- 7/17/2025
Barbarossa Episode 83 in Urdu Dubbed | 16 - July - 2025 | All Series 2024
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00موسیقی
00:30فاشا نے اگر حملہ جاری رکھا دو رج کو مار دینا
00:34انتوان اور آپ کو یہاں چھوڑنا میرے لئے بہت خوش کے لئے آگا
00:43کاش میں آپ کو بچا سکتا اور خود یہاں بڑھ جاتا
00:47مگر واپس آؤں گا میں اور آپ دونوں کو بچا دوں گا آگا
00:56جو بیڑا میں نے طلب کیا تھا وہ بروقت یہاں پہنچا ہے
00:59یہ مجھے بچانے کے لئے آئے ہیں
01:03اب تم میں سے کوئی بھی نہیں بچوائے گا
01:07چلو جلدی جہازو کو بچاؤ اس مشکل سے
01:26پیڑے کی کیا سوٹتا ہے
01:27سب کو کافی نقصان پہنچا ہے
01:30جہازو کے بات بات چل چکے ہیں
01:33اب ہم کچھ بھی نہیں کر سکتے جناب
01:34آج گیبریل کو قید کیا ہے
01:38کل جزیرہ بھی حاصل کر لیں گے
01:40شہباز کو قید کرنے کا حق ہرگز نہیں رکھتا وہ
01:45مسیح پاشا کی جانب سے سلطنت کا عہدہ ہے اس کے پاس
01:49اور شاہین صرف تمہارے ماتہت کام کرتا ہے
01:53اس کا یہ عمل تمہاری ساکھ کے لئے نقصان دے ہیں
01:56اب جاؤ
01:57اور شہباز کو نکالو قید سے ورنا
02:02باشا کی غزب کا سامنا کرنا ہوگا تمہیں
02:05میرے حکم کے بغیر کوئی شہباز کو آزاد نہیں کرے گا
02:08آگا
02:09آپ پہلے ہی میری ساکھ پر بات کر چکے ہیں
02:13تمہاری وجہ سے اب تک ہم روچ آگا کو رہا کروانے کی کوشش پہ ہیں
02:17اگر تم اور تمہارا پاشا راستے پر رکاوٹ بنے
02:22تو اسے کئی گدھا پڑھ کر رسوہ کرو
02:25چلو چلو چلو چلو چلدی کرو ہمیں ان کی جلدی برمت کرنی ہے
02:35تیز ہاتھ چلاو چلدی شہباز
02:37چلو چلدی شہباز پخت رہی ہے جلدی کرو
02:41تیز ہاتھ چلاؤ اپنے
02:42پاشا حضرت
02:43آلہ حکام سے پیغام آیا ہے پاشا حضرت
02:48پیغام آیا ہے
02:49جس کا نردہ وہ ہی ہوا
02:58شہزادے گورکت روانہ ہو چکے ہیں
03:00وہ یہاں آ رہے ہیں
03:01اب ہم کیا کریں گے
03:02جزیرہ حاصل نہ کر بائے
03:04پیڑا بھی تبا ہو کے شہزادے سے کیا کہیں گے
03:07وہی چارہ گیبریل ہے
03:08اگر ہم نے اسے مار دیا
03:10تو شہزادے گورکت ہمیں ماف کر دیں گے
03:12ہمارے پاس وقت نہیں ہے
03:14چلتی چلو
03:15بے جزید پت کرو کیپریل
03:22جلتی ابا دیر اروچ آغا اور انتوان کو صحیح سلامت بچا لیں گے
03:26تمہیں تباطلہ قبول کر لینا چاہیے
03:29تاکہ اپنی بھی جان بچا سکو تم
03:31نہ میں تم سے اور نہ ہی موت سے ذرہ برابر خوف زدہ ہوں
03:35ویندک کا شیر موت سے نہیں ڈرتا کیا یہ بات ابھی تک نہیں سمجھے تم
03:40نہ اروچ کو اور نہ ہی تم لیویتہ جزیرہ ہم سے حاصل کر سکوگے
03:46اور مجھے بھی زیادہ دن تک کہنے ہی رکھ پاؤگے
03:51جلدی تمہاری قید سے آزاد ہو جاؤں گا میں
03:55کیا بات ہے پاشا
04:03گیپریل کو لینے آیا ہوں میں
04:06خود سزا دینا چاہتا ہوں میں اسے
04:08اروچ آغا کو بازیاب کروانے سے پہلے اسے میں کسی کے حوالے نہیں کروں گا
04:12شہزادے گورکوت یہاں تشریف لا رہی
04:20شہزادے گورکوت آ رہے
04:21ہم جزیرہ حاصل نہیں کر پائے
04:23جہاز تباہ ہو گئے
04:25شہزادے کے سامنے ان ناکامیوں کی حالت میں پیش ہوئے
04:28تو وہ ہم میں سے کسی کو معاف نہیں کریں گے
04:31اسی لیے میں اس کا سرقلم کرنا چاہتا ہوں
04:35میں ایسا نہیں کر دیں گا پاشا
04:36اگر اسے کچھ ہوا تو اروچ آغا کو صحیح سلامت حاصل نہیں کر پائیں گے
04:41آغا اور اندوان کو حاصل کیے بغیر
04:42گیپریل کو حوالے نہیں کروں گا میں
04:44خزر نے تمہارے جہاز بچائے
04:47اور مجھے بھی قید کیا ہے
04:49اب تم اس کی کامیابیوں کو
