Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/19/2025
#AyatollahSistani #IsraeliDefenseMinister #AyatollahKhamenei #iran #israel #donaldtrump #fieldmarshalasimmunir #headlines

LIVE: Donald Trump okays Iran attack plan: WSJ report

Iran fires new salvo of missiles, explosions at Tel Aviv, Jerusalem

UN Security Council to meet Friday on Israel-Iran war

Iran has a right to peaceful nuclear power, Putin says

‘Honoured to meet him’: Trump says after meeting Field Marshal Asim Munir

Iran says hypersonic missiles fired at Israel as Trump demands surrender

China accuses Trump of ‘pouring oil’ on Iran, Israel conflict

Salman Farooqi, Awais Hashmi get bail in DHA assault case

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈسلام آباد ڈھائی کورٹ میں ججوں کا تبادلہ غیر آئینی نہیں سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا جسٹس محمد عریم ازر کی سربراہی میں بینچ نے فیصلہ 3-2 کے تناسب سے سنایا ججز کی سینیورٹی کا معاملہ صدر کو واپس رمان کر دیا
00:16صدر پاکستان کے فیصلے تک جسٹس سربراہیس ڈوگر اسلام آباد ڈھائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس رہیں گے جسٹس نئی مختر افغان اور جسٹس شاکیل احمد نے فیصلے سے اختلاف کیا
00:26اسلام آباد ڈھائی کورٹ میں ججوں کا تبادلہ بدنیتی پر مبنی قرار دیا مواقف اپنایا
00:31صدر مملکت نے آئین کی خلاف ورزی کی آئین تبادلہ ہو کر آنے والے ججوں کو مستقل جج بنانے کی اجازت نہیں دیتا
00:38ججز کا تبادلہ جلد بازی میں کیا گیا وجوہات بھی نہیں دی گئی
00:42ایران پر امریکی حملہ قیاس آرائی ہے تفسرہ نہیں کر سکتے
00:58آئیے ایے کے تحت ایٹمی تنصیبات ورحملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف فرضی ہے
01:02ایران کو یو این چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا مکمل حق ہے
01:06ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ کہا
01:09اسرائیلی جارہیت ایران کے خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف فرضی ہے
01:13اکیس مسلم ملکوں نے اسرائیلی جارہیت کو مسترد کیا
01:17عالمی برادری اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لائے
01:20ایران کے ایٹمی پروگرام پر فوری باتچیت کا راستہ اختیار کیا جائے
01:30روس اور چین کے صدور کا ٹیلیفانک رابطہ ایران پر اسرائیلی حملوں کی مضمت
01:34اسرائیلی اقدامات کو اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کی خیرہ فرضی قرار دیا
01:39دونوں رہنماؤں نے مواقف اپنایا
01:42ایران کے جوہری پروگرام پر خدچات کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جا سکتا
01:45اس پر سفارتی کوششوں کی ضرورت ہے
01:48ایران نے اسرائیل پر مزائلوں کی بارش کر دی
01:58یروشلن، تلویب، رمادگان سمیت، دیگر علاقے دھماکوں سے گونج اٹھے
02:02سٹاک ایکشنج کی امارت ملیہ میں، حلون شہر میں بھی تباہی پھیل گئے
02:06ایران نے بیرشیبہ میں اسرائیلی دیفنس فورسز کے کمانڈ اینٹیلیجنس ایڈکوارٹرز کو تباہ کر دیا
02:12ٹکنالوجی پارک میں آرمی انٹیلیجنس کیمپ پر بھی حملہ کیا
02:16ایرانی فوج کا کہنا ہے
02:17اسرائیل پر تازہ حملوں میں سجیل مزائلوں کا استعمال کیا
02:21ایرانی حملوں میں ایک سو سنتیس اسرائیلی زخمی ہوئے
