Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Youm-ul-Arfa | Special Hajj Transmission | 5 Jun 2025 - Part 7 | ARY Qtv
ARY QTV
Follow
6/5/2025
Youm-ul-Arfa | Special Hajj Transmission - KHI Studio
#aryqtv #Hajj #Hajj2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
لَكَ وَالْمُلْقُ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَتَ لَكَ وَالْمُلْقُ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَب
00:30
فخر ملت اسلامیہ
00:32
ایک سنہ خان کو یہ عزاز حاصل ہے
00:34
وہ سنہ خان کے جنہوں نے
00:35
نات پاکستان
00:38
میں سب کانٹیننٹ کی بات کروں گا
00:40
انڈو پاک میں نات خانی کے
00:42
فروغ میں جو کردار
00:44
الحاج محمد صدیق اسماعیل صاحب کا ہے
00:46
وہ کسی اور کا نہیں ہے
00:47
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
00:49
آپ ہمارے بزم کا حصہ بنیں
00:51
السلام علیکم ورحمت اللہ
00:52
حضرت حج کی مبارک بات
00:55
آپ کو بھی مبارک بات
00:57
بہت بہت شکریہ
00:58
بڑا ایک کانٹریبیوشن ہے
01:00
اور میں جو اس وقت آپ کے سامنے بیٹھا ہوں
01:02
اس میں بھی حضرت کا بہت بڑا ایک کانٹریبیوشن ہے
01:05
اللہ آپ کو سلامت رکھے
01:07
حاج محمد صدیق اسماعیل صاحب
01:08
ہم آپ کو ویلکم کرتے ہیں
01:10
پورے عالم اسلام کے سنہ خان آپ کا اعترام کرتے ہیں
01:13
کیونکہ سب نے آپ سے نات پڑھنا سیکھا ہے
01:16
اور اللہ نے آپ کی آواز میں وہ توانائی
01:18
وہ تقویت اور وہ تاثیر رکھی ہے
01:20
کہ جب آپ نات شریف پڑھتے ہیں
01:22
تو ایک عام فہم ذہن بھی
01:24
حضور کی نات سے جڑ جاتا ہے
01:26
اور کنیکٹ ہو جاتا ہے مدینہ منورہ سے
01:28
انشاءاللہ آپ سے بھی کلام سنیں گے
01:30
اور آپ کے ساتھ ہی ہمیں جوائن کیا ہے
01:32
عالم اسلام کے دو عظیم سینئر صنع خان آنے رسول
01:35
اور ماشاءاللہ
01:36
استاد منظورکوانین شاہ صاحب کی
01:38
شاگردی نے آپ کو نات کے ساتھ
01:41
اور نات کے اسلوب کے ساتھ
01:42
ایسا جوڑا
01:43
کہ آپ اس کی تمام نذاکتوں کو پہلوں کو
01:46
مدینہ نظر رکھتے ہوئے نات پڑھتے ہیں
01:48
اور آپ دونوں کا ماشاءاللہ انداز نرالہ ہے
01:50
انور اشواق ابراہیم برادران
01:52
میں آپ کا ویلکم کرتا ہوں
01:53
حج مبارک
01:54
جزاک اللہ آپ تشریف لائے
01:58
اور ہمارے آپ کے عرضیل عزیز سکولر
02:00
ہم سب سنہ خانوں کا
02:02
مان بڑھا ہے آپ نے ہمیشہ
02:04
سنہ خانوں سے آپ محبت کرتے ہیں
02:06
سنہ خانوں سے محبت کرتے ہیں
02:07
پروفیسر ڈاکٹر محمد عحمد قادری صاحب
02:09
شکریہ کہ آپ نے مزید وقت دیا
02:11
اور مصروفیات ترک کی ہماری خاطر
02:14
اللہ آپ کا اقبال اور بلند فرمائے
02:16
آپ ہمارا فقر ہیں
02:17
شکریہ میں تو ایک بات عرض کروں گا
02:19
کہ سنہ خانوں سے محبت اور پھر بھائی صدیق اسمائل صاحب
