کو
22:26تو وہ بودھرگ بھی منع نہیں کر رہے ہیں
22:27وہ تو یہ کہہ رہے ہیں
22:28کہ خواہشات کو
22:29اگر بے لگام چھوڑ دیا
22:31آپ نے احتیاط نہیں کی
22:33تو وہ مطلقا خواہش کو منع نہیں کر رہے
22:34تو مباہ خواہشات
22:35اپنی بھی بچوں کی پوری کرنا
22:37بلکل خوش میں حرج نہیں ہے
22:39تو دونوں کے بیانات میں
22:40کوئی ٹکراؤ نہیں ہے
22:41بس یہ ہے
22:42کہ اس کی وضاحت درکار ہے
22:43وضاحت سے چیز کو سمجھ لیا
22:45تو بہتر ہے
22:46اگر میرے مناسب سمجھے
22:47میری کتاب قرب الہی لے لیں
22:49انڈیا میں یہ ہندی زبان میں بھی چھپ گئی ہے
22:51تو یہ بیسٹ بک ہے
22:52اس قسم کی چیزوں کو سمجھنے کے لیے
22:54اس میں نفس کا چپٹر آپ پڑھ لیجئے گا
22:56انشاءاللہ بہت آپ کو فائدہ ہوگا
22:58ایک بھائی نے پوچھا ہے
23:00کہ یہ بعض وقت پیسوں کا شرعی ہیلا کرنا ہوتا ہے
23:03تو کیا چیک کے ذریعے
23:05یہ شرعی ہیلا ہو سکتا ہے
23:07کہ نہیں
23:07تو پہلے تو یہ سمجھنے کے شرعی ہیلے کا کیا مطلب ہے
23:11بعض وقت ایسا ہوتا ہے
23:12کہ کوئی مسجد میں
23:13یا کسی مدرسے میں زکاة دینا چاہتا ہے
23:16فقہ نہ فقہ روشتی میں
23:18زکاة کی
23:20ادائیگی کے درست ادائیگی کی شرط ہے
23:22کہ آپ کسی شرعی فقیر کو
23:24اس کا مالک بنائیں
23:26ڈائریکٹ آپ مسجد میں نہیں لگا سکتے
23:28ڈائریکٹ کسی تعمیر میں نہیں لگا سکتے
23:30تو اب چونکہ لوگ عام طور پر نفلی چندہ دینے رہے ہوتے
23:33وہ کہتے ہیں
23:34زکاة ہم دیں گے
23:35اب آپ کی مرضی
23:35آپ اس کو استعمال کر سکتے ہو تو کریں
23:37اس میں پھر یہ ہوتا ہے
23:38کہ جو انتظامیہ ہوتی ہے
23:40منیجمنٹ ہوتی ہے
23:40پہلے وہ زکاة کسی شرعی فقیر کو دے دیتے ہیں
23:43تاکہ یہ شرعی تقاضہ
23:45شرعی فقیر کی
23:46ملک میں زکاة دینے والا پورا ہو جائے
23:48پھر وہ شرعی فقیر
23:49اپنی مرضی سے
23:50اس ادارے کو وہ
23:52ڈونیٹ کر دیتا ہے
23:53یا ہوا کر دیتا ہے
23:54تو یہ اب یہ جو ہم نے پہلے شرعی فقیر کو دیا
23:57اور ایک انڈریسٹینڈنگ ہوتی ہے
23:59شرعی فقیر بھی سمجھتا ہے
24:00کہ مجھے کیوں دیا جا رہا ہے
24:01اس کے بعد وہ جو مسجد میں دے رہا ہے
24:03اس کو کہتے ہیں شرعی ہیلا
24:04کہ اب ڈائریکٹ نہیں دے رہے
24:05بلکہ ایک شرعی طور پر
24:07ایک ہیلا ایک طریقہ اختیار کیا
24:09جس سے
24:09تعمیر وغیرہ میں بھی زکاة لگ گئی
24:12اور یہ بالکل ٹھیک ہے
24:13اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
24:14اب ان کے کہنے کا مطلب یہ
24:15کہ چیک دیا ہے
24:16وہ شرعی فقیر کو دیا
24:17اور اس نے انتظامیوں کو دے دیا
