Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#bordertalks #iftikharfirdous #afganistan #pakindiawar #pakindiaconflict #pakistan #india #gaza #israel #iran #us #climatechange #socialmedia #cybercrime #kashmir

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیڈ یشو جو ہے
00:30ہم نے دیکھا کہ آپریشن بنیان اور مرسوس اور انڈیا کی ہٹ درمی
00:35اس کا جو ایک گلوبل ایمپیکٹ نکل گیا آیا
00:37سارے انڈیکیٹرز جو ہے وہ پاکستان کی سپورٹ میں نکل گیا آئے ہیں
00:41بلکہ جو سیز فائر ہوا تھا
00:43اس پہ امریکی صدر کا بیان بھی آیا
00:45کہ ہم تھرڈ پارٹی میڈییشن بھی کشمیر کے اندر وہ کریں گے
00:48وہ بات کہاں تک پہنچی کشمیر کے فیوچر کیا ہے
00:52اور پٹیکلرلی کشمیر کے اندر کیا سینٹیمنٹ ہے
00:55ایک عام کشمیری جو ہے وہ کیا سوچتا ہے
00:57اس کے لئے آج ہم نے مدعو کیا ہے
00:58آزاد جمع کشمیر کے فارمر پٹ جناب سردار عطیق صاحب کو
01:03ان سے جانتے ہیں کہ ایکچول ایشو جو ہے وہ ہے
01:06کیا اور وہ کیا سوچتے ہیں
01:08کہ یہ جو ریسنٹ ڈیولپمنٹس ہیں
01:09اس کے اندر پروسپیکٹ پاکستان کیلئے
01:12اور پٹیکلرلی کشمیر کی آزادی کی تحریک کیلئے کیا ہے
01:14بہت شکریہ سردار صاحب
01:16ٹائم نکالنے کا ہم سے بات کرنے کا
01:18چھ سال پہلے بھارت نے
01:21ایک دراندازی کے تحت
01:24کشمیر کے سٹیٹس کو بدلنے کی جو ہے وہ کوشش کی
01:27آج کشمیر دوبارہ لائم لائٹ میں ہے
01:31پہل گام واقعے کی حوالے سے
01:33اور اس کے بعد جو پیشرفت ہوئی ہے
01:35کشمیر جو بھارت سمجھتا تھا کہ ایک ڈیڈ ایشو ہے
01:38اور وہ اس میں کوئی مزید چینجز جو ہے نہیں چاہتا
01:41دوبارہ ایک انٹرنیشنل لائم لائٹ میں جو ہے وہ آ چکا ہے
01:44لوگ سوال بھی پوچھتے ہیں
01:47اور جنرلی انٹریسٹ بھی ہے
01:49کہ یہ جو پانچ اگست کے جو اقدام تھا
01:52اس کی جیوگرائفیکل اور ڈیموگریفی پر افیکٹ جو ہے وہ کیا تھا
01:56بسم اللہ الرحمنو
01:58جی بہت شکریہ آپ کا
01:59پانچ اگست بڑا ایمپارٹنٹ حوالہ ہے
02:01اور کشمیر کی تاریخ میں سیاہ ترین دن کی ایسیر سے دیکھا جاتا ہے
02:05اس کے کئی محرکات ہیں
02:07ایک تو یہ ہے کہ بی جی پی نے اپنی انتخابی منشور میں
02:10اس بات کا اعلان کیا تھا کہ وہ یہ کریں گے
02:13بابری بچیت کی اور باقی تجربات کے بعد
02:15ان کو کشمیر کا رخ کرنا تھا
02:16دوسرا یہ ہے کہ کشمیر کے اندر
02:19جتنے بھی اقدامات ہندوستان نے کیے
02:20پانچ اگست دو دار انڈیس سے پہلے
02:22اس میں فوجی ہے اقتصادی ہے
02:25سیاسی ہے انتظامی ہے
02:26وہ سب کے سب جکے بعد دیگرے
02:29ناکام ہو گئے اور ان کو
02:30گھر کے اندر بھی اور باہر بھی
02:32تو انہوں نے پھر آئینی دہشت گردی
02:35کا راستہ اختیار کیا اور انہوں نے