02:22
ان سے محبت اصل میں
02:23
ہماری اپنے آپ سے محبت ہے
02:25
جی ماشاءاللہ
02:27
اور ایک اتنی تازہ آواز جو
02:29
تازگی فرام کرتی ہے
02:31
غموں کو بھول کر انسان
02:33
حضور کے آسرے پر ایک بار پھر زندہ
02:35
ہو جاتا ہے
02:36
وہ دل جو مردار ہونے لگتا ہے
02:39
وہ دل ان کی آواز سے کھلتا ہے
02:41
اللہ نے ان کو وہ ادا
02:42
وہ حسن
02:44
اور وہ تمازت اتا فرمائی ہے
02:45
جس طرح یہ نات پڑتے ہیں
02:47
ماشاءاللہ اور کوئی نہیں پڑتا
02:48
الحاج محمود علیہ السین اشرفی
02:50
آج ہماری بزم کا حصہ ہے
02:52
اللہ تعالیٰ
02:53
اور ہر سال میں کہہ رہا ہوں
02:54
ہر سال اچھ پہ ہوتے ہیں
02:55
تقریباً کئی سال میں نے دیکھا
02:57
الحاج محمود علیہ السین اشرفی کو
02:59
اس برس یقیناً یہ اس کرب میں بھی ہیں
03:02
کہ میں اس برس
03:03
اور تکلیف کا جو آرزہ ہے
03:04
ان کی کمر کی جو تکلیف ہے
03:06
اس کے لئے دعا کریں
03:07
اللہ رب العزت نے صحت اتا فرمائے
03:09
میں برنا یقیناً
03:11
میں یہ بڑے یقین سے وضوخ سے کہہ رہا ہوں
03:13
کہ یہ عجاز مقدس میں ہی ہوتے
03:14
اگر یہ آرزہ نہ ہوتا
03:16
مستقل آرام کے لئے
03:17
ڈاکٹر نے کہا ہے
03:18
ان کے لئے دعا کریں
03:19
اللہ ان کو آرام اتا فرمائے
03:20
محمود بھائی
03:21
بس یہ تین ہفتے کا آرام ہے
03:27
بس انشاءاللہ اس کے بعد
03:28
بے شک بے شک اللہ آپ کو
03:30
حمد اتا فرمائے
03:31
اور ہمارے ساتھ ایک ایسی اونچی
03:33
انقلابی آواز ہے
03:34
ایک اپنا انداز ہے
03:36
ماشاءاللہ
03:36
جوش مجمع میں ڈالنے والی آواز
03:38
میں کبھی کبھی کہتا ہوں
03:40
مجمع کے سناخان
03:41
کیونکہ یہ جو ہزاروں کا کراؤڈ ہوتا ہے
03:44
اس کو ایک طرف کر لینا
03:45
اور اس کو اپنے ساتھ کنیک کر لینا
03:47
اس کے لیے
03:48
ایک ہائی ووکل نیڈڈ ہے
03:49
اور وہ اللہ نے
03:50
الحاج قاری محمد محسن کو اطاف فرمائی ہے
03:53
آئی ساتھ تشریف فرمائے
03:54
السلام علیکم ورحمت
03:55
محسن بھائی حاج مبارک
03:57
آپ کو بھی بہت
03:58
یہ بھی وہ سناخان ہیں جنہیں
04:00
ماشاءاللہ
04:00
میرا خیال ہے
04:01
کہ کئی مرتبہ
04:02
حج بیت اللہ کی سعادت نصیب ہوئی ہے
04:05
ایک مرتبہ
04:06
ایک مرتبہ حج بیت اللہ
04:07
وہ ایسا
04:08
ایک مرتبہ کی سعادت ایسی ہے
04:09
کہ ایسا محسوس ہوتا ہے
04:11
کہ کئی بار آپ حج پہ گئے
04:12
اللہ آپ کو
04:13
ہمیں بار بار حج بیت اللہ کی سعادت نصیب فرمائے
04:15
اور اس حوالے سے
04:17
اس خود بھی انسان فکر مند ہوتا ہے
04:19
لیکن میرے ایک بہت عزیز دوست
04:20
بہت پیارے بھائی
04:21
علاج محمد علیہ السلام اشرفی
04:22
مجھ سے متعلق حج کے
04:24
سفر کے لیے بڑے فکر مند رہتے ہیں
04:26
کہ ہر برس مجھ سے
04:28
یہ مجھے کئی مہینے پہلے
04:29
لازمی ریمائنڈر کراتے ہیں
04:31
کبھی کال کے ذریعے
04:32
