Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
Barbarossa Episode 81 in Urdu Dubbed | 14 - July - 2025 | All Series 2024
Transcript
00:00موسیقی
00:30سمندر خون سے سرخ کر دوں گا
00:32مگر جزائر تمہارے حوالے نہیں کروں گا
00:34اور ابتدار تم سے ہوگی میری
00:37یاد رکھنا یہاں اگر خون کا ایک قطرہ بھی گرا
00:42تو ارج کو مار دیا جائے گا
00:45کل جزیرے پر حملہ کروں گا میں اور اسے حاصل کروں گا
00:50چاہے اس کے لئے ہزار ارج بھر جائیں
00:52مجھے کوئی فرور نہیں
00:54بیٹ بھر گیا
00:56بلکل
00:58اب ہم تمہارا پیٹ بھریں گے
01:02کیا مطلب ہے تمہارا
01:03اب ہی بتاتے ہیں تو
01:05اروچ وراندوان
01:09قید سے فرار ہو گئے
01:12آخر دوبارہ پکڑے گئے
01:23بس بہت ہو گیا
01:24بس بہت ہو گیا انیاد
01:27بہت ہو گیا
01:28چھوڑا مجھے
01:31بلاخر ہمارا خون بھی بہا ہی دیا
01:33یاس
01:33تم نے اپنے کارناموں میں ایک اور اضافہ کر دیا
01:36اگر تمہارے پاس تھوڑی سی آیا ہے
01:40تو تمہاری شرمندگی کے لیے اتنا ہی کافی ہے
01:43تم بھی اپنے باپ کی طرح ذلت آمیز موت مروگے گیبریل
01:46دھلکو نے جس طرح اسے قتل کیا
01:49اسی طرح تمہیں بھی قتل کریں گے
01:51اٹھاو اسے
01:57اسے نیچے اتارو کیا بھی
02:12منہ یہ سلیب تمہارے سر پر دیواروں کا
02:14اتارو اسے
02:15تم سے کہا تھا نہ کہ میں یہاں
02:19سلیب نصب کر کے اپنی ملکیت ثابت کروں گا
02:22نصب کر دی
02:24دیکھا تم نے
02:25لیویتہ جزیرہ صرف ہمارا ہے
02:28تم مرتے دم تک اس عزیت کو محسوس کرتے رہو گے
02:37حوصلہ رکھو انتوان
02:38صبر کرو
02:39بہت جلد ہم یہاں سے نکل جائیں گے
02:42اور اس کے بعد ہمارا
02:44انتقام پوری دنیا دیکھیں گے
02:47ہماری مقدس علامات لائی جائیں
03:03ہم لیویتہ جزیرہ
03:18یسو مسیح کی مقدس رو کے نام پر آباد کریں گے
03:22میں انتقام کی دلوائی
03:28مقدس سلیب اور جھیل کی قسم کھانا ہوں گے
03:39میں انتقام کی دلوائی
03:44مقدس سلیب اور جھیل کی قسم کھانا ہوں گے
03:51ترک جزائر کو انتقام کی دلوار سے فتح کریں گے ہم
04:00وہاں بھی سلیب نصب کریں گے
04:04اور اس جیل سے مبارک بنائیں گے
04:08موسیقی
04:18موسیقی
04:36موسیقی
04:48موسیقی
04:50موسیقی
04:56موسیقی
05:00السلام علیکم
05:11وآلیکم السلام درویش بابا
05:16تم نے اپنی ناراض کی سلوہا گرم کر دیا
05:22اور حصے سے چوٹ ماری
05:27مسیح پاشا نے
05:29جزیرے پر حملہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
05:32اور اگر ایسا ہوا تو وہ روچاگا کو مار دیں گے درویش بابا
05:36بوہی ری روم پر غلبہ پانے کے لیے
05:41ایک واحد سلطنت کے ساتھ ہمارا متحد ہونا ضروری ہے
05:45میں جانتا ہوں
05:46اور وہ سلطنت ترسمانیاں ہیں
05:49لیکن
05:50لالچی مسیح پاشا کا سلطنت کے
05:55فیصلہ سازوں میں شامل ہونا مجھے
05:57بہت تکلیف دے رہے درویش بابا
06:00اب تک راز دل میں بینہا ہے
06:07ایسی فدوحات حاصل کرو گے کہ
06:17ہم تمہیں دین کی خیر کا لکپ آتا کریں گے
06:20تمہارا نام خزر ہے مگر تو
06:23خیر الدین بار باروسہ کے نام سے جانے چھاؤ گے
06:26یہی سلطنت کا حقیقی چہرہ ہے
06:36مسیح پاشا جیسے لالچی لوگ
06:40سلطنت میں مزرگاز کی مانند ہوتے ہیں
