#israel #iran #us #india #pmmodi #ahmedabadairport #indiaplanecrash #breakingnews #bulletin
Israel appears ready to attack Iran, claims US media
PM Sharif leaves for United Arab Emirates on official visit
K-Electric tariff likely to be slashed by Rs.4.69/unit
Israeli fire kills 60 in Gaza, many near aid site, medics say
US Centcom chief hails Pakistan’s phenomenal role in counter terrorism
Iran threatens to strike US bases in region if military conflict arises
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Israel appears ready to attack Iran, claims US media
PM Sharif leaves for United Arab Emirates on official visit
K-Electric tariff likely to be slashed by Rs.4.69/unit
Israeli fire kills 60 in Gaza, many near aid site, medics say
US Centcom chief hails Pakistan’s phenomenal role in counter terrorism
Iran threatens to strike US bases in region if military conflict arises
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Welcome back
00:3053 برطانوی سات پروتگالی اور ایک کینیڈین شہری سوا تھا
00:33تیارے میں گجرات کے سابق وزرالہ ویجے روپانی بھی موجود تھے
00:37بھارتی مسافر تیارہ گرنے پر گہرا دکھ ہے
00:42وزیر دفاع خاج آصف کا ایکسپر پیغام
00:44کہا ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں تمام متاثرہ افراد اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں
00:50شیئرمن پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خاجہ بلاول بھٹو نے بھارتی مسافر تیارے کے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا
00:56ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا تیارہ حادثے میں جانی نقصان پر انہیں شدید افسوس ہے
01:01متاثرہ خاندانوں سے تازیت کرتے ہیں
01:04خاتون اول آصفہ بھٹو نے بھی بھارتی تیارے کے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے
01:09کہتی ہیں تیارہ حادثے میں انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس ہے
01:12مشکل وقت میں ہماری دعائیں تیارہ حادثے کے متاثرین کے ساتھ ہیں
01:16برطانیہ کے وزیراعظم کے اسٹرورمنٹ نے احمد آباد میں تیارہ تباہ ہونے کے مناظر کو دلخراج قرار دیا
01:26ایکسپرٹ بیان میں کہا تیارہ کی برطانوی شہریوں کو لے کر لندن آ رہا تھا
01:31صورتحال سے انہیں مسلسل آگاہ کیا جا رہا ہے
01:33غم کی اس گھڑی میں وہ مسافروں اور ان کے علی خانہ کے ساتھ ہیں
01:36برطانوی وزارت خارجہ نے کہا ہے تیارہ حادثے کے متاثرین کو فوری مدد فراہم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں
01:47بھارتی حکام کے ساتھ مل کر حقائق جاننے کی کوشش کر رہے ہیں
01:51برطانوی شہریوں کو کانسلر رسائی فراہم کر رہے ہیں
02:00مشہ کے وسطہ میں ایک اور جنگ کے بادل منڈنا لے لگے
02:03اسرائیل جلد ایران پر حملہ کر سکتا ہے
02:05امریکی اور یغپی حکام نے خبردار کر دیا
02:08امریکہ نے مشہ کے وسطہ میں اپنے سفارت خانوں اور ہوائیٹوں پر الٹ جاری کر دیا
02:12عراق میں امریکی سفارت خانہ خالی کیا جا رہا ہے
02:15کوئیت اور بہرن سے بھی امریکی سفارت حلکاروں کے علی خانہ کو منتقل کر دیا گیا