کوئی ملاقات کے ذریعے
04:33
کہ اس برس آپ حج پر جا رہے ہیں
04:35
یا نہیں ہیں
04:36
میری ایسی فکر ہے
04:37
اللہ نے ایسا جوڑا ہے ہمیں
04:38
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھتے ہیں
04:40
آپ کی جتنے حج ہوئے ہیں
04:41
اس کے صدقے اللہ ہمیں بھی بار بار
04:43
جب بیت اللہ کی سعادت نصیب کرے
04:45
آج سنہ خانہ نے رسول کے جرمت میں
04:48
ہم اللہ اور اس کے رسول کو یاد بھی کریں گے
04:50
ایک پیغام حج ہے
04:51
پیغام خطبہ حج ہے
04:52
جو پروفیسر ڈاکٹر
04:54
محمد احمد قاضی صاحب سے میں لے لیا چاہتا ہوں
04:56
کیونکہ میں یقین کریں
04:58
ایسا ایسے اپینین میکر ہیں
05:00
کہ دنیا ایسے ایسے شہروں میں
05:03
میں تصور نہیں کر سکتا
05:04
کہ جہاں کوئی ہمیں آپ کو جانتا بھی ہوگا
05:07
وہاں ڈاکٹر صاحب کے مرید موجود ہیں
05:09
اور کمیونٹی کے بڑے لیڈرز ہیں وہ
05:11
وہ آپ کے تلامیز ہیں شاگرد ہیں
05:13
اللہ سلامت رکھیں
05:14
مجھے ایسے ایسے شہروں میں
05:16
دنیا کے کونے کونے میں آپ کے لوگ ملے
05:18
ڈاکٹر صاحب کیا ایک
05:19
اپینین بنا ہے
05:21
کیا ایک میسج بنا ہے
05:22
ایک شارٹ میسج چاہتا ہوں
05:23
آپ پوری دنیا کے بیورس کیل
05:25
بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:27
اصل میں یہ جو خدبہ ہے
05:29
اس خدبے کی بنیادی
05:32
یا مرکزی روح
05:35
اس بات میں ہے کہ تقوی
05:38
اور تقوی کیسے پیدا ہو
05:41
بغیر عشق مصطفیٰ کے نہیں ہو سکتا
05:43
اللہ اکبر
05:44
اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:47
کی ذات سے جڑنا
05:48
اور پھر ان کو اپنی زندگی کا
05:51
میار اور پیراڈائم بنا لینا
05:54
اس طرف
05:56
ایک ہی اشارہ ہوتا ہے
05:58
کہ فقد فازہ فاؤزن عظیمہ
06:00
کامیابی بڑی کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں نا
06:04
تو ادھر ادھر نہ بھٹکو
06:07
بلکہ حضور کی غلامی کی طرف چلو
06:09
یہی اصل ہے
06:10
پھر اس کے بعد جو انسانیت کی بات ہے
06:13
میں بہت معافی چاہوں گا
06:16
بڑا کلام بھالا ہوتا ہے
06:18
کہ ہمیں اصل میں
06:19
اپنے رشمے سے نکل کر
06:20
سفر میں سے نکل کر
06:21
ٹیلی فون کال پہ
06:23
وہاں میدان عرفات کے سفر کے
06:25
درمیان ہمیں جوائن کر لیا ہے
06:27
ایئر وئی کیو ٹو بی کے ایک معروف سکولر
06:29
ہمارے آپ کے حردل عزیز
06:30
جنب مولانا شجاودین شیخ صاحب
06:32
السلام علیکم ورحمت اللہ
06:34
وآلیکم السلام ورحمت اللہ
06:37
وبرکاتہ
06:38
اللہ سبت ورحمت وبرکت
06:40
آمین یا رب آمین
06:42
یا رب مولانا کیسے مناظر
06:44
اور کیسی کیفیات ہیں
06:46
کچھ ہمارے ساتھ وہ کیفیات شیئر کریں
06:48
کیونکہ اس وقت پوری دنیا کے ناظرین
06:50
آپ کے ساتھ ہم سفر ہیں
06:51
کیونکہ وہ ان کا وجود موجود نہیں ہے
06:53
لیکن ان کے دل آپ کے ساتھ
06:55