04:52اپنی جان بچانے کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہو
04:55صحیح کہا نہ میں نے
04:56صرف شہزادے کے عطاپ سے بچنے کے لیے
05:00یہ تو
05:07اپنی موت سے بھی خوف زدہ نہیں ہے
05:10اور اوچ اور اندوان کو چھوڑنے پر بھی راضی نہیں
05:13تم دیکھ چکے ہو یہ
05:14اب سے چھوڑ دو اپنی
05:15بتا چکا ہوں پیچھے نہیں ہٹوں گا میں
05:17اس سے کسی بھی حال میں تبادلے کے لیے راضی کرواؤں گا
05:21مجھے کچھ وقت درکار ہے
05:23ویسے بھی یہ ہمارے پاس قید تو ہے
05:26مسیح پاشا
05:28شہزادے کورکت بھی اروج رئیس جیسے بہادر کو
05:31اپنی آنکھوں کے سامنے مرنے کی اجازت نہیں دیں گے
05:34پہلے انہیں بچا لیں
05:36پھر ہم جزیرے کے ساتھ
05:38اس بچ ذات کا سبھی حاصل کر لیں گے
05:40اچھا
05:42تم لوگ ابھی تک تو اروج کو نہیں بچا سکے
05:45شہزادے نے حساب مانگا
05:46تو میں کیا جواب دوں گا بتاؤ
05:47اب چھوڑ دو یہ ست اور جیسا کہا ہے
05:50ویسا کرو تم
05:50ہم نے اپنی جان پر کھیل کر اسے کابو کیا ہے
05:53تاکہ اروج آغا کو بچا سکے ہم
05:56اپنی محنت ضائع نہیں ہونے دے سکتا میں
05:59مجھے تھوڑی محلت دو تم
06:02ہم لوگ اسے
06:04رازی کردے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے
06:08ٹھیک ہے محلت دیتا ہوں تمہیں
06:14تمہارے پاس صرف آج کا دن ہے
06:16نہ کر بھائے تو لے جاؤں گا اسے
06:18انتوان اور آپ کو یہاں چھوڑنا میرے لیے بہت مشکل ہے آپ
06:46کاش میں آپ کو بچا سکتا اور خود یہاں پر جاتا
06:50مگر واپس آوں گا میں
06:56اور آپ دونوں کو بچھا لوں گا
06:58کیا اپنے آسوں سے وضو کرنے کا ارادہ ہے
07:04اتنا دکھ اس لیے ہے
07:06خزر کا چہرہ میری نظروں سے ہو جال نہیں ہوتا
07:10انتوان
07:12وہ کچھ ہی فاصلے پڑتا
07:14میں اسے اپنے سینے سے لگانا چاہتا تھا مگر
07:18نہ لگا پائے
07:20خزر گیبریل کو گرفتار کر کے
07:24بچانے کے لیے آیا تھا مجھے اور تمہیں
07:26بچانے کے لیے آیا تھا مجھے اور تمہیں
07:28مگر نہ بچا پائے
07:32مسی باشا کے حملے کو رکوانے کے لیے جانا پڑا اسے
07:36مجھے خید میں اتنی عزید نہیں ہوئی انتوان
07:42مجھے خید میں اتنی عزید نہیں ہوئی انتوان
07:50مگر خزر کو بے بس دیکھتا
07:54بہت تکلیف ہوئی مجھے
07:56وہ اور ہم دونوں ہی اپنی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں
08:04تاکہ پھر ایک ساتھ ہو جائے
08:06ہمیں ہمارے صبر کا صلح ضرور ملے گا دیکھئے گا
08:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:18تم یہ نہیں کر سکتے
08:26کیا اب تم ہماری آنکھوں کے سامنے
08:32عبادت کرو گے اور ہم تمہیں کرنے دیں گے
08:34بس بہت ظلم ہو گیا
08:38کیا ہوا
08:40تمہیں اتنی تکلیف کیوں ہو رہی ہے
08:42ہاں
08:44مسلمان ہو گئے ہو کیا تم
08:46ظلم کو بہچاننے کے لیے
08:48کسی دین یا ایمان کی ضرورت نہیں ہے
08:50سمجھے پیارو
08:52ہمیں عبادت سے روکنے والے ہوتے کون ہو تو
09:04یہ اسلامی سرزمین ہے مت بھولو
09:08ہمارے وطن میں عبادت سے کوئی نہیں روک سکتا ہمیں
09:12یہ تم لوگوں کا وطن تھا
09:14مگر اب ہمارا ہے
09:16مسجد کو ہم کلیسہ میں تبدیل کر رہے ہیں
09:20بہت جلد شہدہ کی قبروں کو بھی ملیا میٹ کر دیا جائے گا
09:24اب تم بھی اسے قبول کر لو
09:28یہ مت بھولنا کہ تمہارا کماندار گیبریل اس وقت ہماری قید میں ہے
09:32اور بہت جلد ہم اس کا سر اسی جزیرے میں دفن کر کے
09:36اس سرزمین پر اپنی فتح کا پرچم لہرائیں گے
09:38آپ دیکھتے رہو تو
09:40تمہیں کیا لگتا ہے کہ میں غزر کے قبضے میں چھڑ دوں میں جناب گیبریل کو
09:45دیکھتے جاؤں میں کیا کرتا ہوں