24:19تو چیک سے شرعی ہیلا ہوگا کہ نہیں
24:21تو ہماری دانست میں
24:23ہمارے رائے کے مطابق
24:24چیک سے شرعی ہیلا نہیں ہوگا
24:26کیونکہ شرعی ہیلے کے لیے
24:28سامنے والے کو
24:29زکاة کا مالک ہونا ضروری ہے
24:31اور چیک جو ہے
24:32فنفسی ہی وہ کوئی مال نہیں ہے
24:34یہ مطلب یہ تو ایک رسید ہے
24:36سمجھنے اس بات کی
24:37کہ آپ کے اکاؤنڈ میں پیسہ ہے
24:39اس وہ آپ دیتے ہیں
24:40کہ اب آپ وہ پیسہ لے سکتے ہیں
24:42یہ اصل میں مال نہیں ہے
24:43اور اس لئے بعض وقت
24:44تو چیک بونس ہو جاتا ہے
24:45تو اس کی کوئی ویلیو نہیں رہتی
24:46اگر وہ غلط بھرا گیا ہے
24:48یا آپ کے اکاؤنڈ میں پیسے ہی نہیں ہیں
24:50تو یہ ایک ٹکے کا بھی نہیں ہے
24:52چیک یہ بلکل ایک پیسے کا چیک نہیں ہے
24:54لہٰذا چیک کے ذریعے شرحیلہ نہیں ہوگا
24:56بلکہ باقاعدہ
24:57مال ہی حوالے کرنا ہوگا
25:00وہ چاہے کسی بھی شکل میں ہو
25:01کیش کی شکل میں ہو
25:02سنا چاندی کی شکل میں ہو
25:04لیکن بہرحال
25:05چیک سے شرحیلہ جائز نہیں ہے
25:07ایک مزید مختصر سے بریک لیں گے
25:10ہمیں یقین ہے
25:11آپ ہمارے ساتھ رہیں
25:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:13کسی بچے نے پوچھا ہے
25:15کہ کسی آستانے
25:16یا مزار پر حاضری کے لیے
25:19وضو ضروری ہے
25:20دیکھیں
25:21ضروری بمانہ فرض
25:23یا واجب آپ کریں
25:24کہ اگر اس کو کرنا لازم نہیں کریں گے
25:26تو گناہگار ہوں گے
25:27تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے
25:28ہاں اگر کسی بزرگ
25:30کی آپ آستانے پر
25:30جیسے کوئی پیر صاحب ہیں
25:32شیخ کامل ہیں
25:32صاحب علم ہیں
25:33صاحب تقوی ہیں
25:34ان کی زیارت کے لیے جا رہے ہیں
25:36یا آپ مزار پر حاضری کے لیے جا رہے ہیں
25:38تو عدب کہہ سکتے ہیں
25:39کہ اچھا ہے
25:40آپ باوضو طریقے سے جائیں
25:41اور اگر آپ بے وضو بھی چلے گئے
25:44تو کوئی گناہگار نہیں ہوں گے
25:46اور بعض آداب ایسے ہوتے ہیں
25:48کہ ان کو عدب تو کہتے ہیں
25:49لیکن ان کی جانب مخالف
25:51بے عدب ہی نہیں کہلاتی
25:53گناہ نہیں کہلاتی
25:53لہذا اگر آپ بے وضو بھی چلے گئے
25:55تو کوئی مسئلہ نہیں
25:56خود میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
25:58کی بارگاہ میں
25:59بعض اوقات بعض اصحاب کا
26:01حالت جنابت میں حاضر ہونا
26:03یہ ثابت ہے
26:04بے وضو حاضر ہونا ثابت ہے
26:06اور اسی طرح ہماری والدہ
26:08سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ
26:10انہا حالت حیز میں ہوتی ہیں