آپ کے قدموں کے ساتھ ساتھ چل رہے ہیں
06:57
رشاہت فرمائیے
06:58
پیغام توحید بلند کیجئے
07:00
بسم اللہ
07:01
جی جی
07:02
لا الہ الا اللہ
07:03
وحدہ لا شریک لہو
07:06
لہو الملک ولہ الحمد
07:07
وعالی شہین قدید
07:09
سب سے پہلے
07:10
ہمارے کیوٹی دیں گے
07:11
محسنوں کو
07:12
ہمارے تمام ساتھوں کو
07:14
ہمارے تمام ناظرین کو
07:15
السلام علیک ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:17
اور میں اللہ کی طرف سے یہ سہولت
07:20
اور کیوٹی دیں گے
07:21
بطرہ ذریعہ
07:22
کہ ہم یہاں
07:23
اللہ کی جسے کے ساتھ کنیکٹرڈ ہیں
07:25
اللہ تعالیٰ
07:26
پس یہاں پہ تو مناظر ہی مناظر ہیں
07:28
اللہ کی شدت کے باب ادیو کی حجاج اکرام
07:31
سنت رسول
07:33
آلہ السلام کی بھیرین ہے
07:34
دعاوں میں مشکول ہے
07:35
ذکر میں مشکول ہے
07:36
اور اس مقنوع کے خدا ہے
07:38
دائیں بائیں ہر طرف
07:39
اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کا نزول ہے
07:41
اور یہ وہ توحید کا نعرہ
07:43
عبراہم علیہ السلام نے بھی بلند کیا
07:44
اور رسالت مہام حضی السلام
07:46
اس کی تعلیم ہمیں عطا فرمائی
07:47
یہ قرآن و سنت کی تعلیم کے برکات
07:50
یہ توحید کے برکات
07:51
رسول اللہ تعالیٰ کی برکات ہیں
07:53
آج و دیس وقت
07:54
تھانٹے مہام کا سمندر
07:55
اللہ کے حضور کھڑا ہے
07:57
اور اللہ تعالیٰ حضور علیہ السلام نے فرمایا
08:00
کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ
08:02
اپنے پریشتوں پر ففر فرماتا ہے
08:05
میرے بندے دور دراز پر
08:06
مشکتے چھیلتے ہوئے
08:08
پریشانے برداشت کرتے ہوئے
08:11
میرے سامنے پیش ہو گئے ہیں
08:13
اللہ ففر فرما کے فرشتوں
08:14
میری عزت کی قسم
08:16
میرے جلال کی قسم
08:17
بگوہ رہنا
08:17
میں نے ان سب کو معاف فرما دیا
08:19
رسالہ مہا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے
08:22
کہ آج کے دن جتینی جردن اب liter
08:24
جہنم سے آزاد کرماتے ہیں
08:26
حسین میں کبھی نہیں
08:27
اللہ ہم سب مسلمانوں کی محترف خرمائے
08:29
ہمارے بین کی محترف خرمائے
08:32
ہمارے گروانوں کی محترف خرمائے
08:34
ہمارے اسا ہتہ زیادہ کی محترف خرمائے
08:36
ہمارے بیوی پچھوں کی محترف
08:38
ہمارے کیوں کی لیوٹیوں کی
08:39
منجمنٹ کی
Recommended
37:27
|
Up next
Youm-ul-Arfa | Special Hajj Transmission | 5 Jun 2025 - Part 2 | ARY Qtv
ARY QTV
6/5/2025
18:25
Youm-ul-Arfa | Special Hajj Transmission | 5 Jun 2025 - Part 3 | ARY Qtv
ARY QTV
6/5/2025
28:24
Youm-ul-Arfa | Special Hajj Transmission | 5 Jun 2025 - Part 4 | ARY Qtv
ARY QTV
6/5/2025
35:37
Youm-ul-Arfa | Special Hajj Transmission | 5 Jun 2025 - Part 1 | ARY Qtv
ARY QTV
6/5/2025
20:13
