Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/17/2025
Managing PDF Links in Revit:

PDF links in Revit allow you to reference and coordinate with external documents. Here's how to manage PDF links:

Inserting PDF Links:

1. Insert Tab: Go to the "Insert" tab.
2. Link PDF: Click on "Link PDF" in the "Link" panel.
3. Select PDF: Browse and select the PDF file.

Managing PDF Links:

1. Manage Links: Use the "Manage Links" dialog to view, reload, and unload PDF links.
2. Reload: Reload PDF links to update changes.
3. Unload: Unload PDF links to remove them temporarily.

Tips:

1. Use PDF Links for Reference: Use PDF links for reference documents, such as specifications or reports.
2. Organize PDF Links: Organize PDF links logically in your project.
3. Monitor PDF Links: Regularly monitor PDF links for updates and changes.

By effectively managing PDF links in Revit, you can improve coordination and productivity in your projects.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:24مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:27میری بہت شہی دعائیں آپ سب کے لیے
00:28اچھا آج کا جو لیسن ہے وہ ہے
00:31پی ڈی ایف پی ڈی ایف کو کس طرح سے
00:33ریوٹ کے ساتھ میں لنک کیا جاتا ہے
00:35اور پھر پی ڈی ایف میں جو
00:37ریوٹ کا لنک ہوتا ہے اس کی
00:39ڈیمنشن کو کس طرح سے صحیح کیا جاتا ہے
00:41اس کے جو اوبجٹس ہیں
00:43اس کے ڈیسنسز ہیں ان کو کس طرح سے
00:45صحیح یا میننج کیا جاتا ہے
00:47تو اس کے بارے میں آج سٹڈی کریں گے
00:49you can link پی ڈی ایف فائلز
00:50to ریوٹ پوجر
00:58جو تھی ان کو ہم ریفر کرتے ہیں
01:00ریفرنس کرتے ہیں ریوٹ کے اندر
01:02open ریوٹ open your ریوٹ پروجیکٹ
01:04جو آپ کا پروجیکٹ ہے
01:06اس کو آپ
01:07جو ہے کھولنے step process بتایا
01:10انہوں نے open your ریوٹ پروجیکٹ
01:12insert tab go to the insert tab
01:15اپنے insert tab میں جانے ہیں
01:16پھر اس کے بعد آپ نے link پی ڈی ایف کرنا ہے
01:18اور link پی ڈی ایف میں جا کے
01:20آپ import بھی کر سکتے ہیں link بھی کر سکتے ہیں
01:22depend کرتا ہے کہ آپ
01:23کس طرح سے کام کرنا چاہے
01:25select pdf browse and select the pdf file
01:27you want to link
01:28اور جو pdf file آپ کے پاس hard diction
01:30پڑی ہوئی اس کو آپ جو ہے select
01:32کر کے اس کو link کر سکتے ہیں
01:34place pdf place the link pdf in your
01:36ریوٹ پروجیکٹ
01:37tips کیا ہے اس کے use link pdf
01:40for references
01:41ٹھیک ہے یعنی
01:42اس کے tips یہ ہیں کہ use link
01:44pdf reference کے لیے ہم اسمار کرتے ہیں
01:46use link pdf as a reference for your
01:48ریوٹ موڈل
01:49managing link pdf manage link pdf
01:52through the manage link dialog
01:54اس کے طرح ہم manage link کو اس مار کر کے
01:56اس کو manage بھی کر سکتے ہیں
01:57reload link pdf reload بھی ہم جو ہے pdf ہوتے ہیں ان کو