26:12اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:13آپ کے پاس تشریف فرما ہوتے
26:15بعض اوقات تو گود میں سر رکھ کر
26:16قرآن پڑنا بھی ثابت ہے
26:18آپ کے ساتھ کھانا کھانا ثابت ہے
26:20تو یعنی اگر یہ واقعی
26:22اس طرح کی بے عدبی ہوتی
26:23ماذا اللہ سمبہ ماذا اللہ
26:25کے اس میں سامنے والا گناہگار ہوتا
26:27تو میرے آقا سے بڑھ کر اور کون ہے
26:28تو پھر آپ کی بارگاہ کا عدب یہ تھا
26:31کہ یہ تمام چیزوں کو ترک کیا جاتا
26:33با وضو آتے حال جنابت میں نہ ہوتے
26:36حیز و نفاظ کی حالت میں
26:37بلکہ قریبی نہیں ہونا چاہیئے تھا
26:38لیکن ایسا نہیں ہے
26:39تو بہرحال عدب اچھا ہے
26:41بہت اچھی بات ہے
26:42بہت عدب بانصیب ہوتا ہے
26:43لیکن اس کو اتنا زیادہ
26:45اپنی طرف سے اہم بنا دینا
26:47کہ جیسے فرض اور واجب
26:48اگر کوئی نہ کرے
26:50تو اس کو برا بھلا کہنا
26:51اس پہ اطاب نازل کرنا
26:52اسے اپنی مجلس اور محفل میں
26:54بیٹھنے کے قابل نہ سمجھنا
26:56یہ سب باتیں غلط ہیں
26:58اب وہ غلط نہیں ہے
26:59بلکہ یہ جو اتنے سختیاں کرنے والے ہیں
27:01یہ غلط ہے
27:02باقی عدب اچھا ہے
27:03کرنا چاہیں
27:04تو بہت پیاری بات ہے
27:05یہ کہتے ہیں کہ
27:06کسی نے یہ کہا
27:08کہ ڈپریشن کسے کہتے ہیں
27:11کس دوسرے نے جواب دیا
27:12کہ تقدیر کا
27:13ناماننا ڈپریشن ہے
27:15کیا یہ صحیح ہے
27:16بڑی ایک فضول سی بات ہے
27:18یہ ایسے سے کوئسٹن بھی
27:19ہمارے پاس آتے رہتے ہیں
27:20میں نے اس لئے شامل کیا
27:21کہ مجھے ایسا لگتا ہے
27:22کہ بعض وقت
27:23زبردستی کوئسٹن بناتے ہیں
27:24تو زبردستی نہ بنایا کریں
27:26بہرحال ڈپریشن تو
27:27ایک دباؤ ہے
27:28ذہن کے اوپر
27:29کسی کام کے سلسلے میں
27:31کوئی صدمہ ہوتا ہے
27:32پریشانی ہوتی ہے
27:32اس کی وجہ سے آدمی
27:33ایک ذہنی دباؤ
27:35محسوس کرتا ہے
27:36تو یہ
27:36قسمت کا کیا مطلب ہوا
27:38یہ ہو سکتا ہے
27:39کہ بھئی
27:40بعض وقت ایسا ہوتا ہے
27:41کہ ڈپریشن آدمی
27:42اس لئے ہو جاتا ہے
27:43کہ اللہ تبارک و تعالی
27:44کے بعض فیصلے
27:46اس کے ذہن
27:46اس کی طبیعت
27:47اور اس کے حالات
27:48کے موافق نہیں ہوتے
27:50بلکہ
27:50اللہ تعالی
27:51امتحاناً
27:52کسی کو آزمائش
27:53مبتلہ کرتا ہے
27:54اس سے آدمی
27:55ڈپریشن ہو جاتا ہے
27:56تو یہ ٹھیک ہے
27:57یہ تو بات
27:57لیکن قسمت
27:58کا منام
27:59ڈپریشن ہے
28:00یا فلان
28:00ایسا نہیں کرنا چاہیے
28:02کہنا چاہیے
28:03یہ کہتے ہیں
28:04کہ اسلامی کے
28:05کارٹون کی
28:06ویڈیوز بنانا
28:07کیسا ہے
28:08دیکھیں
28:10جائز ہے
28:11اگر کوئی