09:47اور انجہاز تیار کرو اور سپاہیوں کو جمع کرو
09:50ہم کلیمس جا رہے ہیں
09:53غزر سے وہیں حساب پورا کریں گے
09:55اور ہاں اسے پانی ہرگز مت دینا
09:58گیلمس پر عاملہ کریں گے اب یہ لوگ ہو جاں
10:13یہ چاہیے جو کچھ بھی کر لیں
10:15گیبریل کو غزر کے قبضے سے نہیں چھڑا سکیں گے
10:19اب تو پانی بھی نہیں ہے
10:25وہ زو کیسے کریں گے
10:27تم پریشان مت ہو
10:31پانی نہ ہو تو دیموں کیا جاتا ہے
10:34موسیقی
10:46موسیقی
10:50موسیقی
11:04موسیقی
11:06موسیقی
11:08موسیقی
11:10موسیقی
11:12موسیقی
11:26موسیقی
11:28خالی حد واپس لوٹنا پڑا مجھے
11:32کیا اس پر بہت تشدد ہوا ہے
11:36وہ بہت تکلیف میں ہوگا نا
11:40کیا وہ زخمی تھا خزر
11:42نہیں ایزابیل
11:46اگر زخمی ہوئے بھی ہوں گے تو
11:48آغان حمد سے کام لیا ہوگا
11:50ہماری یہ مصیبتیں آخر کب ختم ہوں گی خزر
11:54کب بچا پائیں گے عروج کو
11:58مجھے ڈر ہے کہ عروج کے ساتھ کچھ غلط نہ ہو جائے
12:02اسے مردہ حالت میں دیکھنے کی حمد نہیں مجھ میں
12:04ہم کیسے عروج کو واپس لے کر آئیں گے
12:06میں اسے عراضی کرنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا
12:10مسیح پاشا کے گیبریل کو لینے آنے سے پہلے
12:12بروج آغا کو بچھا لیں گے ہم
12:14موسیقی
12:16موسیقی
12:18موسیقی
12:20موسیقی
12:22موسیقی
12:24موسیقی
12:26موسیقی
12:28موسیقی
12:30موسیقی
12:32موسیقی
12:34ہم تمہیں گلے میں زمانت دے کر حملہ کرنے گئے
12:37اور دیکھو تم نے کیا کیا
12:39میرے دائنات کردہ افسر کو قید کر لیا کیا
12:42تم کہا تھے ہاں
12:43سو رہے تھے کیا
12:45خون ریزی سے بچنے کیلئے صبر کیا پاشا
12:47لیکن جو ضروری تھا وہ کیا میں نے
12:50الیاز درست کہہ رہا ہے پاشا حضرت
12:52اس نے وہی کیا جو صحیح تھا
12:55اصل قصوروار شاہین اور خضر ہے
12:57مجھے انہوں نے قید کیا تھا
12:59باشا حضرت
13:00آپ کے فائز کردہ سلطنت کے افسر کو
13:03محض قدار سمجھا جا رہا ہے
13:05ان کی نافرمانیوں سے میں تنگ آ چکا ہوں
13:08کیونکہ انہوں نے میرے منتخب کردہ شخص کے ساتھ ایسا کیا
13:11تو تم بھی یہاں کے منتظم کی حیثیت سے
13:13شاہین کو فریضے سے مازول کرو گے
13:16اب کیلے میں اس کے سپاہیوں کا کماندار اور محصولدار شہباز ہی ہوگا
13:22اگر تم فیصلے پر عمل درامت نہ کروا پائے تو میں
13:27تمہیں بھی اس حضے سے مازول کر کے شہباز کو دے دوں گا
13:32ہو جائے گا پاشا اتمنان رکھیں
13:37پاشا حضرت اور خزر اس کو سزا بچاتے خود دوں گا میں
13:39پاشا حضرت اور خزر اس کو سزا بچاتے خود دوں گا میں
13:51شہزاد کورکت کے جہازوں کی مرمت کروا ہوں جلدی
13:56اگر خزر اور اس کو حضاد کرنے کے لیے گیبریل کو رازی نہ کر بایا
14:01تو جزیرے پر حملہ کر کے میں اپنے ہاتھوں سے گیبریل کو ختم کروں گا
14:07یہ بچاتے گیبریل کا آدمی ہے حملہ کرنے آیا ہے یہاں
14:21اب ہم گیبریل کو اس کے کیے کی سزا دیں گے
14:23جہاز اور کشتیوں کو تیار کروا ہو
14:26لے جاؤ اسے سپائیوں سرے عام فاسی دوں گا اسے میں
14:30رک جاؤ
14:37جی اندیسا
14:42آہ
14:44آہ
14:53آہ
14:59آہ
15:01تمہیں کٹ کر تمہارے دو ٹکڑے کر دوں گا
15:05تم مرنے کی التجا کرو گے
15:07وہ رجرے اس کو حوالے کرنے پر راضی ہونا ہوگا
15:11شیر ہوں میں شیر یاد رکھنا یہ
15:17میں نے دیکھا شیر ہر عذیت چھیل سکتا ہے
15:21جو کرنا ہے کر لو میرے ساتھ
15:24تم لوگ اسے کبھی نہیں بچا پاؤ گے
15:26میرے قبضے سے نہیں چھڑا پاؤ گے
15:29کبھی نہیں
15:30راضی نہیں ہو آئی ابھی تک
15:42دو حصوں میں تقسیم ہونے والا ہے
15:46مگر راضی نہیں ہو رہا