02:01کر سکتے ہیں اور یہ جو ہے
02:04تب بھی ممکن ہوتا ہے جب آپ نے
02:06file کو link کیا ہوگا
02:07اگر import کیا ہوگا تو یہ ممکن نہیں ہوگا چیزیں
02:10ٹھیک ہے
02:10اس کے بعد کیا benefits کیا ہوتی ہیں
02:13اس کی میں آپ کی جو coordination ہوتی ہے وہ بہتر ہو جاتا ہے
02:16link pdf enhance coordination other disciplines
02:19reference material link pdf provide easy access to reference material
02:23آپ کو جو pdf ہے وہ آپ کا آسانی سے ایکسر دیتا ہے جو
02:26reference material آپ کا ہوتا ہے سٹیم نائن ورک فلو
02:29linking pdf سٹیم نائن ورک فلو ان امپروڈ اکٹیوٹی
02:32by linking pdf to your reward project you can improve collaboration coordination and
02:37productivity تو یہ تو تھوڑی سی information ہوگی اس کے بارے میں ایک تو
02:42step by step میں نے process آپ کو بتایا تھوڑی سی tips آپ کو بتائی ہیں
02:45اس کے بعد جو ہے میں نے آپ کو benefits پیوز کے جو ہے بتائے ہیں
02:49تو اب چلتی ہم ریوٹ کے اندر اور جا کے دیکھیں کہ اگر ہم ریوٹ کی
02:55ریوٹ کے اندر کوئی بھی pdf فائل لکھے آئیں گے تو وہ کس طرح سے اس کو جو ہے
02:59ہم manage کریں گے کس طرح سے جو ہے ہم کام کر سکتی ہیں اچھا یہ آپ سامنے دیکھیں
03:04آپ میں نے ریوٹ اپنا کھول لیا ہے ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے میں نے open گیا
03:09اوپن میں جا کے جو پی ڈی ایف کا کوئی بھی آپ فائل کھول لیں یا میرے پاس
03:14already ایک پی ڈی ایف کی فائل پڑی ہوئی ہے ٹھیک ہے جس میں یہ ہے کہ آپ جو ہے
03:19import کر سکتے ہیں پی ڈی ایف کو ٹھیک ہے یہ پی ڈی ایف کی فائل میں نہیں
03:23کھول لی اس میں یہ ضرور ہی نہیں ہے کہ یہی کھول لیں لیکن میرے پاس
03:26already training کے لیے exercise میرے پاس بنی ہوئی ہے تو میں نے پھر
03:29already جو ہے اس طرح سے exercise بنا کے رکھی ہوئی ہے ٹھیک ہے تو آپ
03:34جو ہے پی ڈی ایف کھول لینا ہے ٹھیک ہے پی ڈی ایف والی فائل
03:37کھول لیں یا کوئی نئی بھی فائل آپ جو ہے کھول سکتے ہیں ٹھیک ہے
03:41اس کے بعد آپ نے جو ہے insert کے اندر جانا ہے ٹھیک ہے insert کے اندر
03:44جانا ہے تو یہاں پہ دیکھیں import پی ڈی ایف بھی ہے link پی ڈی ایف بھی ہے
03:48ٹھیک ہے تو آپ دونوں اسمار کر سکتے ہیں اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے
03:52پاس کوئی بھی changes further نہ آئے آپ کو changes نہیں چاہئے تو آپ import
03:55کر سکتی ہیں اگر آپ چاہتے ہیں پی ڈی ایف کے اندر کوئی changes کی
03:59ہے اس نے جو بندہ پی ڈی ایف پہ کام کر رہا ہے تو پھر آپ reload
04:03کر کے اس کو دوبارہ اس کے change جائے reflect کر سکتی ہیں آپ کے اپنے
04:07model کے اندر تو زیادہ coordination کے لیے اسمار ہو رہے ہوتی ہیں کہ
04:10جہاں پہ coordination کی ضرور ہوتا ہے تو ہم پی ڈی ایف کو زیادہ
04:13اسمار کر رہے تھے link پی ڈی ایف کریں اس کے بعد آپ فائل سلٹ کر
04:18لیں start کر کے open کر لیں فائل جو ہے اچھا اس کے بعد اگر فائل
04:23کے اندر بہت سارے pages ہے نا اگر آپ کے ایک پی ڈی ایف بنی ہوئی ہے