28:11اصلاحی پروگرام
28:12تیار کرتے ہیں
28:13تو اگر
28:14ٹری ڈی میں
28:15تیار کر لیا
28:16یا اس طرح
28:16اینیمیشن
28:17کوئی
28:18مطلب
28:18کوئی ویڈیو
28:19وغیرہ
28:19تیار کر لی ہے
28:20کارٹونز وغیرہ کی
28:22اور وہ
28:22جیسے اسلامی کا
28:24نام لیا
28:24اصلاح کے لیے ہے
28:25تو اس میں شرن
28:26کوئی حرج نہیں ہے
28:27ایسا کیا جا سکتا ہے
28:29یہ کہتے ہیں
28:30کہ کوئی
28:30مقرر صاحب تھے
28:31انہوں نے
28:32دوران تقریر کہا
28:33کہ حضرت عمر
28:34نے
28:35اسلام لاکر
28:36اسلام کو
28:37عزت بخشی
28:38تو ایک دوسرے صاحب تھے
28:40انہوں نے بعد میں کہا
28:41کہ آپ کو یہ نہیں
28:42کہنا چاہیے تھا
28:42بلکہ آپ یوں کہتے
28:43کہ اسلام نے
28:45حضرت عمر
28:47فاروق کو
28:47عزت بخشی
28:48کیونکہ آپ نے
28:49اسلام کو ایسے
28:50انداز سے ذکر کیا
28:51صحیح کون ہے
28:52دیکھیں
28:54بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
28:55کہ
28:55مقصود اچھا ہوتا ہے
28:57لیکن الفاظ کا استعمال
28:58ایسا ہوتا ہے
28:59جو لوگوں کی
28:59ذہنی سطح کے
29:00معافق نہیں ہوتا
29:01اور اس میں پھر لوگ
29:02زبانی قلبی غیبت
29:04پر مبتلا ہوتے ہیں
29:04بدگمانی کے اندر
29:05مبتلا ہو جاتے ہیں
29:06اگر کوئی
29:07عالم صاحب
29:08مقرر صاحب
29:09اس طرح کے
29:09الفاظ کہہ دیں
29:10اور ان کو گمان ہو
29:11کہ پبلک اس سے
29:12کوئی اور مطلب
29:12لے سکتی ہے
29:13تو بہتر ہے
29:14کہ وہ فوراً
29:14وضاحت کر دیں
29:15کہ میرے کہنے کا
29:16مطلب یہ تھا
29:17تو بہت ہی بہتر ہوگا
29:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
29:20کی دعا یہ منقول ہے
29:21کہ آپ نے
29:22ابو جہل
29:24یا حضرت عمر فاروق
29:26رضی اللہ تعالی عنہ
29:28کے لئے دعا کی
29:28کہ اللہ تعالی
29:29ان کے ذریعے
29:30اسلام کو
29:31عزت عطا فرما
29:33اس طرح کے الفاظ ہیں
29:34اور جب حضرت عمر فاروق
29:35رضی اللہ تعالی نے
29:36اسلام لائے
29:37تو یقیناً
29:38اسلام کو تقویت
29:39اور ترقی ملی
29:40اس میں کوئی اسلام
29:41کے لئے بے عزتی
29:42کا پہلو نہیں ہے
29:43بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
29:44جتنا اسلام کو
29:46اچھے افراد ملتے گئے
29:48اور مخلص لوگ ملتے گئے
29:50ویسے ہی اسلام کی
29:51عزت میں
29:51اضافہ ہوتا چلا گیا
29:53ہاں یہ بھی ہے
29:53کہ جب اسلام اختیار کیا
29:55تو جو صحابے کرام
29:56کو عزت ملی
29:57وہ یقینی سی بات ہے
29:58کہ اس سے پہلے حاصل نہیں تھی
29:59تو دونوں
30:01جانبین سے
30:02یہ چیز کہی جا سکتی ہے