02:38کشمیر کی شنافت کو مٹانے کی کوشش کی
02:39کشمیر کی دیموگرافک سٹرکچر
02:42کو چھیڑنے کی کوشش کی اور
02:43خیال ان کے یہ تھا
02:45ایک اعلانیہ طور پر
02:47نہ بھی ہو لیکن غیر اعلانیہ طور پر
02:50ہندوستان کو ساری دنیا میں
02:52یہ جو فوج کی تعداد ہے
02:54ہائیسٹ ملٹی کانسنٹریشن ہے
02:55اس کے حوالے سے ایک سیاسی سفارتی
02:57اور نفسیاتی اخلاقی دباؤ موجود ہے
03:00کہ اتنی بڑی فوج ماں کیوں رکھی ہے
03:01ہندوستان کا بھی کا خیال تھا
03:04کہ اس آئینی دہشت گردی کے بعد
03:06وہاں فوج کی ضرورت نہیں رہے گی
03:08اور یہ سارا سرزا ٹھیک ہو جائے گا
03:10اور ہریجر کی عادت کو جو ہے
03:11وہ جیلو میں ڈال ہوگا
03:13پھر ایک سبب
03:15یہ بھی ذہن میں رکھنے والی ہے
03:17اگرچہ فور فیشٹ آئیڈیا ہے
03:19لیکن میں کنونسٹ روئی اس بات پر جو کہہ رہا ہوں
03:22وہ یہ ہے کہ ہندوستان کو ایک بات کا خوف ہے
03:25کہ تمام باتوں کے باوجود
03:27جو اقوائے متعہدہ کی قراردادے ہیں
03:29پاکستان کا مطالبہ ہے
03:31اور ایک کنسسٹنس ٹانس رہا ہے
03:33کنسسٹنس ٹانس ہے کشویری کا مطالبہ ہے
03:35وہ رائے شماری ہے
03:36وہ واقعہ خود ارادیت کا حصول ہے
03:39وہ اس طرح سواب رائے ہے
03:41تو اس کے لیے ہندوستان نے ایک دانس تک کوشش کی
03:45کہ پیتیس چالیس لاکھ لوگوں کو باہر سے غیر کشویری
03:48کو لاگے آباد کیا جائے اور آبادی کا تناصر بگاڑا جائے
03:52تاکہ کسی وقت اگر ایسی سیچویشن ہو
03:54کہ اس کا مقابلہ کرنے کے لیے
03:56ان کے پاس آبادی کا تناصر ٹھیک ہو
03:58اس کے لیے ہم تجویز کرتے رہے ہیں
04:00کہ آزاد کشمیر ہو
04:01گلگل بلتستان ہو
04:02مادرین جمہور کشمیر ہو
04:04کشمیری ڈائس پورا ہو
04:05اس کا ڈیٹا بیس کرنا چاہیے
04:07یہ تجویز میں کافی دیر سے کر رہا ہوں
04:09کہ ہمارے پاس جینوین آبادی موجود ہے
04:12کشمیری کی
04:12وہ تو فیک آبادی کو لے کے آ رہے ہیں
04:14فرضی آبادی کو لے کے آ رہے ہیں
04:15غیر کشمیری کو لے کے آ رہے ہیں
04:17تو ہندوستان نے
04:19جو یہ تجربہ کیا
04:20وہ ناکام ہوا
04:21ساری قیادت کو جینوین ڈالنے کے باوجود
04:23تھری سیونٹی اور تھرٹی فائیو
04:25یا ایروگیٹ کرنے کے باوجود
04:26آپ دیکھتے ہیں
04:28کہ ابھی دو مہینے پہلے
04:29فوج کی تعداد میں
04:31بیس ہزار کرونے اضافہ کیا ہے
04:33تو اگر فوج کی
04:35میں کمی نہیں ہو سکی
04:36فوج کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے
04:39دنیا کی
04:39ہائیسٹ بلٹری کنسٹریشن موجود ہے
04:41تو اس کا مطلب بھی ہے
04:43کہ تحریک کمزور نہیں ہو
04:44تحریک طاقتوار
04:44تحریک جب خدا نہ خاصتہ
04:46خدا نہ خاصتہ کمزور ہوگی
04:47تو فوج واپس جائے گی
04:48فوج میں کمی آئے گی
04:50تو اس لیے
04:50ہندوستان کے کئی بقاست ہیں
