- 2 days ago
Fazail e Ahle Bait - Muharram Special
Speaker: Mufti Mazhar Mukhtar Durrani
#aryqtv #mehfilesama #urs
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Mufti Mazhar Mukhtar Durrani
#aryqtv #mehfilesama #urs
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30صدقاللہ العظیم
00:33حاضرین و سامعین
00:38اے آروائی کیو ٹی وی کے
00:41زیر احتمام
00:43اشرہ محرم الحرام میں
00:46منقضہ
00:49آج کے
00:51اس پروگرام کا موضوع
00:53فضائل اہل بیت اتحار ہے
00:57معزز ناظرین
01:00رسول کریم
01:03صلی اللہ علیہ وآلہی وآلہی وآلہی
01:05کی
01:06حیاتِ طیبہ
01:08پوری انسانیت کے لیے
01:11ایک کامل
01:14عملی نمونہ ہے
01:16خاتم النبیین
01:21صلی اللہ علیہ وآلہی وآلہی وآلہی
01:23نے
01:23نہ صرف
01:26اپنے اہل بیت اتحار کے ساتھ
01:30محبت
01:32اور اپنے پیار کا اظہار کیا
01:35بلکہ
01:37اپنی امت کو
01:40اہل بیت اتحار کے ساتھ
01:45محبت کا
01:45ان کے ساتھ اکرام اور ان کی
01:49تعظیم کا درست دیا
01:51اہل بیت اتحار کے
01:55فضائل اور ان کے علوب شان کا اندازہ
01:59اس بات سے لگایا جا سکتا ہے
02:00کہ اللہ رب العزت نے
02:04قرآن مجید میں کسیر مقامات پر
02:07اہل بیت اتحار کی
02:10اہل بیت اتحار کی
02:11محبت
02:12مودت
02:13ان کی
02:15ان کی تحارت
02:16ان کی عظمت
02:18اور ان کے
02:19کمالات کا بیان کیا
02:21قبل اس کے کہ
02:25اس موضوع پر میں کچھ
02:29اپنی معروضات پیش کروں
02:31میں ضروری اور مناسب سمجھتا ہوں
02:34کہ
02:36اہل بیت اتحار کے
02:39مسادیق پر کچھ پہس کر دی جائے
02:43سورہ احزام میں
02:45اللہ رب العزت نے ارشاد فرما
02:46اِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُزْحِبَ عَنْكُمُ الرِّشْسَ
02:50اَحْلَ الْبَيْتِ
02:51وَيُتَحِرَكُمْ تَطْحِيرًا
02:53اے اہل بیت اللہ چاہتا ہے
02:56کہ تم سے
02:57ہر قسم کی آلودگی کو دور کر دے
03:00اور تمہیں خوب ستھرہ اور پاکیزہ کر دے
03:03اب دیکھئے سورہ احزاب کی اس آیت کریمہ میں
03:09جو لفظ اہل بیت ہے
03:11اس کے مسادیق کے متعلق تین اقوال
03:16ہمیں ملتے ہیں
03:18پہلا قول یہ ہے
03:20کہ اہل بیت سے مراد
03:22صرف
03:24امہات المومنین ہیں
03:27وہ دلیل یہ دیتے ہیں کہ
03:30اسی آیت کریمہ کا سیاق و سباہ کی
03:34ہی اس بات پر دلالت کرتا ہے
03:36کہ اہل بیت اتحار سے مراد
03:38صرف امہات المومنین ہو
03:40دوسرا قول یہ ہے
03:42کہ اہل بیت اتحار سے مراد
03:45سیدنا
03:47حضرت مولا علی کر رب اللہ وجہ
03:50سیدہ کعنات حضرت سیدہ فاطمت الزہرہ
03:55امام حسن
03:58اور امام حسین
04:00رضوان اللہ علیہم اجمعین ہیں
04:03اور تیسرا قول
04:06جو مختار مذہب ہے
04:08وہ یہ ہے
04:10کہ اہل بیت اتحار میں
04:12ازواج متحرات بھی داخل ہیں
04:16اور یہ چاروں نفوس
04:19یہ چاروں ہستیاں
04:23یعنی حضرت علی المرتضی
04:24حضرت فاطمت الزہرہ
04:26اور حضرت امام حسن مشتبہ
04:29اور حضرت امام حسین
04:30رضوان اللہ علیہم اجمعین بھی شامل ہیں
04:34ہم سورہ شورہ کی طرف بڑھنا چاہیں گے
04:38اللہ رب العزت نے ارشاد فرما
04:40اے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
04:48فرما دیجئے
04:50میں تبلیغ رسالت کی اجرت
04:53طلب نہیں کرتا
05:00سوائے قرابت کی محبت کے
05:03اب اس آیت کریمہ میں
05:07رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے
05:12تبلیغ رسالت کی
