Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/19/2025
#iranisraelwar #AyatollahSistani #IsraeliDefenseMinister #AyatollahKhamenei #iran #israel #donaldtrump #fieldmarshalasimmunir #headlines

LIVE: Donald Trump okays Iran attack plan: WSJ report

Iran fires new salvo of missiles, explosions at Tel Aviv, Jerusalem

UN Security Council to meet Friday on Israel-Iran war

Iran has a right to peaceful nuclear power, Putin says

‘Honoured to meet him’: Trump says after meeting Field Marshal Asim Munir

Iran says hypersonic missiles fired at Israel as Trump demands surrender

China accuses Trump of ‘pouring oil’ on Iran, Israel conflict

Salman Farooqi, Awais Hashmi get bail in DHA assault case

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈرانی سپریم میجرے
00:30ڈرانی سپریم میجرے
01:00اسرائیل کا بیس رڑاکہ تیاروں سے ایران پرتازہ حملہ
01:04میزائی لانچر اور تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
01:08آرکھ ہیوی وارٹر ری ایکٹر اور نتنز پر بھی حملہ
01:11ایرانی حکام کا کہنا ہے کسی قسم کی تابکاری کا کوئی خطرہ نہیں
01:15تنصیبات کو حملے سے پہلے ہی خالی کرا لیا تھا
01:18ایرانی فورسز کا کہنا ہے اسرائیل کے متعدد ڈرونز گرا دیے گئے
01:22اسرائیلی وزیر دفاع کی ایران کے سپریم لیڈر آیتاللہ خامنائی کے قتل کی دھمکی
01:27ایران کے عالی رہنماء آیتاللہ علی سرستانی کا سخت رد عمر
01:31قبردار کیا اگر ایران کی عالی مذہبی و سیاسی قیادت کو نشانہ بنایا
01:36تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے
01:39ایران نے اسرائیل پر مزائلوں کی بارش کر دی
01:51یروشلن، تلوی، رمادگان سمیت، دیگر علاقے دھماکوں سے گونج اٹھے
01:55سٹاک ایکشنج کی امارت ملیا میں، ہلون شہر میں بھی تباہی پھیل گئے
02:00ایران نے بیرشیبہ میں اسرائیلی ڈیفنس فورسز کے کمانڈ اینٹیلیجنس ایڈ پورٹرز کو تباہ کر دیا
02:05ٹکنالوجی پارک میں آرمی انٹیلیجنس کیمپ پر بھی حملہ کیا
02:09ایرانی فوج کا کہنا ہے
02:11اسرائیل پر تازہ حملوں میں سجیل مزائلوں کا استعمال کیا
02:14ایرانی حملوں میں ایک سو سینتیس اسرائیلی زخمی ہوئے
02:18امریکہ نے اسرائیل میں اپنے سفارتی عملے کو محفوظ جگہ پر پناہ لینے کی ہدایت کر دی
02:29ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ ہمارا معاون ہے
02:32اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے
02:34امریکی دفاعی نظام ہمارے لیے کام کر رہا ہے
02:37امریکہ ہمارے ساتھ مل کر ایرانی ڈرونز گرا رہا ہے
02:40امریکی صدر سے روز بات ہوتی ہے
02:43زبردست آب انجاری ہے
02:44ٹرمپ کو سب معلوم ہے ان کے فیصلے کے آگے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا
02:53امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری ڈیڈی لیکن حتمی حکم جاری نہیں کیا
02:58اخبار والسٹریٹ جرنل کا دعویٰ ہے
03:00صدر ٹرمپ نے منگل کی رات سینئر مشیروں کو بتایا