06:43یقیناً ان کو جڑ سے اکھارنے کا وقت آئے گا
06:49تم سراد مستقیم پر قائم رہو
06:53ان قریب سلطنت اپنا حقیقی چہرہ دکھائے گی
06:57تمہارے ارچ آقا دشمن کی قید میں ہے
07:02تمہارا بھائی لیاس آسمائشوں میں گرفتار ہے
07:07خاندان کے بڑے اور سپاہیوں کے سربراہ دم ہو
07:14اللہ تعالیٰ سورہ آل امران میں فرماتا ہے
07:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:23اور تمہیں مت نہ ہارو
07:25اور غم نہ کھاؤ
07:28اگر تم ایمان والے ہو
07:32تو تمہیں غالب آوگی
07:35خاندان کو سمجھو
07:40جیسے سلطنت کو سمجھتے ہو
07:42آفز میں متحد ہو جاؤ
07:45دشمن پر پوری قوت کے ساتھ جھپٹ پڑو
07:50یقیناً اللہ کی مدد تمہارے ساتھ ہوگی
07:54چلتا ہوں میں
08:03جزاک اللہ
08:04موسیقی
08:06موسیقی
08:11موسیقی
08:12موسیقی
08:14موسیقی
08:25موسیقی
08:27موسیقی
08:29لیویتہ پر حملے کیلئے جہاز راستے میں ہے پاشا حضرت اور وہ کل
08:44کیلئے میں اس کے ساحل پر لنگر انداز ہوں گے
08:46بہت آلہ
08:48تم بچا کر تیاریر کرو
08:50جہازوں کے پہنچتے ہی ہم لیویتہ پر حملہ کریں گے
08:59حملے کا فیصلہ کر کے بلکل درست کیا آپ نے
09:05کیا وہ آپ جیسے ریاستی پاشا سے زیادہ یہ معاملات جانتے ہیں
09:09آپ نے بہت سے دشمنوں سے مقابلہ کر کے ان کو زیر کیا ہے
09:14جب آپ جزیرے کو آزاد کروائیں گے
09:18تو پھر سب لوگ آپ کی طاقت اور آپ کی ذہنت کو جان لیں گے
09:22دیکھ لیجئے گا
09:23آپ نے بلکل ٹھیک کا آفیروزہ خاتون
09:27وہ یقیناں دیکھ لیں گے
09:30میں ان سمندری خوزہوں کی بات نہیں سنوں گا
09:34اور نہ ہی میں گیبریل جیسے دشمن سے خوف زدہ ہوں
09:37وہ ہماری سرزمین ہے جو قبضے میں ہے
09:40گیبریل نے آپ کے سپاہیوں کو قتل کر کے آپ کی ناموس پر حملہ کیا
09:44پھر ہم ارچ جیسے باغی کی زندگی کے بارے میں کیوں سوچیں گے
09:48کل مسیح پاشا کون ہے ہر شخص دیکھ لے گا
09:56مسیح پاشا کے مطلوبہ جہاز روانہ ہو چکے ہیں
10:14صبح لیویتہ پر حملہ کر دیں گے
10:17کمال کپتان کو خبر بیجنی چاہیے خزر
10:22مسیح پاشا ان کا سایہ بھی دیکھ لے تو کام چاہتا ہے
10:28وہ ارچ رئیس اور انتوان کو کیبریل کے قبضے سے چھوڑا لیں گے
10:34وہ مسیح پاشا سلطنت عثمانیہ میں فقط ایک گیدر ہے اور کچھ نہیں
10:39کمال کپتان کے آتے ہی عثمانیوں کی اصل طاقت آشکار ہو جائے گی
10:43یہ ان باتوں کا وقت نہیں ہے پیری
10:46ارچ آغا کو ہم خود بچائیں گے کسی کی بھی مدد طلب نہیں کریں گے ہم
10:51اور ہمارے پاس محلت بھی نہیں ہے
10:54کل حملے سے پہلے آغا کو بچانا ہوگا ہمیں
10:57مسیح پاشا کے طلب کردہ جہازوں کو رکنا چاہیے کیا؟
11:01حملہ شروع نہ کیا گیا تو کچھ نہیں ہوگا ارچ کو
11:05بلاخر وہ سلطنت کے جہاز ہیں ان پر حملہ کیا تو مجرم کہلائیں گے ہم لوگ
11:12ہم کل لے بھی تھا پر دھاوہ بول کر ارچ آغا کو خود بچائیں گے شاہین
11:18ٹھیک ہم اگر کریں گے کیسے؟ جزیرہ ان کے قبضے میں ہر طرف گیبریل کے سپائی پھیلے ہوئے
11:23کیسے داخل ہوں گے بہا؟ راستہ نکال لیں گے کوئی کم دادات میں جائیں گے
11:29مسیح پاشا کے حملے سے پہلے ہم ارچ آغا کو بچا لیں گے انشاءاللہ
11:35کل زندگی اور موت کی لڑائی ہوگی یا تو موت کو گلے لگائیں گے یا پھر ارچ آغا کو بچا کر لے آئیں گے یہاں
