Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago
In this fascinating video, we explore the unique story of a resident from Multan who has brought Yaks from a snowy region for the purpose of sacrifice. Discover the cultural significance of this unusual choice and how the local community reacts to it. To ensure the Yak remains comfortable in the warm climate of Multan, the owner has installed air conditioning in the room. Join us as we delve into this intriguing blend of tradition and modernity, showcasing the lengths to which people go to honor their customs. Don't forget to like, share, and subscribe for more captivating stories!
Anchor: Shakeel Chishti

#Yak #EidUlAdha2025 #SacrificialAnimal #EidCelebrations #Multan

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00ملتان کا نوجوان سکردو سے برفانی یاک لے آیا
00:03بھائی ہیں ہمارے انہوں نے چیلنج دیا تھا
00:05پھنڈ علاقے کے جو یہ جانور ہے نا یاک
00:07ملتان کا جو شہر ہے جتنی زیادہ اس میں گرمی ہے
00:09یہ نہیں آسکتا
00:10چیلنج کو جائے پورا کرکے دکھایا
00:12لڑکے ہیں چار پانچ
00:13وہ ان کا خیال بھی رکھ رہے ہیں
00:15اے سی بغیرہ بھی دیا وائن کو
00:17ملتان کی تاریخ میں پہلی بار
00:21برفانی علاقے کا یاک قربانی کے لیے لیا گیا ہے
00:24ہمی صاحب بتائیے گا کہ یاک آپ لے کر آئے ہیں
00:27کس علاقے سے لے کر آئے ہیں اور کتنے ٹائم میں آپ پہنچے
00:29بسکلی یہ جو ہم نے لیا ہے سکردو سے
00:32سکردو ہم گومنے گئے گئے تھے بچوں کے ساتھ
00:35وہاں ہی پسند آئے تو وہاں سے پھر ہم نے ان سے بھائی سے خرید لیا
00:38ان کو لاتنا جو ہے بڑا وہ ٹائم لگا
00:41کیونکہ وہاں سے جب یہ آئے ہیں
00:42جگہ جگہ ان کو روکے ان کی گاڑی میں جس چیز پہ لائیں
00:46ٹائم کے اوپر جو ان کا بسکلی ٹرانسپورٹ ہماری
00:49ہماری یوز ہوتی ہوتے ہیں جگہ جگہ روکے ان کو برف ریفیل کی گئی ہے
00:53جگہ جگہ ان کو چانرہ کے لیے بھی جو ہے
00:56اس وجہ سے جو ان کا سپر تھا چوبیس گھنٹے کا وہ اڑا تالیس گھنٹے میں ہوا
01:00تو تقریبا ان کو اڑا تالیس گھنٹے سے کچھ زیادہ وقت ہی لگا ہے جو یہ یہاں پہنچنا ہے
01:04ملتان کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ اتنی شدید گرمی میں
01:08تھنڈے علاقے میں رہنے والا جانور یہاں کس طرح سے اسے رکھا گیا ہے اور کس طرح سے انتظامات کی جائے ہیں
01:13اصل میں ہم ایک بھائیاں ہمارے انہوں نے چیلنج دیا تھا
01:18سکردو سے یہ تھنڈے علاقے کے جانور ہے نا یاک
01:22یہ پاکستان میں ملتان کا جو شہر ہے جتنی زیادہ اس میں گرمی ہے
01:26یہ نہیں آ سکتا
01:27تو پھر ہم نے اس چیلنج کو پورا کر کے دکھایا
01:30بھائی یہ ملتان میں آ بھی سکتے ہیں اور یہ ملتان میں رہ بھی سکتے ہیں