05:16اجرت کو طلب کیا جا رہا ہے
05:19قرابت داروں کی محبت کی صورت میں
05:24تو یہاں ایک اتراز وارد ہوتا ہے
05:28کہ باقی امبیاء کرام
05:30علیہ السلام نے تو
05:33تبلیغ رسالت
05:35کے اجرت کے طلب کرنے کا انکار کیا
05:39جیسا کہ حضرت نو علیہ السلام ہے
05:44فرما
05:46فرمایا میں تم سے تبلیغ رسالت کی اجرت
05:55تنب نہیں کرتا
05:56میرا عجر
05:59رب العالمین
06:01کے ذمہ کرم پر ہے
06:02حضرت حود علیہ السلام
06:05حضرت شعب علیہ السلام
06:08حضرت صالح علیہ السلام
06:11ان تمام امبیاء کرام نے
06:14تبلیغ رسالت کی اجرت کے طلب کرنے کی نفی کی
06:19قُلْ مَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ عَجْنٍ
06:23وَمَا أَنَا مِنَ الْمُتَكَلِّفِينَ
06:25کہ میں تبلیغ رسالت کی اجرت
06:29طلب نہیں کرتا
06:31اور میں تکلف کرنے والوں میں سے نہیں ہوں
06:34تو انبیاء کرام نے تو طلب اجرت کی نفی کی
06:38اور دوسرا یہ ہے
06:41کہ رسالت کی تبلیغ
06:44اللہ کی احکام لوگوں تک پہنچانا
06:47یہ تو اللہ کی طرف سے
06:50رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر واجب ہے
06:53بان مجید میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرما
06:56بلغ ما انزل علیکم ربک
06:58جو اللہ کی طرف سے آپ پر وحی کی گئی
07:03اس کی تبلیغ کرنا آپ پر واجب ہے
07:05تو جو چیز واجب ہے
07:09اس کی عدیگی پر طلب اجرت کیسے ہے
07:13دیکھئے اس کے کثیر جوابات ہیں
07:17مگر اس کا جواب
07:21میں ان اہل بیت کے تناظر میں
07:25دینا زیادہ پسند کروں گا
07:27ہم چلیں گے تفسیر در منصور کی طرف
07:30حضرت علامہ جلال الدین سیوتی رحمت اللہ تعالی نے
07:35اپنی تفسیر میں
07:37حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما کی روایت کو نقل کیا
07:42آپ فرماتے ہیں کہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:47اس آیتِ کریمہ کی خود تفسیر کی
07:51اور فرما قل لا آسلکم علیہی اجراً الا المودت فی القربہ
07:56اے ان تحفظونی فی اہل بیتی
08:02وَتَوَدُّوْهُمْ بِی
08:05اللہ اکبر
08:08میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
08:11کہ یہ جو طلبِ اجرت ہے اس کا مطلب کیا ہے
08:15کہ تم میری نسبت کی حفاظت کرو
08:19اور اہلِ بیتِ اتحار سے میری قرابتداروں سے
08:23میری وجہ سے محبت کرو
08:27یعنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ سے
08:34عارضو کا اظہار کیا جا رہا ہے
08:39وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:42اے امتِ محمدیہ
08:44اے مبہدو
08:46جن کی وجہ سے آج تمہیں ایمان نصیب ہوا
08:50جن کی وجہ سے
08:52تم عامالِ صالحہ کی بنیاد پر تم جنت میں داخل ہو جاؤ گے
08:58وہ رسولِ معظم
09:00جنہوں نے راتیں جاگ جاگ کر اپنی امت کی بخشش کی دعائیں کی
09:06ربِ حبلی امتی
09:08وہ رسولِ مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
09:11جنہوں نے جنگوں میں غزبات میں
09:15تمہارے لئے شرکت فرمائی
09:17آج بارگاہِ رسالتِ معاب سے
09:21یہ عرضو اور خواہش کی جا رہی ہے
09:24ان تبدوہم بھی
09:26کہ میرے اہلِ بیتِ اتحار سے
09:29خرابتداروں سے
09:30تم میری وجہ سے
09:32محبت کرو میری نسبت کا خیال کرو
09:35میری نسبت کا لحاظ کر لو
09:39اللہ اکبر
09:41یعنی مجھے کہنے دیجئے
09:43مودتِ اہلِ بیت کو
09:47محبتِ رسول سے جوڑا جا رہا ہے
09:50یہ کس قدر اہم نکتہ