11:53اگر مسیح پاشا نے جزیرہ پر حملہ کیا تو وہ روچ آغا کو مار ڈالیں گے
12:15انہیں بچانے کے لئے بھی نہیں جا سکتا
12:19گھر والوں نے مجھے تنہا کر دیا سپائیوں سے بھی چگڑا ہوا
12:27میں ایسی صورتی حال میں کیسے گھر سکتا ہوں اسماں
12:33ماف کرنا مگر خیزر آغا تم سے دشمنوں والا برطاؤں کر رہے ہیں
12:41اور ارچ رئیس تمہارے بھی بھائی ہے
12:44تو پھر انہیں بچانے سے تمہیں دور رکھنے کا کیا مطلب ہے
12:47اگر وہ منع نہیں بھی کرتے تو مجھے مسیح پاشا کہیں جانے نہیں دیتا
12:51تو تمہاری ذمہ داری یہاں رکنا ہے
12:53خیزر آغا انہیں بچانے جا رہے ہیں
12:56تو تم یہاں رکھ کر اور ارچ آغا کے تخت کو محفوظ رکھو
13:00اس منصب کی وجہ سے ہی ہم پر یہ مسائب آئے ہیں
13:03چاہا کر بھی اسے نہیں چھوڑ سکتا میں
13:07تم اسے کس لیے چھوڑو گے
13:09خیزر آغا اس مسئلے میں موبالغہ آرائی سے کام لے رہے ہیں
13:12تم نے ان کے لیے بہت کچھ کیا ہے
13:16مگر وہ
13:17بس کرو اسمہ
13:18اس موضوع پر مزید بات مت کرو
13:21کیا میں غلط کہہ رہی ہوں
13:24اگر وہ تھوڑی ہمدرٹی دکھاتے تو کیا ہو جاتا
13:28ہما بکتی مریم اور ایزابیل کو بھی انہوں نے قلعہ چھوڑنے پر مجبور کیا
13:33ہم سے کینہ رکھنے کی انتہا کرتے ہیں
13:36بس بہت ہو گیا اسمہ
13:38پہلے ہی مجھ پر سب دباؤ ڈال رہے ہیں
13:40تم تو ایسا نہ کرو
13:42ٹھیک ہے
13:42مگر میں دورست ہو
13:43الیاس انہوں نے سب کے سامنے تمہیں تھپڑ اسید کر دیا
13:47اور ہمیں دور کر کے سب کو ہمارا دشمن بنا دیا
13:50میں نے کہا نا بس کرو اسمہ جو ہونا تھا ہو گیا
13:52میں پہلے ہی غصے میں ہوں
13:54بات کو مت بڑھاؤ چلو جاؤ یہاں سے
13:56اگر درمیان میں رکاوٹ صرف مریم ہے
14:15تو کوئی حل نکالو اور اسے اپنے راستے سے ہٹا دو
14:20کوئی مردہ ہے تو مر جائے
14:22میں آج ہی جزیرہ حاصل کروں گا
14:28شاہین پر حملہ کرنے والے ہمارے ترمیان موجود ہیں
14:33کون ہے مجھے اس کا اندازہ ہے
14:35مگر کوئی یقین نہیں کر رہا
14:37کون ہے وہ
14:38شاہ سنم
14:52زخم پر اچھی طرح پٹی بانتی ہے
15:00تاکہ اور خون نہ ہوئے
15:03آپ کو بھاگ جانا چاہیے دورج
15:06بھاگ کر خود کو بچا لیتے
15:09اس زخم کا دکھ نہیں ہے
15:11مگر میری وجہ سے آپ کے یہاں قید رہ جانے کا غم ہے
15:15ہم دنوں ایک ساتھ یہاں قید ہوئے ہیں اندوان
15:19تمام ازیدیں ایک ساتھ سے ہی ہیں
15:22اگر یہاں سے جانا ہوگا تو ساتھ جائیں گے
15:24آپ کے جانے والے موجود ہیں اندوان
15:27کئی لوگوں کی رینوہ ہیں آپ
15:30عظیم مقاصد اور جمعہ داریاں ہیں
15:33آپ گیبریل سے جزیرہ واپس لے کر
15:36اپنی راہ پر کام زن رہے ہیں
15:38مجھ جیسے کو چھوڑ کر آپ چلے کیوں نہیں گئے
15:41میں اپنے ہر پیارے کو کھو چکا ہوں
15:45مر بھی جاؤں تو مجھے کوئی یاد نہیں کرے گا
15:50تم ایسا کیوں کہہ رہے ہو اندوان
15:55تم نے کہا کہ اپنے پیاروں کو کھو دیا تم نے
15:58کہ ہم کچھ نہیں تمہارے
16:00ہمیں کچھ نہیں سمجھتے
16:02کہ الیمس تمہارا وطن ہے
16:05اور میرا خاندان تمہارا ہے
16:07تمہارے نستیق ہماری کوئی اہمیت نہیں جو اس طرح کہہ رہے ہوں
16:12ہاں برکل ہے
16:14میرا یہ مطلب نہیں تھا
16:21میرا ایمان ہے کہ
16:23بروردگار ہماری مدد ضرور کرے گا