04:52جن سب میں
04:54اس کو یکے بعد دیکھ رہے
04:55ناکامی ہوئی ہے
04:56اور پانچ اگرس کے باوجود
04:58تحریک اعزاجی کشمیر
04:59پوری طرح بوجود ہے
05:00اور پاکستان کے
05:01اس سانس بڑا کامل قدر ہے
05:03کامل تحسین ہے
05:04کہ کشمیر پر جب بھی بات ہوگی
05:06وہ پانچ اگرس
05:07دوہزار مجیس سے پہلے
05:08کہ کشمیر پر بات ہوگی
05:09اچھا پہلے کی جب ہم بات کرتے ہیں
05:11تو ایک اگریڈ فارمولا تھا
05:13جو چار نوقات پر مشتمل تھا
05:15جنرل مشرف ٹائم پر
05:18جس میں ایک آ گیا تھا
05:19کہ لائن آف کنٹرول
05:20جو ہے وہ ختم کر دیا جائے گا
05:22اور اس کے ایک انڈیپینڈن سٹیٹس جو ہے
05:24ہوگا اور اسی طرح جو
05:25اور ڈی میلٹرائز جو ہے
05:26وہ زون جو ہے وہ کر دیا جائے گا
05:28یہ ابھی بھی وائیبل آپشن جو ہے
05:30وہ نظر آتا ہے
05:31دیکھیں ایک تو گزاری یہ ہے
05:32کہ جنرل پر مشرف نے
05:34جب یہ تجاویز پیش کی ہے
05:37تو اس سے پہلے کشمیر سٹیڈی گروپ
05:39فاروق اٹفاری صاحب
05:40اور دوسری بات یہ ہے
05:48کہ دنیا بھر میں کشمیریوں کو
05:50اور لوگوں کو اعتماد میں لیا گیا تھا
05:52اگر آپ ان دنوں پر غور کریں
05:53تو آپ کو اندازہ ہوگا
05:55کہ پرویل مشرف صاحب نے بات کی
05:57تو اس بات پر
05:58OIC نے اتفاق کیا
06:00چائنہ نے اتفاق کیا
06:01یون نے اتفاق کیا
06:03امریکہ نے اتفاق کیا
06:04اور چاروں نہ چار
06:05سب سے آخر میں
06:06خود ہندوستان کو اس پر آنا پڑا
06:08اب اس میں
06:09اس میں جو
06:10ڈی ملٹرائزیشن تھی
06:11پاپولیشن سینٹر سے
06:13فوجوں کا نکالنا تھا
06:15انٹرا کشمیر ٹریڈ تھا
06:16انٹرا کشمیر ٹیول تھا
06:18دیکھیں کشمیر میں ہوگ کیا رہا ہے
06:20کشمیر میں مظالم ہو رہے ہیں
06:21قطر و غارتگری ہو رہی ہے
06:22انسانی حقوق کی بطری نپا مالی ہو رہی ہے
06:25تو کشمیر میں
06:26کچھ ایسے اقدمات
06:27آنکھوں کرنے پڑیں گے
06:28کہ کشمیریوں کی نسر کشی جو ہے
06:30وہ بچ جائے
06:31کشمیری بچ جائے
06:33زندہ رہیں گے تو مسئلہ
06:34کہیں کہیں نہ کہیں پہنچے گا
06:35تو پرویشن مشارق کی جو اقدمات ہیں
06:37ان کو ساری دنیا میں پذیرائی ہوئی تھی
06:40اور کشمیریوں کے اندر بھی
06:41اس کی بڑی پذیرائی ہوئی تھی
06:42اور آپ دیکھتے ہیں کہ
06:43انٹرا کشمیر ٹریڈ اینڈ ٹریول شروع ہوا
06:45تو اس ٹریول کے دوران
06:46ستر ستر سال کی
06:48ڈیوائیڈڈ فیملی جو ہیں
06:49ان کو پہلی بار ملنے کا
06:51اور اکٹھے ہونے کا موقع ملا
06:52تو دنیا میں
06:53میرے اپنے علم بھی بات کر رہا ہوں
06:55کہ میرے علم کے مطابق
06:56اس وقت تک
06:57پرویشن مشارق کیوں تجاویز کی علاوہ
06:59یا ان سے بہتر کوئی قابل عمل تجاویز موجود نہیں
07:02جو ریسنڈ ڈیویلپمنٹس تھی
07:05اس میں ہم نے دیکھا
