Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#DrMehmoodGhaznavi #ShujauddinSheikh #SeeratUnNabiPBUH #ARYQtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30وَجْعَلْ لِي وَزِیرَ مِّنْ اَحْلِي آمِينَ
00:31یا رب العالمین
00:32نازل کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:36امید آپ خیر آفیت سے ہوں گی
00:37اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ
00:38اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور ہم سب کو
00:40اپنے حفظمان میں رکھے
00:41آفیت اور سلامتی عطا فرمائے
00:43نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
00:45سچی محبت نصیب فرمائے
00:47اور آپ علیہ السلام کے مبارک
00:49اس وحسنہ کی حد تل امکان
00:51پیروی کی توفیق عطا فرمائے
00:53اللہ تعالیٰ کی توفیق سے
00:54سیدو تل نبی کے پروگرام
00:56آپ کے خدمت میں کیو ٹیو ٹیو سے
00:57ہم پیش کر رہے ہیں
00:58اور آپ کے علمے ہیں
00:59کہ ہم نبی اکرم علیہ السلام کے
01:01مبارک اعمال اور اتوار
01:04اور عادات کے حوالے سے
01:05مختلف عنوانات کے تحت
01:07مختصر مختصر بات
01:08آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں
01:09پچھر پروگرام میں
01:10ہم نے کلام کیا تھا
01:11نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
01:14کے حسن تربیت کے حوالے سے
01:16ایک بددو کو کس طرح سمجھانا ہے
01:18ایک نوجوان جو
01:20زنا کی اجازت چار اس کو
01:21کیسے سمجھانا ہے
01:22ایک آنے والا وسیعت کا
01:24تقادہ کر رہا ہے
01:25التجاہ کر رہا ہے
01:26اس کو کس طرح پن پوائنٹ کر کے
01:29اس کے اعتبار سے وسیعت
01:30ہم نے کرنی ہے
01:31اسی طریقے پر
01:32اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
01:34صحابہ اکرام رضی اللہ تعالی
01:36کو کس طرح سمجھایا کرتے تھے
01:38یہ بہت سارے پہلو
01:39آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حسنے
01:41تربیت کے حوالے سے
01:42ہم نے آپ کے سامنے رکھے
01:43آج انشاءاللہ
01:44اس سے پہلے کہ ہم
01:45کلام کریں آج کے موضوع پر
01:47سب سے پہلے
01:48ہم آپ کے سامنے رکھیں گے
01:49جو آیتِ کریمہ
01:50ابتدا میں تلاوت کی گئی
01:52سورة الانبیاء آیت نمبر ایک سو سات
01:54وَمَا أَرْسَلَّاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
01:57مشہور آیتِ کریمہ
01:58اور اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:00ہم نے آپ کو
02:01تمام جہان والوں کے لیے
02:03رحمت بنا کر بھیجا
02:05حضور کی رحمت
02:06تمام عالمین کے لیے
02:07اس کو ہم سمجھ نہیں سکتے
02:08اللہ رب العالمین
02:09اور حضور رحمت للعالمین
02:11بائبل میں
02:12گوسفل و برنباس
02:13ایک مشہور بائبل کا ورجن ہے
02:15اس میں عیسیٰ علیہ السلام کی
02:17الفاظ ہمیں ملتے ہیں
02:18کہ
02:19I have been sent for the lost sheaves of the Israel
02:21میں تو بنی اسرائیل کی گمشدہ
02:23بھیڑوں کے لیے بھیجا گیا ہوں
02:25جب ایک غیر اسرائیلی عورت نے
02:27حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے
02:29التجا کی کہ مجھے وسیعت کیجے
02:31تو عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا
02:33میں تو اسرائیل کے گھرانوں کے لوگوں کے لیے
02:35بھیجا گیا ہوں
02:36ہاں
02:36وہ جب آئیں گے
02:41رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:43وہ تمام جہانوں کے لیے مرسی ہوں گے
02:45یعنی رحمت ہوں گے
02:46یہی صلی اللہ علیہ السلام کے الفاظ
02:48گوسفل برنباس
02:49انجیلے
02:50برنباس میں ہمیں ملتے ہیں
02:52قرآن پاک تو فرما رہا ہے یہی بات
02:54سورہ انبیاء کی آیت امریک سو سات