16:28کہ تمہیں اپنے دوست کے توقع پر بھروسہ ہے
16:31یقیناً بھروسہ ہے مجھے
16:33تو پھر غمقین مت ہو
16:35بے شگاچ حالات مشکل ہیں
16:39لیکن ہم یہاں سے ضرور نکلیں گے
16:42خضر یقیناً ان سوبہ بندی کر رہا ہوگا ہمیں یہاں سے آزاد کروانے کے لئے
16:48لیکن ہم بھی یہاں سے نکلنے کی دوبارہ کوشش کریں گے
16:52انشاءاللہ اس مرتبہ ہم اپنی کوشش میں ضرور کامیاب ہوں گے
16:57اور اس عذیت سے جھٹکارہ پالیں گے
16:59جھٹکارہ پالیں گے
17:14آج آئے
17:15میں تمہیں ایک بہت ہی اہم خبر دینے آئی ہوں خضر
17:22لیکن اگر تم
17:24کلورو چاہو کو بچانے کیلئے
17:26لیوی تھا جزیرے جا رہے ہیں ہم
17:28اسی کے نقشے کا معینہ کر رہا ہوں
17:30لیکن تم بتاؤ
17:31کیا اہم بات ہے
17:33شاہین پر حملہ کرنے والے
17:37ہمارے ترمیان موجود ہیں
17:39کون ہے مجھے اس کا اندازہ ہے مگر کوئی عقی نہیں کر رہا
17:44کون ہے وہ
17:50شاہ سنم
17:52ایسا کیسے ہو سکتا ہے
18:03اس لڑکی کے کام بازے ہیں
18:06حتی کہ بابلو کے حملے کے دوران اس نے ہماری مدد کی تھی
18:10کیا تمہیں یقین ہے؟
18:12اگر یقین نہ ہوتا تو میں اس طرح بات کرتی؟
18:16میرا اس سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں ہے
18:19مگر وہ شہباز کے ساتھ رابطے میں ہے
18:22اور دونوں ہی گیبریل کے جاسوس ہیں
18:25گیبریل نے ہمارے جزیرے پر قبضہ کیا
18:28اور اس رئیس کو قید کر لیا
18:30اگر ہم نے ان کے ہاتھ نہ کٹے
18:34تو وہ اس سے بھی برا کر سکتے ہیں
18:36اب جب کہ اس بات کا شبہ ہے
18:40تو اس کی تحقیق کرنی ہوگی ہمیں
18:44کیسی ہو تم؟
18:59تم یہاں کیا کر رہی ہوں؟
19:01کیا یہ بہری بیڑے کے سر پر آخی زر رہیس کا دفتر نہیں ہے؟
19:05میں ان سے بات کرنے کے لیے آئی ہوں
19:07بیڑے کے سر پر آخی زر رہیس کا دفتر نہیں ہے
19:09میں ان سے بات کرنے کے لیے آئی ہوں
19:13کس وہ تعلق بات کرنی ہے؟
19:15ہم؟
19:16تمہارا اس سے کیا تعلق ہے؟
19:18معاون ہو تم ان کی؟
19:20تمیز سے بات کرو
19:22اور نہ زبان کر دوں گی تمہاری
19:24تم؟ ہوتی کون ہو مجھ سے اس لہجے میں بات کرنے والی؟
19:28کیا ہو رہی ہے؟
19:30ایک دوسرے پر کیوں چلا رہی ہو؟
19:39میں آپ سے بات کرنے کے لیے آئی تھی
19:41مگر مریم خاتون کو اختلاف ہے اس سے
19:43تمہیں کس بارے میں بات کر دیئے مجھ سے؟
19:52مسیح پاکشاں نے اگر جزیرے پر حملہ کیا تو
19:55اورج رئیس کو قدل کر دیں گے
19:57میں مدد کی پیشکش کرنے آئی ہوں
19:59اروچ رئیس کو یقینہ نہ بجانا چاہتے ہیں
20:03میں ہر لحاظ سے آپ کی مدد کرنے کو تیار ہوں
20:09تو میں ان مسائل کی پروہ کیوں ہے؟
20:11بتانا پسند کروں گی مجھے
20:14مقصد صرف آپ کی مدد کرنا ہے اور کچھ نہیں
20:18شکریہ لیکن اروچ آگا کو چھوڑانے کے لیے جو بھی کرنا ہوگا
20:20خود کریں گے ہم
20:25تمہارا ان مسائل سے کوئی تعلق نہیں
20:27اپنی حد سے بڑے کاموں میں دخل اندازی مت کرو تم
20:31سمل نہیں پاؤگی وردہ
20:35میں نے بھی یہی کام اگر یہ مان نہیں رہی
20:39اب تم حد سے آکے پڑتی چاہ رہی ہو
20:43خبردار
20:49یہ تم سے اعلا منصب پر فائز ہیں
20:51خواتین کی سر پر آئے
20:53آئندہ کبھی بھی اس سے اس طرح بات مت کرنا
20:55خاص طور پر میرے سامنے
20:57موسیقی
