Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
In this compelling video, we delve into the promises made by Maryam Nawaz before the elections regarding the provision of 200 free electricity units. As citizens grapple with soaring electricity bills, we explore the pressing questions being raised by the public towards the ruling authorities. Join us as we analyze the current energy crisis and the impact of government policies on everyday lives. Don't miss out on this critical discussion that affects millions!
Anchor: Aymen Yaseen

#ElectricityBill #ElectricityPrices #Inflation #PublicOpinion #Lahore

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00آپ کا بجلی کا بل جو ہے وہ کتنا آیا ہے اور کتنے یونٹشوں ہیں وہ آپ کے چلے
00:03پھرے چلے ہیں دو سو تین یا پانچ اور مجھے اٹھارہ ہزار پی انہوں نے ڈالا ہے
00:08جو بی بی مریم بیٹھے گئے انہوں نے بل دھوڑے جمع کرانے عوام نے کرانے ہیں
00:12آٹھ فروری سے پہلے الیکشن کے مریم نے کہا تھا ہم دو سو یونٹ فری دے گا
00:17تو یہ دو سو یونٹ کہاں پر گئے ہیں
00:19بجلی کا آپ کا بل جو ہے وہ اس مہینے کتنا آیا ہے اور پچھلے مہینے کتنا تھا
00:24کون کون سی چیزیں جو ہے وہ آپ کے گھر میں چلتی ہیں
00:27بیٹا پکھے چال دے نے دو دو تین بلب چال دے نے ایک فریج یہ گئی ہے
00:34تو ایک جیڑا پانی سرکاری ہوں دا بغیر موٹر دو تو پانی نہیں ہوں دا آگا
00:39وہ موٹر چال دی باس
00:41ہوڑ سا ڈے کا آرہ نہ کوئی روم کولر ہے نہ کوئی لینا نہ کوئی دینا
00:45نہ کوئی ایسی ہے گا بے
00:46نمبر دو ایڈا بے لے دو سو یونٹ تو ایک یونٹ بھی واج جاوے
00:53اے تقریبا ڈبل تو بھی بے لے واج جاوے
00:56اے ظلمے گاوے
00:58جنر یہ تنہاوانے لکھانے سر
01:02انہوں یونٹ بھی فری
01:03گیس بھی فری
01:05تیل بھی فری
01:06جنر یہ تنہاوانے وی وی پنجی پنجی زہار
01:09وہ سارا بوجھ انہوں نے ہوتی میں کے پونہ میں
01:12یہ سب ظلم ہے
01:13آٹھ فروری سے پہلے الیکشن کے
01:16بلاوان نے کہا تھا ہم تین سو یونٹ فری
01:18دے گا مریم نے کہا تھا ہم دو سو
01:20یونٹ فری دے گا تو یہ دو سو
01:23یونٹ کہاں پر گئے ہیں
01:24کسے دیئے ہیں اس نے
01:26سہرود کی جگہ پہ ہم ہمارے
01:28اوپر ظلم ہوا ہے
01:29کہ اگر ایک یونٹ بھی بڑھ جائے نا دو سو
01:33سے وہ آدمی کو
01:34سزا چھے بھی دیتا کر ملتی رہنی ہے
01:37پہلے میرے نا وہ محسن
01:38نارمل تھے پنکے وغیرہ چل رہے ہیں
01:40اب میرے یونٹ چلیں ہیں
01:42دو سو تیتیس مجھے بل آیا
01:44نو ہزار پانچ سو روپے کا بل آیا
01:46یہ ایک یونٹ اوپر ہو جاتا ہے
01:48پانچ ہزار روپے اضافی ڈال دیتے ہیں
01:51وہ چھے ماہ پھر مسلسل
01:53وہ پتہ نہیں چونتیس پینتیس
01:54یا چالیس سو روپے کی حساب سے
01:56چھے ماہ بل آتا رہتا ہے