02:56وَمَا عُرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةَ لِلْعَالَمِينَ
02:58اور اے نبی علیہ السلام ہمیں آپ کو
03:00تمام جہان والوں کے لیے
03:01رحمت بنا کر بھیجا
03:03حضور کی تعلیمات ورحمت ہیں
03:05افراد کے لیے
03:06گھرانوں کے لیے
03:07معاشروں کے لیے
03:08نظام کے لیے
03:09ریاست کے لیے
03:10اور تمام انسانیت کے لیے
03:12اللہ ہمیں اس سے استفادہ کرنے کی
03:14توفیق عطا فرمائے
03:15آج اس موضوع پر ہم کلام کریں گے وہ ہے
03:17نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:20شان خدمت خلق
03:22مخلوق خدا کی خدمت کرنا
03:24اس کی تعلیم ہمارا دین عطا کرتا ہے
03:26ہمیں غیروں سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
03:28بڑا افسوس ہوتا ہے
03:29جب ہم سوشل ویلفیرز
03:31اور سرویس ٹو دی ہیمینیٹی
03:33یہ انگریزی کے الفاظ
03:35غیروں سے لے کر
03:36اپنے لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں
03:38بڑا افسوس ہوتا ہے
03:39اس قدر مرعوب ہو گئے ہو
03:40انگریزی کے ٹائٹل میں
03:42انگریزی کے الفاظ میں باتے سمجھ میں آتی ہیں
03:44اور قرآن کریم کی تعلیم
03:46اور رسالت مہا بری السلام کا
03:47اس وقت ہم بھلائے بیٹھے ہیں
03:49کیوں مرعوب ہو گئے
03:50یہ غلامانہ ذہنیت ہے
03:51کہ ہم سوشل ویلفیر کو
03:53سرویس ٹو دی ہیمینیٹی کو
03:54وہ غیروں سے سیکھیں
03:56اور حد تو یہ ہے
03:57کہ اب ہمارے ہاں
03:58فکری ڈرون اٹیکس ہو رہے ہیں
04:00نوٹ کیجئے گا
04:01فکری ڈرون اٹیکس ہو رہے ہیں
04:03اب جملے آرہے ہیں
04:04مارکٹ کے اندر
04:05ریلیجن کیا ہے جی
04:07ہیمینیٹی is the best ریلیجن
04:08سبحان اللہ
04:09انسانیت میرا مذہب ہے
04:11انہا لیلہ وینہا لیہ راجعون
04:12ہمارا دین دین اسلام
04:14ہمارا دین نہیں ہے کیا
04:15کیوں اتنا مرعوب ہو گئے غیروں سے
04:17ہاں جس دین دین اسلام کے
04:18ماننے والی ہیں
04:19وہ اللہ تعالیٰ کی حقوق بھی
04:21بیان کرتا ہے
04:21وہ مخلوق خدا کی حقوق بھی
04:23بیان کرتا ہے
04:23اللہ تعالیٰ خود قرآن کریم میں
04:25بندوں کے متعلق رہنمائی دیتا ہے
04:27اور پھر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
04:29احادیث مبارکہ میں
04:31تفصیلات ہمیں عطا فرماتے ہیں
04:33تو آج ہمارا موضوع ہے
04:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:36شان خدمت خلق
04:37اور بہت کچھ اس پر کلام ہو سکتا ہے
04:40وقت مختصر ہوتا ہے
04:41چنانچہ میں دس نکتے
04:43آپ کے سامنے رکھنا چاہوں گا
04:44اس عنوان کے تحت
04:46حضور علیہ السلام کی
04:48شان خدمت خلق
04:49پہلی بات
04:50مکہ مکرمہ کے چند واقعات
04:52پہلی بات
04:53مکہ مکرمہ میں
04:54کنیزوں کا کام کرنا
04:55جہاں غلام اور کنیزوں کو
04:57جانوروں کی سطح پر
04:58ٹریٹ کیا جاتا تھا
04:59انسان تو سمجھا نہیں جاتا تھا
05:00اور ظلم سطح ان پر ہوتا تھا
05:02ان کے کوئی رائچ نہیں تھا
05:04ان کے کوئی حقوق نہیں تھے
05:05اس معاشرے میں
05:06مکہ مکرمہ میں
05:07رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
05:09مکہ مکرمہ کی کچھ کنیزیں آ جائے کرتی تھیں
05:12ذرا ہمارا یہ کام کر دیجئے
05:14بزار سے ہمیں یہ لا دیجئے
05:15ان کنیزوں کو
05:17تھوڑا سکون کے لمحات
05:18گزارنے کا موقع
05:20رسال اکرمہ
05:21صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر ملتا
05:23اور حضور ان کے کام کر دیا کرتے تھے
05:25کس قدر بڑی بات ہے
05:27ہم بھی ذرا غور کر لیں
05:28میں بھی غور کر لوں
05:29آپ بھی غور کر لیں
05:30جی مکہ مکرمہ کی کنیزوں کے کام
05:32اللہ کے رسول کر دیا کرتے تھے
05:34صلی اللہ علیہ وسلم
05:36مکہ مکرمہ ہی کا ایک اور واقعہ