21:09موسیقی
21:11موسیقی
21:21موسیقی
21:27موسیقی
21:57کیا ہوا
21:59کیا تم خزر تک بہت سکی
22:01معلوم کیا کہ وہ روچ کو کیسے بچائیں گے آخر
22:04معلوم نہیں کر سکی
22:06خزر مجھ پر خصہ ہو گیا
22:07خصہ ہوا تم پر
22:09بگر کس لیے
22:12کیا تمہارے کوئی غلطی دیکھی ہے
22:14یقیناً اسے بھڑکانے والی مریم ہے
22:20ورنہ خزر میرے ساتھ ایسا کبھی نہیں کرتا
22:23جب تک مریم وہاں موجود ہے
22:26میرا خزر کے قریب جانا ناممکن ہے
22:29شاہ سرم
22:33ان لوگوں کو اندر سے دباہ کرنے کا واحد راستہ
22:37تمہارا خزر کا بھروسہ جیتنا ہے
22:40اسی لیے
22:41اگر درمیان میں رکاوٹ صرف مریم ہے
22:45تو کوئی حل نکالو
22:48اور اسے اپنے راستے سے ہٹا دو
22:50ہمارے دشمن کمزور نہیں ہیں
23:08اور ہمارے معاون ہمارے خلاف ہو چکے ہیں
23:11مشکل دنوں سے گزر رہے ہیں
23:13مگر ان مشکلوں کو عبور کرنے کے لیے
23:17ہم لوگوں کو مضبوط اور
23:19متحد خاندان بننا پڑے گا
23:21ہماری طاقت اور ہمارا اتحاد
23:25ہر غفلہ دور
23:26ہر مشکل کے سامنے ڈھال بن جائے گا
23:29الیاس نے یقیناً غلطی کی ہے
23:32مگر ہماری خواہش ہے
23:36کہ وہ اسما کے ساتھ یہاں ہوتا
23:37تو ہمارا خاندان مکمل ہو جاتا
23:40الیاس نے ہمارے خاندان پر غفلت کا دھپا لگایا ہے
23:46اب ہمارا خاندان یہی ہے بھوپی
23:53اس دسترخان کے گرد اور اس چھت کے نیچے
23:57بھوپی اگر وہ اپنی خطہ سے باز آ کر
24:01باشا کی گرفت سے مکمل چھٹا رہا پھا لیں
24:05تو اس دسترخان پر بیٹھ سکتا ہے
24:06آج بھی اس نے
24:11ہم پر ہاتھ اٹھایا رئیس
24:14مگر ہم نے بھی اسے جواب دی دیا ہے
24:23نائی لیاس اور نہ باشا
24:26بابا اور اس کے بعد ہم صرف آپ کو سرورہ مانتے ہیں
24:29آپ کے حکم پر
24:33ہماری جان قربان ہے خزر رئیس
24:36اگر مسیب آشانہ جزیرے پر حملہ کیا
24:47تو اوروچ کو مار ڈالے گا
24:51وہ کیا پھر ہے
24:51آپ لوگ صحیح سلامت بچا تو لیں گے نہ اوروچ کو
24:56ضروری ایک داما کر لیا ہے
25:00کل ہم سب جزیرے میں گھز کر
25:02اوروچ رئیس کو بچا لیں گے انشاءاللہ
25:04یا تو کل ہم اوروچ رئیس کو بچائیں گے
25:10یا ہم میں سے کوئی واپس نہیں لوٹے گا
25:14اور کوئی جارہ نہیں
25:16اس بارے میں ہم کچھ کر سکتے ہیں خزر
25:21تم لوگ یہی رکھو
25:24تاکہ ہم بے فکر رہے ہیں یہی کافی ہے
25:26ہم
25:29اپنی جان کی پرواکیے بغیر اور رچاغہ کو ہر صورت بچائیں گے
25:33اس کے بعد مقبوزہ جزیرے کو ازاد کروا کے
25:38دوبارہ فتح کریں گے
25:39اللہ ہمارا
25:44حامیو ناصر ہو
25:46آمین
25:46چلیں بسم اللہ کریں
25:48بسم اللہ
25:50ہمارا مدروہ بیڑا کیلیمس پہنچ چکا ہے پاشا حضرت
26:01ساحل پر لنگر انداز ہے
26:03ہم جلدہ جلد جزیرے پر بہنچ کر حملہ شروع کریں گے
26:07میں دشمن کے ہاتھ سے جزیرہ چھڑانے کے لیے بے قرار ہوں
26:14خیر تو ہے حسین
26:15راستہ کیوں روکا ہے ہمارا
26:18تمہارا راستہ درست نہیں
26:21اس سبب روکا ہے تمہیں
26:24اگر تم نے جزیرے پر حملہ کیا
26:27تو اروچ جان سے جائے گا
26:30یہ جانتے ہوئے تم حملہ کیسے کر سکتے ہو
26:34کیا اروچ کی جان کی پروا نہیں تمہیں
26:37جزیرہ قبضے میں ہے حسین اور کیا کروں میں
26:40بطن کی سلامتی کے لیے
26:43جانیں اہم نہیں ہوتی