01:58یہ گورنمنٹ کو چاہیے غریب عوام کے لیے
02:00کچھ سوچنا مریم بی بی
02:02سنا ہے بہت کام کر رہی ہیں
02:04وہ کو کام کر رہی ہیں
02:05مین جو یہ کام ہے مریم بی بی کو یہ کرنا چاہیے
02:08کہ قریب آدمی ایک یونٹ کے پیچھے
02:10تقریباً پینتیس چالیس ہزار روپے کے نیچے
02:13آ جائے تھا چھے ماہ کے لیے
02:14اس کو چاہیے اس کے سلسلے میں کچھ کام کرنا چاہیے
02:16عوام کو رلیف دینا چاہیے
02:18آپ کا بجلی کا بل جو ہے وہ کتنا آیا ہے
02:20اور کتنے یونٹ شوئے ہیں وہ آپ کے شرح
02:22میرے چلے ہیں دو سو
02:24تین یا پانچ اور مجھے
02:26میرے موبائل میں بھی پڑے ہوئے ہیں
02:28اور مجھے اٹھارہ ہزار پیانوں نے
02:30ڈالا ہے اور میں ریڈی وان ہوں
02:32کوئی یہ نہیں ہے کہ میرا بہت بڑا بزنس
02:34اور اسی بغیرہ لگے ہیں کچھ نہیں ہے ایک پنکہ ہے
02:36اور جو گھر کا ضروری
02:38ہوتا ہے وہ چیزیں ہیں
02:40خزارہ تو یہی ہے کہ اس حکومت کو
02:42شرم چاہیے کہ دو سو ایک یونٹ باری
02:44جو بدماشی ہے وہ ختم کی جائے
02:46جتنے یونٹ ہم یوز کرتے ہیں چلو اتنا تو
02:48ڈالیں پھر ایکسٹرا ٹیکس وغیرہ
02:50ڈال دیتے ہیں اس کے اوپر کچھ اور
02:52چیزیں ڈال دیں یہ ہے وہ ہے
02:53یہ غلط ہے اور پھر یہ ہے کہ
02:56امیر آدمی ہے اس کو پندرہ پندرہ
02:58سو یونٹ آپ نے فری دیئے ہوئے ہیں
02:59گاڑی بھی دی ہوئی ہے سارا سسٹم
03:02اس کا یعنی کہ ہر چیز اس کو فری
03:03اور ہمیں جو
03:06مزدوری کرتا ہے اس کے اوپر ٹیکس
03:08بھی لاغو ہیں اس کے اوپر سارا کچھ ہے
03:10اور دوسرا یہ بدماشی جو دو سو
03:18بدماشی ختم کی جائے ہاں جتنا
03:20کوئی یوزٹ کرتے ہیں
03:22اس حساب سے اگر آپ لگاتے ہیں تو کوئی
03:24ایشو نہیں ہے آپ کا بجلی کا بل کتنا
03:26ہے اور پچھلے مہینے کتنا ہے پچھلے
03:28مہینے مجھے پندرہ سو رو پی آیا تھا اس
03:30مجھے سولہ ہزار پی آیا ہے سولہ ہزار
03:32پی آیا ہے تو کیا کیا چیزیں چلاتے ہیں
03:34کچھ نہیں فری جو ہوتی ہے
03:35کمری دھونے والی مشین چلنی ہے پھر اس کلا
03:38موٹر چلنی ایسی بگرانی
03:40آپ یہ دیکھیں نا دو سو سے اوپر جو جا
03:44رہا ہے ہزار ایک بھی یونٹ
03:46چاہے گا تو اس کا سمجھے آٹھ زار پی
03:48پر گیا یہ سمجھے کہ یہ اس مہینے
03:50جو آیا ہے نا سولہ ہزار پی آگلے
03:52مہینے بھی یونٹ کم کر لیں گے
03:54وہ اتنی چلے گا اس سے اگلے مہینے
03:56بھی وہ چلے گا یہ تو
03:58آنکہ بی بی کہہ رہی ہے نا کہ میں
04:00نے یہ کر دیا میں نے وہ کر دیا میں نے یہ
04:02کر دیا لیکن وہ اپنے آپ پہلے دیکھیں
04:04باہر نکل کے دیکھیں کہ کیا ہے
04:06جو بی بی مریم بیٹھے ہیں وہ سنے بیل
04:08دھوڑے جمع کرانے عوام نے کرانے ہیں
04:10چلے میں تو سمجھے ہزار پی آگلے لوں گا
04:13میرا تو کھر چل جائے گا
04:14لیکن وہ دیکھیں نا جو چھے سور پی آگلے دہاری
04:16لے رہا ہے پانچ سور پی آگلے دہاری لے
04:18وہ کیا کرے گا
04:18بجری کے بل کے حوالے سے بتائیں گے