03:03ایران پر حملے کا فلحال حتمی حکم نہیں دیا
03:07تاکہ دیکھا جا سکے کہ ایران اپنا جوہری پروگرام ترک کرتا ہے یا نہیں
03:11رپورٹ میں بتایا گیا ہے
03:12فردو میں اہم ایرانی جوہری تنصیبات حملے کا ممکنہ حدف ہیں
03:16ڈانلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کچھ بھی ہو سکتا ہے
03:18فردو پلانٹ سے متعلق معاملات خوفیاں ہیں
03:21ایران پر حملوں سے متعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا
03:24امریکہ اسرائیل ایران تنازع میں مداخلت سے باز رہے
03:39روس نے خبردار کر دیا
03:40روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
03:42امریکی فوجی مداخلت انتہائی خطرنا قدم ہوگا
03:46روس اور چین کے صدور کا ٹیلیفون اقرابطہ
03:49ایران پر اسرائیلی حملوں کی مضمع
03:51اسرائیلی اقدامات کو اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کی خرافرزی قرار دیا
03:56دونوں رہنماؤں نے موقف اپنایا
03:59ایران کے جہوری پروگرام پر خدشات کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا دا سکتا
04:03اس پر سفارتی کوششوں کی ضرورت ہے
04:13ایران پر امریکی حملہ قیاس آرائی ہے
04:16تفسرہ نہیں کر سکتے
04:17آئیے ای اے کے تحت ایٹمی تنصیبات و حملہ
04:20بین الاقوامی قوانین کی خرافرزی ہے
04:22ایران کو یو این چارٹر کے تحت
04:24اپنے دفاع کا مکمل حق ہے
04:25ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ کہا
04:28اسرائیلی جارہیت ایران کی خود مختاری
04:30اور علاقائی سالمیت کی خرافرزی ہے
04:32اکیس مسلم ملکوں نے
04:34اسرائیلی جارہیت کو مسترد کیا
04:36عالمی برادری اسرائیل کو
04:38انصاف کے کٹہرے میں لائے
04:39ایران کے ایٹمی پروگرام پر فوری باتچیت کا
04:42آستائے اختیار کیا جائے
04:43امریکی صدر ڈانل ٹرامپ اور فیل مارشل
04:50آسیم منیر کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات
04:52آرمی شیف نے پاک بھارت جنگ بندی
04:54میں نتیجہ خیز کردار پر
04:56امریکی صدر کا شکریہ آدھا کیا
04:57عالمی چیلنجز سے نمٹنے میں
04:59صدر ٹرامپ کی صلاحیتوں کی تعریف کی
05:01ٹرامپ نے انصدادے دہشتگردی میں
05:04پاکستان کی کردار قیام آمن کی
05:06کوششوں کو سراہا
05:07دہشتگردی کے خلاف تابون جاری رکھنے پر
05:09اتفاق کیا گیا
05:10امریکی صدر نے فیل مارشل سید آسیم منیر
05:13سے ملاقات کو احزاز قرار دیا
05:15اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کا
05:29تبابلہ غیرائمی نہیں سپریم کورٹ
05:31نے فیصلہ سنا دیا
05:32جسٹس محمد علی مزر کی سربراہی میں
05:34بینچ نے فیصلہ تین دو کے تناسب سے سنایا
05:37ججز کی سینیورٹی کا معاملہ
05:39صدر کو واپس رمان کر دیا
05:40صدر پاکستان کے فیصلے تک
05:42جسٹس سرپراہز ڈوگر اسلام آباد ہائی کورٹ
05:45کے قائم مقام چیف جسٹس رہیں گے
05:46جسٹس نئی مفتر افغان اور جسٹس شکیل
05:49احمد نے فیصلے سے اختلاف کیا
05:51اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کا
05:53تبابلہ بدنیتی پر مبنی قرار دیا
05:55موقف اپنایا
05:56صدر مملکت نے آئین کی خلاف ورزی کی