15:54ملا وجہ زد کر رہے ہو گی بریل
15:56واسی پاشا مار ڈالے گا تمہیں
16:00تبادلہ قبول کر لو تم اور جان بچا لو
16:05مجھ سی پاشا میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا
16:08تم لوگ بھی کچھ نہیں کر سکتے
16:11شیر کی طرح آیا ہوں میں یہاں
16:14اور بہت جلدیاں سے نکل جاؤں گا
16:18پھر تمہیں اورج کا سر کاٹ کے بھیجوں گا
16:22اتنے پور اعتماد کیسے ہو تم؟
16:31تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ تم یہاں سے آزاد ہو کے چلے جاؤ گے؟
16:35اگر تم سمجھتے ہو کہ تمہاری سپاہی کیلیمس پر بہ آسانی حملہ کر دیں گے
16:41تو یہ تمہاری خوش فہمی ہے
16:43خوش فہمی میری ہے
16:45یا تمہاری جان جاؤ گے
16:48کسی صورت بھی نہیں بچ سکو گے تم
16:50یا تو ہمارے ہاتھوں عزیت برداشت کرتے رہو گے
16:53یا پھر مسیح پاشا کی دلوار سے بھارے جاؤ گے
16:56تب عطلہ قبول کر کے تم اپنی جان بچا سکتے ہو
17:00اور میں اورو چاگا گی
17:01ہرگز بھی نہیں
17:02کبھی قبول نہیں کروں گا تمہاری پیشکش
17:06اگر مجھے کچھ ہوا
17:09تو رج بھی نہیں بچ پائے گا
17:11تم لوگ کچھ بھی نہیں کر سکتے
17:14ہاں یہاں صرف میرے ہاتھ نہیں بندے
17:17تم لوگوں کے بھی ہاتھ بندے ہوئے
17:20ضرورت بڑی تو اس جزیرے پر دوبارہ حملہ کروں گا میں
17:25تمہارا لشکر دفن کر کے
17:26اور تمہاری ہر چیز کو آگ لگا کے
17:28اورو چاگا اور انتوان کو بچاؤں گا میں
17:31اور تم اپنی بوت سے جاں ملو گے
17:33کھینچو اسے
17:34یہ بچ سات کے اپیل کا اپنی ہے
17:51حملہ کرنے آیا ہے یہاں
17:52رکھ جاؤ
18:04میں نے بلایا ہے اسے
18:07اس بچ سات کو کیوں بلایا ہے خزر
18:10مجھے اس سے کچھ ضروری بات کرنی ہے
18:14اپنی تلواریں اندر کر لیں
18:22کیا چاہتے ہو تم مجھ سے
18:29مجھے کیوں بلایا ہے یہاں
18:32ہمارے سپاہی جاہزوں میں منتظر ہیں
18:35اگر کچھ غلط کرنے کی کوشش کی تو
18:36کیبریل اور تم
18:37دوست ہو
18:40بھائیوں کی طرح ہو بلکل
18:42جزیرے پر میں نے دیکھا تھا
18:45کہ اس کے لیے کتنے فکر مند ہو تم
18:48واضح ہے کہ تم گیبریل کی موت نہیں چاہتے
18:53صحیح کہاں نا
18:54میں بھی اروچ آغا اور اندوان کی زندگی چاہتا ہوں
19:03ایک دوسرے کو سمجھ سکتے ہیں
19:06مگر گیبریل تبادلہ کرنے پر کسی صورت راضی نہیں ہو رہا
19:12اگر تبادلہ نہ کیا
19:15تو مسیح باشا گیبریل کو مار دے گا
19:18یہ مسئلہ تم ہی حل کر سکتے ہو
19:24کیسے
19:27اروچ آغا اور اندوان کو میرے حوالے کروں گے تم
19:32اور میں بھی گیبریل کو آزاد کر دوں گا
19:35اس طرح یہ مسئلہ بہ آسانی حل کر لیں گے ہم
19:39یہ نہیں کر سکتا میں
19:41جناب گیبریل کے حکم کے خلاف ورزی نہیں کر سکتا
19:45اگر اروچ آغا کو میرے حوالے نہ کیا تو گیبریل مارا جائے گا
19:51یا اروچ آغا اور اندوان کو میرے حوالے کر دو
19:56میں گیبریل کو تمہارے حوالے کر دوں گا
19:58یا پھر گیبریل کو راضی کرو تبادلے کے لیے
20:01صرف تم ہی ایسا کر سکتے ہو
20:04اپنے پسندیدہ شخص کی خاطر
20:07ایسا نہیں کرو گے تم
20:10میں جناب گیبریل سے بات کرنا چاہتا ہوں
20:19مگر اکیلے
20:21گیبریل کے پاس لے جاؤ
20:25یہ اسے ملے گا
20:32اکیلے میں
20:33گیبریل سے بات کرنا چاہتا ہوں
21:03جناب گیبریل
21:13انہوں نے آپ کے ساتھ کیا کیا
21:16شیر زخمی ہونے کے بعد بھی
21:18شیر رہتا ہے پیارو
21:21انہوں نے کچھ نہیں کیا میرے ساتھ
21:24کچھ کر بھی نہیں سکتے
21:26تم یہاں کیوں آئے ہو پیارو
21:30جناب
21:31اگر آپ نے پیشکش قبول نہ کی تو مسیح پاشا
21:34آپ کو قتل کر دے گا
21:37جناب