04:24کہ آپ کا بجری کا بل جو ہے وہ کتنا ہے
04:26اور کیا کیا چیزیں جو ہیں وہ آپ کی گھر میں چلتی
04:28میری بیان پہلے نمبر تھے گالے ہیں
04:30کہ اسی رہنے کرائے تھے
04:31دوسرے نمبر تھے ایک گالے ہیں
04:34کہ بجلی تھا بیل جڑا نا کتی تھے
04:36سو یونٹ چلے
04:36اوہ آدھا ٹھارہ انیس سو
04:39میرا غالبن پچھلے چلے آیا ایک سو بانوے
04:41اوہ منو آیا اکیس او رویہ بیلو
04:43تے دوسرے مینے چلے آیا دو سو چھتی یونٹ
04:47اوہ انہ نے پہیتا ہے
04:48کانوے سو کے نرب ہے
04:50یعنی کہ تسی یہ تو سابلہ لو کہ
04:52نو ہزار اکسو رویہ
04:53اے بے کو بھی میں کہنا ہے
04:56کہ زیادہ چلے سو بیل کاٹو نا چاہیدہ ہے
05:00تھوڑا چلے چلے بھی بیل زیادہ ہونا چاہیدہ
05:02اوہ جنہ زیادہ صرف ہو رہے ہیں
05:03انہیں پیسے زیادہ پاہنے دے
05:05اتنوں پھر اڈے پیڑے نخطے ہمترے نے
05:07کہ اے چھے مینے ہوا سے مسلط سوزا کردے دے
05:10اے دے بارے کو سوچنا چاہیدہ
05:13گورنمنٹو
05:13اے دے بارے گورنمنٹو آگا کرو
05:15چھے چھے مینے ہونے سے یہ بھی پر دے رہے نا
05:18پہلے نمبر در قرائے پر ہو
05:19بچیاں دے بیلے کو اسی کار دے
05:22میرے گر میں صرف ایک فریج ہے
05:24اور ایک پکھا ہے اور دو بلب ہے
05:27میرا ہی تو پنتالی زار دن خواہ ہے
05:29چھے میرے بچے نے
05:30تو میں قرائے تھے رہ رہے ہیں
05:32بس اللہ تعالیٰ ہی گزارہ قرار ہے
05:34ایک ہزار پیہ کار دے ہی دے
05:35بکایا جہاں پندرہ سولہ ہزار بچتا ہے
05:38بلنا دولان دے بچی بڑ جاندہ ہے
05:39اسی صرف اینے کے بہنگے بس
05:41اور ساڑے کو کوئی نظام نہیں آگا
05:43اے گورنمنٹو یہ دے بارے سوچنا چاہیدہ ہے
05:45بجلی کے بل کے بارے میں بتائیں گے
05:47کہ اس مہینے آپ کا بجلی کا بل کتنا آیا
05:49اور پچھلے مہینے کتنا آیا
05:50ساٹھ ہزار بل آیا ہے اس دفعہ ہمارا
05:52کتنے یونٹ ساٹھ ہزار
05:54یونٹ کا تو نہیں مجھے پتا لیکن ساٹھ ہزار آیا ہے
05:56ایک ایسی چلتا ہے اور رات کو
05:58کیارہ بجے چلتا ہے اور صبح چھے بجے بند ہو جاتا ہے
06:00اور
06:01باقی جو چیزیں لیمیٹیڈ ہیں باقی گھر میں
06:04کوئی بھی نہیں ہوتا سارے ڈیوٹی پہ ہوتے ہیں
06:06اس کے باوجود اتنا بل آیا ہے
06:07تو یہ حکومت کو چاہیے کہ اس کے اوپر گور کریں
06:10تاکہ قریب لوگوں کا بھی
06:12بھلا ہو سکے اور یہ جو دو سو یونٹ
06:14اور دو سو ایک یونٹ پہ اتنا بل آئی
06:16اس کا سسٹم ہتم کریں
06:17آپ کا بجلی کا بل جو ہے وہ کتنا ہے
06:19باجی اسٹم جو ہمارا میٹر کا بل آیا ہے نا
06:22ساڑھ سات آزائی روپے آیا ہے
06:24ہم بارہ باجی سے جاتے رات کو
06:27ادھر سے ہم تقریباً چھ باجی
06:29وہ پس نکلتے ایک پین کا سریپ چلتے
06:32لیٹ بے کبھی چلاتے کبھی نہیں چلاتے
06:34اور اسٹم جانے مینگائی نے
06:36بہت حال آلگاتی ہے ادھر
06:37پاکستان میں گزارہ بڑا مشکل سے ہو رہا ہے
06:40غریب لوگ مر گئے ادھر
06:42ادھر جانا سارا دن دوپے کماتے