26:45تم یہ جانتے ہو اچھی طرح
26:47جزیرے کے قبضے کو چھونڈے کے لیے نہیں کہہ رہا میں
26:52جب تم پہلے اروچ رئیس کو بچا سکتے ہو
26:56تو پھر اس کو آگ میں کیوں چھونک رہے ہو
26:59تم درویش کا لباس پہن کر سلطنت کو بھول گئے ہو حسین
27:07مداخلت مت کرو ریاستی معاملات میں
27:10تم نے جانا ہی کب کے ریاست کا آخر مطلب کیا ہے
27:15جو تم مجھے سکھا رہے ہو ریاست کا مطلب
27:19تم بازن تینی شہنشاہ کی پتیجے تھے
27:29اسٹمبول کی فضا کے بعد
27:31یا تو تمہیں پھانسی دی جاتی
27:33یا پھر تم جلا وطن کر دیا جاتے
27:36ریاست نے تم پر دست شفقت رکھا
27:40اختیارات سوپے تمہیں
27:43وظیفہ آتا کیا
27:46کیا ریاست کا یہ کرس تم
27:49اس طرح چکا ہوگی
27:51دیکھو خوزین
27:57غور سے سننا میری بات
28:00میری جگہ کوئی اور ہوتا تو اپنے دل میں
28:04نفرت پال کے سلطنت کا
28:07دشمنگ بن چکا ہوتا
28:09برسوں سے ریاست کی خدمت کر رہا ہوں میں
28:13اور اپنی خدمات میں ایک اور اضافہ کرنے کے لیے
28:17میں جزیرہ حاصل کروں گا
28:19سلطنت کی خدمات سے بڑھ کر کسی کی جانا ہم نہیں
28:25جو تم کر رہے ہو ریاست کی خدمت نہیں
28:29بلکت دشمن کی خدمت ہے
28:31اور اچھ رئیس سلطنت کا ایک جانباز حلیف ہے
28:37اور تم سے زیادہ اس نے سلطنت کی خدمت کی ہے
28:42اپنی یزید چھوڑ دو
28:45جزیرہ پر حملہ ملتوی کر دو
28:48اور پہلے تم رجلے اس کی جان بچاؤ
28:51اس کے بعد ہم جزیرہ کو آزاد کروائیں گی
28:54تمہیں کیا لگتا ہے
28:56رجلے مجھ سے بڑھ کر سلطنت کیلئے خدمات سر انجام دی ہے
29:00میں حد بھی فیصلہ سنا چکا ہوں حسین
29:06کوئی مرتا ہے تو مر جائے
29:08میں آج ہی جزیرہ حاصل کروں گا
29:12اوروچ آغا کو کہاں چھوڑا کر رکھا ہے
29:26بتاؤ مجھے
29:27ملومات کے مطابق وہ تیخانے میں ہیں
29:30مجھے فوراں جا کر
29:32کیبریل کو خزر کے آنے کی خبر کرنی ہی ہوگی
29:34تاکہ وہ خزر کو قتل کرنے کی تطبیر کر لے
29:37مقدس بقصد کے آگے
29:39کسی کی بھی جان اہم نہیں ہے
29:42اگر تم نے عروج کو شہید کر دیا
29:44تو ہم تمہاری ساتھ پشتے سفائے حسنی سے بٹا دیں گے
29:47میں نے کہا تھا کہ جزیرے پر حملہ کیا
29:49تو تمہیں مار دوں گا مگر
29:51مسیح پاشا میری دھمکی کو نظر انداز کر کے
29:55جہاز لے کر آگیا حملے کے لیے
30:01تو پھر میں بھی اپنا وعدہ نبھاؤں گا
30:03جناب مارکو گیبریل نے ہمیں جزیرے پر بلایا
30:18یہ بتاؤ کہ تم نے ہمیں راستے میں کیوں روکا ہے
30:21اس جہاز کو لیوی تھا جزیرے پر حملے کر جائیں گے
30:27لیکن کس لیے
30:33پیری بتاؤ اسے
30:35کیونکہ ہمیں اروج رئیس کو بچانا ہے
30:42دور کھائیے ہم نہ کرو
30:44بار دو سب کو
30:46گیبریل نے اروج آگا کو کہاں چھبا کر رکھا ہے
31:09بتاؤ مجھے
31:10معلومات کے مطابق وہ تیخانے میں ہیں
31:13مگر تیخانہ کہا ہے مجھے معلوم نہیں
31:16خیزر
31:17وہ تیخانہ معلوم ہے مجھے
31:20کمال کمدان اور میں جب وہاں گئے تھے تو ہم نے معلومات ہی تھی
31:23میں نے وہ جگہ دیکھی ہے
31:25اگر تم جزیرے میں داخل ہو بھی جاؤ
31:29تو اروج کو نہیں بچا سکو گے
31:31سارا جزیرہ ہماری قبضے میں ہے
31:33یاد رکھنا
31:34اروج کے ساتھ ساتھ تم بھی بارے جاؤ گے
31:37فی الحل تمہیں
31:39میری اور اروج اغا کی جان کی فکر کے بجائے