30:03لیکن یہ جملہ کہنا ہے
30:04کہ حضرت عمر فاروق
30:05نے اسلام کو
30:06عزت بخشی
30:07اس سے ذرا شبہ پیدا ہو رہا ہے
30:09کہ جیسے اسلام کے پاس
30:10عزت نہیں تھی
30:11حضرت عمر فاروق نے بخشی
30:13تو کہنے والے کا مطلب یہی تھا
30:14کہ جب حضرت عمر فاروق
30:16اسلام لے کر آئے
30:17تو اسلام کو
30:18ایک تقویت حاصل ہوئی
30:19اور لوگ
30:20زیادہ جرعت مندی کے ساتھ
30:22اسلام کی طرف آنا شروع ہوئے
30:23تو اس کی وجہ سے گویا
30:24کہ اسلام کو عزت ملی
30:26تو یہ تھوڑا سا بس
30:27بیان کے اندر مسئلہ ہے
30:28ورنہ کوئی فی نفسی
30:30یہ جملہ
30:31قابلِ گریفت
30:32نہیں ہے
30:33ایک بہن نے
30:34کوئسن کیا
30:35کہ میں
30:35آیتِ کریمہ کا
30:36ورد کر رہی تھی
30:37یعنی بطور وزیفہ
30:39پڑ رہی تھی
30:39اور سوہ لاکھ کا
30:40میرا ارادہ تھا
30:41لیکن جب سے میں نے
30:42شروع کیا ہے
30:43مجھے ڈراؤن خواب آنا
30:44شروع ہو گئے
30:45تو کیا میں اس کو
30:46چھوڑ دوں
30:47یا جاری رکھوں
30:48میری بہنوں
30:49آپ ایک تو
30:50مسئلہ یہ ہے
30:51میں تمام بہنوں سے
30:52گزارش کرتا ہوں
30:53یہ انٹرنیٹ پہ
30:54جو کچھ لکھا ہونا
30:55اس پہ آپ
30:56توجہ نہ کیا کریں
30:57کوئی بھی آدمی
30:58اپنا یوٹیوب چینل
30:59چلانے کے لیے
31:00ٹک ٹاک پر
31:01اپنی ویورشپ
31:02بڑھانے کے لیے
31:03ویورز بڑھانے کے لیے
31:04خود ہی کوئی وزیفہ
31:05لکھیں گے
31:06اس کی ایسی بڑی بڑی
31:07فضیلتیں لکھ دیں گے
31:08کہ بس
31:09اور ہوگا
31:10اسماء الہیہ میں سے
31:11کوئی آیت کریم
31:12آیت شریفی ہوگی
31:13لیکن وہ فضیلتیں
31:14اپنے پاس سے لکھ دیتے ہیں
31:15جب تک
31:16قرآن میں یادو ہو
31:18یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
31:19اچھی
31:20معتمد
31:21حدیث
31:22یعنی
31:23صحیح حدیث سے چیز ثابت نہ ہو
31:25آپ کر تو سکتے ہیں
31:26میں منع نہیں کرنا ہوں
31:27لیکن اس طرح
31:28اس کو اختیار کرنا
31:29کہ آپ کے ذہن میں ایسا آئے
31:31کہ اس سے میرے مسئلحہ لوں گے
31:33نہ قرآن کی طرف توجہ رہے
31:34نہ حدیث کی طرف رہے
31:35نہ دعاوں میں
31:36اللہ تعالیٰ کو پکارنے
31:38یا اس کی بارگاہ میں
31:39التجا کرنے میں
31:40کوئی اخلاص سا
31:41یا مضبوطی
31:42آپ محسوس کریں
31:43ساری توجہ اس کی طرف
31:44ان چیزوں کو
31:45تھوڑا سا آپ ترک کریں
31:46دوسری بات یہ ہے
31:47کہ یہ جو
31:48کنیکشن ملاتے ہیں
31:49یہ نہ کیا کریں
31:50یہ غیبی امور ہے
31:52آپ کو کیا پتا
31:53کہ کس وجہ سے
31:53ڈراؤنے خواب آ رہے ہیں
31:55اب آپ نے کنیکشن
31:56ملالیا کہ