07:06کہ امریکہ نے کہا
07:08کہ ہم اس میں تھرڈ پارٹی میڈییشن
07:10جو ہے کا کردار ادا کریں گے
07:11بلکہ جب یہ ساری جنگ جاری تھی
07:14اور جو سیز فائر ہوا تھا
07:16اس کے اندر یہ سٹیٹمنٹ جو ہے وہ آئی
07:18پھر اس کے بعد ہم نے دیکھا
07:20کہ بی جے پی اور انڈین گورنمنٹ نے کہا
07:22کہ ہمیں تھرڈ پارٹی میڈییشن
07:24جو ہے وہ قبول جو ہے وہ نہیں ہے
07:26آپ کی نظر کے مطابق
07:29کیا اس میں پیش رفت متوقع ہے؟
07:36لیکن ایک تو اس بات پر غور کرنا چاہیے
07:38کہ پاکستان اندوستان کان کا
07:39قیام جو ہے اس سے لے کر
07:42انڈینسٹ وارٹر ٹریٹی ہو
07:43کھیم کرن ہو
07:44ان تمام معاملات میں میڈییشن ہوئی ہے
07:46کوئی بات پاکستان اندوستان نے
07:48بائی لیٹر لیتا ہے نہیں کی
07:49بائی لیٹرزم مزربلی فیل ہو گیا ہے
07:52پاکستان انڈیا کے درمیان
07:54کوئی بات دو طرفہ تعلقات کی بنیاد پر
07:56ہو نہیں سکتی
07:57کشمیر بڑا ایمپورٹنٹ ملک ہے
07:58بڑا ایمپورٹنٹ کاز ہے
08:00بڑا ایمپورٹنٹ تحریک ہے
08:01بڑا ایمپورٹنٹ مقدمہ ہے
08:03ملکوامی طور پر تسلیم شدہ
08:04تو یہ بنیاد مرسوس کے بعد
08:06مارکہ حق کے بعد
08:08دنیا کی توجہ فوری طور پر
08:10پاکستان کی طرف بھی گئی
08:12اور مسئلہ کشمیر کی طرف بھی گئی
08:13اور اس کے نتیجے میں
08:15امریکی صدر ایک سے زائد مرتبہ یہ کہہ چکے ہیں
08:18کہ وہ کشمیر پر بات کرنا چاہتے ہیں
08:20میں سمجھتا ہوں کہ
08:21بلکل خوش آئین بات ہے
08:22دیکھیں کشمیر کے بہت سارے فریق ہیں
08:24چین بڑا ایمپورٹنٹ فریق ہے
08:26یو این کمیونٹی اس کے فریق ہے
08:28اور دنیا کے باقی مبالک فریق ہیں
08:30یہ خطہ سارا نیکولرائز ریجن ہے
08:32کشمیر ایٹمی ایتھیرو میں گرا ہوا ہے
08:34ایٹمی بارود با ایک ڈھیر بنا ہوا ہے
08:36تو ان حالات میں
08:37ساری بات کو ہندوستان کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا
08:41اس کو اقوام متحجدہ کی قراردادوں کی روشنی میں
08:44ان کے روڈ میپ میں
08:45ان کی گائیڈ لائن میں
08:47نیگویسٹیشن کی طرف نہیں جانا پڑے گا
08:48مذاکرات کی طرف نہیں جانا پڑے گا
08:50کشمیری کو شریک کرنا پڑے گا
08:52اور اس کے لیے تھرڈ پارٹی اسسٹنٹس
08:54اور میڈییشن جو ہے
08:55وہ بے حد ضروری ہے
08:57اور یہ بڑی اچھی ڈیولمنٹ ہے
08:58پازیٹیڈ ڈیولمنٹ ہے
08:59امریکی صدر کی دلچسپی
09:01اور اس میں باقی دنیا کو بھی دلچسپی لینی چاہیے
09:03اور میرا یقین ہے
09:04کہ اس سے پاکستان کو
09:06اور اندرستان کو
09:06فائدہ اٹھانے کا موقع ملے گا
09:08ناظرین ایک چھوٹے سیکا
09:11جو ہے وہ ٹائم ہوا ہے
09:11اور واپس آ کر
09:13جو ہے وہ سردار صاحب سے
09:14جو ہے یہ بات کریں گے
09:15کہ آج کا کشمیری انڈیولمنٹس میں
09:17جو ہے وہ
09:17کیا سوچتا ہے