09:53امامِ کرتبی نے تفسیرِ کرتبی کے اندر
09:57اس آیتِ کریمہ کی تفسیر کے اندر لکھا ہے
10:01آپ فرماتے ہیں
10:03کہ اللہ اکبر
10:05کہ کُلَّا عَسَنُكُمْ عَلَيْهِ اَجْنًا إِلَّا الْمَوَدَّتَ فِي الْقُرْبَةِ
10:11اے تبدو
10:14اہلِ بیتی
10:16وَقَرَابَتِي
10:19وَأَمَرَ بِعِزَامِهِمْ ذَبِ الْقُرْبَةِ
10:22کہ
10:25رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
10:28بارگاہ سے یہ
10:29خواہش کا اظہار کیا جا رہا ہے
10:32کہ میرے اہلِ بیتِ اتحار سے
10:35میرے کرابتداروں سے
10:37محبت کرو جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:41کئی مقامات پر
10:42اہلِ بیتِ اتحار کی
10:44تعظیم اور ان کی توقیر کا حکم
10:46عطا فرمایا ہے
10:47امامِ طبرانی نے
10:50اس آیتِ کریمہ کی تفسیر میں
10:51برخودصورت نکتہ پیش کیا
10:54وہ فرماتے ہیں
10:56اللہ اکبر
10:58اس کا معنی یہ ہے
11:00کہ یوں کہا جا رہا ہے
11:03اُذَكِّرُكُمْ اَلْمَوَدَّةَ فِي الْقُرُبَةَ
11:07اللہ اکبر
11:08کہ میں کرابتداروں کے سلسلے میں
11:11تمہیں ان کے ساتھ
11:14محبت کی یاد دلا رہا ہوں
11:16اللہ اکبر
11:19کہ کرابتداروں کے سلسلے میں
11:21مبدت کی
11:23محبت کی یاد دلائی جا رہی ہے
11:25رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے
11:27اور
11:29کرابتدار کون ہے
11:31جب یہ آیتِ کریمہ
11:34نازل ہوئی تو صحابہ کرام
11:36اشتیاق میں چلے گئے
11:38آخر وہ کون سے نفوس ہے
11:40وہ کون سی عظیم ہستیاں ہیں
11:42کہ جن کی ممددت اور محبت
11:45ہم پر واجب ہو گئی
11:47ایک صحابی نے کھڑے ہو کر
11:48سوال کیا
11:49میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
11:53وہ کون سے عظیم ہستیاں ہیں آپ کے کرابتدار ہیں
12:02کہ جن کی محبت
12:04آپ کے امت پر
12:06ہم پر واجب ہو گئی
12:07فرض ہو گئی
12:08میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما
12:11علی
12:12وفاطمہ
12:15وابناہما
12:16فرمایا
12:18علی المرتضی ہے
12:19فاطمہ الزہرہ ہے
12:21حسن مرتضی ہے
12:24اور
12:25حسین
12:26مجتبا ہے
12:27رضوان اللہ علیہم اجمعین
12:30اہل بیت اتحار کی
12:33فضیلت کا جہاں تک تعلق ہے
12:35حدیث سقلین
12:37اس پر شاہد ہے
12:38رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرما
12:41انی تارکم فیکم السقلین
12:44فرما میں تم میں دو چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں
12:48دو چیزیں
12:50دو عظیم چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں
12:52کتاب اللہ
12:53حبل ممدود من السماع الى الارض
12:57اللہ کی کتاب
12:59رسید و آسمان سے زمین تک لٹکی ہوئی ہے
13:02اترتی و اترتی اہل بیتی
13:06اور میری اترت
13:08میرے اہل بیت اتحار
13:11اور میرے کریم آقا نے آگے بڑے خوبصورت انداز کے ساتھ
13:16دونوں کی شان کو بیان کیا
13:18یا قرآن کی کتاب اللہ کی اور اپنی اترت کی
13:21فرمایی لَئی يَتَفَرَّقَ حَتَّى يَرِدَا لِلْحَوْزِ
13:27فرمایا کہ جو دو عظیم چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں
13:32کتاب اور اپنی اترت
13:34یہ کبھی ہرگز ایک دوسرے سے جدہ نہیں ہوگے
13:37حتیٰ کہ حوزِ کوسر پر قرآن اور میری اترت اکھٹے آئیں گے
13:43اور اس حدیث کا جو آخری لفظ ہے وہ امت کے لیے لمحہ فکریہ ہے
13:50وہ تنبیح ہے
13:52میرے کریم آقا فرما رہے
13:54فَنْزَرُوا كَيْفَ تَخْلُفُونِ فِيْهِمَا