31:42اپنی فکر کرنی چاہیے
31:43ہمارے جہاز پہ موجود سپاہیوں کو خبر بیجو
31:51کہ سمندر میں ہمارا انتظار کریں وہ
31:53اسی جہاز سے جزیرے جائیں گے ہم
31:56جو حکم رئیس
31:58مسیح پاشا کے حملے سے پہلے
32:00ہمیں جزیرے پر پہنچتا ہے
32:03بات بان کھول دو بل بل
32:04تمام بات بان کھولے ہوں تو ہوا کی طاقت بڑھ جاتی ہے
32:07ہمیں جل جزیرے بہنچتا ہے
32:10جو آپ کا حکم رئیس
32:11انتظار کریں ہاں
32:18بھائی اپنے بھائی کو تاریکی بے اکیلہ نہیں چھوڑتے
32:22ہمارا بیڑا لے بھی تھے جزیرے کے قریب ہے پاشا حضرہ
32:40ہم جز پہنچ جائیں گے
32:42میرے سپاہیوں کو قتل کرنے
32:44اور جزیرے پر خوابط ہونے کا حساب لوں گا گیبریل سے
32:49اس سے جزیرہ واپس لینے کے بعد میں
32:53اس بانی پر جو ہم لہ رہا ہوں گا وہاں
32:58جو کام اب تک کوئی نہ کر سکا
33:01وہ میں کروں گا
33:02خزیر اوروچ کو بچانے کے لئے لیویتہ کے قریب پہنچ گیا ہے چناؤ
33:15ہمارے عدویوں کو خبر ملی ہے
33:17انہوں نے ہتنی دیر سے خبر کیوں ملی ہے
33:19اگر مزید پاشا نے جزیرے پر حملہ کیا تو
33:25اوروچ مارے گا
33:27وہ کسی صورت اسے بچا نہیں پائیں گے
33:30مجھے فوراں جا کر
33:32گیبریل کو خزیر کے آنے کی خبر کرنی ہی ہوگی
33:34تاکہ وہ خزیر کو قتل کرنے کی تدبیر کر لیں
33:37کیا ہو رہا ہے
33:46یہ کیا کر رہے ہو تم لوگ
33:47السلام علیکم
33:53تم کیسے حق سے میرے دفتر میں داخل ہوئے ہو
34:00سبائیوں کا سر برا ہوں
34:02جب اور جہاں جا رہا چاہوں جا سکتا ہوں میں
34:05ٹھیک ہے ہٹو میرے راستے سے
34:08مجھے ضروری کام ہے
34:10یہی رکو
34:13کیا بات ہے
34:16خبر پہنچانی ہے کیا کہیں
34:18تمہیں جواز پیچ نہیں کروں گا شاہین
34:21میں نے کہا مجھے کام ہے ہٹو میرے راستے سے
34:23کہیں بھی نہیں جا سکتے تم
34:27گرفتار کر لو اسے
34:29چھوڑو
34:30چھوڑو مجھے
34:31تم کیا سوچ کر یہ کر رہے ہو شاہین
34:33شاہین
34:35تم یہ نہیں کر سکتے
34:37چھوڑو مجھے میں نے کہا
34:39چھوڑو مجھے
34:40تمہاری جنرات کیسے ہوئی یہ کرنے کی
34:42آہ
34:43شہباز گیبریل کے لیے کام کرتا ہے
34:51مجھے اس بات کا شبہ ہے شاہین
34:52ہمارے کلمت سے روانہ ہونے کے بعد
34:55شہباز کو گرفتار کر لینا
34:57اگر وہ گیبریل کے لیے کام کرتا ہے
35:02تو وہ اس تخبر نہیں پہنچا سکے
35:05یہ تم کیا کر رہے ہو شاہین
35:12چھوڑو چھوڑو مجھے میں نے کہا
35:15چھوڑو مجھے
35:17چھوڑو جانے دو
35:18شاہین
35:19میں بہری محصول دار ہوں
35:21تم میرے ساتھ یہ نہیں کر سکتے
35:23کہلے میں اس کا نگران ہوں میں
35:26میری اختیارات تم سے مرتے رہیں
35:29شاہین
35:30چھوڑ دو مجھے
35:31میرے کہاں چھوڑو
35:32تمہارے زبان بھی کٹ دینی چاہیے
35:36شاہین چھوڑو مجھے
35:37چھوڑو
35:38مو بان دو
35:39شاہین
35:40نہیں
35:41چھوڑو
35:42خیزر کے اروچ رئیس کو لیویتہ سے بچا کر
35:57واپس آنے تک
35:58ہم ساتھ رہیں گے
36:01تم سمجھ گئے ہوگے
36:03مودون سے سپاہیوں کتنی کم تعداد نہیں آتی
36:17کوئی سازش ہے
36:19حملے کے لیے تیار ہو جاؤ
36:20عظیم مودون نے ہمارے لیے ترے کم سپاہی بیجے ہیں
36:30ہم پورے لویتہ کے لیے کافی ہیں بے فکر رہو
36:35اپنا حکم نامہ دکھاؤ مجھے
36:39ابھی دکھاتا ہوں میں