09:18ہمارے ساتھ رہیے
09:19ویلکم بیک ناظرین
09:24سردار صاحب
09:26یہ اتنی ڈیولمنٹس ہوئی
09:27ریسنٹ ٹائمز کے اندر
09:29اور پچھلے چھے سالوں میں
09:31ہم نے دیکھا کہ
09:31کافی چینجز اور کافی
09:33گیمہ گمی جو ہے
09:34کشمیر کے اندر رہی
09:35یہ پبلک سینٹیمنٹ جو ہے
09:38وہ اس ٹائم پر
09:38کشمیر کے اندر کیا ہے
09:40دیکھئے ایک تو
09:44یہ بات معلوم
09:45بنینے چاہیے
09:46کہ کشمیری جو ہے
09:48ایک بڑے اپنے
09:49نوبل کاز کے لیے لڑ رہے ہیں
09:50کشمیر کا جو مقدمہ ہے
09:52وہ گریٹ ڈیوائیڈ
09:53آف سب کانٹیننٹ کا حصہ ہے
09:54اگر یہ نامکمل رہے گا
09:56تو تقسیم ہند کا
09:57اصول اور قانون
09:59اور فارمولہ نامکمل رہے گا
10:00اس لیے اس کو مکمل ہونا ہے
10:02اور کشمیریوں کے اس بات کا ادراک ہے
10:03دوسرا کشمیریوں کے اس بات کا احساس ہے
10:06کہ وہ اپنی آزادی کے ساتھ ساتھ
10:08اس خطے کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں
10:10تیسرا یہ ہے کہ کشمیری
10:12ہندو کے
10:13یا کسی قوم یا مذہب کے خلاف نہیں ہے
10:16وہ ہندوستان کی پالیسیوں کے خلاف
10:18جبر کے خلاف
10:19ہندوستانی فوجی قبضے کے خلاف لڑ رہے ہیں
10:21اور اپنے پتہدہ کی قراردادوں کے
10:23تیت اپنا حق مانگ رہے ہیں
10:25تو یہ جو سلسلہ ہے
10:27بہت سارے نشیب و فراز سے گزرا ہے
10:30اس وقت جب آپ کمر آدمی کے سنٹیمنٹ دیکھتے ہیں
10:32تو آپ اس بات کا اندازہ کر سکتے ہیں
10:35کہ ساری قیادت جیلوں میں ہے
10:36کوئی پارٹی
10:38کوئی رنبائی کے لیے موجود نہیں ہے
10:39اس ساری بات کے باوجود
10:41عام آدمی تحریک کے ساتھ جڑا ہوا ہے
10:43میرا سوال اسے ہی جڑا ہوا ہے
10:46کہ ہم نے دیکھا
10:48کہ کافی قیادت پابند سلاسل ہے
10:50کچھ لیڈرشپ
10:52فوت ہو گئی
10:54اور کچھ کو
10:55بند رکھا گیا ہے
10:57ان کو کام نہیں کرنے دیا جا رہا
11:00جیسے یاسین ملک
11:02میروائز عمر فاروق صاحب
11:04اور ہم جو
11:06ہب سیچوئیشن دیکھ رہے ہیں
11:08کشمیر کے اندر
11:09ایک یوتفل سٹرگل
11:12بھی سامنے آئی ہے
11:13یہ نئی لیڈرشپ
11:14ایک تو اس کے بارے میں بتا ہے
11:16اور ان کے اوپر انفلوینسز
11:17جو ہے وہ کیسے ہیں
11:18دیکھیں تو یہ ہے
11:19کہ کشمیر کی نئی نسل پر
11:22تحریک کا اثر ہے
11:23تحریک کا انفلنس ہے
11:24اپنی قربانیوں پر انفلنس ہے
11:26انہیں اس بات کا پورا اطراق ہے
11:27کہ جمہور کشمیر کے اندر
11:29مجموعی طور پر
11:31فارٹی سیون سے آنوارڈ
11:32اس وقت تک
11:33چھے لاکھے قریب لوگ قربان ہو چکے ہیں
11:35اور کئی لاکھ لوگ
11:36بھاجروں کے پاکستان میں
11:37جمہور کے لوگ
11:38ویلی کے لوگ
11:39اربارہ سیٹو پر بیٹھے ہوئے ہیں
11:40یہ لوگ یہاں آباد ہیں
11:42کئی لوگ دیرون دنیا میں بیٹھے ہوئے