31:57میں نے آیت کریمہ
31:57شروع کی
31:58اس کی وجہ سے
31:59حالکہ آیت کریمہ
32:00تو قرآن کی ایک آیت ہے
32:01اور اس میں تو
32:02برکت ہی برکت ہے
32:03اس سے کوئی منفی اثر
32:04کیسے مرتب ہو سکتا ہے
32:05تو لہذا
32:06ہاں یہ ہوتا ہے
32:07کہ بعض اوقات
32:08بہت ہی
32:09کچھ
32:09جیسے کلمات میں
32:11تاثیر ہوتی ہے
32:12جلالی وضائف
32:13اختیار کرتے ہیں
32:14تو اس سے طبیعت پر
32:15ذہن کے اوپر
32:16کچھ اثرات مرتب ہوتے ہیں
32:17لیکن ماذا اللہ
32:18کوئی ایسا نہیں
32:19کہ قرآن پڑھیں
32:20اور آپ کے اوپر
32:20بجلی گر جائے گی
32:22یا آپ کو
32:23ڈراؤنے خواب
32:24جیسے آپ نے کہا
32:24ایسے آنا شروع جائیں گے
32:26یہ اس کی وجہ سے نہیں ہے
32:27وہ ویسے ہی
32:28آپ کی
32:28طبیعت کی خرابی
32:30کی وجہ سے ہو سکتے ہیں
32:31بعض اوقات
32:31انسان کوئی بات
32:32سنتا ہے
32:33کوئی چیز دیکھتا ہے
32:34جو
32:34حیبتناک قسم کی ہوتی ہے
32:36تو پھر وہ
32:36ایک طبعی لحاظ سے
32:38رات میں ایسے خواب
32:39نظر آتے ہیں
32:40کہ جن میں
32:41کچھ ڈراؤنہ پن ہوتا ہے
32:42تو آپ بالکل
32:43اس کی تجفیش نہ کریں
32:44اور کوئی بھی
32:45وظیفہ اختیار کریں
32:46پہلے کسی
32:47موتمدلے
32:48اچھی
32:48مسترد شخصیت سے
32:49اس کی اجازت لے لیں
32:50اس کے بات کریں
32:51ایک بھائی نے یہ پوچھا تھا
32:53کہ
32:53زکاة کا
32:55غیر مستحق
32:57اگر زکاة
32:58کھا رہا ہو
32:59تو اس کا کیا حکم ہے
33:00دیکھیں یقینی سی بات ہے
33:02کہ جو
33:02زکاة کا
33:03مصرف نہیں ہے
33:04زکاة کا
33:05اہل نہیں ہے
33:06اگر وہ کسی سے
33:07اپنے آپ کو
33:08غریب ظاہر کر کے
33:09زکاة لیتا ہے
33:10تو یہ زکاة
33:11تو غریب کا حق تھا
33:12تو وہ دوسرے کا حق
33:13کھا رہا ہے
33:13تو دوسرے کا حق
33:14کھانے والا
33:15کہلائے گا
33:16اور ایسے شخص کے
33:17کسی چیز میں
33:18برکت نہیں رہتی ہے
33:19جو غریبوں کا
33:21حق کھا رہا ہو
33:21یہ مال ناحق ہے
33:23جتنی وعیدیں
33:24مال ناحق کے بارے میں
33:25سب اس کی طرف
33:26متوجہ ہوں گی
33:27اور اس کو
33:28میدان مہاشر میں
33:29ان کا
33:29پیسہ
33:30ادا کرنا ہوگا
33:31جتنے لوگوں تک
33:32یہ پہنچنا تھا
33:34اور یہ بیچ میں
33:35رکاوٹ بن گیا
33:36تو اس کی گریفت ہوگی
33:37تو یہ غویہ
33:37کہ حرام ہے
33:38اس کے لیے
33:39جھوڑ بولنا
33:40اور پھر اس پیسے
33:41کا استعمال کرنا
33:41حرام اور گناہ
33:42کبیرہ ہے
33:43اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
33:44توبہ کریں
33:45اگر کوئی بھائی بہن
33:46ایسا ہو کہ
33:47نادانشتہ طور پر