36:40آ جاؤ
36:41دور کھائیے
36:45دور اس کو بچانے آئے ہیں
36:46ختم کر دوئے ہیں
36:47ختم کریں
36:54ختم کریں
36:54دور اگر
36:56ختم کریں
36:57دور اگر
36:59ختم کریں
36:59ختم کریں
37:01مسیح پاشا کے حملہ کرنے سے پہلے
37:18بروش آگا کو بچانا ہے ہمیں
37:20بلبل تم ساحل پر گڑی درد رکھو
37:22پاشا کے جہاز آئے تو ہمیں فوراں خبر کر دینا
37:24ہم تیخ آنے کے راستے پر ہوں گے
37:26جو آپ کا حکم رئیس
37:28ہمیں فوراں آگا کو چھوڑانا ہوگا
37:30چلتے ہیں
37:32دشمن پر
37:40بھوا بولنے کے لئے تیار ہو سپاہیوں
37:43بتاؤ مجھے
37:44ہم تیار ہیں باشا
37:46توپو کو تیار کرو
37:54توپو کو تیار کرو
38:00میں نے کہا تھا کہ جزیرے پر حملہ کیا تو تو میں مار دوں گا مگر
38:25مسیح پاشا میری دھمکی کو نظر انداز کر کے
38:30جہاز لے کر آگیا حملے کے لئے
38:33تو پھر میں بھی اپنا وعدہ نبھاؤں گا
38:38اور اپنے بابا کی دلوار سے
38:40تو میں انچام تک پہنچاؤں گا
38:43اس نے خزر کی نہیں سنی
38:46فوراں مسیح پاشا کی پاس جاؤ
38:49اس سے کہنا کہ ہرگز حملہ نہ کریں
38:54میری طرف سے پیغام دو
38:56اگر تمہاری بات بھی نہ مانی
39:12اور حملہ جاری رکھا
39:14تو یاد رکھنا
39:17جان سے جاؤ گے
39:20باشا گو
39:44آپ کی جان کے کوئی پرواہ نہیں ہو رج
39:47مجھے اپنی جان جانے کا کوئی خوف نہیں
39:51یقیناً خزر کوئی منصوبہ بندی کر رہا ہے
39:55اس کا منصوبہ ناکام نہ ہو
39:57اس لئے میں نہیں سکیا
40:17آدھا رستہ گزر گیا
40:19ہمیں جلد ٹکانے تک پہنچنا ہے
40:21مسیح پاشا کے جہاز آ گئے ہیں خزر رئیس
40:24وہ جلدی حملہ کرے گا
40:27آگا موت کے دھانے پر کھڑے ہیں
40:29ہمیں کسی بھی صورت انہیں بچانا ہے
40:31مجھے مہدون کے کماندار
40:38اور لیوی تھا جزیرے کے حاکم
40:40کپتان گیبریل نے یہاں بھیجا ہے
40:42وہ چاہتے تھے کہ میں اورج کا پیغام آپ تک پہنچا دوں
40:46آپ کے اتحادی عرش نے
40:48ہم پر حملہ کرنے سے منع کیا ہے آپ لوگوں کو
40:52اگر تم لوگ یہ نہیں چاہتے کہ ہم حملہ کریں
40:56تو جزیرے سے وراندس پردار ہو جاؤ
40:58ورنہ میں آ کر تم سب کا نام و نشان مٹا دوں گا
41:04ایسی صورت میں ہم عرش کو مار دیں گے
41:07اور پھر عثمانی اپنے ایک حلیف کو کھو دیں گے
41:12مخدس مقصد کے آگے کسی کی بھی جان اہم نہیں ہے
41:18اگر تم نے عرش کو شہید کر دیا
41:21تو ہم تمہاری ساتھ پشتے سفائے ہسنی سے بٹا دیں گے
41:24اگر یہ خطرہ مول لینا ہے
41:27تو ہماری دلواریں اپنی گھردوں پر اترنے کا انتظار کرو
41:30ہم بھی آپ کی طرح جنگ کے خواہ اور پھل تیار ہیں پاکشا حضرت
41:35آپ کا اس سرزمین پر کامیابی کا امکان نہیں ہے کوئی
41:39بچات انسان
41:40مجھے لگتا ہے کہ تم عثمانی دباچہ بھول گئے ہو
41:49پاشا سے مخادی خونی کی تحظیم جات کرواتی میں نے
41:53اب جاؤ اور اپنے کماندار کو بتا دو کہ
41:59عثمانیوں کی تلوار خہر برسانے آ رہی ہے تم لوگوں پر
42:02چلو تفاہ ہو جاؤ
42:04بک جاؤ اور شہباز کو نکالو پید سے ورنا
42:22پاشا کی غزب کا سامنا کرنا ہوگا تمہیں
42:27سوچ لو
42:28وہ حملہ کرنے کے تیاری کر رہے ہیں اور ہم اروج کو ختم کرنے کے
42:36نشانہ لگائے
42:44موسیقی
42:48موسیقی
42:56موسیقی
43:02موسیقی

Recommended