11:43تو نئی نسل جو ہے
11:45اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے
11:46کہ اندوستان نے لیڈرشپ
11:48چونکو اس لیے محروم کیا
11:49کہ انہیں راستہ کوئی نہیں دکھائی دے گا
11:51اور شاید تحریک سے دور ہو جائیں گے
11:52فاصلے پر چلے جائیں گے
11:54خوفزدہ ہو جائیں گے
11:55کسی قسم کے
11:56تحفظات کا شکار ہو جائیں گے
11:58لیکن آپ دیکھتے ہیں
11:59کہ ساری نئی نسل جو ہے
12:00وہ تحریک آزادی ہے
12:02کشمیر کے ساتھ
12:03اور اپنے مقاصد کے ساتھ
12:04جڑی ہوئی ہے
12:05اور اپنے مقاصد سے
12:07انعراف کرنے کے لیے
12:09تیار نہیں ہے
12:09اور ہندوستانی فوج کی
12:11موجودی اس بات کا ثبوت ہے
12:12یہ سب سے پڑا ٹیسٹ
12:14لٹورٹ ٹیسٹ کیا ہے
12:15کشمیر کے اندر
12:15ہندوستانی پرپاگنڈا کرتا
12:17کہ تحریک کمزور ہو گئی
12:18فلاں ہو گیا
12:19مہادیو آپریشن ہو گیا
12:20پیل گام ہو گیا
12:21تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے
12:23کہ اگر تحریک کمزور ہے
12:24تو ساڑھے دس دس لاکھ فوج
12:25منگ کیا کر رہی ہے
12:26تو جب تک یہ فوج موجود ہے
12:27وہ تحریک کی موجودی کا
12:29اور مضبوطی کا ثبوت دیتی ہے
12:31اور وقت نے ثابت کیا
12:32کہ قیادت کی عدم موجودی میں بھی
12:34نئی نسل نے تحریک کو زندہ رکھا ہوا ہے
12:36اس لیے آپ کو جو سوال تھا
12:37کامر آدمی
12:38عام آدمی
12:39لے مین
12:39بلکل جڑا ہوا ہے تحریک کے ساتھ
12:42اور پوری طرح سٹیٹ فاسٹ ہے
12:43پوری طرح مستحکم ہے
12:45اپنے پاس
12:46وہ کشمیر بڑے کا پاکستان کی بات کرتا ہے
12:50ہم پاکستانی ہیں
12:51پاکستان ہمارا اس کی بات کرتا ہے
12:53پاکستان کے ساتھ جڑا ہوا ہے
12:54بڑتے وقت آج بھی جوان سال لوگ
12:56پاکستان کی ایجنڈے میں تفہل ہوتے ہیں
12:57تو انہوں نے پاکستان کے ساتھ
12:59وابستگی کو
13:07ہندوستان کے خلاف
13:08اتھیار اٹھانے میں سو دو سو سال لگائے ہیں
13:11تو یہ جو اتنا وقت لگا ہے
13:13ان کو چھوڑانے میں
13:15رابندر نات ٹیگور نے
13:17ہندوستانی دانشفر نے کہا تھا
13:19کہ آپ کسی کے ہاتھ سے
13:20جبر سے
13:21کسی کے ہاتھ سے
13:22لاتھی کو چھوڑا سکتے ہیں
13:24لیکن کسی کے دل میں گھومنے والی
13:26نفرت کی لاتھی کو
13:27آپ جبر سے نہیں چھوڑا سکتے ہیں
13:29کشمیریوں کے دل میں
13:30جمہور کشمیر کے عبام کے دل میں
13:32ہندوستان کے خلاف نفرت ہے
13:34جگہ جگہ قبرستانوں کے
13:35امبار لگے ہوئے ہیں
13:36آبادیوں کی آبادییں
13:37قبرستانوں میں تبدیل ہو گئے ہیں
13:38گھروں کے سین میں
13:39کریکٹوں کے دوران جو تدہین ہوتی ہے
13:41گھروں کے سین میں
13:43قبریں بنی ہوئی ہیں
13:43لوگ زخمی پڑے ہوئے ہیں
13:45ڈس اپیرنس ہیں
13:46بیوگان ہیں
13:47یتیم بچے ہیں
13:48چیلے بنی ہوئی ہیں