33:48یا دانشتہ طور پر
33:49غلطی ہو گئی
33:50کبھی نفس و شیطان غالب آیا
33:51اور انہوں نے
33:52زکاة لے لی
33:53حالانکہ اچھی طرح
33:54جانتے تھے
33:54کہ میں زکاة کا
33:55مستحق نہیں
33:56اللہ کی بارگاہ میں
33:57توبہ کریں
33:57اور اتنا پیسہ
33:59جتنا آپ نے لیا
34:00اس کا حساب کتاب کر کے
34:01جو مالکان تھے
34:02ان کی طرف سے
34:03اب کسی غریب کو
34:04بطور زکاة
34:05یا بنیت زکاة
34:06فوراں ادا کریں
34:07موت سے پہلے پہلے
34:09تاکہ آخرت میں
34:10گریفت نہ ہو
34:11ایک بھائی نے پوچھا تھا
34:12کہ محرم میں
34:13مکڑی کے جالے وغیرہ
34:14صاف کرنا
34:15کیا منع ہو جاتا ہے
34:16جی کوئی منع نہیں ہوتا
34:18آپ گھر کے صفائی کر سکتے ہیں
34:19مکڑی کے جالے
34:20ختم کر سکتے ہیں
34:21اس پر میں
34:22میں نے تفصیلی کلام کیا تھا
34:24پچھلے
34:25ویکنڈ پر
34:26کہ
34:26بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
34:28کہ نواسہ رسول کی
34:29چونکہ شہادت ہے
34:30اور اہلِ بیتِ اتھار میں سے
34:32لوگ تھے
34:32تو اس میں دل مغمو ہو جاتا ہے
34:34آدمی کا
34:34غم محسوس کرتا ہے
34:35اس کی وجہ سے
34:36اس کے
34:36روض مرہ کے طرز عمل میں
34:38کوئی چینج تھوڑی بہت آ جائے
34:40تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
34:41لیکن جان بوجھ کر
34:42اظہارِ غم کرنا
34:43یہ اہلِ سنت کے نزدیک
34:45دلائل کی روشتے میں
34:46منع ہوتا ہے
34:47تو بالکل آپ
34:48صفائی وغیرہ کر سکتے ہیں
34:49اس میں کوئی حرج نہیں ہے
34:51ایک بھائی نے
34:52یہ پروسی بلک سے
34:53کوئیسن آیا تھا
34:54کہ ایک شخص پانی میں
34:55گر کے مر گیا
34:56مسلمان تھا
34:57تو ہم لوگ سب گئے
34:58تو امام صاحب
34:59ندی میں اترے
35:00اور انہوں نے
35:01اس شخص کی لاش کو پکڑا
35:03اور تین دفعہ
35:04پانی میں ڈپکی دے دی
35:05اور پھر باہر نکالا
35:07اور کہا
35:08کہ اب اس کو غسل دینے کی
35:09حاجت نہیں ہے
35:10ایسے ہی کفن پینا کے
35:11دفن کر دو
35:12تو ہم نے اس کو غسل نہیں دیا
35:13کیا امام صاحب نے
35:14صحیح کیا
35:15یا نہیں کیا
35:16جی امام صاحب نے
35:18بالکل ٹھیک کیا
35:19اور ان کا
35:20ڈپکی دینے والا
35:21فعل بھی ضروری تھا
35:22جو انہوں نے کیا
35:23اس کے مطلب
35:23آپ کے امام صاحب علم ہیں
35:25اب ایک بات سمجھ لیجئے
35:27کہ پانی سے
35:28طہارت حاصل کرنے میں
35:30نیت ضروری
35:31نہیں ہوتی ہے
35:32اللہ نے اشارت فرمایا
35:36کہ ہم نے آسمان سے
35:38پاک کرنے والا پانی
35:39نازل فرمایا
35:40تو اس میں پاکی کا وصف ہے