02:24امریکہ نے اسرائیل میں اپنے سفارتی عملے کو محفوظ جگہ پر پناہ لینے کی ہدایت کر دی
02:30اسرائیلی وزیر دفاع نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کے قتل کی دھمکی دے دی
02:42کہاں آج بیرشیبہ میں حملے کا بدلہ خامنائی سے لیا جائے گا
02:45ایران کے اسٹریٹیجک مقامات پر نئے طریقے سے حملہ کیا جائے گا
02:49اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یہو کا کہنا ہے
02:52ایران کو مزائل حملوں کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی
02:55ایران کی عالی رہنما آیت اللہ علی سیستانی کا سخت رد عمل خبردار کیا
03:00اگر ایران کی عالی مذہبی اور سیاسی قیادت کو نشانہ بنایا
03:03تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے
03:05مشرق بستہ میں وہ ہوگا جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا
03:08امریکی صدر ڈانل ٹرامپ اور فیل مارشاہ الاسم منیر کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقع
03:27آرمی چیف نے پاک بھارت جنگ بندی میں نتیجہ خیص کردار پر امریکی صدر کا شکریہ ادا کیا
03:33عالمی چیلنجز سے نمٹنے میں صدر ٹرامپ کی صلاحیتوں کی تعریف کی
03:37ٹرامپ نے انصداد دہشتگردی میں پاکستان کے کردار قیام امن کی کوششوں کو سراہا
03:42دہشتگردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا
03:46صدر ٹرامپ نے پاکستان سے تجارتی معاہدے پر آمادگی کا بھی اظہار کیا
03:51فیل مارشاہ الاسم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کو سراہا
03:54فیل مارشاہ الاسم منیر نے صدر ٹرامپ کو حکومت کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت دی
03:58امریکی صدر نے فیل مارشاہ الاسم منیر کے اعزاز میں کیابنٹ ٹروم میں زہرانہ دیا
04:16امریکی صدر ٹرامپ نے فیل مارشاہ الاسم منیر سے ملاقات کو اعزاز قرار دے دیا
04:20کہا فیل مارشاہ الاسم منیر کو دو آئٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ روکنے پر شکریہ کے لیے مدو کیا تھا
04:26شکریہ کے وہ جنگ کی طرف نہیں گئے ملاقات میرے لیے اعزاز ہے
04:30پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی طاقتیں ہیں کشیدگی ختم ہونا مصبت ہے
04:34پاکستان اور بھارت دونوں سے تجارتی مہدے پر بات ہو رہی ہے
04:38فیل مارشاہ الاسم منیر سے ایران کے معاملے پر بھی بات کی
04:41وہ ایران کو بہتر طور پر سمجھتے ہیں اور مسئلے سے آگاہ ہیں
04:44ملاقات دو گھنٹے جاری رہی
04:56فیل مارشاہ الاسم منیر اور صدر ٹرم کی ملاقات پاک امریکہ تعلقات میں ایک سنگی میل ہے
05:05اس سے پہلے اس قسم کی دعوت اور ملاقات کی مثال نہیں ملتی
05:08وزیر دفاع خواج آصف کہتے ہیں
05:10ملاقات میں بین الاقوامی اور خطے کے امور زیر بحثانے سے پاکستان کی اہمیت نمائی ہوئی
05:16پاک بھارت تنازعات کی دوبارہ بین الاقوامی حیثیت اجاگر ہوئی
05:19یہ موجودہ حکمرانی کے ہائیبرڈ موڈل کی کامیابی ہے
05:22انقلابی تبدیلیاں وزیر اعظم شہبہ شریف اور فیل مارشاہ الاسم منیر کے تعاون سے ممکن ہوئی ہیں
05:28اللہ ہم سب کو ذاتی اور گروہی مفادات سے بالاتر ہو کر قوم کی خدمت کرنے کی توفیق دے
05:35فیل مارشاہ کو شاندار پروٹوکول ملا
05:47اس طرح دنیا میں کسی کو مدو نہیں کیا گیا
05:49سینیٹر فیصل وادہ کہتے ہیں
05:50فیل مارشاہ الاسم منیر کو کوئی ڈو مور نہیں کہہ سکتا
