Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/19/2025
WHabism and zionism.
By
Kashif Mag

Category

📚
Learning
Transcript
00:00مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
00:30ترک اور عرب مسلمانوں کو جو کہ آہل سنت و جماعت سے تعلق رکھتے تھے
00:35انہیں بھی انہی القابات سے نوازا جاتا تھا
00:40یہ سولنی صدی کی بات ہے جب محمد بن عبدالوحاب نے
00:44اپنی وہابی آرڈیالوجی کو پھیلانے کی کوشش کی
00:47بات میں مسلمانوں کو مشرق، بدتی، کافر کہنے کا یہ سلسلہ
00:54اس وقت زور پکڑ گیا جب برطانوی سامراج اور آل سعود
00:59جن کے پیچھے وہابی ڈاکٹرائن کی طاقت تھی
01:02ترکوں کے خلاف عرب میں زور پکڑا
01:06آئیے آپ کو سچ سناتا ہوں
01:101915 میں نشت کے حکمران ابن سعود نے
01:15محایدہ دارین یعنی ٹریٹی آف دارین کیا
01:19اس محایدے کے تحت وہابی اور نشتی برطانوی مفادات کے محافظ بن گئے
01:27اس کے بدلے میں ابن سعود کو بیس ہزار پاؤنڈ کا قرص
01:32بڑی مقدار میں اسلح اور مہانہ امداد دی گئی
01:37اس طرح عمت کو برطانوی استعمار کے ہاتھ بیچ دیا گیا
01:43حجاز میں مسلمانوں کے قتل عام کے بعد وہابیوں نے جشن منایا
01:48اگر آپ سمجھتے ہیں کہ یہ بات مبالغہ ہے
01:52تو یاد رکھیں اس وقت کے عالی ترین وہابی مفتی
01:56شیخ سلمان بن ساہمان کے ایک تاریخی فتوہ
02:00اس بات کا واضح ثبوت ہے
02:02یہ فتوہ آج بھی شاہ سعود یونیورسٹی کے کتب خانے میں محفوظ ہے
02:07اور وہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے
02:11اگر میری اس ویڈیو کے بعد اس کو وہاں چھوڑا گیا
02:14تو اس فتوے میں صاف صاف طور پر بتایا گیا ہے
02:18کہ خلافت عثمانیہ سے تعلق رکھنے والے
02:21تمام مسلمان اور اہل سنت و جماعت کے پیروکار
02:25کافر اور مشرک ہیں
02:28ان کا کفر یہود اور نصارہ سے بھی بتر ہے
02:33اس وقت کی اکثریت مسلمان
02:35صوفی سلطلوں سے منسلک تھی
02:38جو اہل سنت و جماعت کی ریر کی حڈی تصور کیے جاتے ہیں
02:44سلمان من سہمان کے مطابق ایسے مسلمان ابو جہل سے بھی بتر ہیں
02:50فتوے میں ایک اور چوکا دینے والی بات ہے
02:53اور وہ یہ ہے کہ اگر عثمانیوں اور برطانویوں کے درمیان جنگ ہو
02:58اور برطانیہ جیت جائے
03:00تو حقیقی مسلمان یعنی وہابیوں کو خوشی منانی چاہیے
03:06کیونکہ جو لوگ برطانویوں کے ہاتھوں مارے گئے
03:11وہ مرتد اور مشرک تھے
03:13یاد رکھنا چاہیے کہ اس وقت سلطنت عثمانیہ صرف ترکی تک محدود نہ تھی
03:19بلکہ شام فلسطین اور حجاز یعنی مکہ اور مدینہ بھی سلطنت کا حصہ تھے
03:26سلیبان بن سہمان کے مطابق ان علاقوں کے تمام رہنے والے کافر اور مرتد تھے
03:34اور جب وہ مارے جائیں تو خوشی منانا جائز بلکہ واجب ہے
03:39اس فتوے کو عبداللہ بن عبداللطیف نے اٹسٹ کیا
03:44جو محمد بن عبدالوحاب کی براہراست اولاد میں سے تھا
03:49اور اپنے وقت کا سب سے بڑا وہابی عالم سمجھا جاتا تھا
03:55یہی عبداللہ بن عبداللطیف ابن سعود کا استاد بھی تھا
04:00ابن سعود جس نے بعد میں جدید سعودی عرب کی بنیاد رکھی
04:05اس وہابی عقیدے پر پختہ ایمان رکھتا تھا
04:09کہ یہود اور نصارہ سنی مسلمانوں سے بہتر ہیں
04:13اس بات کی تصدیق معروف پرتانوی افسر اور مسننف
04:18ہیری سنٹ جان برجر فلبی نے بھی کی
04:22اس نے لکھا ہے کہ ابن سعود نے خود اس سے کہا
04:26کہ غیر وہابی مسلمان یہودیوں اور عیسائیوں سے کم تر ہیں
04:31ابن سعود کی سنی مسلمانوں سے نفرت نے کئی قتل عام کروائے
04:38جنہیں معرخین نے بھی قلم بند کیا ہے
04:42اسی وہابی برطانوی گٹ چوڑ نے موجودہ سعودی عرب کی بنیاد رکھی
04:48جس میں حجاز مکہ و مدینہ وہابیوں کے قبضے میں آ گیا
04:53اور اسی اتحاد نے اسرائیل کو عرب دنیا کے قلب میں قائم ہونے کی اجازت دی
05:01آج فلسطین کی جو افسوسناک صورتحال ہو
05:06یا اسرائیل کی بے باقی در حقیقت
05:10اسی صدیوں پرانے وہابی برطانوی منصوبے کا شاہ حسانہ ہے
05:16وہابیوں اور آل سعود نے ہمیشہ امت مسلمہ کو دھوکہ دیا
05:22اور ان کی پیٹ میں چھرا گھوپا
05:24یہ پوری دستان وہابیہ بتانے کے دو بڑے مقاصد ہیں
05:29نمبر ایک
05:30موجودہ انٹرنیشنل اسٹیپلشمنٹ کے سیاسی مقاصد
05:34آل سعود کے ساتھ
05:36ان کا کھلا اتحاد
05:38مسئلہ فلسطین پر ایک کاری ضرب کے علاوہ
05:41اور کچھ بھی نہیں
05:43نمبر دو
05:45مشرق بدتی قبرچارٹ اس قسم کے القابات
05:50جو اہل سنت و جماعت کو برسخیر میں دیے جاتے ہیں
05:53ان کی تاریخ برسخیر سے نہیں عرب سے شروع ہوئی
05:58اگلی ویڈیو دو بڑی چیزوں پر مشتمل ہوگی
06:02ایک
06:03امام احمد رضا خان کا
06:05سوالہین کی قبور پر
06:08مشرقانہ انداز سے عبادت کرنا
06:11قرآن و سنت کی روشنی میں کیا ہے
06:13نمبر دو
06:14خانہ کعبہ کے وہ امام
06:17جن کا تعلق اہل سنت و جماعت سے تھا
06:20ان کے ساتھ وہابیوں نے کیا کیا
06:23یہ تاریخ کا وہ پہلو ہے
06:26جو ہماری نظروں سے کبھی بھی نہیں گزرا
06:29اس لیے ہم
06:30عرب اور عجم کے وہابی دیوبندی کنیکشن کو
06:34سمجھ ہی نہیں پائیں
06:36انسنی باتیں
06:38جواد رضا خان

Recommended