13:58کہ میرے بات ان دونوں کے ساتھ تم کیا سلوک کرتے ہو
14:02قرآن کے ساتھ تمہارا کیا سلوک ہے
14:05اور میری اترت کے ساتھ تمہارا کیا سلوک ہوگا
14:09ناظرینِ کرام اس حدیث پر ایک بار ضرور ارس کرنا چاہوں گا
14:15دو چیزیں چھوڑے جانے کا ذکر تھا
14:17کتاب اللہ اور اترت کا
14:20آخر ان دو چیزوں کا ذکر اکھٹے کیسے کیا
14:26اس کے اندر حکمت کیا ہے
14:28دیکھیں قرآن مجید کی تعلیمات
14:32اگر اس کا خسن کسی پیکرِ محسوس میں
14:37کسی شاہکار میں دیکھنا چاہو تو وہ اہلِ بیتِ رسول ہے
14:41وہ اترتِ رسول ہے
14:44قرآن مجید سرچشمہِ ہدایت ہے
14:49اور اگر تم قرآن مجید کے ہدایت کے نور کو حاصل کرنا چاہو
14:55تو قرآن مجید کا نور ہدایت کا
15:01وہ تمہیں اہلِ بیتِ اتحار کی محبت اور ممدد سے ملے گا
15:05ہم دوسری حدیث کی طرف بننا چاہیں گے
15:09حدیث فاق میں آتا ہے
15:11اس کو کئی محدثین نے نقل کیا
15:13کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
15:16چادر اوڑ لکھی ہے
15:20حضرتِ سیدہ فاطمہ تزارہ
15:22حضرتِ امامِ حسن
15:24اور حضرتِ امامِ حسین کو چادر میں داخل کیا
15:27حضرت علی المرتضی
15:29رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے تھے
15:32انہیں بھی چادر مبارک میں داخل کیا
15:34میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی
15:36اللہم ہاولا اے اہلُ بیتی
15:39فَأَذْهِبْ عَنْهُمُ الرِّجْسُ
15:42وَتَحِرْهُمْ تَطْعِیرَ
15:43اے اللہ یہ میرے اہلِ بیتِ اتحار ہیں
15:46ان سے رجز کو آلودگی کو دور کر دے
15:50انہیں خوب ستھرا اور پاکیزہ کر دے
15:54ناظرین و سامعین
15:55اب ہم فردن فردن
15:58رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قرابداروں
16:01اور
16:03اہلِ بیتِ رسول
16:06کا ذکر کریں گے
16:08اور ان کے فضائل و مناقب
16:10جو ہمیں احادیثِ مبارکہ میں ملتے ہیں
16:12اس کو اب آپ کے سامنے پیش کریں گے
16:15حضرتِ علی المرتضا کرم اللہ وجہا
16:20رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے متعلق ارشاد فرمایا
16:24فرما
16:26لَأَدْفَعَنَّ الْغَایَةَ الْجَوْمِ الْرَجُلِنْ
16:30يُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ
16:33وَيُحِبُّهُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ
16:35فرما آج کے دن
16:37میں جھنڈا
16:39اُس شخص کے سپرت کر دوں گا
16:41جو اللہ سے محبت کرتا ہے
16:44اللہ کے رسول سے محبت کرتا ہے
16:46اللہ اس سے محبت کرتا ہے
16:48اللہ کا رسول اس سے محبت کرتا ہے
16:52اور میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہی و بارک و سلم
16:57نے جب یہ ارشاد فرمایا
16:59یعنی فاتحِ خیبر کا یہ مرتبہ اور مقام ہے
17:04حدیث میں ہمیں ملتا ہے
17:06مددو آنا کا عم
17:08صحابہ کرام نے
17:10اپنی گردنوں کو اٹھانا شروع کر دیا
17:13اور حضور کے سامنے آنے لگے
17:16کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی
17:20ہمارا نام لے لے
17:21ہم فاتحِ خیبر بن جائیں
17:26اور امام کرتبی نے لکھا
17:28یہ اس وجہ سے تھا
17:30کہ یہ بہت بڑا شرف
17:32اس دن مل رہا تھا
17:33very nationality
17:35and that is why every single person
17:36and wants to settle
17:37that this happens to be named
17:40by the way
17:40the thehram of the Krasnoy
17:42saw the SS
17:43said that
17:43сегодня
17:44Ali
17:44Ali
17:46where is
17:47?