02:19ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ نے حملہ کیا تو امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے
02:23خطے میں کشیدگی کی پیش نظر ایران نے مشکیں شروع کر دیں
02:26ایران نے جوہری ادم پھیلاو کے اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کی
02:30بین الاقوامی جوہری تاوانائی ایجنسی نے ایران کے خلاف قرارداد منظور کر لی
02:35قرارداد تین یورپی ملکوں نے پیش کی تھی
02:37جس میں کہا گیا ایران اپنی جوہری ذمہ داریوں پر عمل نہیں کر رہا
02:41قرارداد تاوانائی ایجنسی کی 35 رکنی بورڈ آف گوونرز نے منظور کی
02:44روس اور چین نے قرارداد کی مخالفت کی
02:47ایران کا کہنا ہے وہ آئی اے ای اے میں ووٹنگ کے بعد
02:51یورینیم کی افزودگی کی نئی سہولت بنائے گا
02:53یہ سہولت محفوظ جگہ پر ہوگی
02:55وزرعظم شباز شریف سرکار دور پر متحدہ عرب امراد پہنچ کے
03:05ابودابی ہوائی اڈیپ پر یو اے کے قومی سلامتی کے مشین نے استقبال کیا
03:10ترجمان دفتر خارج نے بتایا وزرعظم کے ساتھ
03:12اعلیٰ سطح وفت میں نائی وزرعظم اساقدہ فیل مارشل سید آسمونی اور وپاکی وزرعظم شامل ہیں
03:18وزرعظم دورے کے دوران امرادی قیادت سے ملقات کریں گے
03:21وزرعظم کی یوئی کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملقات ہوگی
03:25جس میں دو طرفہ علاقائی اور عالمی امور پر تبادل خیال ہوگا
03:29دورہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا
03:33سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی قیادت میں سفارتی وفت کی برسلز میں یورپی پارلیمنٹ آمد
03:42یورپی رہنماؤں سے ملقاتیں بھارتی جنگی جنون پر بریفنگ دی
03:47میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے کہا جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں
03:51یورپی یونین قانون کی حکمرانی کا علمبردار ہے
03:54توقع ہے بھارت پر زور دیا جائے گا کہ وہ سنتاس معاہدہ معتل کرنے سے اجتناپ کرے
03:58پاکستان کا ڈیلیگیشن یورپی یونین کے جو پارلیمنٹ ہے
04:03ہم یہاں پہنچیں برسلز
04:05مراہ پہلے ملاقات ابھی ہوا
04:07ٹریڈ کا نمائندہ کے جہاں ہم نے پاکستان کے جو امن کا پیغام ہے
04:12وہ سمجھائے اس لیے اگر امن ہوگا تو پھر ٹریڈ کا سب سے زیادہ فائدہ ہوگا
04:16جو انڈس وارٹو ٹریٹی کے حوالے سے فیصلے لیں گے
04:19وہ تو وائیلیشن ہے انٹرنیشنل لوگ کا
04:21ایو کے کانٹیکس میں بہت سٹرانگلی بلیف کرتے ہیں
04:24کہ رسپیکٹو ٹریٹیز ہو انٹرنیشنل لوگ کے بابند ہو
04:28تو اس کانٹیکس میں ہم نے اپنے کیس بھی پیچھ کیا
04:31اور جو ہم سمجھتے ہیں کہ جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں ہو
04:35بھارت کے ساتھ انگیج ہو کے
04:37چاہو دیشتگردی ہو چاہو کشمیر کا مسئلہ ہو
04:40اور اب کورس ہمارا پانی کا جو اہم مسئلہ ہو ان کا حل نکالا جائے
04:44ایرپین یونین کے بیانات رہے ہیں
04:46وہ نہ صرف کنڈول کر رہے ہیں جو پاکستان میں لوگ شہید ہوئے
04:52اس واقعہ میں وہ سب کو کہہ رہے ہیں
04:54انٹرنیشنل لوگ کے فریمورک میں آپ اپنا کام کو
04:57خیبر پختونخواہ کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
05:08سبائی حکومت نے بجٹ کو بانی سے وزیراعلا اور مشیر خزانہ کی ملاقات سے مشروط کر دیا ہے
05:13مزید جانتے ہیں بیوری شیف پر شامر زیاؤلحق سے
05:15جیزے آپ بتائیے کل بجٹ پیش کیا جانا ہے
05:18تو سبائی حکومت کی کیا تیاری ہے