35:42آپ نیت کرے نہ کریں
35:43پاک ہو جائیں گے
35:44جیسے آپ سمندر میں چلے گئے
35:46آپ نے ایک ڈپکی لگائی
35:47باہر نکلیں گے
35:48آپ باوضو ہیں
35:49اگرچہ آپ نے
35:49وضو کی نیت نہیں کی
35:50اسی طرح اگر ایک مردہ
35:52پانی میں موجود ہے
35:53تو اس پر تو پانی
35:54پہلی گزر گیا
35:55اس کا غسل ہو گیا
35:56لیکن ایک
35:58زندہ لوگوں پر
36:00ذمہ داری ڈالی گئی ہے
36:01کہ آپ مردہ کو غسل دیں گے
36:03تو یہ علماء نے فرمایا
36:04اگر مردہ کوئی پانی میں
36:06ملتا ہے
36:06تو وہ باغسل ہو گیا
36:07کیونکہ پانی اس پر سے گزر گیا
36:09اور طہارت حاصل ہو گئی
36:10لیکن جو مطالبہ
36:12زندہ لوگوں سے تھا
36:13کہ میت کو غسل دو
36:14وہ ابھی باقی رہے گا
36:15اور اس کا طریقہ یہ ہے
36:17کہ میت کو
36:17ایک دفعہ یا تین دفعہ
36:19پانی میں تھوڑی سی ڈپکی دے دیں
36:20یہ گویا کہ
36:21ہم نے ایک عمل کر دیا
36:22اس کی طہارت کے لیے
36:23پہلے وہ پاک تھا
36:24اور جو ہم پر عمل لازم تھا
36:26وہ بھی ڈپکی کے ذریعے ہو گیا
36:27تو یہ مردہ
36:28بلکل باغسل ہو گیا
36:30اب اس کو غسل دینے کی حاجت نہیں ہے
36:32تو امیدے کہ آپ سمجھ کے ہوں گے
36:33ایک اور بھائی نے کوئیسٹن کیا
36:35کہ کوئی غسل کرنے کے بعد
36:37غسل کر کے باہر آیا
36:38ہارٹ اٹیک آ گیا
36:39اور اس کا انتقال ہو گیا
36:40تو کیا اس کو غسل دینا ہوگا
36:42کہ نہیں
36:43تو بلکل دینا ہوگا
36:45کیونکہ جب اس کا انتقال ہوا
36:46یہ پانی کے اندر تو نہیں ہے
36:47یہ غسل کر کے آیا
36:49تو پہلے اس کو پاکی حاصل تھی
36:50مثلا اگر وہ جنابت میں تھا
36:51پاک ہو گیا
36:52باہر آیا
36:53اب وہ ہارٹ اٹیک ہوا
36:54اور انتقال ہو گیا
36:56تو جب کوئی مرتا ہے
36:57یاد رکھیں مسلمان
36:58اگر وہ پانی میں نہ ہو
36:59یعنی پانی میں ہو
37:01یا بیسے تو
37:01بہرحال اس پر اقدم جنابت تاری ہو جاتی ہے
37:03اب اگر پانی میں ہو
37:04تو پانی سے وہ جنابت دھل جاتی ہے
37:06اور پانی میں نہ ہو
37:07تو پھر ہمیں غسل دینا ہوگا
37:09تو یہی ہے پانی میں تو نہیں ہے
37:10لہٰذا ہمیں ان کو غسل دینا ہوگا
37:12تب یہ پاک ہوں گے
37:14اب چونکہ پرگرام کے وقت تقریباً ختم ہو چکا ہے
37:16اپنے میزمان کو
37:17ہماری کیو ٹی وی کے پوری ٹیم کو
37:18اجازت مرحمت فرمائے
37:19آپ ہمارے لئے دعا کریں
37:20ہم آپ کے لئے دعا گوں ہیں
37:21اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے
37:23اور خصوصاً
37:25اولاد کے غم سے محفوظ فرمائے
37:27آمین
37:27واقنو دعوانا
37:28ان الحمدللہ رب العالمين
Recommended
0:15
|
Up next