17:48it says that
17:49he said his
17:50kashrubah
17:50has to be a
17:51my
17:51katsrubah
17:52he said it
17:54he said it
17:55he said it
17:57he said it
17:57that he says it
17:58my
17:59his
18:01his
18:01sat
18:02He said,
18:32کہ جب حضرت علی المرتضی کررم اللہ وجہ کی شعادت ہوئی
18:36امام حسن مشتبہ رضی اللہ تعالی عنہ نے
18:41سیاہ رنگ کا امامہ پہنا
18:43اور آپ نے ایک عظیب الشان خطبہ دیا
18:47اس خطبے میں
18:49جو امام حسن نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا ذکر کیا
18:54وہ میں آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں
18:57آپ نے ارشاد فرمایا
18:59کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے بابا کے متعلق ارشاد فرمایا
19:05فَقَاتَ لَجِبْرِيلًا يَمِينِهِ وَمِيْكَائِلْا يَسَارِهِ
19:12یعنی حضرت علی المرتضی کی شان یہ ہے
19:16کہ میدان جنگ میں
19:19حضرت جبریل ان کے دائیں جانب
19:21اور حضرت میکائل ان کے بائیں جانب جہاد کرتے نظر آتے ہیں
19:26اللہ اکبر
19:28اور حضرت عبداللہ بن مسعود
19:33رضی اللہ تعالی عنہ نے ارشاد فرما
19:36اِنَّ عَلِيَ بْنَبِي تَعْلِبِ
19:39اِنْدَهُ عِلْمُ الزَّاهِرِ وَالْبَاطِنِ
19:42کہ دیکھئے علم کی دو قسمیں ہیں
19:45ایک علم ظاہر ہے
19:46ایک علم باطن ہے
19:48اس کو اللہ معلوسی نے روح المعنی میں بیان کیا
19:51لِكُلِّ آیَتٍ زَهْرٌ وَبْطُنٌ
19:53اِنَّ زَاهِرَهَا لِأَهْلِ الزَّبَائِرِ وَإِنَّ بَاطِنَهَا لِأَهْلِ الْبَوَاطِنِ
19:57ہر آیت کا ایک ظاہری معنی ہے
19:59ہر آیت کا ایک باطنی معنی ہے
20:01حضرت عبداللہ بن مسعود
20:03حضرت علی المرتضی کے علم کو خراج عقیدت اور خراج تحسین یوں پیش کر رہے ہیں
20:10فرما قرآن کے ظاہر کا عالم بھی علی المرتضی ہے
20:14اور قرآن کے باطن کا عالم بھی علی المرتضی ہے
20:18یہی وجہ ہے
20:20کہ خود حضرت علی المرتضی ارشاد فرماتے ہیں
20:24مَا مِن آیتِ نَزَلَت
20:26اِلَّا وَكَدْ عَلِمْتُ فِي مَا نَزَلَت
20:28اَيْنَ نَزَلَتْ وَعْلَا مَن نَزَلَتْ
20:31آپ فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی کوئی ایک ایسی آیت نہیں
20:36کہ جس کے شان نزول کو میں نہ جانتا
20:40رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرما
20:46علیم معن قرآن
20:48والقرآن ما علی
20:51لن يتفرقا حتی یردہ علی الحوص
20:54فرما علی قرآن کے ساتھ ہے
20:57قرآن علی کے ساتھ ہے
20:59فرمایا کہ وہ ایک دوسرے سے جدا نہیں ہیں
21:04دنیا میں بھی معیت ساتھ ہے
21:07معیت ہے
21:08آخرت کے اندر بھی معیت ہے
21:11اس کا مطلب کیا ہوگا
21:14کہ قرآن مجید کے اشرار
21:18قرآن مجید کے تفسیر
21:21اس کے معارف اس کے مطالب
21:24اس کے معانی اس کی مراد
21:25اگر تم حاصل کرنا چاہتے ہو
21:28تو بارگاہ علی المرتضا میں تمہیں آنا پڑے گا
21:33اس لئے من اراد العلم فلیعت الباب
21:36کہ جو علم کا ارادہ کرے
21:39وہ دروازے پر آتا ہے
21:41اور علی باب العلم ہے
21:44اللہ اکبر
21:47رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہی و بارک السلم نے
21:51جن کی متعلق ارشاد فرما دیا
21:55وَإِمَامُ الْبَرَرَةِ
21:57وَقَاتِلُ الْفَجَرَةِ
21:59مَنْسُورٌ مَنْنَسَرَةِ
22:02فرمایا کہ
22:04علی المرتضا
22:06نیک و کاروں کا امام ہے
22:08فُسَّاق اور فُجَّار کا قاتل گئے
22:12علی کی مدد کرنے والے کی
22:15اللہ کی طرف سے مدد کی جائے گی
22:18اللہ اکبر
22:21حضرت علی المرتضا کرنا بللہ وجہ
22:25کہ جن کی متعلق
22:29رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہی و بارک السلم نے