05:58آئین تبابلہ ہو کر آنے والے ججوں
06:01کو مستقل جج بنانے کی اجازت نہیں دیتا
06:03ججز کا تبابلہ جلد بازی میں کیا گیا
06:06وجوہات بھی نہیں دی گئی
06:07فیلمارشال آسمونیر اور صدر ٹرام کی ملاقات
06:21پاک امریکہ تعلقات میں ایک سنگ میل ہے
06:23وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں
06:25ملاقات میں بین الاقوامی اور خطے کے امور
06:28زیر بحث آنے سے پاکستان کی اہمیت نمائی ہوئی
06:30پاک بھارت تنازیات کی دوبارہ
06:33بین الاقوامی حیثیت اجاگر ہوئی
06:35یہ موجودہ حکمرانی کے ہائیبرڈ مارگن کی کامیابی ہے
06:38انقلابی تبدیلیاں وزیر آزم شہباز شریف
06:41اور فیلمارشال آسمونیر کے تاب ان سے ممکن ہوئی
06:44فیلمارشال کو امریکہ میں شاندار پروٹوکول ملا
06:50اس سہاں دنیا میں کسی کو مدو نہیں کیا گیا
06:52سینیٹر فیصل وارڈا کہتے ہیں
06:54فیلمارشال آسمونیر کو کوئی ڈو مور نہیں کہہ سکتا
06:57ہم بیک بینچریز پر نہیں ون ٹو ون آ کر بیٹھے ہیں
07:00آرمی چیف پاکستان کے لیے بہت سے مصفت چیزیں لے کر آ رہے ہیں
07:04بھارتی میڈیا نے سادر ٹرمپ کی جانب سے
07:09فیلمارشال آسمونیر کے زہرانے کو ڈیزاسٹر
07:12اور مودی جی کی ناکامی قرار دیا
07:14مودی کو خوب آڑے ہاتھ ہو لیا
07:16کہا سادر ٹرمپ فیلمارشال آسمونیر کے ساتھ زہرانہ کر رہے تھے
07:20اور نریندر مودی جی سیون رہنماوں کے ساتھ
07:23گروپ فوٹو بنوا رہے تھے
07:25درحقیقت پاکستان نے مودی کو دنیا میں تنہا کر دیا
07:28بھارتی خارجہ پالیسی کو خاموش کرا دیا
07:31دنیا کی توجہ پاکستان کی جانب ہے
07:34آپریشن بنیانوں مرسوس پہ کامیابی آمن کی جیت ہے
07:46پاکستان نے ہمیشہ آمن کو فوقیت دی
07:49بی جی آئی ایس پی آر کی کراچی میں سیلانی آئی ٹی پروگرام کے طلبہ سے گفتگو
07:53لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودری نے کہا
07:56افاجہ پاکستان آئین کے تحت اور ریاستی احکامات کے مطابق پرائز سر انجام دے رہی ہے
08:01پاکستان خطے میں نیٹ ریجنل سٹیبلائزر کا کردار ادا کرتا رہے گا
08:18بلاول ہٹو کی قیادت میں سفارتی محاصفہ بھارت کا بیانیاں ملیاں میٹ ہو گیا
08:23بلاول ہٹو کل کراچی تشریف کار رہے ہیں ہم ان کا شاندار استقبال کریں
08:28وزیراعلا سے مراد علی شاہ کا اعلان کہا
08:31بہتر طریقے سے پاکستان کا بوقف دنیا بھر میں پیش کیا گیا
08:34بلاول ہٹو نے جنگ کے دوران بھی انٹرنیشنل میڈیا کو انگیش دیا
08:43حکومت کا چینی کے سٹے بازو زخیرہ اندوزو کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ
08:47وزیراعظم نے قیمتوں میں مصنوعی اضافے کی روپ تھام کے لیے کریک ڈاؤن کی منظوری دے دی
08:51ایف آئی اے آئی بی ایف بی آر سٹیٹ بانک اور دیگر متعلقہ اداروں کو مکمل افتحارات مل گئے
08:57آئندہ دنوں میں بڑے پیمانے پر ایکشن متوقع
08:59سپریم کورٹ کے ججوں کو بیرون ملک جانے کے لیے چیف جسٹس سے نو سی لینا ہوگا
09:15صدر مملکت نے سپریم کورٹ ججز ترمینی آرڈر دو ہزار پچھے جاری کر دیا
09:20چیف جسٹس کو ججز کی چھٹی منظور یا مسترد اور واپس بلانے کا اختیار ہوگا