Youm-ul-Arfa | Special Hajj Transmission | 5 Jun 2025 - Part 5 | ARY Qtv
ARY QTV
6/5/2025
27:49
Youm-ul-Arfa | Special Hajj Transmission | 5 Jun 2025 - Part 6 | ARY Qtv
ARY QTV
6/5/2025
21:23
Youm-ul-Arfa | Special Hajj Transmission | 5 Jun 2025 - Part 8 | ARY Qtv
ARY QTV
6/5/2025
33:04
Fazail e Hajj | Topic: Youm-ul-Arfa | Ep 8 - 5 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6/5/2025
35:00
Fazail e Hajj | Topic: Hajj Ki Fazilat | Ep 1 - 29 May 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
5/29/2025
18:03
Rehnuma e Hajj - Ep - 5 | Mufti Muhammad Akmal | 25 April 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4/25/2025
12:45
Hamd o Munajat | Hajj Special - 2 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6/2/2025
14:41
Hamd o Munajat | Hajj Special - 3 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6/3/2025
40:54
Dawat e Ibrahimi | Hajj Special 2025 - 30 May 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
5/30/2025
31:15
Al Hajj Qari Muhammad Rafi Uddin Sialvi ki Yaad Main - 22 June 2025 - Part 1 - ARY Qtv
ARY QTV
6/22/2025
15:22
Hamd o Munajat | Hajj Special - 30 May 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
5/30/2025
37:05
Fazail e Hajj | Topic: Hazrat Hajra (RA) | Ep 6 - 3 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6/3/2025
38:01
Fazail e Hajj | Topic: Sai Ki Fazilat o Maqasid | Ep 4 - 1 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6/1/2025
18:06
Chand Aur Tare | Hajj o Qurbani Special - 6 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6/6/2025
22:48
Al Hajj Qari Muhammad Rafi Uddin Sialvi ki Yaad Main - 22 June 2025 - Part 2 - ARY Qtv
ARY QTV
6/22/2025
40:33
Mehfil e Sama - Ba Silsila URS Hazrat Khwaja Usman Harooni RA | 6 April 2025 - Part 1 | ARY Qtv
ARY QTV
4/6/2025
18:09
Chand Aur Tare | Hajj o Qurbani Special - 2 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6/2/2025
22:47
Chand Aur Tare | Hajj o Qurbani Special - 3 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6/3/2025
4:48
Aye Sabz Gumbad Wale | Naat | Javed Siddiqui | HD Video | Iqra In The Name Of Allah
IQRA In The Name Of Allah
7/10/2025
18:19
Dars-e-Bukhari Shareef - Mufti Muhammad Akmal - 17 July 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
yesterday
37:28
Asr e Hazir aur Ahkam e Deen - Salam Ke Ahkam - 17 July 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
yesterday