04:27اس میں بہت سارے pages ہیں تو آپ یہاں پہ page page بھی دے سکتے ہیں
04:30کونسا page آپ کو open کرنا ہے تو یہاں پہ page دے سکتی ہیں اب اس کے
04:34بعد آپ کے پاس resolution نیچے آ رہی ہوتی ہے resolution آپ نے کسی
04:38رکھنی ہے میں نے 300 ڈی پی پی پر رکھ لیا 300 ڈی پی کی resolution بہت
04:42اچھی ہوتی ہے بہتر ہوتی ہے اور چیزیں ساری نظر آتی ہیں اوکے کرتی
04:46ہے میں نے اوکے کرتی ہے تو اس کے بعد نے cross آپ کو نظر آئے گا دیکھیں
04:51cross آ رہا ہے اس کو آپ نے click کرتے ہیں یہاں پہ جیسے click
04:54کریں گے تو آپ کے پاس پی ڈی ایف آ جائے گی ٹھیک ہے یہ دیکھیں پی ڈی ایف
04:57آپ کے پاس آگئی اب اس میں پی ڈی ایف میں issue کیا ہوتا ہے کہ یہ جو آپ کی
05:01dimensions ہیں یہ دیکھیں نائن سکس زیرو زیرو لکھا ہوا ہے ٹھیک ہے یاد
05:05رکھیں ریوٹ جو ہے unit کو بڑی اچھی طرح edit کر سکتا ہے ٹھیک ہے
05:09اگر آپ فرض کریں آپ کی کوئی imperial system کی file بھی آگئی ہے ٹھیک ہے
05:14یعنی آپ feed کے اندر آپ کا distance لکھا ہو یہاں پہ اور اس کو آپ
05:19meter کے ساتھ سے convert کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی آسانی سے convert
05:24ہو جاتی ہے ٹھیک ہے تو میں میں نے ایک meter system کی file لی ہے اور سب سے
05:29پہلے میں جا کے ہاں اس کو select کروں گا file کو جیسے select کروں گا تو پھر
05:32میں enable کرلوں گا snaps کو snap کا مجھے یہ فائدہ ہوگا کہ میں جو
05:38ہے کوئی بھی چیز جو ہے element ہے اس کو snap کر سکتا ہوں تھی فرض کریں
05:43end point perpendicular near point سارے snaps ہوتے ہیں تو ان کو میں snap
05:47ہی کر سکتا ہوں نہیں پھر اس ٹھیک ہے تو اب میں یہ between two references
05:50کو آپ نے select کرنا ہے ٹھیک ہے یہ آپ نے select کیا اور یہ اپنی یہاں
05:54سے دیکھے ٹھیک ہے فرض کریں آپ نے یہاں تھا اور یہاں سے دیکھے یہاں
05:58تک آپ نے select کر دیا تو آپ کو تقریب پتہ لائے دے گا 644.7 ہے
06:02تو ہم چاہتے ہیں یہ جو ہے nine six hundred ہو جائے اس کو کسنا
06:06سے nine hundred six hundred کرنا ہے آپ کو تو آپ کیا کریں گے آپ جو
06:10ہے modify میں جائیں گے modify میں جا کے آپ کے پاس scale کا button
06:13ہے ٹھیک ہے scale کو آپ نے select کرنے ٹھیک ہے جیسے آپ کو state
06:16کے select کرنا ٹھیک ہے تو آپ نے جو ہے دوبارہ جو ہے اسی اندر آپ
06:20نے between two references آپ نے جانا ہے ٹھیک ہے اور یہاں پہ آپ نے
06:25فرض کریں سب scale کر رہے ہوتے ہیں نا scale کے اپنی option چل
06:28لی ہوتی ہے ٹھیک ہے تو آپ یہاں پہ جو ہے سے click کریں گے ٹھیک ہے
06:32اگر یہ click نہیں ہو لی دوبارہ آپ جا کے اس کو enable
06:35کرنے سنیپس کو پھر اس کے بعد scale کو select کریں اور پھر آپ اس کے
06:39بعد نا اس کو select کریں اس کو select کرنے اور اس کو select کرنے
06:42آپ یہ دیکھیں جب اس کو select کر دیا تو اب اس کے بعد نا آپ نے
06:45تھوڑا سا یہ جو کرسر ہے نا آگے move کر کے دیکھے آنا ہے جب آگے move