01:34انشاءاللہ ادھے قربان بھی ان کو قربان بھی کریں
01:36اس کی دیکھ بھال کیس طرح سے کی جا رہی ہے
01:38اس کی دیکھ بھال کے حوالے سے جو
01:40ہے لڑکے ہیں چار پانس
01:42وہ ان کا خیال بھی رکھ رہے ہیں
01:44تو دن میں بھی اور رات میں بھی
01:46اور پھر اے سی بغیرہ بھی دیا ہوا ان کو
01:48اور پھر کچھ ہماری امپورٹن میڈیسنز ہوتی ہیں
01:50جو جانور کو انٹرنلی
01:52کھنڈا رکھتی ہیں
01:54وہ بھی ان کو دے رہے ہیں
01:56اور باقی ہمارے آپ کو پتے ہیں
01:58جانوروں کے لئے انسانوں کے لئے
02:00اسی طرح پانی ہے
02:02جو ان کے پانی پوری رکھتا ہے
02:04وہ بھی ان کو دے رہے ہیں
02:06اسی طرح سے ایک ملہ جلہ جلال
02:08اچھا کتنی مشکلات آئی
02:10ان کو یہاں تک لانے میں
02:12ان کو لانا پڑا چیلنج
02:14کیونکہ جانور کو ایک رکھنا
02:16کیونکہ ہم انوارمنٹ دے سکتے ہیں
02:18آپ راستے میں تو نہیں دے سکتے ہیں
02:22ہم یہاں پہ کر سکتے ہیں
02:24تو اس کے حوالے سے بڑا اتیاد سے
02:26دیکھ بال کر کے
02:28ڈرائیوروں کو بھی انسٹرکشن دیوی تھی
02:30کہ خدا ناغاز تک کہیں
02:32جانور میں کوئی مسئلہ ہو تو آپ نے جانور کی
02:34گاڑی کا جو رکھ ہے
02:36وہ واپس کی طرف کو معا دینا
02:38تو بڑا لیا ہے کہ اللہ اللہ نے ہمارا بڑا ساتھ دیا
02:40ماملات میں
02:42ان کو کسی نہ کسی طرح یہاں لانے میں کامیاب ہو گئے
02:44کتنی مالیت کی یہ دونوں جانور ہیں
02:46اسے قربان کے ساتھ سے لئے
02:48تو میں اس کو مینشن نہیں کرنا چاہوں گا
02:50پر یہ ہے کہ آپ اس کو
02:52ملینز میں آپ کاؤں کریں
02:54مجھے بتائیں کہ ان کی خوبصورتی کے حوالے سے
02:56کیسے آپ کو یہ خوبصورت لگے
02:58ماشاء اللہ اس کو جو میں نے پہلی نظر دیکھا
03:00تھا نا مجھے بڑا اچھا لگا
03:02کیونکہ اس کے اندر کلر اور خوبصورتی
03:04اس کی اتنی خوبصورت ہے
03:06اپنے آپ میں بڑا یونیک ہے
03:08آپ کو پتہ ہے کہ ایسی کوئی بھی جانور
03:10بڑا خوبصورت لگتا ہے
03:12تو اس لحاظ سے جب میں نے ان کو پہلی نظر دیکھا
03:14تو میں پھر جوینہ آپ کے دائی ہو گیا
03:16میں نے کہا یہ میں نے لے کے جانے ہی جانے ہی
03:24سر مجھے بتائیے گا کہ
03:26ہر سال آپ منفرید جانور قربانی کے لئے جو کلاتے ہیں
03:28اس بار بھی آپ یہ دو یاک لے کر آئے ہیں
03:30تو کیسا یہ جذبہ تھا
03:32کہ آپ نے قربانی کس انداز میں کرنی ہے
03:34دیکھیں سب سے بڑی بات ہے
03:36قربانی ہوتی اسی چیز کے جو آپ کو پسند
03:38جو آپ کے دل کو لگے
03:40تو قربانی ہمیشہ وہ دی جائے
03:42جو آپ کے دل کو لگے
03:44الحمدللہ ہر سال ہم یونیک چیزیں
03:46وہ اللہ کی راہ میں دیتے ہیں
03:48وہ لوگوں کے دلوں میں جذبہ پیدا کرنے کے لئے
03:50اور شوق پیدا کرنے کے لئے
03:52صرف دکھاتے ہیں ہماری نیت دکھاوا نہیں ہوتا
03:54لوگوں کو بتانا ہوتا ہے کہ قربانی ہوتے
03:56اس کا نام ہے
03:58تو یہ یاک بھی مگوانے کا مقصد یہ تا
04:00ہوتان میں اتنی گرمی ہونے کے باوجود