05:38دوسری بات ارشت کرتا ہوں آپ کے سامنے
05:40ایک معوف اقل خاتون تھی
05:42ہم جسے کہتے ہیں جس کا دماغ درست نہ ہو
05:45اور جو بہکی بہکی باتیں کرتا ہو
05:47یا کرتی ہو
05:47تو ایک ایسی خاتون جس کی عقل معوف ہو گئی تھی
05:51اللہ کے رسول علیہ السلام
05:52اس کو بھی وقت دیتے
05:53بہت عجیب لگے گا ہمیں نا
05:55اور اللہ کے رسول علیہ السلام نے فرمایا
05:57کہ تمہیں کوئی مسئلہ ہو
05:58تمہیں کوئی کام ہو
05:59تو مجھے بتا دینا
06:01یہ اس محول میں
06:02کردار کی گواہی حضور علیہ السلام کی پہلے آئی ہے
06:05اور توحید کے کلمے کی دعوت بعد میں آئی ہے
06:08کردار کی گواہی پہلے آئی ہے
06:11تو ایک عورت جس کی عقل معوف تھی
06:13اس کو بھی حضور علیہ السلام نے فرما دیا تھا
06:15کہ تمہیں کوئی کام ہو
06:16تو مجھے بتا دینا
06:17تیسرا واقعہ
06:18مکہ مکرمہ ہی کا ہے
06:20غلاموں کے ساتھ کیسا صدوق ہوتا تھا
06:22ہم جانتے ہیں
06:22کچھ کچھ ہم نے صیرت کی کتابوں میں پڑھا بھی ہوگا
06:25اور غلام غلام ہوتا تھا
06:26اس کو انسان کا درجہ نہیں ملتا تھا
06:28اس کے اپنی کوئی سے نہیں ہوتی
06:29جس کے اپنی کوئی ویلیو نہیں ہوتی
06:31جس کے اپنی کوئی حیثیت نہیں ہوتی تھی
06:33لیکن کبھی یہ واقعہ
06:35ابھی صیرت کی کتابوں میں ہم نے پڑھا
06:36کہ سیدنا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:40ایک مرتبہ سیدنا بلال
06:42رضی اللہ تعالیٰ عن کے پاس تشریف لے گا
06:44اور آپ کو یاد ہے
06:45کہ حضرت بلال کو سیدنا کون کہتے تھے
06:47سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عن کے
06:49سیدنا بلال ہمارے آقا ہمارے سردار
06:52بلال آگئے سبحان اللہ
06:53بارحال
06:54تو اللہ کے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:58حضرت بلال رضی اللہ تعالی عن کے پاس تشریف لے گئے
07:01وہ چکی پیس رہے تھے
07:02اپنے مالک کے حکم کے مطابر
07:03تو اللہ کے رسول علیہ الصلاة والسلام
07:05نے فرمایا کہ بلال تم تھوڑا آرام کر لو
07:08میں تمہاری چکی پیس دیتا ہوں
07:10تم تھوڑا آرام کر لو
07:11میں تمہاری چکی پیس دیتا ہوں
07:13ذرا غور کیجئے
07:14اللہ کے رسول علیہ السلام نے
07:15اسی دن حضرت بلال کا دل تو جیت لیا ہوگا نا
07:19حضرت بلال نے سوچا ہوگا
07:20قریش کے فرد ہیں
07:21اللہ اکبر
07:22چھوٹے خاندان کے بھی نہیں
07:23قریش کے فرد ہیں
07:24سبحان اللہ
07:25بنو حاشم سے ان کا تعلق ہے
07:27اور یہ آ کر مجھے کہتے ہیں
07:28جس محول میں غلام کی کوئی حیثیت نہیں
07:30کوئی پوچھتا نہیں
07:31کہ تم آرام کر لو
07:32میں تمہاری چکی پیس دیتا ہوں
07:41کہنے پر ان کو مجبور کیا جاتا تھا
07:43وہ استقامت بلال میں تھی
07:45جب وہ کہتے تھے
07:45رضی اللہ عنہ
07:46احاد ایک اکیلہ اللہ
07:48اس کے ساتھ کوئی تنہا ہے
07:50اس کے ساتھ کوئی شریک نہیں
07:52لیکن پیچھے وہ دل
07:54اللہ کے رسول نے جو جیتا تھا
07:56سیدنا بلال کا
07:57اور سیدنا بلال نے
07:59کردار دیکھا
08:00رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا
08:01تو یہ استقامت بھی
08:03اللہ تعالی نے ان کو عطا فرمائی ہے
08:05یہ ہے
08:06اللہ کے رسول علیہ السلام کا معاملہ
08:07ذرا غور کیے آپ نے
08:08تین باتیں میں نے رکھییں بھی آپ کے سامنے
08:10قریزوں کے ساتھ معاملہ
08:11ایک عورت جسی عقل معوف ہو گئی
08:14اس کے ساتھ معاملہ
08:14اور بلال جو کہ غلام تھے
08:16رضی اللہ عنہ
08:17ان کے ساتھ معاملہ
08:19ہمارا اپنے اپنوں کے ساتھ
08:21معاملہ کیسا ہے جی
08:21اپنے پیاروں کے ساتھ
08:23معاملہ کیسا ہے
08:24اپنے قریبی لوگوں کے ساتھ
08:25معاملہ کیسا ہے
08:26今日 these subordinates are.