09:25ایسو پیس کے مطابق سپریم جسٹس عوامی مفاد میں سواب دیدی اختیارات استعمال کریں گے
09:30ہر قسم کی چھٹی کے لیے پیشگی منظوری اور معقول وجہ دینا لازم قرار دی گئی ہے
09:36امیر تو علاج کے لیے باہر چلا جاتا ہے لیکن غریب تڑپ کر مر جاتا ہے
09:47اب پنجاب میں ان بیماریوں کا بھی علاج ہوگا جو پہلے پاکستان میں ممکن نہ تھا
09:51وزیرعالہ پنجاب مریم نواز نے کلینک آن ویلز کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کر دیا
09:57کہاں صحت کے شعبے میں کام صرف نون لیگ کے دور میں ہوا
10:00نواز اور شہباز شریف کے بعد عوام رول گئے تھے
10:03شرم کی بات ہے دو ہزار پچیس میں بھی لوگ بجلی سے محروم ہیں
10:14اوپر سے حکومت نے سولر پر ٹیکس لگا کر اسے غریب سے مزید دور کر دیا
10:18خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کہا
10:22دو کروڑ بچے اسکول نہیں جاتے
10:25ملک میں تعلیمی امرجنسی کی ضرورت ہے
10:27بجٹ ایسا ہونا چاہیے جس سے عوام کے لیے آسانیاں پیدا
10:31غزہ پر وحشیانہ حملوں میں مزید انہتر فلسطینی شہید دو سو سے زیادہ زخمی
10:40قابض اسرائیلی فوج امدادی مراکس پر حملوں سے باز نہ آئی
10:44کھانے کی تلاش میں رنکلے بارہ فلسطینی نشانہ بن گئے
10:48پناہ گزین کیمپ اور سیف زون پر بم برسائے جا رہے ہیں
10:51شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد پچپن ہزار سات سو چھے ہو گئے
10:55ایک لاکھ تیس ہزار سے زیادہ زخمی ہیں
11:01عظیم صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرص کا تیسرا اور آخری روز
11:05ملدھر سے ہزاروں زائرین کراچی پہنچے
11:08مزار پر حاضری دی عقیدت کی پھول نچاور کیے
11:11زائرین نے ذکر و اسکار ناتخانی اور محفل سما میں شکر کیا
11:15دو جی بھی ڈیٹا اور دو سو منٹ آن نیٹ بلکل مفتھ ملیں گے
11:23ٹیلیکوم سبسکرائبرز کی تعداد بیس کروڑ تک پہنچنے پر
11:27پاکستان ٹیلیکوم آتھارٹی کا اعلان
11:29بی ٹی اے کا کہنا ہے ملک کے اسی فیصد علاقوں میں موبائل سیروس کی سہولت ہے
11:33بیگ باش لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی دھوم
11:38شاہین شاہ فریدی کو بیگ باش لیگ میں ورس بن ہیڈ
11:41نے پلاتنم کیٹگری میں پک کر لیا
11:43حارس رعوف کو مالبن سٹارز نے ٹیم میں برقرار رکھا
11:46محمد رزوان اور حسان خان
11:49رینیگیٹس کی ٹیم کا حصہ بن گئے
11:51شاداب خان کو سرگلی تھانڈرز نے گولڈ کیٹگری میں پک کیا
11:54فاسٹ بولر حسن علی کو آڈلیٹ سٹرائکرز نے ٹیم میں شامل کیا
11:57ملیشیا میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی یومی آلاؤنس کے منتظر
12:09ذرائع نے بتایا
12:10ملیشیا کے دورے کو دس دن ہو گئے
12:12کھلاڑیوں کو پیسے نہیں ملے
12:13پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد برٹ نے بھی شکوا کیا
12:17کہ کوئی ہے جو پاکستان ہاکی ٹیم کا دکھ در سمجھ سکے
12:20قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو تیس ہزار روپے آلاؤنس ملتا ہے
12:24کھلاڑیوں نے جانے سے پہلے پیسوں کا مطالبہ کیا جو نہیں ملے

Recommended