04:02یہ بھائی نے یاک موائے ہیں
04:04وہ ٹارکٹ تھا وہ پورا کیا ہے اس کو
04:06اور انشاءاللہ آئندہ سال بھی
04:08اسی طرح جو اللہ پاعت قربانی کی
04:10تحقیق عطا فرمائے اور ہر سال جو ہے نا
04:12الحمدللہ آئندہ سال اس سے
04:14بڑھ کر کریں گے کیا پلان ہے آئندہ سال
04:16کبھی آئیڈیا ہے جی ہمارا یہ پلان ہے
04:18بھائی بتا رہے ہیں کہ فارم پر اپنی
04:20کروانے کا یاک کا پلان بن رہا ہے
04:22تو اگلے آئندہ سال جو ہے نا ہم
04:24اپنے یہاں تیار کر کے جانور
04:26وہ حلال کیا کریں گے یہاں گرمی کا
04:28تیمپریچر آپ دیکھ سکتے ہیں اور وہاں کا
04:30تیمپریچر تو یہاں پہ ہو جائیں گے تیار
04:32بھائی بس وہ شوق کی بہت ہے
04:34اے سی میں رکھ لیں گے اس کا تیمپریچر مینٹین
04:36کرنے کے لئے انشاءاللہ اس کو
04:38جس طرح یہ محول میں رہتے ہیں اس میں
04:40ان کو ارجیس کریں گے اور اچھی
04:42ان کے پرورش کریں گے
04:44ان کی خوراک کا بھی مختلف ہے
04:46خوراک وہاں سے یہاں تک ہوں
04:48ادھر تو یہ کھا رہے ہیں پہاڑی ہیں جانور
04:50وہاں یہ گھاز شاہرہ وغیرہ
04:52کھاتے ہیں یہاں ان کو بندہ شنڈہ کھلائیں گے
04:54ابھی تو یہ ایک دن ہوئے بھی
04:56انشاءاللہ ان کو دیکھتے ہیں ان کی
04:58ڈائی ڈیفکوں سے حساب سے ان کو کھلائیں گے
05:00اکثر جانور جو
05:02ہوتے ہیں وہ مارتے بھی ہیں
05:04تو یہ ایک نئی جگہ پہ آگئے ہیں
05:06تو کیا ان کی فیلنگ ہے مارنے شاہرنے
05:08کا بھی کبھی ان کا ہے جی بلکل وہاں
05:10ہم نے تسلی سے چیک کی ہیں بچے جو چھوٹے
05:12تھے وہ ساتھ گئے تھے انہوں نے چلایا
05:14چلانے کے بعد ان کو دیکھا
05:16اگر نہیں مارتے ہیں بلکل ان کے
05:18گاڑیاں وغیرہ ساتھ سے گزریں
05:20پھر ہم ان کو لے کر آئیں کیونکہ جنگلی ہوتے ہیں
05:22یہ ویسے بھی
05:24بہت بہت بڑا عرصت والی بات ہے
05:26الحمدلللہ جہاں سے لے کر آئے ہیں لو
05:28گاڑیاں شاڑیوں کے پاس سے گزرے ہیں
05:30ڈھگتے نہیں تھے اس لئے لے کر آئے ہیں
05:32ان کی گوشت کی تقسیم کے حوالے سے
05:34بتائیں موسکی ایسا ہوتا ہے کہ اس طرح کے جانور
05:36سپیشلی جو کہ کھانے
05:38کے لیے زیادہ یوز کیا جاتے ہیں
05:40تو تقسیم کیا جائے گا
05:42یا پھر استعمال کیا گیا
05:44نہیں ان کو تقسیم کریں گے جو ہمارے
05:46مہمان ہیں بھائی ہیں جو آؤٹ آف سٹی ہیں
05:48مہتان سے ہیں جن کی فرمائش
05:50ہے کہ ہم نے اس کا گوشت کر رہے ہیں
05:52تو ان کو دیں گے
05:54اور آئندہ سال کے لیے اگر اس کا گوشت
05:56اتنا ہی زیادہ قیمتی ہوا
05:58تو ہم دبل کر لیں گے اس کی قربانی انشاءاللہ
06:00صرف یہ دو یاک ہی کر رہے ہیں اور بھی جانور کر رہے ہیں
06:02نہیں ماشاءاللہ بیس سے پچیس جانور
06:04ہیں قربانی والے
06:06کون کون سے جانور ہیں
06:08بیل ہیں تقریباً بیس سے پچیس
06:10بکرے بھی بیس پچیس
06:12بکرے ہیں اور تقریباً اتنی
06:14ہوت بھی ہیں
06:16موسیقی
06:20موسیقی

Recommended