06:49کر کے دیکھے آئیں گے تو اوپر دیکھیں distance آپ کا بڑھتا جا
06:51رہا ہے ٹھیک ہے وہ دیکھیں آپ distance بڑھتا جا رہا ہے اس کو میں
06:54کر دیتا ہوں نائن سکس یہاں پہ جو ہے کی بورڈ کے اوپر میں اس کو
06:58type کر دیتا ہوں ٹھیک ہے نائن سکس انڈر ٹھیک ہے جیسے میں نائن سکس
07:02انڈر کروں گا تو یہ جو ہے بیس کو ہی نائن سکس انڈر ہو کے آپ کے
07:05پاس scale آ جائے گی اب میں دوبارہ جاؤں گا ٹھیک ہے دوبارہ جا کے
07:08اس کو measure کروں گا ٹھیک ہے اس کو select کرنے دوبارہ آپ کے
07:12snap جو ہے وہ enable ہونا چاہیے ٹھیک ہے اوپر والی option جو ہے measure
07:16between two references اس کو آپ نے select کر لینا ٹھیک ہے اور یہاں سے
07:20آپ نے یہ دیکھیں یہاں پہ لے کے اور یہاں سے آپ کے جو ہے یہاں
07:24پہ دیکھیں تو آپ دیکھیں آپ کے پاس نا اوپر nine six zero zero آپ کا
07:28side dimensions آ رہی ہے اگر فرض کریں آپ یہ والی measure کرتے ہیں ٹھیک ہے یہاں
07:32سے لے لیں ٹھیک ہے اس کو دوبارہ جائیں آپ جو آپ کے options
07:38ہے ٹھیک ہے measure between two between two references اس کو select
07:44کریں اور اس کو select کریں تو یہ اسے کریں گے تو یہ بھی آپ کے
07:46forty two hundred آ رہی ہو گی ٹھیک ہے میں اس کو دیکھا رہا دوبارہ
07:50دیکھاتا ہوں یہ دیکھیں forty two hundred آپ کے پاس نا آ رہی ہے ٹھیک ہے
07:53تو اس طرح سے جو ہے آپ جو پی ڈی آف کو نا وہ manage کر سکتے ہیں اور
07:58exactly to these scale کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اس میں ایک اور چیز بھی
08:01ہے ٹھیک ہے مطلب کہ فرض کریں آپ جو جو آپ کا جو نیچے plan آ رہا
08:07تھا وہ اگر period system میں انچی system کے انتر ہے تو کوئی فرق
08:10نہیں پڑتا آپ یہاں پہ جائیں اس کو enable core کر لیں ٹھیک ہے اور
08:14enable کر کے آپ دوبارہ اسی میں جائیں اوپر آپ کے پاس نا scale
08:18سا بنا ہوتا ہے تو اس میں ٹھیک ہوتا ہے measure between two references
08:21آپ measure between two references اس کو select کر لیں اور اس کو جو ہے اس
08:25کو select کر لیں تو آپ کے پاس پہلے تو آپ کو یہ بتا دے گا ٹھیک ہے
08:27پھر اس کے بعد آپ نے scale کا button دبانا scale کا button دبانا
08:30scale کا button دبا کے آپ نے ٹھیک ہے اور جو ہے اس کو scale کرنا ٹھیک ہے آپ
08:35نے scale کا button دبایا ٹھیک ہے اور یہاں اپنی جو ہے اس کو select
08:39کر رہے ہیں اگر یہ select نہیں ہو رہے تو جیسے میں نے پتا ہے کبھی
08:41کبھی یہ option جو ہے enable step والی on نہیں ہوتی ٹھیک ہے تو اس کو
08:45click کر لیں ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے اس کو select کریں ٹھیک ہے یہ
08:49دیکھیں select ہوگی ٹھیک ہے تو اس کو تو جتنے آہ اس نے آپ نے یہاں
08:52پہ select کی اور اس کے بعد جتنے آپ کے انچیز آ رہے ہیں یا اس کے
08:56اوپر جتنے foot آ رہے ہیں فرص کرے بارہ foot آ رہا تھا میں بارہ foot
08:59کلک کیا میں نے space دیا ٹھیک ہے پھر میں آپ کو تو ساتھ پھر میں ساتھ
09:03انچ ساتھ ڈال دوں گا ٹھیک ہے اس طرح سے میں جو جتنے بھی foot