21:39میں چاہتا ہوں کہ ایک بار آپ اپنے فیصلے پر نظر سانی کر لیں
21:43کیا تم مجھے جانتے نہیں ہو پیارو
21:47میرا فیصلہ آدمی ہے
21:49میں ہرگز تبادلہ نہیں کروں گا
21:51مگر جناب
21:53وہ آپ کو قتل کر دیں گے
21:55تبادلہ کر کے آپ کی جان بچا لیتے ہیں
21:59تم میری فکر مت کرو پیارو
22:01مسیح پاشا مجھے نقصان نہیں پہنچا سکتا
22:06تم دیکھنا میں جلد یہاں سے نکل جاؤں گا
22:10مگر کیسے جناب
22:12کوئی منصوبہ ہے آپ کے پاس
22:14میرے پاس ہمیشہ منصوبہ تیار رہت ہے پیارو
22:19وہ مجھے زیادہ دیر نہیں رکھ سکتے یہاں
22:23میں جلد تمہارے ساتھ ہوں گا
22:25بہت جلد
22:26بہت سے سنو میری بات
22:29فوراں لیویتہ جزیرے جاؤں
22:32جزیرے کے چاروں ہاں دراف سے بھائیوں کو
22:34اور جہازوں کو
22:36دائینات کر دو تاکہ
22:38خیزر وہاں کسی صورت داخل نہ ہو سکے
22:42اور ہاں ایک اور بات
22:46وہ یہ کہ
22:47لیویتہ جزیرے جا کر سب سے پہلے
22:53ہماری مقدس امانتیں
22:56حفاظت سے مادون پہنچا دو
22:59اور
22:59ہر قسمت بھولنا
23:02کہ وہ امانتیں لیویتہ جزیرے
23:06اور مادون سے بھی زیادہ قیمتی ہیں
23:08جواب کا حکم جناب
23:09کیا کیا سے پہلے
23:24جیرے مودی
23:25بروچ آگا سے تبادلے کے لیے گیبریل کو قائل کر پائے
23:40کوئی تبادلہ نہیں ہوگا
23:42ہم بروچ کو تمہارے حوالے نہیں کریں گے
23:45ایسا نہ کیا تو گیبریل مارا جائے گا
23:48تم قریبی ہو اس کے
23:50اور تمہیں اس کی موت کا خوف بھی ہے
23:52تو کیوں قائل نہیں کر پائے تو
23:54ان کے حکم کے خلاف فرضی کیسے کر سکتا ہوں میں
23:56تم جو چاہے کر لو مگر
23:58انہیں قتل نہیں کر سکو گے
23:59بلا آخر تمہیں اروج اور انتوان کی لاشیں ہی ملیں گی
24:02یاد رہنا
24:03خزر اور سکون ہو جاؤ
24:08یہ بدبخت آخر ایل جی ہے
24:10دفعہ ہو جاؤ یہاں سے
24:12اس سے پہلے کہ میں تمہارا سر کلم کر دوں
24:24اروج شریف کو چھڑانے کے تمام راستے آسمال یہ خزر
24:37وہ مسیح پاشا جلد ہی اسے قتل کر دے گا
24:40گیبریل اروج کو آزاد کرنے پر قائل نہیں ہوا پاشا حضرت
24:46میں نے پہلے ہی کہا تھا
24:48گیبریل یہ ہرگز قبول نہیں کرے گا
24:50اب ہم گیبریل کو اس کے جیے کی سزا دیں گے
24:52جہاز اور کشتیوں کو تیار کرواؤ
24:54ہم کل جزیرے پر حملہ کریں گے
24:57اب وقت نہیں بچا بلکل
24:58فوراں جاؤ
24:59گیبریل اروج رئیس کے ساتھ تبادلے کے لیے راضی نہیں ہوا ہے
25:08اور مسیح پاشا بیجینی سے اسے قتل کرنے کا انتظار کر رہے ہیں
25:12اس مسئلے سے اب کیسے نکلیں گے خزر
25:16اب داخری حربہ آسمائیں گے ہم
25:23ہم اروج آغا کو بزاتے خود اس جزیرے سے بچائیں گے
25:25گیبریل کو یہاں سے لے جانے نہیں دیں گے ہم
25:29مر جائیں گے لیکن اسے تمہارے حوالے نہیں کریں گے
25:33خزر رئیس کی طرف سے اجازت نہیں ہے
25:38ہم ظالم سے حساب لے کر رہیں گے
25:40ہمیں ریاست سے مغاوت پر مجبور مت کریں پاشا
25:43تم کیا سوچ کر یہ کر رہے ہو پاشا
25:47میں نے تمہیں کہا تھا نہ کہ یہ اروج کو آزاد کرنے پر قائل نہیں ہوگا
25:51ایڈی چوٹی کا زور لگا کے دیکھ لیا پھر بھی کامیاب نہ ہو سکے تم لوگ
25:55فراہم کرتا محلت ختم ہوئی
25:57قتل کروں گا اب میں سے
25:59ابھی بھی یہ ناممکن نہیں ہے پاشا
26:02بس بہت ہو گیا
26:03شہزادے گورکت پہنچنے ہی والے ہیں یہاں
26:06اور تم اب بھی ممکنات کی بات کر رہے ہو مجھ سے
26:08جب وہ ہم لوگوں کو اس طرح ناکام دیکھیں گے
26:11تو ختم کر دیں گے ہم سب کو
26:12تم سمجھ نہیں رہے اسے ختم کرنا مجبوری ہے
26:15جب ہم انہیں بتائیں گے کہ اروج آگا کی زندگی خطرے میں ہے
26:18تو وہ سمجھیں گے ہمیں