06:44سات آٹھ سا روپے ان کے دیڑے لے تھے
06:47ہم کاس ہے پورا کرے گا
06:48اس مینگائی کے دور میں
06:50پیسیں نہیں ہے ادھر
06:51حکمت کے ہمارے مطالبہ ہے جو ہمارے
06:54ساتھ ڈسکاؤن کیا کر غریب لوگ
06:56ساتھ تعاند کیا کر رشتے ہم حالاتوں میں
06:58بجلی کا بل جو ہے وہ آپ کا کتنا ہے اس میں
07:00میرا اب میں اکیلا گھا رہا ہے میرا
07:02اور ایک ٹن کا ایسی ازاری سی بات ہے
07:05یہ بیسیک انسیسٹی ہے
07:06میں خود بھی چاہتا ہوں کہ میں بہیمانی نہ کروں
07:08حالانکہ میٹر ریڈر تک آتے ہیں کہ
07:09یار آپ کرا لیں میرا گھر کا ایک
07:12تین بندے عام ٹوٹل
07:14ہمارا تیس ہزار پر بلہ ہے
07:16مجھے بتائیں میں کیا کروں یا میں
07:17ڈبل میٹر لگاؤں یا تین میٹر لگاؤں یا میں چوری کروں
07:20بچوں کی فیسے ہیں کس طرح مینیج کروں
07:21یہ تو سسٹم خود ہمیں مجبور کر رہا ہے
07:24کہ آپ بہیمانی کریں
07:25اب یہ کوئی تک تو نہ ہوا نا کہ دو سو یونٹ سے
07:28اوپر چلے جائیں تو بل کی جو ہے ویریشن بھاڑ جائے گا
07:30اب تیس ہزار پر بل دینا
07:31میں سارا دن صبح سے لے کے شام تک میں کام کرتا ہوں
07:34دس گیارہ بجے میں نے گھار آنا ہے
07:35سارا دن میں بچوں کے لیے کام کروں
07:37یا میں گورمنٹ کے لیے کام کروں
07:38مطلب میں اگر لیٹ سے میں ایک لاکھ کم آتا ہوں
07:41تیس ہزار میں بل دے دیا باقی میں کیسے مینیج کروں
07:43یہ کوئی طریقہ تو نہ ہوا نا
07:45اب کیا کرے یونگ سٹر یہ کہتے ہیں
07:47نوجوان ادھر رہے کیا کرے یہ نوجوان
07:49یہاں پر رہ کے
07:49بجلی کا بل آپ کا اس میں ہی نہیں کتنا ہے
07:55بجلی کا بل ہمارا چھار کمرے
07:58نے ایسی لگا ہوا ہے
08:00خالی چھت کا پنکہ چل رہے
08:02چھار کمروں کا ستہ ساٹھ ہزار روپے بل کل دے گیا
08:05امنی وہ مالک مکان سے دو تین دہ پر
08:07اولا بھی کہ امنی بولے یہ میٹر چینج کرو
08:09وہ کہہ رہا ہے آپ کے میٹر بھی صحیح ہے
08:11سب کچھ صحیح ہے بس یہی بلار ہے
08:13جس طرح یہ بلار ہے نا
08:15قسم سے یہ لاوری ایک سال دو سال بار
08:18ڈکیتی کرے گا ادھر لاور میں
08:19ٹھیک ہے یہ سب ڈکیت بن جائے گا
08:21مجرم بن جائے گا
08:23ہم نے پچھلی مہینی کا ساٹھ ہزار بل دیا
08:25چار کمرے ہیں
08:26نہ ایسی ہے نہ کولر پانکہ ہے
08:28خالی چھت کا پکا چل رہے
08:29اس مہینی ستہ ساٹھ ہزار بل دیا
08:31ادائیگی کیسے کرتے ہیں
08:33ادائیگی ایسے کرتے ہیں
08:35کہ بس کس تو پہ دے رہے ہیں
08:37مالک مکان پہ
08:38توڑا توڑا کر کے دے رہے ہیں
08:40ایک دپا تو نہیں ستہ ساٹھ ہزار کون دے گا
08:42حکومت سے کوئی مطالبہ کرنا چاہیں گے
08:44حکومت یہ اس سے کیا مطالبہ کرے گا
08:47بجلی کا بل آپ بتائیں گے کتنا ہے
08:49ہمیں نے ساڑھے آٹھ سار بل دیا ہے
08:51ساڑھے یونٹس چلے ہیں
08:52کس طرح سے ادائیگی ہوگی
08:54اتنے زیادہ بل آگئے
08:55دوستوں سے اوپر کہہ رہے ہیں
08:56بل ہے آپ کا
08:57تو آپ کو تارنا پڑھائے گا
