Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/30/2025
یا اللہ جب دل تھک جائے جب آنکھوں میں آنسو چھپ نہ سکیں جب امیدیں بکھرنے لگیں،
تو بس تُو اپنی رحمت کی چادر میں ہمیں چھپا لے
❣️اے دلوں کے حال جاننے والے…
جو ہم زبان سے نہیں کہہ سکتے،
وہ تُو دل کی دھڑکنوں سے سن لے۔
❣️اے میرے رب
تو ہمیں اس درد سے بھی نواز دے،
جو ہمیں تیری یاد میں رلا دے،
اور اس سکون سے بھر دے،
جو صرف تیرا قرب دیتا ہے۔
ہماری دعاؤں کو رد نہ کرنا،
چاہے وہ کتنی ہی ٹوٹی پھوٹی ہوں
بس اپنی محبت میں قبول کر لینا۔
آمین یا رب العالمین🤲
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
#یااللہ_ہماری_پوری_زندگی_کی_گناہ_معاف_فرما #ازان_کا_جواب_دیاکریں #خانہ_کعبہ_کا_خوبصورت_ازان #اےاللہ_ہمیں_نیک_صلح_اولاد_عطافرما #حجیوں_حج_مبارک_ہو #نمازقضا_نہیں_کرو #غلاف_کعبہ_تبدیلی #والدین_کی_خدمت_کرو #نمازقائم_کرو #اشھد_ان_لا_الہ_الا_اللہ #namaz_is_the_best_key_of_success

Category

📚
Learning
Transcript
00:00یا اللہ تیری ہر عطا پر الحمدللہ اور میری ہر خطا پر استغفر اللہ
00:06تیری ہر آزمائش پر صبر اور تیری ہر عطا پر شکر
00:11باقی ساری محبتوں میں زوال ہے صرف تیری محبت بے مثال ہے

Recommended