13:49آسچہ درابی جیسی
13:50افت ماب فاتین کام پر
13:51تو یہ جو
13:59صورتحال ہے
14:00یہ تحریک آزادی کشمیر کی
14:03رہنمائی کر رہی ہے
14:04اور نئی نسل کی رہنمائی کر رہی ہے
14:06اور نئی نسل اپنے مقاصر کے ساتھ جوڑی ہوئی ہے
14:08اور وہ پر امید ہے
14:09دیکھ رہی ہے
14:10کہ تحریک آزادی کشمیر کو
14:12اپنے مند کی انجام میں پہنچ رہے ہیں
14:13آجہا اب ہم ایک ایسے سٹیج پر ہیں
14:15جیوگرافکلی بھی اور گلوبلی
14:17جو سٹریجیز بدل رہی ہیں
14:19ممالک ایک دوسرے کے ساتھ ریالائن جو ہے وہ کر رہے ہیں
14:22کشمیر کا پرابلم
14:23ہم نے کہا کہ دوبارہ ہائلائٹ ہوا ہے
14:25ایک سوچ یہ بھی ہے
14:27کہ ہندوستان جو ہے وہ اپنی ناکامی چھپا
14:30ایک اور ایڈونچر بھی جو ہے وہ
14:32کر سکتا ہے
14:33یہ ایک خچا ہے کہ ایسا ہوگا
14:36اور ہم نے دیکھا
14:37کہ کل پر سو انڈین پارلیمنٹ کے اندر
14:39جس قسم کے اقدامات ہوئے
14:41پھر ہم نے دیکھا کہ ٹرم صاحب نے جو ہے
14:43وہ ایک سٹیٹمنٹ دی
14:44اس میں انہوں ٹونٹی فائی پسنٹ ٹاریف بھی لگا دیا
14:47ساتھ کمپنیز جو ہے
14:49انڈیا کی آئل کی ان پر بھی جو ہے وہ پابندی
14:51یہاں جو ہے وہ لگا دی
14:52تو یہ جو الائنسز بن کے جو ہے وہ سامنے آ رہی ہیں
14:56اس میں کشمیر کاوز
14:58یہ ریزولوشن کی طرف جائے گا
15:00یا مزید کانفلٹ کے
15:01کیپنگ این لائٹ جو انڈس وارٹر ٹریٹی کے حوالے سے
15:04جو مسائل بھی سامنے آئے ہیں
15:05دیکھئے گزارہ یہ ہے
15:07کہ یہ جو دنیا میں تبدیلی آ رہی ہیں
15:10ان کو ان کا ایک
15:12پازیٹیو سلور لائننگ بھی ہے
15:14پازیٹیو انگل بھی ہے
15:15پازیٹیو انگل یہ ہے کہ ہمیں مغرب سے
15:18سپورٹ نہیں مل رہی تھی
15:19امریکہ کی طرف سے کوئی قابل ذکر دلچسپی
15:22نہیں لی جارہی تھی
15:23یہ جو باقی دولیہ ہے چائنہ ہے
15:26چائنہ نے فارٹی ایٹ نائن سے ففٹی سے لے کے
15:29اس وقت تک
15:30کنسسٹنٹلی کھڑی رہی
15:31پاکستان کے عالمی موقف کے ساتھ ہے
15:34مسئلہ کشمیر کے اوپر
15:35اور باقی معاملات کے اوپر بھی
15:37اور چائنہ جو ہے وہ طاقت ترینڈ فریق ہے
15:40اس خطے کے اندر جو چین کا
15:42روس کا ایران کا
15:44سعودی عرب کا اور پاکستان کی
15:46قربتوں میں جو اضافہ ہوا
15:48اس سرسے میں وہ بھی سامنے ہیں
15:50مغربی دولیہ کی دلچسپی
15:52جو ہے امریکہ کی دلچسپی سے براد
15:54سارے مغرب کو اسی دلچسپی
15:56متاثر کرتی ہے
15:57تو اس سے میرا یقین ہے
16:00کہ ویسے بھی
16:01ایک نیوکل فلیش مائن کو
16:04اوائٹ کرنے کے لیے
16:05اوائٹ کرنے کے لیے
16:06ٹالنے کے لیے
16:07اور اس کو سٹل کرنے کے لیے
16:09دنیا کی دلچسپی جو ہمارے ساتھ
16:11ہمدادی نہ بھی ہو
16:11اس بات کے ساتھ ہمدادی ہے
16:13کہ اس خطے کے اندر آمن قائم ہونا
16:16جائے ساؤتھ ایشیا کے اندر