26:20اور کیا بتاؤگے کہ اروج کہاں پر ہے ہاں
26:22کیا جواب دوگے انہیں
26:23کہ ہم جزیرہ نہیں لے سکے
26:25گیبریل زندہ ہے اور اروج بازجابتہ ہوا
26:28وہ ہم سب کو مار ڈالیں گے خزر
26:31باہت راستہ
26:32اس کو قتل کرنا ہے بس
26:34اگر مجھے کچھ بھی ہوا تو اروج اور اندوان کو مار دیا جائے گا
26:38کس کو قتل کیا جائے گا
26:39مجھے اس کی پرواہ نہیں ہے
26:41شہزادے گورکت نے مجھے بیڑا دیا تھا
26:45میں ان کے سامنے ناکام ہو کر
26:50لے جاؤ اسے سپاہیوں
26:52سر عام پھاسی دوں گا اسے میں
26:54رک جاؤ
26:55مجھے ایک دن کی محلت اور دو پاشا
26:59اگر پھر بھی آگا کو نہ بچا سکا
27:01تو اس وقت جو چاہے کر لینا تو
27:03خزر
27:05کیسے چھڑاؤ گے اسے ہاں
27:07لیوی تھبر حملہ کروں گا میں
27:09اروج آگا اور اندوان کو وہاں سے چھڑا کر لاؤں گا
27:12اس کے بعد اس کو قتل کر کے
27:14جزیرے پر قبضہ کر لیں گے ہم
27:16جزیرے کے حفاظتی اقتامات پڑھا دیے گئے ہیں
27:20تم کسی صورت داخل نہیں ہو سکتے وہاں
27:23سن لیا تم نے
27:24حفاظتی تدامیر پڑھا دی ہے
27:27خزر وقت زایا کر رہے ہو تم
27:29جزیرہ آگ سے ہی کیوں نہ کھرا ہو میں ضرور جاؤں گا وہاں
27:35ہماکت ہے یہ
27:36ہماکت ہے تو ہماکت ہی صحیح
27:38ہمارے لئے یہ آخری راستہ بچا ہے
27:40ہر صورت چاہوں گا میں
27:42مگر مجھے ایک دف کی محلت دو پاشا
27:45ٹھیک ہے مگر
27:49گیبریل میرے قبضے میں رہے گا
27:51تمہارے پاس
27:52کل غروب آفتاب تک کی محلت ہے
27:54ارج کو لاسکے تو لے آنا
27:57ورنہ میں اس کو قدل کر کے
27:59لیوی تھا پر حملہ کر کے قبضہ کر لوں گا
28:07لے چلو اسے
28:08میں جانبوچ کر خزر کو موت کی موہ میں نہیں دھگیل سکتا
28:21اسے پیغام بھیجنا ہے
28:23کیا لکھو گے اس میں
28:24یہی کہ لیویتہ جزیرہ ہم تمہارے حوالے کر رہے ہیں
28:29اور اوچ آگا جزیرہ حوالے کرنے کا نہیں کہہ سکتے
28:32یقیناً وہ کچھ اور کہنا چاہ رہے ہیں ہم سے
28:35کچھ ایسا جو ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا
28:38شاہین کو اس کے عہدے سے معذول کر دیا ہے
28:44اور اب کلیمیس کا نیا کماندار شہباز ہے
28:49خزر نے میرا ہاتھ کار دیا
29:05میرے جہازوں کو تباہ کر دیا
29:07اس کے ان عمال کا حساب میں تم سے لوں گا عروج
29:12تو اب یہ کلیسہ تم خود اپنے ہاتھوں سے بناو گے
29:18مسجد کی جگہ پہ کلیسہ کی بنیاد تمہارے ہاتھوں سے رکھی جائے گی
29:26انتظار کس بات کا ہے؟ شروع کرو چلدی
29:31تمہاری چان لے لوں گا میں
29:59خزر نے تو صرف تمہارا ہاتھ کارنا ہے
30:17میں سر کلم کروں گا
30:19پھر دیکھتے ہیں یہ کلیسہ کون تعمیر کرتا ہے؟
30:23کیا ہو رہا ہے وہاں؟
30:25میں نے اس سے کہا کہ کام شروع کرو لیکن اس نے ہم پہ حملہ کر دیا
30:29ہمیں ان غلاموں سے اپنے حکمات کی تعمیل کروانی ہوگی پیارو
30:32بات ہو گیا پابلو
30:33جا کے آرام کرو تم
30:36میں خزر کے پاس سے آیا ہوں
30:45وہ تمہیں بچانے کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے
30:49مجھ سے بھی مدد مانگی اس نے
30:52مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا اس سے
30:56پیش جا رہا
30:59اب اس کے پاس واحد راستہ حملہ کرنا ہے لیکن وہ اس کی موت بن جائے گا
31:03جزیرے کو چاروں اطراف سے گھیر لو
31:07کسی کو داخلوں نے مت دینا
31:09اگر کوئی کوشش بھی کرے تو اسے دڑپا دڑپا کر وہیں مار دینا
31:14کوئی نہیں بچا سکتا تمہیں
31:17اور ہاں
31:22مقدس آمانتیں بھی تیار کرو
31:23اگر خزر اندر آ بھی جائے
31:25تو وہ ہرگز اس کے ہاتھ نہ لگیں
31:27اس لئے کل وہ مودوں بھیج دی جائیں گی
