Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
In this gripping video, we delve into the shocking incident involving Bushra Bibi's son, Musa Maneka, who has been accused of firing at one of his employees. The situation escalated quickly, leading to Khawar Maneka, Musa's father, taking decisive action by having his son arrested. Join us as we explore the details surrounding this alarming event, the implications for the Maneka family, and the reactions from the public. Stay tuned for an in-depth analysis and commentary on this unfolding story.
Anchor: Ali Badami

#BushraBibi #MusaManeka #KhawarManeka #BushraBibiSon #ViralVideo #Firing #Okara

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00خاور مانے کا اور بشرا بیگم کے بیٹے موسیٰ نے اپنے ملازم پر گولی کیوں چلائی
00:06خاور مانے کا کے بیٹے نے اپنے ملازم پر گولی چلائی
00:11اصل میں حقیقت کیا ہے اور پولیس نے اس پر موقع پر پہنچ پر اس کا جو ہے کتنا ایکشن لی ہے اور ابھی بات کہاں تک پہنچی ہے
00:19کل ایک پوسٹ فوری گرجس کرتی ہے وائرل ہوتی ہے اور یہ کہا جاتا ہے کہ خاور مانے کا جو بیٹا ہے اس نے اپنے ملزم پر اپنے ملازم پر گولی چلائی
00:31اصل واقعہ کیا ہوتا ہے کس طرح ریپورٹ ہوتی پہلی سے
00:34یہ ساڑھے گیارہ پہ پولیس کو اطلاع بنتی ہے کہ خاور مانے کے سب کے بیٹے موسیٰ مانے کے نے اپنے ملازم کو انجڑ کیا ہے اور اٹھانے نہیں دیا
00:44اس کی جو ایف آئی آر درج ہوتی ہے وہ پہلے ہوتی ہے یا بیٹا ہوتی ہے
00:49اچھا فوراں میں ڈی ایس پی ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ایسے جو موقع پر پہ پہنچے ہیں
00:56اور جا کے سب سے پہلے تو ہم نے وہ جو ملزم تھا وہ اپنے کورے میں تھا اور اس کے پاس ویپنڈ تھے
01:03تو ملزم کو گرفتار کیا ہے ویپنڈ ریکورڈ کی ہے اور اس کے بعد وہ جو انجڈ تھا اس کو دیکھا
01:11اور اس کو فوراں ہم نے ڈی سٹیک ہیڈ کوارٹر پاک پتن میں شیفٹ کیا
01:15ٹھیک ہے اچھا سر پہلی جو اطلاع ملتی ہے وہ کون کرتا ہے
01:19ان کے ڈیرے میں سے کوئی بندہ کرتا ہے یا وہاں پہ کوئی اور آم شہری جو ہے وہ ریپورٹر
01:24نہیں اس کے والد صاحب نے بتایا ہے
01:26اچھا والد صاحب
01:27والد صاحب نے بتایا ہے اور والد کا بڑا پازیٹیو گفتار کر رہا ہے
01:29ٹھیک ہے اچھا سر مجھے بتائیے گا جو مدعی ہے وہ مقدمہ کا وہ کون ہے
01:33پولیس نے خود درج کیا ہے یا ان کے والد صاحب نے ان کی فیملی میں سے کسی نے کیا ہے
01:37وہ جو انجڈ ہے اس کے والد صاحب نے
01:40ٹھیک ہے
01:40مدعی وہ ہے
01:41اچھا تو سر ایک چیز ہے کہ سوشل میڈیا پہ جب یہ گردس کرتی ہے بات
01:45تو ایک چیز جو ہے وائرل ہوتی ہے
01:47یعنی کہ پولیس موقع پہ تو پہنچی ہے بڑا اچھا کردار ہے
01:50کیا مانکہ خاندان کا پولیس کے اوپر اثر اور اسوخ ہے پریشر ہے پولیس کے اوپر کسی قسم کا
01:57نہیں ہے ان کا بڑا پازیٹیو کردار رہا ہے