08:59تو پھر ہم نے کیا کرنا تارنا ہی ہے
09:00پچھلے مہینے کتنا ہے
09:02پچھلے مہینے بھی ہمارے گھر
09:04ساتھ آٹھ سو ساتھ آٹھ ہزار
09:07پھر اس نہیں آیا
09:09اتنا زیادہ کیوں ہاتے کیا چیزیں چلاتے ہیں
09:11ہمارے ہو تو کوئی بھی نہیں ہے
09:13دو پمپنکیں چلتے ہیں
09:14کفریج ہے بس اور کچھ بھی نہیں ہے
09:16اور جب بھر ہے موٹر چلتی ہے
09:18تو ساڑھے آٹھ
09:21کبھی ساڑھے نو
09:22کبھی خزار دس
09:23مجبوری ہے
09:26کس تے کروانی پڑتی ہیں
09:28کس تے کروانے پڑھے پھر
09:30بھی بلو داو تاکھ
09:31چھزاہی کس تے کردھے ہیں
09:34کبھی مصر کے جاتے ہیں
09:35تو چھار پانچ ساتھ
09:36کی کردھے ہیں
09:37کس تے کروانے پھر رہے ہیں
09:39یہ کہ اتنا ہمارے پنکیں بغیرہیں
09:41نہیں چلتے
09:42ہمیں اتنا بل نہیں آنا چاہیے
09:44حکومت کو چاہیے کہ
09:45غریب آدمی کے لئے
09:46کسی حولت کو چھوچیں
09:47بجلی کا آپ کا جو بل ہے
09:49وہ اس مہینے کتنا ہے
09:50اور پچھلے مہینے کتنا ہے
09:52پچھلے مہینے بھی
09:55چلتے بھی
09:56چلتی ہیں پنکھا ہی چلتا ہے گھر میں یہاں لائٹیں چلتی ہیں اے سی کولر نہیں ہے
10:01کچھ نہیں ہے پتائی کہ یہ کبھی کس سے کرا لیتے ہیں کبھی کسی سے پکڑ کر
10:07اتار دیتے ہیں اتارنا تو ہے نا نہ اتاریں گے تو میٹر اتار کے لے جاتے ہیں
10:12جتنی آمدنی ہے اس سے زیادہ بھیلا رہے ہیں کیا کریں گریب آدمی کہاں جائے
10:17ایسے ہی ہے دکانوں کے قرائے ہیں گھر کے قرائے پر مقام ہے ہر چیز قرائے
10:24بھیا تو بیر ایسے ہی چاہ رہا ہے بس
10:25آپ کا بچھلی کا بل جو ہے وہ اس مہینے کتنا آیا ہے پچھلے مہینے
10:32کتنا آیا ہے کون کون سی چیزیں جو ہیں وہ چلتی ہیں دائیگی کیا آسانی سے
10:35ہو جاتی دائیگی کیسے ہو گی پچی سی سی سار پی تنہائی سیلری میری
10:40اس میں گھر کا خرچہ بھی دینا ہے رینٹ بھی دینا ہے اور بل بھی دینا ہے
10:45پین بلیں پانی کا بھی گیاس کا بھی اور بیجلی کا بھی کبھی کسی سے
10:49کرزہ لے لیا کبھی کسی سے پکڑ جے ایسے کرزہ ہی ہوئے پڑے ہیں گزارہ
10:54کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے میڈم بجلی کا بل تو ایسے جیسے اسمانوں سے
10:58باتیں کر رہا ہے بجلی کا بلی در ہماری تنخواہ چوبیس پچیس
11:01ہزار تنفاہ بنتی ہے اور بجلی کا بل تیس بتیس ہزار پر آجیتا ہے چالیس
11:06بھی آجیتا ہے اور گھر میں اسی بھی نہیں ہے پنکھے چلتی ہے نرجی سیور
11:10چلتے ہیں اور اوہن کے تو اوہن بھی نہیں ہے گریبوں کے گھر میں پھر
11:14بھی ان کو چالیس چالیس پچاس ہزار بھی لاتا ہے پھر گھر کے قرائے ہیں
11:17ادائی کی ایسے کرتے ہیں کہ یا تو کسی سے کروا لے دیں یا تو کسی تو دار
11:21لے لیتے ہیں اگر ادار لیا تو پھر اس کو مینے بعد ادار کو واپس بھی
11:25کرنا ہوتا ہے نہ کریں تو پھر لڑائی ہے تو حکومت سے ہماری یہی اپیل ہے کہ
11:30بجلیوں کے بھیلوں کے علاوہ مہنگ آئے گی طرح بھی توجہ ہونی چاہیے

Recommended