05:54ہم بیک بینچرز پر نہیں ون ٹو ون آ کر ویٹھے ہیں
05:58آرمی چیف پاکستان کے لیے بہت سی مصبت چیزیں لے کر آ رہے ہیں
06:02یہ بہت بڑا مارکہ ہے
06:03فیل مارشاہ الاسم منیر کی بدولت ہم دنیا کے ٹاپ فورم پر کھڑے ہو گئے
06:07انہوں نے محیشت کو اٹھایا اور موڈی کو تباہ و برباد کر دیا
06:10پورے قوم فیل مارشاہ کے پیچھے کھڑی ہے
06:12سینیٹ کے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پیٹرولیم مسنوات پر
06:20دھائی روپے کاربن لیوی کی تجویز مسترد کر دی
06:23کمیٹی ارکان کی اکثریت نے کاربن لیوی کی مخالفت کی
06:26سینیٹر شریف احمان نے کہا کاربن لیوی کہیں نہیں لگائی جاتی
06:30کاربن ٹیکس لگایا جاتا ہے
06:32اس کے لیے ایکٹ لائیں کاربن لیوی فانانس بل کے ذریعے نہیں لگائی جا سکتی
06:36شبلی فاراز نے کہا ایک طرف کلائمیٹ چینج کو اہمیت دے رہے
06:39دوسرے طرف لیوی لگا رہے ہیں
06:41یہ کاربن لیوی نہیں جگہ ٹیکس ہو گیا
06:43محسن عزیز نے کہا زفر اقبال جگہ کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہوا ہے
06:48اس فیصلے کے مطابق کاربن لیوی نہیں لگائی جا سکتی
06:51کاربن لیوی لگائی تو یہ توہین عدالت تصور ہوگی
06:54اسلام آباد کی عدالت میں آڈیو لیگ کیس کی سمات
07:06ایڈیشنل ڈیسٹریک انسیشن جج نے وزیر اعلیٰ خیبر فختون خواہ علی امین گنڈاپور پر فرد جرم کے لیے
07:11سترہ جولائی کی تاریخ مقرر کر دی
07:14دوران سمات علی امین گنڈاپور بولے
07:16کیا لائسنس کا پوچھنا جرم ہے
07:18مجھے اوارڈ دینا چاہیے
07:19مجھ پر ہی مقدمہ کر دیا گیا
07:21عدالت نے کہا یہ تو میرٹ پر بات ہوگی
07:23آپ پیش ہی نہیں ہوتے
07:24فرد جرم کے لیے آپ کی حاضری بہت ضروری ہے
07:27عدالت نے وارن گرفتاری موت تل کر دیئے
07:30حکومت کا چینی کے سٹے بازو اور زخیرہ اندوزوں کے خلاف
07:42سخت کانوائی کا فیصلہ
07:43وزیراعظم نے چینی کی قیمتوں میں
07:45مصموعی اضافے کی روک تھام کے لیے
07:47کریک ڈاؤن کی منظوری دے دی
07:49FIA, IB, FBR, سٹیٹ بانک
07:51اور دیگر مطالقہ اداروں کو
07:53مکمل اختیارات تفیز کیے گئے ہیں
07:55زخیرہ اندوزی میں ملوث انداصر کے خلاف
07:58چھاپے گرفتاریاں اور دیگر سخت تخدمات شامل ہوں گے
08:01مطالقہ اداروں نے کارروائیاں تیز کر دی
08:04آئندہ دنوں میں بڑے پیمانے پر ایکشن متوقع
08:07آفریشن بنیان مرسوس میں کامیابی آمن کی جیت ہے
08:29پاکستان نے ہمیشہ آمن کو جنگ پر فوقیت دی
08:32ڈی جی آئی اس پی آر کی کراچی میں سیلانی آئی ٹی پروگرام کے طلبہ سے گفتگو
08:37لیفٹنین جنرل احمد شریف چہدری نے کہا
08:40معلومات کی جنگ میں آپ نے ہراول دستے کا کردار ادا کیا
08:43افعاد پاکستان آئین کے تحت اور ریاستی احکامات کے مطابع
08:48فرائض سر انجام دے رہی ہے
08:49پاکستان خطے میں نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر کا کردار ادا کرتا رہے گا
08:55اور جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت میں
09:06تیس نومبر تک توسی کر دی
09:07فیصلہ چیف جسٹس یاہی آفریلی کے ذریعے صدارت
09:10جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا
09:12جوڈیشل کمیشن نے سندھ آئی کورٹ کے آئینی بینچ میں تبدیلی کر دی
09:16جسٹس آغا فیصل کی جگہ جسٹس عدنان اقبال
09:18اور جسٹس ساناکرم کی جگہ جسٹس جافر آئینی بینچ میں شامل
09:22تمام ہائی کورٹ کے آئینی بینچز کی مدت میں بھی 6 ماہ کی توسیر

Recommended