22:33ارشاد فرما
22:34مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَآزَ عَلِيٌّ مَوْلَا
22:37مَنْ كُنْتُ وَلِيُّهُ فَآزَ وَلِيُّهُ
22:41یہاں ولی اور مولا
22:43اگر اس کے مستر کو دیکھا جائے
22:46تو یہاں حُب کے معنی کے اندر ہے
22:48اور اسی طریقے سے
22:53سیدہِ کائنات
22:54مخدومِ کونین
22:57ام الحسنین
23:00بنتِ رسول
23:03حضرتِ سیدہ فاطمہ
23:06تُززہرا
23:06رضی اللہ عنہ
23:09ان کی شان
23:11اور ان کا مرتبہ
23:13اور ان کا مقام
23:14وراؤ البراہ
23:15جب یہ آیتِ تطہیر نازل ہوئی
23:19اِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُوزِبَ عَنْكُمُ الرِّسَّةِ اَهْلِ الْبَيْتِ وَيُتَاحِرَكُمْ تَطْهِرَةِ
23:25اس آیتِ کریمہ کے نزول کے بعد
23:27چھے ماہ تک
23:29رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
23:31اللہ اکبر حضرتِ سیدہ فاطمہ تُززہرا کے گھر آتے رہے
23:38اور رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے رہے
23:42السلاة
23:42اہلِ بیت نماز قائم کرو
23:47اور چھے مہینے مسلسل
23:50سیدہ فاطمہ تُززہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
23:54گھر کے دروازے کے سامنے رسول اللہ گزرتے ہوئے
23:58یہ آیتِ تطہیر ارشاد فرمایا کرتے تھے
24:02اِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُزْهِبَ عَنْكُمُ الرِّسَّ اَهْلِ الْبَيْتِ
24:06وَيُتَحِرَكُمْ تَطْهِيرًا
24:10اللہ اکبر
24:12رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرما
24:17امامِ بخاری نے امامِ مسلم نے
24:19سی بخاری اور سی مسلم میں
24:21اس حدیثِ پاک کو نکل کیا
24:23فرما
24:24یا فاطمہ
24:26اَلَا تَرْدِينَ أَن تَقُونِي
24:28سَيِّدَةَ نِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ
24:30وَسَيِّدَةَ نِسَاءِ حَاذِهِ الْأُمَّةِ
24:33ارشاد فرمایا کہ
24:37کیا اس بات پہ آپ راضی نہیں
24:40کہ آپ مومنین کی عورتوں کی سردار ہیں
24:44اور اس امت کی عورتوں کی سردار ہیں
24:47رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرما
24:52اِنَّ هَذَا مَلَكٌ لَمْ يَنْزِلْ الْأَرْضَ قَطْ قَبْلَ هَذِهِ اللَّيْلَةِ
25:00اِسْتَأْذَنَ رَبَّهُ
25:02اَنْ يُسَلِّمَ عَلَيَّهِ
25:04وَيُبَشِّرَنِي بِأَنَّ فَاطِمَةَ سَيِّدَةُ نِسَاءِ اَهْلِ الْجَنَّةِ
25:09وَأَنَّ الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ سَيِّدَا شَبَابِ اَهْلِ الْجَنَّةِ
25:14رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرما
25:18فرما کہ یہ فرشتہ اس سے پہلے زمین پر نہیں اترا
25:23اس نے اللہ کریم کی بارگاہ میں اجازت طلب کی
25:28کہ مجھے سلام کرے
25:31اور خوشخبری اس نے مجھے دی
25:35کہ فاطمہ تُزدارہ اہلِ جنت کی عورتوں کی سردار ہوگی
25:40اور حسن اور حسین اہلِ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہوگئے ہیں
25:47اسی طریقے سے حضرتِ عبداللہ بن عمر
25:52رضی اللہ تعالی عنہما
25:54آپ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
25:58جب بھی سفر کے لیے تشریف لے جاتے
26:02تو سب سے آخر میں حضرتِ سیدہ فاطمہ تُزدارہ کے گھر جاتے ہیں
26:07اور جب سفر سے واپس تشریف لے آتے
26:11تو سب سے پہلے
26:14حضرتِ سیدہ فاطمہ تُزدارہ کے گھر تشریف لے جاتے ہیں
26:18اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:20انہیں دیکھتے رہتے دیکھتے رہتے اور فرماتے
26:23فَخَالَنَهَا رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم
26:27فِدَاكِ عَبِي وَأُمِّي اللَّهُ اَكْبَرَ
26:31میرے آقا فرماتے رہتے
26:33اے فاطمہ تجھ پر مصطفیٰ کا بابا بھی قرمان
26:38تجھ پر مصطفیٰ کی ماں بھی قرمان
26:40کیا فضیلت ہے سیدہِ کائنات
26:45حضرتِ سیدہ فاطمہ تُزدارہ کے
26:48ایک اور حدیث میں ملتا ہے
26:51کہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:53نے ارشاد فرما
26:54فاطمہ تُبَدْعْتُم مِنِّي
26:57وَمَنْ أَغْدَبَهَا أَغْدَبَنِي
26:59فرما فاطمہ میری جان کا حصہ ہے
27:03جس نے اس کو نراز کیا
27:05اس نے مجھے نراز کیا
27:09اللہ اکبر
27:10اسی طریقے سے راوی حضرت علی المرتضاء ہے
27:14امام حاکم نے مستدرک میں
27:18اس حدیث پاک کو نقل کیا
27:19کہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:22نے ارشاد فرما
27:23اِذَا کَانَ يَوْمَ الْقِيَابَةِ
27:25نَادَ مُنَادِمْ مِنْ مُوِرَائِ الْحِجَابِ
27:28يَا أَهْلَ الْجَمَحِ
27:30غُدُّوا بِسَارَكُمْ
27:33اَنْ فاطمہ بِنتِ مُحَمَّدِ حَتَّى تَمُرْحَ
27:37کہ ایک منادین ادا دے گا
27:41پردے کے پیچھے سے
27:42اے اہلِ محشر
27:44اپنی نظریں چھکا لو
27:47اب اہلِ محشر میں
27:50تمام لوگ شامل ہوگے
27:52اللہ سب کو حکم دے گا
27:54اے اہلِ محشر
27:57اپنے نظروں کو چھکا لو
27:59اس لیے کہ
28:01فاطمہ بنتِ مُحَمَّدِ
28:03گزر جائیں
28:05اور سیدہ فاطمہ تُزارہ
28:08گزر جائیں گے
28:09ایک اور حدیث میں ملتا ہے
28:13کہ حضرت علی المرتضی خود راوی ہیں
28:17کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
28:20نے ارشاد فرما
28:20سب سے پہلے جو جنت میں داخل ہوں گے
28:24وہ کونسی ہستیاں ہوں گی
28:26رسول اللہ نے فرما
28:27آنہ
28:27وفاطمہ
28:29والحسن
28:30والحسین
28:32حضرت علی بیان فرماتے ہیں
28:34کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
28:36مجھے فرما
28:37جو جنت میں سب سے پہلے ہستیاں داخل ہوں گی
28:40میں ہوں گا
28:41فاطمہ ہوں گے
28:42حسن ہوں گے
28:43حسین ہوں گے
28:45ہم تو یا رسول اللہ میں نے ارش کی
28:47اے اللہ کے رسول
28:48صلی اللہ علیہ وسلم
28:50فَمُحِبُّونَ
28:51ہم سے محبت کرنے والے کہاں ہوں گے
28:54وہ کہاں جائیں گے
28:55یعنی اہلِ بیتِ اتحار کو
28:59اپنی
29:00محبت کرنے والوں کا کتنا خیال خیال ہے
29:03عرص کرتے ہیں
29:04فَمُحِبُّونَ
29:05ہم سے محبت کرنے والے کہاں جائیں گے
29:08قَالَ مِوْرَائِكُمْ
29:11رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما
29:13وہ تمہارے پیچھے ہوں گے
29:15ناظرین اکرام
29:17ان اہلِ بیتِ اتحار میں سے
29:20حضرت امام حسن اور امام حسین ہے
29:25جن کا تذکرہ
29:27ہمیں کتبِ حدیث میں ملتا ہے
29:29جن کے فضائل و مناقب سے
29:31کتبِ حدیث بری پڑی ہیں
29:33امامِ طبرانی نے
29:35الموجب الكبیر میں اس حدیث شفاق کو نقل کیا
29:38رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرما
29:41اللہ اخبرکم بخیر الناس جدن و جدتن
29:45فرما میں تمہیں خبر نہ دے دوں
29:47کہ نانا اور نانی کے رشتے کے لحاظ سے
29:49اللہ اخبرکم بخیر الناس عمّن و عمّتن
29:53چچار پھوپی کے رشتے کے لحاظ سے
29:56اللہ اخبرکم بخیر الناس خالن و خالتن
29:59مامو اور خالہ کے رشتے کے لحاظ سے
30:04اللہ اخبرکم بخیر الناس عمّن و عمّن
30:08باپ اور ماں کے رشتے کے لحاظ سے
30:10بہتر کون ہے
30:12فرما ہم الحسن والحسین
30:15ان سارے رشتوں کے لحاظ سے بہتر
30:19حسن ہے
30:20حسین ہے
30:21رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
30:24کس انداز کے ساتھ
30:27ان کی توصیف کی فرماتے ہیں
30:30میرے کریم آقا
30:31ان کا نانا رسول اللہ ہے
30:33ان کی نانی ختیجہ بنت خویلت ہے
30:38آپ فرماتے ہیں
30:40ان کی ماں فاطمہ بنت رسول اللہ ہے
30:44فرماتے ہیں ان کے بابا علی بن نبی طالب ہے
30:48ان کے چچا جعفر بن ابی طالب ہے
30:51اور ان کی پھوپی
30:53امہانی بنت ابی طالب ہے
30:56ان کے مامو قاسم بن رسول اللہ ہے
30:59اور ان کی خالائے
31:01زینب رقیہ ام کلسوم ہے
31:04اور آگے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرماتا
31:09جدہما فالجنہ
31:10ابوہما فالجنہ
31:13امہما فالجنہ
31:15امہما فالجنہ
31:17امہما فالجنہ
31:18خالاتوہما فالجنہ
31:21ہما فالجنہ
31:22اللہ اکبر کیا شان ہے ان کی
31:25میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں
31:29ان کا نانا جنتی
31:30ان کا بابا جنتی
31:32ان کی ماں جنتی
31:34ان کا چچا جنتی
31:38ان کی پھوپی جنتی
31:39ان کی خالائے جنتی
31:41یہ دونوں حسن و حسین جنتی
31:44رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرماتا
31:49من احبنی فالیحب حازین
31:51جس نے مجھ سے محبت کی اس پہ لازم ہے
31:55کہ ان دونوں سے محبت کرے
31:58یعنی حسن و حسین سے محبت کرے
32:00رضی اللہ عنہ
32:01یعنی امام حسن اور امام حسین کی محبت کو
32:05رسول اللہ اپنی محبت کے ساتھ جوڑ رہے ہیں
32:07ایک اور حدیث میں آتا ہے
32:10رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرما
32:13من احب الحسن و الحسین فقد احبنی
32:16فرما جس نے حسن اور حسین سے محبت کی
32:19تحقیق اس نے مجھ سے محبت کی
32:22اور ایک اور حدیث میں ملتا ہے
32:24رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرما
32:28من احبہما احببتہو
32:31وَمَنْ أَحْبَبْتُهُ أَحَبَّهُ اللَّهُ وَمَنْ أَحَبَّهُ اللَّهُ أَدْخَلَهُ جَنَّاتِ النَّعِيمِ
32:37فرمایا جس نے ان دونوں سے محبت کی
32:40نہیں امام حسن سے امام حسین سے
32:42جس نے ان دونوں سے محبت کی فرمایا
32:45میں نے ان سے محبت کرنے والے سے محبت کی
32:49اللہ ہو اکبر
32:51اور جس سے میں نے محبت کی اس سے اللہ نے محبت کی
32:55اور جس سے اللہ نے محبت کی
32:58اللہ اسے قیامت کے دن جنات النعیم میں داخل کر دے گا
33:03رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرما
33:07من احبنی و احب حازین و اباہما و امہما
33:11کان معی فی درجتی یوم القیامہ
33:13فرما کہ جس نے ان دونوں سے محبت کی
33:16یعنی حسن حسین سے محبت کی
33:17اور ان کے والد ان کے والدہ سے محبت کی
33:22کان معی فی درجتی یوم القیامہ
33:24فرما میرے ساتھ وہ میرے ٹھکانے پر ہوگا
33:27اور ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہی و بارک وسلم نے
33:34حضرت امام حسن اور امام حسین سے
33:38ایک جملہ ارشاد فرمایا
33:42جس پر میں اختتام کرنا چاہتا ہوں
33:45یہ بہت بڑی فضیلت کے باب میں
33:49بہت بڑا حدیث ہے
33:51میرے کریم آکا نے ایک دن ان کو دیکھ کے فرما
33:54حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین سے فرمایا
34:03میرے ماں باپ تم پر قرمان ہو
34:05تم اللہ کے نزدیک کس قدر معزز ہو
34:08آج اگر ہم اسلام کے نور کو حاصل کرنا چاہتے ہیں
34:13پران سے ہدایت لینا چاہتے ہیں
34:16اور تعلق باللہ اور تعلق بررسول کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں
34:21تو ہمیں اہلِ بیتِ اتھار سے تعلق کو مضبوط کرنا ہوگا
34:26یہ تعلق
34:28تعلق بالرسالت اور تعلق باللہ کی مضبوطی کا سبب بن جائے گا
34:34اللہ رب العزت
34:36ہم سب کی حال پر لطف و کرم فرمائے
34:38وَمَا عَلَيْنَا إِلِّ الْبَلَاقُ الْمُبِينَ
34:40سَلَامُ وُسَلَامُ
34:43Salam ho Hussain ke mqarikun salam
Recommended
38:59
|
Up next
40:54
37:15
40:53
39:59