09:06ہوں گے اتنے foot کے اندر automatically جو ہے convert ہو جائے گا ٹھیک ہے
09:10اگر فرض کریں forty two hundred یہاں پہ لکھا ہوا اور foot
09:13footies اس کے کتنے انچیز بنتے ہیں اس کے against کتنے foot
09:18انچیز بنتے ہیں وہ بھی آپ لکھ دیں گے تب بھی آپ کو بالکل
09:21accurate آپ کو measurement جو ہے اس طرح سے دے گا تو میں یہ اس لئے بتا رہا ہوں
09:25کہ اگر آپ کے پسندے پیلٹ سسٹم کی drawing آ رہی ہے تو پیلٹ سسٹم کی
09:29drawing جو ہے آپ millimeter کے ساتھ سے بھی change کر سکتے ہیں اور millimeter
09:32کی drawing آ رہی ہے تو اس کو آپ feet کے ساتھ سے بھی change کر سکتے ہیں لیکن
09:36وہ conversion آپ نے جو ہے وہ make sure آپ نے conversion کر لی ہو اور
09:40آپ کو پتا ہو کہ کتنے millimeter جو ہے کتنے انچیز ہوں گے اور
09:43کتنے انچیز جو ہے کتنے millimeter ہوں گے ٹھیک ہے تو یہ تھا جو
09:47PDF جو ہے PDF کو کس طرح سے ہم جو ہے change کرتے ہیں کس طرح سے اس
09:51کو اس کے scale کے ساتھ سے adjust کرتے ہیں اچھا اس میں ایک اور
09:55چیز ہے ٹھیک ہے وہ بھی میں آپ کو اتا دوں کہ یہ اس کو manage
09:58کس طرح سے کرنا ہے یا تو آپ نے import کیا ٹھیک ہے پھر آپ نے
10:01dimension جو ہے اس کے ساتھ سے اپنی change کر لیا ٹھیک ہے اس میں آپ
10:04جائیں گے یہ rabbit link ہے ٹھیک ہے یہاں پہ بھی جا سکتے ہیں اوپر
10:07insert کے اندر بھی آپ کے پاس جو ہے manage link ہے ٹھیک ہے یہاں سے
10:11بھی لے سکتے ہیں ٹھیک ہے یہاں پھر یہاں چلے جائیں اور یہاں پہ
10:14right click کریں گے تو یہاں manage link کر رہا ہے manage link
10:16میں کریں گے تو pdf select کریں گے تو یہاں پہ pdf آپ کا آ رہا
10:19گا آ جائے گا وہ جو attach ہوا ہو گیا ٹھیک ہے اگر فرض
10:22کریں وہ کسی طرح سے change ہو گیا ٹھیک ہے تو اس کو اپنے
10:25reload کر سکتے ہیں reload from the bar reload کریں گے تو وہ
10:29اپنے automatically وہ change ہو جائے گا جو اس کی نئی updates آئی
10:32ہوں گی ٹھیک ہے نئی جو چیزیں آئی ہوں گی اس کے بعد اگر add
10:35اپنے pdf کرنا کو اور page آپ نے add کرنی اور file add
10:38کرنی ہے تو یہاں سے add کر لیں گے پھر place کریں گے اس کا place
10:41کرنے کے لیے ٹھیک ہے show کرنے کے لیے آپ دیکھنے کے لیے جہاں
10:44پہ جا سکتے ہیں import بھی کر سکتے ہیں اسے unload بھی کر
10:47سکتے ہیں ٹھیک ہے remove بھی کر سکتے ہیں نہیں آپ کو چاہیے تو
10:50remove کر دیں unload یعنی چاہیے ضرور لیکن وہ نظر نہ آئے تو
10:53unload بھی آپ کر سکتے ہیں تو یہ ساری بھی option جو ہیں آپ
10:56استعمال کر سکتے ہیں کسی بھی pdf page کو manage کرنے کے لیے
11:00تو اپنا خیار رکھے گا انشاءاللہ اگلی ویڈیو ملاقات ہوتی ہے
11:03ٹھیک ہے اور میری ویڈیو جتنی بھی ہے ضرور دوسروں تک شیئر کیجئے گا
11:07تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو ٹھیک ہے اور اپنا خیار رکھے گا
11:10اللہ حافظ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
11:30سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended