- 6/5/2025
Youm-ul-Arfa | Special Hajj Transmission - KHI Studio
#aryqtv #Hajj #Hajj2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
#aryqtv #Hajj #Hajj2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00LABAYKA LA SHARIKA LAKA LABAYK
00:04IN LABAYK
00:06LABAYKA LA SHARIKA LAKA LABAYK
00:10INN ALHAMBAD
00:12WANNIHMATA LAKA WALMULK
00:16LA SHARIKA LAKA LABAYKA ALLAHUMMA LABAYK
00:22LABAYKA LA SHARIKA LAKA LABAYK
00:26INN ALHAMBAD WANNIHMATA LAKA WALMULK LA SHARIKA LAKA LA SHARIKA LAKA
00:36یومِ عرفہ کی خصوصی نشیات میں آپ کے ایک بار پھر خیر مقدم ہے
00:39ناظرین محترم آج حج کا رکن عاظم ادا کیا جا رہا ہے
00:43یومِ عرفہ ہے اور میدانِ عرفات میں کشاں کشاں حجات جو ہیں
00:47وہ یگجا ہو چکے ہیں ہو رہے ہیں
00:50نجانہ کس کس ملک سے لوگ آئے ہوئے اور اس مقام پر حاضر ہونے کے لیے
00:55ظاہر ہے پوری عمر انسان کوشش کرتا ہے دعائیں کرتا ہے اور پہنچتا ہے
00:59بہرحال یومِ عرفہ کی آمیت کے حوالے سے ہم جاننا چاہیں گے
01:03قبلہ مفتی محمد اکمل مدنی صاحب سے کیا ارشاد فرمائیے گا
01:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:09میدانِ عرفات وہ بقاعِ زمین ہے
01:13جس کو بہت بڑی بڑی سعادتیں حاصل ہوئی ہیں
01:16انبیاء علیہ السلام کا اجتماع صحابے کرام
01:20پھر پندرہ سو سال میں جتنے اولیاء عظام ہیں
01:23مفتیانی کرام ہیں
01:25مشتہی دین ہیں
01:26علماء ہیں
01:27وہ سب یہاں پر جمع ہوئے ہیں
01:29اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
01:32کہ جب مومن کسی جگہ نماز عدا کرتا ہے
01:34تو یہ بقاعِ زمین
01:35بقیہ زمین کے حصوں پر فخر کرتا ہے
01:39سبحان اللہ
01:39پھر میدانِ عرفات کا فخر آپ دیکھیں
01:42اور دوسرا یہ کہ
01:44نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:46جب میدانِ عرفات پہنچے
01:48تو آپ نے امت کی مغفرت کے لیے
01:50دعا میں بہت مبالغہ کیا
01:52یعنی گرگڑائے اللہ کی بارگاہ میں
01:54بہت زیادہ التجا کی
01:55تو رب کریم کے طرف سے پھر
01:57یہ آپ کے لیے ارشاد فرمایا گیا
01:59کہ حبیب
02:00جو آپ کا امتی اس میدان میں آیا
02:03جتنا اس نے میرے حقوق میں
02:06کوتاہی کیو گی
02:07میں انہوں سب کو بخش دیا
02:08لیکن ظالم کو نہیں بخشوں گا
02:10یعنی حقوق لی بات
02:12جس نے تلف کی ہیں
02:13وہ نہیں بخشا جائے گا
02:14تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عرض کی
02:16یا رب بے کریم انہیں بھی بخش دیں
02:18لیکن یہاں آپ کی دعا
02:19درجہ قبولیت تک نہ پہنچی
02:21حکمت الہی یا ارادہ الہی
02:23جو ازلی تھا وہ یہی تھا
02:25پھر مزدلیفہ میں یہ دعا آپ کی
02:26مقبول ہوئی
02:27گویا کہ میدان عرافات میں
02:29تمام حقوق اللہ میں
02:32کی گئی کوتاہی معاف ہوتی ہے
02:34اور مزدلیفہ میں
02:35اگر اللہ تعالیٰ حاضری قبول کر لے
02:37جتنے حقوق العباد میں
02:44اپنی معانی کے ساتھ ہیں
02:45اور یہی مفہوم ہے
02:46کہ جب کوئی حج کرتا ہے
02:48تو وہ گناہوں سے ایسا پاک و صاف ہو جاتا ہے
02:50جیسے آج اپنی والدہ کے پیٹ سے پیدا ہوا
02:52باقی یہ ضرور ہے
02:53کہ جو اللہ کے حق میں کوتاہی کا مطلب
02:55یعنی اللہ کے حق میں کوتاہی کے
02:57گناہ معاف ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے
02:59کہ عباداتِ بدنیہ
03:01یا مالیہ معاف ہو جاتی ہیں
03:03اگر کسی نے زکاة کی ادائیگی میں تاخیر کی ہے
03:06اب یہ زکاة ادائیگی کی
03:14اگر اس نے نہیں کی تھی
03:15تو بعد میں ایک قربانی کے برابر پیسہ
03:18اس کو صدقہ کرنا ہی ہوگا
03:19ایسی اگر نمازیں قضا ہیں
03:21تو اس کو ادا کرنا ہوگا
03:22اور اگر روز قضا ہیں
03:24تو بہرحال بعد میں ادا کرنے ہوگا
03:27اور چونکہ اس کو دیکھیں
03:27رکنِ آزم کہتے ہیں
03:29رکن کہتے ہیں
03:30ویسے فرض کو ہی رکن کہا جاتا ہے
03:32کہ اس کے بغیر عبادت کامل ہی نہیں ہوتی
03:34مکمل ہی نہیں ہوتی
03:36لہذا جیسے حضرت نے فرمایا
03:38کہ جو سردارانِ قرائش تھے
03:40وہ اپنے تکبر میں
03:41کہ ہم ان کے ساتھ جاکی
03:42کوئی بیٹھے مزدلیفہ سے چلے جائے کرتے تھے
03:44تو یہ ایسی جگہ ہے
03:46کہ اگر یہاں کوئی نہیں آیا
03:48تو وہ حاجی نہیں ہوگا
03:49لیکن جو آ گیا
03:51وہ چاہے کتنا ہی پاپی گناہگار کیوں نہ ہو
03:53پہلے اس نے کتنے ہی کوئی طاہیاں کیوں نہیں کیوں
03:56اگر یہاں آ گیا
03:57اللہ نے مقبول فرما لیا
03:58تو بہرحال ظاہری حج تو
04:00ادا ہو جائے گا
04:08کوئی حالت نیند میں ہو
04:09اور اس ٹائم میں میدانِ عرفات سے گزر جائے
04:12جیسے کوئی گاڑی گزر گئی
04:13اس میں اس کا حج بھی ہو جائے گا
04:14تک اگر فضا سے جہاز میں جا رہا ہے
04:17تو اس کا بھی ہو جائے گا
04:18یعنی وقوف مانا جائے گا
04:20کیونکہ زمین سے آسمان تک
04:22فضا بھی میدانِ عرفات کے حکم میں
04:24جیسے قابط اللہ کی جہد
04:26جو ہے وہ آسمان تک قابط اللہ کی جہد
04:28قبلہ ہی کلاتی ہے
04:30تو یہ ایک ایسا مقام ہے
04:32اور دوسرا پہ رکنِ عاظم توافظ زیارہ ہے
04:34اگر یہ دو چیزیں نہ ہو تو انسان کا حجی نہ ہو
04:37اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ایسا مقام
04:38اچھا وہاں پہ کرنا کیا جا کے آپ کو بیٹھنا ہے بس
04:41ہمازے پڑھنی ہیں اور وہی ذکرِ الٰہی کرنا ہے
04:44یہ تو پاکستان میں بھی ہو سکتا ہے
04:46یہ تو ہر جگہ ہو سکتا ہے
04:47اس سے یہ معلوم ہوا
04:48کہ مقامات کی تبدیلی کے اعتبار سے
04:51دعاوں کی قبولیت اور عبادات کے درجات کی
04:54بلندی کا سامان ہوتا ہے
04:56لہذا اس کا مطلب یہ ہوا
04:58کہ صرف اللہ کی طرف
04:59کہا جائے کہ جی متوجہ رہے
05:01باقی کسی چیز کی طرف توجہ نہ کریں
05:03اللہ کی طرف توجہ سب سے افضل
05:06سب سے اولا تمام
05:07انبیاء علیہ السلام کی توجہ کا مرکز
05:09ذاتِ باری تعالیٰ اور رضائے باری تعالیٰ رہی
05:12لیکن اس کے علاوہ بہت ساری اور چیزیں ہیں
05:14کہ اللہ تعالیٰ کی رضا
05:15کبھی تو براہ راست انسان حاصل کرتا ہے
05:18اور کبھی بلواستہ حاصل کرتا ہے
05:20لہذا جو اللہ تعالیٰ سے
05:22تعلق رکھنے والی چیز ہیں
05:23ان کی بھی تعظیم کرنا عزت کرنا
05:26عظمت دینا ان کو اہمیت دینا
05:29یہ ہمارا مذہب اسلام سکھاتا ہے
05:30اب وہاں اس میدان میں جائیں گے آپ
05:33بیٹھیں گے اور اتنی دھوپ میں
05:35اتنی گرمی میں سب سے سمکے
05:36اور پھر آپ اللہ کی بارگر میں دعا کریں گے
05:39وہی نماز پڑھیں گے
05:40اگر گھر پہ ہوتے کوئی وعدہ نہیں تھا
05:42لیکن اس مقام پہ اگر آپ نے غروب آفتاب
05:44تک وقوف کر لیا جو واجب وقوف ہے
05:46اللہ کا وعدہ ہے تمام گناہ
05:49بخش جائیں گے
05:49اس لئے مقامات
05:52زوات اوقات
05:54ان چیزوں کی بڑی اہمیت ہوتی ہے
05:56ان پر کامل توجہ رکھنی سے
05:58اچھا ایک طالب علمہ سوال ہے
06:01ایک طالب علم کی ایسی سے
06:02جیسے کہ آپ نے فرمایا رکن آزم ہے
06:04اور ہے بلا شبہ
06:06کوئی ایسا شخص ہے جو دیگر
06:09ارکان کو ادا نہیں مزدلفہ نہیں جا رہا ہے
06:11اور دیگر چیزیں
06:12یعنی کہ صفہ مروہ نہیں کر رہا ہے
06:13تو آج کی دن اگر وہ میدان ارفات میں گزار لیتا ہے
06:17مغرب تک تو وہ حاج ہی کہلائے گا
06:18یعنی کہ حج ہو جائے گا اس کا
06:20دیکھیں ایک حج کامل ہوتا ہے
06:22جو تمام مناسق کی رعایت کر کے کیا جائے
06:24اور ایک حج ناقص ہوگا
06:26اگر وہ صرف تواف یہ کر لے
06:29وقوف اعرفہ اور تواف الزیارہ
06:30اس کا حج ہو جائے گا
06:31باقی چاہے وہ کنکری نہ مارے
06:34چاہے مزدلفہ نہ جائے
06:35کیونکہ مزدلفہ میں پوری رات گزارنا سنت
06:37اور طلوع فجر کے بعد
06:39ایک لمحہ بھی اگر ٹھہر گیا
06:40تو واجب ادا ہو جاتا ہے
06:42وقوف واجب
06:43اس طرح کنکری مارنا واجب
06:45منا کے اندر قیام سنت
06:46اور اس طرح باقی جو تواف قدوم بغیرہ ہیں
06:49وہ سنت یا مستحب
06:51عمرہ کرنا واجب ہو جاتا ہے
06:52اس کے اعتبار سے
06:53اگر حج تمتو اغرہ کر رہے ہیں
06:56یا حج قرآن والا جو ہے
06:57لیکن خلاص کلام یہ ہے
06:58کہ ان تمام کاموں کو نا بھی کریں
07:00یہ دو کام کر لیں
07:01حج تو ہو جائے گا
07:02یقینی سے بات ہے
07:04وہ ناقص ترین ہوگا
07:05کہ جو تمام اس نے واجبات
07:06حج کے چھوڑ دی
07:07اور سنن تو چھوڑ دی
07:08اس لئے میں نے شروع میں یہ عرص کیا
07:10کہ انسان کو پورا علم سیکھنا چاہیے
07:12کہ حج کے فرائض کیا ہیں
07:14واجبات کیا ہیں
07:15سنن کیا ہیں
07:16مستحبات کیا ہیں
07:17اور اس کے
07:17جسٹ اپوزٹ پھر
07:18کہ وہاں پر حرام چیز کیا ہے
07:20غلط چیز کیا ہے
07:21میدانِ عرافات میں جانے کے بعد
07:24اے سی کو ڈھوننا
07:25کہ کوئی مطلب
07:26چلر ایسا نظر آ جائے جہاں پر
07:27چلر نظر آ جائے
07:28چلر نظر آ جائے
07:29کفزہ کر لیتا ہے
07:30پہلے اپنی فیملی
07:31یہاں بیٹھ جاؤ بس یہ
07:32میں نے گھر لیا ہے جگہ
07:33اور اس کے بعد پھر خراتے
07:34نیندیں بڑی زبردست آتی ہیں
07:35چلر کے سامنے
07:36اور اس کے بعد وہی گفتگو
07:38آپ کیا کام کرتے ہیں
07:39کیا بزنس کرتے ہیں
07:40وہ سب مل کر بیٹھتے ہیں
07:41پھر کانٹیکس ہو رہا ہے
07:42جب پاکستان جا کے پھر انشاءاللہ
07:43مردوں کے اپنے چل رہے ہوتے ہیں
07:44اور خواتین کا تمہیں
07:46ذکر عظیم کر چکا
07:47بہت زبردست انداز میں
07:48آپ نے فرمایا
07:49شاہد پہلے بھی
07:50اچھا ناظرین محترم
07:51خطبہ حجت الودا
07:53ظاہر ہے دیگر خطبات بھی
07:55سرکار علیہ السلام کے
07:57بہت عام ہے
07:58لیکن خطبہ حجت الودا
08:00کو اگر ہم دیکھیں
08:01تو وہ تمام خطبوں کا
08:02سردار نظر آتا ہے
08:04چونکہ اس میں
08:05ہر مضمون ایسا مضمون ہے
08:07جس میں ہماری اصلاح
08:09رہنمائی اور احکام
08:10نظر آتے ہیں
08:10اس کی جامعیت
08:12اور اہمیت کے حوالے سے
08:13مفتی خرم اقبال رحمانی صاحب
08:15میں چاہتا ہوں
08:15کچھ روشن ڈالیں
08:16انشاءاللہ اس پر میں
08:17قبلہ مفتی صاحب سے بات کروں
08:18ابتدان آپ ترشاہت ہوں
08:19بہت شکریہ آپ کا
08:20حضور جاندعالم صلی اللہ علیہ وسلم
08:23کی سنت مبارکہ ہے
08:24کہ اپنے اصحاب کی تربیت فرماتے ہیں
08:26اور جس جگہ
08:28جس مقام پر ہوتے ہیں
08:29اس مقام کی اہمیت کے حوالے سے
08:31خاص طور پر پیارے آقا
08:32صلی اللہ علیہ وسلم
08:32تعلیمات رشاہت فرماتے ہیں
08:34تو چونکہ یہ حضور علیہ السلام کے ساتھ
08:36صحابہ کرام کا پہلا حج تھا
08:39اور حضور علیہ السلام کی معیت میں
08:41آپ سے مناسی کے حج بھی سیکھ رہے تھے
08:43اس وقت جو
08:44روایتوں میں ہیں
08:45کہ تقریباً
08:46ایک لاکھ چوبیس ہزار
08:48یا ایک لاکھ پچیس ہزار
08:49کے قریب صحابہ کرام
08:50حضور علیہ السلام کی معیت میں
08:53حج کی سعادت حاصل کر رہے تھے
08:54تو میدان عرافات میں
08:56مسلمانوں کا ایک بہت بڑا اجتماع تھا
08:58اور اس اجتماع کے اندر
08:59پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
09:01نے یوں سمجھیں
09:02کہ آپ جو تبلیغ کا سفر رہا
09:04پورا جو اسلام کی تعلیمات
09:06آپ نے امت تک پہنچائی ہیں
09:08آپ نے بڑی جامعیت کے ساتھ
09:10اس مجمع کے سامنے
09:11ان تمام تعلیمات کا خلاصہ
09:12نچوڑ پیش کیا ہے
09:14اور اس کو آپ بھی سمجھیں
09:15کہ محسن انسانیت کی جانب سے
09:17عالم انسانیت کے لیے
09:19ایک منشور حقوق انسانیت
09:21کا وطا کر دیا گیا
09:22جس کو سب کی سب نے کہا
09:23کہ یہ مطلب پہلی مرتبہ
09:25عالم انسانیت کے لیے
09:27انسانوں کے لیے
09:27اگر کسی نے گفتگو کی ہے
09:29کلام کیا ہے
09:29یا حقوق کے تحفظ کے
09:31اگر کسی نے اس جامع انداد میں
09:32بات کی ہے
09:33تو سوائے محسن انسانیت کے
09:35اور کوئی نہیں ہے
09:35کیا رہے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
09:37کس خطبہ حج کو آپ دیکھیں
09:38تو حضور علیہ السلام نے
09:40سب سے پہلے جو چیز
09:41ہمیں نظر آتی ہے
09:42وہ تمام تر باطل نظریات
09:44کا رد ہے
09:44آپ نے فرمایا کہ
09:46میں زمان جاہلیت کی
09:47تمام رسموں کو
09:48اپنے پیروں تلے روندتا ہوں
09:49وہ عبادات کی صورت میں تھی
09:52معاملات کی صورت میں تھی
09:53سیاسی معاشی
09:54جتنی خرابیاں تھی
09:55تمام تر خرابیاں
09:57جاہلیت کی
09:57حضور علیہ السلام نے فرمایا
09:58اپنے قدموں تلے روندتا ہوں
09:59اور اس کے متابادل
10:01ایک بہترین نظام
10:02اسلام تمہیں عطا کر دیا گیا ہے
10:04اس اسلام کو
10:06تم نے اختیار کرنا ہے
10:07جس میں توحید کی تعلیم بھی ہے
10:09عبادت کا سلیقہ بھی ہے
10:10جس میں معاملات کی
10:11خوش اسلوبی بھی
10:12تم کو عطا کر دی گئی ہے
10:13ایک بہترین کامل لزام
10:15تم کو عطا کر دیا گیا
10:16دوسری طرح ہم دیکھتے ہیں
10:18پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
10:19نے معاشرے میں
10:20عدل اور انصاف کا
10:21بول بالا قائم کرنے کے لیے
10:23فرمایا کہ
10:24آج کے دن جس طرح حرمت والا ہے
10:26یہ شہر جس طرح حرمت والا ہے
10:27یہ مقام جس طرح حرمت والا ہے
10:29اس طرح فرمایا کہ
10:30ہر مسلمان کے لیے
10:31دوسرے مسلمان کی
10:32جان مال عزت و عبرو حرام ہے
10:35کوئی بھی مسلمان کی
10:36کسی دوسرے مسلمان کی
10:38جان مال عزت و عبرو
10:39کو نقصان نہیں پہنچائے گا
10:40بالکل اسی طرح حرام
10:41جس طرح ان ایام کے
10:42مقامات کی حرمت ہے
10:44پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
10:46نے
10:46امن کو فروغ دینے کے لیے
10:48جاہلیت کی جتنے قصاص
10:50اور دیت
10:50لوگوں پر تھی
10:52اور اس کے بدلے
10:52آپس میں لیے جا رہے تھے
10:54آپ نے اس کو بھی باطل قرار دیا
10:56اور سب سے پہلی
10:57ابتداء اپنے خاندان سے فرمائی
10:58کہ ہمارے خاندان میں
10:59جو ایک قتل ہوا
11:00اس کا قصاص اور دیت
11:01ابھی باقی نے فرما
11:02جاہلیت کی تمام قصاص اور دیتیں
11:04ہم معاف کر دی گئیں
11:05وہ ختم کر دیے گئے ہیں
11:06بلکل بلکل
11:06آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:07نے جو معاشی استحصالی نظام
11:09تو سودی نظام
11:10آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:11اس کی بڑی سختی کے ساتھ نفی فرمائی
11:13اور تمام سودی قردوں
11:14کو آپ نے ختم کر دیا
11:15اور اس کی ابتداء بھی
11:16سب سے پہلے اپنے گھر سے کی ہے
11:18کہا کہ میرے چچا
11:19باس کی جتنے سودی قردوں
11:20سب کو بھی معاف کرتا ہوں
11:21یعنی ایسا نہیں
11:22کہ باقی سب کو حکم دے دیا
11:24اور خود اپنے گھر کی طرف
11:24توجہ نہ فرمائی
11:25سب سے پہلے توجہ
11:26اپنے خاندان کی طرف
11:27پھر پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
11:30نے خواتین کے حقوق کی طرف
11:32اشارہ فرمایا
11:33اور تمام مردوں کو کہا
11:35کہ جو اللہ کی بندیاں
11:36تمہارے نکاح میں ہیں
11:37ان کے حقوق ادا کرو
11:39تم سے بروز آخرت
11:40اس کے بارے میں پوچھا جائے گا
11:41حضور جاندعالم صلی اللہ علیہ وسلم
11:44نے صحابہ کرام کو
11:45باقاعدہ متوجہ فرما کر کہا
11:48کبھی دیکھو میں نے دین
11:49تم تک پہنچا دیا ہے
11:50اس بات کی تم گواہ ہو
11:51اور انہوں نے کہا
11:52جی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:54ہم اس بات کے گواہ ہیں
11:55کہ آپ نے دین مکمل
11:56ہم تک پہنچا دیا ہے
11:57اور یہی پر اللہ سبحانہ و تعالی کی طرف سے
11:59یہ اعلان بھی کہ
12:00کہ حضور جاندعالم صلی اللہ علیہ وسلم
12:07نے دین مکمل انداز میں
12:09تم تک پہنچا دیا ہے
12:10آج ہم نے دین کی تمام حکامات
12:12تمہارے لئے مکمل کر دیئے ہیں
12:13اپنی نعمت کو تمہارے لئے تمام کر دیا ہے
12:16اور دین اسلام کو تمہارے لئے
12:17ہم نے پسند کر لیا ہے
12:19تو انسانی حقوق اور تحفظ کے لئے
12:21ایسا منشور کبھی پیش نہیں کیا گیا
12:23جو حضور جاندعالم صلی اللہ علیہ وسلم
12:25نے خطبہ حج کے موقع پر عطا فرمایا ہے
12:27آپ کہنے سبحان اللہ
12:29حج وہ ایک رکن ہے
12:32کہ اسلام کا
12:33جس کو جامعہ علی عبادات کہا ہے
12:35لوگوں نے جیسے یہ گلدستر کا ہوا ہے
12:37اسی طرح حج بھی عبادات کا مجموعہ ہے
12:40اور ہمارے
12:42اس سمجھے لئے جسمانی اور روحانی
12:44بالدگی کا بھی سبب بنتا ہے
12:46حج جو ہے
12:46تو اس حوالے سے انشاءاللہ بات کریں گے
12:48ایک اور چیز جو بہت اہم ہے
12:50کہ وداوٹ حج پرمٹ
12:52جو لوگ حج کرتے ہیں
12:53جو وہ لوگ جو امور انجام دے رہے ہیں
12:56وہاں پر اپنے ظاہر ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں
12:58ان کے حوالے سے بھی
12:59اچھا گزشتہ سال بھی مفتصہ بھی یہ ہوا
13:01اس سال بھی
13:01مصریوں نے بھی بہت
13:03وداوٹ حج پرمٹ جو ہے
13:04وہ حجاز کا رخ کیا
13:07اور وہاں پر کچھ بدنظمی بھی
13:08ایسے حج کے حوالے سے
13:09حکم الشرعہ کیا ہے
13:10میں چاہوں گا
13:11دیکھیں
13:12جو قوانین
13:14رفع عامہ کے لئے بنائے جائیں
13:17صحیح انتظامات کے لئے ہوں
13:19اور شرع بنیادی اصولوں سے
13:22متصادم نہ ہوں
13:23ٹکراتے نہ ہوں
13:24تو ان کی ریایت کرنا واجب ہوتا ہے
13:27تو اس قسم کے جو قوانین
13:29وہاں بنائے جاتے ہیں
13:30وہ اسی لئے بنائے جاتے ہیں
13:31کہ بھگدر نہ مچے
13:33گڑڑ پیدر نہ ہو
13:34وہ جو انتظامات کرتے ہیں
13:36ان کے ذہن میں ایک تعداد مخصوص ہوتی ہے
13:38کہ اس کے اعتبار سے ہیں
13:39جب لوڈ بڑھے گا
13:41تو لازم بات ہے انتظامات میں کم ہی آئے گی
13:43جو لیگلی اعتبار سے کر رہے ہیں
13:45وہ سب بیچارے مسئبت میں آتے ہیں
13:47اللیگل کرنے والے
13:48بعض وقت وہ تمام
13:49ریایتوں سے فائدہ اٹھا رہے ہوتے ہیں
13:51حالکہ جو قانونی اعتبار سے کر رہا ہے
13:54حق اس کا زیادہ بنتا ہے
13:55دیکھ تو یہ حقوق علیبات کی
13:56تلفی کا بھی سبب بنتے ہیں
13:58آپ یقین کیجئے
13:59کہ میں نے اپنی آنکھوں سے
14:02مینہ کے راستے میں
14:03لاشے پڑی ہوئی دیکھیں
14:04اپنی آنکھوں سے
14:06اور وہ اسی سبب سے تھا
14:08کہ لوگ گھز گئے تھے
14:09جو ایسی ہوتے ہیں
14:10اور وہ پڑے ہوئے تھے
14:12فٹپاتوں کے اوپر
14:13دھوپ کے اندر لاشے پڑی تھیں
14:14اور ان کے اوپر وہ
14:15احرام ڈالے ہوئے تھے
14:17اب وہ انتظامیہ کیا کرے
14:18کتنا حد تک سنبھالے
14:19یہ بلکل غلط ہوتا ہے
14:21without any permit
14:22یا without any permission
14:24اگر حج کریں گے
14:25حج ادھا ہو جائے گا
14:26لیکن یہ اس
14:27قانون کی خلاف وردی کی وجہ سے
14:29گناہگار ہوگا
14:30اور ضمنہ نے ایک بات
14:31ارس کر دیتا ہوں
14:32بعض لوگ یہ بار بار پوچھتے ہیں
14:33یہ وہاں پر
14:34مطاف میں بھی
14:35ایک پابندی لگائی گئی ہے
14:36کہ جس نے عمرہ کرنا ہے
14:37وہ ہی آئے
14:38بغیر اس کے نہیں جانے دیں گے
14:40لہٰذا اگر کوئی
14:41سادہ لباس میں جانے لگے
14:43تو روک دیتے ہیں
14:43اب وہ پاکستانی
14:45مطلب یہ اگر اس طرح نہ کریں
14:47تو پاکستانی ہی
14:48کیسے کہلائے گا
14:50جب تو کوئی چیٹنگ نہ کریں
14:51جہاں چیٹنگ وہاں پاکستانی
14:53ضرور ہوگا
14:54تو اب یہ وہ انہوں نے
14:55احرام کی چادریں پہن کر
14:56جی گھس جاتے ہیں وہاں پر
14:57ہو جا کے مطاف کے اندر
14:58اب جب انہوں نے قانون بنا دیا ہے
15:00کہ جس نے عمرہ نہیں کرنا
15:02آپ نہ کریں
15:03تو اس میں ہم اچھا بات کہتے ہیں
15:04جی عبادت سے روک رہے ہیں
15:05نہیں
15:05وہ انتظامات تھی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
15:08اگر رشت بالکل نہیں ہے
15:09تو آپ یہ ہیلہ اختیار کر سکتے ہیں
15:11اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
15:12کیونکہ فی نفس ہی
15:13تو پھر وہ مسئلہ نہیں ہے
15:15اصل یہ ہوتا ہے
15:15کہ مطاف میں اتنا حفظ ہوتا ہے
15:17حضرت آپ نے ماشاء اللہ کیا ہے
15:19اور جو چھوٹے بچے ہوتے ہیں
15:21بعض وقت آپ دیکھیں
15:21ان کو دم گھٹنے لگتے ہیں
15:23تو میں نے خود ایک دفعہ
15:24اپنے بچوں کو کندے پر اٹھا کر
15:25تواف کیا
15:26کیونکہ وہ نیچے چھوٹے قدر
15:28سارے اوپر
15:29ہوا آنی رہی
15:30وہاں تو آدمی مر جائے
15:31اور یہ اس طرح کے جو
15:33مطبع کہ
15:33عمرہ نہ کرنے والے
15:36جالی احرام پہن کر
15:37اس کو کہہ لیا جائے
15:38وہ بیچ ماں کی
15:39اتنا رش پیدا کر دیتے ہیں
15:40کہ بہت مشکل ہو جاتی ہے
15:42تو اس لیے
15:43خلاص کلام یہ ہے
15:44کہ اگر مطاف میں رش نہ ہو
15:45پھر آپ یہ ہیلہ اختیار کر سکتے ہیں
15:47اگر رش ہے
15:48تو پھر آپ کا اس قانون کو توڑ کر
15:50اس کا
15:51خلافہ
15:52مطبع پرمیشن
15:54خلافہ اجازت وہاں پر جانا
16:00اسے بھی کریں
16:00مطاف کے اندر نہیں جا سکتے
16:02تو اس لیے بھارہ
16:03اگر پرمیشن نہ ہو
16:04اس کو تصریح کہتے ہیں
16:05وہ لوگ وہاں پر
16:06اگر وہ نہ ہو
16:07تو پھر حج کرنا
16:08گناہ کی سمرے میں آ سکتا ہے
16:10آپ نے فرمایا
16:10حج کیا
16:11دعا کریں
16:11میں نے حج نہیں کیا
16:12دعا فرمایا
16:13کہ اللہ تعالیٰ یہ سعادت
16:14ضرور کریں گے
16:14اچھا دوسری بات
16:15ایام حج میں
16:16تو مفت صاحب رش کا
16:17تو جو ساہر ہے
16:18ہماری سکرین بھی بتاتی ہے
16:19اور ظاہرہ آداد
16:20و شمار آتے ہیں
16:20موتمرین جو جاتے ہیں
16:22عمرے کے لیے
16:23ان کے لیے بھی
16:23یہ کنڈیشن ہوتی ہے
16:24کہ اگر وہ
16:25حالت احرام میں نہیں ہے
16:26تو مطاف میں نہیں جا سکتے
16:27تو کیا
16:28اگر کوئی اس طرح کا
16:29ہیلہ اختیار کرتا ہے
16:30رش تو
16:31اب تو بارہ مہین نہیں ہوتا ہے
16:33رمضان مبارک
16:33اور حج میں زیادہ ہوتا ہے
16:35تو کیا آپ فرماتے ہیں
16:36ان کے لیے
16:37کہ جواز ہے
16:37کوئی اس طرح کا
16:38کہ وہ
16:39عمرہ تو نہیں کرنا
16:40صرف تواف کرنا
16:41اور وہ احرام پہن لے
16:42کچھ فرما دے
16:43آپ کی مسکرات
16:44بہت اچھی لگ رہی ہے
16:45جی فرمائی
16:46اصل میں آپ کی توجہ
16:47شاید کئی ہوگی
16:48کیونکہ آپ
16:49ایک محاس پر بیٹھے ہوئے
16:50کئی جگہوں سے
16:51مقابلہ کر رہے ہوتے ہیں
16:52میں آپ کی کیفیت
16:53کچھ درست سمجھتا ہوں
16:54اس کا جواب بھی
16:54میں نے تفصیل سے دیا تھا
16:56تو مسئلہ یہ ہے
16:57کہ چاہے عمرہ ہو
16:58یا حج
16:58جتنے بھی
16:59وہاں قوانین
17:00بنائے گئے ہیں
17:01میں نے لفظ یہی کہا
17:02کہ برارات شرعی
17:03اصول سے
17:04متصادم
17:05ٹکراتے ہوئے نہ ہو
17:06میں نے دیکھا ہے
17:07کہ وہاں ایسا
17:08کوئی قانون
17:08نہیں بنایا گیا
17:09ہیں بعض قوانین
17:10جس میں ہم کلام کر سکتے ہیں
17:12لیکن فقہی اعتبار سے
17:13ان میں بھی ریایت نکلتی ہے
17:14کہ جیسے فقہ حنفی میں
17:15سختی ہے
17:15دوسر جگہ نرمی ہے
17:16وہ ایک الگ چیز ہے
17:17لیکن تمام قوانین
17:19جو ہے وہ پبلک
17:19کے لئے بنائے گئے ہیں
17:20اور اگر وہ
17:21نہ قوانین بنائے
17:22آپ یقین کریں
17:23اتنی لاشیں
17:24مطاف سے آپ کو
17:24لاشیں ملیں گے
17:25اتنی بد انتظامی
17:27لوگ کر بیٹھتے ہیں
17:28کچھ انتہانی
17:29آنکھوں سے بندر دیکھا ہے
17:30سارا
17:30لوگ نہیں سنتے
17:32کسی کی بھی
17:33وہ تو وہاں کے
17:34شرطے ہیں
17:34جن کو
17:35ایک تو
17:35کوئی بھی لینگویج
17:37نہیں آتی
17:37عربی کے علاوہ
17:38وہ کسی کی نہیں
17:39سنتے پھر
17:40وہ کہتا ہے
17:41چلو یہاں سے نکلو
17:42اشارہ ان کے
17:42بڑے زبردست
17:43بس وہ نہیں
17:44سنتے کسی کی
17:44اور یہی سخت
17:45انتظام جو ہے
17:47وہ حج کو
17:47کامیاب کر رہا ہے
17:49اگر وہ ذرا
17:49نرمی کریں
17:50تو ہمارے لوگ
17:51نہیں چھوڑیں گے
17:51بلکل بلکل
17:52اس لیے بہرحال
17:53بلکل ریایت کرنی چاہیے
17:54جیسے ابھی
17:55ارز کیا تھا
17:55کہ اگر مطاف میں
17:56بلکل رش نہیں ہے
17:57ایسا کوئی سی
17:58ٹائم پر آپ پہنچ گئے
17:59اور وہ نہیں
17:59جانے دے رہے آپ کو
18:00تو پھر آپ
18:01چادر پہن کے
18:01جا سکتے ہیں
18:02کیونکہ
18:02اصل تو وجہ
18:03علت یہ تھی
18:04اس حکم کی
18:05کہ لوگ
18:06جو بچارے
18:06عمرہ کرنے والے ہیں
18:07وہ ڈسٹرپ ہوں گے
18:08جب ہے ہی نہیں
18:09یہ علت
18:10تو پھر آپ کر سکتے ہیں
18:11اصل شرح
18:12تو آپ کو
18:12اجازت دے رہی ہے
18:13لیکن جب
18:14وہ بہت زیادہ
18:14رش ہو
18:15اس کے اندر
18:15پھر آپ کا
18:16وہاں جانا
18:16عورتوں کے لئے
18:17بچوں کے لئے
18:18بوڑوں کے لئے
18:19اور جو
18:20واقعی عمرہ کرنا
18:21چاہتے ہیں
18:21ان کے لئے
18:22انتہائی باعث
18:23عذیت ہو
18:23انتہائی باعث
18:25عذیت
18:25یعنی وہاں پہ
18:26یہ صورت حال ہے
18:27کہ ایک دفعہ
18:28باہر نکل گئے
18:29جیسے وہ دو
18:29ٹوڑ گیا
18:29مثال
18:30دوبارہ نہیں آسکتے
18:31وہ آنے نہیں دیتے
18:32اتنا سخت قسم کا
18:34اب ایک عمرہ کرنے
18:35والا بیچارہ
18:36وہاں آئے ہوئے
18:36آپ بھی سارے کے سارے
18:37گروپ وہاں پہنچ کے
18:38چلاکی کرتے ہوئے
18:39اچھا اور پھر جب وہ
18:41حجرِ اسوت کی طرح
18:43بڑھتے ہیں
18:44تو ایسا جیسے تو
18:46جیسے کوئی
18:47ریسلنگ چل رہی ہے
18:48مقابلہ ہو رہا ہے
18:49کہ
18:49وہ سودانی لوگ
18:50اللہ حافظ
18:51اس کا نام آئے گا
18:51جو وہاں پہنچے گا
18:52دھکے دے کر
18:53کونیاں مار رہے ہوتے
18:54ایک دوسرے کو
18:54اور میں اپنی بہنوں سے
18:56گزارش کرتا ہوں
18:56خدارہ
18:57اپنے جذبات
18:58احساسات
18:59اپنی عقیدت کو
19:00دائرہ شریعت میں
19:01لے کر آئے ہیں
19:02یہ مردوں کے بیچ میں
19:03گھس جاتی ہیں
19:04تو نہ رش آپ اندادہ کریں
19:06کہ آدمی پس رہا ہوتا ہے
19:07اور یہ بیچ میں گھس جائیں
19:08ایک عورت کے لیے
19:10کیسے یہ مناسب ہو سکتا ہے
19:11اور کیسے جائز ہو سکتا ہے
19:12اس لئے ہماری بہنیں
19:14کوئی ایسے وقت کا انتظار کریں
19:15جب بلکل رش نہ ہو
19:16تب جائیں
19:16ورنہ دور سے استلام کریں
19:18یہ اس طرح مردوں کے بیچ میں
19:19گھس جانا کہ
19:20پس گئی ہیں بالکل
19:21اور مرد تچ ہو رہے ہیں
19:22یہ ان کے لئے شرن جائز نہیں
19:23ٹھیک ہے جناب آگے بڑھتے ہیں
19:25مفت صاحب سے
19:25چونکہ وہ سوالات بھی
19:26ہم کر لیتے ہیں
19:27جو ہمارے ناظرین کے ذہن میں
19:28موجود ہوتے ہیں
19:28جناب یہ بھی سوال کر لیا جائے
19:30تو مفتی خورے میں
19:31اقبال رحمانی صاحب موجود ہے
19:32مفت صاحب حج کے فوائد
19:34اور سمرات کے حوالے سے
19:35اگر ہم جاننا چاہیں
19:36ویسے تو بہت ہے
19:37ابتدا سے اسی پر بات ہو رہی ہے
19:39تو میں چاہتا ہوں
19:39آپ اس پر کچھ کلام فرمائی
19:41رئیس بھی اگر ہم
19:42بنیادی طور پر دیکھیں
19:43تو اسلام نے جو
19:44تصور عبادت دیا ہے
19:45کوئی محض ایک رسم کا نام نہیں ہے
19:47بلکہ جب بھی ہم
19:49عبادت کی ادائیگی کرتے ہیں
19:50تو عبادت کے اثرات
19:52ظاہر پر بھی نظر آتے ہیں
19:53اور باطن پر بھی نظر آتے ہیں
19:54انفرادی بھی
19:56اس کے سمرات اور برکات ہوتی ہیں
19:58اور اجتماعیت کے اندر
19:59بھی اس کی سمرات اور برکات
20:00ہمیں نظر آتی ہیں
20:00قرآن مجید فرقان حمید میں
20:02اگر ہم دیکھیں
20:03تو حج کی متعلق جو
20:04ارشاد فرمایا گیا
20:05وہ یہی ہے
20:05کہ جب کوئی حج کرے
20:08تو فرمایا کہ
20:08نہ وہ فس کو فجور کی طرف
20:10مبتلا ہو
20:11نہ بےہودہ بات کرے
20:12نہ جھگڑا کرے
20:13ولا فسوقہ
20:14ولا جدالہ فی الحج
20:15حج کے اندر
20:16بنیادی تربیت
20:17اسی طرف ہے
20:18کہ آپ جب حج کرنے
20:20کیلئے جائیں
20:20تو ساری توجہ
20:21اللہ سبحانہ و تعالی کی جانب
20:22وہ آپس کی رنجشیں
20:23ساری کی ساری ختم ہو جائیں
20:25جو انسان جو
20:26جھگڑا کرتا ہے
20:27جو ہاتھ کی بنا
20:28وہ ساری توجہ ہی نہ کرے
20:29ان سب تمام کے تمام
20:30جو معاملات
20:30اس کو الیمنیٹ کر دیا جائیں
20:32پھر تقوی کی طرف
20:33خاص ہو میں جسے فرمایا
20:34کہ
20:34تو حج کو جب ادا کیا جاتا ہے
20:40تو اس کی جو پوری
20:41ادائیگی ہے
20:42تمام ارکان و مناسق
20:43کی ادائیگی
20:44اس میں سب سے بنیادی انصر
20:45جو ہے
20:45وہ تقوی و پریزگاری
20:47اور ذاتی طور پر
20:48ہر قسم کے جھگڑے
20:49فساد
20:50اور جنگ و جدال
20:51سے بچانے کا
20:52سب سے پہلا ذریعہ
20:53تو ہمیں یہ نظر آتا ہے
20:54پہلی تربیت
20:54اسی چیز کی نظر آتی ہے
20:55دوسری چیز
20:56ہمیں یہ نظر آتی ہے
20:57کہ جو حج کے مناسق
20:58کی ادائیگی میں
20:59جو یونی فارمٹی ہے
21:00کہ ہم نے احرام پہننا ہے
21:02باقی تمام قسم
21:03کی لباس اتار کر
21:04بغیر سلے ہوئے لباس
21:06صفید چادریں
21:07صرف
21:07مردوں نے
21:09یہ چادریں پہننی ہیں
21:10اور تمام دنیا کے
21:11مسلمانوں نے
21:12ایک جیسا لباس پہننا ہے
21:13اور اسی کو پہننے کے ساتھ
21:15جب مناسق کے حج کی
21:16ادائیگی کرنی ہے
21:16تو اس لباس کے ساتھ
21:18جو یونی فارمٹی
21:19نظر آنا شروع آ جاتی ہے
21:20کہ جو ایک عالمی
21:21بھائی چارہ ہے
21:22یا
21:23اِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ اِخْوَا
21:25جو مظہر ہے
21:26ہمیں اس کیفیت
21:27نظر آنا شروع ہو جاتا ہے
21:28بیت اللہ شریف کا تواف
21:29اس تواف کو
21:31اگر ہم دیکھیں
21:31تو وہاں
21:32جو ہم دعائیں پڑھ رہی ہوتے ہیں
21:34پھر مقامات مقدسہ کی
21:35زیارت کر رہی ہوتے ہیں
21:37تو اللہ سبحانہ و تعالی کی
21:38یاد کے ساتھ
21:39اللہ کے محبوبوں کی
21:40یاد کی طرف بھی
21:41متوجہ کرتے ہیں
21:41پھر حج کے اندر
21:43جو ہمیں
21:43بنیادی طور پر
21:44تعلیمات دی گئی ہیں
21:45وہ
21:46اللہ سبحانہ و تعالی کی
21:47بارگاہ میں
21:48استغفار
21:49اپنے گناہوں کی
21:50بخشش و مغفرت
21:51طلب کرنا
21:51وہ حقوق العباد کی
21:53صورت میں ہو
21:53حقوق اللہ کی صورت میں ہو
21:55اور پھر آئندہ
21:56گناہوں سے بچنے کی
21:57کوشش کرنا
21:58اس کی برکات
21:59اور سمرات میں سے
21:59نظر آتا ہے
22:00تاکہ جب بندہ
22:01واپسی آئے
22:02تو اس کی کیفیت
22:03ایسی طرح سے
22:03سرکار کی حدیث سے
22:04ہمیں بتا چلا
22:05کہ وہ گناہوں
22:06اس کے گناہ
22:07بلکل معاف ہو گئے
22:08ایسا ہوگی
22:08جسے ماں کے پیٹ سے
22:09آج ہی
22:09جنا ہوا ہے
22:10تو اب آئندہ آنے والے
22:12زندگی میں
22:12اس کی سمرات و برکات
22:13ایسے نہ دنا ہے
22:14کہ وہ گناہوں سے بچے
22:15اور جس طرح یہاں
22:16اللہ تعالی کی
22:17اطاعت و فرما برداری کی ہے
22:19آئندہ زندگی میں
22:20بھی اللہ سبحانہ و تعالی
22:21کی حکامات کی
22:22بجا آوری کرے
22:22پھر اس کے معاشی
22:24سمرات و برکات
22:25بھی میں نظر آتی
22:25کہ بہت بڑی
22:26ایکٹیوٹی ہوتی ہے
22:27جس میں ٹرانسپورٹیشن
22:28بھی ہے
22:28جس میں فوڈ بھی شامل ہے
22:29اور بہت سارے معاملات
22:31وہاں پر ہو رہے ہوتے ہیں
22:31تو اس کی برکات
22:32اور سمرات بھی
22:33مسلمانوں کو
22:33مل رہی ہوتی ہیں
22:34اور سب سے بڑا جو پیغام ہے
22:36عالمی بھائی چارے کا
22:38یونیورسل برودر ہود کا
22:39جب وہاں پر موجود ہوتے ہیں
22:41تو یہاں تو خاندان
22:43رنگ نسل کی بنیاد پر
22:44ہم ایک دوسرے در بات چیت کرنا
22:45گوارہ نہیں کر رہے ہوتے ہیں
22:46مگر وہاں
22:47سب کے سب یک زبان ہو کر
22:48لبائک اللہمہ لبائک کی
22:50صدائیں لگا رہے ہوتے ہیں
22:51ایک دوسرے مسلمان
22:52بھائی کو دیکھ کر
22:53مسکرہ رہے ہوتے ہیں
22:53نہ اس کا نام بتا ہے
22:54نہ اس کی شکل
22:56کے بارے میں
22:57کوئی خاص مجھے بتا ہے
22:57ساری رسم و رواج اپنی طرف
22:59مگر آج یہاں پر ہم
23:00پیارے آقا
23:01صلی اللہ علیہ وسلم
23:02کے امتی بن کر حاضر ہیں
23:03اللہ کے بندے بن کر حاضر ہیں
23:05ہمارے تمام تر انتیازات
23:07ہم نے چھوڑ دیئے ہیں
23:08اللہ سبحانہ وتعالی
23:09کے محبوب کی اتباع میں
23:10سب یہاں پر حاضر ہیں
23:11تو ایک بڑا
23:12یونیورسل برادر ہوت کا
23:13جو پیغام ہے
23:14وہ حج کی صورت میں
23:14ہمیں نظر آ رہا ہوتا ہے
23:15آج ہی حقیقی بھائی چارہ
23:17تمام مسلمانوں کو نصیب ہو جائے
23:19جس طرح وہاں
23:20ہمیں یکرنگی نظر آتی ہے
23:21آج ہی ہے
23:22یکرنگی حقیقت میں
23:23ہمارے ظاہر و باطن کا
23:25حصہ بن جائے
23:26اور پھر حقیقت میں
23:27جو مسلمان
23:28پوری دنیا کے اندر
23:28مسلمان رہتے ہیں
23:29ایک حقیقی بھائی چارے
23:30کے اندر شامل ہو جائیں
23:31اور حج کا پیغام بھی
23:32یہی ہے
23:33امت مسلمہ کے لیے
23:34کہ جب آپ کا رب ایک ہے
23:36آپ کی کتاب ایک ہے
23:37آپ اس نبی رحمت کی
23:39امت میں ہیں
23:40تو پھر
23:40الہدہ الہدہ کیوں ہو
23:42اور یہ
23:42یہ تفرقہ ہے
23:44یہ تفاخور ہے
23:45ہم میں موجود
23:46ایک دوسرے سے
23:47بہتر نظر آنے کا
23:48یہ کیوں ہے
23:48منفعت ایک ہے
23:50اس قوم کا
23:51نقصان بھی ایک
23:52منفعت ایک ہے
23:53اس قوم کا
23:54نقصان بھی ایک
23:55ایک ہی سب کا نبی
23:57دین بھی
23:58ایمان بھی ایک
23:59حرم پاک بھی
24:00اللہ بھی
24:01قرآن بھی ایک
24:02کچھ بڑی بات تھی
24:04ہوتے جو مسلمان بھی ایک
24:05ایک مختصر سا وقت
24:06وقت کے بعد
24:07حاضر ہوتے ہیں
24:08ہمار ساتری
24:08موسیقا
24:37جی ناظرین
24:39آپ کا خیر مقدم ہے
24:40یوم عرفہ کے موقعے پر
24:41خصوصی نشیات
24:42ایر وائی کیو ٹی وی
24:43پیش کرنے کی
24:44سعادت حاصل کر رہا ہے
24:46حاج عبدالروف صاحب
24:47چیئرمن ایر وائی کیو ٹی وی
24:48جنابی علیہ حاج
24:49محمد عامر فیاضی صاحب
24:50بلال بھائی اور
24:51ایچ او ڈی
24:52اور پوری ٹیم کی طرف سے
24:53ہم پوری دنیا میں
24:55رہنے والے مسلمانوں کو
24:56حج بیت اللہ کی
24:57مبارک بات پیش کرتے ہیں
24:58آج کی مبارک دن کی
24:59دعائیں کریں
25:00اور اللہ کی بارگاہ میں
25:01اپنی استخبار پیش کریں
25:03اور
25:03امت مسلمہ کے استحکام
25:05اور سربلندی کیلئے
25:06دعائیں کریں
25:07چونکہ آج کا بڑا مبارک دن ہے
25:08قبلہ مفتی محمد
25:09اکمال مدینی صاحب
25:10تشریف فرمایا
25:10مارسات
25:11مفتی خرم اقبال رحمانی صاحب
25:13قاری وحی زفر قاسمی صاحب
25:14اور محمد وسیع وسیع موجود ہیں
25:16میں اس مرحلے پر چاہوں گا
25:18کہ قاری وحی زفر قاسمی صاحب
25:19سے گزارش کروں
25:20کہ کچھ آپ رشاد فرمائے
25:22کلام کی صورت میں
25:23بسم اللہ
25:23اللہم صلی علی سیدنا
25:27و مولانا محمد و علی آل سیدنا
25:31و مولانا محمد و بارک وسلم
25:34مائک دوسرا لیں
25:37مائک دے دیں
25:39اللہم صلی علی سیدنا
25:43و مولانا محمد و علی آل سیدنا
25:46و مولانا محمد و مبارک وسلم
25:49فاسلو کو تکر لفغم سے آگر
26:06ہم بھی پے پسنگی
26:11بے سہارہ نگی
26:17خود انہی کو روکارے گے
26:25ہم دور سے راستے میں
26:33اگر پاؤں تک جائیں گے
26:41اگر پاؤں تک جائیں گے
26:56اور گریوں میں
27:01اگر پاؤں تک جائیں گے
27:10ہم وہاں جا کے واپس نہیں آگیں گے
27:24دونڈتے دونڈتے لوگ
27:32تھک جائیں گے
27:37جیسے ہی سب سب کمکم
27:45بد نظر آگے کا
27:51بندگی کا پرینہ
28:01بدل جائے کا
28:05سر جھکانے کی فرسط
28:14ملے گی کسی
28:18خود ہی پر
28:22کون سے سجدے
28:27ڈپڑ جائیں گے
28:32ان کی چش میں
28:36میں کرم کو ہے
28:40اسے کی خبر
28:44کس مسافر کو ہے
28:50کتنا شوق سفر
28:56ہم کو اقبال جب بھی
29:04اجازت بھی لیں
29:09ہم بھی آنکھا کے
29:13دربار تک جائیں گے
29:20سبحان اللہ
29:21سبحان اللہ
29:22قریصہ صبحان اللہ
29:23مزا جب ہے
29:28کہ اپنیوں
29:32بسر ہو
29:35مزا جب ہے
29:42کہ اپنیوں
29:46بسر ہو
29:50خرم خرم شام
29:56تے با میں سہر ہو
30:02خرم خرم شام
30:05تے با میں سہر ہو
30:07خرم خرم شام
30:09تے با میں سہر ہو
30:21کہا کہنے خریصہ صبحان اللہ
30:22عبادت ہو
30:25تو ایسی کہ
30:28موتبر ہو
30:31عبادت ہو
30:36تو ایسی موتبر ہو
30:41کہ میرا سر نبی کا سنگے در ہو
30:57کہ میرا سر نبی کا سنگے در ہو
31:12خرم خرم خرم شام
31:14تے با میں سہر ہو
31:24کہا کہنے
31:26کوئی تعریف ان کی کیا کرے گا
31:36کوئی تعریف ان کی کیا کرے گا
31:47خدا کا جو
31:51کہ منظورِ نظر ہو
31:59خدا کا جو
32:04کہ منظورِ نظر ہو
32:12حرم خرم شام
32:15تے با میں سہر ہو
32:26قمر یوں تو
32:29نبی سارے قمر ہے
32:37مگر جو ساگی بے شکل قمر ہو
32:52مگر جو ساگی بے شکل قمر ہو
32:58مگر جو ساگی بے شکل قمر ہو
33:13حرم شام تے با میں سہر ہو
33:26کیا کہیں
33:28سبحان اللہ سبحان اللہ
33:30سبحان اللہ
33:31ایک کلام ہم چاہیں گے اور شامل کریں
33:33قاری وعی زفر قاسمی صاحب
33:35ایک سے وہ فرمائش ہے
33:37جہاں روزہ پاک خیر الورا ہے
33:39وہ جنت نہیں ہے پھر اور کیا
33:41جہاں روزہ پاک خیر الورا ہے
33:55وہ جنت نہیں ہے تو
34:00پھر اور کیا آگے
34:06جہاں روزہ پاک خیر الورا ہے
34:17وہ جنت نہیں ہے تو
34:22پھر اور کیا آگے
34:27کہاں میں کہاں یہ
34:33مدینے کی گلیاں
34:39یہ قسمت نہیں ہے تو
34:44پھر اور کیا آگے
34:49محمد کی عزبت کو
34:57کیا پوچھتے ہو
35:02کہ وہ صاحبِ قابا
35:09قوصے تہرے
35:14بشر کی سر عرش
35:19میں مام آزی
35:23یہ عزبت نہیں ہے تو
35:28پھر اور کیا آگے
35:34جو آسی کو کملی میں
35:41اپنی چھپا لے
35:46جو دشمن کو بھی
35:49زخم کھا کر دعا دے
36:00جو آسی کو کملی میں
36:04اپنی چھپا لے
36:10جو دشمن کو بھی
36:13زخم کھا کر دعا دے
36:20اسے اور کیا آگے
36:25دے کیا آگے
36:30وہ رحمت نہیں ہے تو
36:35پھر اور کیا آگے
36:38سبحان اللہ
36:40سبحان اللہ
36:41سبحان اللہ
36:42بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
36:44میں اپنے آپ پڑا ہوا
36:46خوبصورت کلام
36:47اور وہ کلام
36:48کہ جو آپ
36:49کئی دہائیوں سے سنتے ہوئے آ رہے ہیں
36:51آج بھی
36:52مقبول
36:53نظر آتا ہے
36:54زبان زدہ خاص و عام
36:55نظر آتا ہے
36:56وہ کلام پیش کر رہے تھے
36:57قاری وحی زفر قاسفی صاحب
36:58ایک مختصر سا وقفہ لیتے ہیں
37:00وقف کے بعد حاضر ہوں گے
37:01ہمارے ساتھ رہے ہیں
37:02اللہ
37:03اللہ
37:04لبی
37:05لبی
37:06لبی
37:07لا شریک لکا لبی
37:09ان الحمد
37:11والنعمت
37:13لکا والملق
37:15لا شریک لکا
37:18لبی
37:19اللہ
37:20اللہ
37:21لبی
37:22لبی
37:23لا شریک لکا لبی
37:26اللہ
37:27اللہ
Recommended
25:14
|
Up next
39:41