08:28ہمارے婚ادمین ہوں.
08:29ہمارےملازمین ہوں.
08:31ہمارے employees ہوں.
08:33ہمارے روئیے کیسے ہیں.
08:34ہمارا دعویہ ہے نا حضور علیہ السلام سے محبت کا.
08:37πلکل صحیح دعویہ ہے.
08:38محبت تو ہونی چاہیے.
08:39محبت نہیں حضور کی تو ایمان کدھر ہے.
08:41مگر یہ دعویہ عمل کا ثبوت پیش کرتا ہے.
08:45ہمارے روئیوں میں
08:46اس دعویہ کا reflection نظر آتا ہے.
08:49اس دعویہ کا عکس
08:50نظر آتا ہے.
08:52یہ ہمیں غور کرنا پڑے گا
08:53چوتھی بات
08:54اللہ کے نبی علیہ السلام کا ایک مشہور واقعہ
08:56اللہ کے نبی علیہ السلام تشریف فرما
08:58صحابہ اکرام سے کچھ آپ کے ساتھ موجود تھے
09:00رضی اللہ تعالی عنہ مجمعین
09:02ایک خاتون عورت ایک آئی ہے
09:04اور اس نے حضور علیہ السلام نے چادر پہن رکھی تھی
09:07یمنی چادر تھی
09:08اس نے کہا مجھے چادر دے دیجئے
09:10اللہ کے رسول علیہ السلام نے اس کو حدیعہ کر دی
09:12سبحان اللہ
09:13لیکن صحابہ اکرام سے بعض اس عورت کو کہا بھی
09:16کہ تم اللہ کی بندی طرح غور تو کر دیں
09:18اللہ کے رسول کو حاجت بھی تھی
09:20اس حاجت اور ضرورت کے باوجود
09:23اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:25اپنی ایک چادر اس خاتون کے مانگنے پر اس کو دے دی
09:29یہ حضور کا معمول تھا
09:30صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:33تو ہمارا دل اتنا بڑا ہے
09:36قرآن پاک میں ویسے صحابہ اکرام
09:38بالخصوص انسار مدینہ
09:40ان کی ایک شان بیان کی گئی ہے
09:42صورت الحشر میں اٹھائیسے پارے میں
09:44وَيُؤْثِرُونَ عَلَىٰ أَنفُسِينَ وَلَوْكَانَ بِهِمْ خَسَاسَ
09:47وہ اپنے وقت دوسروں کو ترجیح دیتے ہیں
09:49خواہ خود کتنے ہی ضرورت من کیوں نہ ہوں
09:52اپنی ضرورت کو بھول کر دوسرے کو دے دیا کرتے ہیں
09:55آج تو یہ کہنا پڑھ رہا ہے افسوس سے
09:57کہ دوسرے کا چھینے تو نہیں
09:59دوسرے کا ہڑپ تو نہ کریں
10:01دوسرے کا غصب تو نہ کریں
10:04دوسرے کا مال قبضے میں تو نہ لے لیں
10:07ہاں اتنا تو کر لیں
10:08یہ تو بڑی بات ہے
10:10اپنی حاجت کو بھول کر دوسرے کی پوری کرنا
10:12اپنی ضرورت کو بھول کر دوسرے کی پوری کرنا
10:15اپنے مقابلے میں
10:16دوسرے کو ترجیح دینا
10:18پریفرنس دینا بڑی بات ہے
10:20آج تو یہ افسوس سے کہنا پڑا ہے
10:22دوسرے کا چھوڑ دو بھائی
10:24قبضہ نہ کرو چوری نہ کرو
10:26ڈاکا نہ ڈالو
10:27حرام خوری نہ کرو
10:28ہڑپ نہ کرو
10:29غصب نہ کرو قبضہ نہ کرو
10:31آج تو کیا کچھ نہیں ہو رہا
10:32دعوے ہمارے بڑے اچھے ہیں
10:34لیکن ہمارے عامال اس کا ثبوت پیش کر رہے ہیں
10:36یہ بہت بڑا سوال یہ نشان ہے
10:38میرے اور آپ کے لئے
10:40یہ میں آپ کے سامنے چار باتیں
10:43ایک اور بات یہ مدرین دور کا ایک واقعہ ہے
10:45نبی علیہ السلام صحابہ کرام کی
10:47مجلس میں ہوتے ہیں کوئی صحابی تشریف
10:49لاتے اور اپنے کوئی حاجت رکھتے
10:50عجیب عجیب حاجتیں ہوتی ہیں
10:52ایسا بھی ہوتا حضور
10:53میرا نکاح ہو گیا ولیمے کو کچھ نہیں
10:55اندازہ کریں ذرا
10:56میرا نکاح ہو گیا ولیمے کو کچھ نہیں ہے
10:59ایسے ایک صاحب آ گئے