01:59اور انہوں نے کہا ہے کہ جو قانون کے مطابق اس کی سزا جزا پنتی ہے
02:03وہ کریں
02:04تو اس طرح کا پریشر انہوں نے نہیں پولیس پہ ڈالا
02:08ان کا بڑا مصبت اور پازیٹیو
02:10اچھا سر وہی میرا ایک سوال تھا
02:13یعنی کہ اس کے خاندان کی طرف سے کوئی بھی پولیس کی طرف سے
02:16یعنی کہ پولیس پر کسی کے سب کا کوئی پریشر ہو یعنی کہ جس طرح عام شہری
02:21کو پولیس ڈیل کرتی ہے یہ جو سیاسی چیزیں ان کو بھی پولیس اس طرح ہی
02:25ڈیل کر دیئے
02:25نہیں بلکل پولیس قانون سب کے لیے برابر ہوتا ہے
02:28قانون کی نظر میں کوئی بالاتر نہیں ہوتا
02:31قانون سب کے لیے یقصہ ہوتا ہے
02:34اور کوئی بھی قانون کی گفت سے باہر نہیں ہے
02:37اور جیسے عام شہری کے ساتھ ٹریٹ کیا جاتا ہے
02:39ایسے اس کے ساتھ بھی کیا گیا
02:41اچھے سر آپ موقع پہ پہنچے تھے آپ نے جا کے وہ ملزم آریسٹ کیا تھا
02:46تو سر اس طرح کے جو واقعات ہوتے ہیں
02:48تو یہاں پر ابھی آگے کا کیا پلین ہے
02:51یعنی کہ پولیس اس کے اوپر کتنا پوزیٹیو کام کر رہی ہے
02:54اور ابھی وہ ملزم جو ہے وہ کام پہ ہے
02:57اور جس کو زخمی کیا گیا ہے وہ ابھی کس حالت میں
03:00زخمی ابھی سٹیبل ہے
03:01کوئی خطرے میں نہیں ہے
03:03باقی ویپن کیونکہ ریکوورڈ ہو گئے تھے اسی دن نہیں اسی وقت تھی
03:07اور ملزم کو ہم نے انیسٹیگیشن کمپلیٹ کر کے
03:10جوڈیشل کروا دیا ہے
03:11اور اس میں پولیس نے جو انیسٹیگیٹ کیا ہے
03:15اس میں حق کی گنے گار کرا دیا گیا ہے
03:17اچھا تو اس کے اوپر سر کونسی ادفات لگتے ہیں اس طرح کے چیزوں میں
03:21جو ویپنز دکھائے جاتے ہیں
03:23یا جو ہے ویپنز کے علاوہ جو ہے
03:25کسی بھی مظلوم پہ اوپر فائر کر دینا
03:27جی وہ جو انجیڈ ہوا ہے اس میں
03:30ٹری ٹو فور لگایا ہے
03:33کہ کسی کو جان سے مار دینے کی نیت سے فائر کرنا
03:37اور جو اس کے پاس ویپن تھے
03:39وہ اس کے پاس لیسنس نہیں تھا
03:41اور اس وجہ سے اس کے خلاف
03:44لہدہ مقدمہ دچ کر کے
03:45اور پرہپریٹ بور کا بھی اطلاع کیا دیا ہے
03:48اچھا سر سوشل میڈیا پہ بڑی بحث چڑھی ہوئی ہے
03:50یعنی کہ ایک سیاسی معاملے کے طور پہ آ گیا تھا
03:54تو سوشل میڈیا سارفین کو
03:56آپ کس طرح ایک پوزٹیو ویب میں میسیج دینا چاہیں گے
03:58یعنی کہ پولیس کا اس کے اندر کتنا کردار ہے
04:01اور کتنا اچھا وہ کام کر رہی ہے
04:02اور اصل اس کو کس طرح ڈیل کیا جا سکتا ہے
04:05ان چیزوں سے بچا کس طرح جا سکتا ہے
04:07دیکھیں سب سے پہلے تو میں مشکور ہوں
04:09اسی ایم سے بتا
04:10کہ انہوں نے کلیر کٹ ان کی ڈائریکشن ہے
04:12کہ قانون سب کے لیے برابر ہے
04:15کوئی وی آئی پی نہیں ہے
04:17اور اس کے بعد آئی جی صاحب کا
04:19آئی جی صاحب نے بھی یہی ڈائریکشن جاری کی ہوئی ہے
04:21تو دیکھیں جو بھی جرم کرے گا
04:24اس کو قانون کے مطابق سزا ملے گی
04:26اور وہ انصاف کے کہہرے میں لائے جائے گا
04:29کوئی یہاں وی آئی پی نہیں ہے
04:31جو جس نویت کا جرم کرے گا
04:34اس کے ساتھ اسی طرح ٹریپ کیا جائے گا
04:36موسیقی

Recommended