16:17اور دوسرا یہ ہے
16:19کہ مغربی دنیا کا یہ خیال تھا
16:21کہ ہندوستان چین کی
16:23کنٹینمنٹ کی پالیسی لے کے چل رہا ہے
16:24اور سارا بغرب اس کے پیچھے کر رہا تھا
16:26اب تو امریکی صدر نے
16:28تفصیلات بیان کر دیئے
16:30چھوٹ چھوٹی باتیں کر دیئے
16:31انہوں نے چار پانچ تیاروں
16:33کو ذکر کیا ہے
16:34کہ پانچ تیاریں پاکستان نے گرائے ہیں
16:36پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا
16:38ہندوستان بے نقاب ہوا
16:39بری طرح ایکسپوز ہوا
16:41اور دنیا کے کسی ملک نے
16:43ہندوستان کے حق میں سٹیٹمنٹ نہیں دیا
16:45کسی ملک نے پاکستان کو کنڈم نہیں کیا
16:47تو پاکستان کو روکرے کے لیے کوشش کی گئی
16:50لیکن پاکستان میں اداف میں سو شدت کامیاب رہا
16:53یہ جو چیزیں ہیں
16:54جس کا میں نے چین کا خاص طور پر ذکر کیا
16:57اور امریکہ کے دلتسپی میں
16:58یہ نیا فنومنہ سامنے آیا ہے
17:00اس سے تحریک آزادی کشمیر کو تقویت پہنچنی چاہیے
17:03اس سے افغانستان پاکستان کے جو ایشیوز ہیں
17:07ان میں بہتری آنی چاہیے
17:08اس میں جو پاکستان میں دہشت گردی ہے
17:10اس میں فرق پڑنا چاہیے
17:12اور اس میں جو اس علاقے کے مسائل ہیں
17:15جو انڈیا کی
17:16ڈومینیشن تھی
17:17ڈیزائنز فار ایکسپینشن تھے
17:21ان میں کمی آنی چاہیے
17:22ریکارڈ پیدا ہونی چاہیے
17:23اور یہ ساری باتیں تحریک آزادی کشمیر کے
17:26بنیادی مقاصد کو کیا حق میں جاتی ہیں
17:28بہت شکریہ سردار حتیق صاحب
17:30ناظرین گفتگو جو ہے وہ آپ نے سنی
17:32سردار حتیق صاحب جو ہے وہ کافی
17:34کانفیڈنٹ ہیں کہ جو ڈیویلپمنٹس ہو رہی ہیں
17:36گلوبلی بھی ریالائنمنٹ ہو رہی ہے
17:39ہم نے دیکھا کہ
17:40یو ایس کا سٹانس اور ویسٹن گرنمنٹس کا سٹانس
17:42بھی جو ہے وہ کشمیر کے حوالے سے
17:44اب کھل کے جو ہے وہ سامنے آ رہا ہے
17:46اور جو پہل گام واقعہ اور اس کے بعد
17:48کے جو حالات ہیں وہ ڈیریکٹلی
17:50جو ہے سارے پروسپیکٹ کے اندر فیڈ ہوتے ہیں
17:52کہ پاکستان کا موقف جو ہے وہ
17:54کشمیر کے حوالے سے تو درست آئی
17:56لیکن پاکستان ایک گلوبل پاور
17:58کے شکل اختیار کرتے ہوئے
18:01دوبارہ جو ہے جس کو
18:02آئیسولیشن سے نکال کر واپس
18:04گلوبل جو ہے سینٹرالیٹی کی طرف
18:06جو ہے وہ آ رہا ہے تو سردار حتیق صاحب
18:08تو کافی ہوف فل ہیں اور ہم بھی
18:10ہوف فل ہے کہ انشاءاللہ یہ ایشو جو ہے وہ
18:12ریزول ہوگا اور ترقی کی طرف
18:14جو ہے وہ کشمیر کا راستہ جو ہے وہ جائے گا
18:16مزید جو ہے اس میں کانفلکٹ
18:18ہوگا لیکن وہ
18:20پوزیٹیوٹی کی طرف جو ہے
18:22اس کے انڈیکیٹرز زیادہ ہیں
18:24پروگرام کا وقت جو ہے
18:26اس ٹائم پر ختم ہوتا ہے اور
18:28دیکھتے رہیے گا بورڈر ٹاکس

Recommended