05:20جی اس حوالے سے تو کیاری مکمل ہے
05:22لیکن وزیراعلا خیبر پختونخواہ علیہ مین گنڈپور اور مشیر خزانہ
05:26مضامل اسلام کا کہنا ہے
05:28کہ کیونکہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیں بجٹ کی پیاری کے لیے کچھ گائیڈ لائن دیوئی تھی
05:32وہ ان گائیڈ لائن کو حتمی شکل دے گئی ہے
05:34اور حتمی شکل دے کر دستاویزات کی جو منظوری ہے
05:37وہ بانی چیئرمین سے لینی ہے
05:39اور اس کے لیے وہ اس وقت اسلام آباد میں وجود ہیں
05:41اور ان کی خواہش ہے کہ ایڈیالا جیل میں ان سے ملاقات ہو جائے
05:44لیکن ابھی تک ان کی ملاقات ہو نہیں سکی ہے
05:46تو اس حوالے سے ان کا یہ کہنا تھا
05:48کہ اگر یہ ملاقات نہیں ہوتی
05:49تو اس صورت میں کل بجٹ کی بجائے
05:52وزیراعلا خیبر پختونخواہ علیہ مین گنڈپور
05:54اسمبلی میں آ کر ایک پالیسی بیان بھی دیں گے
05:56اور عوام کو اعتماد میں لیں گے
05:57کہ بجٹ کی وجوہات کیا ہے
05:59تاہم ان کا یہ کہنا ہے
06:00کہ جو بجٹ پیار کیا گیا ہے
06:02وہ بانی چیئرمین کی حدایت کو مطابق پیار کیا گیا ہے
06:04اور اس وقت جو پارٹی کے دیگر رہنماں ہیں
06:07وہ بھی اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں
06:09اور اس حوالے سے مشاورت بھی جاری ہے
06:10اور افاقی حکومت سے مطالبہ کیا جا رہا ہے
06:12کہ ان کی ملاقات کرائے جائے
06:14بہت شکریہ آزیال حق
06:15وزیراعظم شباز شریف نے
06:20چیئرمین سینٹ اور سپیکر قومی سملی کی تنخواہوں میں
06:23اضافے کا نوٹس لے لیا
06:24ریپورٹ طلب کر لی
06:25ریپورٹ کی روشنی میں تنخواہوں میں
06:27اضافے پر فیصلہ کیا جائے گا
06:29سپیکر اور چیئرمین سینٹ کی
06:30تنخواہ
06:32دو لاکھ پانچ ہزار سے بڑا کر
06:35تیرہ لاکھ کی گئی ہے
06:36سیلری کلاس کی بات ہوئی ہے
06:40پیڑل گورنمنٹ یہ جو کچھ دے رہی
06:42کرزے لے کے دے رہی
06:43ان کی سیلری
06:45ہر سال اگر یہ ہوتا رہتا
06:49تو پھر یہ ایک دم والی بات نہ ہو
06:51خزانے کو
06:54تنخواہ دار طبقے نے
06:56جو بوچ اٹھایا ہے
06:57چار سو ارب دیا خزانے کو
06:59یہ ایک ایسا سوال ہے
07:00جو مجھ سمیت اشرافیہ کو جواب دیا
07:03پچاس یا سو نہیں
07:04پورے پانچ سو فیصد اضافہ
07:07سپیکر ڈپٹی سپیکر
07:08چیئرمن اور ڈپٹی چیئرمن سینٹ کی
07:10تنخواہوں میں اضافہ
07:11وزیراعظم نے نوٹس لے لیا
07:13کہا ریپورٹ کی روشنی میں
07:15تنخواہوں میں اضافہ پر فیصلہ کریں گے
07:17وزیراعظم نے ایکسپر پوسٹ میں
07:20تنخواہوں میں اضافہ کو
07:21مالی فہاشی قرار دیا
07:23لکھا کہ عام آدمی کی زندگی کو
07:25ذہن میں رکھیں
07:25ہماری تمام عزت و عبرو
07:27اس کی مرہونے منت ہے
07:28جبکہ وزیراعظم نے
07:30تنخواہوں میں اضافہ کا دفاع کیا
07:32منطق پیش کی
07:32کہ دوہزار سولہ سے
07:34تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہوا
07:35پیپلز پارٹی کا وفاقی بجٹ کے خلاف
07:49ملگیر احتجاج کا اعلان
07:51پیپلز پارٹی کے رہنما
07:53چوندری منظور نے کہا
07:54بجٹ پاس ہونے سے پہلے
07:55ملگیر احتجاج کریں گے
07:57یہ امیروں کا امیروں کے لیے بجٹ ہے
07:59غریب آدمی کے لیے کچھ بھی نہیں
08:01اس پر ہر حد تک جائیں گے
08:02پھر ذمہ داری ہماری نہیں
08:04حکومت کی ہوگی
08:06یہ امیروں کا امیروں کے لیے بجٹ ہے
08:10اس میں عام آدمی کے لیے
08:11کوئی ریلیف نہیں ہے
08:12خاجہ صاحب یہ مالی فہشی ہے