31:32مجھے ایک آغاز اور کلم دو
31:35میں جانبوچ کر خزر کو موت کی موں میں نہیں دھکل سکتا
31:38اس سے پیغام بھیجنا ہے
31:40کیا لکھو گے اس میں
31:46یہی کہ لیویتہ جسیرہ ہم تمہارے حوالے کر رہے ہیں
31:50اور یہ کہ گیبریل کو آساد کرتے ہیں
31:55پھر تم لوگ بھی ہمیں یہاں سے جانت ہوگے
31:59تم سے نمٹنے کا یہی واحد طریقہ ہے
32:02دیکھا
32:04تم کتنی آسانی سے جسیرے سے دزبردار ہونے پر راضی ہو گئے
32:08ایک کاغت اور کلم دو اسے
32:12تاکہ یہ اپنے ہاتھوں سے اپنے شکست لکھ کے
32:14اپنے بھائی تک پیغام پہنچائے
32:16اپنے بھائی تک پیغام پہنچائے
32:28ہماری حاصل کردہ معلومات کے مطابق
32:30لیویتہ جسیرے کے اطراف میں ویندک کے جہاز لنگر انداز ہیں
32:34اور جسیرے پر ہر طرف ان کے سپاہی موجود ہیں
32:36ہم وہاں ان کی نظروں میں آئے بغیر داخل ہوں گے
32:38ہم صبح نہیں
32:40بلکہ آج رات ہی وہاں داخل ہوں گے
32:44غزر
32:48اس بار
32:50مسیح پاشا بلکل درست کہہ رہے ہیں
32:52شہزادہ کورکت
32:54جلد یہاں آ جائیں گے
32:56اگر ان کے پہنچنے سے پبلہ مورج رئیس کو بچانا سکے
33:00تو وہ معاف نہیں کریں گے
33:02یہ شہزادہ کورکت کیسے انسان ہیں درویش بابا
33:07کیا آپ جانتے انہیں
33:09تمہارے جیسے ہیں
33:11کتابوں اور علم سے آراستہ ہیں
33:14وہ بھی ترک ملاہوں کی بہت مدد کرتے ہیں
33:19رحمدیل اور نیک نیت کے مالک ہیں
33:22مگر جب وہ غصے میں ہوتے ہیں
33:26تو سب جلا دیتے ہیں
33:28کیا سب سے زیادہ بہادر شہزادہ وہی ہیں
33:31کراب زون کے شہزادہ شہزادہ سلیم بھی ہیں
33:35اس معنیوں میں سب سے زیادہ سکیر شہزادہ وہی ہیں
33:40شیر کی معنی پنچے
33:43اقاب جیسی نگاہ
33:46ایک ایسے بہادر جو
33:48دشمن پر کسی صورت رہم نہیں کرتی
33:51اور ہاں
33:54ان کا ایک جانشین بھی ہے
33:58نام ہے
34:02سلیمان
34:04سلیمان کا حب
34:06اے اللہ کا بندہ ہوں
34:10جہان کا سلطان
34:12بغداد کا بادشاہ
34:13اور رومی علاقوں کا کیسر بننے والا
34:15ہندوستان کی جانب اپنے بہری بیڑے بھیجنے والا
34:19اس کے علاوہ
34:21مکہ اور مدینہ میں خدبہ پڑھنے والا
34:24سلیمان خدبہ
34:25سلیمان
34:27سلیمان
34:29سلیمان
34:35ابھی وہ راز افشا کرنے کا وقت نہیں آیا ہے فورسند
34:39پرچ رئیس اور انتوان کو دشمن کی قید سے بچانا ہے تمہیں
34:45موسیقی
35:04یہ خزر کو دے دینے
35:06ہماری لیویتہ جزیرے سے دست پردار ہونے کا حکم ہے یہ
35:10وہ گیبریل کو بھی آزاد کرتے گا
35:12سب درج ہے اس مکتوب میں
35:14تم نے اپنے ہاتھوں سے اپنی شکست لکھی اروج
35:18ہم نے بہت آسانی سے تم سے جزیرہ حاصل کر لیا
35:21اور جب جناب گیبریل یہاں پہنچ جائیں گے
35:25تب ہم تم لوگوں کی جانے بھی بہت آسانی لے لیں گے
35:38ہم نے جس سرزمین کے لیے اپنی چاند کی بازی لگا دی وہ یوں ہی ان کے آوالے کر دیا اپنے اروج
35:44اگر خزر نے حملہ کیا تو وہ مارا جائے گا اندوان
35:50اس کی اور ہمارے باقی ساتھیوں کی جان بچانے کا یہی ایک واحد راستہ تھا
35:54مجبوری ہے
35:56دشمن جزیرے کے دمام اطراف میں پھیل چکا ہے
36:04تم لوگ کیسے جا کے اروج کو بچاؤ گے بلکہ اس کوشش میں اپنی جان بھی گھما بیٹھ ہوگی
36:08یہ ہماری جانوں کے بارے میں سوچنے کا وقت نہیں ہے
36:10جزیرے پر دھاوہ بولنا آخری چاہ رہا ہے
36:12اس لیے وہاں جائیں گے ہم
36:14خزر
36:18اروج رئیس کی جانب سے ہے یہ مکتوب
36:22کیا ہوا خزر
36:46برو ٹریش کیا کہہ رہے ہیں
36:48لیوی تھا جزیرے سے دسبردار ہونے ہیں
36:50اور گیبریل کو رہا کرنے کا کہہ رہے ہیں
36:54اس کا مطلب
36:56اور کوئی چارہ نہیں ہوگا اس لیے لکھا ہے اس نے
37:00ہم نہیں
37:02برو ٹریش جان دے دیں گے لیکن عالم اسلام کی سرزمین سے دسبرد نہیں ہو سکتے
37:08اس کے پیچھے ضرور کوئی اور بات بوشیدہ ہے
37:12پیری درست کہہ رہے ہیں
37:14برو ٹریش آگا جزیرہ حوالے کرنے کا نہیں کہہ سکتے
37:18یقیناً وہ کچھ اور کہنا چاہ رہے ہیں ہم سے
37:20کچھ ایسا جو ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا
37:30کچھ الفاظ پر زیادہ زور دیا ہے انہوں نے
37:32اصل پیغامین ہی میں ہوگا
37:34مجھے یہ پڑھ کے سناو مریم
37:38یہ سناو مریم
37:40مجھے
37:42مجھے
37:44مجھے
37:46مجھے
37:48مجھے
37:54مجھے
37:56مجھے
37:58مجھے
38:00مجھے
38:02مجھے
38:04مجھے
38:06مجھے
38:08مجھے
38:10مجھے
38:12مجھے
38:14مجھے
38:16مجھے
38:18مجھے
38:20مجھے
38:22مجھے
38:24مجھے
38:26کیا ہو خیزر
38:28اور اچھا غا نے ہم لوگوں کو
38:32انتوان اور رونے بچانے کا طریقہ بتا ہے
38:35سورج طلوع ہونے سے پہلے مدون کیلئے نکلیں گے ہم
38:46ان کی اچھی طرح حفاظت کرنا
38:48اگر ان مقدس امانتوں کو نقصان پہنچا
38:50تو ہم ختم کر دیے جائیں گے
38:52یعنی ہماری ریاہی ان چیزوں پر منصر ہے
38:55ان کی یہ مقدس امانتیں گیبریل کی کمسوری ہیں
38:58بس خیزر کو صحیح سلامت نے اپنی دیبیل میں لینا ہے
39:02خیزر تو بڑی بڑی باتیں کر رہا تھا
39:12کہ اپنے آغا کو بچا لے گا
39:13اب تک تو اسے آجانا چاہیے تھا
39:16کہاں ہیں
39:17کہاں ہو تم خیزر
39:19دیکھو تمہارا آغا ہمارے پاس ہے
39:23کیا تم آکے بچاؤ گے نہیں اس کو
39:25کہاں رہ گئے جلدی آجاؤ یہاں
39:28اپنی زندگی میں موت کے لیے
39:30اتنا بے قرار شخص پہلی دفعہ دیکھ رہا ہوں
39:32اسے پکارنے کی ضرورت نہیں
39:35اس کی شمشیر خود تمہاری کردن پہ آگے لگی
39:39اور اس وقت بہت دیر ہو چکی ہوگی
39:42اس لیے تمہیں کوئی بھی نہیں بچا پائے گا
39:45پروچ آغا کی آزادی
39:52دشمن کی امانتوں کو حاصل کرنے پر مناصر ہے
39:55طلوع افتاب سے پہلے ہم مودون کیلئے روانہ ہوں گے
39:59یہ جگہ آپ سب کے حوالے ہوگی
40:02مودون سے ان کی مقدس امانتیں حاصل کرنا
40:04لیویتھا کا محاصرہ کرنے سے بھی زیادہ دشوار ہوگا
40:07ضرورت بڑی دو
40:09ہم مودون کی اینٹ سے اینٹ بچا دیں گے
40:11اور انہیں حاصل کر لیں گے
40:13بے فکر رہے ہیں
40:15انشاءاللہ ایسا ہی ہوگا
40:18کیا کردے آئے ہو تم یہاں
40:30اگر تم پھر اپنی ساکھ کا رونا رونے آئے ہو
40:32تو مجھے نہیں سننا کچھ بھی
40:33میرے پاس وقت نہیں ہے اس کے لیے
40:35میں اپنا فریضہ نہیں بھانے آیا ہوں
40:38شاہین کو اس کے عہدے سے معزول کر دیا ہے
40:41اور اب کلیمیس کا نیا کماندار شہباز ہے
40:56تمہیں میرے ساتھ اتحاد کر لینا چاہیے
40:58تاکہ عظیم عیسائیت کی خدمت کر سکے ہم دونوں مل کر
41:03بلکہ قسطن دنیا کو اس مانیوں سے جین کر
41:07بازن دین کی تعمیریں نہ ہو کر دیں
41:11ہمارے جاسوسوں نے راستے میں بارود کے کنستر رکھ دیئے ہیں
41:14ان کے بھٹتے ہی دشمن کے آدھے سپاہی مر جائیں گے
41:18اور ہم اس ہنگامی صورتحال سے فائدہ اٹھا دے ہوئے
41:21امانتیں حاصل کر لیں گے
41:23حملے کے لیے تیار ہو جاؤ
41:25یہاں کیا ہوا ہے
41:26آخر میرے سپاہیوں کو کس نے مارا
41:29کیابریل کو بچانے کے لیے تیخانے پر حملہ کیا گیا ہے
41:32جلدی چلو
41:33کیابریل کو بھاگنے سے پہلے پکڑنا ہوگا
41:36جناب ہم کچھ دیر میں
41:38کیلیمس پہنچنے والے ہیں
41:40وہاں غداروں اور وفداروں کی شراخت مشکل ہو گئی
41:43اب وقت آگیا ہے کہ انصاف کی شمشیر ان کا فیصلہ کریں
41:46موسیقی
41:49موسیقی
Recommended
23:25
|
Up next