Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/22/2025
American army Prade in world 🌎
By
Kashif Mag

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کیا یہ دودھ لینے نکلے ہیں؟
00:02انہیں خوف ہے کہ کہیں؟
00:04امریکی فوجیوں کی پریٹ دنیا بھر میں مزہ بن گئی
00:08دلچسپ میمز نے ہسنے پر مجبور کر دیا
00:11امریکی فوج کے دھائی سو سال مکمل ہونے پر واشنگٹن میں بڑی پریٹ کا احتمام کیا گیا
00:22لیکن ٹرمپ کو کیا پتا تھا کہ دہائیوں بعد ہونے والی پریٹ صرف مزہ بن کر رہ جائے گی
00:30ایک صرف نے پریٹ کی ویڈیو اپلوڈ کی اور کیپشن میں لکھا
00:37کہ امریکی فوج کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے صبح دودھ لینے جا رہے ہیں
00:43ایک صرف نے لکھا کہ سب سے مزہیا چیز یہ ہے کہ کسی فوجی نے ٹرمپ کو سیلیوٹ نہیں کیا
00:50لیکن ٹرمپ ایک مسخرے کی طرحیں سیلیوٹ کر رہا ہے
00:53بھارتی گلوکار ادنان سمی نے لکھا کہ لگتا ہے یہ لسی پی کر آ رہے ہیں
00:58ایک صرف نے تنس کیا کہ امریکی فوج ٹرمپ کے پاس سے ایسے گزر رہی ہے
01:03جیسے وہ انڈے اور بریڈ لینے جا رہے ہوں
01:06اسی پر جواب دیتے ہوئے ایک صرف نے لکھا کہ آپ انتظار کریں
01:10دوسری ویڈیو میں یہ فوجی ہاتھ میں دودھ کے پیکٹ لے کر آ رہے ہوں گے
01:14ایک صرف نے لکھا کہ امریکی فوج کو ڈر ہے
01:18کہ کہیں ٹرمپ انہیں ایران ہی نہ بھیجوا دے
01:21واشنگٹن میں بڑے پیمانے پر فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا
01:30این اسے دن صدر ٹرمپ کی نواسویں سال گرہ بھی تھی
01:33یہ پریڈ لنکن میموریل کے قریب سے وائلٹ ہاؤس کے جنوب کی جانے بیک راستے پر چلی
01:39امریکی فوج کے مطابق پریڈ میں تقریباً ڈیر سو فوجی گاڑیاں شامل تھیں
01:43جن میں اہم ترین سمجھے جانے والے ابرامز ٹینکوں اور بلیک ہاؤک ہیلیکاپٹروں سمیت تقریباً پچاس تیارے شامل تھے
01:50ایک اندازے کے مطابق چھ ہزار سات سو فوجیوں نے اس میں حصہ لیا
01:55امریکی ذریعہ بلاک کا کہنا ہے کہ انیس سو اکیانوے میں خلیجی جنگ کے بعد
01:59صدر جارج ایس ڈیو بوش کی منعکت کردہ پریڈ کے بعد واشنگٹن میں یہ پہلی بڑی فوجی پریڈ ہے
02:05موسیقی

Recommended