08:14آپ نے تقریباً
08:16ڈبل اور کیبنٹ کے جو
08:17تنخواہیں ہیں
08:17اس میں اضافہ کر لیے
08:19کسان رو رہاں
08:20مزدور رو رہاں
08:21طالب علم رو رہے ہیں
08:22ہم اس کم تنخواہ جو ہے
08:23سنتیس ہزار ہے
08:24سنتیس ہزار میں
08:25میاں بیوی اور اس کے تین بچوں کا
08:26بجٹ بنا کر دکھا دیں
08:34دیت جاز کا اعلان کریں گی
08:35جس میں ہر جگہ کے اوپر
08:36ہم جائیں گے
08:37اور اس کی پھر ذمہ داری
08:38ہمارے اوپر نہیں ہوگی
08:39حکومت کے اوپر ہوگی
08:40سنت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ
08:46کل پیش کیا جائے گا
08:47سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں
08:49پندرہ فیصد اضافے
08:50اور پنشن میں دس فیصد اضافے کی تجویز ہے
08:52تعلیم کا بجٹ
08:53بتیس عرب سے بڑھا کر
08:54اڑتیس عرب روپے کرنے
08:56صحت کے شبے کا بجٹ
08:57اٹھارہ عرب سے بڑھا کر
08:59اکیس عرب روپے کرنے
09:00کی سفارش کی گئی ہے
09:01کراچی کے میگا ترقیاتی منصوبوں
09:04کے لیے اکیس عرب روپے
09:05رکھے جانے کی تجویز ہے
09:06واپس آئیں گے اس پریک کے بعد
09:12ہمارے ساتھ رکھیں
09:13احمد آباد ائرپورٹ کے قریب
09:20تباہ ہونے والے تیارے کے
09:21ایک مسافر کی ویڈیو سامنے آگئی ہے
09:23ویڈیو میں مسافر روانگی سے
09:25چند منٹ پہلے
09:26اے سی کی بندش سمیت
09:28تیارے میں کئی خرابیوں کی
09:29نشاندہی کر رہا ہے
09:30مسافر ڈلی سے احمد آباد کے لیے
09:32اسی تیارے میں سوار تھا
09:34اس دوران اس نے مختلف
09:35خرابیوں کی نشاندہی کے لیے
09:36ویڈیو بھی بنائی
09:37بھارتی مسافر کا کہنا ہے
09:39کہ وہ تحقیقات میں
09:40مدد کرنا چاہتا ہے
09:41ائر انڈیا حکام
09:42اس سے رابطہ کر سکتے ہیں
09:55اس نے آخر کی طرق کچھ سکتے ہیں
09:56working at all at all and as usual your TV screens are also not working
10:02neither this button or calling the cabin crew nothing is working nothing not even
10:08the light is working and as usual that is why Air India is considered as one of
10:13the worst airlines in the world AC is still not working and today it is very very very hot in Delhi
10:20and it's a dreamliner 787 so it's sweating like hell and as usual the map the in flight
10:30entertainment is not working leave in flight entertainment if I talk about this light
10:40it is also not working it's not working either nothing is working nothing at all
10:46me
10:52that's not working
10:55is another American
10:57Ali
11:04Ali
11:07Ali
11:09Ali
11:11Ali
11:14Ali
11:16and how many minutes did you miss the flight by 10 minutes 10 minutes only 10 minutes
11:43so this is the end of the day
12:13ڈیارے میں سوار تھا اس دوران اس نے مختلف خرابیوں کی نشاندہی کے لیے ویڈیو بھی بنائی تھی بھارتی مسافر کا کہنا تھا کہ وہ تحقیقات میں مدد کرنا چاہتا ہے بھارت میں احمد آباد ائرپورٹ کے قریب مسافر تیارہ گر کر تباہ ہوا ہے ائر انڈیا کے تیارے میں سوار عملے کے بارہ ارکان اور گیارہ بچوں سمیت دو سو بیالیس افراد لقمہ اجل بن گئے بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ بوئنگ سیون ایٹ سیون تیک آف کے فوراں بعد
12:43سے لندن جا رہا تھا
12:45اب تک کے لیے اتنا ہی