11:00اور اللہ کے نبی علیہ السلام کے سامنے بات رکھ دی
11:02آج کل ہم نے تو شادی بیعہ کو کتنا بڑا منصوبہ بنا رکھا ہے
11:06حکومتوں کے منصوبے پانچ سال کے ہوتے پورے نہیں ہوتے
11:09ہمارے شالی کے منصوبے بیس بھی سال کے ہوتے ہیں
11:12اور یہاں کیا ہو رہا ہے
11:15حضور میرا نکاح ہو گیا
11:16ولیمے کے اعتوام کے لئے کچھ نہیں ہے
11:19آپ نے صحابہ کرام سے بھی فرمایا ہوگا
11:21کہا جاؤ ہمارے گھر بھی جاؤ بھائی
11:22دیکھو حجرے میں کیا ہے
11:23تو گھر سے پتہ کیا ملا
11:24جو کے چندانے تھے جو گھر میں ضرورت تھیں
11:27وہ جو کے چندانے بھی گھر والوں نے دے دیئے
11:29کہ چلو بھائی
11:30اللہ کے رسول الرحیس سلام نے اپنے صحابی کو بھیجا
11:33تو گھر والوں نے خالی ہاتھ لوٹنے نہیں دیا
11:35جو کے چندانے وہی حوالے کر دیئے
11:37بہت بڑی باتیں ہیں
11:39یہ بہت بڑی باتیں ہیں
11:41بہت بڑی باتیں ہیں
11:43ہم کچھ تو ریفلیکشنس کا دکھائیں
11:45یا کچھ تو وہاں سے لے کر
11:46عمل کی طرف آگے بڑھنے کی کوشش کریں
11:49کہتے ہیں نا آئیڈیل ہمیشہ اونچہ ہونا چاہیے
11:51آئیڈیل اونچہ ہونا چاہیے
11:52تاکہ پروگریس ہوتی رہے
11:54اچیومنٹ کا احساس ٹھیک ہے
11:56لیکن آگے بڑھتا رہے بندہ
11:57ورنہ اگر اتنا چھوٹا سا آئیڈیل لکھیں گے
11:59پورا ہو جائے گا تو کیا ہوگا
12:01کجمینی کرنے کو ہمارے پاس
12:02لیکن اتنا اونچہ آئیڈیل ہے
12:04لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ
12:06اُسْوَةٌ حَسَنًا
12:08کہ قیامت آجائے گی
12:10اُسْوَةِ حَسَنًا کی اہمیت
12:11چلتی رہے گی
12:12قیامت آجائے گی
12:14عمل کا میدان
12:15ہم سر نہیں کر سکیں گے
12:17اتنا بڑا اوچھا آئیڈیل
12:19اُسْوَةٌ اللہ کے رسول عزیز السلام
12:21کا ہمیں عطا کیا گیا ہے
12:23پانچ باتیں میں آپ کی سامنے رکھیں
12:25اب تک چھڑی بات کی طرف چلتے ہیں
12:26غزوِ بدر کا موقع ہمارے علمے ہیں
12:29اور غزوِ بدر کے موقع پر
12:32کچھ غلام ہاتھ بھی آئے ہیں
12:34اس کے بعد کا واقعہ ہے
12:36بی بی فاطبہ تو زہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:39تشریف لاتیں اور رسکتیں اباجان
12:40یہ دیکھئے میں چکی پیس لی ہوں
12:43پانی بھر بھر کر بھی لے کر آتی ہوں
12:45اندازہ کریں
12:46امام الانبیاء خاتم الانبیاء
12:48صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری سی بیٹی
12:51سبحان اللہ
12:52مگر یہ مشقت والی بات ہے
12:54تو اباجان کوئی غلام مل جائے
12:57کوئی کنیز کا اتمام ہو جائے
12:58تو ذرا کام میں سہولت ہو جائے
13:00اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام
13:02جہاں رسول ہیں وہاں ایک والد بھی تو ہے
13:04میں بھی ایک باپ ہوں آپ میں سے جو لوگ
13:06حضرات سننے وہ بھی ایک باپ ہیں
13:08ماں بھی سن رہی ہوں گی
13:10تو ماں باپ کی دل میں اولاد کی محبت بھی تو فطری بات ہے
13:13لیکن اللہ کی پیارے رسول
13:14صلی اللہ علیہ وسلم نے فہمائے بیٹا
13:16جب تک بدر کے یتیموں کا مسئلہ حل نہ ہو جائے
13:20جب تک بدر کے یتیموں کا مسئلہ حل نہ ہو جائے
13:23محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے گھرانے میں
13:25بیٹی کو تو کچھ نہیں مل سکتا
13:27ہاں بیٹا یہ کرنا سبحان اللہ
13:29رات کو سوتے وقت
13:30سبحان اللہ تہتیس مرتبہ
13:32الحمدللہ تہتیس مرتبہ
13:35اور اللہ اکبر چونتیس مرتبہ
13:37دوسری روائد تہتیس مرتبہ اللہ اکبر
13:39اور سوہ سو نمبر پورا کرنے کے لئے
13:42لا الہ الا اللہ چوتہ کلمہ
13:44تو یہ تسبیح فاطمہ اس سے کہا جاتا ہے
13:46معلوم ہے نا یہ پس منظر ہیں
13:48تو بیٹا غلام اور کریس تو نہیں ملیں گے تمہیں
13:50لیکن ہاں اللہ کا ذکر کر لو
13:52رات کو سوتے وقت
13:53یہ تسبیح فاطمہ اس سے کہا جاتا ہے اس کا احتمام کر لو
13:55اللہ سہولت عطا فرمائے گا
13:58یہ رسالت معاف صلی اللہ علیہ وسلم کا
14:00اللہ سبحانہ تعالی کے حکم سے کہیے
14:03اپنے گھر والوں کے ساتھ معاملہ ہے
14:05لیکن پہلے کس کا مسئلہ لو جائے
14:07بدر کے یتیموں کا
14:09مسئلہ پہلے حل ہوگا
14:10محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی کے لئے
14:13اللہ کا ذکر ہے
14:15اللہ کا ذکر ہے
14:16ساتھویں بات
14:18بہت مشہور بات ہے
14:20البتہ جب چھوٹے بچے ہمارے بچیاں سنتے
14:22تو ان کو عجیب لگتا ہے
14:24ہم بچوں اور بچوں کو پڑھاتے ہیں
14:25نماز فرد ہے
14:26زکاة فرد ہے
14:27روضہ فرد ہے
14:28حج فرد ہے
14:28ایسے ہی ہے نا
14:29پھر تفصیل ہے
14:30لیکن جب ہم اس سے یہ کہتے ہیں
14:32کہ اللہ کے رسول علیہ السلام نے کبھی زکاة ادا نہیں کی
14:35تو پہلی مرتبہ جو سنے کا پریشانت ہوگا
14:37اچھا زکاة نہیں تھی
14:38پھر ہم بتا دیں
14:38بٹا جس کے پاس
14:39نساب جتنا مال ہوگا
14:42پھر تفصیل ہے
14:43اس پر زکاة واجب ہوتی ہے
14:45تو اللہ کے رسول علیہ السلام کا
14:47لیونگ سٹینڈرٹ کیا ہے
14:48اللہ کے رسول علیہ السلام کا
14:50میار زندگی کیا ہے
14:52اتنا مال کا بھی جمع نہیں ہوا
14:55جس پر زکاة واجب ہوتی ہو
14:57ہاں
14:58مال کا معنی برا نہیں ہے
15:00حلال کا معنی فرض بھی ہے
15:02مال ہوگا تو زکاة بھی
15:03یہ سب باتیں اپنی جگہ پر
15:04ہم تو آئیڈیل ترہین بات کریں
15:06حضور کے تعلق سے صلی اللہ علیہ السلام
15:08تو حضور کا لیونگ سٹینڈرٹ کیا ہے
15:10حضور کا میار زندگی کیا ہے
15:12کبھی اتنا مال جمع نہ ہوا
15:14کہ جس پر زکاة واجب ہوتی ہو
15:17لازم ہوتی ہو
15:18یہ اللہ کے رسول کا عمل ہے
15:19صلی اللہ علیہ السلام
15:21کیا سوچیں گے آپ اور میں
15:22اتنا تو سوچیں
15:24کہ جہاں ہیں وہاں
15:25اپنے آپ کو روک لیں
15:26اگر اللہ نے آسودگی دے رکھی ہے
15:28تو زیادہ اللہ کے راہ میں
15:30اس کے دین کے لئے
15:31اس کی مخلوق کے لئے لگا دیں
15:32حوص سے اللہ سے ہم مانگیں
15:34کہ اللہ حوص سے ہمیں بچا لے
15:36اللہ اکبر کبیرہ
15:37اور اگر دگرگو ہیں معاملات
15:39اور کچھ معاشی اعتباس
15:42مشکلات ہیں
15:43تو حلال کمانے کو منع نہیں کیا گیا
15:45اپنے حالات کو سوارنے کو منع نہیں کیا گیا
15:47یہ مباحث اپنی جگہ
15:49اصولی بات کیا ہے
15:50حضور علیہ السلام کا معاملہ کیا ہے
15:52اتنا کبھی جمع نہ ہوا
15:53کہ جس پر زکاة واجب ہوتی ہو
15:55تو جو آتا تھا وہ اکثر کہاں جاتا تھا
15:57موضوع آج ہے
15:59حضور علیہ السلام کی شانِ خدمتِ خلق
16:01مخلوقِ خدا پر خرچ ہو جائے کرتا تھا
16:03اکثر و بیشتر
16:05آٹھویں بات
16:06اللہ کے نبی علیہ السلام کے
16:08وسال کے موقعے کے حالات
16:09جب ہم صیرت کی کتابوں میں پڑھتے ہیں
16:11تو ہمیں پتا چلتا ہے
16:12کہ آپ کی ایک ذرا تھی
16:14جو ایک یہودی کے گھر میں گروی رکھی ہوئی تھی
16:16ایک شاہ گروی
16:18یعنی سیکیورٹی کے طور پر
16:19کولیٹرل کے طور پر
16:21ڈپوزٹ کے طور پر
16:22رکھوا کر
16:23قرض لے لیا جاتا ہے
16:25اور یہی معلوم ہوتا ہے
16:26واللہ علم
16:27زیادہ امکان یہی ہے
16:28کہ کسی اور کی حاجت کو پورا کرنے کے لیے
16:31اللہ کے رسول علیہ السلام نے قرض لیا ہو
16:33سبحان اللہ
16:34لیکن اس کے لیے ذرا رکھوا دی گئی تھی
16:36تو ذرا گروی رکھی بھی تھی
16:38ایز ایک کولیٹرل
16:39ایز ایک سیکیورٹی
16:40ایز ایک دپوزٹ
16:40اور اس کی اگینسٹ حضور نے قرض لیا تھا
16:43یہ وسال کے موقع کے حالات ہیں
16:46اور غالب گمان ہے
16:47کہ یہ قرض حضور نے
16:48کسی اور کی حاجت کو پورا کرنے کے لیے لیا ہوگا
16:52دو آخری باتیں ارس کرتا ہوں
16:53اور وہ دل کے کانوں سے سننے والی بات ہے
16:55لوگوں کے کھانے کے بارے میں
16:57پینے کے بارے میں
16:58پہنے کے بارے میں
16:59بیماری کے بارے میں
16:59اور حاجات کے بارے میں
17:01ان کی فکر کرنا
17:02یہ بھی ضروری ہے
17:03مگر اس سے بڑھ کر فکر کیا ہے
17:05نوی بات سنیے گا
17:06بخاری شریف کی حدیث ہے
17:07اللہ کے رسول مکرم
17:09صلی اللہ علیہ وسلم
17:11ارشاد فرمایا
17:12لوگوں
17:12تمہارا حال ہے
17:13کہ تم جہنم کی آگ میں
17:14گرا چاہتے ہو
17:15گرا چاہتے ہو
17:16گرا چاہتے ہو
17:17اور میں تمہیں کمر سے پکڑ کر
17:19کھیج کر بچانے کی کوشش کر رہا ہوں
17:21یہ سف سے بڑی خدمت خلق ہے
17:23انسانیت کی سف سے بڑی حاجت کیا ہے
17:26اسے ہدایت مل جائے
17:27سف سے بڑی حاجت کیا ہے
17:28گمراہی سے بچ جائے
17:29سف سے بڑی حاجت کیا ہے
17:31جہنم کی آگ سے بچ جائے
17:32آج ہم نے کسی کو پیٹ بھر کر
17:34کھانا کھلا ہے
17:35بہت اچھا کام ہے
17:36اس کی پیٹ کی آگ کو بجا دی
17:38بہت اچھی عجر ہے
17:39لیکن اگر وہ جہنم کی آگ کا
17:41نوالہ بننا چاہ رہا ہے
17:42تو پھر
17:43پھر کیا خدمت خلق ہوئی
17:44یہ سب سے بڑی خدمت خلق
17:46لوگوں
17:47تمہارا حال ہے
17:48کہ تم جہنم کی آگ میں
17:49گرا چاہتے ہو
17:50اور میں تمہیں کمر سے پکڑ کر
17:51کھیج کر
17:52بچانے کی کوشش کر رہا ہوں
17:53اللہ کے بندوں کو
17:54اللہ سے جوڑنا
17:55ہدایت کی طرح بلانا
17:57آگ سے بچانے کی فکر
17:58کوشش کرنا
17:59یہ اللہ کے رسول کی
18:00خدمت خلقہ
18:01آلہ ترین پہلو
18:02ہمارے سامنے آتا ہے
18:04صلی اللہ علیہ وسلم
18:05اور دسمی اور آخری بات
18:07یہ دل کے کانوں سے سنیے گا
18:08دل کے کانوں سے سنیے گا
18:10سورہ مائدہ ہے
18:11خدا پاک میں
18:12سورت المائدہ کی
18:13بلکل آخری آیات ہیں
18:14ان آخری آیات میں
18:16عیسی علیہ السلام کا
18:17تذکر آتا ہے
18:18اور قیامت کے دن
18:19عیسی علیہ السلام
18:19اللہ کے حضور
18:20التجا کریں گے
18:21شفاق کا بڑا پیارہ انداز
18:23بڑے پیارے انداز
18:24اِمْ تُعَذِبْهُمْ
18:25فَإِنَّهُمْ عِبَادُكُ
18:26وَإِنْ تَغْفِرْ لَهُمْ
18:28فَإِنَّكَ أَمْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
18:30اے اللہ اگر تو ان کو
18:31تو عذاب دے ان کو
18:32تو یہ تیرے بندے
18:33تو مالے کے جو چاہیسو کرے
18:35اور اللہ اگر تو ان کو
18:37بخش دے
18:38تو اللہ تو عزیزے
18:39تیرا پورے اختیار ہے
18:40اور تُو حکیم ہے
18:41تیرا کوئی فیصہ حکمت سے
18:42خالی نہیں ہوگا
18:43سبحان اللہ
18:44یہ عیسی علیہ السلام
18:45تو کہیں گے قیامت کے دن
18:46مگر اس زمین پر
18:47اس دنیا میں
18:48ایک مرتبہ پوری رات
18:50اللہ کے رسول یہی
18:51تلاوت کرتے رہے
18:52امت کے خاطر
18:53اِن تُعَذِّبْهُم
18:54سورة المائیتہ
18:55کے آخر میں آیت ہے
18:56پڑھ لیجئے گا
18:57اِن تُعَذِّبْهُم
18:58فَإِنْهُمْ عِبَادُ
18:59اللہ ان کو
19:00تو اگر عذاب دے
19:01تو اللہ تیرے بندے
19:02تمہالے کے جو چاہیسو کر سکتا ہے
19:04وَإِن تَغْفِرْ لَهُمْ
19:05اور اگر تو ان کو
19:06بخشنے کا فیصلہ کر دے
19:07بخش دے اللہ
19:08فَإِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
19:10تو اللہ بے شک تُو غالب ہے
19:12تجھے پورے اختیار ہے
19:13وَتُو حَكِيمَ ہے
19:14تیرے فیصلہ بھی حکمت بھرا فیصلہ ہوگا
19:16حضور نے اتنا ہمیں یاد رکھا ہے
19:18وہاں تک کے لئے یاد رکھا ہے
19:20ہم کتنا حضور کو یاد رکھتے ہیں
19:22صلی اللہ علیہ وسلم
19:23تو لوگوں کی جسمانی حاجات ہوں
19:26یا لوگوں کی روحانی حاجات ہوں
19:28ان کے اعتبار سے یہ چند جھلکیاں
19:30حضور علیہ السلام کے عصوہ سے
19:32آپ کی شان خدمت کے تعلق سے
19:34ہمارے سامنے آئیں
19:35آخر میں دو باتیں ہمیشہ کی طرح آج کا سبق
19:37سبق یہ ہے
19:38کہ اللہ کے رسول علیہ السلام کی زندگی سے
19:40رہنمائی لیتے ہوئے
19:41مخلوق خدا کی خدمت کی کوشش کرنا
19:43اور ان کی مادی ضروریات کے ساتھ ساتھ
19:46روحانی حاجات کو پورا کرنے کی کوشش کرنا
19:49یہ بھی ہماری دینی ذمہ داری ہے
19:51بہت اہم دینی ذمہ داری
19:52آخری بات ہمیشہ کی طرح
19:54آج کی حدیث سے مبارک پیش خدمت ہے
19:56رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:59نے اشارت فرمایا
20:00جو اپنے بھائی کی حاجت کو پورا کرنے میں لگ جاتا ہے
20:03جو اپنے بھائی کی حاجت کو پورا کرنے میں لگ جاتا ہے
20:06اللہ تعالیٰ اس کی حاجت کو پورا کرنے میں مصروف ہو جاتا ہے
20:10یہ مسلم شریف کے روایت ہے
20:11تم بندوں کی حاجت کو پورا کرنے میں لگو گے
20:13اللہ تمہاری حاجات کو پورا کرنے کا اعتمام فرمائے گا
20:17اللہ تعالیٰ مجھے آپ کو ہم سب کو سمجھنے کی
20:19عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
20:21اسی کے ساتھ پرگرام کا وقت مکمل وہ آپ سے
20:23اجازت چاہیں گے اگلی نشے سے پھر آپ سے
20:25ملاقات ہوتی ہے تب تک کے لئے اجازت
20:26وآخر دعوانان الحمدللہ رب العالمین
20:29والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended